شہزادی عابدہ سلطان: دو ریاستوں کی وارث بھوپال کی ’غیر معمولی‘ شہزادی جو صرف دو سوٹ کیس لے کر پاکستان آئیں

شہزادی عابدہ رات ایک بجے کوروائی کے محل پہنچیں، اپنا بھرا ہوا ریوالور اپنے شوہر کی جانب پھینکا اور کہا ’ہتھیار میرا ہے اور بھرا ہوا ہے۔ اسے استعمال کرو اور مجھے قتل کر دو۔ نہیں تو میں تمہیں قتل کردوں گی۔ یہ وہ واحد صورت ہے کہ تم اپنا بیٹا مجھ سے حاصل کرسکتے ہو۔‘ یہ سن کر نواب صاحب بدحواس ہوگئے۔

Read more

مارٹن بشیر: شہزادی ڈیانا کے ’دھوکہ دہی‘ سے کیے گئے انٹرویو پر بی بی سی کو سخت تنقید کا سامنا

ایک آزاد انکوائری کے مطابق، بی بی سی کے صحافی مارٹن بشیر نے سنہ 1995 میں جعل سازی سے کچھ دستاویزات تیار کی تھیں اور ان کے بارے میں بی بی سی نے مناسب طریقے سے انکوائری بھی نہیں کرائی تھی۔ بی بی سی نے پر معافی مانگی ہے۔

Read more

سگریٹ چھوڑنے کا ‘گرل فرینڈ فارمولہ’

ہم سب جانتے ہیں کہ تمباکو صحت کے لیے نقصان دہ ہے. سگریٹ بیڑی پینا نقصان دہ ہے۔ پھر بھی لوگ سگریٹ بیڑی پیتے ہیں اور بڑی شان سے دھواں اڑاتے ہیں۔ اسی طرح تمباکو اور تمباکو نوشی کے نقصانات کے حوالے سے حکومتیں اور سماجی تنظیمیں لوگوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں، لیکن لوگ پھر بھی تمباکو نوشی کرتے ہیں.

ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریبا ایک سو کروڑ لوگ تمباکو نوشی کرتے ہیں. ان میں سے زیادہ تر کو معلوم ہے کہ یہ ان کے لیے نقصان دہ ہے، لیکن وہ پھر بھی وہ اسموکنگ کرتے ہیں.

Read more

جعلی نادرا کارڈ کے اجرا کے خلاف کارروائی، ملک بھر میں گرفتاریاں

پاکستان کے ادارے نیشنل ڈیٹا رجسٹریشن (اتھارٹی (نادرا) نے تحقیقاتی اداروں کی مدد سے ملک بھر غیر قانونی طور پر ملکی اور غیر ملکی کارڈ جاری کرنے والے عناصر کے خلاف ملک گیر کارروائی کے دوران متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے جس میں ادارے کے افسران بھی شامل ہیں۔

Read more

’آئی سٹینڈ ود عمران‘ بمقابلہ ’ریجیکٹڈ سیلیکٹڈ‘: عمران سپورٹرز کے بعد پی پی پی والے میدان میں

تحریک انصاف کے ترین گروپ کے سامنے آنے کے بعد ’آئی سٹینڈ وِد عمران خان‘ کے ہیش ٹیگ کے ذریعے حکومتی وزرا اور حکمراں جماعت کے کارکنان نے اپنی وفاداری کا ثبوت پیش کیا۔ مگر اب سوشل میڈیا صارفین اس پر اپنے منفرد تبصرے پیش کر رہے ہیں۔

Read more

غلطی سے مینٹل ہسپتال داخل کروائی جانے والی لڑکی کامیاب ماڈل کیسے بنی؟

ملنسار اور ہمیشہ خوش رہنے والی لوسی جب بیمار ہوئیں تو ان کی شخصیت سرے سے بدل گئی اور وہ ہر ہر وقت مایوس رہنے اور رونے والی بن گئیں اور آخر انھیں نفیساتی امراض کے وارڈ میں منتقل کرنا پڑا۔

Read more

سر ظفراللہ کی مسئلہِ فلسطین پر جنرل اسمبلی میں تقریر اور وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا چیلنج

فلسطین کی تقسیم اور اسرائیلی ریاست کے قیام سے قبل، اُس وقت کے پاکستانی وفد کے سربراہ، سر محمد ظفراللہ خان نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک پلینیری کمیٹی میں خطے کی تقسیم کی تجویز کو ناقابلِ عمل قرار دیتے ہوئے یہودیوں اور فلسطینیوں کی ایک وفاقی ریاست بنانے کی تجویز دی تھی۔

Read more

کابل حملہ: ’ماں ایک پنسل کی طرح ہے جو ہر لحظہ گھٹتی چلی جاتی ہے اپنے بچوں کی خاطر‘

افغان دارالحکومت کابل میں چند روز قبل سکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والی طالبات کے لواحقین کو خدشہ ہے کہ انھیں نسلی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

