سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپسی پر کن قانونی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے؟

سابق فوجی صدر اس وقت چار مقدمات میں مختلف عدالتوں سے اشتہاری قرار دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک آئین شکنی کا مقدمہ، دوسرا سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ، تیسرا تین نومبر 2007 میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اعلٰی عدلیہ کے ججز کو حبسِ بےجا میں رکھنے کا مقدمہ جبکہ چوتھا مقدمہ لال مسجد کے نائب خطیب عبدالرشید غازی کے قتل سے متعلق ہے۔

Read more

اسرائیل کا عرب ممالک کے ساتھ فضائی دفاعی اتحاد بنانے کا منصوبہ

اسرائیل کے وزیر دفاع بنی گینز نے کہا ہے کہ اسرائیل امریکہ کی سرپرستی میں خطے میں فضائی دفاعی اتحاد بنا رہا ہے جس کو آئندہ ماہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے مشرق وسطی کے دورے سے بہت مدد ملے گی۔

Read more

دنیا بھر میں یوگا ڈے: یوگا کی ’آٹھ پوزیشنز‘ جو نجات کے آٹھ دروازے کھول دیں

دھیان یا مراقبہ یوگا کی وہ حالت ہے جس میں طریقہ یا عمل، ہر چیز ختم ہو جاتی ہے اور صرف خالی پن رہ جاتا ہے۔ جیسے نیند سے پہلے سونے کی تیاری نیند کی ضمانت نہیں۔ بلکہ نیند تو خود بخود اچانک آجاتی ہے۔

Read more

وزیرستان میں چار دوستوں کی ہلاکت: ’یہ وہ لوگ تھے جنھوں نے ساری زندگی بے گناہ دوستوں کی لاشیں اٹھائیں‘

یہ جتنے لوگ وقوعہ والے روز کھانے پر اکٹھے ہوئے، مختلف نظریات اور سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھتے تھے۔ مگر ان کے درمیان ایک بات مشترک تھی کہ یہ سب وزیرستان میں امن و سلامتی اور ترقی کی بات کرتے تھے۔

Read more

پالتو جانوروں کی موجودگی سے بچوں کا دماغ کیسے تیز ہو جاتا ہے

پالتو جانور کا انتخاب کرتے ہوئے والدین اکثر یہ سوچتے ہیں کہ یہ جانور ان کے گھر میں کہاں رہے گا، تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ پالتو جانور بچوں کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ اکثر والدین سمجھتے ہیں کہ جانوروں کی دیکھ بھال کرنے سے بچوں کو دوسروں کی مدد کرنے، احساسِ ذمہ داری اور ہمدردی جیسے گراں قدر سبق ملتے ہیں۔

Read more

نظام بچائو، عوام کو عزت دو

تصورات کی دنیا کتنی دلکش اور حسین ہے۔ نہ خیالات پر ٹیکس لگتا ہے اور نہ ہی خواب دیکھنے پر ڈیوٹی۔۔۔ نہ خوابوں کے محل تعمیر کرنے پر خرچہ نہ ہی خیالی پلاو بنانے میں دقت۔۔۔ مگر اب خواب بھی سستے نہیں رہے کہ نیند ہی نہیں آتی۔ نیند آئے گی تو خوش کن خواب ہوں گے۔ یہ ’رات بھر نیند کیوں نہیں آتی‘ صرف غالب کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ ہر اس شخص کا ہے جو مہنگائی اور مستقبل

Read more

سو سال قبل ایجاد ہونے والا بلڈوزر کس طرح انڈیا میں جبر کا نشان بن گیا؟

بلڈوزر کی ایجاد سو سال قبل ہوئی اور دنیا بھر میں یہ تعمیراتی کاموں کے استعمال کیا جاتا ہے لیکن حالیہ برسوں میں بلڈوزر انڈیا کی انتہا پسند ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے ہاتھوں اقلیتی مسلم برادری کے گھروں اور روزی روٹی کے ذرائع کو تباہ کرنے کا ہتھیار بن گئے ہیں۔

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: نظام بچاؤ، عوام کو عزت دو

کب کب بند کمروں میں بیٹھی اشرافیہ عوام کے فیصلے کرتی رہی، کیسے کیسے طاقتور ادارے عوامی خواہشات کو کُچلتے رہے، عوام کے نام پر خواص منتخب کیے جاتے رہے اور ہائبرڈ نظام کے ذریعے ملک تجربہ گاہ اور عوام لیباریٹری کے بے بس، بے اختیار بے زبان بنا دیے گئے۔ اس سچائی کا ادراک اب کرنا ہو گا۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

