بند دماغ کی نفسیات
استاد محترم کے گیانی ہونے میں کیا شک ہے۔ معلومات اور مشاہدے کے امتزاج سے جنم لینے والے علم کو بصیرت کہتے ہیں۔ بصیرت ہمارے عمل میں منعکس نہیں ہو تو الماری میں رکھی بند کتابوں کے مترادف ہے۔ استاذی علم، بصیرت اور عمل کے ہر پیمانے پر کندن ہیں۔ پرکھوں نے بتا رکھا ہے کہ صوفی کو منازل سلوک کی تعلیم کرنے کا فرض نہیں سونپا گیا۔ گیانی کا منصب عوام کی تعلیم بھی ہے۔ سو اسی روایت میں
Read more













