کیا موت سے نجات ممکن ہے؟
بعض جیلی فِش اور ان ہی کی طرح جانداروں کی دوسری اقسام سے کچھ اشارے ملتے ہیں کہ لافانی ہونا ممکن ہے۔
Read moreبعض جیلی فِش اور ان ہی کی طرح جانداروں کی دوسری اقسام سے کچھ اشارے ملتے ہیں کہ لافانی ہونا ممکن ہے۔
Read moreآسٹریلیا میں حاضر سروس اور سابق فوجیوں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو ایک قومی سطح کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد قومی سانحہ قرار دیا گیا ہے۔ ان میں سے بعض فوجی افغانستان اور عراق میں تعینات تھے۔
Read moreآزادی کے 75 سال: دہلی کے اس گمنام ریلوے اسٹیشن سے پاکستان جانے والوں کا کیا تعلق ہے؟
Read moreارونکے اپنے کلائنٹس کو یہ بھی بتاتی ہیں کہ طویل المدتی حکمت عملی کیا ہونی چاہیے۔ ’اکثر پیسہ اور پراپرٹی بھی رشتوں کے درمیان آ جاتی ہے۔ ان کو الگ الگ رکھنا چاہیے۔‘
Read moreنیٹ فلکس کے مطابق یہ نہ صرف انڈیا بلکہ دنیا بھر میں بہت پسند کی جا رہی ہے۔ اسے ایسی انڈین فلموں میں جو انگلش زبان میں نہیں ہیں اب تک سب سے زیادہ اچھی اوپننگ ملی ہے، ناظرین نے ابتدائی ہفتے میں ہی اسے دیکھنے کے لیے ایک کروڑ گھنٹوں سے زیادہ وقت صرف کیا۔
Read moreشہباز گل نے اپنے ہر سیاسی مخالف کے ساتھ بدزبانی کی اور ایسی کی کہ پی ٹی آئی کے سارے بدزبانوں کو پیچھے چھوڑ گئے اور عمران خان کا دل اور دماغ بن گئے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم
Read moreامریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے رواں ہفتے فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جائیداد کی تلاشی کے دوران خفیہ فائلوں کو قبضے میں لے لیا۔
Read moreپاکستانی فوج کی بہاولپور کور کی بنیادی ذمہ داری جنوبی پنجاب کے صحرائی علاقے کا دفاع کرنا ہے۔ پاکستان کی جانب بہاولپور کور صحرائے چولستان میں تعینات ہے جہاں سے بہاولپور، رحیم یار خان، وہاڑی، لودھراں، ملتان اور اوکاڑہ جیسے اہم شہروں کی پاسبانی کی جا رہی ہے۔
Read moreبلوچستان کے افغانستان سے متصل ضلع قلعہ عبداللہ میں 22 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے جن میں سے اب تک دو کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ باقی کی تلاش جاری ہے۔
Read moreایران میں شادی سے پہلے بہت سی لڑکیوں سے مرد کنوار پن کے سرٹیفکیٹ کا مطالبہ کرتے ہیں تاہم اب اس عمل کے خلاف مزاحمت بڑپ رہی ہے۔
Read moreحالیہ تاریخ میں چند ہی ایسے واقعات ہیں جنھوں نے راتوں رات لوگوں کی شناخت اور زندگیاں بدل کر رکھ دی ہوں مگر برصغیر کی تقسیم ایسے واقعات میں انفرادی حیثیت کی حامل ہے اور 75 سال بعد بھی اس کے اثرات برقرار ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ آپ اس خطے میں کہیں بھی مقیم ہوں۔
Read moreمصنف سلمان رشدی، جنھیں امریکی ریاست نیویارک میں ایک تقریب کے دوران سٹیج پر آ کر ایک حملہ آور نے چاقو کے وار کا نشانہ بنایا گیا ہے، کو ان کے پانچ دہائیوں پر محیط ادبی کیرئیر کے باعث متعدد بار جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