کرکٹ ورلڈ کپ 1975: ویسٹ انڈیز کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 350 پاؤنڈ فیس، بولر کی گیند سے زخمی بلے باز سے پولیس کا رابطہ

اس کرکٹ ورلڈ کپ میں جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں کو فی کس صرف 350 پاؤنڈ ملے۔ اس سے زیادہ تاریخی لمحہ اور کیا ہو سکتا تھا کہ جب ویسٹ انڈیز کے کپتان کلائیو لائیڈ نے ایم سی سی کے صدر ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ سے چمکتی ٹرافی وصول کی تھی۔

Read more

’پاکستان میں چائے کی کاشت کے کئی منصوبے شروع تو ہوئے مگر ناکام رہے‘

پاکستانی چائے چھوڑ پینا کم کر سکتے ہیں یا نہیں، اس بارے میں مختلف آرا ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اب چائے پاکستان میں ایک ثقافت اور زندگی کا لازمی جزو بن چکی ہے۔ شام کو دوستوں کی محفل ہو، مہمانوں کی مہمان نوازی یا صبح کا ناشتہ اس میں چائے لازمی جزو ہے۔

Read more

سندھ میں طبی سہولیات کی کمی: زچگی کی حالت میں خاتون کا مردہ بچے کا سر پیٹ میں لے کر 319 کلومیٹر کا سفر

پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں ایک خاتون کو مردہ بچے کا سر پیٹ میں لے کر 319 کلومیٹر کا طویل سفر کرنا پڑا، اور تقریباً 18 گھنٹے کے بعد آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے بچے کا سر نکالا گیا۔

Read more

آسٹریلوی سینیٹ میں حجاب پہننے والی پہلی مسلمان خاتون رکن فاطمہ پیمان کون ہیں؟

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ‘ویسٹرن آسٹریلیا’ کے علاقے پرتھ سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ فاطمہ پیمان سینیٹ میں پہلی مسلمان اور حجاب پہننے والی خاتون رکن ہیں۔

Read more

ثانیہ مرزا کا ’مام گلٹ‘: ماں بچے کی دیکھ بھال میں اپنی ذات کو بھول بھی جائے پھر بھی اسے لگتا ہے کہ وہ ’اچھی ماں‘ نہیں ہے

دنیا میں بچہ چھوڑ کر نوکری یا کسی اور کام سے جانے والی اکثر ماؤں کو ایسے ہی احساسات سے روزانہ لڑنا پڑتا ہے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتی ہیں کہ ’میں کیسی ماں ہوں؟‘

Read more

راولپنڈی سے بلوچ طالبعلم لاپتہ، '31 طلبا جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ہیں۔'

فیروز بلوچ کے کزن نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کا پورا خاندان آج ایک کرب میں مبتلا ہے۔ ان کی والدہ ہسپتال میں داخل ہیں۔ وہ ہر روز بار بار فون کرتی ہیں اور مجھ سے یہ پوچھتی ہیں کہ ان کا بیٹا کہاں ہے، کس حالت میں ہے؟

Read more

طویل عمر پانی ہے تو یہ آزما کر دیکھیں! مگر 100 سال کی عمر پانے کا نسخہ آخر ہے کیا؟

چند ماہرین کے مطابق عمر بڑھنے کے عمل کو سست کیا جا سکتا ہے اور بعض صورتوں میں اسے روکا جا سکتا ہے۔۔۔ دوستوں کے ساتھ بہتر اور گرمجوشی پر مبنی تعلقات آپ کی عمر میں اضافہ کرتے ہیں۔۔۔ کم چکنائی، مچھلی، سبزیاں اور سبز چائے کا استعمال۔۔۔

Read more

کرناٹک کی الہام ریاست کی ٹاپر: ’کہاں ہیں وہ احمق جو بتاتے ہیں کہ حجاب جبر و ستم کی علامت ہے‘

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک میں حجاب کے متعلق معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور حجاب مخالف ہائی کورٹ کے فیصلے کو چند طالبات نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہوا جو کہ التوا کا شکار ہے۔

Read more

انڈیا اور بنگلہ دیش میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے درجنوں ہلاک اور لاکھوں افراد متاثر

