سدھو موسے والا پر گولیاں برسانے والا مبینہ شوٹر سنتوش جادھو کون ہے اور وہ کیسے گرفتار ہوا؟
لارنس بشنوئی گینگ نے مشہور پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ پونے پولیس کے مطابق سنتوش جادھو لارنس بشنوئی گینگ کا رکن ہے۔ موسی والا کے قتل کے بعد پولیس سنتوش کو شوٹر کے طور پر دیکھ کر اس کیس کی تفتیش کر رہی ہے۔
Read more


































































































