پاکستان میں جسم فروشی کے ڈیرے

صوبۂ پنجاب کی تحصیل چنیوٹ کے ایک گاؤں کی رہائشی کنیز فاطمہ ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہوئی۔ اس کے باپ نے کھیتوں میں مزدوری کر کے اپنے سات بچوں کو پالا۔ کنیز کو میٹرک تک تعلیم دلوائی اور اس کی شادی کر دی۔ یہاں تک سب ٹھیک تھا۔ لیکن زندگی اس کے بعد کنیز کے لیے تنگ ہوتی گئی۔ کنیز کہتی ہے کہ اس کا شوہر کچھ نہیں کماتا تھا، اس کے دو بچے بھی ہوگئے۔اپنے بچوں کے

Read more

سبزیاں کھانے میں مردانہ طاقت کا راز پوشیدہ ہے: سائنسی تحقیق

سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ سبزی خوری مردوں کی جنسی صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اور ان کی جنسی کارکردگی گوشت خور مردوں کی نسبت کئی گنا بہتر ہوتی ہے۔ امریکی یورالوجسٹ ڈاکٹر ایرن سپٹز (Aaron Spitz)کی سربراہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اس معاملے پر ایک تحقیق کے نتائج ایک ڈاکومنٹری میں بیان کیے ہیں۔ ڈاکٹر ایرن نے ڈاکومنٹری میں بتایا کہ سبزی خوری مردوں کی جنسی صحت کے لیے اس قدر فائدہ مند ہے

Read more

اسلامی کثریتی ملک تیونس میں قانونی سیکس ورکرز اپنے مستقبل کے لیے فکر مند

تیونس میں قانونی سیکس کے موجودہ قوانین 1940 کی دہائی میں نافذ کروائے گئے تھے اور 1958 میں آزادی کے بعد بھی یہ اپنی جگہ موجود رہے مگر کہا نہیں جا سکتا کہ یہ کتنا عرصہ قائم رہیں گے۔ (فائل فوٹو) تیونس میں کئی دہائیوں تک سرکاری سرپرستی میں قحبہ خانے چلتے رہے ہیں۔ یہ اب بھی قانونی ہیں مگر جیسا کہ شیریں الفیکی رپورٹ کرتی ہیں، حقوقِ نسواں کی کارکنان اور قدامت پسند مذہبی حلقوں نے ان میں سے

Read more

بھونکنے کی آزادی کا احساس بھی نعمت ہے

اخبار نویس کے ہاتھ میں تو صرف قلم ہوتا ہے توپ و تفنگ تو نہیں پھر میڈیا پر کڑا سنسر کیوں؟ قدرت اللہ شہاب اپنی کتاب "شہاب نامہ ” میں لکھتے ہیں کہ جنرل ایوب نے مارشل لاء نافذ کیا تو ساتھ ہی اخبارات پر سنسر لگ گیا۔ افواہیں پھیلانا بھی جرم قرار دیا گیا۔ مارشل لاء لگتے ہی ایک روز صبح سویرے قرۃ العین حیدر میرے ہاں آئی۔ آتے ہی بولی اب کیا ہو گا؟ کس بات کا؟ میں

Read more

انڈیا کی دھاراوی کچی آبادی میں ایسا کیا ہے جس نے سیاحت میں تاج محل کو مات دے دی

’ایک زبردست دن‘ یہ کہنا ہے انڈیا کے شہر ممبئی کی دھاراوی کچی آبادی کا دورے کرنے والے ایک سیاح کا اور اس نے یہ کہتے ہوئے جملہ مکمل کیا کہ ’درحقیقت ہر کسی کا انداز دوستانہ تھا اور وہاں کوئی بھیک نہیں مانگ رہا تھا۔‘

یہ سیاح دنیا کے ان ہزاروں افراد میں سے ایک ہیں جو اب ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کی تنگ گلیوں میں جانے کا ارادہ کرتے ہیں اور ‘کچی آبادی کی سیاحت’ یا جسے ‘غربت کی سیاحت’ بھی کہا جاتا ہے کی بڑھتی ہوئی معیشت میں حصہ ڈالتے ہیں۔

Read more

مرتضیٰ بھٹو: وہ بھٹو جو اپنی بہن بینظیر بھٹو کے دور حکومت میں مارے گئے

جب دنیا میں سیاسی خاندانوں کی بات آتی ہے تو سب سے پہلے کینیڈی خاندان کا نام لیا جاتا ہے۔ اس کے بعد انڈیا کے نہرو گاندھی خاندان اور پاکستان کے بھٹو خاندان کا نام آتا ہے۔ ان تینوں گھرانوں میں ایک قدر مشترک یہ ہے کہ ان کے بیشتر افراد طبی موت نہیں مرے۔

جان ایف کینیڈی، رابرٹ کینیڈی، اندرا گاندھی، راجیو گاندھی، ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو، اور ان کے بھائی شاہنواز بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کی موت فطری نہیں تھی۔

Read more

ٹوائلٹ میں اپنی ’پوزیشن‘ کا خیال رکھیں

ہم اپنی زندگی کے ایک دو نہیں، پورے چھ ماہ ٹوائلٹ میں گزار دیتے ہیں اگر آپ یہ مضمون ٹوائلٹ میں بیٹھے پڑھ رہے ہیں اور آپ کو زیادہ وقت لگ رہا ہے تو شاید آپ کو بیٹھنے کا انداز بدلنے کی ضرورت ہے تا کہ آپ جس کام کے لیے آئے تھے وہ تسلی سے مکمل ہو جائے۔ ہو سکتا ہے آپ کو یہ بات مضحکہ خیز لگے، لیکن یہ بات اتنی معمولی بھی نہیں۔ اوسط صحت کا مالک

Read more

مجھ سے ملیے،مجھے نیک پروین کہتے ہیں

’میرے نزدیک عورت کا کمال اپنے مجازی خدا کو خوش رکھنا اور اس کی جوتیاں سیدھی رکھنا ہے۔ بلکہ کبھی کبھی جوتیاں کھا بھی لینا۔
اور مار پڑنے پر واویلا کر کے اپنا پیٹ ننگا کرنے کے بجائے یہ سوچنا کہ مجھ سے کیا غلطی ہوئی۔ کیونکہ تالی دونوں ہاتھ سے بجتی ہے، یہ اور بات ہے کہ تالی میں ایک فریق تھپڑ بھی مار سکتا ہے۔

مار پڑنے کے بعد ’ہم سفر‘ کی خرد کی طرح رو رو کر یہ کہنا ضروری ہے کہ : ’اشعر یہ آپ کیا کر رہے ہیں۔‘ مطلب ایسے رد عمل دیں کہ آپ کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔

Read more

امریکہ صدور کی ذہنی صحت: دنیا کا طاقتور عہدہ اور اعصاب کا امتحان

صدر ٹرمپ امریکہ کے پہلےصدر نہیں ہیں جنھیں ان کے سیاسی مخالفین اور طبی پیشے سے وابستہ افراد ’ذہنی طور پر غیرمتوازن‘ شخص قرار دیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان کے کچھ پیش رو جنونی، افسردگی کا شکار، دوہری شخصیت کے مالک اور ذہنی مریض تھے۔ سنہ 1776 کی گرمیوں میں، امریکہ کی جنگ آزادی میں باغیوں کو اتنی ناکامیاں ہو رہی تھیں کہ جارج واشنگٹن نے انگریز فوج کے ہاتھوں خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ ان

Read more

’گرل فرینڈ خود کو بدصورت سمجھ کر قریب نہیں آنے دیتی‘

میں اپنی گرل فرینڈ لیئین سے بہت محبت کرتا ہوں۔ بس میری یہی خواہش ہے کہ وہ بھی اپنے بارے میں ایسی ہی سوچ رکھتی ہوں۔

لیئین بہت خوش مزاج اور دلچسپ شخصیت کی مالک ہیں۔ نیلی آنکھیں اور لمبے بال، جن پر وہ مختلف رنگوں سے ڈائی کرتی ہیں۔ خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ اس وقت اس کے بالوں پر آگ جیسا سرخ رنگ خوبصورتی بکھیر رہا ہے۔

Read more

6174: ایک ایسا نمبر جس نے ریاضی دانوں کو سات دہائیوں سے حیران کر رکھا ہے

6174: ذرا اس نمبر کو دیکھیے۔

دیکھنے میں دوسرے نمبروں کی طرح یہ بھی ایک عام سا نمبر لگتا ہے۔ لیکن اس نے 1949 سے لے کر اب تک ریاضی دانوں اور اس علم سے شغف رکھنے والے دیگر افراد کو حیران کر رکھا ہے۔

ایسا کیوں ہے؟ ان دلچسپ حقائق کو غور سے پڑھیں اور خود ہی جانیں۔

Read more

دریائے سندھ کی سیر کا پہلا راقم، انگریز جاسُوس الیگزینڈر برنس

دریائے سندھ کا وجود صدیوں سے ہے۔ اس کی تاریخ یقیناً اتنی ہی پرانی ہے، جتنی نمکین (سمندری) پانی سے ہمارے سیّارے کے خشک حصّے نمودار ہونے کی تاریخ۔ دریائے سندھ کے کناروں پر آباد ہونے والی ہماری تہذیب (وادیء سندھ کی تہذیب) دنیا کی چار قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ ہماری تاریخ کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم اس کے بیشتر حصّے سے لاعلم ہیں۔ (یاد رہے کہ ’تاریخ‘ کی تعریف یہ ہے کہ ’جو کچھ بِیت چکا ہے‘ ، نہ یہ کہ ’اس بپتا میں سے جو کچھ قلمبند کیا جا چکا ہے یا جو کچھ ہم جانتے ہیں۔‘ )

Read more

کیسے نشاندہی کریں کہ ایک مرد اپنی ساتھی کو قتل کر سکتا ہے؟ آٹھ مراحل کا ماڈل

سنہ 2017 میں دنیا بھر میں تقریباً 30 ہزار سے زیادہ خواتین کو ان کے موجودہ یا سابقہ ساتھیوں یا پارٹنرز نے قتل کر دیا۔

فوجداری نظام کے ایک برطانوی ماہر کا کہنا ہے کہ اپنی شریک حیات کو جان سے مار دینے والے مرد ’ہوموسائیڈ ٹائم لائن‘ کو فالو کرتے ہیں اور پولیس اس کا سراغ لگا کر اس طرح سے ہونے والی اموات کی روک تھام ممکن بنا سکتی ہے۔

