دو ہزار سال پرانے تابوت میں ملنے والا پانی کیا آب حیات تھا؟
مصر کے شہر سکندریہ کے قریب سے ماہرین آثارقدیمہ نے2ہزار سال پرانا ایک تابوت دریافت کیا جس میں تین قدیم باشندوں کی باقیات کے ساتھ ساتھ ایسا محلول موجود تھا کہ ہزاروں لوگوں نے اسے پینے کی خواہش ظاہر کر دی ہے اور آن لائن پٹیشن پر دستخط کر رہے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ محلول پورے تابوت میں بھرا ہوا تھا اور اس تابوت میں دفن کیے گئے افراد کی کھوپڑی اور ہڈیاں اس میں تیر رہی
Read more



































































