Read moreبرصغیر کی تقسیم سے قبل دنیا میں گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی مہندرا اینڈ مہندرا کبھی مہندرا اینڈ محمد ہوا کرتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے۔
Read moreافغانستان پر طالبان کے کنٹرول سے قبل وحیدہ امیری کسی عام لائبریریئن کی طرح کابل میں کام کرتی تھیں لیکن پھر ان کی زندگی بدل گئی۔
Read moreکسی بھی جسمانی سرگرمی(ورزش، دوڑ یا دیگر وغیرہ) کے دوران چھاتی کی حرکت کچھ خواتین کے لیے بہت تکلیف دہ ہو سکتی ہے اور جسمانی سرگرمیوں میں ان کی شرکت میں رکاوٹ بن سکتی ہے۔
Read moreبرطانوی مصنف سلمان رشدی پر امریکی ریاست نیویارک میں ایک تقریب کے دوران حملہ ہوا ہے۔ پولیس نے سلمان رشدی پر چاقو سے حملے کی تصدیق کی ہے لیکن حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق تقریب میں موجود افراد نے حملہ آور پر قابو پا لیا ہے۔
Read moreپی ٹی آئی کے راہنما شہباز گِل کے ڈرائیور کی بیوی کے ساتھ ان کی شیر خوار بیٹی کو بھی جیل میں رات گزارنا پڑی تھی۔ ایسے بچوں کے بارے میں قانون کیا کہتا ہے؟
Read moreبرطانوی مصنف سلمان رشدی پر امریکہ کی ریاست نیو یارک میں سٹیج پر حملہ کیا گیا ہے۔ سلمان رشدی کو گزشتہ کئی برسوں کے دوران دھمکیاں ملتی رہی ہیں جبکہ 1989 میں ایران کے رہبر اعلیٰ نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں سلمان رشدی کی موت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق جب ان پر حملہ ہوا اس وقت سلمان رشدی شیتوقوا انسٹیٹیوٹ میں ہونے والی ایک تقریب میں خطاب کر رہے تھے۔ عینی شاہدین
Read moreنامعلوم مقام سے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے نجی چینل اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
Read moreپاکستان کے ضلع چنیوٹ کے علاقے چناب نگر میں بس سٹاپ پر کھڑے ایک شخص نے اچانک چھریوں کے وار کر کے احمدیہ برادری سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔
Read moreسابق جرمن چانسلر کو روسی انرجی کمپنیوں سے رابطوں کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا ہے۔
Read moreبلومبرگ نے سنہ 2021 میں اس کاروباری خاتون کی کل دولت کا تخمینہ تقریباً 33.9 ارب ڈالرز لگایا تھا، جو گذشتہ ماہ جولائی میں کیے گئے اندازے کے مطابق کم ہو کر 16.1 ارب ڈالرز رہ گئی ہے۔
Read more3 جون، 1947 کو نئی دہلی میں وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کی آزادی اور تقسیم کا رسمی طور پر اعلان کرنا تھا لیکن آزادی کی تاریخ ابھی طے نہیں تھی۔
Read moreماہرین کو ابھی تک اس بات کا پتا نہیں ہے کہ اس زبان کی ابتدا کیسے ہوئی۔ اس زبان کی کوئی باقاعدہ لغت نہیں ہے اور نہ اس زبان میں ہاں یا نہیں اور سمت کے تعین کے لیے بھی کوئی الفاظ نہیں پائے جاتے ہیں۔
