کرم ایجنسی کے قبائل اور ریاستی بے حسی! (شفیق طوری)۔

(شفیق طوری)۔ کرم ایجنسی جغرافیائی اور سٹرٹیجک لحاظ سے دیگر قبائلی ایجنسیوں سے مختلف ہے۔ اپر کرم جو شیعہ اکثریتی آبادی پر مشتمل ہے تین سو سال سے یہاں آباد ہیں۔ اس علاقے کا دفاع افغانستان کے حکمرانوں کے وقت بھی ان کے ہاتھ میں تھا اور جب سو سال پہلے اینگلوافغان جنگوں میں افغانستان شکست کھا گیا تو انگریز نے بھی کرم ایجنسی کا دفاع کرم ایجنسی کے قبائل کے حوالے کردیا۔ انگریز کے فیصلے کے دو اہم پہلو

Read more

خواب اور اشرف المخلوقات! (ذوالفقار علی)۔

ہونا تو وہی ہے ، جو مقدر میں میرے ہے لیکن وہ میرے خواب ،میرے خواب ، میرے خواب خواب کیا ہے ؟ انسان کی زندگی میں خواب کی کیا اہمیت ہے ؟ ہمیں خواب کیوں آتے ہیں ؟ہر انسان اپنی زندگی میں خواب دیکھتا ہے ؟ خواب کی تعبیر کیا ہے ؟ خواب کی تعبیر کا فن (oneiromancy)دستاویزی طور پر پانچ ہزار سال قبل مسیح تک ثابت ملتا ہے۔اس زمانے میں سابقہ رومن شہر میسوپوٹیمیا میں لوگ خواب دیکھتے

Read more

جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو! (ذوالفقار علی)۔

جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگی روح امم کی حیات کشمکش انقلاب صورت شمشیر ہے دست قضا میں وہ قوم کرتی ہے وہ ہر زماں اپنے عمل کا حساب بعض اوقات میں اپنے دماغ کے پرسکون بحر میں تخیلات کی ناؤ کو ڈالتا ہوں تو مجھے حقائق کے مدوجزر دل ودماغ کے ساحل سے ٹکراتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔ تو پھر میرے ذہن میں ٹائن بی کے الفاظ گھومنے لگتے ہیں کہ زندہ قومیں ماضی پر نظر

Read more

الطاف گوہر …. حرفے چند

راجہ الطاف حسین گوہر الرحمن جنجوعہ نام تھا، الطاف گوہر کے نام سے بگولہ بدوش رہے۔ شخصیت کے بنیادی حوالے تین تھے، ادب، سرکاری ملازمت اور صحافت۔ تصویر کے دو رخ بے حد روشن اور بیچ میں گویا فنی توازن کے لیے خال سیاہ سے کام لیا تھا۔ 40ء کی دہائی میں اعجاز حسین بٹالوی اور سردار انور خان کے جلو میں حلقہ ارباب ذوق میں رونمائی ہوئی۔ میرا جی کی صحبت میں رچاﺅ پایا۔ دوسری عالمی جنگ کے اختتامی

Read more