Read more

انڈیا میں گواہ بننا کس قدر خطرناک ہے

گذشتہ دنوں انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں انّاؤ ریپ کیس کا شکار اور ان کے وکیل رائے بریلی کے قریب سڑک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے اور اب تک ان کی حالت تشویشناک ہے۔

اس حادثے میں متاثرہ لڑکی کی دو خواتین رشتہ دار ہلاک ہوگئیں ان میں سے ایک سنہ 2017 میں ہونے والے ریپ کے واقعات کی چشم دید گواہ تھیں۔

Read more

ملائشیا: سکول کی لڑکیاں بد روحوں کے چنگل میں یا ذہنی دباؤ کا شکار

اس دن جمعہ تھا اور سہ پہر کا وقت، جب شمال مشرقی ملائشیا کے ایک سکول میں اچانک شور شرابا شروع ہو گیا اور افراتفری پھیل گئی۔ اس بگھدڑ کا مرکزی کردار ایک سترہ سالہ لڑکی سیتی نورالنساء تھی۔

سیتی بتاتی ہیں کہ اصل میں ہوا کیا تھا:
’ اسمبلی کی گھنٹیاں بج رہی تھیں۔ اس وقت میں اپنے ڈیسک پر بیٹھی تھی اور مجھے نیند آ رہی تھی۔ اچانک مجھے لگا کہ کسی نے بہت زور سے میرے کاندھے پر ہاتھ مارا۔

Read more

ہنری ہشتم اور اس کی ملکائیں

بھاری زرہ بکتر پہنے اور لمبے نیزوں کو مضبوطی سے تھامے ہُوئے یہ دونوں گُھڑ سوار نہایت چاک و چوبند، اچھے قد و قامت کے اور بے مِثال تھے۔ جو کھیل وُہ کھیلنے جارہے تھے وُہ کوئی عام کھیل نہ تھا بلکہ اِس کھیل میں شدید خطرات تھے۔ دونوں نے ایک دُوسرے سے فاصلے پر جاکر اپنے اپنے گھوڑوں کو ایڑ لگائی اور ایک دُوسرے کی جانب تیزی سے بڑھنے لگے۔ نسبتاً زیادہ طویل القامت شاہسوار کو دُوسرے شاہسوار نے بڑی پُھرتی سے ٹانگ پر گہری ضرب لگائی وُہ نیچے گرا اور اُس کا گھوڑا اُس کو تقریباً روندتا ہُوا گُزر گیا یہ دیکھ کر کھڑکی میں کھڑی اُس کی بیوی صدمے سے اپنے حواس اور ہونے والا بچہ دونوں کھو بیٹھی۔

Read more

نازی سرجن کی کتاب جو اب بھی پیچیدہ سرجری میں اپنا ثانی نہیں رکھتی

جب بھی کبھی ڈاکٹر سوزن مکینن کو آپریشن ختم کرنے کے لیے کسی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ اکثر بیسویں صدی کے وسط کی اناٹمی یا تشریح الاعضا کی ایک کتاب سے رجوع کرتی ہیں۔

اس کتاب کی مدد سے، جس میں انسانی جسم کے تہہ در تہہ حصوں کے ہاتھ سے بنائے ہوئے بہت سے پیچیدہ خاکے ہیں، امریکہ کے شہر سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی کی ڈاکٹر مکینن اپنا کام مکمل کرتی ہیں۔

Read more

کیا قبض کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے؟

محققین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور عام افراد قبض کی علامات سے متعلق متفق نہیں ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ معالج سے مشورہ لینے یا پھر سرے سے کوئی علاج کرانے سے ہی محروم رہ جاتے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین کا خیال ہے کہ قبض کی بڑی علامت یہی ہے کہ جب کسی فرد کی (دن یا ہفتے میں) حاجت میں صحت مند انسان کے مقابلے میں تین گنا کمی واقع ہو جائے۔

Read more

واٹس ایپ کے ذریعے بھیجے گئے پیغامات تبدیل کرنا ممکن بنانے والی خامی

ہم میں سے کئی افراد کو اس چیز کا تجربہ رہا ہوگا کہ کسی شخص کو کوئی بات بتائی جائے اور وہ اس بات کو مرچ مصالحہ لگا کر آپ کے نام سے آگے پھیلا دیے۔ اور جب مختلف لوگوں سے ہوتی ہوئی وہ بات واپس آپ کے کانوں تک پہنچے تو شاید آپ پہچان بھی نہ پائیں کہ یہ واقعی آپ کے الفاظ تھے۔

Read more

کتے اور بھیڑیے کی نسل ملا کر ’ولف ڈاگ‘ پیدا کرنے کے لیے پاکستان میں بھیڑیوں کی نسل کشی

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گذشتہ ہفتے غیر قانونی خرید و فروخت کے لیے لائے گئے تین مادہ بھیڑیوں کو مارگلہ کے جنگلات میں چھوڑ دیا گیا ہے۔

اسلام آباد وائلڈ لائف میجنمنٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر انیس الرحمان نے بی بی سی کو بتایا کہ تین مادہ بھیڑیے جن کی عمر چھ ماہ سے زائد نہیں، کو سوات سے پکڑ کر اسلام آباد لایا گیا تھا اور یہاں سے ان کو لاہور پہنچایا جانا تھا۔ مگر اس سے پہلے ہی وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے ان کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

Read more

جب مجھے کوئی پاکستانی کہتا ہے تو مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے: سلمیٰ آغا

” دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئےـ” جیسے نغمے سے شہرت پانے والی اداکارہ سلمیٰ آغا کا کہنا ہے کہ جب مجھے کوئی پاکستانی کہتا ہے تو مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ اداکارہ سلمیٰ آغا نے یہ بیان مئو ضلع میں اس وقت دیا جب وہ اپنی بیٹی ساشا آغا کے ساتھ اسپتال شاردا نارائن میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی سنٹر کا افتتاح کرنے آئی تھیں ۔ وہاں پر موجود کچھ لوگوں نے سلمیٰ آغا کو پاکستانی کہہ کر

Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا گلوکارہ لنڈسے لوہن کے ساتھ معاشقہ: تحائف کی خبریں

مغربی ذرائع ابلاغ کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان امریکی گلوکارہ لنڈسے لوہن کی زلفوں کے اسیر ہوچکے ہیں۔ خبروں کے مطابق 33 سالہ گلوکارہ لنڈسے لوہن شہزادہ محمد بن سلمان کے پرائیویٹ جیٹ میں کئی جگہوں کا سفر کرچکی ہیں۔ لنڈسے لوہن نے 2016 میں اس وقت دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی تھی جب انہوں نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کیا تھا، ان کے بارے

Read more

جھوٹوں کا بول بالا: کون سی ملازمتوں میں جھوٹ بولنا آپ کے لیے فائدے مند ہو سکتا ہے؟

میں بات کو شروع یا ختم کرنے، لوگوں کو یا خود کو برا نہ محسوس ہونے دینے اور سماجی یا دفتری زندگی کو لاکھوں چھوٹے موٹے طریقوں سے آسان بنانے کے لیے جھوٹ بولتی ہوں۔

ہم کسی حد تک جانتے ہیں کہ ہمارے ساتھ کام کرنے والے لوگ ہم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔

Read more

ماں کا دودھ: ’کاش مجھے بریسٹ فیڈنگ کے بارے میں یہ چار باتیں معلوم ہوتیں‘

میں والدین کے لیے مخصوص کلاسوں میں گئی، میں نے بچوں کو دودھ پلانے میں مددگار زیرجامے خریدے- میں ایک ایسی ماں بننے کے لیے تیار تھی جو اپنے بچوں کو اپنا دودھ پلانا چاہتی تھی۔

لیکن میرے بچے کی پیدائش کے دو دن بعد میری چھاتیوں میں دودھ نہیں اتر رہا تھا۔

Read more

طنز و مزاح میں پاکستانی سوشل میڈیا پر بازی کیسے لے جاتے ہیں؟

‘مجھے لگا کہ جب ورلڈ کپ ختم ہو گا تو مِیمز (memes) کا سلسلہ بھی ختم ہو جائے گا۔ لیکن ان میمز کی وجہ سے میں وائٹ ہاؤس پہنچ گیا۔ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ میں ابھی تک مقبول ہوں۔’

یہ کہنا ہے ورلڈ کپ 2019 کے دوران پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں ہر لمحہ بدلتی صورتحال کے مطابق حیرانی، پریشانی اور غصے کی کیفیتوں سے ملی جلی تصویر سے شہرت پانے والے صارم اختر کا۔

Read more

ہمارے آرام، سونے، سیکس کرنے اور دربار سجانے کی جگہ: ’بستر‘ سے جڑے 13 حقائق

ایک طویل سفر کے بعد اپنے بستر پر آرام کرنے سے زیادہ مزا اور کہیں نہیں آسکتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں ہم سوتے ہیں، مطالعہ کرتے ہیں مباشرت کرتے ہیں اور کبھی کبھار کچھ کھانا بھی تناول کرتے ہیں۔ یہ جگہ آپ کے سماجی مقام کا بھی تعین کرتی ہے۔ اور بعض اوقات یہ آپ کی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بھی ہوتی ہے۔ اور ہم میں سے کئی ایک جب بڑے ہوتے ہیں یا اپنے نئے گھر میں منتقل ہوتے ہیں تو سب سے پہلے ایک پلنگ خریدتے ہیں۔

اس لیے یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ پلنگ کا تصور کہاں سے آیا ہے؟ اور کیا یہ بظاہر ایک عام سی شئے ہماری زندگی کے اتار چڑھاؤ کو بیان کرسکتی ہے؟

Read more

عرفان صدیقی کا قلم زنجیر میں ہے لیکن تصویر بولتی ہے

معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو جس گھر کے ضمن میں کرایہ داری قانون کا حوالہ دے کر گرفتار کیا گیا ہے، وہ گھر ان کے بیٹے کے نام ہے۔ ان کا بیٹا دبئی میں مقیم ہے اور کرایہ نامہ بھی بیٹے اور کرائے دار کے درمیان ہی طے پایا تھا۔ آج عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگا کر عدالت مین پیش کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی

Read more

کیا عورت کا مرد کے ساتھ جبری سیکس کرنا ریپ ہے؟

جب مرد عورت کی مرضی کے بغیر اس سے جنسی تعلق قائم کرتا ہے تو اسے ریپ کہتے ہیں۔ لیکن اگر عورت مرد کی مرضی کے بنا اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرے تو اسے کیا کہتے ہیں؟