انڈیا اور بنگلہ دیش میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے دوران سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اب تک کم از کم 59 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں حکام نے بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کو 2004 کے بعد سب سے خطرناک قرار دیا ہے۔

Read more

وہ کون سی دوائی ہے جو پرویز مشرف کو پاکستان میں نہیں مل سکتی اور پاکستان میں اس بیماری کا شکار غریب آدمی کیا کرے گا؟

حالیہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان میں ٹی وی سکرینوں سے لے کر سوشل میڈیا پر سابق صدر اور فوجی آمر پرویز مشرف کی وطن واپسی کی خبریں گرم ہیں۔ پرویز مشرف کو وطن واپس آنا چاہیے یا نہیں۔۔۔ اس حوالے سے پاکستانی فوج سے لے کر سیاستدانوں تک کے بیانات کے بعد ان کے خاندان کا موقف سامنے آیا ہے۔

Read more

یوکرین روس جنگ: یوکرین جنگ میں روسی جنرل کیوں مارے جا رہے ہیں؟

اس وقت مبینہ طور پر آٹھ روسی جنرلز لڑائی کے دوران ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے چار کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ چار کے بارے میں کچھ وثوق سے نہیں کہا جا سکتا ہے (کیونکہ ان کی ہلاکتوں کی تردید بھی نہیں کی گئی)۔

Read more

وزیرستان میں ’قیامِ امن کے خواہاں‘ چار دوست نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

صوبہ خیبر پختوانخوا کے سابقہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امن کے قیام کے لیے کوششیں کرنے والے چار دوستوں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

موسم گرما میں درآمدی ایل این جی کے چار نئے ٹینڈر: درآمدی گیس پر پاکستان کا انحصار کیوں بڑھ رہا ہے اور یہ ملکی معیشت کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

پاکستان کی جانب سے ملک میں درآمدی ایل این جی گیس کی قلت کو پورا کرنے کے لیے منگوائی جا رہی ہے تاہم دوسری جانب دنیا میں ایل این جی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کی وجہ سے ایل این جی کی یہ درآمد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر پر بوجھ ثابت ہو رہی ہے۔

Read more

کون سی گاڑیوں کی پیٹرول کی کھپت کم ہے اور کیا مہنگی ہائبرڈ کار بہتر متبادل؟

پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے ہر اس شخص کا گھر سے دفتر تک کا سفر طے کرنا مشکل ہوگیا ہے جو ناپ تول کے ساتھ اپنے بجٹ لو کر چلتا ہے۔ ایسے میں اکثر لوگوں کا سوال ہوتا ہے کہ آخر کون سی گاڑی فیول ایفیشنٹ ہیں یعنی کم پیٹرول استعمال کرتی ہے۔

Read more

آر کے دھون: سٹینوگرافر جنھیں گاندھی خاندان سے وفاداری نے انڈین سیاست میں ’کنگ میکر‘ بنا دیا

اندرا گاندھی کو تمام انسانی خوبیوں میں ’وفاداری‘ سب سے زیادہ پسند تھی جو آر کے دھون میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔۔۔ ’کنگ میکر‘ کے طور پر مشہور دھون کے دفتر کے باہر وزرائے اعلیٰ اور وزرا کی لائنیں لگی رہتیں جس کے باعث کہا جاتا کہ اندرا کی حکومت دراصل وہی چلا رہے ہیں، مگر پھر اندرا کی موت کے بعد ان پر شک و شبہات کا اظہار بھی کیا گیا۔

Read more

نیدرلینڈز کی حکومت نے بوسنیا بھیجے گئے اپنے فوجیوں سے معافی مانگ لی

نیدرلینڈز کی حکومت نے بوسنیا کی جنگ کے دوران سریبرینیتسا کے دفاع کے لیے بھیجے گئے سینکڑوں سابق فوجیوں سے معافی مانگ لی ہے۔ وزیر اعظم مارک روٹے نے کہا کہ فوجیوں کو بوسنیائی مسلمانوں کا قتل عام کو روکنے کے لیے بہت کم دفاعی صلاحیت سے لیس کیا گیا تھا اور انھیں ایک ناممکن کام کرنے کے لیے اس جنگ میں جھونکا گیا تھا۔

Read more

یوکرین جنگ: طویل تنازعے کے لیے تیار رہنا ہو گا چاہے کتنی بڑی قیمت کیوں نہ ہو، نیٹو چیف

