وربل شاک تھراپی۔ ایک نئی نفسیاتی اصطلاح

انسانی ذہن اور نفسیات صدیوں سے تحقیق و تجزیے کا مرکز رہی ہے۔ وقت کے ساتھ نئی اصطلاحات اور طریقۂ علاج سامنے آتے رہے ہیں جنہوں نے انسانی رویوں، نفسیاتی الجھنوں اور شعوری و لاشعوری تضادات کو بہتر انداز میں سمجھنے اور سلجھانے میں مدد دی۔ ان ہی کوششوں میں ایک نئی اصطلاح ”وربل شاک تھراپی“ (Verbal Shock Therapy) بھی شامل ہے، جو اس عاجز سعد مکی شاہ کی جانب سے وضع کی گئی ہے یہ اصطلاح ایسے حالات اور

Read more

ایرانی یوتھ اور زن زندگی آزادی بزبان نیتن یاہو

2003 میں ڈنکی ( غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ) لگا کر میں ایران گیا تھا اور تقریباً ڈیڑھ دو ماہ وہاں قیام کیا تھا۔ تب بھی وہاں مجھے اس قدر سخت گیری یا مذہبی آمریت نظر نہیں آئی تھی جس قدر دنیا میں اس کا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ رقص و سرود، محافلِ عیش و نشاط، برانڈڈ مشروب مغرب، ٹن پیک، 200 ایم ایل کے ساشے پیک، بوتلوں کی شکل میں اور دیسی مشروب بیسیوں مختلف اقسام میں عام

Read more

ایران کا سفر بذریعہ سڑک، دو طرفہ خطرناک بلوچستان

برسوں سے میں ایران آتا جاتا رہا ہوں، میرا وہاں جانا مختلف الجہات ہوتا ہے روزگار، تفریح، وہاں کے تہذیب و تمدن، معاش و معاشرت، بود و باش، مذہب و سیاست کا مختلف پہلوؤں سے مطالعہ کرنا، سیکھنا اور بہت کچھ دیگر بھی۔ ہر بار میں معاشی نفع و نقصان سے قطع نظر گویا وہاں سے تازہ دم ہو کر ہی آیا کرتا ہوں، اس بار بھی گیا۔ روزگار کا ایک غیر مستقل سلسلہ تلاش کرنے، زیر تحریر سفرنامے ”مشاہدات

Read more

امریکی اور پاکستانی ٹرمپ کارڈ

ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نیوکلیئر پروگرام پر گزشتہ ماہ لگنے والی مزید پابندیاں، اسرائیل کے ایران کے نیوکلیئر سیٹ اپ کے کچھ حصے پر گزشتہ ماہ کے حملے، ایران کے نیوکلیئر پروگرام کو آئندہ ہدف بنائے جانے کے امکانات اور ایران کے ایٹمی قوت بننے میں مزید کتنا وقت درکار ہے کی بابت امریکی، اسرائیلی اور دیگر بین الاقوامی دفاعی تھنک ٹینکس کی حالیہ رپورٹس اور جاری ابحاث کے تناظر میں امریکہ اور اسرائیل کو پاکستان سے شدید

Read more

آن لائن ارننگ کورسز، سکل ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹس کا کالا دھندا

میرے محدود علم کے مطابق گزشتہ چند سالوں میں ملک بھر کے آئی ٹی سیکٹر میں آن لائن ارننگ سکلز سیکھنے کی دوڑ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے جو انتہائی خوش آئند ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق کم و بیش تیس لاکھ ہر دو صنف کے نوجوان اس سیکٹر سے سالانہ چار سے پانچ ارب ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان لا رہے ہیں۔ جہاں یہ زرمبادلہ ملکی کمزور معیشت کو سہارا دے رہا ہے وہیں لاکھوں بے روزگاروں کو

Read more

تاش کھیلنا بھی جان کو خطرے میں ڈال سکتا ہے

غالباً 2017 کے وسط میں، میں اپنے مرحوم بھائی کے ساتھ ایران جاتے ہوئےرستے میں لیٹ ہو گیا اور تفتان بارڈر پر شام تقریباً 5 بجے پہنچا جب ایرانی امیگریشن کا وقت ختم ہو چکا تھا۔ مجبوراً رات بارڈر پر پاکستان ہاؤس میں گزارنا پڑی۔ پاکستان ہاؤس بلوچستان لیویز کے زیر انتظام تین چار وسیع و عریض ہالوں اور کافی وسیع صحن پر مشتمل ہے جہاں ایران آنے اور جانے والے زائرین و سیاح اپنی مرضی یا بعض اوقات جبری

