ملکہ جوار خاتون: تاریخ گلگت کی ایک ناقابل فراموش حکمران

  گلگت بلتستان کے تاریخ ساز حکمرانوں میں شری بدت، علی شیر خان انچن، گوہر امان، عذر خان، صفدر خان، کے بعد اگر کسی حکمران کو لوگ آج بھی یاد کرتے ہیں تو ان میں ایک بہترین خاتون حکمران ملکہ جوار کا نام سرفہرست ہے۔ ملکہ جوار خاتون کو مقامی لوگ جنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ امن اور ترقی کی وجہ سے یاد کرتے ہیں اور ان کی خدمات کو پورے دل سے سراہتے ہیں۔ ملکہ جوار گلگت بلتستان

Read more

امریکہ اور چین کے درمیان نیو گریٹ گیم

  امریکہ کے فارن سٹرٹیجی کے ماہر اور مصنف مائیکل پلسبری نے 2015 میں ایک کتاب The Hundred۔ Year Marathon کے نام سے تحریر کی۔ اس میں پلسبری نے چین کی اس خفیہ سٹرٹیجی پر روشنی ڈالی ہے جس کے ذریعے چین امریکہ کی عالمی سپر پاور کی حیثیت کو ختم کرنا چاہتا ہے۔ اس پر بات کرتے ہوئے مائیکل پلسبری لکھتے ہیں ”چین امریکہ کے دوستوں اور دشمنوں کے ساتھ تعلقات بڑھا رہا ہے جو چین کے پرامن عزائم

Read more

گلگت بلتستان میں بے چینی اور اضطراب کا ذمہ دار کون؟

گلگت بلتستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے خالصہ سرکار کا مسئلہ حل نہیں ہو پایا تھا کہ اسی اثنا میں گلگت بلتستان کے داخلی دروازے ڈسٹرکٹ دیامر میں گزشتہ کئی مہینوں سے دیامر بھاشا ڈیم متاثرین نے احتجاج شروع کیا جو کہ تاحال جاری ہے اسی دوران معدنیات کے حوالے سے گزشتہ دنوں وزیر اعظم پاکستان کے بیان کے بعد پورے گلگت بلتستان میں ایک اضطرابی صورتحال جنم لے چکی ہے جبکہ وکلا ہڑتال کے باعث انصاف کے دروازے بھی

Read more

فلسفہ قوم پرستی کیا ہے؟

  قوم پرستی ایک انتہائی اہم ڈاکٹرائن ہے جس کا مقصد قومی ریاست کی تشکیل کرنا ہے۔ ایک قوم ایک ملک کا نظریہ دراصل قوم پرستی کی اساس ہے۔ قوم پرستی ایک سیاسی، سماجی اور ثقافتی نظریہ ہے جو کسی خاص قوم کے لوگوں کے درمیان اتحاد، شناخت اور خودمختاری کے احساس کو فروغ دیتا ہے۔ یہ نظریہ اس تصور پر مبنی ہے کہ قوم، ریاست کی بنیاد ہونی چاہیے اور ہر قوم کو اپنے مفادات، زبان، ثقافت اور خودمختاری

Read more

گلگت بلتستان میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی

گلگت بلتستان کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 1947 میں مہاراجہ کشمیر کے خلاف مقامی طور پر مسلح جدوجہد کر کے اپنی سرزمین کو ڈوگرہ حکومت سے آزاد کروایا۔ آزادی حاصل کرنے کے بعد مقامی افراد نے پندرہ دنوں کے لیے اپنی ایک خودمختار ریاست قائم کی۔ اس کے بعد مقامی قیادت نے نوزائیدہ اسلامی ریاست پاکستان کو اس خطہ میں اقتدار اعلیٰ قائم کرنے دعوت دی، جسے حکومت پاکستان نے قبول کیا اور ایک نچلے درجے کے

Read more

جنگ آزادی گلگت بلتستان اور فکری مغالطے۔ قسط 1۔

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ مہاراجہ ریاست جموں و کشمیر ہری سنگھ نے 26 اکتوبر 1947 کو ریاست جموں وکشمیر کا الحاق انڈیا سے کیا تھا۔ اس کے بعد یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان میں تعینات مہاراجہ کے گورنر بریگیڈیر گھنسارا سنگھ کو گرفتار کر کے آزادی کا اعلان کیا گیا۔ اب بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا گلگت بلتستان کے لوگوں نے ڈوگرہ حکومت سے آزادی حاصل کی یا انڈیا سے؟ گلگت بلتستان کی آزادی کو بغاوت

Read more

گلگت بلتستان مجوزہ لینڈ ریفام ایکٹ 2024 پر عوامی تحفظات

مورخہ 27 اکتوبر 2024 بروز اتوار کو گلگت بلتستان اسمبلی سے ایک متنازعہ بل بعنوان گلگت بلتستان لینڈ ریفام ایکٹ 2024 پاس کرنے کا پورا اہتمام کیا گیا تھا جس کے تحت گلگت بلتستان کی خالصہ سرکار اراضی سمیت دیگر تمام اراضی پر قانون سازی کرنا مقصود تھا لیکن اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید تحفظات کی بنا پر اس بل کو موخر کیا گیا ہے۔ قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی میثم کاظم نے گزشتہ روز میڈیا کو بتایا

Read more

مُرکم: فطرت کی دیوی

تحریر۔ عزیز علی داد ترجمہ۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ۔ گلگت کی دیومالائی کونیات کی دیویوں میں مرکم دیوی شاید سب سے اہم اور مشہور دیوی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ نسوانی دیویوں کے نام اور ان سے منسوب خاصیتیں اور رسومات گلگت کے لوگوں کی یاداشت سے تقریباً محو ہو گئی ہیں، تاہم مرکم دیوی ایک استثنا اس لئے ہے کیونکہ وہ لوگوں کی ثقافتی یاداشت میں آج تک زندہ ہے اور سماج میں اس سے متعلق تصورات اور رسومات کی

