سیاست کا ایک صفحہ

سیاست اخلاقیات کا نہیں ممکنات کا کھیل ہے، تاریخ کا ظلم و جبر دیکھیے جو کہتے تھے کہ شریف اور زرداری خاندان قصہ پارینہ ہے اب اسی محکمہ کی پریس کانفرنس کی تشریح و وضاحت کے لئے شریف اور بھٹو و زرداری خاندان کی سیاسی خاندان والی جماعتیں ناصرف سامنے آتی ہیں بلکہ وہ ایک صفحہ جس پر کبھی عمران خان کی تحریک انصاف تھی اس پر اب مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نظر آتی ہیں۔ نفرت کے بطن

Read more

سیاسی فلم

مولا جٹ ایک شاہکار تھی بقول ہمارے چند ایک فلمی نقادوں کے، لیکن اس کے بعد ہماری ساری فلمی صنعت اسی کامیابی والے طبعی و کیمیائی فارمولا پر لگ گئی، اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے آج فلمی صنعت رو بہ زوال ہے، اور فلمی پیشہ ور ماہرین کا انحطاط ہے۔ لوگ ان پرانے سینما گھروں میں جانا پسند نہیں کرتے ہیں خصوصی طور پر خاندان کے ساتھ، لیکن کیا ہدایتکار و پیشکار نے کچھ سیکھا اس کا جواب نہیں

Read more

عمران خان کو واپس لانے کے لیے پرانا کھیل پرانے کھلاڑی

مورخہ 29 نومبر 2022 ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت ایک عظیم سپہ سالار کے ہاتھ سونپی اور فرمایا کہ میں اب اپنی باقی ماندہ زندگی گمنامی میں گزاروں گا لیکن ادارہ کے ساتھ روحانی تعلق قائم رہے گا۔ کچھ لوگ بے حد خوش ہیں کچھ لوگ بے حد مایوس ہیں سمجھ سے بالاتر ہے کہ عوام الناس اب بھی کھیل سمجھ نہیں پا رہے جو 16

Read more

یوم آزادی اشرافیہ

مورخہ 14 اگست 2022 ء کو الحمدللہ مملکت خداداد پاکستان اپنی آزادی کی پلاٹینم جوبلی منائے گی۔ مملکت خداداد پاکستان کو بنے 75 سال گزر گئے اس دوران مملکت اور ریاست کے معاملات وہی ہیں جو 1947 ء میں تھے۔ جمہوریت کی وہی گھسی پٹی فلم چل رہی ہے جس میں ایک جماعت ریاست کی لاڈلی بن جاتی ہے اور دوسری کے ساتھ سوتیلے پن والا سلوک شروع ہو جاتا ہے۔ حالیہ دنوں میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون

Read more

پاکستان کے اوپر تجربات جاری رہیں گے

سب سے پہلے میں تحریک انصاف کے تمام ہمدرد و کارکنان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے الیکشن جیتنے کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ فتح و شکست کھیل کا حصہ ہوتے ہے، لیکن کھیل جاری رہنا چاہیے۔ کبھی کے دن بڑے ہوتے ہیں کبھی کی راتیں۔ اس لئے جہاں فتح کی خوشی مناتے ہیں وہاں شکست کا سوگ بھی منائیں، یہی زندہ دلی ہے۔ کیونکہ دھاندلی بھی مقابلہ کرنے والے کے لئے ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر دو بیانیہ ہیں

Read more

جس کی لاٹھی اس کی بھینس

حالیہ دنوں کی تحریک عدم اعتماد دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کو بھی جمہوریت کی بد دعا ہے یہاں کوئی وزیراعظم اپنی مدت ملازمت کبھی پوری نہیں کر پایا اور خان صاحب جو نیک شریف ایماندار و خوبرو تھے ان کی مدت ملازمت کا معاہدہ بھی 6 سال قبل ختم کر دیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں تسلیم کیا ہے کہ مقتدر حلقوں نے انھیں استعفی، قبل از وقت انتخابات اور عدم اعتماد کا سامنا کرنے