Read moreمولوی حقانی کا ایک طرف فرقہ وارانہ اختلافات میں شدت پسندانہ رویہ تھا تو دوسری طرف طالبان حکومت کے خواتین کی تعلیم پر پابندی جیسے فیصلوں کی شدید مخالف کی وجہ سے انھیں طالبان کے حامی مذہبی رہنماؤں میں ایک معتدل فکر مذہبی رہنما کے طور پر جانا جاتا تھا۔
Read moreخضدار کے علاقے گواراست سے نذیر احمد نے بتایا کہ ان کے گاﺅں کے 250 گھروں میں سے کوئی بھی گھر اب رہنے کے قابل نہیں ہے۔
Read moreلبنان میں اقتصادی بحران کے باعث بینکوں نے رقم نکلوانے کی حدود مقرر کر رکھی ہیں۔
Read moreبنگلہ دیش میں داخلے کی اجازت نہ ملنے کے بعد یہ جہاز اب سری لنکا کی ایک بندرگاہ پر موجود ہے۔
Read moreپی ٹی اے کے ترجمان خرم مہران نے کہا کہ ’ہم لوگوں تک اطلاع پہنچا سکتے ہیں لیکن انھیں گرفتار کرنے کا اختیار ہمارے پاس نہیں ہے۔‘
Read moreپولیس اس حوالے سے کچھ بھی نہیں بتا رہی ہے اور سڈنی میں یہ معاملہ بڑی عوامی دلچسپی حاصل کر رہا ہے۔ کیا یہ خودکشی تھی، کسی اور کی حرکت، یا پھر کچھ اور؟
Read moreافسانہ نگار خالد حسین کی اپنی تقسیم کی کہانی خود کسی افسانے سے کم نہیں۔ بی بی سی اردو کی خصوصی سیریز ‘تقسیم کے 70 برس’ کے سلسلے میں انھوں نے اپنی کہانی بیان کی۔
Read moreبرازیل میں ایک خاتون نے ایک عامل کے ساتھ مل کر اپنی ماں کو دھوکہ دیا اور 14 کروڑ ڈالر سے زیادہ مالیت کے فن پارے، نقدی اور زیورات ہتھیا لیے۔
Read moreانڈیا کا الزام ہے کہ مولانا مسعود اظہر کے بھائی، عبدالرؤف اظہر سنہ 1999 کی اُس انڈین پرواز کی ہائی جیکنگ کے ماسٹرمائینڈ تھے جس کی وجہ سے انڈیا مولانا مسعود اظہر کو رہا کرنے پر مجبور ہوا تھا۔
Read moreافغان طالبان کے ترجمان بلال کریمی نے اپنی ایک ٹویٹ میں تصدیق کی ہے کہ ’شیخ رحیم اللہ حقانی دشمن کے حملے میں‘ ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر ایک خودکش حملہ آور نے انھیں نشانہ بنایا جس نے اپنی مصنوعی ٹانگ میں دھماکہ خیز مواد چھپا رکھا تھا۔
Read moreاسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے کے مندرجات کے مطابق پولیس نے موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم شہباز گل، جو بغاوت کے مقدمے میں پولیس کی حراست میں ہیں، نے دوران تفتیش پولیس حکام کو بتایا کہ جب پولیس نے انھیں گرفتار کیا تو انھوں نے اپنا موبائل فون اپنے اسسٹنٹ اور ڈرائیور محمد اظہار کے حوالے کر دیا تھا۔
Read moreماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری کے رہائشی ماہی گیر حاجی عبداللہ نے بتایا کہ انھوں نے پھوٹی کریک کے قریب ایک شخص کو ڈوبتے دیکھا تھا جس کے بعد وہ فوراً وہاں پہنچے اور دیگر ماہی گیروں کی مدد سے اس شخص کو باہر نکالا۔
Read moreجب دونوں سہیلیوں کی ملاقات امریکہ کے ہارورڈ بزنس سکول میں ہوئی تو انھیں آپس میں فرق کی بجائے یکسانیت زیادہ محسوس ہوئی۔
Read moreان کے خاندان نے بہت کوشش کی کہ وہ اس مقدمے کو چھوڑ دیں، جو ان کے مطابق وقت کا ضیاع تھا، لیکن چترویدی یہ کیس لڑتے رہے اور 22 سال بعد جیت بھی گئے۔
