شرجیل میمن کے کمرے پر چھاپے کی اندرونی کہانی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار آج کلفٹن میں واقع ضیاء الدین اسپتال پہنچے تو شرجیل میمن لگژری کمرے میں سو رہے تھے۔ چیف جسٹس نے وہاں موجود ملازمین کو حکم دیا کہ لائٹیں آن کرو اور شرجیل میمن کو اٹھائو۔ اس پر  شرجیل میمن بغیر لاٹھی کے سہارے کمرے سے باہر نکلے۔ انہیں دیکھ کر چیف جسٹس نے کہا کہ شرجیل میمن میں چیف جسٹس آف پاکستان آپ کی خیریت معلوم کرنے آیا ہوں۔ یہ ہے آپ کی سب

Read more

کیا واقعی وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر کی کال لینے سے انکار کیا؟

وزیراعظم عمران خان کی گزشتہ روز صحافیوں سے ملاقات کے بعد اینکر پرسن مبشر لقمان نے خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانسیسی صدر کی وزیراعظم عمران خان کو کال آئی لیکن انہوں نے یہ کہہ کر فون سننے سے انکار کردیا کہ ابھی مصروف ہوں، تھوڑ ی دیر بعد کال کروں گا۔ اس حوالے سے میڈیا پر بھی خوب بحث ہوئی۔ کچھ لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کے اس اقدام کی تعریف کی جب

Read more

عمران خان کو قتل کرانے کیلئے پاکستان کی اہم مذہبی سیاسی شخصیت کا تحریک طالبان سے رابطہ

نجی ٹی وی کی اینکر سعدیہ افضال نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے پروٹوکول پر تنقید کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور ان کے سٹاف کو معلوم ہے کہ ان کو کس نوعیت کی لائف تھریٹس درپیش ہیں۔ سعدیہ افضال نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو صوابدیدی اختیارات حاصل ہیں کہ وہ جس انداز میں چاہیں، سفر اختیار کر سکتے ہیں۔ سعدیہ افضال نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انتہائی مستند ذرائع کے مطابق ملٹری انٹیلی جنس

Read more

شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی بوتل میں سانڈے کا تیل تھا: ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خفیہ طور پر اچانک ضیاءالدین اور جناح ہسپتال میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پر چھاپہ مارا تو ضیاالدین ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں اور منشیات برآمد ہو گئیں۔ شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کی خبر پر تبصروں کا ایک سلسلہ چل نکلا تاہم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے اس حوالے سے ناشائستہ تبصرہ کیا ہے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت

Read more

تحریک لبیک پاکستان نے ریاست کی رٹ تباہ کر دی ہے: نیکٹا

نیکٹا نے وزارت داخلہ کو تحریک لبیک پاکستان سے متعلق خدشات سے آگاہ کر دیا۔ گذشتہ برس اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیے جانے پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو لکھے گئے ایک خفیہ خط میں نیکٹا نے تحریک لبیک پاکستان کو امن اور ریاست کے لیے اصل خطرہ قرار دیا تھا۔ اس وقت کے نیکٹا کوآرڈینیٹر احسان غنی کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے ایک خفیہ خط میں کہا گیا تھا کہ تحریک لبیک

Read more

وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی صدر کی طے شدہ فون کال کیوں نہ سنی ؟

وزیر اعظم عمران خان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ایک ڈرامائی صورتحال پیش آنے کے بعد ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کر لیا۔ فون کال سے قبل عجیب و غریب صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب وزیر اعظم صحافیوں سے ملاقات کررہے تھے اس وقت فرانسسیسی صدر کی پہلے سے طے شدہ کال موصول ہوئی جس پر وزیر اعظم عمران خان نے سیکریٹری خارجہ تہمنیہ جنجوعہ کو ہدایت کی کہ کال کا وقت تبدیل کردیا جائے۔ واضح رہے

Read more

صدارتی الیکشن: مشترکہ امیدوار کے معاملے پر ووٹنگ سے پہلے نتیجہ نکل آئے گا۔ اعتزاز احسن

پیپلزپارٹی کے رہنما اور صدارتی امیدوار چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہےکہ مشترکہ امیدوار پر صدارت کے لیے ووٹنگ سے پہلے کوئی نہ کوئی مثبت نتیجہ نکل آئے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے معاملات ابھی چل رہے ہیں۔ مولانا معتبر شخصیت ہیں اور ان کا ایک مقام ہے۔ ہم کسی بھی صورت ان کی شخصیت پر حرف نہیں لانا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے

Read more

شراب کی برآمدگی پر زرداری کا ردّ عمل

سابق صدر آصف زرداری نے چیف جسٹس کے چھاپے کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی برآمدگی پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ جس ملک میں چیف جسٹس چھاپے مارے تو وہاں ہم کیا کہیں گے۔ سپریم کورٹ میں اور بھی 5 ہزار کیسز رکھے ہیں، ان پر بھی زور ہونا چاہیے۔ منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری ضمانتی مچلکے جمع کرانے بینکنگ کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے

Read more

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی دوسری شادی: پہلی اہلیہ بشریٰ عامر نے بالآخر اپنا موقف دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکن قومی اسمبلی اور شہرہ آفاق مذہبی اینکر پرس ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تو انہوں نے اس میں اپنی مبینہ طور پر دوسری اہلیہ طوبیٰ انور کا ذکر نہیں کیا جس کے سکرین شاٹس سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئے اور ایک نئی جنگ چھڑ گئی ۔تاہم معاملہ چلتا رہا اور بشریٰ عامر نے شوہر کی دوسری شادی کی خبروں کو

Read more

ہسپتال کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برامد: شرجیل میمن کو واپس جیل پہنچا دیا گیا

چیف جسٹس ثاقب نثار نے خفیہ طور پر اور اچانک ضیاالدین اور جناح ہسپتال میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پر چھاپہ مارا تاہم ضیاالدین ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے میں شراب کی بوتلیں اور منشیات برآمد ہوئیں جس کے بعد انہیں جیل سے واپس کراچی سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار دورہ کرنے کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری پہنچے جہاں انہوں نے اٹارنی جنرل کو معاملے کو دیکھنے کا کہا تاہم سماعت

Read more

کمرے سے برآمد ہونے والی بوتلیں میری ہیں: شرجیل میمن کے ڈرائیور کا بیان

  پولیس نے شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی معاملے میں سابق صوبائی وزیر کے ڈرائیور سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔ شرجیل میمن کے گرفتار ڈرائیور جام محمد کا کہنا تھا کہ کمرے سے ملنے والی بوتلیں میری ہیں۔ میں دوسرے ڈرائیور کی جگہ ڈیوٹی کر رہا تھا اور میرا کام گھر سے کھانا پہنچانا تھا۔ ملزم نے کہا کہ شراب کی ایک بوتل میں شہد اور دوسری میں آئل تھا۔ ڈی آئی جی جیل خانہ

Read more

چیف جسٹس کا ہسپتال پر چھاپہ: شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمد

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نےکراچی کے دو اسپتالوں میں اچانک اور خفیہ دورہ کیا جہاں سے زیر علاج رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد ہوا۔ چیف جسٹس نے آج صبح سویرے کراچی کے دو اسپتالوں میں زیر علاج سیاسی رہنماؤں کے وی وی آئی پی وارڈز کے معائنے کئے۔ چیف جسٹس کلفٹن میں واقع ضیاءالدین اسپتال کی پہلی منزل پر سب جیل قرار دیے گئے پر تعیش