Read more

عدم اعتماد: خواب اور اندھا کباڑی

”خواب لے لو خواب۔“ صبح ہوتے چوک میں جا کر لگاتا ہوں صدا خواب اصلی ہیں کہ نقلی؟ ” یوں پرکھتے ہیں کہ جیسے ان سے بڑھ کر خواب داں کوئی نہ ہو! خواب گر میں بھی نہیں صورت گر ثانی ہوں بس ہاں مگر میری معیشت کا سہارا خواب ہیں! خوابوں کا وہ خوبصورت سفر جو 30 اکتوبر 2011ء کو شروع ہوا تھا، بظاہر اختتام کی جانب گامزن نظر آ رہا ہے۔ وہ خوابوں کا ٹوکرا جو کپتان اپنے

Read more

متنجن

ہمارے والد گرامی بتاتے ہیں کہ پرانے زمانے میں چھٹی والے دن اکثر گھروں میں سارے ہفتے کا بچہ ہوا کھانا ملا کر کھانا بنایا جاتا تھا، جسے اکثر لوگ متنجن کا نام دیتے تھے۔ دوسری روایت یہ ہے کہ دیہی علاقوں میں مولوی صاحب کا کھانا مختلف گھروں سے آتا ہے اور مولانا اس سارے کھانے کو ایک برتن میں ملا لیتے ہیں اور اسی کو عرف عام میں متنجن کہا جاتا ہے۔ متنجن کے اجزائے ترکیبی مختلف ہو

Read more

نئے شاگرد اور نئی دنیا

15 اگست 2021 ء کو سقوط سائیگون کی طرح سقوط کابل بھی ہو گیا، وہ شاگرد (طالبان) جن سے افغانستان کو نجات دلانے کی نوید لے کر امریکہ افغانستان کا نجات دہندہ بن کر آیا تھا، آج افغانستان سے وہ اور اس کے حواری (نیٹو) جا چکے ہیں۔ ہم جیسوں نے سقوط سائیگون تو نہیں دیکھا لیکن اللہ پاک نے ہمیں سقوط کابل زندگی میں دو مرتبہ دیکھنے کا موقع عطا فرمایا ہے۔ ایک 14 نومبر 2001 ء کو جب

Read more

پخیر راغلے طالبان

ایام جوانی میں جب کالج میں تھے تو ایک بار استاد محترم نے فرمایا کہ انسان کی تعریف کریں، ہم سب حیرت میں مبتلا ہو گئے کہ یہ کیا سوال ہے، بھلا انسان کی بھی کوئی تعریف ہوتی ہے۔ انھوں نے ایک خوبصورت مثال دی کہ اگر ابھی اس کلاس میں امتحان بغیر تیاری کے میں لینا شروع کروں تو آپ میں سے ہر انسان چاہے گا کہ اس کے امتحان میں سب سے امتیازی نمبر ہوں چاہے اس کے

Read more

قتل کرو ، دیت دو اور مزے کرو

دیت اس مال کو کہتے ہیں جو جنایت کرنے والا مظلوم کو یا اس کے وارث کو جنایت کے سبب ادا کرتا ہے (عام زبان میں اسے خون کا صلہ یا قیمت کہا جا سکتا ہے ) قدیم معاشروں میں جب خون کا بدلہ ممکن نہیں ہوتا تو قاتل سے مقتول کے ورثا کو تاوان کی شکل میں کچھ مال نقد یا مال جنس دلا دیا جاتا تھا۔ البتہ بنی اسرائیل (یہود) میں خون بہا کا دستور نہیں تھا، لیکن جیسے اور بہت سے معاملات میں اسلام، یہودیت کی نفی کرتا دکھائی دیتا ہے اس لئے ظاہری اعتبار سے دیت یا قصاص کی روایت اسلام نے جائز قرار دی ہے۔

دیت کے وجوب کی دلیل کتاب اللہ، سنت رسول اللہ ﷺ اور اجماع امت ہے، چنانچہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :

سورة النساء آیت نمبر 92 : ترجمہ: ”جو شخص کسی مسلمان کو بلا قصد مار ڈالے، اس پر ایک مسلمان غلام کی گردن آزاد کرنا اور مقتول کے عزیزوں کو خون بہا پہنچانا ہے۔“

Read more

سینیٹ انتخابات طوفان کا پیش خیمہ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے جو اپنے لیے کر رہا ہے۔ مارچ 2018 ء میں چوہدری محمد سرور پنجاب سے سینیٹر بننے میں کامیاب ہو گئے تھے حالانکہ ان کے پاس مطلوبہ ممبران کی تعداد موجود نہیں تھی۔ ان کی فتح کو جمہوریت کے ماتھے کا جھومر قرار دیا گیا

