مغربی کنارے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی: بی بی سی کی تحقیقات

فلسطینیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں ہمارا تجزیہ بی بی سی کی اپنی زمینی کوریج، علاقائی میڈیا کی رپورٹنگ اور غیر سرکاری گروہوں اور اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کی رپوٹوں کے ساتھ منسلک سرکاری بیانات سمیت متعدد ذرائع پر مبنی ہے۔

Read more

فوجی اہلکاروں کی بیگمات کے غیر ازدواجی تعلقات، فوج کی توہین پر ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

انڈین ریاست بہار کے بیگو سرائے ضلع کی ایک عدالت نے معروف فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ ایکتا کپور پرالزام ہے کہ انھوں نے اپنی ویب سیریز میں بیویوں کی ڈیوٹی کے دوران فوجیوں کے گھروں سے دور ہونے پر دوسروں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر سخت اعتراض اٹھایا گیا تھا۔ اس شکایت میں فوج کی تصویر کشی پر بھی اعتراض درج کیا گیا تھا۔

Read more

قدیم زمبابوے کے عظیم شہر کے آثارِ قدیمہ جنھیں یورپ نے مٹانے کی کوشش کی

زمبابوے کا قدیم شہر جسے اب عظیم زمبابوے کا نام دیا جاتا ہے، جب یہ دریافت ہوا تو نسلیت پسندی کی وجہ سے مغربی مہم جوؤں نے اسے افریقیوں کی اپنی تعمیر ماننے سے انکار کردیا تھا بلکہ اسے بیرونی تہذیبوں کی باقیات قرار دیا۔

Read more

اسقاط حمل پر انڈین سپریم کورٹ کے فیصلے کے کیا معنی ہیں؟

انڈین سپریم کورٹ نے غیر شادی شدہ لڑکیوں کے اسقاط حمل کے حق کے بارے میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ کورٹ نے ازدواجی ریپ کا ذکر نہیں کیا ہے لیکن اس فیصلے کے بعد اس معاملے پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔

Read more

میکسیکو کے پراسرار اہرام: سورج کی نقل و حرکت بتانے والا معبد جسے پراسرار قدیم تہذیب گھڑی کے طور پر استعمال کرتی تھی

یہ اہرام 1500 سال سے یہاں موجود ہیں۔ لیکن ان کی اپنی کہانی اب وقت کی گردش میں گم ہو چکی ہے کیوں کہ وہ اپنے پیچھے ایسی کوئی تحریر نہیں چھوڑ کر گئے جس سے یہ نشان دہی ہو سکے کہ ان پراسرار اہرام کو تعمیر کرنے والے کون لوگ تھے۔

Read more

آڈیو لیکس یا چور سپاہی کا کھیل

پاکستان میں ملک ٹوٹنے سے لے کر، کارگل کی جنگ، انتخابی نتائج کے الیکٹرونک نظام کے اچانک بیٹھنے، بیک روم رجیم چینج، چیف آف سٹاف، ججوں اور وزرائے اعظم کی اپنے اور بیرونی مہمانوں سے گفتگو، اسامہ بن لادن کی ہلاکت اور جبراً غائب ہونے والے ہزاروں افراد سمیت ہر المیے اور سکینڈل کا ایک ہی علاج ہے ’دفع کرو، مٹی پاؤ، آگے بڑھو۔‘

Read more

جب چرچل نے کہا 'گاندھی ابھی تک مرا کیوں نہیں'

سنہ1931 میں جب انڈیا کے بابائے قوم مہاتما گاندھی گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن گئے تو بادشاہ جارج پنجم نے انھیں بکنگھم پیلس میں چائے پر مدعو کیا۔ برطانوی عوام یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ اس رسمی موقع پر بھی گاندھی دھوتی اور چپل میں محل پہنچے۔

Read more

اغوا برائے تاوان: پولیس نے برطانوی نژاد پاکستانی باپ بیٹے کو بے رحم ’پٹھان گروپ‘ کے چنگل سے کیسے چھڑایا؟

پولیس کے تفیش کاروں نے اس پانچ ہزار ڈیٹا کی تفتیش شروع کر دی تھی ’یہ آسان کام نہیں تھا۔ کسی بھی ڈیٹا کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا تھا تاہم جب ڈیٹا کی چھان بین شروع ہوئی تو ایک نمبر کا جب کال ریکارڈ حاصل کیا گیا تو یہ کالیں اس ہی مقام پر تھیں جہاں پر واردات ہوئی تھی۔‘

Read more

خیبر پختونخوا میں بڑے ذخائر کی دریافت کے باوجود گیس کی فراہمی کا منصوبہ ٹھپ کیوں پڑا ہے؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دو علاقوں شمالی وزیرستان اور فرنٹئیر ریجن بیٹنی میں دریافت ہونے والے گیس کے ذخائر کو قومی سسٹم میں لانے والے منصوبے پر تقریباً دو ماہ سے کام بند ہے۔