Read more

کیرئیر کونسلنگ، میٹرک کے بعد کیا کریں؟

میٹرک کے بعد بالخصوص بیٹیوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف لے جائیں۔ یہ دو سالہ ڈپلومہ کورسز ہیں اور غالباً ایف ایس سی کے برابر ہیں۔ ان کورسز کے بعد جاب بھی کی جا سکتی ہے اور آگے اسی فیلڈ میں تعلیم جاری بھی رکھی جا سکتی ہے۔ یہ کورسز میٹرک سائنس کے بعد ہو سکتے ہیں پہلے یہ کورسز ملاحظہ کر لیں بعد میں تفصیل لکھتا ہوں۔ الائیڈ ہیلتھ سائنسز 1۔ سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ 2۔ ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن 3۔

Read more

ڈنکی، ڈنکر اور لیلے – 1

جوانی میں عموماً بندہ دلیر ہوتا ہے اور کسی قسم کی مہم جوئی سے گھبراتا نہیں ہے گویا جوانی اپنے آپ میں ہی ایک ایڈونچر ہوتی ہے۔ 2003 میں 24 سال کی عمر میں، میں بھی اپنے ایک دوست (جو ایران آتا جاتا رہتا تھا) کے ساتھ غیر قانونی طور پر ایران گیا۔ ھم بذریعہ بس ملتان سے کراچی اور پھر وہاں سے بمشکل 1200 کلومیٹر پتھریلا، غیر ہموار اور سنسان راستہ طے کرتے ہوئے پاکستانی سرحدی قصبہ مند پہنچے۔ یہاں

Read more

سفید جھنڈا: رحم! مالکو رحم!

جارج سنتیانا نے کہا تھا کہ ”جو لوگ تاریخ سے نہیں سیکھتے وہ ہمیشہ اسے دہرانے کے جرم کے مرتکب ہوتے ہیں“ جبکہ ہم بحیثیت قوم اپنی تاریخی غلطیاں دہرانے بلکہ سہ رانے اور چوہرانے کی عادت بد میں مبتلا چلے آ رہے ہیں۔ شاید یہ ہماری ڈھٹائی پر مبنی سرشت بن چکی ہے کہ ہم تاریخ سے کوئی بھی منفی یا مثبت سبق سیکھنے پر کبھی آمادہ نہیں ہوئے۔ یقیناً مجھے محب الوطنی کے کسی سرٹیفکیٹ کی قطعاً کبھی

Read more

آپریشن رد الیوتھیاز اور عام معافی کی درخواست

منطق اور حساب کی رو سے دو جمع دو ہمیشہ چار ہی ہوتے ہیں لہذا تھوڑی سی بھی بصیرت کے حاملین نوشتہ دیوار پر صاف اور واضح انداز میں لکھا ہوا پڑھ سکتے ہیں۔ تھوڑا سا بھی شعور رکھنے والوں کو خان صاحب کی گرفتاری سے مہینوں پہلے، بعد میں پیدا ہونے والی شدید افراتفری کی صورت حال کا کافی حد تک ادراک ہو گیا تھا۔ صاحبان فہم و دانش کو بھی ان کا وجدان کافی واضح اشارے دے چکا

Read more

نانی، خصم اور حلالہ

ھم واقعات کے رونما ہونے کے جدلیاتی تجزیے سے بہت حد تک درست نتائج اخذ کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف جہات سے ان واقعات کا باریک بینی سے مشاہدہ اور مطالعہ بھی ہمیں ممد و معاون ثابت ہوتا ہے۔ ہمیں کسی واقعے سے متعلق درست نتیجے تک رسائی کے لئے اس سے جڑے دیگر پہلوؤں، حالات و واقعات سے ربط کو مد نظر رکھنا پڑتا ہے۔ اس عمل کے دوران ہمیں بعض اوقات مفروضے بھی قائم کرنے پڑتے