Read more

محترم وزیراعظم صاحب کا یادگار انٹرویو

میں وزیراعظم جناب عمران خان کا بے حد شکرگزار ہوں کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں اس مکالمہ (انٹرویو) کے لئے وقت مہیا کیا۔ امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہوں گے۔ صحافی: 22 سال کی جدوجہد کے بعد آپ نے اس مقام کو حاصل کیا ہے، آپ کے بقول آپ کے پاس 200 ٹیکنوکریٹس (ماہرین) تھے جن کو اپنے اپنے شعبے میں مہارت حاصل تھی پھر کارکردگی کا ایسا فقدان کیوں؟ وزیراعظم: دیکھیں شروع میں تو

Read more

گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل جرمنی کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو 1993ء میں قائم کی گئی، اس کے قیام کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر معاشرہ میں بدعنوانی کا انسداد ہے، نیز عالمی بدعنوانی سے نمٹنے اور اس کی وجہ سے ہونے والی مجرمانہ سرگرمیوں کے سدباب کے لئے کارروائیاں کرنا ہے۔ اس غیر سرکاری و غیر منافع بخش تنظیم کی دو انتہائی اہم مصنوعات ہیں جن میں عالمی بدعنوانی بیرومیٹر (عالمی کرپشن بیرومیٹر/GCB) اور بدعنوانی پرسیپشن انڈیکس (کرپشن پرسیپشن انڈیکس/CPI)

Read more

انگریزی: اپنی زبان فخر ہے ندامت نہیں

زبان (گفتگو) مواصلات کا ایک منظم نظام ہے جو انسان استعمال کرتے ہیں، جن میں آوازیں (بولنے والی زبانیں ) یا اشاروں (اشارہ شدہ زبانیں ) پر مشتمل ہوتا ہے۔

اردو کو برصغیر کی زبان رابطۂ عامہ کہا جا سکتا ہے ، اس کو 11 ویں صدی عیسوی صدی کے لگ بھگ پذیرائی حاصل ہونا شروع ہوئی۔ اردو یورپی ہند کے لسانی خاندان کی ایرانی ہند شاخ کی ایک ہند آریائی زبان ہے۔ اس کا ارتقاء جنوبی ایشیا میں سلطنت دہلی کے عہد میں ہوا، جب فارسی، عربی اور ترک زبان کے زیر اثر اس کی ترقی ہوئی۔ بولنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں اردو زبان کا بیسواں نمبر ہے، پاکستان کی یہ سرکاری زبان ہے جبکہ بھارت کی 32 سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔

Read more

ٹھرک اور ٹھرکیوں کے مسائل

ہر مرد پیدائشی ٹھرکی ہوتا ہے، سوائے ان مردوں کے جن کی نس بندی کی جا چکی ہو یا جو اپنی ہی صنف میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ میرے خیال میں ہم جنس پرست بھی ٹھرکی ہوتے ہیں مگر بات یہ ہے کہ وہ مردوں میں چکنا پن تلاش کرتے ہیں۔ جس طرح نئے پاکستان اور پرانے پاکستان میں مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، اسی طرح پرانے ٹھرکی اور نئے ٹھرکی بھی آج کل مقابلہ پر آن

Read more

امریکی جمہوریت اور ٹرمپ کا ناکام انقلاب

ٹویٹر اکاؤنٹ 24 گھنٹے کے لئے بند ہوا تھا، اب ان کا اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کیا جا چکا ہے جب تک نئے امریکی صدر حلف نہیں اٹھا لیتے۔ ایک چیز قابل غور ہے کہ سب کچھ ہونے کہ باوجود حکومتی نظام کا مدافعتی نظام (جمہوریت) کام کرتا رہا اور ’انقلاب‘ کا راستہ ہموار نہ ہو سکا۔انقلابی کیپیٹل ہل کی عمارت میں داخل ہوئے مگر کامیابی سے ہمکنار نہ ہو سکے، کیونکہ اس ملک کے جوان جذباتی نہیں ہوئے انھوں نے مدبرانہ سوچ کا مظاہرہ کیا اور جمہور اور جمہوریت کا احترام کیا۔