Read more

کیا چینی قرضوں کی واپسی میں سہولت پاکستان کے لیے ’لائف لائن‘ بن گئی ہے؟

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر پاکستان نے چین سے 30 ارب ڈالر کا قرض لے رکھا ہے جو اس کے کل بیرونی قرضوں کا ایک تہائی حصہ بنتا ہے۔

Read more

کیا کانگریس پارٹی پر گاندھی خاندان کا دبدبہ کم ہو رہا ہے؟

انڈیا کی مغربی ریاست راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے حامیوں نے گذشتہ دو دنوں میں جو کچھ کیا اس کے بعد سوال یہ پیدا ہو گیا ہے کہ کیا کانگریس میں گاندھی خاندان کا غلبہ کم ہو گيا ہے؟

Read more

وہ والدین جو اپنے بچوں کی بینائی ختم ہونے سے پہلے انھیں پوری دنیا دکھانا چاہتے ہیں

جب ان بچوں میں اس بیماری کی تشخیص کی گئی تو ماہرین نے انھیں کتابوں کے ذریعے زیادہ سے زیادہ تصاویر دکھانے کا مشورہ دیا، تاکہ وہ انھیں ہمیشہ کے لیے اپنی یادداشت میں ریکارڈ کر سکیں: مختلف علاقے، جانور، فن پارے۔۔۔ لیکن یہ خیال ان کی ماں کو قائل نہ کر سکا۔

Read more

صدر کا جنسی ہراسانی پر پیمرا اہلکار کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ: ’ملزم مقدمے کی کارروائی کے دوران بھی خاتون شکایت کنندہ کو ہراساں کرتا رہا‘

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنسی ہراسانی کے مقدمے میں ڈائریکٹر جنرل پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Read more

لکھم پور: انڈیا میں دو بہنوں کے ریپ کے بعد قتل کے واقعے میں اٹھنے والے کئی سوالات

بی بی سی کی نامہ نگار گیتا پانڈے اور ونیت کھرے نے ضلع لاکھم پور کا دورہ کیا۔ جو ریاستی دارالحکومت لکھنو سے 200 کلومیٹر کی مسافت پر ہے تاکہ وہ جرم کی اس کہانی کے سِرے جوڑ سکیں جو انڈین میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔

Read more

برکینا فاسو: کپتان نے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے والے فوجی سربراہ کو عہدے سے فارغ کر دیا

رکینا فاسو کی فوج کے سربراہ لیفٹینینٹ کرنل پال ہنری نے رواں سال جنوری میں ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا اور کہا تھا کہ صدر روچ کیبور کی حکومت ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکام رہی۔

Read more

انڈیا آرمینیا کو اسلحہ کیوں فروخت کر رہا ہے؟

آذربائیجان کو پاکستان اور ترکی کے ابھرتے ہوئے اتحادی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ آذربائیجان نے آرمینیا کے خلاف جنگ میں بھاری نقصان پہنچانے کے لیے ترکی سے لیے گئے ڈرون کا استعمال کیا تھا۔ اب آذربائیجان پاکستان سے چینی ساختہ جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے۔

Read more

ہراسانی کے واقعات: کیا پاکستان کے عوامی مقامات خواتین کے لیے غیر محفوظ ہیں؟

پاکستان کی بیشتر خواتین ایسی ہیں جو عوامی مقامات پر ہراسانی کا سامنا کر چکی ہیں۔ مگر کیا ملک کے عوامی مقامات خواتین کے لیے غیر محفوظ ہیں؟ بی بی سی نے اس حوالے سے زندگی کے مختلف شعبوں اور طبقوں سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خواتین سے بات کی ہے جنھوں نے اپنے تجربات ہم سے شیئر کیے۔

Read more

مسلمان اور ہندو دوست کی جوڑی جنھوں نے لیسٹر ہنگاموں کے دوران یکجہتی کا پیغام دیا

دونوں گروپوں نے پولیس لائنوں پر سے ایک دوسرے پر بوتلیں پھینکیں۔ ایسا ہی کچھ ہندو مندر کے باہر بھی دیکھنے میں آیا جہاں امام احمد اور اجے ناگلا نے صورتحال کو قابو میں رکھنے کی کوشش کی۔

Read more

کیریئر کاؤنسلنگ: پاکستانی بچے اپنی مرضی کے پروفیشن کا انتخاب کیوں نہیں کر پاتے؟

تعلیمی ماہرین کے مطابق ہمارے زیادہ تر تعلیمی اداروں خصوصاً سکولوں میں بچوں کو کیریئر سے متعلق رہنمائی دینے کا رواج نہیں ہے جبکہ دنیا کے زیادہ تر ترقی آفتہ ممالک میں یہ عمل بچپن سے ہی شروع کر دیا جاتا ہے۔