Read more

خاتون اول کا پاکپتن واقعہ سے کوئی تعلق نہیں: ہارون رشید

ڈی پی او پاک پتن کے تبادلے کے معاملے پر سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے مجھے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے ذرائع اور پولیس کے ٹاپ حکام نے بتایا ہے کہ پاکپتن کے سابق ڈی پی او رضوان گوندل خود معافی مانگنے کے لئے خاور مانیکا کے ڈیرے پر جانا چاہتا تھا۔ پروگرام تھنک ٹینک میں میزبان عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 5 اگست کو بچی بابا فرید شکر گنج کے مزار پر

Read more

وزیراعظم سے ملاقات میں کون سے صحافی شامل تھے؟

وزیر اعظم عمران خان سے آج وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان کے مختلف میڈیا ہاؤسز سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی امور پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والوں میں کاشف عباسی، ارشد شریف، نصراللہ ملک، ارشاد بھٹی، ڈاکٹر شاہد مسعود، مبشر لقمان، خاور گھمن، رؤف کلاسرا، عامر متین، منصور علی خان، نسیم زہرہ ، چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر شامل تھے۔

Read more

رؤف کلاسرا نے ملتان میانوالی، تلہ گنگ سڑک خراب ہونے کا مسئلہ اٹھایا تو عمران خان نے کیا جواب دیا؟

وزیر اعظم عمران خان سے آج وزیر اعظم ہاؤس میں پاکستان کے مختلف میڈیاہاؤسز سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی جس دوران ملکی و بین الاقوامی امور پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد سینئر صحافی رؤف کلاسرا سے ایک سوشل میڈیا صارف نے پوچھا کیا یہ سچ ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران آپ نے سرائیکی وسیب کی محرومیوں اور صوبہ جنوبی پنجاب کی بات کی؟ اور

Read more

وزیراعظم سے ملاقات میں سلیم صافی کے خلاف مہم کا معاملہ اٹھایا گیا

وزیراعظم عمران خان سے سینئر صحافیوں کی ملاقات میں سوشل میڈیا پر سلیم صافی کے خلاف مہم کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔ عمران خان سے گفتگو میں سینئر صحافی نسیم زہر ا نے کہا کہ سلیم صافی اور عاصمہ شیرازی کے خلاف سوشل میڈیا مہم افسوسناک ہے۔ کالم نگار ارشاد بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب تنقید اور اختلاف کرنا میڈیا کا کام ہے۔ آپ سے ملنے والے تمام افراد کی رائے ایک جیسی نہیں۔ صحافیوں نے یہ بھی کہا کہ اس

Read more

چوہدری نثار علی خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے انکار کر دیا

   پاکستان مسلم لیگ نے کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے عام انتخابات میں ہار کے بعد ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینئر سیاستدان اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثارنے ضمنی انتخابات میں کسی نشست پر کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کی وجہ سے وہ عارضی طور پر انتخابی سیاست سے الگ ہو گئے ہیں۔ صوبائی نشست پر کامیابی کے باوجود انہوں نے عدم دلچسپی دکھائی اور ابھی تک حلف نہیں

Read more

سپریم کورٹ میں سابق ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے بیان دے دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ( ڈی پی او) پاکپتن رضوان گوندل کے تبادلے پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران انہیں بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ خاور مانیکا فیملی کو ناکے پر روکے جانے پر ڈی پی او پاکپتن کے تبادلے پر لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت کر رہا ہے جب کہ عدالت کے طلب کیے

Read more

فیاض الحسن چوہان اپنے الفاظ کا چناؤ درست کریں: اداکارہ نرگس کارد عمل

اداکارہ نرگس نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کےبیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ذمہ دار عہدے پرفائز ہیں، اپنے الفاظ کا چناؤ درست کریں۔ اس حوالے سے بیرون ملک مقیم اداکارہ نے جیونیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں شوبز کو مکمل طور پر خیرباد کہہ چکی ہوں اور اپنے گھر میں ہنسی خوشی زندگی گزار رہی ہوں، میں نہ کسی کو ڈسکس کرتی ہوں اور نہ چاہتی ہوں کہ مجھے کوئی ڈسکس کرے۔

Read more

تکیہ، تنہائی، پابلو نیرودا اور مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات کا نام لالی ووڈ انڈسٹری میں کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا ہے، ان کی اب تک کی تمام فلموں نے نہ صرف بھرپور بزنس کیا بلکہ ان کے ریویوز بھی مثبت رہے۔ عیدالاضحیٰ پر مہوش حیات کی فلم لوڈ ویڈنگ ریلیز ہوئی ہے جس نے حسب توقع باکس آفس پر اپنا لوہا منوایا ہے ۔ اداکارہ مہوش حیات بھی دیگر ستاروں کی طرح سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور مختلف تصاویر

Read more

آرمی چیف اور وزیراعظم میں ملاقات کے دوران مخصوص چھڑی غائب

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کے ہوتے ہوئے ملک میں چوتھے وزیراعظم نے عہدہ سنبھال لیا ہے اور دو روز قبل وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف نے ملاقات بھی کی۔ اس موقع کی تصویر بھی جاری کی گئی۔ سیاسی مبصرین نے اس تصویر میں ایک خاص نکتہ برآمد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے آرمی چیف نے ملاقات میں انہیں وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور اس دوران مختلف امور پر

Read more

کنگنا رناوت سکینڈل 2: دیشا پٹانی بھی نامناسب رویے کی بنا پر ہرتھیک روشن کے ساتھ باغی 2 سے الگ ہو گئیں

نامور بالی ووڈ اداکار ہرتھیک روشن کا کنگنا رناوت کے بعد اداکارہ دیشا پٹانی کے ساتھ ایک اور سکینڈل سامنے آگیا۔ اداکار ہرتھیک روشن ابھی ایک تنازع سے باہر نکلے ہی تھے کہ ایک اور تنازع کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ ہرتھیک روشن اور فلم باغی2 کی مرکزی اداکارہ دیشا پٹانی یش راج بینر تلے بننے والی فلم میں ایک ساتھ کام کر رہے تھے جہاں ہرتھیک نے اداکارہ دیشا پٹانی کے ساتھ

Read more

وزیر اعظم کے پروٹوکول کے لئے بند سڑک ڈاکٹر بابر اعوان نے اپنی گاڑی سے اتر کر کھلوائی: پی ٹی آئی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب وزیر اعظم کے پروٹوکول کے لیے بند کی گئی سڑک مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کھلوا دی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان ایک سڑک کنارے

Read more

”عامر لیاقت کو بھوک لگی ہوئی ہو یا پھر نیند پوری نہ ہو تو وہ ایسی باتیں کرنا شروع کردیتے ہیں: فیصل واڈا

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی فیصل واڈا نے بھی عامر لیاقت کو دبے الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ نجی نیوز چینل سما نیوز پر عامر لیاقت نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بار بار بلانے پر بھی مزار قائد پر حاضری دینے نہیں آ رہے۔ وزیراعظم عمران خان کا ہیلی کاپٹر عشق کی اڑان بھرتا ہے۔ اس پر فیصل واڈا نے کہا کہ عامر لیاقت نے جب کبھی کھانا نہ