Read more

کیا ریاست ماں ہوتی ہے؟

ہم نے دوسروں کی جنگ میں اپنے بچے پہلے جہادی بنائے، ان میں زہر بھرا اور پھر 2001ء میں بابو لوگوں نے فیصلہ کیا کہ اب اس زہر کو ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ نتیجہ پھر ہمارے سامنے ہے 23500 کے قریب عام پاکستانیوں نے قربانی دی اور 9000 کے قریب عسکری جوانوں نے قربانیاں دیں۔ 2000ء سے 2010ء کی دہائی تک 68 ارب کا معاشی نقصان اور 2020ء تک تقریباً 126 ارب کا مجموعی مالیاتی نقصان اٹھایا جا چکا ہے، خون کی صورت میں قربانی الگ سے جاری ہے اور عسکریت پسندی کے خاتمہ کے لیے اب تک ضرب عضب اور ردالفساد بڑے معرکہ وقوع پذیر ہو چکے ہیں، مزید کتنے درکار ہیں ریاست ہی بتا سکتی ہے، ان آپریشنز کا مالیاتی بوجھ اوپر بیان کیے گئے نقصان کے علاوہ ہے۔

Read more

پاکستان کی پیاری سیاسی جماعتیں

سیاسی جماعت، سیاسی گروہ بندی کا نام ہے جو کسی بھی خطے میں ریاست کی حکومت میں سیاسی طاقت کے حصول کے لیے تشکیل دی جاتی ہے۔ سیاسی جماعت کسی بھی ریاست میں انتخابی مہم، تعلیمی اداروں میں فعالیت یا پھر عوامی احتجاجی مظاہروں کی مدد سے اپنی موجودگی اور سیاسی طاقت کا اظہار کرتی ہیں۔ سیاسی جماعتیں اکثر اپنے نظریات، منصوبہ جات اور اپنے نقطہ نظر کو تحریری صورت میں عوام کے سامنے پیش کرتی ہیں جو اس جماعت

Read more

بانئ پاکستان کا پاکستان

بانئی پاکستان جناب قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پچھلے دنوں تھا، جسے ہم نے نہایت شان و شوکت سے منایا۔ لیکن قائد کے فرمودات کیا تھے ان کا ہمیں کچھ معلوم نہیں دوسرے الفاظ میں کہیں تو ہم تاحال ابہام کا شکار ہیں۔ گیارہ اگست کی تقریر، کا حوالہ ہماری تاریخ کا سب سے اہم سیاسی باب ہے، یہ تقریر ہمارے آزاد خیال اور رجعت پسند لوگوں کے مابین تنازع کا باعث ہے۔ آج کے دور میں پاکستان

Read more

سیاسی کبوتر بازی

سیاست (Politics) ”ساس“ سے ماخوذ ہے جو یونانی زبان کا لفظ ہے، اس کے معانی شہر و شہرنشین کے ہیں۔ اسلامی نقطہ نگاہ سے سیاست وہ فعل ہے جس کے عمل سے لوگوں کی اصلاح ہوتی ہے اور معاشرہ میں فساد نا برپا ہو۔ اہل مغرب کی زبان میں لوگوں پر حکومت کرنے کے فن کو سیاست کہتے ہیں۔ امور مملکت کے نظم ونسق کا انتظام سنبھالنے والوں کو سیاستدان کہتے ہیں۔ قرآن کریم فرقان مجید میں لفظ سیاست کا ذکر تو

Read more

سقوط ڈھاکہ اور ہم

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا (قابل اجمیری) دسمبر کے مہینہ میں عجیب غم کا احساس ہوتا ہے، موسم کی شدت اپنی جگہ پر، لیکن ہم پر تو اس مہینہ دو ایسے سانحہ گزرے ہیں کہ دل خون کے آنسو روتا ہے، پہلے سقوط ڈھاکہ 1971 ء اور پھر سانحہ اے پی ایس جو 2014 ء میں رونما ہوا۔ فیض احمد فیض، نصیر ترابی اور حبیب جالب کا شکریہ انھوں نے شاعری لکھی، جس میں وہ

Read more

اپنا وقت کب آئے گا

”اچھے وقت اچھی یادیں بن جاتے ہیں اور برے وقت اچھے سبق بن جاتے ہیں“ ۔
”کبھی کبھی زندگی میں آپ کی صورتحال اپنے آپ کو دہراتی رہے گی جب تک کہ آپ اپنا سبق نہ سیکھیں“ ۔

