سلیم صافی نے نواز شریف کے بارے میں اپنے دعوے کے دستاویزی شواہد پیش کر دیئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے جانے کے انکشاف پر سینئر صحافی سلیم صافی کو پی ٹی آئی کارکنان اور سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور مختلف طرح کے من گھڑت بیانات شیئر کر کے ان کا مذاق اڑانے کی کوشش کی لیکن انہوں نے اپنے انکشاف کے حق میں دستاویزی شواہد پیش کر دیے ہیں۔ سلیم صافی نے ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے ایک چیک اور

Read more

ٹرمپ کے کہنے پر فحش فلموں کی اداکارہ کو رقم دی: مائیکل کوہن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹرمپ کے کہنے پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹورمی ڈینل کو رقم دی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سنگین مشکلات میں گھر گئے، ایک ہی دن میں دو قریبی شخصیات قانون کی گرفت میں آگئیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے اپنے اوپر لگائے تمام الزامات کا اعتراف کیا ہے ان پر ٹیکس چوری، بنک سےجھوٹ بولنے

Read more

اعتزاز احسن سیکولر مافیا کا ’’کلین شیو ملا فضل اللہ‘‘ ہے۔ ملکی صدارت کے لئے کسی صورت قبول نہیں:حافظ حمد اللہ

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ نے پیپلز پارٹی کی طرف سے اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوھدری اعتزاز حسن صدارت کیلے انتہائی ناموزوں امیدوار ہیں۔ وہ سیکولر مافیا کے پینٹ شرٹ میں ملبوس ’’ کلین شیو ملا فضل اللہ‘‘ ہے۔ قوم کو اسلامی انتہاپسندی یا شدت پسندی کی طرح سیکولر انتہاپسندی اور شدت پسندی بھی ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف

Read more

وزیر ریلوے شیخ رشید نے بزرگ فریادی خاتون کو دھکے دیے: ویڈیو بنانے والے رپورٹر کا موبائل توڑ دیا

نومنتخب وفاقی وزیرِ ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائش گاہ پر ملنے آنے والی بزرگ خاتون سے مبینہ طور پر بدسلوکی کی۔ ویڈیو بنانے والے رپورٹر کا موبائل فون توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق غریب بزرگ خاتون وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد سے ملنے کے لیے ان کی رہائش گاہ لال حویلی پہنچی تو گارڈز نے انہیں اندر جانے سے روک دیا۔ گارڈز کی جانب سے روکے جانے پر خاتون نے شور

Read more

میں وزیر داخلہ بن کر ملک سے جرائم ختم کرنا چاہتا تھا: شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک سے جرائم ختم کرنا چاہتا تھا مگر ریلوے کی وزارت مل گئی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میری بد نصیبی ہے کہ نیب کے آدھے کیسز ریلوے پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کا خسارہ کم کر کے دکھائوں گا، نفع بھی دوں گا اور روزگار بھی۔ شیخ رشید نے وزیراعظم کی تقریر کو زندگی کی سب سے بہتریں تقریر قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران

Read more

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد سے مسلم لیگ (ن) کا حامی جاں بحق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے سیالکوٹ میں  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک کارکن کو 25 جولائی کے عام انتخابات میں ان کے امیدوار کی مخالفت کرنے کی پاداش میں مبینہ طور پر تشدد کرکے قتل کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے گاؤں چک بامنان پھلورا میں پیش آیا۔ ایف آئی آر کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مقامی کارکن 30 سالہ عمران پر ان کے گھر

Read more

عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کے پہلے اجلاس کی اندرونی کہانی

وفاقی کابینہ کے حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے پہلے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ اجلاس میں سب وزراء نے کھڑے ہو کر وزیراعظم کا پُرجوش استقبال کیا جب کہ اجلاس میں خاطر تواضع میں سادگی نظر آئی اور سب کو صرف چائے پیش کی گئی۔ وزیر اعظم کا اجلاس میں کہنا تھا کہ 100 روزہ پلان پر من و عن عمل کیا جائے، تمام وزرا با اختیار ہوں گے

Read more

صدرمملکت کے لئے اپوزیشن اتحاد کا متفقہ امیدوا ر سامنے لایا جائے گا: رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ صدرمملکت کے لئے اپوزیشن اتحاد کا متفقہ امیدوارسامنے لایا جائے گا، اگر اپوزیشن اتحاد کر  لے تو حکومتی صدارتی امیدوار کو شکست دی جا سکتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ آج مسلم لیگ (ن) کے ہونے والے اجلاس میں سب سے اہم معاملہ صدارتی انتخاب رہا، ہماری کوشش ہے کہ اپوزیشن اتحاد میں ایک امیدوار ہی

Read more

فواد چوہدری نے پی ٹی وی کو آزاد کر دیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سرکاری ٹی وی(پی ٹی وی) سے سیاسی سنسرشپ کے خاتمے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق سرکاری ٹی وی چینل پر سنسر شپ ختم کر دی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کو غیر جانبدار رہنے کی ہدایت کر دی، اطلاعات کے شعبے میں 3 ماہ کے دوران کئی تبدیلیاں آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی

Read more

میرے بیٹے نے نہ پیسہ کھایا اور نہ کرپشن کی، دشمن الزامات لگاتے ہیں تو ثابت بھی کریں: نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر

سابق وزیرا عظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر پہلی بار بیٹے کے دفاع میں سامنے آ گئیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ لوگ نواز شریف کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔  کیا انہیں دشمنی کے لئے ایک نواز شریف ہی نظر آیا ہے۔ نواز شریف نے پیسہ کھایا اور نہ کرپشن کی ،اگر الزامات لگائے جاتے ہیں تو انہیں ثابت بھی کریں۔ ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی نامزدگی بشریٰ بی بی کے استخارے کا نتیجہ ہے

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے استخارہ کے نتیجہ میں سردار عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور کے ایک روزنامہ اخبار کے مطابق سردار عثمان بزدار کو بشریٰ بی بی کے استخارہ نے وزیراعلیٰ پنجاب بنوایا، ان کی نامزدگی میں جہانگیر ترین کا کوئی ہاتھ نہیں۔ عمران خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو استخارہ کیلئے کہا تھا۔ امیدوار کی نامزدگی میں تاخیر استخارہ کی

Read more

نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں نجم سیٹھی نے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی اور کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔ نجم سیٹھی کو اس عہدے پر دوسری میعاد کے لئے گزشتہ برس سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مقرر کیا تھا۔ ان کی میعاد 2020 مین ختم ہونا تھی تاہم انہوں نے

Read more

عمران خان کے انقلابی اصلاحات کے اعلانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گھبرانے والے نہیں، قوم تیار ہوجائے اب یا تو ملک بچے گا یا کرپٹ افراد۔ ایک گھنٹہ اور 9 منٹ طویل خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنے مشکل مالی حالات نہیں تھے جیسے اب ہیں، پاکستان 28 ہزار ارب روپے کا مقروض ہوچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 10 سال قبل پاکستان کا قرضہ 6 ہزار ارب روپے تھا جو کہ 2013 میں