سی ای او سیکرٹس: وہ خصوصیت جو خواتین کے کیریئر کی راہ میں حائل ہو سکتی ہے

کمپنی کوڈ فرسٹ گرلز کی سربراہ اینا بریلزفورڈ کہتی ہیں کہ ہم خواتین اپنے آپ کو بہت ہی اعلیٰ میعار سے وابستہ کر لیتے ہیں۔ میں بھی ایسی ہی ہوتی تھی‘ لیکن اینا نے اپنے آپ کو تبدیل کیا کیونکہ انھیں احساس ہوا کہ کاملیت حقیقت میں ترقی کی راہ میں حائل ہو جاتی ہے۔

Read more

اسرائیل فلسطین تنازعے میں مارے جانے والے بچے: ’میں نے کہا تھا جب تک تم میرے ساتھ ہو محفوظ ہو، میں نے جھوٹ بولا تھا‘

اسرائیل اور غزہ کے درمیان جاری کشیدگی میں دونوں جانب سے درجنوں بچے مارے گئے ہیں۔ انھیں میں سے چند ایک کی کہانیاں۔

Read more

پی ایس ایل 6: پاکستان سپورٹس بورڈ سیزن 6 کے بقیہ میچز کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ کیوں نہیں کر پایا؟

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کے بارے میں بے یقینی صورتحال کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لیگ میں شریک ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کووڈ ٹیسٹ کی منفی رپورٹ آنے کے بعد تین روز کے قرنطینہ کے لیے جمعرات کی صبح کراچی اور لاہور کے ہوٹلوں میں چیک ان ہونا تھا لیکن انھیں روک دیا گیا ہے۔

Read more

کووڈ 19: انڈیا کے ’مقدس ترین‘ دریائے گنگا میں تیرتی لاشیں جنھیں ’دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے‘

دریائے گنگا میں اور اس کے کنارے پڑی ہوئی لاشیں اموات کی اس تعداد کی کہانی سنا رہی ہیں جو سرکاری اعداوشمار میں نظر نہیں آ رہی۔ شمشان گھاٹوں میں 24 گھنٹے چتائیں جلائی جا رہی ہیں اور انھیں جلانے کے لیے جگہ بھی کم پڑ گئی ہے۔

Read more

فلسطین، اسرائیل تنازع: فلسطینی عسکریت پسند گروہ حماس جو غزہ پر راج کرتا ہے

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے منشور کے مطابق یہ گروہ اسرائیل کی تباہی کے لیے پُرعزم ہے۔ 1987 میں اسلامی مزاحمتی تحریک کے بطن سے جنم لینے والی یہ تنظیم اسرائیل کی جانب سے ناکہ بندیوں اور کارروائیوں کے باوجود غزہ میں طاقت پر اختیار حاصل کیے ہوئے ہے۔

Read more

مراکش کے تارکین وطن: ’میں نے اپنے گھر والوں کو خدا حافظ کہا اور خالی ہاتھ گھر سے نکل پڑا‘

مراکش سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن میں اکثریت نوجوانوں کی تھی لیکن بعض پورے پورے خاندان جن میں ڈیڑھ ہزار کے قریب بچے بھی شامل تھے وہ بھی غیر قانونی طور پر سپین میں داخل ہوئے۔

Read more

دہلی پولیس والے کی تصویر کے پیچھے کی پوری کہانی، ’اگر خاکی پہنی ہے تو ڈیوٹی ہی ہمارے لیے سب کچھ ہے‘

انڈیا میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران انسانیت سوز واقعات کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے مناظر بھی سوشل میڈیا پر نظر آئے جن سے امید کی کرن بھی نظر آئی۔

Read more

'ہم فلسطین ہیں': جب 50 گھنٹوں کی قید نے نوجوان کشمیری پینٹر کو نئی تحریک دی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پادشاہی باغ سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ پینٹر مدثر گُل جب ‘ہم فلسطین ہیں’ کا نعرہ ایک دیوار پر تحریر کر رہے تھے تو شاید ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ یہ تین الفاظ انھیں ناصرف پولیس سٹیشن پہنچا دیں گے بلکہ وہ آئندہ 50 گھنٹے لاک اپ میں گزاریں گے۔

Read more

ثمینہ بیگ کے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے آٹھ سال: ’لوگ میرے بھائی کو کہتے تھے تم بہن کو پہاڑ پر کیوں لے کر جا رہے ہو؟‘

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ خیال بیگ نے آج سے آٹھ سال قبل دنیا کی بلند ترین چوٹی پر پاکستان کا پرچم لہرایا تھا اور اب جون 2021 میں ان کی نظریں کے ٹو پر ہیں۔

Read more

جب اسلام نے ایک عام سے جاپانی کی زندگی بدل دی

کیجی واڈا کے مطابق جب انھوں نے کعبہ کو دیکھا تو سوچا کہ وہ تو ایک عام جاپانی انسان تھے جو سیکولر ہوا کرتا تھا، جس کا کوئی مذہب نہیں تھا اور جس کی زندگی اسلام کی تعلیمات سے کوسوں دور تھی مگر اسلام نے ان کی زندگی بدل دی۔