Read more

وزیر اطلاعات پنجاب کی”قابل اعتراض حرکت“ پر سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کی قوم سے معذرت

سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ نامناسب الفاظ کے استعمال کی کسی صورت اجازت نہیں ہے۔ قوم سے معذرت، فیاض الحسن چوہان کے رویے کی مذمت کرتا ہوں۔ سماء نیوز کے پروگرام ”کھرا سچ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ میں وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کے رویے کی مذمت کر تا ہوں اور تحریک انصاف کی جانب سے قوم سے معذرت خواہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ نامناسب الفاظ کی

Read more

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لائیو ٹیلی ویژن پروگرام میں غلیظ گالی دے دی

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نجی نیوز چینل کے پروگرام کے دوران ایک سوال پر جواب دینے کے بجائے سیخ پا ہو گئے اور پھر مائیک نکال کر انتہائی غلیظ گالی دے دی۔ نجی نیوز چینل سما نیوز کے پروگرام ”آواز“ میں میزبان ذیشان ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال پر وزیر اطلاعات پنجاب بھڑک اٹھے اور گالی دے کر کہا کہ تم لوگوں اس چینل کو سما رہنے دو، تم نے اس کو تیسرے درجے کا گھٹیا

Read more

عامر لیاقت پی ٹی آئی میں کیا گھاس کھانے آئے تھے؟ فیصل وائوڈا

تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے فیصل وائوڈا نے اپنی ہی جماعت کے منتخب رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل وائوڈا نے کہا کہ عامر لیاقت اپنی پارٹی اور لیڈر پر بولتے ہیں کیا وہ پی ٹی آئی میں گھاس کھانے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایک رکن قومی اسمبلی بھی عامر لیاقت کے ساتھ جائے تو

Read more

نواز شریف کو ریلیف دینے میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا: صدر ممنون حسین

صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ریلیف دینے کے لیے کوئی کردار ادا نہیں کر سکتا۔ سبکدوش ہونے کے بعد نواز شریف سے ملنے جاﺅں گا۔ میڈ یا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے صدر مملکت سے سوال کیا کہ آپ نے عدالتوں میں مطلوب افراد سے ملاقات کی۔  اس پر جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ذاتی تعلقات کی وجہ سے ان لوگوں سے ملاقات کی، جب تک جرم ثابت نہ

Read more

خورشید شاہ کے بیان پر تعجب، اعتزاز دستبردار ہو جائیں: فواد چودھری

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چودھری نے خورشید شاہ کے بیان پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار عارف علوی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چودھری نے کہا ہے کہ انھیں پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کے بیان پر تعجب ہوا، عارف علوی تحریک انصاف کے امیدوار ہیں جن کی صدارتی انتخاب میں کامیابی واضح ہے۔ اعتزاز احسن سے درخواست ہے کہ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل نہ ہوں۔ فواد چودھری نے کہا

Read more

اعتزاز احسن کا نام تحریک انصاف نے تجویز کیا: اندر کی کہانی سامنے آگئی

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے انتخاب کے دن (17 اگست) کو قومی اسمبلی میں موجودہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے پاس گئے اور کہا کہ ہمیں مشترکہ، غیر متنازع اور صدر مملکت کے عہدے کے شایان شان امیدوار لانا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ بہت اچھی تجویز ہے آپ بتائیں کس کو نامزد کیا جائے؟ فواد چوہدری بولے میں سمجھتا

Read more

امریکی سچے نکلے، عمران خان سے گفتگو کا ریکارڈ بھیج دیا

عمران، پومپیو گفتگو: امریکہ نے پاکستان کو تحریری ریکارڈ بھیج دیا، حکومت کو شرمندگی کا سامنا۔ اسلام آباد (شفقت علی+ دی نیشن رپورٹ) امریکہ نے وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کا تحریری ریکارڈ پاکستان کو بھیج دیا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ گفتگو کے دوران کیا بات ہوئی تھی۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے تحریری ریکارڈ سے حکومت کو شرمندگی ہوئی ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کی طرف سے بیان میں کہا

Read more

خاور مانیکا کے معاملے میں وزیراعلیٰ کو انکار کرنے والے پولیس افسر آر پی او ساہیوال شارق کمال صدیقی کون ہیں؟

خاور مانیکا اور رضوان گوندل کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا تو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رضوان گوندل اور ساہیوال کے آر پی او شارق کمال صدیقی کو اپنے دفتر بلایا۔ جہاں پہلے سے موجود ایک شخص نے چیف منسٹر کے سامنے رضوان گوندل سے خاور مانیکا کے ڈیرے پر جاکر معافی مانگنے کیلئے کہا لیکن انہوں نے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی روف کلاسرا نے انکشاف کیا کہ سابق

Read more

”عبداللہ شاہ غازی کے مزار کا منیجر حاجی پنوں زنا کرنے پر مجبور کرتا ہے“ خاتون قوال نادیہ شاہ بخاری

کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون قوال نادیہ شاہ بخاری نے الزام عائد کیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ شیر شاہ نے اسے سید سخی سرمست کے مزار پر سر عام تشدد کا نشانہ بنایا۔ عبداللہ شاہ غازی کے مزار کا منیجر حاجی پنوں کہتا ہے کہ میرے ساتھ زنا کرو ورنہ تمہیں آگے نہیں آنے دوں گا۔ خاتون قوال نادیہ شاہ بخاری نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں خود پر ڈھائے جانے والے مظالم کے حوالے سے بات

Read more

امریکہ میں اداکارہ میرا کی پتلون وائرل ہو گئی

اداکارہ میرا ان دنوں امریکہ میں چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے نیویارک کے معروف ٹائمز سکوائر میں بنائی گئی اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ تاہم اس تصویر میں وارڈ روب کی ایک معمولی غفلت نے بالکل نیا رخ اختیار کر لیا اس تصویر میں میرا نے پینٹ شرٹ پہن رکھی ہے اور یوں بانہیں پھیلائے کھڑی ہیں گویا خواتین کی شاہ رخ خان ہوں۔ تاہم انہوں نے تصویر پوسٹ کرتے ہوئے

Read more

عمران خان کا ہیلی کاپٹر پیٹرول سے نہیں اڑتا: عامر لیاقت حسین

  رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے بیانات نے تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عامر لیاقت کے بیانات پر تنقید کر ر ہے ہے۔ تاہم مخالفین پر شمشیر برہنہ کی طرح برسنے والے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عامر لیاقت کے لیے ہدایت کی دعا کردی۔ کوئٹہ میں میڈ یا سے گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے عامر لیاقت کی ناراضی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ردعمل دیتے

Read more

عامر لیاقت حسین کے ساتھ معاملات کیسے طے پائے؟

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے تحفظات دور کر دیئے ہیں اور یہ معاملہ ہم نے خفیہ طریقے سے نہیں کیا۔ نجی ٹیلی ویژن چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ عامر لیاقت کے تحفظات دور کر دیئے ہیں۔ وہ ایک ذہین آدمی ہیں اور اب انہوں نے پارٹی ڈسپلن پر عمل در آمد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عامر