انگلینڈ اور ویلز کے قانون کے مطابق یہ ریپ نہیں ہے تاہم اس عمل پر تحقیق کرنے والے مصنف کا کہنا ہے کہ اس عمل کو بھی قانونی طور پر ریپ قرار دیا جانا چاہیے۔

Read more

چاند پر انسانی کمند اور سازشی مفروضے: ’بغیر ہوا لہراتا امریکی پرچم اور ستاروں سے عاری آسمان‘

کچھ ’لوگوں‘ کے خیال میں اپالو 11 کا چاند پر اترنا محض ایک کہانی تھی

جولائی 1969 میں جب چاند کی سرزمین پر انسان نے پہلی مرتبہ قدم رکھا تو یہ منظر دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے براہ راست دیکھا تھا، لیکن آج بھی دنیا میں کئی ایسے لوگ موجود ہیں جن کا اصرار ہے کہ انسان نے چاند پر کبھی قدم نہیں رکھا۔

Read more

سیکس ویڈیو صرف میرے نام پر کیوں وائرل ہے؟

تھیئٹر اور فلم اداکارہ رادھیکا آپٹے ہندی کے ساتھ ساتھ تمل، تیلگو، ملیالی، مراٹھی اور بنگالی فلموں میں کام کرتی رہی ہیں اور اب نیٹ فلیکس پر فلم ‘لسٹ سٹوریز’ اور ‘سیکرڈ گیمز’ جیسی سیریز کے بعد ہالی وڈ کا رخ کر چکی ہیں۔

Read more

’مذہب کے نام پر ہماری بیٹیوں کو اغوا نہ کریں ان کا ریپ نہ کریں‘

پاکستان میں ہندو لڑکیوں کے اغوا کے واقعات میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور اقلیتی اراکین نے صوبائی اور قومی اسمبلی پر حکومتوں کو توجہ دلانے کی کوشش کی ہے۔

سندھ اسمبلی نے ہندو لڑکیوں کی مبینہ اغوا اور جبری مذہبی تبدیلی کے خلاف قرار داد منظور کرلی ہے جبکہ قومی اسمبلی میں سپیکر نے وزیر مذہبی امور کو فوری پارلیمانی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

Read more

انڈیا: مزدور عورتیں اپنی بچے دانیاں کیوں نکلوا رہی ہیں؟

انڈیا میں حالیہ مہینوں میں کام کرنے والی خواتین اور ان کے مخصوص ایام سے متعلق دو نہایت پریشان کن اور تشویش ناک خبریں سامنے آئی ہیں۔

انڈین معاشرے میں مخصوص ایام سے گزرنے والی خواتین کے بارے میں منفی رویہ پایا جاتا ہے۔ ماہواری کے دوران ان کو ناپاک تصور کیا جاتا ہے اور ان کا سماجی اور خاص طور پر مذہبی تقریربات میں شریک ہونا منع ہے۔ حالیہ برسوں میں ان خیالات کی شدید مخالفت شروع ہو گئی ہے اور شہری علاقوں سے تعلق رکھنے والی پڑھی لکھی خواتین اس مخالفت میں پیش پیش ہیں۔

Read more

پرائیڈ پریڈ: نیو یارک سے شروع ہونے والی تحریک پوری دنیا میں پھیل گئی

لندن میں آج ہم جنس پرستوں کی پریڈ ہو رہی ہے جسے ‘پرائیڈ پریڈ ‘ کہا جاتا ہے۔ ‘پرائیڈ’ ایک عالمی مہم کا نام ہے جو دنیا بھر میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے جدو جہد کر رہی ہے اور گزشتہ کئی ہفتوں سے دنیا بھر میں پریڈ کی شکل میں جشن منایا جا رہا ہے۔برطانیہ میں تقریباً باون سال پہلے ہم جنس پرستوں کے رشتے کو جرم قرار دیے جانے پر روک لگا دی گئی تھی۔ حالانکہ

Read more

برفانی لومڑی کے ناروے سے کینیڈا تک سفر پر سائنسدان حیران

ایک کم عمر برفانی لومڑی صرف 76 دن میں 3506 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے ناروے کے سوالبر جزائر سے شمالی کینیڈا تک جا پہنچی ہے۔

گرین لینڈ کے ایک اخبار کے مطابق ’لومڑی کے اس سفر پر سائنس دان انگشت بدنداں رہ گئے ہیں‘۔

Read more

وکٹوریا اور عبدالکریم: ملکۂ برطانیہ اور ان کے ہندوستانی ملازم کی دوستی کی لازوال داستان

گذشتہ سال جب برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اپنی شاہی رہائش گاہ قصرِ کنسنگٹن سے ونڈسر میں واقع فروگمور کاٹج منتقل ہونے کا اعلان کیا تو 19ویں صدی کے اوائل میں تعمیر کیا جانے والا یہ شاہی گھر، جو ایک زمانے میں افسانوی شہرت رکھتا تھا، ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا۔

اپریل سنہ 2019 میں تین ملین پاؤنڈ کی لاگت سے ہونے والی تزئین و آرائش کے بعد جب شاہی جوڑا اس تاریخی گھر میں منتقل ہوا تو شاید اسے بھی نہیں معلوم تھا کہ سوا صدی قبل اسی گھر میں رہائش پذیر ایک شخص کم وبیش اسی طرح خبروں کی سُرخیوں کی زینت بنا تھا۔ فرق صرف یہ ہے کہ اس شخص کا تعلق شاہی خاندان سے نہیں بلکہ وہ ایک عام ہندوستانی تھا۔

Read more

کیا آپ کامیاب شادی کے راز جاننا چاہتے ہیں؟

چند ہفتے پیشتر ایک اجنبی ادیبہ گل رحمان سے انٹرنیٹ پر ملاقات ہوئی۔ کہنے لگیں وہ لاہور گئی تھیں جہاں ان کی ملاقات امیرحسین جعفری سے ہوئی۔ جب گل رحمان نے امیر حسین جعفری کو بتایا کہ وہ امریکہ کے جس چھوٹے سے شہر میں رہتی ہیں وہاں ادبی ماحول میسر نہیں ہے اور وہ تخلیقی طور پر تنہا محسوس کرتی ہیں تو امیر نے مشورہ دیا کہ آپ خالد سہیل سے مشورہ کریں۔ میں نے گل رحمان اور ان کے شوہر عقیق کو ٹورانٹو دعوت دی اور ان کی ملاقات فیملی آف دی ہارٹ کے ادبی دوستوں سے کروائی۔ اس ملاقات کے بعد گل رحمان کی خواہش تھی کہ ہم ان سے ملنے ایمہرسٹ جائیں۔

Read more

نیکسیئم گروہ کی جبری جسم فروشی کا دھندہ: نیو یارک کی ایک عدالت میں خفیہ سیکس گروہ کے سرغنہ کیتھ رینری نے جرائم تسلیم کرلیے ہیں

امریکہ میں جنسی جرائم کے ایک منظم گروہ کے سرغنہ کیتھ رینری پر نیویارک کی ایک عدالت میں جبراً جسم فروشی اور بچوں کی فحش فلمیں بنانے کے الزامات ثابت ہو گئے ہیں۔

رینری 20 برس تک نیکسیئم نامی ایک گروہ کے لیڈر رہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا تھا کہ یہ ا ’پنی مدد آپ‘ کرنے کے اصول پر بنایا گیا ایک گروپ ہے اور اس کے ارکان یا پیروکاروں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

مقدمے کی سماعت کے دوران گروہ کے سابق ارکان نے گروہ کے طریقہ واردات اور کارگزاریوں کے بارے میں اہم اور خفیہ تفصیلات فراہم کیں۔

انھوں نے بتایا کہ کس طرح گروہ کے ارکان کو اپنے سابق ازدواجی رشتے، ناتے اور تعلق ختم کرنے پر مجبور کیا جاتا اور انھیں ذہنی اور جمسانی بدسلوکی کا نشانہ بنایا جاتا۔ کچھ ارکان کو اسقاط حمل پر مجبور کیا جاتا۔ ’غلام اور آقا‘ کی طرح کے اس نظام میں خواتین کو اپنی وفاداریاں ثابت کرنے کے لیے ضمانت کے طور پر اپنی فحش اور تضحیک آمیز تصاویر جمع کرانا پڑتی تھیں۔

Read more

’سیب ٹیسٹ‘ جیسی رسومات اور شادی کا خوف

المیرا (جن کا اصل نام ظاہر نہیں کیا جا رہا) یاد کرتی ہیں ’جب شادی کے بعد انھوں نے میرے سامنے کپڑے اتارنا شروع کر دیے تو میں خوفزدہ تھی۔‘
’لیکن اپنے آپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کے باوجود کہ میں شادی شدہ ہوں مجھے سکون نہیں مل رہا تھا۔ ‘

المیرا 27 برس کی تھیں۔ انھوں نے یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کی تھی اور وہ بطور مترجم کام کر رہی تھیں۔ ان کے شوہر کا انتخاب ان کے والدین نے کیا تھا۔ وہ ’اپنی والدہ کو خوش‘ کرنے کے لیے شادی کے لیے رضامند ہو گئیں۔

Read more

انڈین جادوگر کرتب دہراتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا

امریکی جادوگر ہیری ہوڈینی اس لیے مشہور تھے کہ وہ دریا میں پیر اور ہاتھ باندھ کر اترتے تھے اور پھر بھی زندہ بچنے میں کامیاب ہو جاتے تھے لیکن انڈیا کے ایک جادوگر کو ہیری کا یہ مشہور کرتب دہرانا مہنگا پڑ گیا۔

انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں موجود دریائے ہوغلی میں جادوگر چنچل لہری کو ہاتھ پیر باندھ کر جادوئی کرتب دکھاتے ہوئے بحفاظت تیر کر کنارے تک پہنچنا تھا لیکن اس کرتب میں ممکنہ ناکامی کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

Read more

کیا سیکس کی لت کوئی بیماری ہے؟

امریکی مصنف مارک ٹوئین سے ایک کہاوت منسوب کی جاتی ہے کہ ’سگریٹ چھوڑنا آسان ہے، میں نے ایک سو مرتبہ سگریٹ چھوڑی ہے۔‘ مارک ٹوئین بعد میں پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث چل بسے تھے۔ایک معاشرے کے طور پر ہم سگریٹ، شراب اور دیگر منشیات کی لت ہونا تو تسلیم کرتے ہیں اور اس پر بھی اتفاق کرتے ہیں کہ یہ ہمارے لیے مضر ہیں۔ مگر جب بات آتی ہے سیکس کی تو ماہرین میں اس بات پر متفق نہیں کہ کیا کسی شخص کو اس کی لت لگ سکتی ہے۔