Read more

وزیراعظم عمران خان نے نعیم الحق اور عون چوہدری کو ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے اپنے دو دیرینہ ساتھیوں کو ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا ہے۔ ان میں نعیم الحق اور عون چوہدری شامل ہیں۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچے تو سکیورٹی اہلکاروں نے انہیں گیٹ پر روک لیا اور اندر جانے نہیں دیا۔ اس موقع پر نعیم الحق نے کہا کہ میں عمران خان کو لینے آیا ہوں، تم مجھے نہیں جانتے تم

Read more

اعتزاز احسن صدر پاکستان کے لئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہوں گے: آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن صدر پاکستان کے لئے تمام اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہوں گے اور میرے نزدیک اعتزاز احسن جیسا قابل شخص ہی ملک کا صدر ہونا چاہئے۔ ان سے بہتر امیدوار کسی اور جماعت کے پاس نہیں ہے۔ ہم اعتزاز احسن کے ووٹ کے لئے دوسری جماعتوں سے بھی بات کریں گے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا

Read more

تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان کی آڑ میں مشرف دور کی واپسی ہے: احسن اقبال

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نئے پاکستان کی آڑ میں دراصل مشرف دور کو واپس لائی ہے۔ ان کا اشارہ اس طرف تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ کے 21 میں سے 12 ارکان پرویز مشرف کے دور میں وزارتوں پر فائز رہے ہیں۔ نئی کابینہ میں وزرا اور مشیروں کی اکثریت مشرف دور میں وزیر رہے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے دور میں

Read more

عثمان بزدار نالائق، کرپٹ اور آلہ کار ہے: صحافی ہارون الرشید عمران خان پر برس پڑے

وزیر اعظم عمران خان کے سیاسی استاد سمجھے جانے والے صحافی ہارون رشید نے عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نالائق، کرپٹ اور آلہ کار ہے۔ یہ سفید جھوٹ ہے کہ عثمان بزدار کو پسماندہ علاقے سے تعلق ہونے کے باعث وزیراعلیٰ بنایا جارہا ہے، یہ سب کچھ جہانگیر ترین کو خوش کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ ہارون رشید کا کہنا تھا کہ یہ بالکل سفید جھوٹ ہے کہ

Read more

رہنما تحریک انصاف راجہ بشارت اور سیمل کامران کی شادی کا مقدمہ: چیف جسٹس نے وکیل کو عدالت سے نکال دیا

سپریم کورٹ میں سیمل کامران کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستا ن نے بدتمیزی پر پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کے وکیل اور ملازم کو عدالت سے باہر نکال دیا اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چودھری برادران کو آج ہی عدالت طلب کر لیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سیمل کامران کی درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے بدتمیزی پر راجہ بشارت کے وکیل اور

Read more

عثمان بزدار 27 ووٹوں کی اکثریت سے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور: تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عثمان بزدار پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نئے قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے دوران تحریک انصاف کے عثمان بزدار نے 186 ووٹ حاصل کیے جب کہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز نے 159 ووٹ حاصل کیے۔ وزیراعلیٰ کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے بجائے اراکین کو اسپیکر کے دائیں اور بائیں جانب جمع ہو کر

Read more

عمران خان کے 100 روزہ ایجنڈے کے اہم نکات پر ایک نظر

نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات 2018 میں اپنی پارٹی کی کامیابی کی صورت میں حکومت کے پہلے 100 دن کے ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ تعلیم، صحت، مکان، انصاف اور روزگار ایجنڈے پر سرفہرست ہوں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 100 روزہ پلان کا مقصد پالیسیوں کو تبدیل کرنا ہے اور ہماری حکومت کے ابتدائی 100 دن اس بات کی عکاسی کریں گے کہ پارٹی کس راستے پر گامزن ہے۔ اس پلان

Read more

وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کے ارکان کے نام اور ان کی وزارتوں کی منظوری دے دی۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی وفاقی کابینہ کی منظوری دی ہے جس میں 15 وزراء اور 5 مشیر شامل ہیں جب کہ وزرا پیر کے روز اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ فواد چوہدری کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری لسٹ کے مطابق ایم کیوایم کے سینیٹر فروغ نسیم کو

Read more

بنی گالا میں داخلے سے روکے جانے پر نعیم الحق نے شدید غصے میں کیا کہا؟ ویڈیو دیکھیے

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کو بنی گالا میں داخلے سے روک دیا گیا جس پر وہ شدید برہم ہو گئے اور سیکورٹی گارڈ کو کھری کھری سنا دیں۔ عمران خان کی تقریب حلف برداری سے قبل نعیم الحق بنی گالا پہنچے تاکہ کپتان کے ہمراہ ایوان صدر پہنچیں لیکن وہ اس وقت ہکا بکا رہ گئے جب سیکورٹی نے انہیں مین گیٹ پر روک لیا اور اندر جانے کی اجازت نہ دی۔ نعیم الحق نے سیکورٹی

Read more

ڈاکٹرعارف علوی تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار نامزد

پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر مملکت کے لیے امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صدارتی انتخاب کے لیے ڈاکٹر عارف علوی پی ٹی آئی اے کے امیدوار ہوں گے۔ موجودہ صدر ممنون حسین کی معیاد 8 ستمبر 2018 کو ختم جائے گی۔ نئے صدر کے لیے انتخاب 4 ستمبر کو ہو گا۔ الیکشن کمیشن کی

Read more

عمران خان کے اپنے مطالبات اور وعدے وزیر اعظم کے پاؤں کی زنجیر

وزیراعظم منتخب ہونے والے عمران خان کے لیے سب سے بڑا چیلنج حزب اختلاف نہیں بلکہ ان کے اپنے ماضی کے مطالبات اور بیانات ہوں گے۔ عمران خان کے لیے اپوزیشن کی تنقید سے یا مطالبات سے بڑا چیلنج خود اپنے ماضی کے بیانات سے درپیش ہے،جو وہ مختلف ایشوز پر وقتاً فوقتاً دیتے رہے ہیں، انہی میں سے ایک سانحہ ماڈل ٹاؤن میں قتل ہونے والے 14افراد کے لواحقین کا انصاف دلانا ہے۔ عمران خان پنجاب حکومت پر انصاف

Read more

عون چوہدری تقریب حلف برداری میں غیر حاضر: وزیراعظم ہاﺅس سے دور رہنے کی ہدایت؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا ہے تاہم اس موقع پر پی ٹی آئی کی ایک اہم ترین شخصیت عون چوہدری تقریب حلف برداری میں نظر نہیں آئے اور اب کہا جا رہا ہے کہ انہیں عمران خان نے مدعو ہی نہیں کیا ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی اور پارٹی رہنما عون چوہدری کو حلف برداری

Read more

شیخ رشید عمران خان کی تقریب حلف برداری میں تاخیر سے پہنچے اور لاتعلق نظر آئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے تاہم اس موقع پر ان کا سب زیادہ ساتھ دینے والے اور قریبی ساتھی شیخ رشید کہیں بھی نظر نہیں آئے تاہم اب یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ وہ تقریب میں بہت تاخیر سے آئے تھے اور بجھے بجھے نظر آ رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید 2018 کے عام انتخا بات میں عمران خان کے