Read more

55 روپے فی کلومیٹر والے بیان پر فواد چوہدری کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد

پنجاب اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف قرار داد جمع کروائی گئی ہے جس میں پی ٹی آئی رہنما سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ قرارداد مسلم لیگ ن کی رہنما کنول پرویز چودھری کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعد سرکاری ہیلی کاپٹر کا بے جا استعمال شروع کر دیا ہے جس سے عوام میں

Read more

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے بیان سے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے بیان سے پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی پہلی ترجیح منی لانڈرنگ کو روکنا ہے تاکہ مزید پیسا غیر قانونی طریقے سے باہر نہ جا سکے اور اس مقصد کے لیے وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کا قلمدان بھی اپنے پاس رکھا تا کہ ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں کی براہ راست مانیٹرنگ کی جا سکے تاہم گزشتہ روز

Read more

چیف جسٹس نے صحافی ارشد شریف کو عدالت میں بلا لیا: سخت سرزنش

سپریم کورٹ نے گزشتہ رات نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے پروگرام” پاور پلے“ میں آصف زردای کے بیان حلفی پر مباحثہ کرانے کا سخت نوٹس لیا اور اینکر ارشد شریف کو عدالت میں طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق صحافی ارشد شریف کے گزشتہ رات کے پروگرام پر نوٹس اور انہیں طلب کرنے پر صحافی سمیت، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور مصطفیٰ نواز کھوکھر سپریم کورٹ پہنچے جہاں سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار

Read more

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اثاثوں میں تضاد نکل آیا: شدید سیاسی بحران کا خطرہ

    پاکستان تحریک انصاف کے عثمان بزدار پر وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد معطلی کی تلوار لٹک گئی ہے کیونکہ ان کے اثاثوں کی تفصیلات میں تضاد سامنے آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات میں غلط معلومات فراہم کرنے والے اراکین پارلیمنٹ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اثاثوں کی تفصیلات میں بھی تضاد سامنے آ گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق وزیراعلیٰ

Read more

کیا حنیف گل نے ریحام خان کی ہدایت پر شیخ رشید کے ساتھ کام سے انکار کیا؟

دو روز قبل ریلوے کے چیف کمرشل منیجر محمد حنیف گل نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا اور د وسال کی چھٹی طلب کی تھی جس پر انہیں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ تاہم اس معاملے کے منظر عام پر آتے ہی ریحام خان کی محمد حنیف گل کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے حامی یہ تاثر دے

Read more

وزیر اطلاعات نے پیمرا اور پریس کونسل کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے پیمرا اور پریس کونسل کوختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیمرا کو ختم کر کے پاکستان میڈیا ریگولیرٹی اتھارٹی بنا رہے ہیں، نظرثانی کمیٹی بنائی گئی ہے جو اشتہاروں کے معاملات کو دیکھے گی ،گزشتہ حکومت اشتہاروں پر ہی چل رہی تھی۔ سینٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ غیرسنجیدہ عمل ہے، اپوزیشن

Read more

این اے 124: نواز شریف شاہد خاقان عباسی کو اور شہباز شریف اپنے بیٹے سلمان شہباز کو ٹکٹ دینا چاہتے ہیں

این اے 124 ضمنی انتخاب سے پہلے ہی شریف برداران میں اختلاف پیدا ہو گیا۔ شہباز شریف سلمان شہباز کو الیکشن لڑوانا چاہتے ہیں مگر نواز شریف شاہد خاقان عباسی یا عابد شیر علی کو میدان میں اتارنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے شریف برادران میں اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ نواز شریف اس حلقے سے شاہد خاقان عباسی یا عابد شیر علی کو میدان

Read more

عامر لیاقت حسین اور پی ٹی آئی کراچی قیادت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اور کراچی قیادت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ عامر لیاقت نے کراچی ایم پی ایز اور ایم این ایز کا واٹس ایپ گروپ چھوڑ دیا اور کہا کہ شورمچاتا ہوں تو ٹکٹ ملتا ہے، شور کرتا ہوں تو موبائل نمبر بھی ملتا ہے۔ گورنر ہاؤس نہ بلانے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا غصہ شدید ہوگیا، عامر لیاقت اور کراچی قیادت کے درمیان اختلافات شدت اختیار

Read more

’سنا ہے مشرف کو سعودی عرب سے تحائف ملے‘:  چیف جسٹس ثاقب نثار

سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ سنا ہے پرویز مشرف کو سعودی عرب سے تحائف ملے۔ مشرف کے ایک اکاونٹ میں 92 ہزار درہم ہیں۔ پرویز مشرف عدالت آ کر خود وضاحت دیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں این آر او کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے پرویز مشرف کے پاکستان میں موجود اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی۔ وکیل پرویز

Read more

پرویزمشرف کس شرط پر پاکستان آئیں گے؟

سابق صدر پرویز مشرف نے وطن واپسی کی شرط رکھ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان ضرور آئیں گے مگر انہیں ایسی سیکیورٹی چاہئے جیسے ایک صدر کو دی جاتی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے ایک مرتبہ پھر علالت کے باعث وطن واپس آنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کے وکیل اختر شاہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی دبئی میں طبعیت بہتر نہیں ہے اور وہاں ان کا علاج چل رہا ہے، ڈاکٹروں نے

Read more

ہیلی کاپٹر کے ایک منٹ سفر پر کتنی رقم خرچ ہوتی ہے؟ سوا آٹھ ہزار روپے

وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں اپنی سرکاری رہائشگاہ پرائم منسٹر ہائوس سے اپنی ذاتی رہائشگاہ بنی گالا تک کا سفر بذریعہ ہیلی کاپٹر کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ہیلی کاپٹر کے استعمال کا دفاع کیا اور کہا کہ ہیلی کاپٹر سفر کا سستا ذریعہ ہے، فی کلو میٹر سفر پر 50 سے 55 روپے خرچ آتا ہے۔ عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے سے پہلے اپنی سیاسی اور انتخابی سرگرمیوں کے

Read more

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے 55 روپے فی کلومیٹر بیان کے بعد پشاور میں سستی ہیلی کاپٹر سروس

  وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے ہیلی کاپٹر میں سفر کے فی کلومیٹر اخراجات 55 روپے بیان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر طنزیہ پیغامات کی بھرمار ہو گئی ہے۔ معروف صحافی احمد نورانی نے لکھا ہے کہ 55 روپے فی کلومیٹر ہیلی کاپٹر سروس کا مذاق اڑانے والوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ پی ٹی آئی اس سے پہلے کے پی کے میں پندرہ روپے فی پھیرا فی سواری کی سروس کامیابی سے چلا چکی

Read more

سوشل میڈیا پر گالی گلوچ کے بعد رﺅف کلاسرا کی بیوی نے انہیں صحافت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

سوشل میڈ یا پر صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو بھی رائے پیش کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔ سلیم صافی کے ساتھ سوشل میڈ یا صارفین نے خوب بدتمیزی کی تو دوسری طرف رﺅف کلاسرا کو بھی انہی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس ساری صورت حال سے تنگ آ کر روف کلاسرا کو ان کی بیوی نے صحافت چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ۔ تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر روف کلاسرا نے بتا