Read more

وینا ملک اب سیاست کے میدان میں: فوج سے خاندانی تعلق کا اعلان، تحریک انصاف کی حمایت اور اپوزیشن کی مخالفت کریں گی

پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ وینا ملک نے کھل کر سیاسی عزائم کا اظہار شروع کر دیا ہے۔ وہ اچانک سوشل میڈیا پر سرگرم ہو گئی ہیں۔ وینا ملک نے سیاسی شناخت کے لئے مسلم لیگ (نواز) کی رہنما مریم نواز کو ہدف بنا لیا ہے۔ جنہیں وینا ملک نے نانی اماں کا طنزیہ خطاب دیا ہے۔ واضح رہے کہ وینا ملک سرکاری طور پر 26 فروری 1984 کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی پہلی فلم "تیرے پیار میں” 2000

Read more

گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت: ’ہیٹ ویو‘ یا لو سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

برصغیر میں گرمی پڑنا شروع ہو گئی ہے اور بعض علاقوں میں اس کی شدت بہت زیادہ ہے۔ انڈیا کے مرکزی علاقے سمیت شمالی خطے اور پاکستان کے چند شہروں میں درجہ حرارت 45 ڈگری سنیٹی گریڈ سے بھی زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انڈیا میں گرم ترین شہر چُورُو قرار پایا ہے جہاں محکمہ موسمیات نے گزشتہ اتوار درجہ حرارت 50.8 سنیٹی گریڈ ریکارڈ کیا ہے۔لیکن اتنی شدید گرمی کے باوجود وہاں معمول کی زندگی کی رفتار میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں ہوئی، گلیوں میں خوانچے لگانے والے، ٹریفک پولیس، رکشا ڈرائیور وغیرہ، جن کے پاس باہر کام کرنے کے علاوہ کوئی رستہ ہی نہیں ہے، یہ سب معمول کے مطابق کام کرتے رہے۔

Read more

رموز اوقاف کا استعمال

جملے کے اختتام کو ظاہر کرنے کے لئے رموز اوقاف (وقف کی علامات) میں سے کوئی ایک علامت، اور صرف ایک علامت استعمال کی جاتی ہے۔ ان علامتوں میں وقف (۔ فل سٹاپ)، استعجاب کا نشان (! ) یا سوالیہ نشان (؟) شامل ہیں۔ ان میں سے صرف ایک کو استعمال کیا جانا چاہیے۔ جملے کے اختتام پر ان میں سے اکٹھی دو تین مثلاً (۔ !) یا (۔ ؟) وغیرہ ڈالنا غلط ہے۔وجاہت مسعود صاحب ان علامات کے استعمال کی تفصیل کچھ یوں بیان کرتے ہیں:

Read more

انڈیا کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی: ‘میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں ہے، میں ویسے بھی مارا جاؤں گا’

اپنے قتل سے کچھ ہی دیر پہلے امریکی صدر جان ایف کینڈی نے کہا تھا کہ اگر کوئی امریکہ کے صدر کو مارنا چاہتا ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں ہوگی بشرطیکہ کہ قاتل یہ طے کر لے کے انھیں مارنے کے بدلے وہ اپنی زندگی قربان کرنے کے لیے تیار ہے۔’اگر ایسا ہو جاتا ہے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت مجھے نہیں بچا سکتی’۔اکیس مئی 1991 کی رات دس بجکر اکیس منٹ پر تمل ناڈو کے علاقے شری پیرمبدور میں کچھ ایسا ہی ہوا۔تیس سال کی ایک عورت صندل کا ایک ہار لیکر انڈیا کے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی جانب بڑھی اور جیسے ہی وہ ان کے پیر چھونے کے لیے جھکی ایک زوردار دھماکہ ہوا۔

Read more

قدیم چین: علمِ ریاضی، شہنشاہ اور 121 عورتوں سے ہم بستری

وقت کو ماپنا ہو یا سمندروں میں جہازرانی کے لیے راستے تلاش کرنا، قدیم تہذیبوں میں ان سب کا انحصار ریاضی پر ہی تھا۔انسانی تہذیب میں ریاضی کی ترقی کا قدیم مصر، یونان اور میسوپوٹیمیا (آج کے عراق) میں آغاز ہوا، مگر ان تہذیبوں کے زوال کے بعد ریاضی کی ترقی مغرب میں ہی رُک گئی۔مشرق میں اگرچہ ریاضی کا استعمال اور تحقیق ایک نئ بلندی تک جا پہنچی۔

Read more

اسرائیل کیوں وٹس ایپ ہیک کرنے کی ٹیکنالوجی عرب ملکوں کو دے رہا ہے؟

اخبار فائنینشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے واٹس ایپ کی سکیورٹی میں پائی جانے والی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند صارفین کے موبائل فونز اور دیگر ڈیوائسز تک رسائی حاصل کر کے ان میں نگرانی کے سافٹ ویئر انسٹال کیے۔

اس حملے کی تصدیق واٹس ایپ نے بھی کی اور تسلیم کیا کہ کچھ ’مخصوص صارفین‘ کو نشانہ بنایا گیا ۔اطلاعات کے مطابق یہ حملہ ایک اسرائیلی سکیورٹی فرم ’این ایس او گروپ‘ کی جانب سے بنائے گئے سافٹ ویئر سے کیا گیا ہے۔

اب اس سارے معاملے میں کڑیاں ملانے کا وقت ہے۔

Read more

لندن میں مقابلے کے دوران سلور کنگ ہلاک

لندن میں ایک پروفیشنل ریسلر اور اداکار سلور کنگ مقابلے کے دوران گرے اور ہلاک ہوگئے۔سیزر بیرن جنہیں سلور کنگ کے نام سے پہچانا جاتا تھا اپنے ملک میکسیکو میں بہت مقبول تھے اور 2005 میں بننے والی فلم ناچو لیبرے میں ہالی ووڈ کے اداکار جیک بلیک کے ہمراہ نظر آئے۔اکیاون سالہ سیزر بیرن لندن کے علاقے کیمڈن میں راؤنڈہاؤز میں اپنے گُر دکھا رہے تھے جب وہ رنگ میں گرے۔

Read more

کاکیبو: جاپانی تکنیک جو آپ کی آمدنی کا 35 فیصد حصہ بچا سکتی ہے

مشکل دن کے لیے پیسے بچا کے رکھنا ایسی تجویز ہے جو سنی سب نے ہے لیکن اس پر عمل ہر کوئی نہیں کرتا۔ ایشیا واحد براعظم ہے جہاں 50 فیصد لوگ پیسے بچانے کی نیت رکھتے ہیں۔
سنہ2016 میں کی گئی نیلسن انسٹیٹیوٹ کی تحقیق کے مطابق لاطینی امریکہ میں 30 فیصد لوگ ایسا کرتے ہیں اور اس ایشیائی ترکیب کی وجہ سے اب مغربی ممالک کے لوگوں میں بھی پیسے بچانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
کاکیبو نامی 115 سالہ پرانی جاپانی تکنیک کے لیے نظم و ضبط کے ساتھ صرف ایک کاغذ اور قلم کی ضرورت ہے۔
کاکیبو کو استعمال کرنے والے کہتے ہیں کہ وہ اپنی آمدنی کا 35 فیصد بچا سکتے ہیں۔

Read more

تیز رفتار کبوتر جرمانہ کب ادا کرے گا

جرمنی کے مغربی قصبے بسولٹ میں یہ ایک پرسکون سہہ پہر تھی جب ایک تیز رفتار کبوتر کی پھڑپھڑاہٹ نے سڑک پر چھائے ہوئے سکوت کو توڑ دیا۔کبوتر رہائشی علاقے میں 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر اڑ رہا تھا حالانکہ سڑک کے کنارے صاف لکھا ہوا ہے کہ آپ یہاں تیس کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے گاڑی نہیں چلا سکتے۔

Read more

پاک چینی ’غیر قانونی شادیاں ‘: چینی کی وارننگ

چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان اور چین کے شہریوں کو رشتہ کروانے والے’غیر قانونی اداروں’ سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے۔ گذشتہ ماہ پاکستانی ذرائع ابلاغ میں ایسی خبریں شائع ہوئیں کہ پاکستانی خواتین کو شادی کے نام پر چین سمگل کیا جا رہا ہے اور وہاں انھیں جسم فروشی پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ان اطلاعات کے مطابق کچھ عرصے سے پاکستان کے صوبے پنجاب میں چینی باشندے شادی کی غرض سے آ رہے ہیں اور شادی کر کے لڑکیوں کو چین لے جا رہے ہیں جس کا مقصد ازدواجی تعلقات قائم کرنا نہیں ہے بلکہ یہ مبینہ طور پر بین الاقوامی سطح پر جسم فروشی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

Read more

مردوں کو ذہنی طور پر غیر متوازن خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے: سیکس ریسرچ

امریکہ میں سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ذہنی طور پر غیرمتوازن خواتین کے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ’سیکس ریسرچ‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”مردوں کو ذہنی اعتبار سے عدم توازن کی شکار خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے میں زیادہ لطف آتا ہے۔ “ رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 24 سے 51 سال کے سینکڑوں مرد و خواتین سے ان کی جنسی

Read more

اک ٹکڑا دھوپ کا اور دوسری کہانیاں

”اک ٹکڑا دھوپ کا اور دوسری کہانیاں“ اسد محمد خاں صاحب کی کہانیوں کا نیا مجموعہ ہے جسے ریڈنگز لاہور کے اشاعتی ادارے ”القا“ پبلی کیشنز نے چھاپا ہے۔ اس سے پہلے اسد صاحب کی پانچ کہانیوں کی کتابوں پر مشتمل مجموعہ ”جو کہانیاں لکھیں“ کے نام سے اکادمی بازیافت، کراچی کی طرف سے 2006ءمیں چھپ چکا ہے۔ کہانیوں کی ان پانچ کتابوں کے نام درج ذیل ہیں:”کھڑکی بھر آسمان“، ”بُرجِ خموشاں“، ”غصے کی نئی فصل“، ”نربدا“اور ”ٹکڑوں میں کہی