Read more

کووڈ 19: کیا پاکستان میں بسنے والے افغان پناہ گزین ویکسین لگوا سکتے ہیں؟

پاکستان میں محکمہ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ اب تک ایسا فیصلہ نہیں ہوا کہ تمام افغان پناہ گزین کو ویکسین دی جائے گی۔ ’صرف انھیں ویکسین دی جائے گی جن کے پاس افغان پاسپورٹ ہیں، کارڈ پر ویکسین دینے کا فیصلہ اب تک نہیں ہوا۔‘

Read more

ایران میں صدارتی انتخاب: کیا سخت گیر ابراہیم رئیسی ایران کے اگلے صدر ہوں گے؟

ابراہیم رئیسی کو 82 سالہ رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کا ممکنہ جانشین تصور کیا جاتا ہے، جنھوں نے انھیں 2019 میں ملک کی عدلیہ کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ انھیں سرکاری میڈیا اور ایران کے خصوصی فوجی دستے پاسداران انقلاب کے قریبی ذرائع ابلاغ کی حمایت بھی حاصل ہے۔

Read more

پاکستان تحریک انصاف میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی تشکیل کیوں ہوئی؟

حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ اہم سیاسی اعلان جہانگیر ترین کی جانب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں کیا گیا۔

Read more

عالمی ادارہ صحت کی تحقیق: زیادہ دیر تک کام کرنا موت کی وجہ بن سکتا ہے

تحقیق سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ہفتے میں 55 گھنٹے یا اس سے زیادہ کام کرنے والے لوگوں میں فالج کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اور دل کی بیماری کی وجہ سے موت واقع ہونے کی شرح 40-35 گھنٹے کام کرنے والوں کے مقابلے میں 17 فیصد زیادہ ہوتی ہے۔

Read more

اسرائیل فلسطین تنازع: 'خان یونس کے قصائی' کہے جانے والے حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کے گھر پر حملہ

کون ایٹمی طاقت سے لیس ملک کا غلیل سے مقابلہ کرنا چاہے گا؟ سچ تو یہ ہے کہ جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ آپ وار رپورٹر ہیں۔ کیا آپ کو جنگ پسند ہے؟’

Read more

ہنزہ: شیشپر گلیشیئر جھیل سے پانی کے زیادہ توقع سے زیادہ اخراج پر شاہراہ قراقرم بند

گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں شیشپر گلیشیئر پر بننے والی گلیشیئر جھیل سے توقع سے بڑھ کر پانی کے اخراج پر شاہراہ قراقرم کو حسن آباد کے مقام سے بند کردیا گیا ہے۔

Read more

عبداللہ صدیقی: فوربز 30 انڈر 30 فہرست میں شامل 21 سالہ پاکستانی موسیقار جو سپوٹی فائی پر چھائے ہوئے ہیں

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کوئی موسیقار درجن بھر گانے بنائے، ہر جگہ اپ لوڈ کر دے اور پھر ریلیز ہونے سے دو روز قبل سب ڈیلیٹ کر دے؟ عبداللہ صدیقی یہ کر چکے ہیں۔

Read more

فلسطین۔۔۔ اوہ، آئی سی!

اگر ہم یہ سمجھیں کہ روتی بلکتی ڈاکٹر بننے کے خواب دیکھتی ننھی بچی کی پُکار کوئی محمد بن سلمان سُن لیں گے یا امارات کے شہزادے اور مسلم اُمّہ کے کرتا دھرتا۔۔۔ تو یہ ہماری غلط فہمی ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

سیف اللہ پراچہ: گوانتانامو بے کے سب سے بوڑھے قیدی کے لیے رہائی کی امید

روایتی طور پر ایسے موقعوں پر فیصلے کی کوئی تفصیلی وجہ نہیں بتائی جاتی تاہم ان کی وکیل کے مطابق حکم میں کہا گیا تھا کہ سیف اللہ پراچہ سے اب امریکہ کو ’آئندہ کوئی خطرہ نہیں۔‘

Read more

روبرٹو ساسترے: ہسپانوی سیاح کا میڈرڈ سے چترال تک کتوں کے ساتھ سفر

روبرٹو ساسترے ہسپتانوی نوجوان ہیں اور ان کے ساتھ دو چوپائے (کتے) دوست ہیں اور وہ دوسالوں سے ان سڑکوں پر ہیں جو سپین کو چترال سے ملاتی ہیں، یہاں وہ نئے لوگوں سے ملتے ہیں، کلچر اور نئی تہذیبیں دیکھتے ہیں۔

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع: گُوگل کے نقشوں میں یہ علاقہ صاف کیوں نہیں دکھائی دیتا؟

اب جبکہ اسرائیل اور غزہ کی خلاء سے حاصل کی جانے والی صاف شفاف تصاویر موجود ہیں تو سوال پیدا ہوتا کہ عام لوگوں کو ان ہائی ریزولوشن تصویروں تک رسائی کیوں حاصل نہیں؟

Read more

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ تعمیر سے قبل ہی متنازع کیوں ہو گیا ہے؟