Read more

خاور مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل میں تلخی کی اندرونی کہانی

  خاور فرید مانیکا اور ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل میں تلخی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق 5 اگست کی رات بشریٰ بی بی کی پاکپتن مزار پر آمد متوقع تھی۔ پولیس کو سیکورٹی کی ہدایت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق 5 اگست کو 8 بجے رات اسپیشل برانچ نے آگاہ کیا کہ بشریٰ بی بی پیدل چل کر دربار پہنچیں گی۔ اس رات بشریٰ بی بی تو نہیں آئیں لیکن ان کی بیٹی مبشرہ

Read more

 فضل الرحمان کے خلاف غداری کے الزام میں اندراج مقدمہ کی درخواست  پر سماعت

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کیلئے دی گئی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہو ئی جس پر عدالت نے دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ مولانا فضل الرحمان

Read more

عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دے دی

نجی ٹی وی جیو نیوز  نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دے دی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق شہریار آفریدی کو وزیرمملکت داخلہ بنانے کا نوٹیفیکشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزارت داخلہ کے تمام امور دیکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ گزشتہ روز وزارت داخلہ حکام نے وزیراعظم کو

Read more

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کی بغل بچہ پارٹی، مولانا فضل الرحمن کو ووٹ دیں: نواز شریف کی ہدایت

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے مضبوط اور جاندار اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لئے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کو تحریک انصاف کی بغل بچہ پارٹی قرار دیا۔ متفقہ صدارتی امیدوار لانے کے معاملے میں لیگی راہنماؤں کو پیپلزپارٹی سے مزید مشاورت کرنے سے منع کر دیا اور انہیں ہدایت جاری کی کہ وہ مولانا فضل الرحمان کو ووٹ دیں۔ گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ

Read more

عمران خان جب ملٹری سیکرٹری کے گھر پہنچے تو وہاں اسی رات کیا ہوا؟ سلیم صافی کے نئے انکشافات

معروف صحافی سلیم صافی کو نواز شریف کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس میں اخراجات جیب سے دیے جانے کی خبر اور وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی خبر دینے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے مگر سلیم صافی نے ایک اور دعویٰ کر دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی سلیم صافی نے کہا کہ آج میں پھر دعوے کے ساتھ کہتا ہوں، اگر کوئی تردید کر سکتا ہے تو

Read more

شیخ رشید کی پروٹوکول کے ساتھ لال حویلی آمد: شہریوں کے ساتھ بدسلوکی  

  شیخ رشید آج راولپنڈی میں اپنی آبائی لال حویلی پروٹوکول کے ساتھ آئے۔ اس موقع پر ٹریفک وارڈن راستہ بنانے کے لیے شہریوں کی مو ٹر سائیکلیں گراتا رہا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید کی پروٹوکول کے ساتھ لال حویلی آمد کے موقع پر گاڑیوں کا راستہ بنانے کے لیے ٹریفک وارڈن راستے میں کھڑی موٹرسائیکلوں کو گراتا رہا۔ اس موقع پر شیخ رشید نے شہریوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں لحاظ کرتا

Read more

نئی حکومت کے سفارتی طور طریقوں سے دفتر خارجہ کے حکام پریشان

تحریک انصاف کی نئی حکومت کے سفارتی معاملات پر دفتر خارجہ کے حکام پریشان ہو گئے ہیں۔ دفتر خارجہ کے حکام کو نہیں پتا کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ٹیلی فون کال وصول کرنے کا فیصلہ کس نے کیا۔ دفتر خارجہ سے بھارتی ریاست کیرالہ کے سیلاب زدگان کی امداد کی پیشکش کے حوالے سے مشاورت نہ کیے جانے کا انکشاف بھی سامنے آگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی کال وزیراعظم عمران خان نے

Read more

چھٹی مانگنے والے ریلوے افسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیر ریلوے شیخ رشید کے رویے کے سبب چھٹی مانگنے والے افسر حنیف گل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ حنیف گل کی جگہ آغا وسیم کو چیف کمرشل منیجر ریلوے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حنیف گل کی چھٹی اب تک منظور نہیں ہوئی،انہیں چھٹی ملے گی یا نئی تعیناتی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ کل ہونے والے اجلاس کے دوران افسروں نے ریلوے آمدن بڑھانے کی تفصیل بتائی تو

Read more

”شیخ رشید باتوں کا آدمی ہے، کام کا نہیں: جہاں ہو گا، خرابی پیدا کرے گا“ ہارون الرشید

ریلوے کے چیف کمرشل منیجر حنیف گل کی جانب سے کام کرنے سے معذرت ظاہر کرنے اور دو سال کی چھٹی کیلئے چیئرمین ریلوے کو درخواست دینے کا معاملہ سامنے آنے پر معروف صحافی ہارون الرشید نے وزیر ریلوے شیخ رشید پر اسخت تنقید کی ہے۔ ہارون الرشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ”شیخ رشید کی بدتمیزی کے بعد، ریلوے کے ایک معزز افسر نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ عرض کیا

Read more

صدارتی الیکشن میں جوڑ توڑ کیلئے جہانگیر ترین وطن واپس پہنچ گئے

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین دورہ لندن مختصر کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔ جوڑ توڑ کے ماہر جہانگیر ترین آزاد سینیٹرز اور ارکان سے رابطے کریں گے۔ پی ٹی آئی کے نامزد صدارتی امید وار عارف علوی نے لندن میں جہانگیر ترین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ اس دوران عارف علوی نے جہانگیر ترین سے صدر کے انتخاب میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی، جس پر جہانگیر ترین نے دورہ لند ن مختصر کر کے واپسی کا

Read more

فضل الرحمان اپوزیشن کےصدارتی امیدوار

پاکستان پیپلزپارٹی کے سوا تمام اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا، وہ کچھ دیر میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ پاکستان کے تیرہویں صدر کے انتخاب کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے عارف علوی آج سندھ ہائیکورٹ میں کاغذات جمع کرائیں گے، جبکہ پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق صدارتی امیدوار 30 اگست

Read more

مسلم لیگ (ن) یوسف رضا گیلانی پر رضا مند: زرداری اعتزاز پر ڈٹ گئے

سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف نے صدارت کے لئے یوسف رضا گیلانی کےنام پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق ہو گیا تو ن لیگ اپنے امیدوار کا نام واپس لے لے گی۔ ذرائع کے مطابق اعتزاز احسن پر بطور صدارتی امیدوار ن لیگ کو تحفظات ہیں۔ اگر پیپلز پارٹی اس عہدے کے لئے یوسف رضا گیلانی کے نام پر رضامند ہو گئی تو ن لیگ اپنے امیداروں کو دستبردار

Read more

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے حکم نہ ماننے پر سینئر افسر کو عہدے سے ہٹا دیا: بیورو کریسی کی مزاحمت

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر 20 ویں گریڈ کے سرکاری افسر ضیاءچیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضیا ءچیمہ 20 ویں سکیل کے سرکاری افسر ہیں جو پبلک انویسمنٹ پروگرام کے چیف تعینات تھے تاہم وفاقی وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ضیاءچیمہ نے نیشنل اکنامک کونسل کی منظوری سے قبل سیکرٹری کی جانب