Read more

اٹل بہاری واجپائی نے شادی کیوں نہیں کی؟

دو روز قبل رحلت کر جانے والے بھارتی سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی زندگی بھر کنوارے رہے اور انہوں نےشادی سے بچنے کے لئے کئی جتن بھی کئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے ایک دوست گورے لال کے بیٹے وجے پرکاش کا کہنا ہے کہ 1940 میں جب واجپائی عالم شباب پر تھے تو ان کے والدین ان کے لئے دلہن ڈھونڈنے لگے، اس بات کی خبر جب انہیں ہوئی تو وہ

Read more

کیا پیپلز پارٹی نے نواز شریف کے اشارے پر شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا؟

نجی ٹی وی 24 نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، نوازشریف جارحانہ سیاست جبکہ شہبازشریف مفاہمانہ سیاست چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی طرف سے شہبازشریف کو ووٹ نہ دینے کے فیصلے میں کسی حد تک نواز شریف کی مرضی بھی شامل ہے۔ نوازشریف قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنا چاہتے ہیں۔ شہباز شریف نے

Read more

عمران خان پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں نئے قائد ایوان چننے کے لیے رائے شماری ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 176 ووٹ لیے جب کہ شہباز شریف کو 96 ووٹ ملے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس کے آغاز میںاراکین کو قائد ایوان کے انتخاب کے طریقہ کار سے متعلق آگاہ

Read more

عدالت نے آصف زرداری کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، فاروق نائیک کی تردید

کراچی: بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں دو ملزمان انور مجید اور عبدالغنی مجید کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا پر دونوں ملزمان کو 24 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

Read more

میں سمجھا کہ یہ برہنہ بیٹھی ہیں: سونیا حسین کی سادہ تصویر پر بے جا تنقید

ماڈل گرل و اداکارہ سونیا حسین کو اکثر اداکارہ پریانکا چوپڑا سے ہلکی پھلکی مشابہت اور ان کی کاپی کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم اب انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے کہ ان پر تنقید کا طوفان امڈ آیا ہے۔ سونیا حسین نے جلد کی رنگت سے ملتے جلتے کپڑوں میں اپنی ایک تصویر شیئر کی اور خواتین کی خود مختاری کے حوالے سے

Read more

گلاب جامن نہیں مادھوری ڈکشٹ

بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کھانے پینے کے انتہائی شوقین سمجھے جاتے تھے۔ان کے ساتھیوں کو انہیں بےجا کھانے سے روکنے کے لئے مختلف بہانے بنانے پڑتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اٹل بہاری واجپائی کے انتقال کر جانے کے بعد ان کے قریبی ساتھیوں اور صحافیوں نے ان کے کھانے سےرغبت کےقصّے یاد کئے۔ انہوں نے بتایا کہ واجپائی میٹھے اور سمندری غذا کے بے انتہا شوقین تھے۔ ایک سینئر صحافی رشید قدوائی نے

Read more

عمران خان کے کزن نوشیرواں برکی پختونخوا میں اسپتال چلاتے اور گڑبڑ کرتے رہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار نے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں مریضوں کو میسر سہولتوں اور بورڈز کی کارکردگی کے بارے میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ عمران خان کے کزن نوشیرواں برکی صوبے کے اسپتالوں کا نظام چلا رہے تھے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں فل بینچ نے خیبر پختونخواکے اسپتالوں میں ناقص انتظامات سے متعلق کیس کی سماعت کی تو جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے اسپتالوں کا برا حال تھا،

Read more

تزک ہٹلری اور تضاد نویس

یادش بخیر کسی زمانے میں یہاں قادریوں اور چشتیوں کا دور دورہ تھا، روحانیت کے چشمے بہتے تھے اور علم و فضل کی روشنی چاردانگ پھیلتی تھی، تصوف اور مجاہدوں سے دینی اور دنیاوی دونوں راستے کھلتے تھے، اسی مبارک زمانے کا ذکر ہے مولانا ابراہیم علی چشتی نے جرمنی کے رہنما ایڈولف ہٹلر کی خود نوشت سوانح عمری’’ میری جدوجہد‘‘ کا ترجمہ’’تزک ہٹلری‘‘ کے نام سے کیا جسے بہت شہرت ملی۔ ابھی ایک بار پھر سے ریاست سے اندھیرے

Read more

دعوت اسلامی کے سربراہ اور ممتاز ٹیلی ویژن اسلامی اسکالر مولانا الیاس قادری کی لندن میں جائیداد کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عبدالشکور  نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف عالم دین اور دعوت اسلامی کے سربراہ  مولانا الیاس قادری کے بھی لندن میں فلیٹس ہیں۔ تاہم اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عبدالشکور نے اپنے ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ دعوت اسلامی کے سربراہ مولانا الیاس قادری کے لندن میں فلیٹس کی مالیت ایک اعشاریہ 2 ملین پاؤنڈز (پاکستانی کرنسی میں تقریباً بیس کروڑ

Read more

حامد میر نے جیو نیوز سے استعفیٰ کیوں دیا؟

معروف صحافی حامد میر نے جیو نیوز کو خیرباد کہہ کر ”جی این این“ میں شمولیت اختیار کر لی ہے لیکن ان کی طرف سے ان کی باضابطہ طور پر کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی۔ جنگ کے سینئر رپورٹر اعزاز سید کے ساتھ اپنے ٹوئٹر تبادلے میں بھی حامد میر نے 10 اگست کی تاریخ کا مبہم حوالہ ضرور دیا لیکن کوئی تفصیل بیان نہیں کی۔ حامد میر نئے میڈیا گروپ ”جی این این“ کے ساتھ بطور صدر منسلک

Read more

سوشل میڈیا کنٹرول ایکٹ بن گیا

چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ کو بتایا ہے کہ سوشل میڈیا کنٹرول ایکٹ بن گیا ہے جس کے تحت تین سال کی سزا اور ایک کروڑ روپے جرمانہ ہو گا۔ کمیٹی کوبتایا گیا کہ بلاک کی گئی سائٹس میں ریاست مخالف 4ہزار 799، عدلیہ مخالف 3ہزار 719، مذہب مخالف مواد کی 31ہزار 963 اور عریانی و فحاشی کی 7لاکھ68ہزار سائٹس شامل ہیں۔ پی ٹی اے حکام نے کمیٹی کو یہ بھی بتایا کہ فیس

Read more

سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چل بسے

بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کی باقیات ان کی رہائش گاہ کرشنا مینن مرگ منتقل کی جائیں گی۔ 1924ء میں پیدا ہونے والے اٹل بہاری واجپائی نے 1940 میں ہندوستان چھوڑ دو تحریک میں شرکت سے سیاست کا آغاز کیا تھا۔ وہ بھارتیہ جنتہ