پنجاب حکومت کی طرف سے اربوں روپے کی لاگت کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ تعمیر کے اغاز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگیا ہے۔ قومی احتساب بیورو یعنی نیب نے اس منصوبے میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Read more

انڈیا میں کووڈ بحران کے دوران ہندو لاشیں کیوں دفن کر رہے ہیں؟

انڈیا کی ریاست اتر پریش کے مختلف شہروں کانپور، اناؤ اور رائے بریلی میں گنگا کے کئی گھاٹوں پر سینکڑوں قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ یہ ابھی تازہ ہیں اور ریت میں بنی ہوئی یہ سبھی قبریں ہندوؤں کی ہیں۔

Read more

اسرائیل فلسطین تنازع: حالیہ کشیدگی کے دوران کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بہت سے ممالک نے اپنی آواز بلند کی ہے تاہم ایسے کئی ممالک ہیں جو اسرائیل فلسطین تنازع میں وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کا ساتھ دے رہے ہیں۔

Read more

بل گیٹس افیئر کی تحقیقات کے باعث سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ کے بورڈ سے مستعفی ہوئے تھے

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے گذشتہ برس اپنی کمپنی کے بورڈ سے سبکدوش ہونے سے کچھ عرصہ قبل اپنے شریک بانی بل گیٹس کے خلاف ایک 20 برس پرانے افیئر کی تحقیقات کیں تھی۔

Read more

کریپٹو کرنسی: بٹ کوائن کی گھٹتی قدر کو ایلون مسک کی دوبارہ ٹویٹ کا سہارا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹس کے باعث ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے اور اس مرتبہ دوبارہ ان کی ٹویٹ کے بعد بٹ کوائن کی تیزی سے گرتی قدر کو ایک بار پھر سہارا ملنا شروع ہوا ہے۔

Read more

جنوبی کوریا: بیلجیئم کے سفیر کی بیوی کی سٹور ملازم کو تھپڑ مارنے کے بعد سفارتی استثنیٰ کی درخواست

بیلجیئم کے جنوبی کوریا میں سفیر کی بیوی نے مبینہ طور پر ایک دکاندار کو تھپڑ مارنے کے بعد پولیس کی کارروائی سے بچنے کے لیے سفارتی استثنیٰ کی درخواست دائر کی ہے۔

Read more

اسرائیلی یہودی اور فلسطینی مسلمانوں کے ہاں دو ہفتے قیام کی کہانی، سب ایک جیسے نہیں

اس وقت اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں تباہی اور تشدد کا سلسلہ دیکھ کر بی بی سی کے نامہ نگار زبیر کو اپنا اسرائیل کا ’پر امن‘ سفر یاد آ رہا ہے۔

Read more

طوفان توکتے: 1998 کے بعد خطے کو متاثر کرنے والا سب سے مضبوط طوفان اگلے 12 گھنٹوں میں خوفناک شکل اختیار کر سکتا ہے

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ طوفان سنہ 1998 کے بعد سے اس خطے کو متاثر کرنے والا سب سے مضبوط طوفان ہے اور یہ ایک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب انڈیا کی متعدد ریاستیں کورونا وائرس کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہی ہیں اور صحت کا نظام پہلے سے دباؤ کا شکار ہے۔

Read more

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس: ’شہباز شریف اپنے بھائی کے ضمانتی تھے مگر انھوں نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا‘

وفاقی وزارت داخلہ نے پیر کے روز قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع اور انٹرنیشنل لا: کیا حماس اور اسرائیل بین الاقوامی قانون پر عمل کر رہے ہیں؟

انٹرنیشنل لا یا بین الاقوامی قانون ریاستوں کی جانب سے فوجی طاقت کے استعمال کی نگرانی کرتا ہے اور اسی وجہ سے اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں فریقین کے اقدامات کی قانونی حیثیت پر شدید بحث بھی جاری ہے۔ لیکن یہ قوانین ہیں کیا؟

Read more

فریدہ مہر، لاڑکانہ کی ریشم گلی کی پہلی خاتون دکاندار: ’اگر یہ ریشم گلی میں بیٹھے گی تو ہماری عزت کو نیلام کر دے گی‘

’ہم روزانہ صبح کو گاؤں سے نکلتے اور شام کو واپس جاتے، ہمارا یومیہ پانچ سو روپے کرایہ لگ جاتا تھا۔ اس طرح ہمیں پچیس دن لگ گئے، بالاخر ایک دکان کی دستیابی کے بارے میں سُنا تو ہم مالک کے پاس پہنچ گئے۔ مالک نے کہا کہ عجیب لگتا ہے کہ ایک عورت آ کر دکان پر بیٹھے گی لوگ کیا کہیں گے؟‘

Read more

پیرنٹل پروٹیکشن آرڈیننس 2021: ’کیا اس ماں کا حق نہیں تھا کہ بیٹا اس کا سہارا بنتا‘