نیٹو کے چیف نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کو ایک ایسی جنگ میں یوکرین کی مدد کے لیے خود کو تیار کرنا ہو گا جو کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے۔ ’چاہے اس کی کتنی ہی بڑی قیمت کیوں نہ ادا کرنی پڑے جو خوراک اور توانائی کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کی صورت میں بھی ہو گی۔‘

Read more

عوام کمر کس لیں تا کہ ہم ’چس‘ لیں

جب سنہ 2015 میں پاکستان چار برس بعد فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلا تو شاید ہی کسی نے اس قدر خوشی و سرشاری کا مظاہرہ کیا یا کریڈٹ لینے کی کوشش کی ہو جتنا اس بار دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مگر پاکستان کو بڑی طاقتوں کا دم چھلہ بنانے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟

Read more

پنوئے باربی کیو کا کھٹا میٹھا ذائقہ جو لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے

فلپائن میں گِرلنگ کو کھانا بنانے کا سب سے مقبول اور آسان طریقہ سمجھا جاتا ہے اور کچھ پکوان ایسے ہیں جو لوگوں کو بطور ایک قوم جوڑ کر رکھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک پکوان ہے پنوئے باربی کیو۔

Read more

دو ہزار روپے کی حکومتی سبسڈی ` آپ کو غریبوں کا ووٹ اور امیروں کی سپورٹ چاہیے‘

معاشی ماہرین کی نظر میں اس وقت پاکستان کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ امیروں کو ٹیکس کی مزید چھوٹ دینا مناسب ہے یا پھر مہنگائی سے نمٹنے کے لیے عوام کو کچھ رعایت دینا ضروری ہے۔

Read more

مودی کا دوست حقیقی یا فرضی: ’عباس کو میری ماں کے ہاتھوں کا کھانا بہت پسند تھا‘

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز جہاں اپنی والدہ اور والد کو یاد کیا وہیں انھوں نے اپنے بچپن کے ایک مسلم دوست کا بھی ذکر کیا۔

Read more

آمنہ مفتی کا کالم ’اڑیں گے پرزے‘: سیاست، غریب کی جورو

سیاست ایک ایسا موضوع ہے جس پہ بولنے کے لیے عموماً نہ تو کسی قسم کی تعلیم ضروری سمجھی جاتی ہے اور نہ ہی کسی نکتہ نظر کا ہونا ہی کوئی وزن رکھتا ہے۔ یوں تو سیاست کے میدان میں آنے کے لیے بھی یہ دونوں باتیں کچھ خاص شمار نہیں ہوتیں۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم

Read more

ظالمانہ سائنسی تجربہ: مشکل میں زندہ رہنے کی امید سب سے پہلے ختم ہو جاتی ہے

جنگلی ماحول میں آزاد رہنے کے عادی چوہوں کے ساتھ کیے گئے ایک تجربے سے معلوم ہوا کہ جب وہ پھنس گئے تو سب سے پہلے جو چیز انھوں نے کھو دی وہ زندہ رہنے کی امید تھی جس کے مہلک نتائج برآمد ہوئے۔

Read more

’گوا نتانامو سے رہائی لیکن اب بھی قید میں ہیں‘: گوانتانامو بے کے وہ سابق قیدی جو بدنام زمانہ عقوبت خانے میں واپس جانا چاہتے ہیں

گوانتانامو سے رہا کر کے دوسرے ملکوں میں آباد کیے جانے والے بہت سے بے گناہ اب بھی آزاد زندگی نہیں گزار سکتے۔

Read more

پاکستان میں رواں برس آم کی پیداوار میں نمایاں کمی: ’25 سال میں ایسا بحرانی سال نہیں دیکھا‘

پاکستان کا آم اپنے خاص ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ پاکستان آم پیدا کرنے والے دس بڑے ممالک میں شامل ہے۔ مگر اس برس اس کی مجموعی پیداوار میں 50 فیصد تک کمی متوقع ہے، جس کے بعد اس برس برآمد کے ہدف میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈ جیتنے والی عروسہ جن کے رویے سے وہیل چیئر پر آنے والا بچہ کھیلنے اور بولنے لگا