Read more

چیف جسٹس نے چوہدری نثار اور پاناما جے آئی ٹی سے متعلق ریمارکس کی تردید کر دی

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے چوہدری نثار اور پاناما جے آئی ٹی سے متعلق مبینہ ریمارکس کی تردید کردی ہے۔ گزشتہ روز جعلی بینک اکاؤنٹس کی سماعت ہوئی اور میڈیا میں چیف جسٹس سے یہ بیان منسوب کیا گیا کہ پاناما جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے اہلکاروں کو اس وقت کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے شامل کروایا تھا، تاہم آج ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے

Read more

تحریک انصاف کے امیدوار پرویز الہیٰ بھاری اکثریت سے پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب

لاہور: تحریک انصاف کے نامزد چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے نئے اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کیا گیا، اس موقع پر تحریک انصاف اور ن لیگ کے اراکین نے شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی۔ ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد اسپیکر رانا اقبال نے تحریک انصاف

Read more

عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان نا اہلی کیس سننے سے معذرت کر لی ہے جس کے باعث عدالت عالیہ کا بینچ ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا۔ عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا تھا، بینچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ تھے تاہم سماعت کے آغاز پر جسٹس اطہر من اللہ نے

Read more

اینکر پرسن غریدہ فاروقی "آج نیوز” چھوڑ کر "جی این این” میں شامل ہو گئیں

اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے نجی نیوز چینل ’آج نیوز‘کو خیر باد کہہ دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے اطلاع دی کہ انہوں نے گزشتہ روز نئے چینل ”جی این این “میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اس پر معروف صحافی وسیم عباسی نے انہیں مبارکباد بھی دی جس پر غریدہ فاروقی نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ واضح رہے کہ اپنی پیشہ وارانہ زندگی میں غریدہ فاروقی نے بہت اونچ نیچ دیکھی

Read more

تحریک انصاف کے "تھپڑ فیم” عمران علی شاہ کی سوتیلی والدہ نے بھی تشدد اور زبر دستی جائیداد ہتھیانے کے الزامات عائد کر دیے

کراچی میں شہری پر سرعام تشدد کرنے والے تحریک انصاف کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی سوتیلی والدہ بھی میدان میں آگئی ہیں ۔ انہوں نے رکن اسمبلی پر تشدد، جعل سازی اور زبر دستی جائیداد ہتھیانے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن کے سینئر افسر داؤد چوہان پر تشدد کرنے والے تحریک انصاف کے ایم پی اے ڈاکٹر عمران علی شاہ کی سوتیلی والدہ نے رکن اسمبلی پر تشدد اورزبر دستی

Read more

عمران خان کا اپنے خلاف نااہلی کی درخواست سننے والے بنچ پر اعتراض

چیئرمین تحریکِ اںصاف عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو اپنے خلاف نااہلی کی درخواست سننے والا بنچ بدلنے کے لیے درخواست دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انپے خلاف نااہلی کے مقدمے کی سماعت کرنے والے جسٹس شوکت عزیز اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ پر اعتراض اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے عدالت عالیہ میں

Read more

چوہدری نثار علی خان نے جے آئی ٹی کے بارے میں چیف جسٹس کے بیان کی تردید کر دی

مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میرا یا وزارت داخلہ کا جے آئی ٹی میں فوجی افسران کی شمولیت سے متعلق کوئی عمل دخل نہیں تھا۔ اس سے قبل منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا تھا کہ نواز شریف کی جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران چوہدری نثار نے شامل کیے، عدالتی حکم پر خفیہ اداروں کے افسران کو

Read more

کابل: اکیڈمی کے باہر خودکش دھماکے میں 25افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اکیڈمی کے باہر خودکش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق اکیڈمی میں خودکش دھماکہ اس وقت کیا گیا جب یونیورسٹی میں اینٹری ٹیسٹ کی تیاری کرتے ہوئے تقریباً 100 سے زائد طالبعلم موجود تھے۔ مرنے والوں میں زیادہ تر طلباء شامل ہیں تاہم طالبان نے حملے میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔ افغان وزارت صحت کے مطابق دھماکے کی

Read more

تحریک انصاف کے اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جہاں خفیہ رائے شماری کے ذریعے پہلے مرحلے میں اسپیکر کا انتخاب کیا گیا۔ اسد قیصر نے 176 جبکہ خورشید شاہ نے 146 ووٹ حاصل کیے . کل 330 ووٹ کاسٹ ہوئے ، 8 مسترد۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے

Read more

’’ میں نے مذاکرات کی اجازت دے کر غلطی کی‘‘: ایرانی میڈیا میں رہبرِ اعلیٰ کا اعتراف حذف

ایران کے سپریم لیڈر ( رہبرِ اعلیٰ) آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے منصب پر فائز ہونے کے بعد پہلی مرتبہ یہ اعتراف کیا ہے کہ ان سے ایک غلطی کا ارتکاب ہوا ہے اور انھوں نے غلطی یہ کی تھی کہ انھوں نے اپنے زیر نگرانی نظام کے کار پردازوں کو امریکا سمیت چھے بڑی طاقتوں کے ساتھ جوہری پروگرام پر مذاکرات کی اجازت دے دی تھی۔ ان مذاکرات کے نتیجے میں جولائی 2015ء میں ایران کا اقوام

Read more

اسپیکر کے انتخاب سے پہلے ایم کیو ایم کی نئی شرائط

قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے ہونے والے الیکشن کا فیصلہ آج ہوجائے گا تاہم دونوں سیٹوں پر کامیابی پی ٹی آئی کیلئے بڑا چیلنج ہے۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب سے قبل متحدہ قومی موومنٹ نے پی ٹی آئی سے وفاق میں دو وزارتیں مانگ لیں ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان )نے پی ٹی آئی سے کہاہے کہ وہ وفاق میں ان کو دو وزارتیں دیں۔ وزارتیں نہ ملنے پر ایم کیو

Read more

عمران خان کے حلف اٹھانے سے پہلے ہی مہنگی ترین کاروں کا قافلہ وزیراعظم ہائوس پہنچا دیا گیا

عمران خان کے وزیراعظم ہائوس پہنچنے سے قبل ہی انتہائی پرتعیش چھ گاڑیاں وزیراعظم ہائوس پہنچا دی گئیں۔ ویب سائٹ پاک ویلز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے سے قبل ہی انتہائی پرتعیش چھ مرسڈیز گاڑیاں وزیراعظم ہائوس پہنچا دی گئی ہیں ۔ مرسڈیز S600 ’’مے بائیچ‘‘ گاڑیاں ریاست کےمہمانوں اور وزیراعظم کے معیار کے مطابق بکتر بند اور بم پروف ہیں۔ ان میں ہر ایک گاڑی کی قیمت 18 کروڑ پاکستانی روپے

Read more

اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب: ووٹ ٹوٹنے کے امکان پر تحریک انصاف سخت پریشان