کنیز بیگم کے شوہر کی وفات کے بعد انھوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ان کے بیٹے کی تعلیم کا سلسلہ ٹوٹنے نہ پائے لیکن بیٹے کی شادی کے بعد جب کنیز بیگم کی ٹانگ ٹوٹ گئی تو کئی روز ہسپتال میں گزرنے کے بعد بھی ان کا بیٹا اور بہو انھیں واپس گھر لے جانے کے لیے نہیں آئے۔

Read more

بیگم نسیم ولی خان: پختون سیاست کا پانسہ پلٹنے والی اصولی خاتون

اپنے کثیر جہتی (متنازع یا غیر متنازع) سیاسی کردار کے باوجود بیگم نسیم ولی خان کی شخصیت کے کئی ایسے پہلو ہیں جس کے باعث قومی سیاست میں انھیں تادیر یاد رکھا جائے گا۔

Read more

نیتن یاہو کے شکریے سے انڈیا کا نام غائب، حامی انڈین صارفین کو طعنے

انڈیا میں دائیں بازو کے نظریات کے حامل افراد مسلسل اسرائیل کی پیٹھ تھپتھپا رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر اس کے اقدامات کا دفاع کرتے نظر آ رہے ہیں مگر نیتن یاہو نے انڈیا کا شکریہ ادا نہیں کیا۔

Read more

کیا دیومالائی قصے کہانیوں میں کچھ حقیقت بھی ہو سکتی ہے؟

اساطیری یا دیو مالائی قصے کہانیاں ہزاروں سال سے چلی آ رہی ہیں جن میں انوکھی مخلوقات، پریاں اور دیوی دیوتا ہوتے ہیں۔ تاہم ان میں ماضی میں رونما ہونے والی ماحولیاتی تباہیوں کے شواہد بھی ہوتے ہیں۔

Read more

کووڈ 19: وبا کے ڈیڑھ برس بعد ہم اس وائرس کے بارے میں مزید کیا جان پائے ہیں؟

جب سے عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کووڈ 19 کو وبائی بیماری قرار دیا اس وقت سے لے کر اب تک ہم نے وائرس کو سمجھنے اور اس سے نمٹنے کے لیے بے مثال سائنسی کوششیں دیکھی ہیں۔

Read more

سیکس اور رومانس: ملیے اُن لوگوں سے جو دوسروں کی طرف جنسی اور رومانوی کشش نہیں رکھتے

دنیا میں ایسے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو خود کو اے سیکشوئل قرار دیتے ہیں، یعنی اُنھیں دوسروں کے ساتھ رومانس یا سیکس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔

Read more

پاکستانی خواتین کی تصاویر پر انڈین صارفین کے نازیبا تبصرے

پاکستانی اور انڈین مسلم خواتین کی عید پر سیلفیاں اور تصاویر جب سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوئیں تو انڈین مرد میدان میں آئے اور انھوں نے نہ صرف ان تصاویر پر نازیبا تبصرے کیے بلکہ ان تصاویر کو یوٹیوب چینل کے ذریعے شیئر بھی کیا۔

Read more

ایورسٹ سر کرنے والی پہلی خاتون جنکو تابئی کا پہاڑوں سے معاشقہ کبھی ختم نہیں ہوا

جس دن جنکو نے چوٹی سر کرنے کے لیے اوپر چڑھنا شروع کیا، موسم بہت صاف تھا لیکن جس وقت وہ اور ان کے ساتھی شرپا سمٹ کے قریب پہنچے تو انھوں نے دیکھا کہ وہاں ایک ایسی برف کی باریک، انتہائی خطرناک ڈھلوان موجود ہے جس کا پچھلی مہمات کے دوران کسی نے کبھی ذکر نہیں کیا۔

Read more

امریکہ کو گھریلو ملبوسات کی برآمد میں اضافہ، انڈیا پر پاکستان کی سبقت کی وجہ کیا؟

پاکستان سے گھریلو ملبوسات جنہیں ٹیکسٹائل کے شعبے میں اپیرل کی کیٹگری میں شمار کیا جاتا ہے ان کی برآمدات میں اس سال بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا اور اس شعبے کی برآمدات میں پاکستان نے انڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا لیکن ایسا ممکن کیسے ہوا؟

Read more

چینی معیشت کا پہیہ خواتین کی وجہ سے گھومتا ہے!

گزشتہ سو سال سے ریاست، سرمائے کی نوعیت اور جنس کی جانب رویے چین کی خواتین کے لیے ایک مبہم فریم ورک رہے ہیں۔ یہ فریم ورک ایک طرف تو انھیں جکڑنے کی کوشش کرتا ہے لیکن کبھی کبھی آزادی حاصل کرنے کے ذرائع بھی مہیا کرتا ہے۔

Read more

دنیا کی فارمیسی کہلانے والا انڈیا کیسے ویکسین کی کمی کا شکار ہوگیا؟

انڈین حکومت نے فقط دو ہی کمپنیوں پر انحصار کے لیے انھیں کیوں منتخب کیا جو اب ویکسین کی سپلائی کو کنٹرول کر رہی ہیں اور اس کی قیمت کو بھی۔ یہ ایک سوال ہے جس کا کچھ لوگوں کو جواب دینا ہوگا۔