بچوں کی تربیت کے لیے خود کو وقف کرنے پر عروسہ کو اساتذہ کے ایک عالمی مقابلے ’کیمبرج ڈیڈیکیٹڈ ٹیچر ایوارڈز 2022‘ میں اس خطے کی بہترین ٹیچر قرار دیا گیا ہے۔

Read more

پٹرولیم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ: کیا میں الیکٹرک کار سے زیادہ رقم بچا سکتا ہوں؟

اس وقت برطانیہ میں پچاس لاکھ تک الیکٹرک کار ہیں اور اب تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے مزید لوگ بھی ان کاروں کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ برطانوی حکومت سنہ 2030 سے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی کاروں پر پابندی عائد کرنے جا رہی ہے۔

Read more

دنیا میں قیمتوں میں اتنا اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور سب سے مہنگائی کس ملک میں ہوئی ہے؟

ترقی یافتہ ممالک کی اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم او ای سی ڈی کے مطابق امریکہ میں قیمتوں میں گزشتہ سال 4.7 فیصد کی سالانہ شرح سے اضافہ ہوا ہے، جو کہ گروپ آف سیون کی ترقی یافتہ معیشتوں کے کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ تیزی سے ہونے والا اضافہ بنتا ہے۔

Read more

نریندر مودی کی والدہ کی 100ویں سالگرہ: انڈین وزیر اعظم کا کا پہلی بار والد کا ذکر، ماں آج بھی میرا منہ پونچھتی ہے

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر ایک بلاگ کے ذریعے جہاں اپنی والدہ کی کئی یادوں کا تذکرہ کیا وہیں انھوں نے پہلی بار اپنے والد کے بارے میں بھی بات کی ہے۔

Read more

مائیکرو نیشنز، لوگوں کے ذاتی ممالک: ملیے بادشاہ جارج دوئم سے جن کی آسٹریلیا میں 10مربع میٹر کی ’سلطنت‘ ہے

ایک مائیکرونیشن تعریف کے لحاظ سے ایک حقیقی ریاست نہیں ہوتی لیکن پھر بھی اس طرح کی فرضی ریاستیں موجود ہیں اور ان کو قائم کرنے والے اپنے آپ کو اعلیٰ القابات سے نوازتے ہیں۔

Read more

’دوبارہ‘: ’اگر مرد عورت کو خوش رکھے تو وہ کبھی بوڑھی ہو ہی نہیں سکتی‘

بہت سے دیکھنے والوں کو آخری اقساط میں شوہر کی بے وفائی معاف کر دینے کی ادا پسند نہ آئی تو کچھ کو ماہر کے کردار سے شروع ہی سے اختلاف تھا۔ بعض ناظرین کو جوان بچوں کی موجودگی میں ایک بیوہ عورت کا ایک کم عمر لڑکے سے شادی کرنا بالکل نہ بھایا۔

Read more

پاکستان میں ویپنگ کلچر: کیا ای سگریٹ واقعی تمباکو نوشی سے زیادہ محفوظ ہے؟

چند سال پہلے تک تو شاید بہت سے نوجوانوں نے ویپ سٹور کا نام تک نہ سنا ہو مگر اب صرف جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہی اس طرز کی کئی دکانیں ہیں۔ یہ ای سگریٹ ہے کیا اور پاکستان میں اس کا رجحان تیزی سے کیوں بڑھ رہا ہے؟

Read more

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار مگر قبل از وقت مبارکباد اور کریڈٹ لینے پر بحث

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھتے ہوئے رواں سال اکتوبر کے دوران ’آن سائٹ وزٹ‘ میں حتمی فیصلے کا عندیہ دیا ہے۔ مگر سوشل میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ پر اس بات کا قبل از وقت جشن منا لیا گیا تھا کہ ادارے نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔ اور اس دوران یہ بحث بھی گرم ہے کہ اس پیشرفت کا کریڈٹ کسے دیا جائے۔۔۔

Read more

لیہ میں ’شادی سے انکار پر‘ خاتون کی والدہ کی قبر پر آگ لگانے والا ملزم گرفتار

صوبہ پنجاب کے شہر لیہ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی 25 سال قبل وفات پا جانے والی سابقہ ساس کی قبر پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی اور اس منظر کی تصاویر اپنی سابقہ اہلیہ کو بھیج کر انھیں دھمکیاں دی ہیں۔

Read more

یورپی رہنماؤں کی طرف سے یوکرین کو نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق

یورپ کے فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ جیسے بڑے ملکوں کے رہنماؤں نے یوکرین کی یورپ یونین میں شامل ہونے کی درخواست کی پرزور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے فوری طور پر نمائندہ حثییت دے دینی چاہیے۔

Read more

ساجدہ تسنیم: آسٹریلیا سے آئی خاتون کا سرگودھا میں قتل، ساس سسر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

ساجدہ کے قتل کا مقدمہ ان کے والد شیر محمد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی آنکھوں کے سامنے بیٹی کے سسر مختار احمد نے انھیں کلہاڑی کے وار سے قتل کیا اور ’کلہاڑی لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔‘

Read more

میکڈونلڈز کے میکفرائز اب صرف ریگلولر سائز میں دستیاب: ’ہم تو مارے گئے، مفتاح اسماعیل خدارا اس معاملے کو دیکھیں‘

میکڈونلڈز نے اعلان کیا ہے کہ لارج فرائز (یعنی عام فہم زبان میں آلو کے فنگر چپس) اب سے ’سپلائی چین کے مسائل‘ کے باعث میسر نہیں ہوں گے اور صرف ریگولر فرائز ہی خریدے جا سکیں گے۔

Read more

نادیہ افگن کی بے اولادی کی اصل وجہ: ’سوچا تھا اس پر کبھی بات نہیں کروں گی، یہ بہت تکلیف تھا اب بھی ہے‘

نادیہ اگن نے اپنے انسٹا گرام پر ایک تفصیلی پوسٹ ڈالی جس پر نہ صرف انھوں نے اپنے بیان پر غیر حساس تبصروں کا ذکر کیا بلکہ اپنے بچوں کی پیدائش کے حوالے سے اپنے تکلیف دہ تجربات بھی بتائے۔

Read more

گلیمر کی دنیا کا سچ: ٹالی وڈ اداکاراؤں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کی حقیقت کیا ہے؟

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں مئی کے آخری دو ہفتوں کے دوران چھوٹے پردے کی تین اداکاراؤں اور ایک ماڈل کی ہلاکت نے ٹالی وڈ کے نام سے مشہور بنگالی فلم انڈسٹری میں تشویش کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔

Read more

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کا انٹرویو: ’حالات جیسے دکھائے جا رہے ہیں ویسے نہیں ہیں‘

بی بی سی کو انٹرویو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے دعوی کیا کہ ’ہم نے ایک خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کیا کیوں کہ ہمارے پاس مغرب کو یہ بات سمجھانے کا کوئی اور طریقہ نہیں تھا کہ یوکرین کو نیٹو میں گھسیٹنا ایک مجرمانہ فعل تھا۔‘

Read more

بالی وڈ ڈائری: رنبیر کپور کا کرن جوہر کے شو میں جانے سے انکار اور ملائکہ لکھیں گی فٹنس پر کتاب

رنبیر کپور کا کرن جوہر کے شو پر آنے سے انکار، ملائکہ اروڑہ اب کتاب لکھیں گی اور انیل کپورنے اپنی بیٹی سونم کپور کو کیا مشورہ دیا۔

Read more

پری مون سون کا آغاز: معمول سے زیادہ بارشوں کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خدشات

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں پری مون سون موسم کا آغاز ہو چکا ہے اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی وجہ سے راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان میں مون سون کے دوران بھی اوسط سے زائد بارشوں کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

Read more

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ: فیصلہ آج متوقع، پاکستان پرامید مگر خدشات تاحال برقرار

ایک بار پھر سال کا وہ وقت آ چکا ہے جب پاکستان کی کارکردگی کی بنیاد پر اسے ایف اے ٹی ایف کے پلینری اجلاس میں گرے لسٹ سے نکالنے یا مزید رکھنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Read more

باسی نان اور روٹیوں پر زندہ افغان: ’اس وقت زندگی پنجرے میں قید ایک پرندے کی طرح ہیں جس کے پاس کھانا ہے نہ پانی‘

روزگار کے مواقعوں میں کمی اور طالبان کے دور میں بڑھتی ہوئی اشیا کی قیمتوں کی وجہ سے افغان عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

Read more

دعا زہرہ: یوٹیوب انٹرویو میں جام شیریں کی ’تشہیر‘، قرشی کا لاتعلقی کا اظہار اور سوشل میڈیا پر ردعمل