Read more

مولانا فضل الرحمٰن کی آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید: اندرونی کہانی

اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس ( اے پی سی ) کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ تمام جماعتوں نے باہمی مشاورت کے بغیر اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے پر پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید کی۔ مولانا فضل الرحمان نے تو پیپلز پارٹی  کے وفد کو کھری کھری سنا دیں، اس پر پیپلز پارٹی کو معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرنا پڑا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والی اے

Read more

وزارت خارجہ ہفتے میں دو بار غلط فہمی کا شکار ہوئی: رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران نئی حکومت کی وزارت خارجہ دو مرتبہ غلط فہمی کا شکار ہوئی۔ پہلے اس نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خط کا اور پھر امریکی وزیر خارجہ کی عمران خان سے بات چیت کا مطلب غلط نکالا ہے۔ ایک بیان میں رضا ربانی کا کہنا تھا کہ بھارت سے مذاکرات کے لیے پاکستان کی بے قراری ٹھیک نہیں کیونکہ پاکستان کا موقف ہمیشہ یہ

Read more

اورنج ٹرین منصوبہ: تنخواہوں نہ ملنے پر عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا

  لاہور میں اورنج میٹرو ٹرین کا میگا پراجیکٹ بے یارو مددگار ہوگیا ہے۔ تنخوا ہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خادم اعلیٰ پنجاب کے جاتے ہی ملتان میٹرو سٹیشن بھی بے کار ہوگیا ہے جبکہ اڑھائی سو ارب روپے سے زائد کا منصوبہ وقت پر مکمل ہوتا نظر نہیں آرہا۔ سیوریج کا پانی ماڈل روڈ پر بہنے لگا ہے۔ میٹرو انتظامیہ نے سیوریج کا سسٹم ٹھیک کرنے کے

Read more

آئی جی پنجاب کے لئے واجد ضیا کا نام زیر غور ہے: ذرائع

چیف سیکرٹر ی اور آئی جی سمیت پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز دور کے بیوروکریٹس کو اہم ذمہ داریاں نہیں دی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے چیف سیکرٹری کے لئے اعظم سلیمان اور خواجہ شمائل کے نام زیر غور ہیں جبکہ ٓئی جی پنجاب کے لئے امجد سلیمی اور واجد ضیا کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر

Read more

چیف جسٹس اور صدر پاکستان بھی فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کریں گے: عمران حکومت کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنا خصوصی طیارہ استعمال نہیں کر سکیں گے جبکہ وزیر اعظم، چیف جسٹس، چیئرمین سینٹ کو فرسٹ کلاس میں سفر کی سہولت بھی ختم کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم خصوصی طیارہ استعمال نہیں کریں گے۔ جن لوگوں کو بھی فرسٹ کلاس کی سہولت

Read more

سیرینا ولیمز کو اسکن ٹائٹ سوٹ پہننے سے کیوں روکا گیا؟

فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہننے سے روک دیا۔ فرنچ اوپن کے میچز میں سیرینا ولیمز نے کالے رنگ کا اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہنا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے فرینچ ٹینس فیڈریشن کے صدر برنارڈ گوشیلی نے بیان جاری کیا کہ فرینچ اوپن کے ڈریس کوڈ کے مطابق سیرینا کا لباس نامناسب ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کی جانب سے اب

Read more

اپوزیشن صدارتی امیدوار کے لئے کن ناموں پر غور کر رہی ہے؟

  اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے صدارتی امیدوار کے الیکشن کے لئے سرتاج عزیز، شاہد خاقان عباسی، عبدالقادر بلوچ کے نام زیرغور ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی مری میں آل پارٹیز کانفرنس سے قبل صدارتی الیکشن کے لئے رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) ایاز صادق نے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمان، خورشید شاہ اور اسفند یار ولی سے رابطہ کیا ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے متفقہ صدارتی امیدوار کے

Read more

عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا

   وزیراعظم عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ہے۔ شبلی فراز معروف شاعر مرحوم احمد فراز کے بیٹے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ میں قائد ایوان کے لیے شبلی فراز کی نامزدگی کی درخواست وزارت پارلیمانی امور کے ذریعے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھجوائی گئی۔ سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کی طرف سے قائد ایوان کی نامزدگی کا خط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دور

Read more

زعیم قادری نے اہلیہ سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کےسابق صوبائی وزیر زعیم قادری نے اپنی اہلیہ سابق رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ قادری کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق زعیم قادری کی پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان آئندہ دو روزمیں کر دیا جائے گا۔ اس طرح آزاد امیدوار سید عمران اور آصف رضا بیگ نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ

Read more

بدعنوان آدمی آخرِکار پکڑا جاتا ہے: صدر ممنون حسین

صدر مملکت ممنون حسین نے لندن میں کہا ہے کہ یہ اللہ کا قانون ہے کہ بدعنوان آدمی کچھ دن بچتا ہے لیکن آخرِ کار پکڑا جاتا ہے۔ صدرِ مملکت ممنون حسین کا لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں تال کالج آف فزیشن ایڈنبرا کی دعوت پر آیا ہوں، وہ مجھے اعزازی ڈگری دے رہے ہیں۔ صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بدعنوانی کے جو واقعات ہوئے ہیں، یہ اللہ کا قانون

Read more

بلغاریہ کی چوبیس سالہ ماڈل نے مصنوعی نسوانی حسن کا مقابلہ جیت لیا

خواتین کے مقابلہ حسن میں اب کوئی تعجب والی بات نہیں رہی۔ تاہم بلغاریہ میں ایک عجیب و غریب مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یہ مصنوعی نسوانی حسن کا مقابلہ تھا جس میں وہ خواتین شریک ہوئیں جنہوں نے پلاسٹک سرجری سے اپنے نسوانی حسن کو دوبالا کر رکھا ہے۔ چوبیس سالہ ماڈل کرسٹین کامینووا نے یہ مقابلہ جیت کر پہلی ”مس سلیکون سٹار“ کا اعزاز جیت لیا ہے۔ کرسٹین کا کہنا ہے کہ انہوں نے نسوانی حسن

Read more

گرل فرینڈ کی الماری میں چھپے سلمان خان کو چھینک آ گئی۔ پھر کیا ہوا؟

بھارتی فلموں کے لیجنڈ اداکار سلمان خان کی عمر 52 برس ہو چکی ہے لیکن وہ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔ تاہم ان کا دل پھینک ہونا کوئی راز کی بات نہیں۔ حال ہی میں ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں انہوں نے اپنی رومانوی زندگی کا دلچسپ واقعہ شیئر کیا۔ سلمان خان نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھر پر پکڑے گئے تھے۔ وہ اپنی گرل فرینڈ کے گھر گئے ہوئے تھے۔  یوں تو گھر

Read more

رکن اسمبلی قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین تحریک انصاف کے کارکنوں کی گالیوں سے زچ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے کامیاب ہونے والے رکن اسمبلی قومی اسمبلی اور معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کو سوشل میڈیا پر سخت تنقید بلکہ نہایت سنگین گالیوں سے واسطہ پڑ رہا ہے۔ جس پر انہوں نے عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا۔  بالآخر پی ٹی آئی نے انہیں سوشل میڈیا پر گالیاں دینے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر پارلیمنٹ میں