Read more

بڑی کمپنیوں کے چیف ایگزیکیٹوز کی تنخواہیں اتنی زیادہ کیوں ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی میں واقع ایک تھنک ٹینک اکنامک پالیسی انسٹٹیوٹ کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق امریکہ کی 350 سب سے بڑی کمپنیوں کے سربراہان نے 2019 میں اوسطاً دو کروڑ ڈالر سے زیادہ رقم کمائی ہے۔ یہ معلومات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا بھر میں عدم مساوات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث کم آمدنی والے طبقے کی زندگیاں مزید خطرے میں پڑ گئی ہیں، ان کی نوکریاں ختم ہو گئی ہیں اور ان کی عمومی صحت پر اثر پڑا ہے۔

Read more

شیخ محمد عالم عرف ’ڈاکٹر لوٹا‘: پاک و ہند کے پہلے سیاستدان جنھیں وفاداریاں بدلنے پر لوٹا کہا گیا

ڈاکٹر عالم لوٹا کون تھے؟ اُنھیں لوٹا کا خطاب کب، کس نے اور ان کی کن اداؤں کی وجہ سے دیا، یہ پوری روداد نہایت دلچسپ ہے، یہاں تک کہ بانی پاکستان تک اُن پر طنز کر چکے ہیں۔

Read more

اسرائیل غزہ تنازع: حماس کے ہتھیاروں کی طاقت اور کمزوریاں کیا ہیں؟

میزائلوں کے نام اور ماڈل تو کئی قسموں کے ہوتے ہیں مگر حماس کے پاس چھوٹی رینج کے کئی میزائل ہیں جیسے کہ قسام (6 سے 10 کلومیٹر رینج) یا القدس 101 (16 کلومیٹر رینج)۔ اس کے علاوہ گریڈ سسٹم (55 کلومیٹر رینج) اور سیجل 55 (55 کلومیٹر رینج) بھی موجود ہیں۔

Read more

صوفی گلوکارہ عابدہ پروین: ’میرے اندر اللہ سائیں نے صوفی موسیقی کا رنگ اور شوق ڈالا‘

دنیا بھر میں اپنی صوفی گائیگی کی وجہ سے مشہور پاکستانی گلوکارہ عابدہ کا تعلق ویسے تو صوبہ سندھ سے ہے تاہم انھوں نے سندھی کے ساتھ ساتھ اردو، سرائیکی پنجابی اور عربی، زبانوں میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ صوفی کلام میں زبان کو سمجھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

Read more

اسرائیل فلسطین تنازع: عرب ممالک اور اسرائیل کے تعلقات کا مستقبل کیا ہو گا؟

جو عرب ریاستیں اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لے آئی ہیں وہ یہ جانتی ہیں کہ ان کی اس نئی دوستی سے انہیں بہت کچھ ملے گا، خاص طور پر جدید ترین ٹیکنالوجی کے شعبے میں۔ لیکن ان ممالک کو ان فوائد کی قیمت اپنے ہاں بدامنی کی صورت میں چکانا پڑ سکتی ہے جو کہ گھاٹے کا سودا ہے۔

Read more

انکل سرگم: معروف ٹی وی کردار کے خالق فاروق قیصر چل بسے

فاروق قیصر نے اپنے پرستاروں سے منھ کیا موڑا، ہر کسی کے ذہن میں اپنے بچپن کا وہ وقت گھوم گیا جب پڑھائی اور کھیل کود سے فارغ ہونے کے بعد گھر والوں کے ساتھ مزے سے اُن کے شو سے لطف اندوز ہوا جاتا تھا۔

Read more

عمران خان: کیا وزیرِ اعظم پابندی کے باوجود عید کی چھٹیاں منانے نتھیا گلی گئے؟

عمران خان پابندی کے باوجود عید منانے نتھیا گلی جا سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں جاسکتے؟ آپ مجھے کیسے روک سکتے ہیں؟ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کے داخلی راستے مسلم آباد چوکی پر قائم چیک پوسٹ پر اپنے خاندان کے ہمراہ راولپنڈی سے آنے والے عادل تنولی پولیس اہلکاروں سے تکرار کر رہے تھے۔

Read more

لاپتہ افراد: ’عید کے دن لوگ ایک دوسرے کی غلطیاں معاف کرتے ہیں‘

رواں سال عید الفطر سے چند روز قبل بعض لاپتہ افراد کی بازیابی عمل میں آئی لیکن کئی لوگوں کے لیے یہ عید بھی اپنے پیاروں کی راہ تکتے گزری۔

Read more

اسرائیل غزہ تنازع: اسرائیل کا دفاعی نظام آئرن ڈوم کیا ہے؟

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ان کے دفاعی نظام آئرن ڈوم کی کامیابی کی شرح تقریباً 90 فیصد ہے۔ یہ نظام ریڈار کی مدد سے اس کی جانب داغے گئے راکٹوں کو ٹریک کرتا ہے اور ان کو روکنے کے لیے ’انٹرسیپٹ‘ کرنے والے میزائل داغتا ہے۔

