جمہوریت کو جے آئی ٹی تڑکہ اور رن وے پر پولستانی رقص کا احتساب

صدر پاکستان ممنون حسین نے یوم آزادی کے پیغام میں ووٹ کی طاقت کو ملک کے قیام کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اور ترقی کے لئے ووٹ کے ذریعے ہونے والے فیصلے ہی اہم ہوں گے۔ انہوں نےکہا کہ ملک کے عوام نے 25 جولائی کو اپنےنمائیندے چن کر ایک…

Read more

چیف جسٹس نے انصاف میں تڑکا لگانے کا اعتراف کر لیا

 ادھر ملک کی پندرہویں قومی اسمبلی کے 328 ارکان ملک کے آئین سے وفاداری کا حلف اٹھا رہے تھے تو دوسری طرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار اس بات پر تشویش کا اظہار کررہے تھے کہ دو روز قبل الیکشن کمیشن کے باہر سیاسی جماعتوں کے مظاہرہ میں عدلیہ کے خلاف نعرے لگائے…

Read more

پاکستانی جمہوریت: آگے راستہ ٹھیک نہیں ہے

   پاکستان تحریک انصاف کے ایک وفد نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابقہ قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کے ساتھ ملاقات کی ہے اور پارلیمانی معاملات میں مل کر چلنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وفد کی قیادت قومی اسمبلی کے اسپیکر کے عہدہ کے لئے تحریک انصاف کے نامزد امید وار…

Read more

مجروح صحافت اور عمران خان کی ذمہ داری

ملک میں آزادی اظہار اور میڈیا پر عائد درپردہ پابندیوں کے حوالے سے مسائل اب کسی راز کی حیثیت نہیں رکھتے۔ حکومتی ادارے اپنے اختیار کے علاوہ اشتہارات کی صورت میں وسائل کو بھی مرضی کی خبروں و تبصروں کی تشہیر کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ میڈیا مالکان کو بتا دیا گیا ہے کہ اگر…

Read more

نئی حکومت کو حقیقت پسندانہ طور طریقے اپنانا ہوں گے

صدر پاکستان نے نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی سمری پر 13 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان کی حلف برداری اور نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بعد لیڈر آف دی ہاؤس کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ تحریک انصاف نے دعویٰ بھی کیا…

Read more

سیاست دان دہشت گرد ہیں اور عدلیہ محسن قوم

یادش بخیر ملک میں منعقد ہونے والے عام انتخابات کے بعد اکثریتی پارٹی کے طور پر ابھرنے والی تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیر اعظم عمران خان بھی دہشت گردی کے الزامات کا سامنا کر چکے ہیں۔ اب اسلام آباد کی چوکس پولیس نے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر مظاہرہ کرنے…

Read more

اشارہ ابرو کی منتظر باندی، بندی، کنیز اور تابع حزب اختلاف

تحریک انصاف کی نامکمل کامیابی اور عمران خان کے وزیراعظم بننے کی تگ و دو سے اگر ان نعروں اور وعدوں کا پول کھل رہا ہے جو نیا پاکستان کی تعمیر کے لئے لوگوں کو ازبر کروائے گئے تھے تو اپوزیشن جماعتوں کی ناکام اتحاد سازی، تحریک چلانے یا نہ چلانے کے تضاد میں پھنسے…

Read more

غلام ریاست کا غلام میڈیا

ملک میں جمہوریت کا دور دورہ ہے۔ دس سال کی مختصر مدت میں تیسری بار اسمبلیوں کے انتخاب مکمل ہوچکے ہیں۔ نہ صرف تیسرے انتخاب منعقد ہوئے ہیں بلکہ اس بار تحریک انصاف کی صورت میں ایک نئی پارٹی حکومت بنانے والی ہے۔ کسی بھی جمہوری نظام کی بقا اور استحکام کے لئے یہ سارے…

Read more

اقتدار ملنے کے بعد تنہا رہ جانے والا عمران خان

آج پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو باقاعدہ طو ر سے وزیر اعظم کا امید وار نامزد کردیا ہے۔ گو کہ اس بات کا کافی امکان موجود ہے کہ عمران خان منتخب پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوجائیں گے لیکن تادم تحریر یہ بات واضح نہیں تھی کہ تحریک انصاف کو…

Read more

پھانسی دینے اور قید کرنے کی روایت بدلی جائے

ملک کے حالیہ انتخابات کے بعد مرکز اور پنجاب میں حکومتیں بنانے کے معاملہ پر ہی غیر یقینی صورت حال موجود نہیں ہے بلکہ یہ بات بھی غیر واضح ہے کہ مستقبل میں ملک کو کس طرح چلانا مقصود ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف انتخابات سے پہلے اور بعد میں نواز شریف…

Read more