ہماری ملکی صورتحال اب تک نازک مراحل میں ہے اور مزید رہنے کے قوی امکانات ہیں۔ افسوس ہم اپنے وقت سے کچھ نہیں سیکھتے، آج کے حاکم کل کے محکوم تاحد نگاہ حماقتوں کے شاہکار ہیں، مزید آنے کی امید پر دنیا قائم ہے۔ بقول حزب اختلاف لاہور جلسہ ہو گا چاہے عوام کی جانوں کا ضیاع ہی کیوں نا ہو، یہ وہی حزب اختلاف ہے جو لاک ڈاؤن نا لگانے پر میرے کپتان کا تمسخر اڑاتی تھی۔ اب بضد ہیں کہ جینا ہو گا مرنا ہو گا جلسہ ہو گا جلسہ ہو گا۔

Read more

فلسطین اور امت مسلمہ

کرونا کی دوسری لہر دنیا میں آ چکی ہے اور گزشتہ سال کی طرح دسمبر آتے ہی معاملات گمبھیر ہوتے جا رہے ہیں، کافی ممالک جن میں پہلی لہر پر کسی حد تک قابو پایا جا چکا ہے، وہ اب دوسری لہر سے حفاظت کے لیے انتظامات میں مصروف ہیں۔ کچھ ممالک دوبارہ سے لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں یا عوامی سطح پر لاک ڈاؤن کی افادیت پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج مکمل ہو چکے ہیں اور بالآخر ٹرمپ نے اپنی شکست کے نتائج تسلیم کر لئے ہیں اور جوزف بائڈن حکومت سازی پر توجہ دے رہے ہیں۔

Read more

یہ قبضہ چھڑانا مشکل ہے

ہم جب جامعہ/یونیورسٹی میں داخل ہوئے تو ہماری محترم استاد جناب ڈاکٹر فوزیہ ناہید نے جو خواجہ امجد سعید مرحوم کی زوجہ ہیں، نے ہماری پہلی تعارفی کلاس لی، جس میں انھوں نے وہ مشہور کلمات دہرائے جو کم و بیش ہر سکول، کالج و یونیورسٹی کے پہلے دن دہرائے جاتے ہیں کہ آپ سب محنت کر کے یونیورسٹی میں داخل ہو گئے ہیں، اب آپ لوگوں نے یہ چار سال محنت کرنی ہے اور پھر زندگی آسان ہے۔ ہم

Read more

پنجاب ماڈل زندہ باد

پنجاب کی سیاست 1857 سے تھانہ و پٹوار اور نمائندگان پر مشتمل ہے، پہلے اسے انگریز چوہدریوں، وڈیروں اور پیروں کے ذریعے چلاتے تھے، اب یہی کام ہماری سیاسی جماعتوں کے سربراہ کرتے ہیں۔ خان صاحب اس سیاست کو تبدیل کرنا چاہتے تھے، مگر حکومت آتے ہی وہ خیالی پلاو پکانے سے باہر نکل آئے ہیں۔ انھوں نے زمینی حقائق کے سامنے سر تسلیم خم کیا اور جناب ناصر درانی جنھیں پولیس اصلاحات کے لئے مشیر خاص لگایا گیا تھا،

Read more

فاشزم اور تحریک انصاف

فاشزم دائیں بازو کی، آمرانہ الٹرنشنلزم کی ایک شکل ہے، آمریت کی طاقت، معاشرے اور معیشت کی مخالفت اور لوگوں کو زبردستی دبانے کی یہ تحریک جو کہ 20 ویں صدی کے اوائل میں مقبول ہوئی تھی، اب دوبارہ سے سر اٹھا رہی ہے، مگر اس دفعہ عالمی سطح پر اس کا شکار متوسط طبقہ ہے۔

وسطی یورپ میں پھیلنے سے پہلے اس تحریک کے تانے بانے پہلی جنگ عظیم کے دوران میں اٹلی سے ملتے ہیں، اٹلی میں سب سے پہلے فاشسٹ تحریکوں کا آغاز ہوا۔ لبرل ازم، مارکسزم اور انتشاریت کے خلاف فاشزم کو روایتی دائیں اور بائیں کی بجائے درمیان میں رکھا گیا، تا کہ دونوں اطراف سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔

Read more

12 اکتوبر 1999: پرویز مشرف کے شکریے کا دن

12 اکتوبر 1999 ویسے تو پاکستانی تاریخ کا سیاہ باب ہے، لیکن یہ دن ہمارے ذہن پر ان گنت نقوش چھوڑ کر گیا۔ اس دن نے مجھے سیاسی سوچ دی جو اب تک میرے ساتھ ہے اور مرنے تک رہے گی۔ شکریہ جنرل (ر) پرویز مشرف اور ان کے رفقاء کا جنھوں نے میرے ذہن کو سیاسی طور پر اتنا پختہ کیا کہ میں آئین کو اس ملک کی سب سے مقدس دستاویز سمجھنے لگا۔ اس دن کی روداد یہ

Read more

کہاں گیا میرا لاہور؟

لاہور شہر نہیں ہمارا عشق ہے۔ اس عشق کا اندازہ انہی کو ہو سکتا ہے، جو 1970 ء سے قبل اس شہر میں بسے تھے۔ کیا خوبصورت شہر تھا۔ اتنی آبادی نہیں ہوتی تھی۔ بھانت بھانت کے لوگ نہیں ہوتے تھے، جن سے مل کر لوگ یہ نہیں کہتے تھے، لاہوریے بڑے چالاک ہوندے نیں۔

سمن آباد، شادمان، گلبرگ، والٹن، ماڈل ٹاؤن، زمان پارک اور جی اور آر ہی پوش علاقے ہوتے تھے۔ ہر جگہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں نہیں پھیلی ہوئی تھیں۔ جو چند ایک نئی ہاؤسنگ سکیمیں بنی تھیں، وہ واپڈا ٹاؤن، جوہر ٹاؤن اور ٹاؤن شپ تھیں۔ نہر کی سڑک چھوٹی ہوتی تھی، جا بجا انڈر پاس اور اوور ہیڈ نہیں ہوتے تھے، ٹھوکر نیاز بیگ کو لاہور کی ایک اور بتی چوک کو دوسری طرف سے لاہور کی حدود شمار کیا جاتا تھا۔

Read more

آزادی

14 اگست 1947 کو پاکستان آزاد ہوا، بقول کچھ سوشل میڈیا کے نام نہاد لبرل دانشوروں کے ہمیں پوں پاں کی آزادی ملی ہے چوں چراں کی نہیں۔ اس میں کیا حقیقت اور کیا فسانہ ہے، اس پر بحث و مباحثہ کرتے ہیں۔ اس ملک میں ہر شخص آزاد ہے، اسے ہر طرح کی بدتمیزی اور بے ہودگی کی اجازت ہے، جس کا تصور وہ کسی اور مہذب ملک میں شاید نا کر سکتا ہو۔ اس مملکت خداداد میں جگہ

Read more

کل جماعتی کانفرنس اور اس کے نتائج

سیاسی اکھاڑے کا درجہ حرارت 17 ستمبر 2020 سے بڑھنا شروع ہو چکا ہے، جب سے حکومت نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کی ہے، تب سے حزب اختلاف جو پہلے ہی قومی احتساب بیورو کے رحم و کرم پر تھی، مستقبل کا نوشتہ دیوار پڑھ چکی ہے۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کو اندازہ ہو گیا ہے کہ غریباں رکھے روزے تے دن ہوئے لمبے۔ شہباز شریف جو لاہور اور پنڈی میں صلح کے ماہر

Read more

قوموں کی بربادی

رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ۔ ۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ (بخاری، رقم 4304) مخذوم قبیلہ کی فاطمہ بنت الاسود نے جب چوری کا ارتکاب کیا، تو اس وقت چور کی سزا ہاتھ کاٹنا مقرر تھی، (جو کہ آج بھی ہونی چاہیے) قریش کو یہ تشویش لاحق

Read more

ایک کروڑ نوکریاں اور اس کا حل

پاکستان کے ویسے تو ان گنت مسائل ہیں، مگر جو سب سے بڑا چیلنج موجودہ حکومت کو درپیش ہے وہ بیروزگاری ہے۔ جس کے متعلق محترم وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے الیکشن کے دنوں میں فرمایا تھا کہ وہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے۔ دو سال گزر گئے ہیں، ایک کروڑ نوکریاں تو نکلی ہیں، البتہ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق 20 لاکھ لوگ مزید بیروزگار ہو گئے ہیں۔ اس مسئلہ کا علاج بہت سادہ سے نسخہ

