’گنگا جل‘: پولیس کے ہاتھوں 33 ملزموں کو اندھا کرنے کا واقعہ جس سے انڈیا کی عالمی سطح پر سبکی ہوئی

سنہ 1980 میں جب انڈیا کی شمال مشرقی ریاست بہار کے ضلعے بھاگلپور میں نابینا کیے جانے والے افراد کی تصویریں پہلی بار شائع ہوئیں تو اس نے عوام کو بری طرح ہلا کر رکھ دیا۔

Read more

روبل: تمام پابندیوں کے باوجود روسی کرنسی امریکی ڈالر کا مقابلہ کیسے کر رہی ہے؟

تمام تر مشکل حالات کے باوجود امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی روبل دنیا بھر میں بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے۔ یہاں تک کے روبل نے برازیلی کرنسی ریال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

Read more

کے کے: معروف انڈین گلوکار کرشنا کمار کنتھ عرف کے کے 53 برس کی عمر میں کلکتہ میں وفات پا گئے

انڈیا کے معروف گلوکار کرشنا کمار کنتھ (کے کے) جنھوں نے گذشتہ تین دہائیوں میں بالی وڈ فلموں کے لیے متعدد مقبول گانے گائے 53 سال کی عمر میں کلکتہ میں وفات پا گئے ہیں۔

Read more

بالی وڈ اداکار سنجے دت: 'جیل میں کمائے پیسے سنبھال کر بیوی کو دے دیے'

سنجے دت کا شمار بالی وڈ کے ان چند اداکاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے اپنی فلموں سے بہت نام کمایا لیکن وہ ہمیشہ تنازعات میں گھرے رہے۔ انھوں نے اپنی زندگی کے کچھ سال سنہ 1993 کے ممبئی دھماکوں کے کیس کے معاملے میں جیل میں بھی گزارے۔

Read more

کس کا ساتھ دیں کس کا نہیں؟ امریکہ، چین مخالفت سے ایشیا پیسیفِک کا خطہ پریشان

ایشیا پیسیفِک ممالک کے لیے امریکہ اور چین کے درمیان حالیہ برسوں میں بڑھتی کشیدگی سے ان دو بڑی طاقتوں کے ساتھ توازن بنائے رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے جن میں سے ایک پر وہ معیشت اور دوسرے پر سکیورٹی کے لیے انحصار کرتے ہیں۔

Read more

فوربز کی فہرست میں شامل 30 سال سے کم عمر باصلاحیت پاکستانی نوجوان کون ہیں؟

فوربز کی فہرست میں دنیا بھر سے تقریباً 300 نوجوانوں کو مختلف شعبہ جات میں کارکردگی پر جگہ دی گئی۔ ان میں پاکستان سے شوانہ شاہ، زین احمد، در عزیز آمنہ اور محمد سعد شامل ہیں جو سوشل ورک اور انسانی حقوق، ادب اور کاروبار کے شعبوں میں اپنی محنت کے بل بوتے پر معاشرے میں مثبت تبدیلی لائے۔

Read more

’لائن راک سپرٹ‘: غیر متزلزل عزم جو ہانگ کانگ کے شہریوں کی سرشت میں شامل ہے

ہانگ کانگ کے 74 لاکھ باشندوں کو اپنی "لائن راک اسپرٹ” پر فخر ہے: بظاہر ناقابل تسخیر مشکلات کے خلاف اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کا اجتماعی عزم۔

Read more

افغانستان اور پاکستان کے بیچ پھنسے افغان گلوکار: ’پاکستان میں پولیس گرفتار کرتی ہے، افغانستان میں طالبان برداشت نہیں کرتے‘

پشاور پریس کلب کے سامنے آج سوموار کی صبح افغان اور پاکستانی فنکاروں نے ایک انوکھا احتجاج کیا ہے اور اس دوران ہارمونیئم اور ڈھول کے ساتھ احتجاج کیا گیا ہے۔ یہ احتجاج چار افغان فنکاروں کی گرفتاری کے بعد شروع کیا گیا ہے۔

Read more

درہ آدم خیل میں اسلحہ سازی کی قدیم صنعت قانونی دائرے میں شامل کیوں نہیں ہو پا رہی؟

شاہ ہنواز آفریدی پچھلے تیس سال سے چھوٹے اسلحے کے کاروبار کرتے ہیں تاہم موجودہ وقت میں حکومت کی طرف سے درہ آدم خیل کو اکنامک زون کے لیے جاری مشاورت کے حوالے سے اُنھوں نے کہا کہ مقامی صنعت کاروں کو اس عمل سے الگ رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے تاجر برادری باہر سے مسلط کیے گئے فیصلے قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔

Read more

بلیغ الرحمن: پنجاب میں آئینی و سیاسی بحران کے بعد بالآخر حلف اٹھانے والے نئے گورنر بلیغ الرحمن کون ہیں؟

آخرکار 30 مئی کو صدرِ پاکستان عارف علوی نے مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے بعد انھوں نے گذشتہ شام ہی عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔

Read more

سر ویوین رچرڈز کے 189 رنز کی اننگز جسے ون ڈے تاریخ میں فراموش نہیں کیا جا سکتا

31 مئی 1984 کو ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بیٹنگ شروع کی تو اولڈ ٹریفرڈ میں موجود تماشائیوں کو ایسا محسوس ہوا کہ ایک سال پہلے ورلڈ کپ فائنل کی شکست ابھی تک ویسٹ انڈین ٹیم کو جکڑے ہوئے ہے۔

Read more

کوئٹہ زلزلہ 1935: جب 45 سیکنڈ میں پورا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا

زمین نے رات تین بج کر تین منٹ پر ہلنا شروع کیا اور 45 سیکنڈز کے انتہائی مختصر دورانیے میں کوئٹہ شہر اور سول لائنز کی لگ بھگ تمام عمارتیں زمین بوس ہو چکی تھیں۔ 7.7 شدت کا زلزلہ پورے شہر کو نیست و نابود کر چکا تھا۔

Read more

تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن: سگریٹ نہ پینے والوں کو سگریٹ کے دھوئیں سے کیوں پریشان ہونا چاہیے؟

صحت کے عالمی ادارے کے مطابق ہر برس 12 لاکھ لوگ دوسروں کی تمباکو نوشی کی وجہ سے ان کہ چھوڑے ہوئے دھوئیں میں سانس لینے کی وجہ سے ہلاک ہوتے ہیں۔

Read more

روس سربیا گیس معاہدہ: سربیا کا روس کے ساتھ گیس کی خریداری کا معاہدہ جو سربیا کے لیے ’محفوظ سردیوں‘ کا ضامن ہے

یورپی ملک سربیا نے روس کے ساتھ گیس خریدنے کا تین سال کا معاہدہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس معاہدے کے تحت سربیا کو دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے میں تین گنا کم قیمت پر گیس ملے گی۔

Read more

دروغے والا کا ارسلان صدیقی، ویڈیو گیم ’ٹیکن کا پاکستانی بادشاہ‘

لاہور کے نواحی علاقے دروغے والا کے رہائشی ارسلان صدیقی نے مقبول ویڈیو گیم ٹیکن اور ای سپورٹس کا سب سے بڑا مقابلہ تو جیت لیا لیکن انھیں یہاں تک پہنچنے میں بہت مشکلات اٹھانا پڑیں۔

Read more

سدھو موسے والا کے قتل کے ملزمان لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کون ہیں؟

سدھو موسے والا کے قتل میں لارنس بشنوئی گروپ کا نام لیا جا رہا ہے۔ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل پولیس وی کے بھنوارہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ واقعہ ‘لارنس بشنوئی’ اور ‘لکی پٹیال’ نامی گروہوں کی لڑائی کا نتیجہ لگ رہا ہے۔

Read more

لاہور میں اغوا برائے تاوان کی واردات: ’دس کھوکھوں کا بندوبست کرو اگر اپنا سامان صحیح سلامت واپس چاہتے ہو‘

لاہور کے بحریہ ٹاؤن میں پانچ سالہ بچے کے اغوا کی واردات جب تاوان کے لیے دس کروڑ مانگے گئے اور اغوا کار ہمیشہ کال ایک غیر ملکی نمبر سے کرتے کیونکہ ان کا ایک ساتھی مشرق وسطیٰ کے ایک ملک میں بیٹھ کر یہ سب کر رہا تھا۔

Read more

ملتان سے کراچی جانے والی ٹرین پر ’اجتماعی زیادتی‘ کرنے کے الزام میں گرفتاریاں

پاکستان کے شہر ملتان سے کراچی سفر کرنے والی ایک خاتون سے تین روز قبل ٹرین عملے کے تین ارکان کی جانب سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ کراچی سٹی ریلوے پولیس اسٹیشن میں درج کر لیا گیا ہے۔

Read more

یوکرین کو لمبی رینج والے میزائل دینا اشتعال انگیزی ہو گی: روس کی امریکہ کو تنبیہ

امریکہ یوکرین کو ایسے جدید ہتھیار دینے پر غور کر رہا ہے جن کے بارے میں روس نے خبردار کیا ہے کہ اس سے جنگ کا دائر وسیع ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا روس راکٹوں، ٹینکوں اور فضاء سے سیوردونسک اور ڈونباس کے دیگر علاقوں پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔

Read more

منکی پوکس سے متعلق وہ بے بنیاد دعوے جنھیں ماہرین مسترد کرتے ہیں

یورپ میں منکی پوکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس وائرس کے بارے میں مختلف قسم کے مفروضات شیئر کیے جا رہے ہیں اور ایسا ہی کچھ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی ہوا۔

Read more

انڈیا میں تین شادی شدہ بہنوں کی دو بچوں سمیت ’اجتماعی خودکشی‘: ’میں جا رہی ہوں، مجھے جینے کی کوئی خواہش نہیں‘

ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ ان خواتین کے شوہر اور سسرال والے انھیں اکثر مارتے پیٹتے تھے جس کی وجہ سے ان بہنوں نے مایوس ہو کر اتنا بڑا قدم اٹھایا۔

Read more

نیپال میں لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ 24 گھنٹے بعد مل گیا، ہلاکتوں کا خدشہ

نیپال میں اتوار کی صبح لاپتہ ہونے والے تارا ایئر کے مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ اس بدقسمت طیارے پر 22 افراد سوار تھے اور پرواز بھرنے کے چند ہی منٹ بعد اس طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ فوجی ترجمان کے مطابق ملبے سے لاشوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔

Read more

پاکستان میں سیاست کو ’اسلامی ٹچ‘ دینے کی روایت کتنی پرانی ہے؟

کیا عمران خان وہ پہلے سیاست دان ہیں جو پاکستان کی رائے عامہ کو مذہب کے نعرے سے متاثر کرتے ہیں یا اس میدان کے شہ سوار کچھ دوسرے بھی ہیں؟

Read more

کلدھرا: ایک لڑکی کے وقار کی خاطر خالی کیا گیا گاؤں جو 200 سال بعد بھی ویران پڑا ہے

اس گاؤں کے باشندے 200 برس قبل راتوں رات ایک ’بددعا‘ دے کر یہ جگہ چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے اور پھر کبھی واپس نہیں لوٹے اور اب مقامی روایت کے مطابق اُن کی آتمائیں راتوں کو یہاں بھٹکتی ہیں۔۔۔

Read more

پاکستان میں درآمدی گندم کی مہنگی بولی آٹے کی قیمت پر کیسے اثر انداز ہو گی؟

عالمی مارکیٹ سے گندم کی خریداری کے لیے پاکستان کے سرکاری ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے طلب کی جانے والے ٹینڈر میں پانچ لاکھ ٹن کی خریدای کے لیے کم از کم 525 ڈالر فی ٹن کی بولی موصول ہوئی۔

Read more

فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں کا صدر پوتن کو فون، صدر زیلنسکی سے براہ راست سنجیدہ مذاکرات کا مطالبہ

اب جبکہ یوکرین میں جنگ سنگین تر ہوتی جا رہی ہے، روسی صدر پیوٹِن کے ساتھ ٹیلی فون پھر ایک طویل گفتگو میں فرانس اور جرمنی کے سربراہوں نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے صدر سے براہ راست، سنجیدہ گفتگو کا آغاز کریں۔

Read more

’شادی کے بعد عارضی علیحدگی سے باہمی تعلقات میں تازگی اور پیار کا احساس ملا‘

ایسے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو شادی کے بعد عارضی طور پر علیحدگی اختیار کر لیتے ہیں۔ کیا اس سے تعلقات پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں یا ایسا کرنا مزید گھمبیر مسائل کو جنم دیتا ہے۔

Read more

جنسی تعلق میں صرف ’ہاں‘ کا مطلب ہی ’ہاں‘ ہوتا ہے، سپین میں ریپ سے متعلق نیا قانون

سپین کی پارلیمنٹ نے ایک ایسے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت جنسی تشدد کا شکار ہونے والے لوگوں کو حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ چلانے میں آسانی ہوگی

Read more

درآمدی اشیا پر پابندی کے حوالے حکومت کا ایک اور یوٹرین؟ ’سینیٹری پیڈز، ڈائپرز یا ان کے خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں‘ مفتاح اسماعیل کی وضاحت

پاکستان میں درآمد ہونے والی اشیا پر پابندی کے حوالے سے ابھی تک عجیب کنفیوزیشن کا ماحول ہے اور ہر دوسرے روز حکومت کو وضاحتیں دینے اور بین اشیا میں سے کسی نے کسی ایک پر پابندی سے یوٹرن لینا پڑ رہا ہے۔