Read more’لیاقت علی خان کے قاتلوں کی طرح قائد کی زباں بندی کی سازش کا ارتکاب کرنے والے لوگ بھی اب تک پردہ راز میں ہیں۔‘
Read moreکمپنی کا کہنا ہے کہ یہ چیٹ بوٹ ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اور ممکنہ طور پر سخت یا اشتعال انگیز جوابات بھی دے سکتا ہے۔
Read moreتحریک طالبان پاکستان کے اہم راہنما کی ہلاکت اور پاکستان میں دو دہشتگرد کارروائیوں کے بعد پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین جاری مذاکرات کے مستقبل کے بارے میں نئی بحث چھڑ چکی ہے۔
Read moreتحریکِ انصاف کے جلسے کے لیے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں لگی آسٹروٹرف اکھاڑ دی گئی ہے جس پر ردِعمل دیتے ہوئے کئی افراد کا کہنا ہے کہ ’سٹیڈیم جلسوں کے لیے نہیں بنائے جاتے، ہاکی گراونڈ کی کروڑوں کی آسٹروٹرف خراب کرنے کا کیا فائدہ؟ سامنے منٹو پارک ہے اس میں جلسہ کر لیں۔‘
Read moreبازار میں بیچنے کے لیے بہر حال سودا چاہیے اور سودا یہاں نقد چاہیے۔۔ نقدی بیرونی فنڈنگ کیس میں ہے اور کیس کے لیے فیس اور پھر توشہ خانہ کا سُوٹ کیس۔۔ غرض تحریک انصاف چاروں طرف سے گھر چُکی ہے۔
Read moreپاکستان میں 75 سال کی آزادی کی خوشی ہو یا برصغیر کی تقسیم کا غم، 14 اگست کا روز مختلف لوگوں کے لیے مختلف معنی رکھتا ہے۔ پاکستان میں ایک بڑا طبقہ ان لوگوں پر بھی مشتمل ہے جو 75 سال بعد بھی خود کو قومی دھارے سے الگ سمجھتے ہیں۔ قیام پاکستان کے 75 برس مکمل ہونے پر بی بی سی نے چند ایسے ہی افراد سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ اگلے 25 سال میں کیسا پاکستان دیکھنا چاہیں گے؟
Read moreایسا لگ رہا تھا کہ انڈین ویمن ٹیم سونے کا تمغہ جیت جائے گی لیکن صرف آدھے ہی دن میں افسوناک طور پر یہ سونے کے تمغے سے کانسی کے تمغے تک پہنچ گئی۔
Read moreایک عراقی اداکارہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اکنامسٹ اخبار کے خلاف ہرجانے کے مقدمہ کریں گی۔
Read moreسوات میں فوجی آپریشنز کے نتیجے میں جو امن قائم ہوا تھا اور علاقے میں سیاحت اور دیگر صنعتوں نے جو ترقی کی تھی اب ان کے مستقبل کے حوالے سے سوالات ہیں۔
Read moreپچھلے کچھ ماہ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ اب جب روپے کی قدر میں بہتری آ رہی ہے تو کیا کار کمپنیاں گاڑیوں کی قیمت میں کمی کرنے کے لیے تیار ہیں؟
Read moreسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریاست فلوریڈا میں واقع گھر پر ایف بی آئی کے چھاپے سے ان کے خلاف جاری تحقیقات میں تیزی نے اس سوال کو جنم دیا ہے کہ کیا ’نظریے کی حد تک سہی‘ یہ تحقیقات امریکی صدارتی عمل کو بدل سکتی ہیں؟
Read moreامریکی حکام کا کہنا ہے کہ شہرام پورصافی نامی شخص ایران کے طاقتور فوجی دستے پاسداران انقلاب کا رکن تھے اور اس مبینہ قتل کی سازش میں مطلوب تھے۔
Read moreافریقی ملک چاڈ کے شمالی مشرقی علاقے مانقالمی میں ایسے افراد پر جرمانے عائد کرنے کی سفارش کی گئی جو شادی کی غرض سے آنے والے رشتوں سے انکار کر رہے ہیں۔