دعا زہرہ اور ظہیر کا یوٹیوب پر ایک انٹرویو آنے کے بعد سے جام شیریں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے تاہم کمپنی نے اس میں اپنے برانڈ کی تشہیری مہم سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔

Read more

یورپی رہنماؤں کا یوکرین کا دورہ، تنقید کا جواب یا واقعی جنگ میں تیزی کا اشارہ

یوکرین نے یورپی رہنماؤں سے آج کیف میں مذاکرات کے بعد کہا ہے کہ روسی جارحیت کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے اور اُسے بین الاقوامی اتحاد کی مضبوط حمایت حاصل ہے۔

Read more

انڈین فوج کی نئی سکیم `اگنی پتھ` پر تنقید اور مظاہرے

انڈیا میں نئی اصلاحات کی سکیم کے تحت فوج میں سپاہیوں کی مخصوص مدت کے لیے بھرتیوں کے معاملے پر احتجاج ہو رہے ہیں۔ اس پروگرام پر کئی فوجی جرنیلوں اور دفاعی ماہرین نے بھی تنقید کی ہے۔

Read more

متحدہ عرب امارات کی جانب سے انڈین گندم کی برآمدات پر چار ماہ کی پابندی کی وجوہات

متحدہ عرب امارات نے اپنے فیصلے کی وجہ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کو قرار دیا۔ تاہم انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق انڈیا نہیں چاہتا کہ دبئی یا ابوظہبی اس کی بھیجی گئی گندم دوسرے ممالک کو دے۔

Read more

پنجاب اسمبلی میں ایک اجلاس اِدھر، ایک اُدھر: حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے اسمبلی کو کنٹرول کرنا درست ہے؟

اس صورتحال میں اہم سوال یہ ہے کہ اگر پارلیمانی روایات کو سامنے رکھیں تو کیا کسی حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے اسمبلی کو کنٹرول کرنا چاہیے؟

Read more

لمز کے بچے کب مسنگ ہوں گے؟

فرض کریں بے نظیر بھٹو اپنے بیٹے بلاول بھٹو کو انگلینڈ کے بجائے لمز پڑھنے بھیجتیں کہ وہ کم از کم کراچی یونیورسٹی سے زیادہ محفوظ ہے۔ وہاں سے پانچویں سمسٹر کے بعد بلاول کو اٹھا لیا جاتا کوئی خبر نہیں آتی تو وہ کیا کرتیں؟؟؟

Read more

بارڈر کے 25 سال: جنگ کے موضوع پہ بنی فلم جس پر پاکستان میں پابندی لگی لیکن گانے دلوں کو چھُو گئے

یوں تو 90 کی دہائی سے پہلے بھی ’حقیقت‘ جیسی فلمیں جنگ کے موضوع پر بن چکی تھیں لیکن گذشتہ 30 سالوں میں پاکستان اور انڈیا کے موضوع پر مقبول ہونے والی ’وار فلمز‘ کی کیٹیگری میں فلم بارڈر کا نام سب سے پہلے آتا ہے۔

Read more

انڈیا میں غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسلمانوں کی املاک مسمار کرنے کے سلسلے میں تیزی

ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا میں غیر قانونی تعمیرات عام ہیں، چاہے وہ کسی بھی خطے میں ہوں، یا کسی بھی مذہب و سماجی طبقے سے تعلق رکھنے والے شخص کی ہوں۔ اس صورت میں کسی ایک مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے مکانات کو منہدم کرنا کئی سوالات پیدا کرتا ہے۔

Read more

سعودی عرب میں ’ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والے‘ قوسِ قزح کے رنگوں والے کھلونے ضبط

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حکام نے قوسِ قزح کے رنگوں والے کھلونے اور بچوں کے کپڑے ضبط کر لیے ہیں اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کے باعث ہم جنس پرستی کو فروغ ملتا ہے۔

Read more

’دھمکی آمیز‘ مراسلے پر بیان: عمران خان کا مراسلہ لہرانے سے پاکستانی سفارتکاروں کے لیے مشکل پیدا ہوئی؟

27 مارچ سے 22 اپریل 2022 تک کے عرصے میں دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں تعینات پاکستانی سفارتکار غیر یقینی کی صورتحال سے دوچار رہے کیونکہ انھیں یقین نہیں تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے اور کوئی اور نہیں بلکہ خود وزیر اعظم عوامی اجتماع میں ایک تنازعہ کھڑا کر رہے تھے۔

