نوجوانوں کا مسئلہ اور مقتدر اشرافیہ کے مفادات
ہمارے ہاں ’’سیاست‘‘ کا لفظ ایک گالی کی سی حیثیت اختیار کرچکا ہے اور اس کوچہِ خراباں میں نوجوانوں کا قدم دھرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ تاہم کچھ عرصہ سے پاکستان میں یہ تصور پنپ رہا ہے کہ مقتدر اشرافیہ ملک میں سیاسی سماج کی تشکیل پر یقین رکھتی ہے اور اس مقصد کے لیے وہ نوجوانوں کو متحرک کرنے اور ان میں بیداریِ شعورپیدا کرنے پر مائل نظرآتی ہے۔ دوسری طرف یہ رائے بھی سامنے آتی ہے کہ یہ
Read more