Read moreانگلینڈ کے شہر برمنگھم میں منعقد ہونے والے 22ویں کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لینے والے پاکستانی باکسنگ سکواڈ میں شامل دو باکسرز غائب ہو گئے ہیں۔ان دو باکسرز کے نام سلیمان بلوچ اور نذیر اللہ بتائے گئے ہیں۔
Read moreشہباز گل پاکستان کی پہلی سیاسی شخصیت نہیں ہیں جن کے خلاف ‘بغاوت’ کے مقدمات درج کیے گئے ہوں۔ چند ایک شخصیات کو سزائیں بھی ہو چکی ہیں۔
Read moreفوج پر تنقید تو پارلیمان کے اندر اور باہر ہوتی رہتی ہے لیکن مقدمہ شہباز گِل کے خلاف ہی کیوں درج کیا گیا؟
Read moreحکومت ہند نے انڈیا کی آزادی کے 75 سال کو بہت دھوم دھام سے منانے کے لیے ‘ہر گھر ترنگا’ کا نعرہ دیا ہے۔
Read moreفلم میں فاریسٹ گمپ کی اصل کہانی میں کچھ رد و بدل کیا گیا ہے اور پروڈیوسرز کے مطابق ایسے عناصر شامل کیے گئے ہیں جو اسے انڈین رنگ دیتے ہیں۔
Read moreماہرین کے مطابق اب کمپنیاں امیدواروں کے سافٹ سکِلز کو بھی اتنے ہی غور سے پرکھتی ہیں جتنی کہ ان کی واضح تکنیکی صلاحیتوں اور تجربے کو۔
Read moreسوموار کو 51 برس کے محمد سعید کو حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے گھر سے آتشیں اسلحہ بھی برآمد ہُوا ہے۔
Read moreافغانستان پر طالبان کے قبضہ کے دوران بی بی سی کے نامہ نگار سکندر کرمانی وہاں موجود تھے اور اب ایک برس بعد دوبارہ انھوں نے افغانستان کا دورہ کیا اور ان افراد سے ملاقات کی، جن سے وہ گذشتہ برس ملے تھے اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ ان کی زندگیوں میں کیا تبدیلی آئی ہے۔
Read moreانڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کی رہائیشی فرمانی ناز ایک بھجن گانے کی وجہ سے تنازعے کا شکار ہیں۔
Read moreپاکستانی پہلوانوں کی اکثریت گوجرانوالہ سے تعلق رکھتی ہے لیکن اس شہر میں ایک بھی ایسی جگہ نہیں ہے جسے اکیڈمی کہا جا سکے اور جہاں یہ پہلوان تمام ضروری سہولتوں کے ساتھ ٹریننگ کر سکیں۔ یہ پہلوان عام طور پر اپنے گھروں میں یا ان سے ملحقہ اکھاڑوں میں ٹریننگ کرتے ہیں۔
Read moreپولیس کے مطابق یہ واضح ہوگیا ہے کہ خاتون کو دوران واردات ڈاکوئوں نے قتل نہیں کیا بلکہ مبینہ طور پر کینیڈا واپس جانے کی ضد پر خاوند نے قتل کروایا ہے۔
Read moreملک بھر میں مون سون کی حالیہ بارشوں اور اس کے ساتھ آنے والے سیلاب نے کئی علاقوں میں معمول کی زندگی کو تتر بتر کر دیا تھا۔ مگر بلوچستان، جو یوں بھی ابتری کا شکار ہے، تباہی کا مرکز بن گیا ہے اور یہاں کے دیہی علاقوں کے افراد مشکل حالات میں رہنے پر مجبور ہیں۔
Read moreنئے متعارف کروائے گئے فیچرز کے تحت صارفین ناصرف خاموشی سے (کسی کے علم میں لائے بغیر) گروپ چیٹس چھوڑ سکیں گے بلکہ انھیں یہ اختیار حاصل ہو گا کہ اُن کے آن لائن سٹیٹس کون دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں۔ اسی طرح ‘ویو ونس’ فیچر کے تحت کوئی بھی صارف یہ تعین کر سکے گا کہ اس کے میسجز کا کوئی سکرین شاٹ نہ لے۔