Read more

سعودی شہزادے کا 43 برس پرانا ’راز‘

عبداللہ نے کہا: ’میں تم سے بہت دنوں سے کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ ‘ وہ اپنا ہاتھ اس کے کندھے پر رکھتے ہیں۔ ’مجھے لگتا ہے کہ میں تم سے محبت کرنے لگا ہوں۔ ‘ایمون شہزادے کی سانسوں کو سونگھ سکتے تھے، سگریٹ اور جانی واکر وسکی کی بو۔ بے چینی کے عالم میں انھوں نے جواب دیا: ’آپ کا مطلب ہے بھائی کی طرح؟ ‘عبداللہ نے کہا: ’نہیں، بھائی کی طرح نہیں۔ ‘اور کینز میں ہی موسم گرما کی اس رات کو ان کی پریشانی شروع ہوئی۔

Read more

گیسٹ ہاؤس کی ایک رات اور مسرت شاہین

ضلع کچہری راولپنڈی کے مین گیٹ کے عین سامنے ایک سرکاری گیسٹ ہاؤس ہوا کرتا تھا، جو دو دہائیاں پہلے بیشمار واقعات اور داستانوں کا امین بنا جب بینظیر بھٹو کے آخری دور حکومت میں مجھے لاہور بدر ہونا پڑا تھا۔ لاہور سے راولپنڈی تبادلہ کیوں کرایا؟ یہ ایک علیحدہ کہانی ہے جس سے پھر کبھی پردہ اٹھاؤں گا۔ میرے وہاں جانے سے پہلے جواد نظیر بھی پنڈی پہنچا ہوا تھا، اس کی بھی خواہش تھی کہ میں وہاں آ

Read more

کیٹی بومن: وہ خاتون جو بلیک ہول کی پہلی تصویر یکجا کرنے میں کامیاب رہیں

امریکی سائسدان کیٹی بومن 29 سالہ کمپیوٹر سائنٹسٹ ہیں جنھوں نے سائنسدانوں کی اس ٹیم کی قیادت کی جس نے بلیک ہول کی پہلی تصویر لینے والا الگورتھم بنایا۔ کیٹی کے اس کام کی وجہ سے ان کی دنیا بھر میں تعریف کی جارہی ہے۔کیٹی بومن کی قیادت میں ان کی ٹیم نے وہ کمپیوٹر پروگرام بنایا جس کے ذریعے یہ سائنسی کارنامہ ممکن ہو سکا۔ بدھ کے روز جاری کی جانے والی اس تصویر میں زمین سے پانچ سو ملین ٹرلین یا پانچ ہزار کھرب کلومیٹر دور ایک بلیک ہول دیکھا جاسکتا ہے جس میں دھول اور گیس کا ہالا نظر آرہا ہے۔

Read more

ایمسٹرڈیم کے ریڈ لائیٹ زون کے شاید دن گنے جا چکے

نیدرلینڈز کی پارلیمان کے سامنے ایک درخواست پیش کی جائے گی جس میں جسم فروشی پر پابندی کا مطالبہ کیا جائے گا۔
اس پٹیشن پر تقریباً 42،000 لوگوں نے اپنے دستخط کیے ہیں، جس کی وجہ سے ایک ایسے ملک کے قانون ساز اس موضوع پر بحث کریں گے جہاں جسم فروشی سے متعلق انتہائی نرم قوانین ہیں۔
مسیحیت پر مبنی اس مہم کا نام ’آئے ایم پرائیس لیس‘ یا ’میری قیمت نہیں‘ ہے۔

Read more

ماہر نفسیات فرائڈ زندہ ہوتے تو سیلفی کے بارے میں کیا کہتے؟

خود پسندی، انتہا کی خود پسندی اور پھر سیلفی؟
آپ دنیا کے حسین ترین مقام پر بھی چلے جائیں، آپ کو لوگ وہاں بھی تصویر بناتے دکھائی دیں گے۔ ۔ ۔ مگر اپنی!

شاید ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اپنی ہی تصویر بنانا یا ’سیلفی‘ کوئی نئی چیز ہے۔ جہاں تک اس لفظ کا تعلق ہے تو یہ پہلی مرتبہ سنہ 2013 میں آکسفرڈ انگلش ڈکشنری میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس کے بعد نہایت تیزی سے دنیا بھر میں پھیل گیا۔

لیکن سیلفیاں بنانا اتنا ہی پرانا ہے جتنی خود فوٹوگرافی۔ دنیا میں پہلی سیلفی 1839 میں ایک امریکی شہری نے بنائی تھی جن کا نام روبرٹ کارنیلیئس تھا۔

Read more

مردوں کے لیے مانع حمل گولی بنانا اتنا مشکل کیوں ہوا

ریاست نیو اورلینز میں ہونے والی کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں چالیس مردوں پر ہونے والا سیفٹی ٹیسٹ کافی امید افزا رہا ہے اور ٹرائل کے بعد ان لوگوں کا ہارمون لیول واپس اپنی عمومی سطح پر آ گیا۔ اس عمل میں سائیڈ افیکٹس بھی بہت ہی کم رہے۔

عضو تناسل کی کمزوری

تجرباتی بنیاد پر نئی گولی کھانے والے پانچ مردوں نے بتایا کہ ان کے جنسی میلان میں تھوڑی سے کمی ہوئی ہے، جبکہ دو نے عضو تناسل میں کسی قدر کمزوری کا بتایا، لیکن کسی شخص نے یہ نہیں کہا کہ معمول کی جنسی زندگی میں کوئی کمی آئی ہے اور نہ کسی نے گولی لینا چھوڑا۔ اس نئی تحقیق کی سربراہ پروفیسر کرسٹینا وانگ اور ان کی ٹیم اپنی دریافت پر بہت خوش ہیں، تاہم وہ اس کے نتائج کے بارے ابھی قدرے

Read more

کرائسٹ چرچ مسجد حملہ: فیصل عباس نے ٹائلٹ میں چھپ کر اپنی جان کیسے بچائی؟

میں نے اپنے دوستوں کو میسیج کیا:مسجد میں فائرنگ ہوئی ہے۔ پلیز ٹرپل ون ڈائل کریں۔ بہت سی گولیاں چلی ہیں۔پھر میں نے دوسرا میسیج پاکستانی دوستوں کو کیا جو ڈیڑھ بجے کے بعد جمعہ کی نماز کے لیے آتے ہیں۔مسجد میں فائرنگ ہوئی ہے، یہاں مت آئیں۔یہ پیغامات ہیں کرائسٹ چرچ کے رہائشی سردار فیصل عباس کے جنھوں نے مسجد النور پر ہونے والے دہشت گردی کے حملے کے دوران مسجد کے بیت الخلا میں بیٹھ کر مختلف لوگوں کو بھجوائے۔ بی بی سی کے طاہر عمران نے ان کے ساتھ سکائپ پر گفتگو کی۔

Read more

انٹرنیٹ کے 30 سال: دنیا کا پہلا ویب پیچ دیکھنے میں کیسا تھا اور کس لیے تھا؟

کیا آپ یہ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ نے انٹرنیٹ پر پہلی پہلی ویب سائٹ دیکھ سکیں؟ ہم آپ کو خبردار کر رہے ہیں، شاید یہ آپ کو مایوس کرے!اس میں نہ رنگ تھے، نہ تصاویر، نہ ہی ویڈیوز اور اس میں کسی بھی گرافک اور انیمیشن کا تو سوال ہی نہیں تھا۔اس میں صرف الفاظ تھی اور ہائپر ٹیسکٹ تھا، یا پھر کچھ الجھانے والے مینیوز جو کئی لوگوں کے لیے بالکل بھی مزیدار نہیں تھے۔

Read more

منسا موسیٰ: جیف بیزوس سے بھی زیادہ امیر افریقہ کی سلطنتِ مالی کے شہنشاہ

فوربز کی بلین نائر لسٹ یعنی ارب پتیوں کی فہرست کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایمیزون کے موجد جیف بیزوس دنیا کے امیر ترین آدمی ہیں۔ فوربز کے اندازے کے مطابق ان کے اثاثوں کی مالیت 131 ارب ڈالر سے زائد ہوگئی ہے۔لیکن جیف بیزوس تاریخ کے سب سے امیر ترین انسان نہیں۔یہ اعزاز چودھویں صدی کے مغربی افریقہ کے حکمران منسا موسیٰ کے سر جاتا ہے۔ موسا جتنے امیر تھے اتنے ہی سخی اور دریا دل بھی تھے۔ اور یہی وجہ تھی کہ ان کی سلطنت کی معیشت تباہ ہوگئی۔

Read more

’ملا عمر کی رہائش امریکی فوجی اڈے سے صرف تین میل کی دوری پر تھی‘

طالبان کے بانی سمجھے جانے والے رہنما ملا محمد عمر کے بارے میں ایک نئی کتاب میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ افغانستان میں امریکی فوجی اڈوں کے بہت قریب رہائش پذیر تھے۔ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی صحافی بیٹے ڈیم کی نئی کتاب ‘دس سیکریٹ لائف آف ملا عمر’ میں کہا گیا ہے کہ عمومی طور پر امریکی حکام یہ سمجھتے رہے تھے کہ وہ پاکستان میں چھپے ہوئے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔صحافی بیٹے ڈیم نے لکھا ہے کہ ملا عمر افغانستان میں اپنے آبائی صوبے زابل میں امریکہ کے ایک اہم فوجی اڈے سے صرف تین میل کے فاصلے پر رہائش پذیر تھے۔

Read more

فلائٹ نہ پکڑنے پر ایئرلائن کا مسافر کے خلاف مقدمہ

حال ہی میں ایک ائیر لائن نے ایک ایسے مسافر کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا جس نے متعدد سٹاپ والی پرواز کی آخری فلائیٹ پر سفر ہی نہیں کیا۔ یہ سکِپ لیگنگ یعنی سستی پرواز پکڑنے کے لیے ایک یا ایک سے زائد سٹاپ مِس کرنے والے مسافروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا نیا باب ہے۔جرمن ایئر لائن لفتھانزا نے پرواز نہ پکڑنے پر ایک مسافر کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔لیکن یہ کیس اتنا ظلم بھی نہیں جتنا لگ رہا ہے۔

