اختلاف کیا کیجئیے
اختلاف رائے رکھنا یا اختلاف کرنا نفرت کی علامت ہے نہ دشمنی کا آغاز۔ اختلاف، مختلف سے ماخوذ ہے اور کسی شے کے دوسرے سے جدا ہونے ہونے کو ثابت کرتا ہے۔ اختلاف دراصل دو ایک دوسرے سے جدا اجسام کے موجود ہونے کا ثبوت ہے۔ اختلاف ہی سے نظام مادیات نمو پایا ہے اور جب اختلاف ختم ہو جائے تو وجود ختم ہو جاتا ہے یا یوں کہیے کہ وجود ختم ہو جائے تبھی ممکن ہے کہ اختلاف ختم
Read more