Read moreاپنی محبت حاصل کرنے کے لیے مذہب تبدیل کرنے اور ملک چھوڑنے کی جدوجہد کے بعد بھی حکومتوں سے برسرپیکار محبت کرنے والوں کی کہانی۔
Read moreیہ پہلی بار ہوا ہے کہ تبلیغی جماعت کے ایک اہم نام پر جانبداری کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل گذشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں اور اس کی وجہ ان کا ایک حالیہ انٹرویو ہے۔
Read moreشہباز گل کی ذاتی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات دستیاب ہیں۔ وہ تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد تعلیمی درسگاہوں سے سیاسی افق پر نمودار ہوئے اور پھر عمران خان کے بہت قابل اعتماد ساتھی بن گئے۔
Read moreچین-تائیوان کے حالیہ معاملے پر انڈیا نے ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا ہے لیکن اس کے تمام پڑوسیوں نے چین کی ون چائنا موقف کی حمایت کی ہے۔
Read moreثانیہ خان نے جب ایک بُری شادی سے خلاصی پائی تو اُن کی جنوبی ایشیائی مسلم برادری کے کچھ افراد نے انھیں ایسا محسوس کروایا گویا کہ وہ ’زندگی میں ناکام‘ ہو گئی ہیں۔ ٹک ٹاک کے ذریعے انھیں اجنبیوں سے مدد ملی اور انھیں کچھ سکون حاصل ہوا، یہاں تک کہ ان کے سابق شوہر واپس آئے اور اُن کا قتل کر دیا۔
Read more75 سال پہلے سپرش آہوجا کا خاندان ان لاکھوں میں سے ایک تھا جو اپنا گھر بار چھوڑ کے نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے۔ یہ تاریخی نقل مکانی اس وقت پیش آئی جب برطانوی ہندوستان دو نئے ممالک انڈیا اور پاکستان میں تقسیم ہوا تھا۔
Read moreپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کا بیان نشر کرنے پر پیمرا نے اے آر وائی کی نشریات معطل کر دی ہے اور شوکاز نوٹس کا تین دن میں جواب جمع کرانے کا کہا گیا ہے۔
Read moreدنیا بھر کے حکام نے جنوبی یوکرین میں زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے قریب لڑائی کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ پلانٹ کتنا خطرناک ہے اور اس کو نشانہ بنانے کے صورت میں کیا ہو سکتا ہے؟
Read moreارشد ندیم کہتے ہیں کہ کہنی اور گھٹنے کی تکلیف نہ ہوتی تو وہ کامن ویلتھ گیمز میں 95 میٹرز تک تھرو کر سکتے تھے۔ ان کی کوشش ہے کہ وہ کامن ویلتھ گیمز کے بعد عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کریں۔
Read moreپاکستان کی معیشت اس وقت جمود کا شکار ہے۔ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں، تنزلی کے شکار روپے اور توانائی کی قلت نے ایک معاشی بحران کو جنم دیا ہے۔ دوسری جانب سیاسی طور پر بھی پاکستان اس وقت دو سیاسی کیمپوں میں تقسیم نظر آ رہا ہے۔ تو کیا قبل از وقت انتخابات ہونے سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں؟
Read moreآج سے قریب 100 سال قبل اپنے خاندان کے پانچ مردوں اور بچوں و خواتین کے ساتھ جلا وطن ہو کر یہاں آنے والے ہندوستان کی جنگ آزادی کے ایک کردار عجب خان آفریدی اور ان کے بھائی شہزادہ خان سمیت کسی کو یہ معلوم نہ تھا کہ انھیں ہندوستان سے انگریزوں کے جانے کے بعد بھی یہیں رہنا ہو گا۔