Read more

میں اپنے اعضاء عطیہ کر چکا ھوں ، آپ بھی کیجئے

گزشتہ ماہ مجھے بطور تیماردار اپنے بڑے بھائی کے ساتھ کڈنی سینٹر ملتان میں چند دنوں کے لئے رہنا پڑا۔ وہاں ایک طرف تو میں نے بہت سے مریضوں کو بیک وقت اپنی بیماری اور غربت سے لڑتے دیکھا وہیں ہسپتال انتظامیہ کا صحت کا جدید سائینٹیفک طریقہ کار اور نظام خدمت بھی انتہائی متاثر کن رہا۔ ان تین چار دنوں میں ہمارے وارڈ میں تین اموات ہوئیں جن میں سے دو کو بچایا جا سکتا تھا اگر انہیں بر

Read more

سپر ہیروز، عمومی نفسیات اور عمرانی کلٹ

فلم ایک طاقتور ترین مثبت اور منفی ہر دو لحاظ سے پراپیگنڈہ میڈیا بھی ہے۔ کون ہے جس نے اپنے بچپن سے اب تک مختلف النوع فلمیں نہ دیکھی ہوں۔ فلموں کی اقسام اور موضوعات تفریح طبع کے ساتھ ساتھ رجحان سازی بھی کرتے ہیں۔ اس سے اخلاقی تربیت کا کام بھی لیا جا سکتا ہے اور ذہنی تخریب کاری بھی ممکن ہے۔ میں بچپن سے ہی انڈین، پاکستانی اور ہالی وڈ موویز دیکھتا آیا ہوں اور اب بھی دیکھتا

Read more

منشیات: ریاستیں اور متعلقہ ادارے خود بینیفشری ہیں

اپنے ارد گرد نظر ڈالئے، آپ کو بیسیوں نہیں بلکہ سینکڑوں نشئی ملیں گے۔ جو چرس، افیون، بھنگ، ہیروئن، کرسٹل، آئس کی وجہ سے انتہائی خستہ حال، میلے کچیلے، بدبودار، لاغر، زخمی اور بیمار ہونگے۔ آئے روز مرتے بھی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق نشئیوں کی نوجوانی میں اور غیر طبعی اموات کی سالانہ شرح 60 لاکھ ہے۔ دکھ، پریشانی اور ملال بھی یقیناً ہو گا۔ اب ذرا ان نشئیوں کے پیچھے ان کی فیملیز کی طرف جھانکیے تو

Read more

عمران خان نے نسلیں گمراہ و بدتمیز کر دی ہیں

پارس جان اپنی کتاب ”لبرل ازم پر مارکسی تنقید“ میں لکھتا ہے ( تھوڑی ترمیم کے ساتھ ) ” یہ درست ہے کہ انسانی شعور واقعات کے پیچھے پیچھے چلتا ہے مگر درست نتائج اخذ کرنے کی نا اہلیت کے باعث ہم بعض اوقات مختلف قسم کے پروپیگنڈا کا بہ آسانی شکار ہو جاتے ہیں“ مگر میں یہاں چند ”آپ بیتے“ واقعات ذکر کر رہا ہوں جن کے نتائج میں نے میرے مطابق اخذ کیے ہیں۔ آپ اگر ان واقعات

Read more

سیاسی مداری اور بندر عوام

لینن لکھتا ہے کہ ” لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکہ اور خود فریبی کا بے وقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی، مذہبی، سیاسی اور سماجی نعرے بازی، تحریکوں اور وابستگیوں کے پس پشت مختلف طبقاتی مفادات کو شناخت کرنے کی صلاحیت حاصل نہیں کر لیتے“ ملک میں دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ قطع نظر اس کے کہ عدم استحکام کا شکار معاشی صورتحال اور

Read more

بابا کوڈا ، اسلامی صدارتی نظام ، عمرانی لانگ مارچ اور ایران

2015 میں تہران میں میرے قیام کو ایک سال ہو چکا تھا اور میں کافی حد تک فارسی بول چال لیتا تھا۔ ایران امریکہ دشمنی کی بابت پاکستان میں بھی بہت کچھ پڑھ اور سن رکھا تھا اور وہاں جا کر اس کا بخوبی مشاہدہ بھی ہوا۔ ایران میں جا بجا ”مرگ بر امریکا“ کی وال چاکنگ اور بڑے بڑے بینرز اور پوسٹر نظر آئے۔ اس وقت ایرانی ایک ملین تمان کے بدلے 36 ہزار روپے پاکستانی بنتے تھے۔ آئے