Read more

وقت بدل گیا، اب پاکستان مغرب کا محبوب نہیں ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وقت بدل گیا ہے اور اب پاکستان مغرب کا محبوب نہیں ہے۔ وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو خارجہ امور کے حوالے سے پاکستان کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ مؤثر اور ٹھوس انداز سے پاکستان کی ترجمانی کی جائے گی۔ ان کا

Read more

سعودی حکومت نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیا

سعودی حکومت نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح الطالب کو حکومتی پالیسیوں پر مبینہ تنقید کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب میں قیدیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ”ضمیر کے قیدی“ گروپ نے امام کعبہ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے جسے الجزیرہ نے شائع کیا ہے۔ یہ گروپ سعودی عرب میں مذہبی شخصیات، علما اور مبلغین کی گرفتاری کی نگرانی کرتا ہے اور اس حوالے سے دستاویزات مرتب کرتا ہے۔ پریزنر آف

Read more

موجودہ صورت حال میں مالی خسارہ مزید بڑھے گا: موڈیز

عالمی مالیاتی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر بیرونی ادائیگیوں کیلئے اس وقت کافی ہیں اور موجودہ صورتحال میں مالی خسارہ مزید بڑھے گا کیونکہ قرضوں کی لاگت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ موڈیز کے مطابق روپے کی قدرمیں کمی مہنگائی میں اضافہ کرے گی۔ شرح سود میں اضافے سے قرضے مزید مہنگے ہوں گے، جس سے بیرونی قرضوں سے ادائیگیاں مزید مشکل ہو جائیں گی اورپاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ

Read more

اعتزاز احسن نوازشریف کے پاس جیل میں جا کر معافی مانگیں تو صدارت کے لئے ان کے نام پر غور کر سکتے ہیں: پرویز رشید

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ ا ن کی جماعت صدارت کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن کے نام پر غور کرے گی اگر وہ سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی مانگیں، مسلم لیگ ن صرف اس صورت میں اعتزاز احسن کے نام پر غور کرے گی، اگر وہ اڈیالہ جیل جائیں اور نوازشریف سے معافی مانگیں۔ سابق وزیراطلاعات اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے

Read more

الیکشن کے روز رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کی ناکامی کا ذمہ دار نادرا: پی ٹی آئی تحقیقاتی کمیٹی

تحریک انصاف نے الیکشن کے روز رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کی بندش کی تحقیقات مکمل کر لیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف سینیٹ میں پارلیمانی رہنما اعظم سواتی و دیگر پر مشتمل آر ٹی آیس شٹ ڈاؤن معاملے کی نگرانی کے لیے تحققیقاتی کمیٹی قائم کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی تحقیقاتی کمیٹی نے آر ٹی ایس سسٹم کی ناکامی کا ذمہ دار نادرا کو ٹھہرا دیا اور اس کی ناکامی میں ملوث

Read more

ہفتےمیں ایک چھٹی کی سمری تیار: کابینہ اجلاس کا ایجنڈا سامنے آ گیا

نئی حکومت نے ہفتےمیں صرف ایک چھٹی کی سمری تیار کرلی ہے جو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونےوالے اجلاس میں پیش کیے جانے کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ، وزرا اور وزیراعظم کے صوابدیدی فنڈز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فنانس ڈویژن صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی سمری کابینہ میں پیش کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیروں، اور سیکرٹریز کے بیرون ملک دوروں پر پابندی کے اطلاق

Read more

کراچی، ملتان اور راولپنڈی کے کور کمانڈر تبدیل

پاک فوج میں نئی تقرریاں اور تبادلے کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز کو کور کمانڈر کراچی، لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو کور کمانڈر راولپنڈی اور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اشرف کو کور کمانڈر ملتان مقرر کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو انسپکٹر جنرل

Read more

چیف جسٹس نے اورنج لائن ٹرین کا ٹائم فریم مانگ لیا

  چیف جسٹس پاکستان نے میگا پراجیکٹ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی تکمیل کیلئے ٹائم فریم مانگ لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے میگا پراجیکٹس کے بارے میں ازخود نوٹس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس پاکستان نے افسوس کا اظہار کیا کہ لاہوریوں نے بہت زیادہ مشکلات اٹھا لی ہیں لیکن یہ منصوبہ مکمل کیوں نہیں ہوا حبیب کنسٹرنشن

Read more

لیگی دور کے میٹرو منصوبوں کی چھان بین کا فیصلہ

  عمران خان کی حکومت نے مسلم لیگ نون حکومت کے دور کے تمام میٹرو منصوبوں کی چھان بین کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے فیصلے کے بعد راولپنڈی، لاہور اور ملتان میٹرو بس منصوبوں کی ابتدائی لاگت اور مجموعی اخراجات کا آڈٹ ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں پر کام کرنے والی کمپنیوں کے حوالے سے بھی رپورٹس حاصل کی جائیں گی، لاہور میں میٹرو ٹرین اور کراچی میں گرین بس منصوبے

Read more

فیصل آباد میں احمدی جماعت پر مشتعل ہجوم کا حملہ، عبادت گاہ نذر آتش، پانچ افراد زخمی

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے گھسیٹ پوره میں احمدیہ بیت الذکر پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے عبادت گاہ کے معلم سمیت پانچ احمدی افراد زخمی ہوئے۔ اس کے بعد عبادت گاہ کو توڑ پھوڑ کے بعد نذر آتش کر دیا گیا۔ وجہ تنازع کرکٹ کھیلتے دو نوجوانوں کے بیچ معمولی نوعیت کا جھگڑا تھا جس کو بدنیتی سے مذہبی منافرت کا رنگ دیا گیا۔ آج مغرب کے بعد سے علاقے میں سخت اشتعال پایا

Read more

حنیف عباسی کی طبیعت مزید بگڑ گئی: سی سی یو منتقل

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پانچ دن سے زیرعلاج حنیف عباسی کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ انہیں سی سی یو منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال کا وی آئی پی وارڈ سب جیل قرار دے دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق حنیف عباسی کو اسٹنٹ ڈالا گیا تھا، وہ اسپتال میں 5 روز سے داخل ہیں اور اب انہیں سی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز کی ٹیم حنیف عباسی کا

Read more

قائد اعظم نے عید الاضحیٰ کی نماز کیسے ادا کی: عالم دین کی جرات ایمانی کو سلام

اسلامی جمہوریہ پاکستان کو قائد اعظم کے خوابوں کی تعبیر بنانے کا دعوٰی سبھی حکمران کرتے آئے ہیں لیکن قائد اعظم جیسی فراست اور اصول پسندی و سادگی شاید ہی کسی کے نصیب میں لکھی ہو گی۔ قائد اعظم پروٹوکول کے عادی نہیں تھے بلکہ ایک عام شہری کی حیثیت سے عوام میں گھل مل جایا کرتے تھے۔ قائد اعظم نے اپنی زندگی کی چار عیدیں پاکستان میں ادا کیں اور ہر بار سادگی کے ساتھ  اس کو عوام کے