Read more

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں رائج نظام کا تقابلی جائزہ

وفاق پاکستان کے زیر انتظام خطہ گلگت بلتستان کو ایک آئینی نظام کے بجائے صدارتی حکم ناموں کے ذریعے چلانے کی بنیادی وجہ تنازعہ کشمیر بتلایا جاتا ہے۔ بادی النظر میں یہ دلیل نہ صرف سطحی اور بے بنیاد ہے بلکہ یہ منطق تنازعہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 80 میں تجویز کردہ نظام اور با اختیار لوکل اتھارٹیز کے تصور کا صریحا نفی کرتی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی

Read more

دی گلگت گیم۔

ویسے تو گلگت اور اس کے مضافات میں کھیل تماشے روز ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کبھی پولو کی شکل میں تو کبھی فرقہ واریت کے ناسور کی شکل میں۔ لیکن یہاں گلگت گیم سے مراد اس عظیم کھیل کے ایک حصے سے ہے جو کوہ ہندو کش، کوہ قراقرم اور ہمالیہ کے فلک بوس پہاڑوں کے دامن میں ماضی کی دو سپر پاورز، تاج برطانیہ اور سلطنت روس نے وسطی ایشیاء پر کنٹرول حاصل کرنے، باہمی دشمنی و چپقلش

Read more

گلگت کی طرف عوامی لانگ مارچ کی شروعات

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قومی تحریک کا آغاز 1970 کے عشرے میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشنز نامی کالے قانون کے خلاف شروع ہوئی اور یہ تحریک عوامی طاقت سے کامیاب ہوئی۔ 1949 ء سے گلگت بلتستان میں لاگو ایف سی آر نامی اس سیاہ قانون کے تحت عوام کے تمام تر بنیادی انسانی جمہوری، سیاسی و معاشی حقوق سلب کیے گئے تھے، مگر ایک مضبوط عوامی تحریک کی وجہ سے نہ صرف ایف سی آر کا خاتمہ

Read more

گریٹ گیم اور وادی درکوت میں جارج ہیورڈ کا قتل

گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی محاذ آرائی تھی جو ماضی کی عالمی سپر پاور تاج برطانیہ اور روسی سلطنت کے درمیان افغانستان اور سینٹرل و ہائی ایشیاء سمیت جنوبی ایشیاء میں بالادستی کے لئے انیسویں صدی کے بیشتر وقت جاری رہی جس کا مرکز گلگت بلتستان تھا۔ گریٹ گیم 1870 میں شروع ہوئی اور اس کے آغاز سے ہی برطانوی راج کو روسی سلطنت سے خطرہ محسوس ہوا اور روسی فوجی پیش قدمی کے پیش نظر انہوں نے گلگت

Read more

نایاب لوگ : علی سدپارہ کی کہانی

گلگت بلتستان کا نام لیتے ہی ذہن میں فوراً خوبصورت بلند بالا پہاڑوں کا تصور آ جاتا ہے۔ ماضی میں ان فلک بوس پہاڑوں کے متعلق دنیا کو علم نہ ہونے کے برابر تھا۔ مقامی لوگ ان پہاڑوں سے گزرنے والے دشوار گزار پہاڑی درے پار کرتے رہتے تھے اور صدیوں تک چین و سینٹرل ایشیاء تک رسائی تھی۔ حیرت کی بات ہے کہ ماضی قریب میں اس علاقے کا نقشہ بھی دنیا کو میسر نہیں تھا۔ سچ یہ ہے

Read more

گلگت بلتستان فورتھ شیڈول کی زد میں

شیڈول فورتھ انسداد دہشتگردی ایکٹ کا ایک دفعہ ہے جس کا اطلاق ایسے افراد پر کیا جاتا ہے جو کسی کالعدم تنظیم کے ممبر ہوں، دہشتگردی کے کسی اقدام میں ملوث ہوں، فرقہ ورانہ سرگرمیوں میں ملوث ہو، یا ریاست کی سالمیت کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہو۔ ایسے افراد کو حکومت انسداد دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول کی لسٹ میں ڈال کر ان کی نگرانی کرتی ہے، ان کے بنک اکاؤنٹس منجمد کیے جاتے ہیں اور ان کی

Read more

ریاست جموں و کشمیر پر انڈین سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے؟

سپریم کورٹ آف انڈیا کی 5 رکنی بنچ نے 11 دسمبر 2023 کو چیف جسٹس ڈی وائی چندرا چوڑ کی سربراہی میں تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد متفقہ طور ’جموں کشمیر تنظیم نو بل کے تحت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور اسے دو یوٹیز میں تقسیم کرنے کے انڈین مرکزی حکومت کے 2019 کے فیصلے کی صداقت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر فیصلہ صادر کرتے ہوئے مودی سرکار کے 5 اگست 2019 کے اقدام کو

Read more

مٹو/فانیس۔ گلگت بلتستان کے دیومالا کا ایک پر اسرار کردار

تحریر۔ عزیز علی داد ترجمہ۔ اشفاق احمد ایڈوکیٹ گلگت بلتستان کی دیومالائی کونیات جہاں بہت ساری خوبصورت، پاک و پاکیزہ اور دوستانہ مخلوقات سے بھری پڑی ہے، وہاں وہ بری مخلوقات اور بد روحوں سے بھی پر ہے جنہیں بدصورت اور مخفی سمجھا جاتا ہے۔ دیومالائی کونیات میں شامل مخلوقات میں سب سے مشہور کردار مٹو/ فانیس ہے جسے جادوگری کی سماجیات میں اہم مقام حاصل ہے۔ یہ دراصل ایک مردانہ کردار ہے جو چڑیلیت اور جادو کی رسومات میں

Read more

جھردنگ ایلو : گلگت بلتستان کی ایک دیو مالائی مخلوق

تحریر: عزیز علی داد مترجم: اشفاق احمد ایڈوکیٹ گلگت۔ بلتستان و چترال کی مقامی کونیات (کوسمولوجی ) نے زندگی کے دیگر پہلووں کے ساتھ ساتھ موت جیسے ایک معماتی واقعے سے بھی نمٹنے کی کوشش کی ہے۔ یہ مضمون موت کے اس مظہر کو سمجھنے کی کوشش ہے جو ان دیومالائی مخلوقات کی تخلیق کا تشریحی سانچہ مہیا کرنے کے ساتھ موت سے جڑے ہوئے ان خیالات کا تجزیہ فراہم کرنے کی کوشش ہے۔ دنیا کے دیگر معاشروں کی طرح