Read more

ایرانی آزاد عورت، ٹیٹوز اور روز اول سے ناکام ایرانی انقلاب

سخت گیر اور آمرانہ مذہبی ایرانی جمہوری حکومت میں خواتین پر پردہ اور حجاب کی بظاہر سخت پابندی ہے۔ ایران میں چہرے کا پردہ تو کبھی تھا ہی نہیں۔ سر پر حجاب تھا کہ جس میں سر کے بال نظر نہ آئیں اور چہرے کی گولائی کے گرد لپٹا ہونا لازمی تھا۔ برقع یا چادر لازمی تھی مگر جیسے جیسے انقلاب کو وقت گزرتا گیا ویسے ویسے ہی حجاب بھی سرکتا چلا گیا اور مسلسل سرکتا چلا جا رہا ہے۔

Read more

ایرانی پنڈلیاں

پہلی بار جب میں تہران میں ڈور ٹو ڈور مارکیٹنگ کے لئے نکلا تو میں کافی اپ سیٹ اور کنفیوز تھا۔ وجہ اجنبی ملک، شہر، زبان، لوگ، ایک لحاظ سے مجبوراً خود پر مسلط کیے ہوئے کام کی نوعیت اور کچھ دیگر ذاتی وجوہات تھیں۔ جبکہ دوسرا متحیر و خوش کن تاثر جدید فیشن کے مغربی لباس میں ملبوس اس قدر کثیر تعداد میں رنگ ہائے تصویر کائنات بھی پہلی بار دیکھ رہا تھا اور میرے کام کا براہ راست

Read more

مولا جٹ اور سافٹ پاور

1985 میں سعودی عرب میں اپنے بچپن میں قیام کے دوران گھر پر ہماری واحد ہفتہ وار تفریح وی سی آر پر کوئی انڈین فلم یا کوئی گیت مالا دیکھنا ہوتی تھی۔ پاکستانی فلمیں بھی کبھی کبھار دیکھنے کو ملتی جو عموماً ندیم، شبنم اور محمد علی وغیرہم کی ہوتیں مگر ان میں وہ چس نہیں ہوتی تھی جو انڈین موویز کی ہوتی۔ مزے کی بات یہ کہ عربوں کو بھی انڈین فلمیں بہت پسند تھیں، انڈین اداکاروں کے نام

Read more

انسدادِ منشیات، نشئیوں کی بحالی کے مراحل اور ریاستی اداروں کا منفی کردار

بیس سال پہلے میں ہیروئن پیتے، انجکشن لگاتے، بے حال و بد حال، میلے کچیلے، چیتھڑوں میں ملبوس، مختلف جلدی و دیگر بیماریوں میں گھرے ہوئے زندہ انسانوں کو گرے ہوئے، سر راہ مرتے ہوئے دیکھتا، ان کے پاس رکتا، ان سے باتیں کرتا اور افسوس کرتا ہوا چل پڑتا۔ 70 فیصد نشئی نشہ چھوڑنا چاہتے تھے اور اب بھی تقریباً اتنی ہی تعداد میں چھوڑنا چاہتے ہیں۔ پھر معلومات لیں کہ نشہ چھڑانے والے ادارے بھاری رقوم لیتے اور دیگر

Read more

مہسا ایرانی: ایران کا دوسرا منکشف چہرہ

سنہ 2003 میں جب میں ڈیڑھ دو ماہ کے لئے ایران گیا تو اس وقت بھی متعجب ہوا کہ جو سخت گیر ترین مذہبی خاکہ ہم نے ایران کی بابت سن اور پڑھ رکھا تھا یہاں صورت حال اس قدر سخت نظر نہیں آئی حالانکہ یہاں میرا قیام ایران کے سنی بلوچ اکثریتی علاقے سیستان و بلوچستان کے ایک شہر ”ایران شہر“ اور یزمان میں رہا جو ویسے بھی ذاتی سطح پر پردے اور مذہبی معاملات میں کافی سخت ہیں۔