Read more

ویمن ڈے: کیا آپ یہ بات کسی مرد سے کہیں گے؟

آپ کسی مرد کو یہ بات نہیں کہیں گے؟وہ وکیل ہوں یا ڈاکٹر، صحافی ہوں یا کرکٹر، کاروباری شخصیت ہوں یا سیاستدان دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی زندگی کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں مقام حاصل کرنے والی خواتین کو ایسے جملے سننے کو ملتے ہیں جن کے بارے میں انھیں یقین ہے کہ اگر وہ مرد ہوتیں تو انھیں کبھی نہ کہے جاتے۔اس مضمون میں وہ آپ سے ایسی باتیں شیئر کر رہی ہیں۔

Read more

راجی: لڑکیوں کے ان سوالات کا جواب جنھیں پوچھنے سے وہ ہچکچاتی ہیں

راجی: لڑکیوں کے ان سوالات کا جواب جنھیں پوچھنے سے وہ ہچکچاتی ہیں
بی بی سی

‘کیا ہمیں ماہواری کے دوران ٹریننگ کرنی چاہیے؟’
‘لڑکیاں بائیک کیوں نہیں چلا سکتی؟’
‘لڑکیاں ہر وہ کام کیوں نہیں کر سکتی جو لڑکے کر سکتے ہیں؟’

Read more

دنیا کی سب سے بڑی شہد کی مکھی زندہ مل گئی

انڈونیشیا میں سائنسدان شہد کی اس مکھی کو عشروں بعد ایک بار پھر ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئے جس کے بارے میں خیال پایا جاتا تھا کہ شائد اب وہ ناپید ہو چکی ہے۔

سائنسدانوں نے اس مکھی کو انتہائی مطلوب مکھی قرار دیا تھا۔

بلیک بی کے نام سے مشہور اس مکھی کی جسامت انسانی انگوٹھے کے برابر ہے اور اس کے پروں کا گھیر اڑھائی انچ تک ہے۔ اس مکھی کا ایک اور نام میگاکائل پلوٹو بھی ہے اور اسے ماہرِ حشرات رسل ویلس کے نام پر ’ویلس جائنٹ بی‘ بھی کہا جاتا ہے لیکن اس کا سادہ نام بلیک بی ہے۔

Read more

کشمیر کے معاملے میں انڈیا کا سچا دوست ایران ہے یا سعودی عرب؟

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان منگل کی رات انڈیا کے دو روزہ دورے پر دلی پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ پاکستان کے دورے پر تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ دورے کے لیے انڈیا سے پہلے پاکستان جانے کا انتخاب یہ ظاہر کرتا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو زیادہ ترجیح دیتا ہے۔

سعودی عرب اور پاکستان کا تعلق تاریخی رہا ہے۔ کشمیر سے لےکر طالبان تک کے معاملے پر سعودی عرب پاکستان کے موقف کی حمایت کرتا آیا ہے۔ سنہ 2016میں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ اور اس کے بعد سعودی عرب نے کشمیر کے مسئلے کے حل کے طور پر کشمیریوں کے فیصلے کو ترجیح دینے کی حمایت کی تھی۔ سعودی عرب نےاو آئی سی کے اجلاس میں یہ بات کہی تھی۔

Read more

ماسٹر عبدالعزیز : لٹل ماسٹر (حنیف محمد) کے بڑے استاد

1947 میں جونا گڑھ سے ایک خاندان کراچی آن بسا۔ ہجرت سے پہلے ان کے یہاں خوش حالی کا دور دورہ تھا لیکن نئے ملک میں معاشی دشواریوں نے گھیر لیا۔ خاندان کے سربراہ شیخ اسماعیل 1949 میں کینسر سے انتقال کر گئے تو بچوں کی تربیت اور دیکھ ریکھ کی ذمہ داری خاتون خانہ امیر بی پر آ گئی۔ اس باہمت عورت نے بیٹوں کو پائوں پر کھڑے ہونے میں بڑی مدد دی۔ کرکٹ اس خاندان کے خون میں

Read more

محمد بن سلمان: وکیل سے ولی عہد تک

شاید ہی کوئی سعودی شہزادہ عالمی سطح پر اتنی تیزی سے ابھرا ہو جس طرح محمد بن سلمان کا عروج ہوا ہے۔ اور شاہ فیصل کے بعد شاید ہی سعودی خاندان کے کسی فرد کے متعلق دنیا میں اتنا تجسس پایا جاتا ہو جتنا ولی عہد محمد بن سلمان کے متعلق پایا جاتا ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ وہ اتنی تیزی سے قدامت پسند سعودی پالیسیوں میں تبدیلی کیوں لانا چاہتے ہیں۔

بی بی سی کے نامہ نگار فرینک گارڈنر کے مطابق جب وہ سنہ 2013 میں جدہ میں محمد بن سلمان سے ملے تھے تو انھوں نے اپنا تعارف محض ایک ‘وکیل’ کے طور پر کروایا۔ لیکن آج وہ وکیل نہیں عرب دنیا کے سب سے طاقتور ملک کے سب سے طاقتور شخص نظر آ رہے ہیں اور سعودی فرمانروا بھی بظاہر اہم فیصلے ان کے صلاح مشورے سے ہی کرتے ہیں۔

محمد بن سلمان اب حقیقی طور پر تخت سے ایک ہی قدم کی دوری پر ہیں۔

Read more

ویلنٹائن ڈے: دہلی کے کالج میں ‘کنوارپن ٹری‘ پر تنازع

کئی سالوں سے جاری سے رسم کے بارے میں مشہور کیا گیا ہے کہ اس میں شریک ہونے والے طالبعلم آئندہ چھ ماہ میں ہی اپنا کنوارپن کھو دیتے ہیں۔

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے ایک کالج میں طالبات کا مطالبہ ہے کہ کالج کے ہاسٹل میں ہونے والی ایک رسم جس میں مرد طالب علم ایک درخت سے کونڈم لٹکا کر ایک ‘حسین دیوتی‘ کی پوجا اس امید میں کرتے ہیں کہ ان کا کنوارپن ختم ہو جائے، کو ختم کیا جائے۔

Read more

ڈارون سے ہزار برس قبل نظریۂ ارتقا پیش کرنے والا مسلمان مفکر کون تھا؟

نظریۂ ارتقا انسان کی فکری تاریخ کے طاقتور ترین نظریات میں سے ایک ہے اور جتنا اس نے انسانی فکر پر اثرات ڈالے ہیں، شاید ہی کسی اور نظریے نے ڈالے ہوں۔

عام طور پر چارلز ڈارون کو اس نظریے کا بانی سمجھا جاتا ہے، لیکن حیاتیاتی ارتقا کا تصور ہزاروں برس پہلے موجود تھا۔

ڈارون کا کمال یہ ہے کہ اس نے اس نظریے کو اتنی پختہ منطقی اور سائنسی بنیادوں سے استوار کیا کہ یہ چند عشروں کے اندر اندر دنیا بھر میں مسلمہ مان لیا گیا، اور بعد میں حاصل ہونے والے ہزاروں بین الشعبہ جاتی شواہد اسے مضبوط سے مضبوط تر بناتے چلے گئے۔

ڈارون کے نظریے کے بنیادی ستون دو ہیں، ‘نیچرل سیلیکشن’ یا قدرتی انتخاب اور ‘ڈیسینٹ ود ماڈی فیکیشن’ یا ترمیم کے ساتھ سلسلۂ نسب کا چلنا۔ جیسا کہ پہلے کہا جا چکا ہے، ڈارون نے اس نظریے کو بنیاد فراہم کی، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ قدرتی انتخاب کا ذکر ڈارون سے ایک ہزار سال پہلے مسلمان مفکر جاحظ پیش کر چکے تھے جو ڈارون کے نظریے سے حیرت انگیز طور پر مشابہہ ہے۔

جاحظ کا پورا نام ابو عثمان عمرو بحرالکنانی البصری تھا اور وہ 776 عیسوی میں بصرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا خاندان بےحد غریب تھا

Read more

وہ واقعہ جس نے مسلم دنیا کو بدل کر رکھ دیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حال ہی میں امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ‘ہم ملک میں اسلام کو اس کی اصل شکل میں واپس لے جانا چاہتے ہیں اور سعودی معاشرے کو ویسا بنانا چاہتے ہیں جیسا وہ 1979 سے پہلے تھا۔’

اس حوالے سے کئی لوگوں کے ذہن میں یہ سوال اٹھا کہ 1979 میں ایسا کیا ہوا تھا جس نے سعودی معاشرے کی شکل تبدیل کر دی تھی؟

۔1979 کو ویسے تاریخ میں اور واقعات کی وجہ سے کافی اہمیت حاصل ہے لیکن ۔۔۔

Read more

دنیا کے پانچ چالاک ترین جانور کون سے ہیں؟

ایسے جانور جن کے شکار کرنے اور شکار سے بچنے کے طریقے اتنے منفرد ہیں کہ اُن کے مخالف لاچار رہ جائیں۔ کیلیفورنین زمینی گلہری اِس چھوٹے سے جانور کو بہت بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ امریکہ میں کیلیفورنیا، مغربی اوریگون اور مغربی نیواڈا کے جنگلات اور چراگاہوں میں رہنے والی اس قسم کی گلہریوں کے لیے پتھریلے علاقے اور گہری وادیاں دونوں ایک جیسی ہیں۔ لیکن اِن کے گھر کے کھُلے ہونے کی وجہ سے اِنھیں ہمیشہ

Read more

نیپال: حیض کے ایام میں خواتین کی عارضی پناہ گاہ میں مقیم خاتون دم گھٹنے سے ہلاک

نیپال میں ایک 21 سالہ خاتون ماہورای کے ایام میں خواتین کی عارضی پناہ گاہ میں دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق پناہ گاہ میں کوئی کھڑکی نہیں تھی اور حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون نے گرم رہنے کے لیے آگ جلائی۔

پروتی بوگاٹی کی ہلاکت کا علم اس وقت ہوا جب ان کی ساس ان کی خیریت دریافت کرنے وہاں گئیں۔

Read more

دنیا میں سب سے زیادہ گوشت کہاں کھایا جاتا ہے؟

آپ نے یقیناً سنا ہو گا کہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے کھانے میں گوشت کی مقدار کم کر دی ہے یا مکمل طور پر اسے خوراک سے نکال دینے کا عہد کر لیا ہے۔

اس عمل کی کئی وجوہات ہیں جن میں صحت مند رہنا، منفی ماحولیاتی اثر پیدا نہ کرنا اور جانوروں کی فلاح کو مدنظر رکھنا شامل ہیں۔