Read more

غزہ اور اسرائیل کی لڑائی میں پھنسی مائیں اپنے روتے، چیختے بچوں کو کیسے دلاسا دیتی ہیں؟

بی بی سی نے دو ماؤں سے بات کی ہے، ایک فلسطینی اور ایک یہودی اسرائیلی جو کہ کئی برسوں کی بدترین کشیدگی میں پھنس گئی ہیں اور سارا دن انھیں لڑاکا طیاروں، دھماکوں اور فضائی بمباری کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔

Read more

اسرائیلی، عرب فسادات: الخلیل، حیفا، لُد اور اسرائیل کے دیگر شہروں میں اس وقت کیا ہو رہا ہے؟

تشدد کی اس لہر کی تقریباً ہر جانب سے مذمت کی جا رہی ہے اور یروشلم، حیفا، عکا اور لُد سمیت اسرائیل کے کئی شہروں میں صورتحال اتنی بگڑ گئی ہے کہ ملک کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو بیان دینا پڑا ہے کہ اسرائیلیوں کی طرف سے عرب شہریوں اور عربوں کی طرف سے اسرائیلیوں پر تشدد کسی طور پر قابل قبول نہیں۔

Read more

ویکسین سیاحت: جب اپنے ملک میں ویکسین ملنے کی امید نہ ہو تو کیا بیرون ملک جانا اخلاقی طور پر صحیح ہے؟

ویکسین حاصل کرنے میں مبینہ ‘عدم توازن’ کے بارے میں دنیا بھر کے لوگوں سے شکایات ہیں۔ جن کے پاس پیسہ ہے ان کے پاس یہ اختیار بھی موجود ہے کہ وہ کہیں بھی جاکر ویکسین لیں۔ ایسے ممالک کی فہرست میں سربیا، امریکہ، متحدہ عرب امارات اور یہاں تک کہ مالدیپ جیسے ممالک کے نام بھی شامل ہیں۔

Read more

عیدالفطر: پاکستان، انڈیا میں عید اور سنیما کا تعلق کتنا پرانا؟

برصغیر میں تہواروں پر فلموں کی نمائش کا خاص اہتمام ایک روایت ہے اور پاکستان میں عیدالفطر ہو یا عیدالاضحی اور سرحد پار انڈیا میں عید کے علاوہ دیوالی، گنپتی، ہولی اور کرسمس ایسے تہوار ہیں جن پر نئی فلموں کی نمائش کے لیے فلمساز خصوصی تیاریاں کرتے آئے ہیں۔

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع: غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری، اقوام متحدہ نے اتوار کو اجلاس طلب کر لیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری لڑائی اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس اتوار کو طلب کیا ہے جبکہ عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فوری طور پر جنگ بندی پر زور دیا ہے۔

Read more

سنکیانگ میں اویغور مذہبی شخصیات کی مبینہ گرفتاریاں اور اموات: جہاں داڑھی رکھنا ہی جرم قرار دیا جائے وہاں ’مذہبی آزادی‘ کیسی؟

گرفتاریوں کی عوامی معلومات یا پھر مقدمات کی دستاویزات عام نہیں ہیں مگر موجود شواہد سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست نے کس طرح سنکیانگ میں مذہبی عقائد کے اظہار کو ہی انتہاپسندی یا سیاسی علیحدگی پسندی سے منسلک کر دیا ہے۔

Read more

انڈیا میں کووڈ بحران: گجرات کے وہ نڈر صحافی جو کورونا سے مرنے والوں کی گنتی میں ’رونگٹے کھڑے کرنے والے‘ تجربات سے گزرے

گجراتی روزنامہ سندیش کے نامہ نگاروں نے ریاست کے سات شہروں میں کووڈ 19 کے مریضوں کا علاج کرنے والے ہسپتالوں اور شمشان گھاٹوں کا نہ صرف دورہ کیا بلکہ وہاں اموات کی تعداد کو اپنے طور پر ریکارڈ بھی کیا۔

Read more

گرو تیغ بہادر کی 400 ویں سالگرہ: سکھوں کے نویں گرو تیغ بہادر کون تھے اور وہ سکھ گرو کیسے بنے؟

بہت سے لوگوں کے لیے گرو تیغ بہادر کی زندگی سکھ مذہب کے لیے ایک بہترین نمونہ پیش کرتی ہے۔ ان کی پیدائش کے 400 سال بعد گرو کی سنجیدہ نظمیں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ تاریخ دان پشورا سنگھ کے مطابق گرو تیغ بہادر کی قربانی کی وجہ سے انسانی حقوق کا تحفظ سکھ شناخت کا ایک کلیدی پہلو بنا۔

Read more

ستیہ جیت رے: انڈیا کا وہ فنکار جس کے پاس ’تیسری آنکھ‘ تھی

انڈیا کے معروف فلمساز اور ہدایت کار ستیہ جیت رےسو سال قبل دو مئی سنہ 1921 کو مغربی بنگال کے شہر کلکتہ میں پیدا ہوئے تھے اور انھوں نے انڈین سنیما کو عالمی سطح پر پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا جس کے اعتراف میں ہالی وڈ کے گرانقدر خصوصی آسکر ایوارڈ سے انھیں نوازا گیا۔