Read more

کربلا: جمہوریت اور ملوکیت کی جنگ

محرم سے سال نو کا آغاز ہو گیا ہے، ہر انسان امام عالی مقام کی جدوجہد کے لئے اپنا اپنا نقطہ نظر رکھتا ہے۔ واقعہ کربلا کے متعلق میری ناقص رائے یہ ہے، کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی جدوجہد کا اصل فلسفہ ظالم اور جابر حکمران کے خلاف مزاحمت تھا، جسے مسلمانوں نے 61 ہجری میں ہی فراموش کر دیا تھا، حقیقی فلسفہ کی جگہ کوفیوں نے ہمیں گریہ و زاری اور ماتم کے مصنوعی فلسفے کا علم

Read more

خلوت و جلوت کا بیانیہ ایک رکھیں یا الگ الگ؟

2012 میں اعلی تعلیم کے حصول کے لئے باہر جانا ہوا، ملک انگریزوں کا تھا، ہمارے بہت ہی قریبی دوست ہمیں ملنے آئے۔ ان سے کچھ معلومات دریافت کیں، کہ اس ملک میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے، کیونکہ تہذیب و تمدن بہت مختلف تھا۔ باتوں باتوں میں تذکرہ ہوا تو فرمانے لگے کہ یہاں کسی کو نہیں بتانا پاکستان سے ہو، ہم ورطہ حیرت میں مبتلا ہو گئے، کیوں جناب وجہ۔ فرمانے لگے کوئی بھی پوچھے تو کہنا کہ میں پنجاب سے ہوں، زیادہ پوچھے تو کہنا کہ پاکستان اور بھارت کے باڈر کے ساتھ ہے۔ میں نے کہا یہ کیا بات ہوئی۔ کہنے لگے زندگی میں ہمیشہ دو بیانیے رکھو، خلوت کا اور جلوت کا، زندگی آسان، حسین و خوبصورت گزرے گی۔

میری زندگی کے یہی دو بیانیے تھے، جو زندگی کا حصہ تو تھے، مگر آشکار 22 سال بعد ہوئے۔

Read more

وطن اور ریاست

وطن اور ریاست کی تعریف اب لازم ہو گئی ہے، کیونکہ معاشرے میں جس طرح دشنام طرازی کی جارہی ہے، اس کا ٹھکانہ تباہی و بربادی ہے۔ وہ خطہ جو جغرافیائی حدود کے اعتبار سے وجود میں آتا ہے اسے وطن کہتے ہیں۔ ہمارے شاعر مشرق وطن کے نظریہ کو تسلیم نہیں کرتے ہیں ان کے بقول ان تازہ خداؤں میں سب سے بڑا وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے اسی طرح کا بیانیہ

Read more

پانی ایک نعمت

پانی خدا کی ایک نعمت ہے، اس کا ضیاع مت کیجئے۔ یہ حدیث عام طور پو کم و بیش ہر مسجد میں وضو کرنے والی جگہ پر موجو ہوتا ہے۔ مگر افسوس اس پر عملدرآمد کے معاملے میں ہم کوسوں دور ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ زیر زمین پانی کے ذخائر بھی کم ہوتے جا رہے ہیں۔ شہروں میں کسی زمانے میں 100 سے 150 فٹ تک کھدائی کرنے پر صاف پانی میسر آ جاتا تھا مگر اب یہی 250

Read more

حکومتی نظام

اس مہینے وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب نے لاہور کا دورہ کیا، قائداعظم اکنامک زون کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم پاکستان نے اس موقعہ پر فرمایا کہ سرخ فیتہ ترقی میں رکاوٹ ہے، ایسا نظام بن چکا ہے کہ کسی کو آسانی سے کام نہیں کرنے دیتا۔ اس نظام کو تبدیل کرنے ہی تو آپ آئے تھے یا مبینہ طور پر لائے گئے تھے جناب۔ اس پر اقبال کا شعر یاد آ گیا کوئی قابل تو ہو ہم شان کئی

Read more

چوہدراہٹ کس کی

ہم ایک سرکاری سکول سے فارغ التحصیل ہیں، اس زمانے میں سرکاری سکولوں کی روایت تھی کہ وہ نویں اور دسویں جماعت کے قابل طالب علموں کی ایک علیحدہ کلاس بنا کر تعلیم دیتے تھے۔ ہمارے ساتھ بھی قسمت نے یہ کھیل کھیلا اور ہم بھی اس کلاس کا حصہ بن گئے، حالانکہ وضع قطع سے ہم ویسے نظر نہیں آتے تھے۔ ایک دن جب ہمارے استاد تشریف نا لائے تو ہماری ساری جماعت جو اس زمانے میں سکول کے

