دوستوں کا وٹس ایپ گروپ
آج کل میں پرائم ویڈیو پر انڈین ویب سیریز ”پنچایت“ کا سیزن 4 دیکھ ہو رہا ہوں۔ یہ سیریز کیسی ہے، یہ میرا مدعا نہیں۔ سیریز میں ہیرو سائیڈ کے چار مردانہ کردار ہیں، جو آپس میں دوست بھی ہیں۔ ان چاروں دوستوں نے ایک وٹس ایپ گروپ بنا رکھا ہے۔ چاروں میں سے اگر کسی ایک کو بھی، یا سبھی کو جب بھی کوئی مسئلہ ہوتا ہے، یا ان کی آپس میں کوئی ان بن ہوتی ہے، کوئی گھریلو
Read more