Read more

انڈیا کی وہ جیل جسے قیدی چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے

"سنگانر جیل” میں سلاخیں اور دیواریں نہیں ہیں
انڈیا کے شہر جے پور کی سنگانر جیل میں قیدیوں کو رہنے کو جگہ تو ملتی ہے لیکن نہ ہی کھانا اور نہ کوئی رقم۔ اپنی گزر بسر کے لیے انھیں باہر جا کر کام کرنا پڑتا ہے۔ معصومہ اوجھا کے مطابق وہ جیل سے باہر جا کر بطور مزدور، فیکٹری ملازمین، ڈرائیور حتی کہ یوگا کے استاد کا کام کرتے ہیں اور کمائی کرتے ہیں۔

رام چند سکول بس چلاتے ہیں۔ ان کی بیوی سگنا گارمنٹس فیکٹری میں کام کرتی ہیں۔ حال ہی میں ایک گرم دوپہر کے دوران میں نے ان دونوں کے ساتھ ان کے ایک کمرے کے گھر میں چائے پی۔

Read more

انڈین طلبا نے سب سے ہلکا مصنوعی سیارہ کیسے بنایا اور اسے خلا میں کیسے بھیجا؟

’ہم گنگ تھے، ہم نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ ہم جذباتی تھے۔ ہم وہ سب الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے‘۔

یہ کہنا ہے 19 سالہ رفعت شروک کا جو اُس ٹیم کے سربراہ اور سب سے کم عمر رُکن ہیں۔ اس ٹیم نے دنیا کا سب سے چھوٹا مصنوعی سیارہ بنایا ہے جسے گذشتہ جمعرات کو انڈین خلائی ادارے (اِسرو) نے ایک راکٹ کے ذریعے مدار میں روانہ کیا۔

لیکن سات ارکان پر مشتمل ایک ناتجربہ کار ٹیم نے چھ دن کے اندر صرف 1.26 کلوگرام وزنی اس سیٹیلائٹ کو تیار کر کے خلا میں بھجوانے کا کارنامہ کیسے سرانجام دیا؟

Read more

ایک صحت مند زندگی اور بھرپور دن کے لیے کتنے گھنٹے کی نیند درکار ہے؟

اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے سونے کے لیے وقت نکالنا پڑے گا کبھی کبھار ایک کامیاب یا ناکام دن کے درمیان صرف ایک گھنٹے کا فرق ہوتا ہے۔ ایک اضافی گھنٹہ سونا، ورزش کرنا یا گھنٹہ بھر دل لگا کر کام کرنا آپ کی زندگی اور کام کرنے کے اندازمیں بہت بڑا فرق لا سکتا ہے۔ صبح سویرے اٹھ کی جِم جانے سے لے کر رات دیرتک دفتری کام کرنا یا بستر پر لیٹ

Read more

سونم کپور کا ہم جنس پرستی پر مبنی کردار منظرعام پر آگیا

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیلی چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا بلآخر ریلیز کردی گئی، ہم جنس پرستی کے موضوع پر بنی اس فلم میں سونم کپور ہم جنس پرست لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جوکہ ایک لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔

Read more

عظمیٰ تشدد کیس: کھانا چکھنے پر بچوں کو جان سے مارنے والے کون ہیں؟

کردار بھی ویسے ہی تھے، کہانی بھی تقریباً وہی۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ عظمٰی بی بی کو سر پر کفگیر کا وار کر کےقتل کر دیا گیا۔

ان کی عمر 16 برس تھی اور ان کی مبینہ قاتل اس گھر کی مالکن نکلیں جہاں وہ ملازم تھیں۔

عظمیٰ کے خاندان کے مطابق گزشتہ آٹھ ماہ کی ملازمت کے دوارن وہ تقریباً قید میں رہیں۔ حالات کب اس نہج تک پہنچے گھر والوں کو کچھ علم نہیں۔ اس دوران عظمٰی پر کیا گزری، ان کی لاش دیکھنے تک وہ یہ بھی نہیں جانتے تھے۔

پاکستان میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔ لاہور ہی میں گزشتہ برس گیارہ سالہ سمیرا کو ان کی مالکن نے استری سے جلا دیا تھا۔ دو بہن بھائی اقرا اور زمان کے سر منڈوا دیے گئے اور اس سے قبل سویرا کا معاملہ سامنے آیا تھا جنھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، سیڑھیوں سے دھکا دیا گیا، وہ معذور ہوئیں اور آٹھ ماہ بعد اسی حالت میں ان کا انتقال ہو گیا۔

فیصل آباد کی 10 سالہ گھریلو ملازمہ طیبہ کا مقدمہ تو ملک بھر میں توجہ کا مرکز رہا تھا۔ اُن پر تشدد کے الزامات میں ایک جج اور ان کی

Read more

نیویارک: کھرب پتی کی لفٹ میں پھنسی امریکی خاتون کو تین دن بعد بچا لیا گیا

نیویارک میں ایک خاتون کو تین روز تک لفٹ میں پھنسے رہنے کے بعد نکال لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 53 سالہ میرٹیز فورٹالیزا جمعے کی شب نیویارک کے علاقے مین ہیٹن میں واقع کھرب پتی بینکر ویرن سٹیونز کے گھر کی عمارت میں لگی لفٹ میں داخل ہوئیں۔ آگ بجھانے والے عملے نے پیر کے روز ایک ایمرجنسی کال پر کارروائی کرتے ہوئے لفٹ کو کھول کر میرٹیز فورٹالیزا کو باہر نکالا۔ جس کے بعد وہ اب اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

Read more

کچھ لوگوں کے دبلا رہنے کا راز افشا

سائنسدانون کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کا پتہ لگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں کہ کیوں کچھ لوگ دبلے پتلے ہوتے ہیں اور کچھ لوگوں میں وزن آسانی سے بڑھ جانے کا رجحان ہوتا ہے۔

نئئ تحقیق ان نئے ان جینیاتی حصوں ظاہر کرتی ہے جن کا تعلق بہت دبلا پتلا ہونے سے ہے۔

Read more

طبی طور پر بچے پیدا کرنے کے ناقابل شخص تین بچوں کا باپ کیسے بنا؟

یہ کہانی برطانیہ میں رہنے والے ایک ایسے شخص کی ہے جو ایک کامیاب کاروباری شخصیت ہیں۔ وہ تین بچوں کے والد ہیں۔ ان کے تین بچوں میں جڑواں بیٹوں کی عمر 19 سال ہے جبکہ بڑے بیٹے کی عمر 23 ہے۔

لیکن سنہ 2016 میں ہونے والی ایک طبی جانچ کے دوران انھیں پتہ چلا کہ انھیں ایک ایسا مرض لاحق ہے جس کے سبب وہ کبھی باپ نہیں بن سکتے۔

یہ بات اپنے آپ میں عجیب لگ سکتی ہے۔

Read more

بوٹاکس، فِلر لگوانے سے پہلے ذہنی معائنے کی ہدایت

بوٹاکس انجیکشن کی باآسان دستیابی سے ذہنی بیماریوں میں اضافے کا خطرہ ہے۔ برطانیہ میں صحت عامہ کے ادارے این ایچ ایس نے مقامی کمپنی سوپرڈرگ سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایسے صارفین کی ذہنی امراض کے حوالے سے فلاح وبہبود کا خیال رکھیں جو اپنی جلد اور ہنٹوں کو بہتر بنانے کی خواہش میں کوسمیٹک انجیکشن لگواتے ہیں۔ برطانیہ کے مختلف علاقوں میں قائم سوپر ڈرگ کی دکانوں نے پچھلے سال سے بوٹاکس اور ڈرمل فلرز لگانا شروع

Read more

ایمسٹرڈیم کے سیکس کے کاروبار کے لیے مشکل وقت

چار نوجوان ایک دوسرے کے ہاتھوں پر ہاتھ مارتے، ہنستے کھیلتے، مختصر کپڑوں میں ملبوس عورتوں کی طرف ہاتھ ہلا رہے ہیں۔ ان میں سے ایک نے ایک قحبہ خانے کی طرف اشارہ کر کے مجھے کہا: ‘یہ صرف چھیڑخانی ہے، وہ بھی جانتی ہیں کہ یہ چھیڑخانی ہے۔ انھیں انگریزوں کا پتہ ہے۔ وہ ہم سے خاصے پیسے نکلوا لیتی ہیں۔’ لیکن نیدرلینڈز کے دارالحکومت کی یہ سیکس ورکرز مالی مشکلات کا شکار ہیں کیوں کہ اس ریڈ لائیٹ

Read more

جب امریکی مسلم صحافی نور التاجوری کو پاکستانی اداکارہ نور بخاری بنا دیا گیا

نور التاجوری کا کہنا ہے کہ غلط نمائندگی اور غلط شناخت امریکہ میں مسلمانوں کا مسئلہ رہا ہے معروف فیشن میگزین ‘ووگ’ نے مسلم امریکی صحافی نور التاجوری کو اپنے فروری کے شمارے میں پاکستانی اداکارہ کے طور پر بیان کرنے کے لیے معافی مانگی ہے۔ 24 سالہ صحافی نور التاجوری نے کہا کہ انھوں جب اپنی تصویر کے سامنے نور بخاری کا نام چھپا دیکھا تو ان کا ‘دل چور چور ہو گیا۔’ التاجوری نے کہا کہ امریکہ میں

Read more

کن ممالک میں لوگ اجنبیوں کی زیادہ مدد کرتے ہیں؟

آپکے ملک کے کے لوگ کتنے مخیر ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ میانمار کے باشندے جن کی فی کس آمدن صرف 1350 امریکی ڈالر ہے ناروے کے لوگوں سے جو اُن کے مقابلے میں 60 گنا زیادہ امیر ہیں خیراتی اداروں کو زیادہ عطیہ دیتے ہیں؟ اور کیا وجہ ہے کہ انڈونیشیا کے وہ باشندے تعداد میں اُن جرمن باشندوں سے دوگنا زیادہ ہیں جو رضاکارانہ کام کرنے کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں اس حقیقت کے باوجود کہ

Read more

آدمی اکیلا کیوں رہ جاتا ہے؟

منٹو اور عصمت نے بھی وقت سے آگے نکلنے کی سزا کاٹی اور اب سنیل گنگو پادھیائے کی باری ہے۔