پاکستان تحریک انصاف کو مکمل یقین ہو چلا ہے کہ ان کے چیئرمین عمران خان 18 اگست کو وزیراعظم کے منصب کا حلف اٹھانے والے ہیں اور عمران خان نے خود بھی اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں کہ 18 اگست ان کے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے لیکن 14 اگست کی رات پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کے وفاقی دارالحکومت میں اضطرابی نقل و حرکت اور غیر اعلانیہ رابطے، قومی اسمبلی کے اراکین کی

Read more

چرچل بھارت کے مخالف اور قائداعظمؒ کے حامی تھے: نیویارک ٹائمز

قائداعظمؒ کی کوششوں سے برطانیہ اگست 1948ء تک پاکستان کو آزادی دینے کے حق میں تھا، مگر ماﺅنٹ بیٹن نے عجلت میں مسلمانوں پر ”چُھری“ چلا دی۔ ماﺅنٹ بیٹن اور دوسرے انگریزوں نے مسلمانوں کو گروپوں میں تقسیم کیا، یہ محض اتفاق نہ تھا بلکہ پورے برطانوی سسٹم کی یہی منشا تھی۔ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کے مطابق ماﺅنٹ بیٹن کو 15 اگست کو قیامِ پاکستان کے عمل میں تیزی پیدا کرنے کے لیے ہی بھیجا گیا تھا۔ ماﺅنٹ بیٹن

Read more

میرے کندھے پر بھی چار ستارے لگا دو تو میں جنرل اسد درانی سے کہیں اچھی کتاب لکھ دوں گا: نجم سیٹھی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل (ر) اسد درانی نے فوج کی اجازت کے بغیر بھارتی ہم منصب کے ساتھ مل کر کتاب لکھی تو پاکستان میں اس بات پر خوب ہنگامہ ہوا اور پاک فوج نے بھی اس اقدام پر سخت ایکشن لیا تاہم پھر یہ معاملہ ایک دم منظر عام سے غائب ہو گیا ۔اس حوالے سے اب نجم سیٹھی نے ایک حیران کن تبصرہ کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر

Read more

کراچی میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عمران علی شاہ کا شہری پر سرعام تشدد

کراچی میں پی ٹی آئی کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ کی جانب سے شہری کو سرعام تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے معاملے پر ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹرعامر فاروقی نے تحقیقات کا حکم دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کرکے کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے کے تشدد کا شکار ہونے والے

Read more

”بلاول ہاؤس گرانے کا سوچ بھی نہیں سکتا“- عمران اسماعیل

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلاول ہاؤس گرانے سے متعلق اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اس قسم کا کوئی بیان نہیں دیا اور بلاول ہاؤس گرانے سے متعلق سوچ بھی نہیں سکتا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ پیپلز پارٹی سے بلاول ہاؤس کی حفاظتی دیوار گرانے کی بات کریں گے، بیرونی دیوار نہیں گرائی

Read more

وزارتِ داخلہ ملنے کی یقین دہانی سے انکار پر شیخ رشید عمران خان سے ناراض

وزارتِ داخلہ کی یقین دہانی نہ ملنے پر شیخ رشید عمران خان سے ناراض ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے عمران خان سے وزیرِ داخلہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن پی ٹی آئی اور عمران خان نے انھیں کسی قسم کا گرین سگنل نہیں دیا بلکہ کوئی اور وزارت لینے کی پیشکش کی، جس کی وجہ شیخ رشید ناراض ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک وزیرِ داخلہ کے

Read more

نیلم منیر حقیقی زندگی میں اتنی خوبصورت ہیں کہ انہیں میک اپ کی ضرورت نہیں

نیلم منیر کا شمار ان پاکستانی اداکاراوں میں ہوتا ہے جنہیں ان کی خوبصورتی اور دلکش انداز کے سبب ہمیشہ بہت زیادہ گلیمرس رول میں کاسٹ کیا جاتا ہے۔ ایسے کرداروں کی ڈیمانڈ کے مطابق ان کو اسکرین پر ہمیشہ بھاری میک اپ اور جدید لباس میں دیکھا گیا ۔ مگر گزشتہ دنوں اداکارہ نیلم منیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ایک تصویر شئير کی جس میں انہوں نے میک اپ بالکل بھی نہیں کیا ہوا تھا ۔دھوپ کی

Read more

مولانا فضل الرحمن کے خلاف غداری کا مقدمہ درج

یوم آزادی کے حوالے سے متنازع بیان دینے پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے خلاف بہاولپور میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بہاولپور میں شہری کلیم اللہ ایڈووکیٹ کی درخواست پر تھانہ کینٹ میں مولانا فضل الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ فضل الرحمن نے اپنے آباؤاجداد کے نظریے کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان مخالف بیان دیا۔ انہوں نے یوم آزادی

Read more

آپ بتائیں کہ نوازشریف نے کرپشن کی ہے یا نہیں کی؟ کرپشن کی ہے تو ثبوت پیش کریں: جسٹس اطہرمن اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لندن فلیٹس ریفرنس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی درخواست پر نیب کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے سزا کی معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے منظور کریں۔  پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل نئے ڈویژن بینچ نے لندن فلیٹس کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت شروع ہوئی تو نیب پراسیکیوٹرسردارمظفر نے شریف خاندان کی سزا معطلی کی درخواستوں کی مخالفت کی۔

Read more

اسلام آباد: گاڑی میں قابل اعتراض حرکات پر نو جوان لڑکا اور لڑکی گرفتار

اسلام آباد کے سٹی سینٹر میں کھڑی کار کے اندر قابل اعتراض حرکات پر پولیس نے نو جوان کو اس کی محبوبہ کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایک نوجوان جوڑے کو کار کے اندر بوسہ لینے اور گلے ملنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ جوڑے کی عمرتقریباً 19-18 سال ہے۔ ان کے خلاف فحش حرکات کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفتیشی افسرذوالفقاراحمد نے بتایا کہ پولیس کو اتوارکو

Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ: جسٹس اطہر من اللہ اور نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی میں لمحہ بہ لمحہ مکالمہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف اور دیگر کی طرف سے سزا معطلی کی اپیل پر دو رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے بنچ میں جسٹس اطہر من اللہ اور میاں گل حسن اورنگزیب شامل ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ: کیا کسی بھی پارٹی کو بنچ پر اعتراض ہے؟ خواجہ حارث: نہیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے، ہمیں پورا اعتماد ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ: پہلے سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ کم

Read more

امریکا، پاکستان کے ساتھ کیوں نہیں چلنا چاہتا؟

نگراں وزیر دفاع خالد نعیم لودھی نے کہا ہے کہ امریکا نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ نہیں چلنا چاہتا۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد نعیم لودھی کا کہنا تھا کہ امریکا ابھی تک ہمارے فضائی اور زمینی راستے استعمال کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ، پاکستان سے افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی توقع رکھتا ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ امریکا پاکستان کے

Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف اور دیگر کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں کی سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا کسی پارٹی کو بنچ پراعتراض ہے؟ دو رکنی عدالتی بنچ نے سماعت سے قبل اپیل کنندگان اور نیب سے پوچھا کہ کیا آپ کو عدالت پر اعتماد ہے؟ نیب پراسیکیوٹر، نواز شریف، مریم اور صفدر کے وکلاء نے جواب دیا مکمل اعتماد ہے۔ جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ

Read more

بھارت میں استانی سے زیادتی کرنے والے چار پادری گرفتار

کولام: بھارتی ریاست کیرالہ میں خاتون ٹیچر کو مسلسل ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے مزید 2 پادریوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی شدہ خاتون ٹیچر کو بلیک میل کر کے ایک سال تک مسلسل زیادتی کا نشانہ بنانے والے مزید دو پادریوں نے سرنڈر کر دیا ہے۔ ’فادر ابراہام ورگیسے‘ نے تھرو ولا مجسٹریٹ کورٹ اور ’فادر جیسی جارج‘ نے کرائم برانچ آفس میں خود کو پیش کر دیا۔

Read more

آصف زرداری کے ساتھی انور مجید کے اومنی گروپ کی جائیداد کی قرقی کا حکم

مبینہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اومنی گروپ کی اگر جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس ایف آئی اے نے قرق کی ہیں تو اب ہم بھی قرقی کاحکم دیتے ہیں۔ مبینہ جعلی بنک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی تاہم اومنی گروپ کے مالکان عدالتی حکم کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے، عدالت نے پیش نہ ہونے

Read more

عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان بنانے کا فیصلہ کر لیا؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم کے نامزد امیدوار عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان کے عہدہ کے لئے نامزد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عارف علوی کو جو حال ہی میں این اے 247 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں انہیں صدر پاکستان بنایا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے سربراہ نے سینئر رہنماؤں کےساتھ مشاورت کےبعد یہ فیصلہ کیا جس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ واضح رہے

Read more

پاکستان کی پندرہویں قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

نو منتخب ارکان قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ اس سے قبل پندرہویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کے لیے نومنتخب ارکان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری بھی قومی اسمبلی پہنچے۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری جو پہلی مرتبہ الیکشن جیت کر قومی اسمبلی پہنچے

Read more

نوازشریف کو سخت حفاظتی اقدامات میں اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت پہنچا دیا گیا

سابق وزیر اعظم نوازشریف کو بکتر بند گاڑی میں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے لیے پہنچا دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت نمبر دو کے جج محمد ارشد ملک نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت کریں گے عدالت نے نواز شریف کو بطور ملزم جبکہ سربراہ جے آئی ٹی واجد ضیا کو بطور گواہ طلب کر رکھا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر صحافیوں اور سیاسی رہنماؤں

Read more

نواز شریف کی درخواست برائے سزا معطلی کی سماعت کرنے والا بنچ تیسری بار ٹوٹ جائے گا: عبد القیوم صدیقی

سابق وزیراعظم نوازشریف و دیگر ک  سزا معطلی کی درخواستوں پرسماعت کے لئے اسلام آبادہائیکورٹ کے ججز کابنچ تشکیل دے دیا گیا تاہم صحافی عبد القیوم صدیقی کا کہنا ہے کہ یہ بنچ ٹوٹ جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کے لئے روسٹرجاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق جسٹس اطہرمن اللہ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پرمشتمل بنچ سابق وزیراعظم نوازشریف و دیگر کی سزامعطلی کی درخواستوں پرسماعت کرے گا۔ اس سے

Read more

بلوچستان میں تحریک انصاف اور بی اے پی میں پھوٹ پڑ گئی، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات ملتوی

بلوچستان میں تحریک انصاف، بی اے پی اور دیگر اتحادیوں میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں تحریک انصاف اوربلوچستان عوامی پارٹی میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے ڈپٹی سپیکر کاعہدہ لینے سے معذرت کر لی ہے۔ امکان ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان بلوچستان اسمبلی میں آزاد بنچوں پر بیٹھیں گے۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں بی اے پی اور تحریک انصاف

Read more

عمران خان کے پاس بہت کم وقت ہے، آئندہ برس نئے انتخابات ہو سکتے ہیں: کاشف عباسی

معروف صحافی محمد مالک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سوال کیا کہ عمران خان کے پاس کتنا ٹائم ہے۔ جواب میں صحافی کاشف عباسی نے کہا کہ مجھے ایک سال بعد الیکشن نظر آ رہے ہیں۔ کاشف عباسی نے کہا کہ مجھے عام انتخابات ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ کاشف عباسی نے کہا کہ عمران خان صاحب کو سوچنا چاہیے کہ ان کے پاس صرف چھ مہینے ہیں، چھ مہینوں میں انہیں پرفارمنس دینا ہو

Read more

این اے 131 لاہور: پی ٹی آئی کے دو امیدوار آمنے سامنے آ گئے

تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہور سے کالی ہونے والی نشست این اے 131 پر پی ٹی آئی کے دو امیدوار سامنے آ گئے ہیں۔ دونوں امیدواروں نے حلقے میں اپنی اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی این اے 131 لاہور کی نشست چھوڑنے پر یہاں صورتحال پیچیدہ ہو سکتی ہے۔ اس نشست پر پی ٹی آئی کے دو امیدوار سامنے آ چکے ہیں جس میں پہلا نام ولید اقبال کا ہے

Read more

حامد میر نے جنگ گروپ کیوں چھوڑا؟ اعزاز سید کی ٹویٹ پر ردعمل

سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار حامد میر نے جیو کو چھوڑنے کے بعد اس کے سلامت رہنے کی دعا کردی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی اعزاز سید نے کہا کہ ابھی ابھی پارلیمینٹ ہاوس میں آصف زرداری صاحب سے آمنا سامنا ہو گیا میں نے پوچھا آپ کے دوست معروف صحافی حامد میر صاحب نے جیو چھوڑنے سے قبل آپ سے کوئی مشورہ نہیں کیا؟ سابق صدر بولے انہوں نے مجھ سے مشورہ نہیں کیا اگر کرتے

Read more

سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر: خبر جھوٹ کا پلندہ نکلی

پاکستانیوں کے سوئٹزرلینڈ کے بینکوں میں پڑے 200ارب ڈالر کے افسانے کی حقیقت کھل گئی ہے۔ ڈیلی ڈان کے کالم نگار خرم حسین نے اس معاملے پر تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ یہ ساری کہانی ایک احمقانہ جھوٹ ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ خرم حسین نے لکھا ہے کہ ’’سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے 200 ارب ڈالر پڑے ہونے کی احمقانہ خبر مسلسل گردش میں ہے۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ ایک سوئس بینک کے

Read more

تحریک انصاف نے اسپیکر کے انتخاب کے لئے پیپلز پارٹی سے حمایت مانگ لی

اسلام آباد: تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی سے ووٹ مانگ لیے۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کہتے ہیں کہ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے خورشید شاہ سے اسد قیصر کے حق میں دستبردار ہونے کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت کئی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ ملاقات