Read more

صدر پوتن کا یوکرین کے چار خطوں کو ضم کرنے کا اعلان، ’یہ ہمیشہ روس کا حصہ رہیں گے‘

روسی صدر نے جمعے کو چاروں مقبوضہ خطوں کے روسی حمایت یافتہ رہنماؤں کے ساتھ الحاق کے معاہدے پر دستخط کیے تاہم مغرب نے ان علاقوں پر روسی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اس پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Read more

انڈیا سے کپاس کی درآمد پاکستانی ٹیکسٹائل شعبے کی مشکلات کم کر سکتی ہے؟

پاکستان کے ٹیکسٹائل شعبے کی تنظمیوں کی جانب سے حال ہی میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ صنعتی شعبے کو انڈیا سے کپاس درآمد کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ ہمسایہ ملک سے درآمد کی سفری لاگت دور دراز ممالک کے مقابلے میں کم ہے۔

Read more

’قسمت بھی سالٹ کی طرف دار تھی‘: سمیع چوہدری کا کالم

بولر کچھ بھی کر لے، جب بلے باز کے قدم حرکت میں آنے لگیں تو وہ ہر لائن اور ہر لینتھ کو اپنی سہولت میں ڈھال کر برتنے لگتا ہے اور بولرز فقط بے بسی کی تصویر بنے رہ جاتے ہیں۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

Read more

لاہور میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی فتح اور سیریز برابر، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

انگلینڈ نے پاکستان کو لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے چھٹے ٹی ٹوئنٹی میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی ہے اور اب صرف آخری اور فیصلہ کن میچ باقی ہے۔

Read more

آڈیو لیکس: `اب کسی کو وزیر اعظم ہاؤس میں موبائل فون اور لیب ٹاپ لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی‘

وزارت داخلہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم ہاوس سے آڈیو لیک کے واقعے کے بعد حساس اداروں کے اہلکاروں نے وزیر اعظم ہاوس اور وزیر اعظم سکریٹریٹ کا سائبر سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا ہے اور نئے ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

روسی جوہری ایندھن اور ٹیکنالوجی جو صدر پوتن کی طاقت اور یورپ کی کمزوری بن چکے ہیں

ایک جانب روسی توانائی کے ذرائع مغربی سیاست دانوں اور میڈیا کے لیے بڑی پریشانی کا سبب ہیں تو دوسری طرف روسی جوہری ایندھن اور ٹیکنالوجی پر جاری انحصار کی پالیسی پر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

ماریہ اسونسیان آرمبروزابالا: جب والد سے کیے گئے وعدے نے میکسیکو کی امیر ترین خاتون کی کاروباری سلطنت کی بنیاد رکھی

میکسیکو کی سب سے مالدار خاتون کے مطابق ان میں کاروبار کرنے کی بھرپور صلاحیت کبھی بھی موجود نہیں تھی لیکن والد سے وفات سے قبل کیے گئے وعدے نے انھیں کاروبار کی ایسی دنیا میں تربیت حاصل کرنے پر مجبور کیا جو ان کے لیے بالکل نیا تھا۔

Read more

اسلام آباد میں کسانوں کا احتجاج: کیا گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ ملک میں آٹے کی قیمت بڑھنے کی وجہ ہے؟

پاکستان میں صوبوں کی جانب سے آئندہ سیزن کے لیے گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کا اعلان ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب پہلے ہی ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ امدادی قیمت سے فائدہ کون اٹھاتا ہے اور کیا آنے والے دنوں میں آٹے کی قیمت مزید بڑھے گی؟

Read more

سعودی عرب میں انڈین مزدور کی موت: ’بیٹے کو قرض لے کر سعودی عرب بھیجا اور اب اس کی لاش لانے کے لیے قرض جمع کر رہے ہیں‘

رام ملن کی موت 18 اگست 2022 کو سعودی عرب کے شہر دمام میں ہوئی مگر ان کی ماں اور خاندان ابھی تک ان کی لاش کے انتظار میں ہے۔ رام ملن کی اہلیہ راجونتی نے بتایا کہ دونوں بیٹیاں بہتر تعلیم حاصل کر سکیں، ان کے شوہر یہ خواب آنکھوں میں لیے سعودی عرب گئے تھے۔

Read more

سیکس ٹارشن گینگ: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مردوں کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار

سرینگر پولیس کے ایس ایس پی راکیش بھلوال نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس معاملے پر حیرت کا اظہار کیا اور کہا کہ ’بڈگام ضلع کا رہنے والا یہ جوڑا کئی ماہ سے لوگوں کو ٹھگ رہا تھا اور اب تک سادہ لوح مردوں سے 40 لاکھ روپے لے چکا تھا۔‘

Read more

ہرجوت کور بھامرہ: انڈین ریاست بہار میں سکول طالبہ کی سینیٹری پیڈز کی درخواست پر خاتون افسر کا متنازعہ بیان اور معافی

انڈیا کی ریاست بہار میں سکول کی طالبات کی جانب سے سینیٹری پیڈز فراہم کرنے کی درخواست پر اعلیٰ سرکاری خاتون افسر کے بیان پر ملک میں شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ بہار کی بیوروکریٹ خاتون افسر نے اپنے متنازعہ بیان پر عوامی سطح پر ردعمل آنے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔

Read more

عراق کی آئل فیلڈز کے قریب کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز کی موجودگی: ’یہ آگ میں جلنے جیسا ہے‘

بی بی سی نے آئل فیلڈز میں گیس کے بھڑکنے سے لاکھوں ٹن غیر اعلانیہ زہریلی گیسز کے اخراج کا پتا چلایا۔ بی بی سی کو عراق میں آئل فیلڈز کے قریب زہریلی گیس کے اخراج سے کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز کی موجودگی کا علم ہوا ہے جس سے وہاں کے رہائشی متاثر ہو رہے ہیں۔

Read more

لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان: جنرل بپن راوت کی موت کے نو ماہ بعد انڈیا میں نئے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی تقرری

یہ عہدہ انڈیا کے پہلے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی ہلاکت کے بعد خالی ہوا تھا جن کی موت گذشتہ سال 8 دسمبر کو ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہوئی۔ یہ تقرری ان کی موت کے تقریباً ساڑھے نو ماہ بعد ہوئی ہے۔

Read more

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز کی بریت کا مسلم لیگ ن کو کیا فائدہ پہنچ سکتا ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں بری کر دیا ہے۔ سیاسی اور قانونی ماہرین کے مطابق اب مریم نواز زیادہ پُراعتماد طریقے سے عملی سیاست میں حصہ لے سکیں گی اور یہ بھی ممکن ہے کہ وہ حکومت میں کوئی عہدہ بھی حاصل کر سکیں۔

Read more

عامر جمال: ’والد نے کہا پڑھائی کرو یا پھر کاروبار میں ہاتھ بٹاؤ‘

15 ستمبر کو انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوا تو 18 رکنی سکواڈ کی فہرست میں شامل ایک نام پر لوگ حیران تھے کہ یہ کھلاڑی کون ہے اور کہاں سے آیا ہے؟ لیکن پھر گذشتہ شب ہر کسی کی زبان پر اُسی کھلاڑی کا نام تھا اور فقط 13 ہی روز میں کرکٹر عامر جمال کے لیے سب کچھ بدل چکا تھا۔

Read more

’یہودی طالبان‘: مبینہ جنسی استحصال میں ملوث قدامت پسند یہودی فرقہ ’لیو طہور‘ کیا ہے؟

میکسیکو کے ایک جنگل میں قائم یہودی فرقے لیو طہور کے مرکز پر پولیس کارروائی کے دوران کئی بچوں کو بازیاب کروائے جانے کے بعد اس انتہائی قدامت پسند یہودی فرقے کے متعلق میں ایک بار پھر سنگین سوالات نے جنم لیا ہے۔

Read more

انسانی سمگلر: ’جو موت سے خوفزدہ نہیں وہ روانڈا جانے سے بھی نہیں ڈریں گے‘

ایک انسانی سمگلر کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے پناہ کی تلاش میں آنے والے افراد کو روانڈا بھیجنے کے منصوبوں کے باوجود اُن کے گاہکوں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ بی بی سی کی ایک ٹیم نے اس انسانی سمگلر سے اُن کے ترکی میں واقع ٹھکانے پر ملاقات کی ہے۔

Read more

یو اے ای اور اسرائیل میں بڑھتے تجارتی تعلقات دونوں ممالک کو کیسے فائدہ پہنچا رہے ہیں؟

ابراہام اکارڈز کے بعد سے اسرائیل اسلحہ کی فروخت کا ریکارڈ توڑ رہا ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق 2021 میں اس کی اسلحہ برآمدات 11 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی تھیں جس کا سات فیصد حصہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کو دیا گیا۔

