بالی ووڈ کی معروف کوریو گرافر ڈانسرز سے زبردستی جسم فروشی کروانے کے جرم میں گرفتار
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ممبئی میں پولیس نے بولی وڈ کی ایک معروف کوریو گرافر کو نئی ڈانسرز کو رقص سکھانے کے بہانے جسم فروشی کے کاروبار پر مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بالی وڈ کوریوگرافر 56 سالہ اگنیس ہملٹن ممبئی کے پوش علاقے لوکھنڈوالا آندھرے میں اپنی رہائش گاہ میں نئی لڑکیوں کو رقص کی تربیت دیتی تھیں۔ اگنیس ہملٹن بولی وڈ کی اداکاراو¿ں اور گانوں میں پرفارمنس کرنے والی
Read more






























































