Read more

گلگت بلتستان کے لوگ کس قانون کے تحت گندم پر سبسڈی کا حق مانگتے ہیں؟

گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا میں یہ بحث چل رہی ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ گندم پر سبسڈی کے حقدار ہیں یا نہیں اگر حقدار ہیں تو کس قانون کے تحت؟ گلگت بلتستان میں بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ یہ حق کس قانون کے تحت دیا گیا تھا۔ بعض لوگ تین صفحات پر مشتمل شملہ معاہدہ کو گندم سبسڈی کا ماخذ قرار دے رہے ہیں بعض معاہدہ کراچی کو۔ دونوں دلائل بے بنیاد ہیں کیونکہ ان

Read more

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا عروج و زوال

مورخہ 4 جولائی 2023 کو گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی منتخب حکومت کے چیف منسٹر خالد خورشید کو ایک جعلی ڈگری کیس میں چیف کورٹ گلگت بلتستان نے نا اہل قرار دے دیا اور اس طرح پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کر دیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے اس پہلے کئی بار جمہوری طریقہ سے عدم اعتماد کے ذریعے حکومت گرانے میں اپوزیشن جماعتیں یعنی پیپلز پارٹی اور مسلم

Read more

معاہدہ کراچی: تاریخ گلگت بلتستان کا ایک سیاہ باب

گلگت بلتستان کی جغرافیائی حدود شمال میں چین کے صوبہ سنکیانگ، مشرق میں ہندوستان کے زیر کنٹرول جموں وکشمیر، جنوب میں پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر اور مغرب میں واخان کی پٹی کے ذریعے افغانستان اور وسط ایشیا سے ملتی ہیں۔ دفاعی و جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے اس خطے کو ایشیاء کا گیٹ وے بھی کہا جاتا ہے اس لئے یہ علاقہ ماضی میں نوآبادیاتی قوتوں روس اور تاج برطانیہ کے درمیان کھیلے جانے والے ”گریٹ گیم“ کا

Read more

گلگت بلتستان بمقابلہ خالصہ سرکار قانون

گلگت بلتستان میں لاگو صدارتی حکم نامہ 2018 کا متبادل ایک نیا عمرانی معاہدہ ہے جس کے بعد یہ طے ہو گا کہ کون سے قوانین کا اطلاق گلگت بلتستان میں ہو گا اور گلگت بلتستان اسمبلی کتنی با اختیار ہوگی؟ موجودہ نظام میں اختیارات نہ ہونے کے برابر ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام خالصہ سرکار کا مکمل خاتمہ کا مطالبہ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ یہ ایک نوآبادیاتی کالا قانون ہے اور یہ قانون پاکستان کے چار صوبوں

Read more

10 دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن اور گلگت بلتستان۔

مہذب دنیا میں قومی ریاستیں ایک آئین کے تحت اپنے شہریوں کو کچھ اہم حقوق مہیا کرتی ہیں جنھیں بنیادی انسانی حقوق کہا جاتا ہے اور ہر ریاست ان حقوق کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے جو وہ برقرار رکھتی ہے بقول مشہور سیاسی مفکر لاسکی کسی بھی ملک کے آئین سے بنیادی انسانی حقوق کا پتہ چلتا ہے چونکہ آئین بنیادی طور پر انسانی حقوق کا ضامن ہوتا ہے۔ انسانی حقوق کی تاریخ کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا

Read more

گلگت کے کارگاہ بدھا کی کہانی جسے مقامی روایات میں بدروح کہا گیا

گلگت شہر کے مضافاتی گاؤں نپورہ میں واقع بدھا کا تاریخی مجسمہ جو عام طور پر کارگاہ بدھا کے نام سے مشہور ہے لیکن گلگت بلتستان کی شنا زبان میں اسے یشئنی کہا جاتا ہے جو گلگت بلتستان کی متھالوجی میں یاچھولو نامی ایک غیر مرئی مخلوق کی مونث ہے۔ کارگاہ بدھا کے متعلق ماہرین کا ماننا ہے کہ ساتویں صدی میں ایک بلند چٹان کو تراش کر اس سے بدھ کی شکل دی گئی تھی جو ایک اہم تاریخی

Read more

گلگت بلتستان ویمن سپورٹس گالا پر اعتراض کیوں؟

گلگت بلتستان میں 5 اکتوبر 2022 کو ایک تاریخی ویمن سپورٹس گالا منعقد ہونے والا ہے جس کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں کرکٹ، باسکٹ بال، ٹینس، بیڈ منٹن، اور ہاکی کے ٹورنامنٹ منعقد ہوں گے جس میں لڑکیاں حصہ لیں گی چونکہ صحت مند جسم کا صحت مند دماغ ہوتا ہے اور کھیل دماغ کو صحت مند اور متحرک رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، پہلے زمانے میں یہ کہا جاتا تھا کہ کامیاب زندگی کے

Read more

گلگت بلتستان اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل اور وفاق پاکستان کے ساتھ انتخابات؟

سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے چند ایک سیاسی کارکن اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یہ بحث کر رہے ہیں کہ گلگت بلتستان کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ ہونے چاہیے۔ کیونکہ اس طرح گلگت بلتستان کے انتخابات پر وفاقی حکومت پاکستان کا اثر ختم ہو گا یہ بات بادی النظر میں کافی پرکشش لگ رہی ہے لیکن گہرائی میں پاکستان کی سیاسی نظام کو دیکھتے ہیں تو یہ دلیل اپنی قوت کھو دیتی ہے چونکہ الیکشن میں دھاندلی

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ آخری قسط۔ 5

آٹھویں صدی عیسوی میں تبت اور چین کی رساکشی نے ریاست بلور کے اندرونی معاملات کو متاثر کیا اور بیرونی دراندازی نے اس ریاست کے سیاسی نقشہ کو کافی حد تک تبدل کر دیا جس کی نشاندہی تبتی ذرائع کے ذریعے اور تصدیق شدہ چائنیز رپورٹس سے کی گئی ہے۔ بقول پروفیسر آسکر وان ہنبر ”بلور ریاست کے حکمران پلولا شاہی خاندان کی حکومت کا 745 صدی عیسوی میں اس وقت خاتمہ ہو گیا جب پھیلتی ہوئی تبت کی سلطنت