Read more

نواز شریف اور مریم نواز سے آج کسی کی ملاقات نہیں ہو سکی

سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز سے گزشتہ رات خصوصی اجازت کے بعد شہبازشریف اور اہل خانہ نے ملاقات کی تھی تاہم آج جمعرات کو کوئی بھی شخص نوازشریف سے ملاقات نہیں کر سکا۔ تفصیلات کے مطابق جیل حکام نے کہا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے باعث آج ملاقات نہیں ہو سکتی۔ نوازشریف اور مریم نواز سے ملاقات جمعہ کو ہو سکے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں اور دیگر ملاقاتیوں کو اطلاع کر دی گئی ہے۔ ملاقات کا

Read more

جوانی پھر نہیں آنی 2: فلم کی پروموشن کے دوران ماورہ حسین کے لباس پر تنازع

اداکارہ ماورہ حسین اپنی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2 کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں مختلف شہروں اور تقریبات میں جارہی ہیں۔ ہر تقریب میں ان کا لباس بھی مختلف ہوتا ہے جو توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔ تاہم گزشتہ دنوں ایک تقریب میں ان کے لباس پر تنقید کا طوفان امڈ آیا ہے۔ فلم کی پروموشن کے دوران ماورہ حسین نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا جو شاید پاکستانیوں کے اخلاقی معیار

Read more

کیا وزیر اعظم عمران خان نے نماز عید ادا کی؟ نشاندہی کرنے پر خواجہ سعد رفیق سخت تنقید کی زد میں

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم عمران خان کے نماز عید الاضحیٰ پڑھنے کے حوالے سے ٹویٹ کی ہے جس کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے کارکن خواجہ سعد رفیق پر سخت تنقید کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’’ٹویٹر ‘‘ پر ٹویٹ کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ’’سیلیکٹڈ وزیر اعظم کی

Read more

عمر چیمہ نے تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کے دعوے کا پول کھول دیا

وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری انتہائی سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی جس میں مہمانوں کو صرف چائے اور بسکٹ پیش کیے گئے۔ تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی عندلیب عباس کی جانب سے ٹویٹ میں کہا گیا کہ حلف برداری کی تقریب میں صرف 50 ہزار روپے خرچ ہوئے جبکہ پہلے وزرائے اعظم کی تقریبات پر لاکھوں روپے خرچ ہوتے رہے۔ عندلیب عباس کے اس ٹویٹ پر صحافی عمر چیمہ نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ شائع

Read more

معروف بھارتی صحافی کلدیپ نائر انتقال کر گئے

معروف بھارتی صحافی کلدیپ نائر انتقال کر گئے ہیں۔ انتقال کے وقت ان کی عمر 95 برس تھی۔ بھارتی صحافی کے طور پر شہرت پانے والے کلدیپ نائر 14 اگست 1923ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے، انہوں نے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز ایک اردو اخبار سے کیا تھا۔ آنجہانی کلدیپ نائر بیمار تھے اور بھارت کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے انتقال کر گئے۔ کلدیپ نائربرطانیہ

Read more

کلدیپ نیئر نے ڈاکٹر قدیر خان سے پاکستان کے پاس ایٹم بم ہونے کا راز اگلوا لیا تھا

کلدیپ نیئر نے اپنی خودنوشت میں انکشاف کیا تھا کہ وہ 1986 میں اسلام آباد میں مشاہد حسین سید کی شادی میں شرکت کے لیے گئے تو مشاہد انہیں ڈاکٹر قدیر خان کا انٹرویو کرانے کے لیے خود ہی لے کر گئے اور کہا کہ یہ آپ کے لیے میری "شادی کا تحفہ” ہے۔ اس ملاقات میں کلدیپ نیئر نے ڈاکٹر قدیر خان کو غصہ دلوا کر ان سے وہ راز اگلوا لیا تھا کہ پاکستان کے پاس ایٹم بم

Read more

وزیر اعظم عمران کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کی کمپنی نے چار ارب روپے جرمانہ ادا نہیں کیا: رؤف کلاسرا

معروف صحافی رؤف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل عبدالرزاق داؤد اینگرو کے مالکان میں سے ہیں۔ معروف صحافی نے کہا کہ عبدالرزاق داؤد کی کمپنی اینگرو کو چھ سال پہلے مسابقتی کمیشن کی جانب سے 4 ارب روپے جرمانہ کیا گیا تھا، انہوں نے جرمانے کا ایک روپیہ بھی نہیں دیا لیکن سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی ٹرمینل کے کرایہ کی مد میں انہیں دو لاکھ 72 ہزار

Read more

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن احسان فراموش ہیں: عظمیٰ بخاری

  مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کی جانب سے ن لیگ کی بجائے تحریک انصاف کے امیدوار عثمان بزدار کو ووٹ ڈالنے پر احسان فراموش قرار دیا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ شاید ہم ہی میں کوئی کمی ہوگی اسی وجہ سے جتنے مرضی احسان کرلیں اس کا صلہ احسان فراموشی ہی کی صورت میں ہمیں ملتا ہے۔ عظمیٰ بخاری

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے آبائی قصبے تونسہ میں تین ہیلی پیڈ تعمیر کرنے کا حکم دے دیا

تونسہ شریف میں تبدیلی آ گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد تونسہ شریف میں تین ہیلی پیڈز بھی تیار کر دیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جلد ہی اپنے آبائی گاؤں بارتھی کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے تونسہ شریف جائیں گے جہاں تین مختلف علاقوں میں ہیلی پیڈز بھی تیار کر لیے گئے

Read more

اعتزاز احسن کی صدارت میں رکاوٹیں کون ڈال رہا ہے؟ شاہ محمود قریشی کا انکشاف

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی پر نامزد صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کا نام واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ ملتان میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام مشاورت کے بعد ہی صدارتی امیدوار کے لیے پیش کیا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اعتزاز احسن کا سینیٹ

Read more

پاکستان میں رہائشی کالونیوں میں بدعنوانی کے ماسٹر مائنڈ ملک ریاض اور ان کے ساتھی کون ہیں؟

پاکستان کے ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض نوّے کی دہائی میں پی ڈبلیو ڈی کے ٹھیکیدار ہوا کرتے تھے، جو اس وقت دن دگنی رات چوگنی ترقی کر کے ملک کی سب سے طاقت ور شخصیت بن چکے ہیں۔ ملک ریاض کئی بار اپنے ٹی وی انٹرویوز میں یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ وہ ہر کام کے لیے ’فائل کو پہیے‘ لگا دیتے ہیں اور اسی لیے ان کا کوئی بھی کام کبھی نہیں رکتا، چاہے وہ ’کام‘ ایک

Read more

فائل کے نیچے پہیے لگانے کے بین الاقوامی ماہر ملک ریاض نے ملک سے کرپشن ختم کرنے کا طریقہ بتا دیا

موجودہ حکومت نظام میں بہتری لانے کے دعوے کررہی ہے مگر سرکاری دفاترکو کیسے بہتر کیا جا سکتا ہے؟ ملک ریاض نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک ریاض نے کہا ہے کہ ہم نے بحریہ ٹاون میں اللہ کے فضل و کرم سے گڈ گورننس اور مثالی منیجمنٹ کا موثر نظام ترتیب دیا ہے، اس بہتر سسٹم کی اساس چند بنیادی اصول ہیں جن پر بحریہ ٹاون کے ہزاروں ورکرز کاربند رہنے کے پابند ہیں،

Read more