منیر نیازی کی ایک انتہائی انوکھی اور مختصر سی نظم ہے۔ اس نظم کی اور باتوں کے علاوہ اس کا ایک انوکھا پن یہ ہے کہ اس کا عنوان نظم کے متن سے بڑا ہے۔ یہ نظم انہوں نے پہلے پنجابی میں لکھی اور پھر خود ہی اسے اردو میں بھی کیا۔

نظم کا عنوان ہے : ویلے توں اگے لنگن دی سزا
اور نظم ہے : بندہ کلّا رہ جاندا اے
یعنی: وقت سے آگے نکنے کی سزا
آدمی اکیلا رہ جاتا ہے

اس وقت میں منیر نیازی کی شاعری پر یا اس نظم پر بات نہیں کرنا چاہتا بلکہ اس نظم کے ذریعے سعادت حسن منٹو کو یاد کرنا چاہتا ہوں اور اس کی وجہ ہے مغربی بنگالی کے اس وقت بلا مبالغہ زندہ ادیبوں میں سب سے بڑے ادیب اور دانشور سنیل گنگو پادھیائے کے خلاف کولکتہ کی ایک عدالت کا یہ حکم کہ ان پر مقدمہ چلایا جائے اور انہیں تین دسمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

Read more

عورتوں کی ویاگرا کی اجازت دینے والا پہلا عرب ملک

مصر خواتین کی جنسی خواہش بڑھانے والی ادویات کی تیاری اور فروخت کی اجازت دینے والا پہلا عربی ملک بن گیا ہے، بی بی سی کی نامہ نگار سیلی نبیل نے اس بات کی کھوج لگائی ہے کہ کیا سماجی طور پر قدامت پسند ملک میں ان ادویات کی مارکیٹ بھی موجود ہے۔

’مجھے پر غنودگی چھا گئی، چکر آنے لگے اور میرا دل زور زور سے دھڑکنے لگا‘ ان احساسات کا اظہار لیلیٰ نے پہلی مرتبہ خواتین کی ویاگرا کہلانے والی دوائی استعمال کرنے کے بعد کیا جس کو کیمائی طور پر ’فلبانسیرن‘ کہا جاتا ہے۔

Read more

کافی کی کئی اقسام معدومی کے خطرے سے دوچار

‘سائنس ایڈوانسز’ جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جنگلی کافی کے تحفظ کے لیے ‘ناکافی’ اقدامات کیے گئے، جن میں وہ اقدامات بھی شامل تھے جو طویل المدت عالمی طور پر کافی کی پیداوار کے لیے ‘انتہائی اہم’ سمجھے جاتے ہیں۔

تحقیق سے یہ سامنے آیا ہے کہ جنگلی کافی کی 75 اقسام کو معدومی کے خطرے کا شکار سمجھا گیا ہے، 35 کو کوئی خطرہ نہیں اور بقیہ 14 کے بارے میں کوئی فیصلہ کن رائے دینے کے لیے بہت کم معلومات دستیاب ہیں۔

اس کے علاوہ، یہ بھی پتا چلا کہ جنگلی کافی کی مختلف اقسام کا 28 فیصد غیرمحفوظ علاقوں میں اگتی ہیں اور ان میں سے تقریباً نصف سیڈ بینکس میں محفوظ ہیں۔

Read more

لاہور کے عجائب گھر میں نصب ’شیطانی‘ مجسمہ درحقیقت ’وحشی پن کی علامت‘ ہے

لاہور میں حال ہی میں ایک منفرد اور کسی حد تک کچھ ڈراؤنا مجسمہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا اور یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے۔ سرمئی رنگ کا 16 فٹ طویل مجسمہ لاہور کے عجائب گھر کے داخلی راستے پر تعینات کیا گیا تو یہ ایک معمہ بن گیا کہ آخر یہ کس کا مجسمہ ہے اور یہاں کیا کر رہا ہے؟ تاہم اس کی تنصیب کے چند روز بعد ہی اسے یہاں سے ہٹا

Read more

شوبز ڈائری: آنکھ مارنے والی اداکارہ کا ایک اور تنازع اور رنویر دیپیکا کا نام اپنانے پر راضی

آنکھ مار کر راتوں رات انٹرنیٹ سینسیشن بننے والی پریا پرکاش ویریئر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ گذشتہ سال پریا پرکاش نے ملیالی فلم کے گانے میں آنکھ مار کر انٹرنیٹ پر سارے ریکارڈ توڑ ڈالے تھے۔ فلم کئی تنازعوں کا شکار ہوئی اس کی ریلیز کھٹائی میں پڑ گئی اور پریا کو عدالت کے چکر لگانے پڑے۔ ابھی نئے سال کی شروعات ہی ہوئی ہے کہ پریا پھر سے ایک بڑے تنازع میں پھنس گئیں ہیں۔ اس بار

Read more

فائبر: وہ غذا جو انسانی جان اور ماحول دونوں کے لیے محفوظ ہے لیکن اسے بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں

پھلوں اور سبزیوں کو ہماری خوراک کا اہم حصہ ہونا چاہیے ایک ایسی غذا تیار کر لی گئی ہے جو زندگیاں بچانے کی ضمانت دیتی ہے، جو دس ارب افراد کو میسر ہوگی اور جس کے ماحول کے لیے تباہ کن اثرات بھی نہیں ہیں۔ سائنسدان آنے والی دہائیوں میں مزید اربوں افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کا حل ہماری غذا سے دودھ اور گوشت کو مکمل طور

Read more

کھلے سمندر میں دنیا کی سب سے بڑی شارک میں سے ایک کے ساتھ سیلفیاں

کچھ غوطہ خور تو اس مادہ شارک کے اتنا قریب چلے گئے کہ انہوں نے اس کو چھو بھی لیا امریکی ریاست ہوائی کے قریب غوطہ خوروں کی ایک ٹیم کا تاریخ میں ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی ’گریٹ وائٹ شارک‘ میں سے ایک سے نہ صرف سامنا ہو گیا بلکہ وہ یہ کہانی سنانے کے لیے زندہ بھی بچ گئے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بیس فٹ لمبی اور تقریباً ڈھائی ٹن وزنی اس شارک کا نام ’ڈیپ

Read more

انگلینڈ: کینسر سے بچ جانے والے نوجوانوں میں اضافہ

انگلینڈ میں ایک رپورٹ کے مطابق ہڈیوں اور خون کے کینسر کے شکار نوجوانوں میں صحتیاب ہونے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم ’ٹین ایج کینسر ٹرسٹ‘ اور پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی اس رپورٹ میں لکھا ہے کہ کم آمدنی والے علاقوں میں رہنے والے نوجوانوں کے ان بیماریوں سے بج جانے کے امکانات کم ہیں۔ مزید پڑھیے: بالی وُڈ اور کینسر ریو وائرس تھیراپی کے ذریعے کینسر کا علاج ممکن ’آخری قہقہہ ہمارا ہی ہو گا’ رپورٹ میں

Read more

#10YearChallenge: مارک زکربرگ کا جھانسہ یا ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں آگاہی پھیلانے کا انمول موقع؟

بیشک نظر نہ آئے، لیکن 2019 اور 2009 کے مارک زکربرگ میں بھی خاصہ فرق ہے مجھے دیکھ کر اس نے پھیر لیا چہرہ تسّلی ہوگئی دل کو چلو پہچانتے تو ہیں جب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے #10YearChallenge کے ذریعے صارفین کو اپنی پرانی اور نئی تصاویر اپلوڈ کرنے کا کہا تو کئی لوگوں نے اس ٹرینڈ کی پیروی کرتے ہوئے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی دس سال پرانی تصاویر کا مُوازنہ نئی تصویروں

Read more

سمارٹ فون کی مدد سے تسمے باندھیے

کھیلوں کا ساز و سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی نے خود کار تسمے متعارف کروائے ہیں۔ یہ تسمے خود سے جوتوں پر فِٹ ہو جائیں گے اور انھیں سمارٹ فون سے کنٹرول کیا جا سکے گا۔ خود کار طریقے سے تسمے سخت کرنے کی ٹیکنالوجی سے لیس جوتے مشہور فلم ‘بیک ٹو دا فیوچر ٹو’ میں دکھائے گئے تھے تاہم نائیکی نے سنہ 2016 میں انھیں حقیقت کا روپ دیا۔ نائیکی کے اس تازہ ترین ورژن کو نائیکی ایڈاپٹ

Read more

ثاقب نثار: پاکستان کے سب سے متنازع چیف جسٹس؟

پاکستان کے سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار شاید ملک کی عدالتی تاریخ کے واحد جج ہوں گے جنھیں ان کے عدالتی فیصلوں سے زیادہ ’غیر عدالتی‘ سرگرمیوں کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔ مثلاً انھوں نے پاکستان میں پانی کی کمی کے مسئلے کو جس شدت اور تواتر کے ساتھ اجاگر کیا اس کے نتیجے میں وہ ڈیم بنانے کا اپنا ہدف تو ابھی تک پورا نہیں کر پائے لیکن اس دوران انھوں نے پانی کی

Read more

اسرائیل میں سیکس کے بدلے جج بنانے کا سکینڈل

اسرائیل بار اسوسیئیشین کے یروشلم آفس پر بدھ کے روز چھاپا مارا گیا اسرائیل میں پولیس نے ایک بڑے وکیل کو جنسی روابط کے عوض عدالتی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس وکیل کا نام نہیں ظاہر کیا گیا اور نہ ہی کیس کے بارے میں کوئی معلومات دی گئی ہیں۔ عدالت نے ان معلومات کو منظرِ عام پر آنے کی اجازت نہیں دی۔ لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کا تعلق خواتین کی ایک

Read more

فضائی میزبانوں کے ذریعے منشیات سمگلنگ کرنے والا گینگ

آسٹریلین فیڈیرل پولیس کے اسسٹنٹ کمشنر ٹیس والش نے بتایا کہ فضائی عملے کو’ڈرگز کوریر’ کے طور پر استعمال کیا جارہا تھا۔ آسٹریلوی پولیس نے منشیات کی سمگلنگ کے ایک ایسے گینگ کو پکڑا ہے جو کہ مبینہ طور پر ڈرگز کی سمگلنگ کے لیے فضائی میزبانوں کو استعمال کرتا آیا ہے۔ ملک کے وفاقی تحقیقاتی ادارے آسٹریلین فیڈیرل پولیس کے مطابق میلبرن میں موجود یہ ویتنامی گینگ گزشتہ پانچ سال سے ان کارروائیوں میں ملوث ہے۔ ابھی تک آٹھ

Read more