Read more

سفیر اردو: انڈیا اور پاکستان دونوں کے اعلیٰ اعزاز حاصل کرنے والے دانشور گوپی چند نارنگ چل بسے

اردو کے ممتاز دانشور گوپی چند نارنگ بدھ کو امریکہ میں وفات پا گئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی اور وہ شمالی کیرولائنا میں مقیم تھے۔

Read more

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 'دیرینہ پارٹی ورکرز' کو ٹکٹ دینے میں کس حد تک کامیاب ہوئی؟

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی تاریخ میں ایسا کم ہی دیکھنے میں آیا ہے کہ جماعتوں میں موجود کارکنان کو بڑی تعداد میں پارٹی کے ٹکٹس دیے گئے ہوں۔

Read more

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر آپ پر بھی پڑے گا چاہے آپ ڈیزل استعمال کرتے ہوں یا نہیں

ماہرین کو تشویش ہے کہ اس کی قیمت میں اضافہ اس لیے ہوا کیونکہ عالمی سطح پر ڈیزل کی قلت ہے اور مختصر مدت میں ان قیمتوں کو کم کرنا مشکل ہو گا۔

Read more

عمران خان حکومت کے خاتمے کی مبینہ امریکی سازش ایک مرتبہ پھر زیرِ بحث

’سازش‘ یا ’مداخلت‘ کے گرد ہونے والی اس بحث میں نئی جان منگل کو پڑی جب میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے ایک بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Read more

قوت گویائی، سماعت سے محروم 10 سالہ بچے کو گہرے کنویں سے نکالنے کا 104 گھنٹے طویل صبرآزما آپریشن

راہل کی والدہ گیتا ساہو اب بھی ٹھیک سے بات نہیں کر پا رہی ہیں۔ اگرچہ انھیں امید تھی کہ اُن کا بیٹا موت کے منھ سے صحیح سلامت ضرور نکلے گا لیکن امید کا یہ بندھن کئی بار ٹوٹتے ٹوٹتے بچا۔

Read more

کرپٹو کرنسی کیوں تیزی سے گر رہی ہے اور کس فیصلے نے بٹ کوائن کو بڑا دھچکہ پہنچایا

اتوار کے دن سیلسیئس کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی سی ای ایل کی قیمت میں کمی ہونا شروع ہوئی اور سیلسیئس فرم نے صارفین پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جس کے تحت کسی کو اکاوئنٹ سے پیسے نکلوانے، منتقل کرنے یا کرپٹو کرنسی کو پیسے میں تبدیل کرنے کی سہولت ختم کر دی گئی۔

Read more

فلاحِ عام ٹرسٹ: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جماعت اسلامی کے سکولوں پر پابندی کیوں؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی گئی جماعت اسلامی کے ’فلاحِ عام ٹرسٹ‘ پر پابندی کے اعلان سے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ پریشان ہوگئے ہیں۔

Read more

پرویز مشرف: سابق فوجی صدر کی پاکستان واپسی کے لیے تیاریاں، سوشل میڈیا پر نواز شریف کا بیان زیر بحث

سابق فوجی صدر جنرل ر پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی تیاریوں کے بارے میں اطلاعات گذشتہ کئی روز سے آ رہی ہیں مگر پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار اور نواز شریف کے بیانات نے اس حوالے سے کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک خاصی ہلچل مچائی ہے۔

Read more

سعودی عرب کو ’تنہا‘ کرنے کے خواہشمند صدر جو بائیڈن اب سعودی عرب کے دورے کے ’منتظر‘ کیوں؟

جب چند ماہ قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی انتظامیہ کی کوششوں کے باوجود سعودی رہنماؤں نے بائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے مگر اب جو بائیڈن پہلی بار سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں جسے مشرق وسطی کے ممالک کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں بہتری کی جانب بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر اس دورے کا ایجنڈہ ہے کیا؟

Read more

پیغمبر اسلام کے خلاف تبصروں کو نمایاں کرنے والے محمد زبیر کے خلاف قانونی کارروائی کے مطالبات کیوں؟

انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق ارکان کی طرف سے پیغمبر اسلام پر کیے گئے تبصروں سے متعلق سفارتی بحران پیدا ہونے کے بعد اب ہندو دائیں بازو کے حامی انڈین صحافی محمد زبیر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read more