Read more

نوعمری میں جہادی کیمپ میں جانے کے بعد مجھ پر کیا گزری

غالباً 1998 کی بات ہے میں دسویں کا امتحان دے کر فارغ تھا۔ سکول کے ٹیچر 3 ماہ قبل سے مجھے جہادی ٹریننگ کے حصول کی طرف مائل کر رہے تھے۔ ہر دوسری بات جہاد کی ٹریننگ کے فوائد و فضائل کی بابت فرماتے۔ کلاس میں شاید عقلاً اور شکلاً احمق لگنے کے باعث واحد طالب علم ان کی ہدف لسٹ میں، میں ہی تھا۔ جانتا تھا گھر سے اور بالخصوص والد صاحب سے اجازت ملنا تقریباً ناممکن بات تھی۔

Read more

حالیہ سیلاب، بھرپور عوامی ذمہ داری کا مظاہرہ

خراج صد تحسین اور صد آفرین پاکستانی عوام کے لئے کہ سیلاب جیسی آفت و بلا کے ان سخت حالات میں اس نے بغیر کسی مذہبی، مسلکی، لسانی، قومی و صوبائی تعصب کے اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی ہر ممکن مالی و جانی امداد کی روایت کو برقرار رکھا ہے اس بات کے باوجود کہ قیامت خیز مہنگائی نے پورے پاکستان کی عوام کو مقہور کر رکھا ہے پاکستانی عوام ہمیشہ کی طرح اپنی محدود بساط سے بڑھ چڑھ کر

Read more

سیلاب اور سرمایہ دار ریاست کی ریلیف پالیسی

کسی بھی آفت کی صورت میں سرمایہ دار ریاست کچھ منتخب مقامات پر ریسکیو کرتی ہے۔ سڑکیں، پل وغیرہ مرمت کرتی ہے اور پھر خاموش ہو جاتی ہے تاکہ پہلے مرحلے میں ریلیف کا کام عوام کر لیں۔ ایک آدھ ماہ میں جب عوام تھک جائیں تو لوکل این جی اوز شروع کر دیں اور باہر سے بھی امداد آ جائے کہ اگر شروع سے ہی ریاست ریلیف کا کام شروع کر دے تو عوام سے کثیر سرمایہ کیسے نچوڑا

Read more

مشاہدات ایران ”سنجیدہ طنز و مزاح“

یہ سطور میرے زیر تحریر سفر نامہ ”مشاہدات ایران“ سے اقتباس ہیں۔ ایران میں قیام کے چھ سالہ دور میں میں نے سینکڑوں بار لوکل ٹیکسی میں سفر کیا ہے۔ تقریباً ایران بھر میں ایرانی خواتین کا لباس جینز شرٹ ہی ہے اور ترکمان خواتین جو عبایہ نما لباس پہنتی ہیں وہ بھی جینز شرٹ ہی کی طرح انتہائی چست اور کسا ہوا ہوتا ہے جس سے جسمانی نشیب و فراز شدید چیخ و پکار کرتے ہوئے اور بعض اوقات

Read more

طبقاتی تفریق۔ عوام بمقابلہ پیشہ ور سیاستدان

اگر بالفرض آج سے آئندہ دس سال تک کے لئے دنیا بھر کی ٹیکسٹائل اور شوز انڈسٹری کو کلی طور پر بند کر دیا جائے تو دنیا بھر کے گوداموں میں کپڑے اور جوتوں کے اس قدر سٹاک موجود ہیں کہ دس سال انسانوں کو کپڑے اور جوتوں کی ہرگز کمی نہیں ہوگی باوجود اس کے کہ ان دس سالوں میں دنیا کی آبادی میں اضافہ بھی ہونا ہے۔ دنیا بھر میں گندم اور چاول کے اس قدر ذخائر موجود

Read more

نان ایشوز۔ سیاستدانوں کا معتمد ترین ہتھیار

انگریزوں کا ایک مقولہ بہت معروف ہوا کہ ”لڑاوٴ اور حکومت کرو“ ۔ انہوں نے اس پر عمل کیا اور کامیاب رہے۔ اور وہ اس مقولے اور فارمولے پر آج تک کسی نہ کسی صورت میں عمل پیرا ہیں۔ تین سو سال قبل مسیح ایک ہندو کوٹلیہ چانکیہ کی کتاب ارتھ شاستر میں سیاست میں کامیابی کے گر لکھے ہیں۔ جس میں  تمام حدوں کو پار کرنے کے سیاسی داوٴ پیچ جائز لکھے گئے ہیں۔ ”جس کی لاٹھی اس کی

Read more