Read more

سارہ انعام قتل کیس: خواتین پُرتشدد رشتے میں خود کو کیسے محفوظ بنا سکتی ہیں؟

ماہرِ تعلقات اور نفسیات مریم سہیل کا کہنا ہے کہ ہمیشہ اپنی چھٹی حس پر یقین کریں جو عموما ٹھیک ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کسی سے رشتہ جوڑنے سے پہلے اس کے بارے میں مکمل طور پر معلومات حاصل کر لینی چاہیے۔ اگر وہ شخص کسی قسم کے ظلم یا تشدد جیسے واقعات میں ملوث رہا ہے تو کبھی اس شخص کا انتخاب مت کریں۔

Read more

ساجد سدپارہ، مناسلو چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما: ’برفانی تودا گرنے کے باعث واپسی کا سفر خطرناک ہو چکا تھا‘

’کیمپ فور سے اُوپر 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور کئی مہم جوؤں نے فیصلہ کیا کہ وہ اس ہوا کا مقابلہ نہیں کر سکتے مگر میں نے اپنے تجربے کی بنیاد پر فیصلہ کیا کہ میں سفر جاری رکھوں گا۔ ویسے بھی ایک دفعہ اگر قدم بڑھ جائیں تو پھر واپسی کا فیصلہ ہمارا شیوہ نہیں ہے۔‘

Read more

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پانچویں ٹی ٹوئنٹی پر سمیع چوہدری کا کالم: ’عامر جمال نے بساط پلٹ دی`

کس نے سوچا تھا کہ وسیم جونئیر اور حارث رؤف کے ہوتے ہوئے بھی دن کے ہیرو عامر جمال ہوں گے جو اپنی زندگی میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے تھے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تـجزیہ

Read more

بین الاقوامی مقابلے میں گلاؤٹی کباب اور پراٹھے بنا کر ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی خاتون شیف

حنا شعیب کو حال ہی میں سعودی عرب میں ہونے والے بہترین شیف کے بین الاقوامی مقابلے میں تیسرا انعام ملا ہے۔ انھوں نے اس مقابلے میں گلاوٹی کباب، اٹالین چکن، املی اور پودینے کی چٹنی اور پراٹھے تیار کیے تھے۔

Read more

'کون بنے گا کروڑپتی' شو کے پہلے کروڑپتی آج کہاں ہیں، کیا کر رہے ہیں؟

سنہ 2000 میں شروع ہونے والے شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ یعنی کے بی سی نے نہ صرف امیتابھ بچن کو چھوٹے پردے کا ایک بڑا سٹار بنا دیا بلکہ کچھ عام لوگوں کو ‘کروڑ پتی’ بنا کر ان کی قسمت بدلنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

Read more

بلیک واٹر: انڈین اداکارہ ملائکہ اروڑہ، کاجل اگروال اور شروتی ہاسن بلیک واٹر کیوں پی رہی ہیں؟

انڈین اداکارہ کاجل اگروال کو حال ہی میں ممبئی ایئرپورٹ پر ‘بلیک واٹر’ کی بوتل کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ صحافیوں نے از راہ تجسس ان سے پوچھ لیا کہ بوتل کے پانی میں کیا خاص بات ہے؟

Read more

آڈیو لیکس: عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو منظرِ عام پر، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ ان کی آڈیو شہباز شریف کی حکومت نے جاری کی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی باتیں افشا کی جا رہی ہیں اس لیے سائفر کے معاملے پر تو ’اب وہ کھیلیں گے‘۔

Read more

میکسیکو کے 43 لاپتہ طلبا: واقعے کے اہم کرداروں کا کیا ہوا؟

26 ستمبر 2014 کو میکسیکو میں 34 طلبا کی اچانک گمشدگی نے پورے ملک کو ہِلا کے رکھ دیا تھا۔ اس واقعہ نے ناصرف حکومت کے معاملات میں رائج کرپشن بلکہ اُس ریاستی تشدد کا پردہ چاک کر دیا تھا جس میں اس وقت تک ہزاروں شہری مارے جا چکے تھے۔ آج آٹھ برس بعد بھی کوئی نہیں جانتا کہ آخر اُن 34 طلبا کے ساتھ کیا ہوا۔

Read more

اسحاق ڈار کی واپسی اور ڈالر کی قیمت میں کمی: کیا یہ ملک کے معاشی اشاریوں میں بہتری کو ظاہر کرتا ہے؟

اسحاق ڈار کے بارے میں عمومی تاثر ہے کہ وہ ڈالر کو کنٹرول کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں اور اسی تاثر کی بنیاد پر مارکیٹ نے اپنا ردعمل کچھ اس طرح دکھایا کہ دو روز میں انٹربینک میں ایک ڈالر کی قیمت چھ روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 11 روپے تک گِری ہے۔ مگر کیا یہ رجحان پائیدار ہو گا؟