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ (4)

تبت کے حکام نے آٹھویں صدی عیسوی میں ریاست بلور کے بادشاہ کو بتایا، ”ہم آپ کے ملک کے خلاف نہیں ہیں کہ ہم سازش کریں۔ بلکہ ہم چار راستوں پر حملہ کرنے کے لئے آپ کا راستہ اپناتے ہیں لیکن ریاست بلور کے بادشاہ نے ان کی مخالفت کی اس لیے ریاست بلور کی چین کے ساتھ اتحاد کو توڑنے کے لیے تبت نے 722 AD میں گلگت پر حملہ کیا تو لیٹل بلور کے حکمرانMo۔ kin۔ Mung نے

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ قسط 3

کارل جیٹمار اپنی کتاب بلور اینڈ درردستان کے صفحہ نمبر 30 میں لکھتے ہیں کہ مشہور سیاح مارکو پولو نے بلور کو جنگلی کافروں کا ایک ملک قرار دیا جہاں وہ جانوروں کی کھالیں پہنتے تھے اور وہ جانوروں کا پیچھا کرتے ہوئے زندہ رہتے ہیں ”۔ لیکن ظاہر ہے کہ وہ صرف سنی سنائی باتوں کے ذریعے ہی بلور ریاست کے بارے میں جانتا تھا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ عرب لکھاریوں نے اس علاقے کو پلولو کی

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ (2)

یہ سال 1941 ء کی بات ہے جب آسٹریا ریڈپاتھ گلگت میں بطور برٹش اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ تعینات تھے، کو وادی ہاتون میں چٹان کا نوشتہ ملا اور اس نے سر اریل اسٹین کو اس کے بارے میں بتایا جو پہلے ہی دو بار ہاتون جا چکے تھے لیکن اسے نہیں دیکھا تھا۔ اس وقت تک گلگت بلتستان میں پایا جانے والا یہ سب سے بڑا نوشتہ تھا جس میں ریاست بلور کے متعلق ایک اہم دستاویز لکھی گئی ہے

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ قسط اول

گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ ”ریاست بلور“ دو حصوں پر مشتمل ہے ؛ مشرقی نصف عظیم بلور کے نام سے مشہور تھی جس کا دارالحکومت بلتستان میں سکردو تھا جبکہ مغربی حصے جو سابق گلگت ایجنسی کے علاقوں پر مشتمل تھی کو بلور صغیر یعنی Little Bolor کہا جاتا تھا۔ جس کے لئے تبت کے لوگ بروزا Bruza کا اصطلاح استعمال کرتے تھے۔ عام طور پر یہ علاقہ بروشال کے نام سے بھی

Read more

گلگت بلتستان: کالا قانون کے خلاف کالے کوٹ کی جدوجہد

گلگت بلتستان میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن ( ایف سی آر ) کے کالے قانون کے خلاف تحریک کی ابتدا قائد گلگت جوہر علی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں تنظیم ملت نے شروع کی اور سیاسی جلسوں میں اپنا منشور عوام کو سمجھایا اور عوام کو ایف سی آر اور راجگی نظام کے خلاف متحرک کیا اسی دوران ہائی سکول گلگت کا واقعہ پیش آیا جس نے گلگت کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔ سینئر قانون دان محمد عیسٰی کے زبانی

Read more

گلگت بلتستان : کالا قانون اور کالے کوٹ کی جدوجہد

گلگت بلتستان کے سینئر قانون دان محمد عیسٰی کے بقول یہ قیام پاکستان سے دس سال قبل کا ذکر ہے جب مارچ 1937 کو گلگت بلتستان کی ایک خوبصورت وادی نوگام استور میں ان کی پیدائش ہوئی۔ اس وقت بچے بہت کمسنی کی بجائے کافی بڑی عمر میں سکول جاتے تھے۔ انہوں نے پرائمری تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی پھر مڈل سب ڈویژن استور سے پاس کیا۔ تب استور میں مہاراجہ ریاست جموں و کشمیر کی حکومت تھی اور

Read more

ہاتون راک انسکرپشن کا تاریخی پس منظر

یہ سال 1941 کی بات ہے جب گلگت میں تعینات برٹش اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ آسٹریا ریڈپاتھ نے وادی پونیال صْلع غذر کے گاؤں ہاتون میں ایک چٹان کا نوشتہ دریافت کیا اور اس نے سر اریل اسٹین کو اس چٹان کے بارے میں بتایا جو ایک مشہور ماہر آثار قدیمہ تھے –  سر اریل اسٹین اس سے قبل بھی دو بار وادی ہاتون جا چکے تھے لیکن اس نے ہاتون کے اس تاریخی شلالیھ کو نہیں دیکھا تھا۔  اس وقت

Read more

گلگت بلتستان : منگو کوچوان اور عبوری صوبہ کی کہانی

1857 کی جنگ آزادی ہند کو کچلنے کے بعد تاج برطانیہ نے مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو رنگون کے ایک جیل میں مرتے دم تک قید کر دیا – رنگوں کے اس زندان  میں مرنے سے قبل بہادر شاہ ظفر نے انسانی روح کو ہلا دینے والی شاعری کے زریعے اپنی بے بسی اور بدنصیبی کا زکر ان الفاظ میں کیا. کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لیے دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار

Read more

علی شیر خان انچن: تاریخ گلگت بلتستان کا ایک درخشاں ستارہ

علی شیر خان کا تعلق گلگت بلتستان کی قدیم ریاست گریٹ بلور سے تھا جس کو آج کل گلگت بلتستان کہا جاتا ہے۔ ان کی پیدائش موجودہ بلتستان کے صدر مقام سکردو میں ہوئی تھی۔ ان کے والد کا نام غازی میر تھا جو مقپون خاندان کے ایک اہم حکمران تھے جن کا دور حکومت 1565 سے 1595 صدی عیسوی تک تھا۔ علی شیر خان اپنے والد کی وفات کے بعد تخت حکومت پر بیٹھا اور اپنی فتوحات اور عوام

Read more

یکم نومبر 1947 جنگ آزادی گلگت بلتستان کی حقیقت کیا ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ 1842 کے بعد پہلی بار یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان سے تاج برطانیہ اور ڈوگرہ حکومت کا خاتمہ ہوا۔ بقول Martin Sokefeld یہ درست ہے کہ 1840 کے وسط کے بعد کئی دہائیوں تک کشمیر کے حکمرانوں نے گلگت میں اپنا کنٹرول قائم کرنے کے لئے مقامی حریف حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کی خاص طور پر یاسین ویلی کے حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کی اور جنگ و جدل کے ذریعے گلگت بلتستان

Read more

گلگت بلتستان اور انڈین جموں و کشمیر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی کے نقصانات.

مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔  مہاراجہ بہادر نے بذریعہ لیڑ نمبر 2354 بتاریخ 31 جنوری 1927 کو سٹیٹ سبجیکٹ رول منظور کیا جس سے عوام الناس کی اطلاع کے لئے ریاست جموں و

Read more

گلگت کا آخری بدھ مت حکمران شری بدت کیا واقعی آدم خور تھا؟

گلگت بلتستان کے قدیم افسانوں میں شری بدت کا افسانہ سب سے مشہور ہے اور حیران کن بات یہ ہے کہ قدیم بدھ مت دور کے حکمرانوں میں شری بدت واحد حکمران ہے جس کا نام آج بھی زندہ ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ایک کرشماتی شخصیت کا مالک تھا شاید اس لئے اس کے مخالفین نے اسے فوق البشر، جادوئی طاقت کا حامل بدروح اور آدم خور قرار دیا۔ اکثر لکھاریوں نے گلگت کے آخری بدھ

Read more

گلگت کے آخری بدھ مت حکمران شری بدت کی کہانی

ڈاکٹر لیٹنر پہلا یورپی شخص تھا جس نے شری بدت کی کہانی ریکارڈ کیا تھا مگر ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے شری بدت کے افسانہ کو حقیقت اور افسانے کا ایک مرکب سمجھا ہے، جس کا ثبوت ان کے عنوان اور ”تاریخی“ اور ”خالصتاً ادبی“ نقطہ نظر دونوں کے حوالہ سے ہے۔ پھر بھی یہ ایک تاریخی نقط نظر ہے جس نے لیٹنر کے بعد آنے والوں کی توجہ مبذول کرائی۔ گلگت کے آخری بدھ مت حکمران شری بدت

Read more

گلگت کے آخری بدھ مت حکمران شری بدت کی کہانی

شری بدت گلگت کا آخری مقامی بدھ مت بادشاہ تھا عام طور پر اس سے آدم خور بادشاہ بھی کہا جاتا ہے جس کا اصلی نام چندر شری دیوا وکرمادتیہ تھا۔ بقول پروفیسر احمد حسن دانی گلگت کے حکمران کی آخری معلوم تاریخ نوشتہ جات کے مطابق 749 صدی عیسوی ہے جس کی تصدیق ہنزہ راک شلالیھ ( ہنزہ کے مقدس چٹانوں ہلڈکوش) کے نوشتہ سے ہوتی ہے۔ گلگت کے لیجنڈ بادشاہ، شری بدت کا دور حکومت 749 صدی عیسوی

Read more

تنقید برائے تنقید اور فادر گیپون کی کہانی

چند دن پہلے گلگت میں وزیر اعظم پاکستان کے میگا ترقیاتی منصوبہ کا اعلان کے ساتھ ہی گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں احتجاج شروع ہوا اس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک لاحاصل بحث و تکرار شروع ہوئی ہے دلیل کی بجائے دشنام طرازی کا بازار گرم ہے اور بہت سارے تعلیم یافتہ نوجوان تنقید برائے تنقید کے اس شیطانی دائرے کا شکار بن رہے ہیں۔ عوامی رائے یا موقف پر اثر انداز ہونے کے لئے افراد کے خلاف

Read more

مقدمہ گلگت بلتستان کا حل کیا ہے؟(قسط دوئم)۔

گلگت بلتستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب اس وقت شروع ہوا جب 1840 میں پنجاب کی سکھ افواج نے بلتستان ریجن پر حملہ کر کے قبضہ کیا پھر وہ گلگت کی طرف بڑھ گئے۔ پہلے سکھوں نے جارحیت کی پھر ڈوگرہ افواج نے بذریعہ جنگ اس علاقے کو فتح کیا اور شاہی ریاست کشمیر کا حصہ بنایا مگر تاریخ شاہد ہے کہ بیرونی قبضہ، تسلط اور جبر کے خلاف مقامی لوگوں نے زبردست مزاحمت کی ۔ بقول احسان محمود

Read more

مقدمہ گلگت بلتستان کا حل کیا ہے؟

گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ پر دستیاب کتب کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ 1842 سے قبل گلگت بلتستان میں بھی قدیم دور کے یونانی شہری ریاستوں ایتھنز اور سپارٹا کی طرح چھوٹی، چھوٹی آزاد خودمختار ریاستیں قائم تھیں، جنھوں نے صدیوں تک ہمسایہ طاقتور ملکوں کے ساتھ سفارتی و تجارتی تعلقات قائم رکھے۔ جرمنی کے ہائیڈل برگ یونیورسٹی میں جنوبی ایشیا انسٹیٹوٹ میں شعبہ ثقافتی اور سماجی بشریات کے سربراہ کارل جیٹمار اپنی کتاب ”بلور اینڈ دردستان“ کے

Read more

قوم پرستی اور وطن فروشی میں کیا فرق ہے؟

قوم پرستی کے متعلق عام طور پر دو طرح کی رائے پائی جاتی ہے ایک مکتب فکر کا ماننا ہے کہ قوم پرستی تنازعات کو فروغ دینے کا باعث بنتی ہے جبکہ دوسرے مکتب فکر کا ماننا ہے کہ یہ قومی وحدت اور یکجہتی کے لیے ایک قوت کا کام کرتی ہے اور جب یہ فرد کو شناخت اور اس سے تعلق کا احساس فراہم کرے تو قوم پرستی ایک مفید قوت ثابت ہو سکتی ہے ، اس لیے ہر محکوم ملک کے لیے قومی آزادی کی لگن سب چیزوں پر مقدم ہونی چاہیے۔ اس سے فرد کو مشترکہ بھلائی کے حصول میں ساتھی شہریوں کے ساتھ اتحاد کرنے کی اجازت ملتی ہے۔