Read more

شہباز شریف: مسلم لیگ (ن) کے صدر کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا، ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے

بدھ کے روز وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے ایگزٹ کنٹرول لسٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد یہ معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجا گیا تھا۔

Read more

عوامی مقامات پر جنسی اعضا کی نمائش: ’مردوں کی فرسٹریشن کے لیے تربیت اور علاج کی ضرورت ہے‘

یہ غالباً اسّی کی دہائی کا واقعہ ہے، لاہور کی رہائشی کلثوم اختر کو سال یاد نہیں۔ وہ اپنے بیٹے کے علاج کے لیے اسلام آباد آ رہی تھیں۔ وہ برقعے میں ملبوس تھیں اور ان کے سسر ان کے ہمراہ تھے۔

بس میں ان کے پیچھے بیٹھے شخص نے انھیں نامناسب انداز میں چُھونے کی کوشش کی۔ اس کی دوسری کوشش پر وہ نشست سے اٹھیں اور جوتا اتار کر اس شخص کی پٹائی شروع کر دی۔

Read more

مفتی منیب کو رویت ہلال کے عید پر کیا اعتراضات ہیں اور لیکڈ ویڈیو میں کیا ہے؟

رویت ہلال کمیٹی کے رکن یاسین ظفر نے کہا ہے کہ لیکڈ ویڈیو میں وہ اپنے ایک دوست سے بات کر رہے تھے۔ ان کے مطابق جن حضرات نے چاند اپنی آنکھوں سے دیکھا، انھوں نے گواہی دی اور ان کی گواہی کی بنیاد پر ہم نے اس کا اعلان کر دیا۔

Read more

کرکٹو کرنسی: ایلون مسک کی ٹویٹ کے بعد بٹ کوائن کی قیمت 10 فیصد گر گئی

یاد رہے کہ مارچ میں ٹیسلا نے کہا تھا کہ وہ بٹ کوائن کو بطور پیسے لے گا تاہم اس موقعے پر ماحولیات کے حوالے سے کارکنان اور کمپنی کے اپنے سرمایہ کاروں نے غصے کا اظہار کیا تھا۔

Read more

کووڈ 19: پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق خدشات کی وجہ کیا؟

پاکستان کی وفاقی حکومت اس وقت پوری کوشش کر رہی ہے کہ لوگ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کو ترجیح دیں لیکن ویکسین کے بارے میں دو رائے اور ہچکچاہٹ کے نتیجے میں یہ عمل خاصا سست روی کا شکار ہے اور حکومتی اعداد و شمار کے مطابق بائیس کروڑ کی آبادی میں سے اب تک صرف دو فیصد کو ہی ویکسین لگ سکی ہیں۔

Read more

ندا یاسر: ’سب مجھے چائنا کی حلیمہ کہتے ہیں، میں نے کب کہا میری شکل ان سے ملتی ہے‘

پاکستانی اداکارہ اور نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کو اپنے شو میں زیر بحث لائے جانے والے موضوعات پر اکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ندا کہتی ہیں کہ ان کا مارننگ شو انٹرٹینمنٹ ہے اور وہ کسی کو نصیحتیں نہیں کرتیں بلکہ لوگوں کو اپنے ذاتی تجربات بتاتی ہیں۔

Read more

فوننگ: کفایت شعاری کی پالیسی کے تحت چینی علاقے میں سالگرہ کی تقاریب پر پابندی، شادی بیاہ اور جنازوں کے لیے نئے قواعد جاری

چین میں تقربیات میں کیش گفٹ دینا ایک روایت ہے تاہم بااثر حلقوں کو رشوت دینے کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب ایک کاؤنٹی نے شادی بیاہ اور جنازوں سے متعلق نئے قواعد کا اعلان کیا ہے۔

Read more

ٹھنڈا گوشت: وہ افسانہ جو منٹو کے لیے بہت گرم ثابت ہوا

ٹھنڈا گوشت نہ صرف قیام پاکستان کے بعد منٹو کی پہلی افسانوی تخلیق تھا بلکہ اپنی مخصوص نوعیت کے اعتبار سے بھی اس کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔

Read more

عید الفطر: غیر معمولی طویل اجلاس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کر دیا گیا

کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسے قابلِ اعتبار شہادتیں موصول ہوئی ہیں جس کی بنا پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ جمعرات 13 مئی کو ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔

Read more

اینگلو انڈین: ’روشن خیال‘ اور ’فرض شناس‘ برادری جس نے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے پاکستان چھوڑ دیا

ساٹھ اور ستر کی دہائیوں کے دوران اینگلو انڈین پاکستان کے کئی شعبوں میں بہت ہی اہم خدمات انجام دے رہے تھے۔ مگر بعد ازاں اس برادری کی اکثریت نے بہتر مستقبل کے لیے پاکستان چھوڑنا شروع کردیا۔

Read more