فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کا بی بی سی کے ساتھ انٹرویو: ’امید ہے عرب ممالک فلسطینیوں کا سودا نہیں کریں گے‘
’اگر اچھا اور بُرا قرار دینے کا یہی پیمانہ ہے تو ہم بُرا بننے کو ترجیح دیں گے کیونکہ ہم اپنی عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہیں‘ فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ مشرقِ وسطی کے امن منصوبے کو مسترد کر کے فلسطینی رہنماؤں نے اپنے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔ نمائندہ بی بی سی اورلا گیورن سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا
Read more

































































































