بھارت میں کرونا کے وار اور ویکسین کے متعلق غلط معلومات کا سیلاب
بھارت اس وقت، ایک طرف تو کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سامنا کر رہا ہے اور دوسری طرف اسے سوشل میڈیا پر ٹونے ٹوٹکوں پر مبنی وڈیوز کے ذریعے پھیلنے والے غلط علاج، ویکسین کے مضر اثرات کے بارے میں ڈرانے والی کہانیوں اور وائرس کے پھیلاؤ میں مسلمانوں کے ملوث ہونے جیسے بے بنیاد دعوؤں اور غلط معلومات کے سیلاب کا سامنا ہے۔
Read more



































































