Read more

گلگت بلتستان کے حق ملکیت اور حق حاکمیت پر امجد حسین ایڈوکیٹ کا موقف

گزشتہ سال یکم نومبر کو جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے واضح الفاظ میں کہا کہ آج کا دن بہت تاریخی دن ہے مگر بد قسمتی سے گزشتہ ستر سالوں سے گلگت بلتستان کے عوام جبر کا شکار اور بنیادی آئینی حقوق سے محروم ہیں۔ انہوں نے حق ملکیت پر اپنے نظریہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ”پنجاب کی زمینوں

Read more

کیا پاکستان نے شملہ معاہدہ سے عملاً دستبرداری کا اعلان کر دیا؟

گزشتہ سال پانچ اگست 2019 کو مودی سرکار نے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔ ایک حصہ جموں و کشمیر کہلایا اور دوسرے حصے کو لداخ کا نام دے کر دونوں علاقوں کو باقاعدہ قانون سازی کے ذریعے انڈین یونین میں شامل کر دیا گیا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 6 اگست 2019 کو انڈیا کے اس اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ انڈیا کی

Read more

معاہدہ امرتسر پر دستخط اور غلامی

گلگت بلتستان پر برٹش انڈیا کے قبضے کی کہانی اس وقت سے شروع ہوتی ہے جب اینگلو سکھ وار میں پنجاب کے سکھوں کو برٹش انڈیا نے شکست دی اور اس جنگ کے بطن سے جدید شاہی ریاست جموں اینڈ کشمیر نے 1846 میں بذریعہ معاہدہ امرتسر جنم لیا۔ معاہدہ امرتسر پر گورنر جنرل آف انڈیا Sir Henry Hardinge اور مہاراجہ گلاب سنگھ آف جموں نے دستخط کیے ۔ معاہدے کے آرٹیکل 1 کے تحت گلاب سنگھ کو دریائے سندھ

Read more

وبا کے دنوں میں نفرت

گلگت بلتستان تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر ایک عالمی وبا کا شکار ہو گیا ہے۔ پہلی بار اس لئے کہ اس سے قبل یہ علاقہ دشوار گزار پہاڑی راستوں اور سخت موسمی حالات کی وجہ سے دنیا سے بالکل کٹا ہوا تھا، خصوصاً برٹش انڈیا کے دور حکومت میں اس خطے کو باقاعدہ ایک پالیسی کے تحت ہمسایہ ممالک سے دور رکھا گیا تاکہ بیرونی دنیا خاص طور پر زار روس کے اثرات سے برٹش انڈیا کے نوآبادیاتی

Read more

کچھ جنگ اور امن کے بارے میں

کہا جاتا ہے جنگ وجدل پاگل پن کی تمام شکلوں کے دروازے کھول دیتی ہے، انسانی حساسیت کو ختم کر کے انسانی تہذیب و تمدن کو بربریت اور وحشت کے اندھیروں میں دکھیل دینے کا باعثِ بنتی ہے اور جنگل کے دور کی یاد تازہ کرتی ہے۔ جنگ عظیم دوئم کی وجہ سے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر بے روزگاری، لاقانونیت، بیماری، بھوک و افلاس، جسم فروشی، مایوسی، عدم رواداری، نفرت اور جرائم نے جنم لیا اور انسانی سماج

Read more

مقدمہ گلگت بلتستان اور بنیادی انسانی حقوق کی تلاش

مہذب دنیا میں قومی ریاستں ایک آئین کے تحت اپنے شہریوں کو کچھ اہم حقوق مہیا کرتی ہیں جنھیں بنیادی انسانی حقوق کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے ہر ریاست ان حقوق کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے جو وہ برقرار رکھتی ہے بقول لاسکی آئین سے ان حقوق کا پتہ چلتا ہے چونکہ آئین بنیادی طور پر انسانی حقوق کا ضامن ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ریاست انسانوں کے حقوق تخلیق نہیں کرتی

Read more

کیا گلگت بلتستان ریاست جموں اینڈ کشمیر کا حصہ ہے؟

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے بارے میں آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے تاریخی فیصلے مورخہ 8 مارچ 1993 کے خلاف وفاق پاکستان اور حکومت آزاد جموں و کشمیر نے آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں اپیل دائر کیا چونکہ گلگت بلتستان کے علاقے دیامر سے تعلق رکھنے والے سیاستدان ملک محمد مسکین اور دیگر نے آزاد کشمیر ہائی کورٹ میں اس بنا پر پٹیشن دائر کیا تھا کہ شمالی علاقہ جات جو کہ تقسیم ہند سے پہلے ریاست جموں و

Read more

مقدمہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا فیصلہ

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت اور بنیادی حقوق کی بابت آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن نمبر 1990 / 61 بعنوان ملک محمد مسکین وغیرہ بنام گورنمنٹ آف پاکستان بذریعہ سیکرٹری کشمیر افیرز اینڈ ناردرن افیرز ڈویژن اسلام آباد وغیرہ تاریخی اہمیت کی حامل ہے چونکہ اس مقدمے نے گلگت بلتستان کی متنازع ریاست جموں وکشمیر کے ساتھ تعلق پر جاری سیاسی بحث کے ساتھ ساتھ ایک قانونی بحث کو بھی جنم دیا جو تاحال جاری ہے۔ اس

Read more

جموں اینڈ کشمیر Reorganisation Bill 2019 کیا ہے؟

پانچ اگست 2019 کو انڈین سرکار نے اپنے ذیر قبضہ متنازعہ ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کیا اور گزشتہ دنوں جموں و کشمیر میں ایک نیا قانون نافذ کیا جسے مودی سرکار نے جموں اینڈ کشمیر Reorganisation بل 2019 کا نام دیا۔ یہ نیا قانون کل 103 دفعات پر مشتمل ہے اس قانون کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ایک نوآبادیاتی طرز کا قانون ہے جس کو بنانے میں ریاست جموں و کشمیر