Read moreفضا زینب نقوی آج اسی امام بارگاہ میں سکاؤٹ کی ڈیوٹی دیتی ہیں جہاں قریب پانچ سال قبل ان کے والد کو فائرنگ سے قتل کیا گیا تھا۔ انھیں اس دوران یہ محسوس ہوتا ہے جیسے ’میرے والد یہیں کھڑے مجھے دیکھ رہے ہیں۔‘
Read moreامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کے فلوریڈا والے گھر میں امریکہ ایجنسی ایف بی آئی نے چھاپہ مارا ہے اور اس کے اہلکاروں نے تلاشی کے دوران ان کے گھر میں موجود ایک سیف کو توڑا ہے۔
Read moreخبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایس بی یو کے سابق سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو گذشتہ ماہ یہ کہہ کر تبدیل کر دیا تھا کہ ان کے روسی ایجنسیوں کے افسران کے ساتھ رابطے ہوئے ہیں۔
Read moreپولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں شیعہ زائرین نے ضریح اقدس کو بوسہ دینے کی کوشش کی اور تنگ راستے کی وجہ سے گھٹن کا ماحول پیدا ہوا اور بھگڈر مچی۔
Read moreمجموعی طور پر بنگلہ دیش ایک ایسا ملک ہے جو تیز رفتار قدرتی تبدیلیوں اور مدوجزر سے گزر رہا ہے۔ جغرافیائی تغیرات کے نتیجے میں ملک میں دنیا کے سب سے متحرک اور بڑے دریائی نیٹ ورکس میں سے ایک موجود ہے۔ ملک کا تقریبا 80 فیصد سیلابی گزرگاہوں پر مشتمل ہے۔
Read moreافغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ پکتیکا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سینیئر کمانڈر عبدالولی مہمند عرف عمر خالد خراسانی اتوار کی شام ایک پُراسرار بارودی بم دھماکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ ’حرکت المجاہدین‘ سے اپنے عسکری سفر کا آغاز کرنے والے خراسانی ٹی ٹی پی کے وہ واحد کمانڈر تھے جن کی موت یا گرفتاری میں مدد پر امریکی حکومت نے 30 لاکھ ڈالر کا انعام مقرر کر رکھا تھا۔
Read moreانڈیا میں ہندو قوم پرستوں کی جانب سے بنائے جانے والے گانوں میں مسلمانوں کو ولن کے طور پر پیش کیا جا رہے۔
Read moreامریکی ٹوٹر انڈسٹری نے گذشتہ برس اعلان کیا تھا کہ وہ انڈیا میں اپنی کاروں کی فیکرٹیاں بن کر رہے ہیں۔
Read moreآسٹریلوی ایئرلائن کانٹس نے سینیئر ایگزیکٹوز سے کہا ہے کہ وہ تین ماہ تک ‘بیگج ہینڈلر’ کے طور پر کام کریں کیونکہ اس وقت ایئرلائن کو مزدورں کی قلت کا سامنا ہے۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے فرید آباد میں رہنے والے 17 سالہ آروے ملہوترا نے 24 فروری سنہ 2022 کو خودکشی کرلی۔ وہ دسویں جماعت کے طالب علم تھے۔
Read moreبلوچستان کے علاقے آواران سے تعلق رکھنے والی خاتون زہرہ جہانگیر کوئٹہ میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے قریب گذشتہ بدھ کو ایک حملے میں زخمی ہوئی تھیں۔ اس حملے پر تحقیقات تاحال جاری ہیں۔
Read moreبنگلہ دیش میں لوگوں کو آفات سے بچانے کے لیے ایک عالمی سطح کا نظام موجود ہے، جس میں خواتین کی بہتر مدد کے لیے خواتین رضاکاروں کی فوج بھی شامل ہے۔ دوسرے ممالک اس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