Read more

پاکستان کی عظمت کا راز

پاکستان کی عظمت کا راز اس  حقیقت میں پوشیدہ ہے کہ پاکستان ہر عہد میں جبر اور استبداد کے خلاف اختلاف کی آواز کو جنم دیتا ہے۔ پاکستان کی سیاست ہو یا صحافت، حالات کیسے ہی کڑے کیوں نہ ہوں، پاکستان نے بحیثیت قوم کبھی ہتھیار نہیں ڈالے۔ یہاں فیض احمد فیض بازار میں پابجولاں چلنے کی حکایت لکھتا ہے۔ یہاں رستم کیانی آمریت کو للکارتا ہے۔ یہاں حبیب جالب صبح بے نور کو ماننے سے انکار کرتا ہے۔ یہاں

Read more

نوبل انعام یافتہ مصنف وی ایس نائپول انتقال کر گئے

نوبل ایوارڈ یافتہ برطانوی مصنف وی ایس نائپول پچیاسی سال کی عمر میں برطانیہ میں انتقال کرگئے، انہیں ملکہ برطانیہ کی جانب سے اعلیٰ شاہی اعزاز نائٹ ہوڈ اور’سر‘ـ کے خطاب سے بھی نوازا گیا تھا۔ ودیا دھر سورج پرسادھ  نائپول نے سال 2001 میں ادب کے شعبے میں نوبل پرائز حاصل کیا۔ ان کی مشہور تصنیفات میں اے ہاوس فار مسٹر بسواس، ان اے فری اسٹیٹ اور اے بینڈ ان دی ریور شامل ہیں۔ وی ایس نائپول کا تعلق

Read more

پی ٹی آئی کا چائے والا کروڑ پتی نکل آیا

تحریک انصاف کا چائے والا نو منتخب رکن قومی اسمبلی ظفر خان کروڑ پتی نکل آیا۔ الیکشن کمیشن میں 3 کروڑ سے زائد کے اثاثے ظاہر کیے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر باجوڑ سے منتخب گل ظفر نے الیکشن کمیشن میں 3 کروڑ سے زائد کے اثاثے ظاہر کیے ہیں۔ گل ظفرخان کے پاس 1 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے 2 گھر اور زرعی زمین ہے۔ اس کے

Read more

گلگت میں پولیس چوکی پر فائرنگ: تین اہلکار شہید، دو حملہ آور ہلاک

گلگت میں رات گئے کار گاہ پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہوگئے ، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار وں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Read more

پنجاب پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ: گرفتار لڑکیوں پر تشدد کی ویڈیو جاری کر دی

تھانہ فیکٹری ایریا، لاہور کی حدود میں پولیس نے ایک ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر درجنوں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کرلیا ، گرفتاری کے دوران پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے لڑکیوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے رہے ، اس دوران لڑکیوں کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی گئی جو بعد میں سوشل میڈیا پر ریلیز کردی گئی۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے پنجاب پولیس پر

Read more

فارم 45 کے حوالے سے اپوزیشن کے اعتراضات میں وزن ہے کیونکہ میں نے پریذائیڈنگ افسروں سے خود یہ شکایت سنی: نگران وزیر داخلہ اعظم خاں

عام انتخابات کے بعد اپوزیشن جماعتیں دھاندلی کا شور مچا رہی ہیں جس پر باضابطہ طورپر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا گیا لیکن اب اس ضمن میں نگران وزیرداخلہ کا موقف بھی سامنے آگیا جس سے اپوزیشن کے اعتراضات کو تقویت ملتی ہے ۔ روزنامہ جنگ میں اعزاز سید نے لکھا کہ انہوں نے سات اگست کو نگران وزیر داخلہ اعظم خان سے سوال کیا کہ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی نتائج سے متعلق فارم پینتالیس پر جو اعتراضات کیے ہیں۔ آپ

Read more

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے دوسری شادی کر لی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا نے دوسری شادی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تیسری اہلیہ اوربہت جلد پاکستان کی خاتون اول کا اعزاز حاصل کرنے والی بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے سمیرا آغا نامی 40 سالہ خاتون سے دوسری شادی کر لی ہے۔ خاورمانیکا کے قریبی ساتھی لطیف خان نے ان کی دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے

Read more

مقابلہ حسن میں شریک لڑکیوں کے کولہوں کی تصدیق کیسے کی جائے؟

مقابلہ حسن تو کئی ممالک میں منعقد ہوتے ہیں لیکن برازیل میں ایک منفرد طرز کا مقابلہ ”مس بم بم“ بھی منعقد ہوتا ہے جس میں بہترین کولہوں والی خاتون کو فاتح قرار دیا جاتا ہے۔ گزشتہ چھ سال سے جاری اس مقابلے میں کئی بار یہ شکایت سامنے آ چکی ہیں کہ بعض خواتین پلاسٹک سرجری کے ذریعے نمایاں کئے گئے کولہوں کے ساتھ مقابلے میں شریک ہوتی ہیں اور قدرتی کولہوں والی حسیناﺅں کو پیچھے چھوڑ جاتی ہیں۔

Read more

ووٹ رازداری کیس ختم، عمران خان کی معافی قبول کر لی گئی

اسلام آباد: ووٹ کی رازداری پامال کرنے سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی معافی قبول کرتے ہوئے ازخود نوٹس واپس لے لیا۔ چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ووٹ کی رازداری پامال کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عمران خان کے وکیل بابر اعوان الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور عمران خان کا بیان حلفی جمع کرایا جس

Read more

ریحام خان نے عمران خان کے بلیک بیری کے سکرین شاٹس جاری کرنا شروع کر دیئے

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی طرف سے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ اور بلیک بیری چرانے کے طعنے دیئے جانے کے بعد بالآخر ریحام خان نے ممکنہ طور پر عمران خان کے بلیک بیری کے سکرین شاٹس شیئر کرنا شروع  کر دیئے ہیں جن میں عمران خان کی کسی لڑکی کے ساتھ ملاقات کے بارے میں گفتگو ہو رہی ہے ۔ ریحام خان نے سکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے لکھاکہ ’دیکھئے، مجھے کیا مل گیا ہے، کالر آئی ڈی پر چیک

Read more

لاہور کے ایک ہوٹل میں مجھے ہراساں کیا گیا: حمیمہ ملک

اداکارہ حمیمہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں لاہور کے ایک ہوٹل میں قیام کے دوران ہراساں کیا گیا۔ حمیمہ ملک نے بتایا کہ ہراساں کرنے والے شخص نے رات کے 2 بجے بزنس میٹنگ کی آڑ میں مجھے ملاقات کا پیغام بھیجا۔ حمیمہ کے جواب نہ دینے پر اس شخص نے ان سے ہمدردی جتائی اور کہا کہ انہوں نے حمیمہ کو کمرے میں روتے ہوئے سنا تو فکرمند ہوگئے، وہ چاہیں تو ان کے ساتھ باہر جاسکتی

Read more

میمو گیٹ اسکینڈل: حسین حقانی کو واپس لانا انتہائی دشوار ، سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

میمو کمیشن کیس میں عدالتی معاون احمر بلال صوفی نے حسین حقانی کو واپس لانے کے لئے قانونی ڈرافٹ پیش کردیا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میمو کمیشن کیس کی سماعت کی جس میں عدالتی معاون نے ڈرافٹ پیش کیا۔ ڈرافٹ کے مطابق حسین حقانی کو نیب قانون کے تحت ہی واپس لایا جاسکتا ہے، ریڈ وارنٹ جاری ہونے پر انہیں واپس نہیں لایا جا سکتا کیونکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان

Read more

ناشائستہ زبان کا استعمال: عمران خان، پرویز خٹک، ایاز صادق اور فضل الرحمان کی معافی قبول

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ناشائستہ زبان کے استعمال کے کیس میں عمران خان، پرویز خٹک، ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کی غیر مشروط معافی قبول کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے عمران خان، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سماعت کی۔ ایاز صادق کے وکیل کامران مرتضیٰ نے مؤقف اپنایا کہ وہ

Read more

لاہور سے لاپتہ ہونے والا 22 سالہ نوجوان 48 سالہ اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد

آٹھ روز قبل تھانہ فیکٹری ایریا، لاہور کی حدود مکہ کالونی سے لاپتہ ہونے والا 22 سالہ نوجوان 1980 کی دہائی کی طوفانی اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق احمد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ احمد کی گمشدگی کی درخواست تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کروا رکھی تھی جس کے بعد احمد کے دوستوں کی نشاندہی پر مدیحہ شاہ کے گھر کی تلاشی لی گئی جب پولیس کے ہمراہ مدیحہ شاہ کے

Read more

کراچی پولیس کا چیف مشتاق مہر "کام کا ادمی” تھا: کیوں اور کس نے ہٹایا؟

کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کو سندھ کے منی لانڈرنگ کیس پر اثرانداز ہونے اور دو اہم گواہوں کو پولیس گردی کے ذریعے منحرف کرنے کی کوشش کے الزام میں عدالتی حکم پر کی گئی تحقیقات کے بعد عہدے سے ہٹایا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے دو ایس ایس پی افسروں کے خلاف بھی کارروائی اسی بنیاد پر عمل میں آئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق 40 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس کے سرے سندھ کی

Read more

پی ٹی آئی کا ایک اور رکن اسمبلی اشتہاری نکل آیا

کراچی سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 116 سے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار ملک شہزاد اعوان اشتہاری نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے ملک شہزاد اعوان 21 اگست 2014ء سے اشتہاری ہیں اور ان کی کامیابی کو ہارنے والے (ن) لیگی امیدوار صالحین نے چیلنج کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک شہزاد اعوان ایک کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں اشتہاری ہیں ملک شہزاد 9 ہزار

Read more

سپریم کورٹ میں عمران کے حق میں فیصلہ، سعد رفیق کی دوبارہ گنتی نہیں ہو گی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے این اے131 لاہور میں دوبارہ گنتی رکوانے کے لئےعمران خان کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کا دوبارہ گنتی کرانے کا فیصلہ معطل کر دیا گیا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی روکنے کی عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ حلقے کی نمائندگی کیسے روک سکتے ہیں، مرتب ہونے والا نتیجہ حتمی ہے،

Read more

نواز، مریم، صفدرکی سزا کے خلاف اپیل کا بینچ ٹوٹ گیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کے لیے تشکیل دیے گئے لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کے سربراہ جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی، جس کے باعث بنچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے یہ معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ ذاتی وجوہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت نہیں کرسکتے۔

Read more

عمران خان کے نوٹیفکیشن روکنے پر الیکشن کمیشن کی وضاحت

الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ عمران خان کی 2 حلقوں سے الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 53 اسلام آباد اور این اے 131 لاہور پر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکے گئے ہیں۔ وضاحت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عمران خان کی 3 حلقوں سے کامیابی کے مشروط نوٹیفکیشن جاری کئےگئے ہیں۔ عمران خان کی این اے 35 بنوں ، این اے 95 میانوالی اور این اے 243 کراچی

Read more

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روک لیے

  پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 5 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن روک لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ضابط اخلاق کی خلاف ورزی کے باعث روکا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے تاہم عمران خان کی کامیابی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ۔ عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف

Read more

ہم جنس پسندوں کے عالمی کھیلوں کا پیرس میں انعقاد: مسلم ممالک کے باشندے بھی شریک ہیں

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں گَے گیمز کا آغاز ہو گیا ہے۔ ان کھیلوں صرف ہم جنس پسند افراد شریک ہوتے ہیں۔ چار برس بعد منعقد ہونے والی ان کھیلوں میں مسلمان ممالک سمیت کئی ملکوں سے ہم جنس پسند خواتین اور مرد شریک ہیں۔ جرمنی نیوز ایجنسی کے مطابق پیرس میں یہ نو روزہ گیمز بارہ اگست تک جاری رہیں گی۔ ان میں شریک ایتھلیٹوں کی تعداد بارہ ہزار سات سو ہے۔ یہ ہزاروں ایتھلیٹس چھتیس مختلف ڈسپلنز میں حصہ

Read more

ٹیران وائٹ کیس: عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائی کورٹ کا بنچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کے حلف سے روکنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کرنے والا بنچ فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد ایک بار پھر ٹوٹ گیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار حافظ احتشام ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ عمران خان آئین کے آرٹیکل

Read more

کوشش کے باوجود لاڈلے کو سنگل میجارٹی نہیں دلائی جا سکی: قمر زمان کائرہ

صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ تمام تر کوششوں کے باوجود لاڈلے کو سنگل میجارٹی نہیں دلوائی جا سکی۔ یہ حکومت ایسی ہے جسے گرانا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پری پول رگنگ کے بعد جہاز چلائے گئے پیسے اور وزارتیں بانٹیں گئیں۔ ہم چاہتے تو اس حکومت کو پیدا ہوتے ہی گرا سکتے تھے، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ عمران خان نے

Read more

شاہ محمود قریشی نے وزیر خارجہ بننے سے انکار کیوں کیا؟

معروف صحافی حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان شاہ محمود قریشی کو وزیر خارجہ بنانا چاہتے تھے مگر شاہ محمود قریشی نے یہ تجویز پیش کی کہ انہیں سپیکر بنا دیا جائے۔ قومی اسمبلی کا سپیکر بننے کی خواہش کا اظہار انہوں نے خود کیا۔ معروف صحافی نے کہا کہ نئی حکومت کے لیے توانائی بحران، پانی کا بحران، قرضوں کا بوجھ، آئی ایم ایف کا پریشر اور خارجہ

Read more

جمشید دستی نے انتخاب ہار کر مفت بس سروس بند کر دی

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے عوام کو مفت سفری سہولیات فراہم کرنے والی بس سروس بند کر دی ہے۔ قومی اسمبلی کی تین اور ایک صوبائی نشست ہار کر پارلیمانی سیاست سے باہر ہوجانے والے جمشیددستی نے نہ صرف فری بس سروس ختم کردی بلکہ پانچوں بسوں کومقامی پیٹرول پمپ پر کھڑا کردیا ہے۔ جمشید دستی نے اپنے انتخابی حلقے این اے 182 سمیت قریبی علاقوں میں شہریوں کو مفت سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے 2010ء

Read more