Read more

گلگت بلتستان پر کشمیریوں کا بنیادی دعویٰ کیا ہے؟

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق گلگت بلتستان متنازعہ ریاست جموں وکشمیر کا حصہ ہے مگر اس خطے کے عوام کی اکثریت گلگت بلتستان کو ریاست جموں وکشمیر کا حصہ نہیں سمجھتے بلکہ ان کا ماننا ہے کہ گلگت بلتستان ریاست جموں وکشمیر کا حصہ نہیں بلکہ تنازعہ کشمیر کا حصہ ہے۔ چونکہ ان کی تاریخ ہزاروں سالوں پر محیط ہے اور ان کی ثقافت زبان اور رسوم ورواج متنازعہ ریاست جموں وکشمیر سے

Read more

گلگت بلتستان: نوآبادیات کا گمنام گوشہ۔ قسط 3۔

یکم نومبر 1947 کو جنگ آزادی گلگت بلتستان کے نتیجے میں یہاں کے باسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 28 ہزار مربع میل پر مشتمل اپنے اس خوبصورت علاقے کو ڈوگرہ حکومت کی تسلط سے آزاد کرا لیا۔ جنگ آزادی کے نتیجے میں گلگت بلتستان پر 1842 سے مسلط ڈوگرہ حکومت کے تسلط سے چھٹکارا حاصل ہوا۔ تاج برطانیہ کی حکومت کا بھی اس علاقے سے ہمیشہ کے لئے خاتمے تو ہوا مگر یہاں کے باسی تاج برطانیہ کے

Read more

گلگت بلتستان : نوآبادیات کا گمنام گوشہ۔ (قسط 2 )۔

تاریخ شاہد ہے کہ گلگت بلتستان کبھی بھی برصغیر کا حصہ نہیں رہا بلکہ قبل از مسیح سے ہی کوہ ہمالیہ، کوہ ہندوکش اور کوہ قراقرم کے دامن میں واقع اس علاقے میں قدیم یونانی شہری ریاستوں کی طرح تاریخ کے مختلف ادوار میں مختلف خودمختار شاہی ریاستیں قائم تھیں۔ مشہور جرمن ماہر علوم بشریات کارل جٹمر نے اپنی کتاب Bolor&Dardistan میں لکھا ہے کہ اس خطے میں موجود ریاستوں میں Great Bolor اور Little Bolor ریاست اہمیت کے حامل

Read more

گلگت بلتستان : نوآبادیات کا گمنام گوشہ

کہا جاتا ہے کہ نوآبادیاتی دنیا مخصوص مقاصد کے حصول کو سامنے رکھتے ہوئے پیدا کی گئی دنیا ہوتی ہے، یہ فطری ماحول کی پیداوار نہیں ہے نہ ہی کسی مہذب نظریے کی ارتقاء کا معراجِ ہے بلکہ نوآبادیاتی دنیا ایک ایسی سفاک اور استبدادی دنیا ہوتی ہے جس میں طاقتور قومیں چھوٹی اور کمزور قوموں کے علاقوں پر جارحیت کرکے ان پر آپنا تسلط قائم کرتی ہیں۔ لہٰذا نوآبادیاتی دنیا میں پائی جانے والی صورت حال کوئی فطری یا

Read more

مسئلہ کشمیر اور عالمی عدالت انصاف

گذشتہ دنوں ایک امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر انڈیا کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند ہو چکے ہیں۔ اس بنا پر پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس لے جانے پر مشاورت کر رہی ہے۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس ہیگ میں واقع ہے اور پندرہ ججوں پر مشتمل ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد 1945

Read more

ریاست جموں و کشمیر پر ایک نظر

22 اکتوبر 1947 کی خونی جنگ کے نتیجے میں کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا، جن میں انڈین زیر کنٹرول جموں کشمیر اور پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ مگر تقسیم کشمیر کے 72 سال بعد پانچ اگست 2019 کو انڈیا نے اپنے زیر کنٹرول جموں کشمیر کے دو حصے کردیے ہیں اور گلگت بلتستان کی طرح جموں وکشمیر میں انڈیا نے بھی سٹیٹ سبجیکٹ رول اور ریاست کو حاصل خصوصی حیثیت

Read more

آرٹیکل 370 کا خاتمے کے بعد کشمیریوں کا مستقبل

انڈیا میں برسراقتدار جماعت بھارتی جنتا پارٹی نے بلاآخر ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے انڈین آئین کے آرٹیکل 370 اور 35۔ اے کو ختم کیا جس سے اس خطے کی جیوسٹرٹجک پوزیشن یکسر تبدیل ہوچکی ہے اور جنوبی ایشیاء میں جنگ کا ماحول پیدا ہوا چکا ہے۔ انڈیا نے جموں وکشمیر کے اہم سرکردہ سیاسی رہنماؤں عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی اور سجاد لون کو ہاؤس اریسٹ جبکہ حریت پسند رہنما یاسین ملک کو پہلے سے ہی نظر بند کرکے

Read more

آرٹیکل 370 کا خاتمے کے بعد کشمیریوں کا مستقبل

انڈیا میں برسراقتدار جماعت بھارتی جنتا پارٹی نے بالآخر ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے انڈین آئین کے آرٹیکل 370 اور 35۔ اے کو ختم کیا جس سے اس خطے کی جیوسٹرٹجک پوزیشن یکسر تبدیل ہوچکی ہے اورجنوبی ایشیاء میں جنگ کا ماحول پیدا ہو چکا ہے۔ انڈیا نے جموں وکشمیر کے اہم سرکردہ سیاسی رہنماؤں عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی اور سجاد لون کو ہاؤس اریسٹ جبکہ حریت پسند رہنما یاسین ملک کو پہلے سے ہی نظر بند کرکے اس