Read moreناکام ڈکیتی کے دوران قتل کے بعد اوم پرکاش پولیس سے تین دہائیوں تک چپھنے میں کامیاب رہے مگر بالآخر ان کی قسمت نے ساتھ چھوڑ دیا۔
Read moreجبری نس بندی انڈیا میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کا حصہ تھی۔ اسے سنجے گاندھی نے کسی سرکاری عہدے پر نہ ہونے کے باوجودتب شروع کیا جب ان کی والدہ اندرا گاندھی نے 25 جون 1975 کو ملک میں ایمرجنسی نافذکی۔
Read moreٹوٹے ہوئے جسموں، ٹریننگ اور سہولیات کے فقدان اور انتظامیہ کی نااہلیوں کی داستانیں اس وقت آپ کو سوشل میڈیا پر نمایاں دکھائی دیں گی۔
Read moreپاکستان کے 25 سالہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ میں نہ صرف طلائی تغمہ جیت لیا ہے بلکہ 90.18 میٹر کی تھرو پھینک کر کامن ویلتھ ریکارڈ بھی قائم کر لیا ہے۔
Read moreہو سکتا ہے اس وقت مغرب کو روس یوکرین مچاٹے سے پوری تشفی نہ مل رہی ہو اور اسے ایک اضافی بحران کی فوری ضرورت پڑ گئی ہو۔ چنانچہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے تائیوان میں قدم رکھ کے یہ کمی پوری کر دی۔
Read moreانسانی تہذیب قدیم دور سے موسمیاتی موافقت والے فن تعمیر سے آگاہ ہے لیکن جدید دور میں جب کاربن گیسوں کے اخراج کو روکنا بنیادی مقصد ہے، اس فن کے استعمال کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔
Read moreتائیوان کے اس دعوے کے بعد کہ چین نے اس پر حملے کی مشق کی ہے، امریکہ نے چین پر ’اشتعال انگیزی‘ کا الزام لگایا ہے۔
Read moreامریکہ کی مشہور تھیٹر کمپنی براڈوے بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کی کہانی ایک میوزیکل پلے کی شکل میں پیش کرنے جا رہی ہے۔ لیکن اس پلے میں شاہ رخ خان کے کردار ’راج‘ کے لیے ایک سفید فام اداکار کے انتخاب پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
Read moreپاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما شیریں مزاری نے گذشتہ ہفتے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ خیبر پختونخوا پر تنقید کرتے ہوئے فوجی حکام کی وہ تصاویر شیئر کیں، جن میں وہ امریکی سفیر کو طور خم سرحد کے قریب بریفنگ دے رہے ہیں۔
Read moreانڈیا آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ‘آزادی سیٹ’ نامی ایک سیٹلائٹ لانچ کر رہا ہے جو سکول طالبات نے بنائی ہے۔
Read moreدوسری عالمی جنگ کے دوران جب فضائی انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی تھی، لڑاکا طیاروں کی تیز رفتاری کی وجہ سے ایک نیا ڈرامائی مسئلہ پیدا ہوا۔ وہ مسئلہ یہ تھا کہ کسی خرابی کی صورت میں بچ نکلنا زیادہ مشکل ہو گیا تھا۔
Read moreانڈیا میں مذہبی عقائد اور روایات کی بدولت ایسے تقریباً ایک سے ڈیڑھ لاکھ ہرے بھرے علاقے ہیں جو اب تک محفوظ ہیں۔ ان سبز علاقوں کے سبب متعدد معدوم ہو رہی قدرتی حیات کو بھی تحفظ فراہم ہو رہا ہے۔
Read more