Read more

مہسا امینی کی ہلاکت اور ایران میں مظاہرے: ’انھوں نے ہمیں دھمکایا کہ اگر ہم چُپ نہ ہوئے تو وہ ہمارا ریپ کر دیں گے‘

مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد سے ایران میں شروع ہونے والے مظاہروں کی قیادت بنیادی طور پر خواتین نے کی اور انھوں نے حکومت سے لازمی حجاب کے قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن اب یہ مظاہرے ایران کے رہنماؤں اور پوری مذہبی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج میں بدل چکے ہیں۔

Read more

محمد بن سلمان: سعودی عرب کے وزیرِاعظم مقرر ہونے والے ولی عہد محمد بن سلمان کا عرب دنیا کے طاقتور ترین رہنما تک کا سفر

سعودی عرب کے بادشاہ سلمان نے منگل کی شام کابینہ میں رد و بدل کے تحت سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیرِ اعظم تعینات کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں عام طور پر بادشاہ ہی وزیرِ اعظم ہوتا ہے۔

Read more

’میک اِن انڈیا‘ پروگرام: فوجی ساز و سامان کی درآمد پر پابندی کا انڈین فوج پر کیا اثر پڑے گا؟

میراج، جیگوار، سخوئی اور رافیل جیسے لڑاکا طیارے ہوں یا اپاچی اور چنوک جیسے جنگی ہیلی کاپٹرز، انڈین فوج کی ’ریڑھ کی ہڈی‘ زیادہ تر وہی ہتھیار سمجھے جاتے ہیں جو بیرون ملک سے درآمد کیے جاتے تھے۔ مگر اب ان ہتھیاروں کی درآمد پر پابندی انڈین فوج کو کیسے متاثر کرے گی؟

Read more

لیسٹر: ہندو مسلم تنازعے کی آگ بھڑکانے میں سوشل میڈیا کا کیا کردار رہا؟

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں حالیہ پرتشدد واقعات نے جہاں صدمے اور غم و غصے کو جنم دیا ہے تو وہیں درجنوں گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں۔ مگر اس تشدد کو ہوا دینے میں انٹرنیٹ پر شائع کی گئی گمراہ کُن معلومات کا کتنا کردار تھا؟

Read more

یوکرین جنگ : روسی صدر پوتن ’یوکرین کے مقبوضہ علاقوں کے الحاق کا اعلان کرنے والے ہیں‘

برطانوی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ روسی صدر پوتن یوکرین کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں نام نہاد ریفرنڈم کے بعد ان علاقوں کے روس سے الحاق کا اعلان کرنے والے ہیں۔

Read more

گجرات: گاؤ شالوں سے ہزاروں گائیں احتجاجاً ازاد، سرکاری دفاتر میں داخل

بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں مویشیوں کی پناہ گاہیں چلانے والے خیراتی اداروں نے وعدہ کردہ سرکاری امداد کی کمی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہزاروں گایوں کو آزاد کر دیا ہے۔

Read more

آج کل فیس بک سے بھی زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایپ ’بی ریئل‘ آپ کو کس مشکل میں ڈال سکتی ہے؟

اس ایپ کو 2020 میں ریلیز کیا گیا تھا، لیکن 2022 کے وسط میں اس کی مقبولیت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا۔ چند رپورٹس کے مطابق بی ریئل ایپ کو دنیا بھر میں 27 ملین سے زیادہ مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔

Read more

اپیل کا نیا آئی فون 14 ’میڈ اِن چائنہ‘ کے بجائے ’میڈ اِن انڈیا‘ کیوں ہو گا؟

انڈیا میں فون بنائے جانے کا ہر گز یہ مطلب نہیں یہ آئی فون انڈیا میں سستے ملیں گے۔ اگرچہ انڈیا کے شہریوں کو آئی فونز پر ’میڈ ان انڈیا‘ کا ٹیگ دیکھنے کو ملے گا لیکن انھیں اسے حاصل کرنے کے لیے بھاری رقم ادا کرنی ہو گی۔

Read more

آخری واردات؟

دلچسپ امر یہ ہے کہ آڈیو لیکس میں وہ آڈیو خان صاحب کے علم میں ہے جو ابھی تک منظر عام پر آئی ہی نہیں۔ آخر وہ کون سے ذرائع ہیں جو ڈارک ویب پر آڈیو ڈالنے سے پہلے خان صاحب کو آگاہ کر رہے ہیں کہ اُنھیں توشہ خانہ کیس میں نااہل کیا جا رہا ہے۔۔۔ عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

اسحاق ڈار کی واپسی اور امیدیں: ’مفتاح اسماعیل کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی‘