Read more

سفرنامہ الخبر و الظہران

ان جڑواں شہروں کے نام الخبر اور الدمام ہیں، الخبر اور دمام کے درمیان ایک چھوٹا شہر آتا ہے جسے الظہران کہتے ہیں۔ یہ علاقہ تیل اور گیس کے ذخائر سے مالا مال ہے، الظہران میں دنیا کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو کا مرکزی دفتر ہے، اس کمپنی کا پرانا نام اریبین امریکن آئل کمپنی تھا جو کہ 1984 میں مکمل طور پر سعودی حکومت نے قومیا لی تھی جو عرب نیشنلائزیشن کا حصہ تھا جو تمام عرب ممالک میں عرب اسرائیل جنگ کے بعد شروع ہوا تھا۔

Read more

ہم کرونا اور دنیا کا مستقبل

کچھ باتیں کسی حد تک ہمیں اس وبا کے متعلق ابھی سے تسلیم کرنی شروع کر دینی چاہیں، تا کہ آئندہ آنے والے دنوں میں ہم مزید ابہام سے بچ سکیں۔ کرونا کے بعد کی دنیا کیسی ہو گی یہ تو خدائے بزرگ وبرتر اللہ کی ذات ہی جانتی ہے۔ لیکن چند باتیں طے ہیں کہ سماجی فاصلے کی حدود و قیود اگلے چند مہینے ہمارے تعاقب میں رہیں گی جب تک اس وبا کا علاج دریافت نہیں ہو جاتا۔

Read more

میری شناخت اور اساس

میں اپنی شناخت کی تلاش میں ہوں، آپ کو ملے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔ میرا ملک 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا اس دن سے اب تک میری شناخت اور اساس کا معمہ حل نہیں ہو سکا۔ میرے دانشوروں اور سیاست دانوں کے مطابق میری شناخت کے تانے بانے جناب فاتح سندھ محمد بن قاسم سے ملتے ہیں۔ لیکن جب میں اپنے عرب بھائیوں سے تعلق جوڑنے لگتا ہوں تو وہ مجھے اپنانے سے مکمل انکار کرتے ہیں

Read more

دیوتا اور 22 مہینے

لوگ انھیں وزیراعظم نہیں ہیرو سمجھتے ہیں، حقیقت پوچھیں تو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ظلم و ستم کے بعد تو لوگ ان کو دیوتا سمجھتے ہیں۔ہیرو یا دیوتا کہانیوں میں عموماً ایک ایسا کردار ہوتا ہے جو ہر غلطی سے پاک ہوتا ہے، وہ معصوم ہوتا ہے اس کے پاس دنیا کے ہر مسئلے کا حل ہوتا ہے، کہانی کے اختتام پر وہ کشتی بھنور سے نکالنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

Read more

سفرنامہ پرتھ (حصہ دوم)

پرتھ میں سیر و سیاحت کے لئے سب سے پہلے اندرون شہر چلتے ہیں۔ اسے پرتھ سی بی ڈی Perth CBD کہتے ہیں، یہاں سب سے اہم شاہراہ سینٹ جارج ٹیرس Saint George ’s Terrace، مرے سٹریٹ Murray Street، اور ہے سٹریٹ Hay Street، ہیں۔ تمام ملٹی نیشنل کمپنیوں کے دفاتر اور فائیو اسٹار ہوٹل ان گلیوں میں واقعہ ہیں۔ اسی سڑک پر صوبے کی اسمبلی اور اسمبلی نمائندگان کے لئے ہاسٹل موجود ہے۔ سینٹ جارج ٹیرس کو یہاں کی

Read more

سفرنامہ پرتھ

آسٹریلیا براعظم ہے یا ملک اس بارے میں کچھ لوگوں کی متضاد رائے ہیں، ہم اسے براعظم اور بعد میں ملک کا درجہ دیتے ہیں۔ ویسے تو اس ملک کے بہت سے شہر رہائش کے قابل ہیں اور انھیں دنیا کے چند پسندیدہ شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ جن میں سڈنی، میلبورن، برسبین، کینبرا اور پرتھ قابل ذکر ہیں۔ آج ہم جس شہر کی سیر کو نکلے ہیں اسے پرتھ کہتے ہیں، فہرست کے لحاظ سے اس کا 5

Read more