Read more

تاریخ کا جبر اور گلگت بلتستان

پرومیتھیس یونانی دیو مالا کا ایک عظیم ہیرو ہے جس نے کوہ اولمپس سے آگ چرائی تھی اور آگ کے استعمال کا راز انسانوں کو بتا دیا تھا۔ اس جرم کی پاداش میں اس کو ایک چٹان سے باندھ دیا گیا تھا، جہاں بھوکے گدھ دن بھر اس کے گوشت کو نوچ کر کھاتے تھے، مگر شام کو دیوتا اس کے زخم بھر دیتے تھے۔ ادب میں پرومیتھیس بغاوت اور عزم کی علامت ہے۔ اگرچہ ہر گزرنے والی بات اور

Read more

جنگ کی تباہ کاریاں اور ہم سب

عموماً جنگوں کی تاریخیں ان کے جیتنے والے لکھتے ہیں جو جنگ و جدل کو ایک خوبصورت اور خوش نما شے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ مگر جنگوں کی حقیقت صرف ان لوگوں کو معلوم ہے جو جنگ کی تباہ کاریوں سے گزرے ہیں اور صرف وہی بتلا سکتے ہیں کہ جنگ کا ٹلنا ان کے لئے کیسے ذہنی سکون کا باعث ہوتا ہے۔ اگرچہ اس میں حیرانی کی کوئی بات نہیں کہ تاریخ میں جنگ اکثر اوقات انقلاب

Read more

یونیورسٹی آف کراچی میں یادگار سیاسی مباحث

آج سے بہت سال پہلے کی بات ہے جب روشنیوں کے شہر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کی سیاست اپنی عروج پر پہنچ گئی تھی اور ملک میں مشرف کا سکہ چل رہا تھا۔ جس نے مملکت پاکستان کے وسیع تر مفاد میں ایک جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر پاکستان میں جمہوریت کے تابوت میں ایک کارگر کیل ٹھونک دینے کے بعد ملک کو Enlightened Moderation کے نام پر ایک عظیم الشان عہد میں داخل کرنے کا وعدہ کر رکھا

Read more

دور جدید، توہم پرستی اور ہم سب

ماہرین سماجیات کا ماننا ہے کہ ماضی ایک آسیب کی طرح انسانی زندگی کے ساتھ چمٹ جاتا ہے، لہذا حال کو سمجھنے کے لیے ماضی کا مطالعہ ضروری ہے، کیونکہ انسانی زندگی سوچ و فکر کی مرہون منت ہے۔ اس لئے انسان ماضی سے سبق حاصل کرکے اپنے مستقبل کو سدھارنے کی کوشش کرتا ہے۔ اج جدید سائنسی ترقی نے انسان کو اس قابل بنا دیا ہے کہ وہ اپنے ماضی کا باریک بینی سے جائزہ لے کر معاشرے میں موجود عجیب

Read more

بھارتی سرکار آرٹیکل 370 اور 35۔ A کیوں ختم کرنا چاہتی ہے؟

انڈین ایکسپریس اخبار کے مطابق حالیہ دنوں انڈین زیرِ کنٹرول جموں و کشمیر اور لداخ ڈویژن میں لوک سبھا کی تین نشستیں جیتنے کے تین دنوں بعد ہی جموں وکشمیر بھارتی جنتا پارٹی کے صدر راویندر راینا نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ انڈین آئین کے آرٹیکل 370 اور 35۔ A کو ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 35۔ A ایک فاش آئینی غلطی ہے اور آرٹیکل 370 نفرت کی ایک دیوار ہے۔ دوسری طرف مشہور فلمی

Read more

قیادت کا بحران اور ہم سب

مسئلہ کشمیر کی کوکھ سے جنم لینے والے مسئلہ گلگت بلتستان کے باشندوں کو گزشتہ سات دہائیوں سے بہت سارے مسائل درپیش ہیں، جن میں سب سے اھم مسئلہ آئینی حیثیت کا تعین نہ ہونا ہے جس کی بنیادی وجہ قیادت کا بحران ہے جس پر آج تک کسی نے توجہ نہیں دی، چونکہ سیاسی قیادت کی بحران نے ہی دیگر مسائل کو جنم دیا ہے۔ اس لیے اس جدید دور میں سیاسی قیادت کے تصور اور اس کی اھمیت کو سمجھنا ضروری ہے، جیسے کہجان سی میکس ویل لیڈرشپ پر اپنی شہرہ آفاق کتاب Five Levels of Leadershipمیں لکھتے ہیں کہ لیڈر آسمان سے نہیں اترتے ہیں، نہ ہی ماں کے پیٹ سے جنم لیتے ہیں،

Read more

جنگ اور امن

جنگ کی عدم موجودگی کو امن کہا جاتا ہے، لیکن انسانی تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ انسانی سماج تاریخ کے ہر دور میں جنگ و جدل کی زد میں رہا البتہ ہر دور میں انسانوں کی اکثریت نے جنگ کی مخالفت کی ہے اور امن سے محبت کی ہے۔ کیونکہ جنگ و جدل میں بے شمار بے گناہ اور معصوم انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا جاتا ہے، اس لیے دنیا بھر میں بے شمار انسان جنگ سے نفرت اور امن و سکون سے محبت کرتے ہیں، کیونکہ جنگ سے نہ صرف معاشرے تباہی سے دوچار ہوتے ہیں بلکہ غربت افلاس اور بھوک و بیماریوں کی وجہ سے تباہی برپا ہو جاتی ہے۔اکثر اوقات بڑی جنگوں کی صورت میں بڑے بڑے ممالک میں انقلابات بھی برپا ہوتے ہیں یا پھر بڑے بڑے ممالک زوال کا شکار ہو کر ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں مثلاً پہلی جنگ عظیم کے نتیجے میں زار روس کی بادشاہت ہمیثہ کے لیے ختم ہوئی اور زار روس کی بادشاہت میں دنیا کا سب سے بڑا سوشلسٹ انقلاب برپا ہوا جبکہ سلطنت عثمانیہ کا شیرازہ بکھر گیا، اور سلطنت عثمانیہ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوا۔جبکہ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے دنیا میں کبھی سورج غروب نہ ہونے والی تاج برطانیہ معاشی طور پر دیوالیہ ہو گیا اور سلطنت برطانیہ کا شیرازہ بکھر گیا۔

Read more