مسلم لیگ جانتی تھی کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد لیے گئے سخت معاشی فیصلے اسے عوام میں غیرمقبول بنائیں گے، اسی لیے مفتاح اسماعیل کے فیصلوں پر سوچا سمجھا مؤقف اختیار کیا گیا تاکہ بوقت ضرورت ان فیصلوں کا بوجھ آسانی سے پارٹی کے کاندھوں سے اُتارا جا سکے اور جب انتخابی میدان میں اُترا جائے تو پارٹی ہلکی پھلکی ہو۔

Read more

’دنیا کے امیر ترین شہر‘ کے نوجوان شہر چھوڑ کر گاؤں واپس کیوں جا رہے ہیں؟

کئی دہائیوں تک سیول، جنوبی کوریا میں ترقی کی ایک مثال بنا رہا ہے لیکن آج بہت سے نوجوان مستقبل کے امکانات کے بارے میں زیادہ پر امید نہیں ہیں اور شہر چھوڑ کر گاؤں کا رخ کر رہے ہیں۔

Read more

’نکاح‘: ٹرپل طلاق کے موضوع پر بنی فلم جس کے ڈائیلاگز آج بھی ذہنوں میں تازہ ہیں

نکاح 1980 کی دہائی کی مقبول بالی وڈ فلم ہے جس میں ایک ایسی لڑکی نیلوفر کی کہانی دکھائی گئی ہے جس کا شوہر اسے ایک ساتھ تین بار کہہ کر طلاق دے دیتا ہے۔ اس دور میں انڈیا اور پاکستان کی متعدد خواتین نے اس فلم کو بے حد پسند کیا تھا۔

Read more

سارہ انعام: ’لوگوں کو ابھی تک اندازہ نہیں کہ سارہ کتنی باصلاحیت اور پڑھی لکھی تھی‘

’والدین نے اپنی بیٹی کو کھو دیا، جو ایک پیاری بہن اور خالہ بھی تھی۔ میں جب سوچتا ہوں کہ اس واقعے کے وقت سارہ کتنی خوفزدہ، پریشان ہوئی ہو گئی تو اُس وقت میں خود پریشان اور خوفزدہ ہو جاتا ہوں۔‘ سارہ انعام کے دوستوں کی اُن سے متعلق چند یادیں۔

Read more

زمین کو محفوظ بنانے کا تجربہ: ناسا نے کامیابی کے ساتھ خلائی جہاز ایک سیارچے سے ٹکرا دیا

خلا میں موجود ایک بڑے پتھر سے خلائی جہاز ٹکرانے کا یہ تجربہ زمین سے تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ کلومیٹر دور کیا گیا ہے۔ اور جس سیارچے کو خلائی جہاز نے ہدف بنایا اس کو ڈیمورفوس کا نام دیا گیا ہے جبکہ اس مشن کو ڈارٹ مشن کہا گیا ہے۔

Read more

کیا نریندر مودی عالمی رہنما اور انڈیا عالمی طاقت کے طور پر ابھر رہے ہیں؟

انڈیا، جاپان، امریکہ اور انڈونیشیا میں آسٹریلیا کے سفیر رہ چکے جان میکارتھی نے کا کہنا ہے کہ کوئی مودی کو پسند کرے یا ناپسند لیکن انھیں شکست دینا آسان نہیں۔

Read more

عمران خان کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب، سوشل میڈیا پر رائے منقسم

جہاں کئی لوگ عمران خان کی حمایت کرتے اور اُنھیں سراہتے نظر آئے تو چند لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ یونیورسٹیوں کو سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔

Read more

"گھر واپسی یا صرف نام واپسی” ہندو بننے والے مسلمانوں کو کیا ملا؟

چار سال کی بچی مذہب کے بارے میں کیا جانتی ہوگی؟ اگر اسے زویا کے نام سے پکارا جائے تو بھی وہ شاید ہی سمجھ پائے کہ اس کے والدین مسلمان ہیں، اس لیے یہ اس کا یہ نام رکھا گيا ہے۔

Read more

ایران سے کرناٹک تک: انڈیا میں سبھی ایران میں خواتین کے احتجاج کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟

ایران اور کرناٹک دونوں میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ خواتین کی پسند کیا ہے اور ریاست کو یہ کنٹرول کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

Read more

مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ اور سوشل میڈیا بحث: ’یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہو گا‘

پاکستان میں سوشل میڈیا پر چند ایسی ویڈیوز وائرل ہیں جن میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو لندن کی سڑک اور کیفے میں پی ٹی آئی کی ٹوییاں اور جھنڈے گلے میں لٹکائے، میگا فون اٹھائے، موبائل سے ویڈیو بناتے کئی مرد و خواتین کا گروہ گھیر کر ہراساں کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

Read more

پاکستان کی سائبر سکیورٹی: پاکستان کی اہم شخصیات اور ان کے دفاتر کتنے محفوظ ہیں؟

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے ساتھیوں کی گفتگو کی مبینہ آڈیو پہلے ڈارک ویب پر لیک ہوئی اور پھر سوشل میڈیا پر گذشتہ روز سے گردش کر رہی ہے جس کے بعد سے اُن اداروں کی کارکردگی پر سوال اٹھایا جا رہا ہے جو اہم سرکاری عمارتوں کی سائبر سکیورٹی کے ذمہ دار ہیں۔

Read more

ظریفہ جان: کشمیر کی ان پڑھ شاعرہ جنھوں نے شعر کہنے کے لیے منفرد زبان تخلیق کی

ظریفہ جان انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی ایک شاعرہ ہیں۔ انھوں نے کشمیری زبان میں سیکڑوں نظمیں کہی ہیں۔ وہ پڑھی لکھی نہیں ہیں۔ انھوں نے اپنی نظمیں اور اشعار یاد رکھنے کے لیے ایک منفرد علامتی زبان تخلیق کر دی ہے۔

Read more

کیٹ مڈلٹن سے کیتھرین: پرنسس آف ویلز جن کا موازنہ ڈیانا سے کیا جاتا ہے

2001 میں شہزادہ ولیم سے پہلی ملاقات کے بعد 2010 میں شادی تک ان کو کچھ ایسا ملا جو ڈیانا کے حصے میں کبھی نہیں آیا: شادی کے بعد شاہی کردار کے لیے خود کو تیار کرنے کا وقت۔

Read more

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی پر سمیع چوہدری کا کالم: جس لمحے میں حارث رؤف پر 'حال' طاری ہوا

انگلینڈ کے تاریخی دورے کی یہ ناقابلِ یقین فتح اس ڈریسنگ روم کے لیے یادگار رہے گی۔ صرف یہی نہیں، دو براعظموں کے اطراف شائقینِ کرکٹ بھی اس لمحے کو برسوں یاد رکھیں گے جس لمحے میں حارث رؤف پر ‘حال’ طاری ہوا تھا اور ڈاسن ایک جیتی ہوئی بازی ہار بیٹھے تھے۔

Read more

صدام کی جیکٹ سے اسامہ کی رائفل تک، سی آئی اے کے خفیہ میوزیم میں کیا رکھا ہے؟

یہ شاید دنیا کا سب سے غیر معمولی اور خاص میوزیم ہے جو ان نوادرات سے بھرا ہوا ہے جنھوں نے تاریخ کا دھارا موڑا ہے۔ لیکن اس کے دروازے عوام کے لیے سختی سے بند ہیں۔

Read more

اسحاق ڈار کی بطور وزیر خزانہ واپسی کیا حکومت اور معیشت کو فائدہ پہنچا پائے گی؟

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی معاشی ٹیم کے سرخیل سمجھے جانے والے اسحاق ڈار کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے اور عوام کو ریلیف دینے کا کام سونپا جا رہا ہے لیکن معاشی غیر یقینی کے اس دور میں کیا وہ ملکی معیشت کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کر پائیں گے؟

Read more

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان چوتھا ٹی ٹوئنٹی: سوشل میڈیا پر پاکستان کی سنسنی خیز میچ میں فتح پر تبصرے، حارث رؤف کی تعریفیں

آخری اوور میں انگلینڈ کو ان چار رنز درکار تھے، لیکن اب پاکستان حاوی اور انگلینڈ بوکھلاہٹ کا شکار تھا، اور اسی بوکھلاہٹ میں ریس ٹوپلی رن آؤٹ ہوئے اور پاکستان نے یہ میچ صرف تین رنز سے جیت لیا۔

Read more

وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا

جو شخص سانڈے کا تیل خرید سکتا ہے وہ کوئی بھی چورن، مرہم یا پھکی خرید سکتا ہے۔ بس یہ کہ بیچنے والا ممکنہ گاہکوں کی جبلی روحانی و جسمانی کمزوریوں، خواہشات اور بے صبر طبیعت کو شاندار گرما گرم تقریر کے دھاگے میں پرونے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

Read more

کارلسن اور نیمن کا مقابلہ جس میں دھوکہ دہی کی بات نے شطرنج کی دنیا کو تہہ وبالا کر رکھا ہے

رواں ماہ کے شروع میں شطرنج کے سنک فیلڈ کپ کے تیسرے راؤنڈ میں جب گرانڈ ماسٹر میگنس کارلسن اور ہنس نیمن اس ایک دوسرے کے سامنے بازی لے کر بیٹھے تو بہت کم لوگوں کو یہ گمان تھا کہ اس سے ایک ایسی ابتری پھیلے گی جو رکنے کا نام نہیں لے گی۔

Read more