Read more

کراچی میں معمولی تکرار پر نوجوان جزلان فیصل کا قتل: میری لاٹھی تھا وہ، کسی نے میری لاٹھی توڑ دی

عارف صابر نے بی بی سی کو بتایا کہ جزلان فیصل تو بچپن میں یتیم ہو گیا تھا، ان کے والد ایک حادثے میں دس برس قبل فوت ہوگئے تھے، اس کے بعد سے جزلان سمیت ان کے تین بہن بھائی اپنے دادا، دادی کے ساتھ ہی رہ رہے تھے۔

Read more

انڈین کرکٹر دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق پیش گوئی اور سوشل میڈیا پر چرچے

یہ تو سب کو معلوم ہے کہ بابر اعظم نے گذشتہ چند برسوں سے انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا دبدبہ قائم کر رکھا ہے۔ وہ ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں وہ فی الحال پانچویں نمبر پر ہیں۔

Read more

مغل اعظم میں اداکاری کے لیے پرتھوی راج نے کتنے پیسے لیے تھے؟

بالی وڈ کے ‘مغل اعظم’ کہلائے جانے والے اداکار پرتھوی راج کپور کی رواں ہفتے سالگرہ تھی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ انھوں نے فلم مغل اعظم میں اداکاری کے لیے نے کتنے پیسے لیے؟

Read more

انڈیا کے چلڈرن ہوم سے بچھڑ کر امریکہ اور ڈنمارک پہنچنے والے بہن بھائی کا 42 سال بعد ملاپ

1970 کی دہائی میں تمل ناڈو کے چلڈرن ہوم سے بچھڑنے والے دو بہن بھائی جنھیں ان کے نئے والدین گود لے کر امریکہ اور ڈنمارک جا بسے کی 42 سال بعد دوبارہ ملنے کی کہانی۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی: پاکستان کے آبی ذخائر میں کمی کی وجوہات و اثرات

آبی ماہرین کے مطابق پاکستان کو اس وقت پانی کی قلت کا سامنا ہے اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث شاید یہ کمی کچھ عرصے تک جاری رہے اور خدشہ ہے کہ خریف کی فصل پر بھی اس کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جس کے نتیجے میں خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

شیرانی میں لگی آگ سے صرف چلغوزے کا جنگل ہی نہیں، سلیمان مارخور بھی متاثر

کسی بھی جنگل کی آگ صرف درختوں کو ہی نہیں جلاتی بلکہ وہاں موجود مختلف نسل کے جانور، پرندے، کیڑے مکوڑے اور پھول پودوں کو بھی جلا کر خاکستر کر دیتی ہے۔ ان میں بہت سی نایاب انواع بھی ہوتی ہیں۔

Read more

آسٹریلیا میں ایک تمل خاندان کی کہانی: فرار کے دوران ملاقات، شادی، بچے، چار سالہ حراست اور پھر عارضی ویزا

سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک تمل خاندان کو آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں واپسی کے لیے چار سال سے زیادہ طویل جنگ لڑنی پڑی ہے۔

Read more

بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: لاپتہ ہونے والوں میں چھ دن کا بچہ بھی شامل

بلوچستان ہائی کورٹ میں پانچ ایسے افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ایک درخواست زیرِ سماعت ہے جس میں ایک چھ دن کا بچہ بھی شامل ہے۔

Read more

انڈیا: سیکس ورکرز کی زندگی سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے کتنی بدلے گی

انڈیا میں سپریم کورٹ نے حال ہی میں احکامات جاری کیے ہیں کہ اپنی مرضی سے جنسی تعلق قائم کرنے والی سیکس ورکرز کے کام میں پولیس مداخلت کر سکتی ہے نہ ہی ان کے خلاف کوئی کارروائی کر سکتی ہے۔

Read more

شہروز کاشف: براڈ بوائے کے نام سے معروف پاکستان کے سب سے کم عمر کوہ پیما نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ’مکالو‘ بھی سر کر لی

13 سالہ وہ بچہ جسے شمشال میں ’منگلک سر‘ سر کرنے والے مہم جو ’بہت چھوٹا‘ سمجھ کر ساتھ لے جانے پر تیار نہ تھے، اس نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو (8463 میٹر) بھی سر کر لی ہے۔

Read more

برطانیہ کی ایتھلیٹ جو ماہواری کے آس پاس کے دنوں میں ورزش کو ضروری سمجھتی ہیں

جیسیکا نے 10 سال قبل لندن اولپکس میں برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے ہیپٹاتھیلون میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔ جیسیکا کہتی ہیں کہ اگر وہ پہلے ہی اپنی ماہواری کے دنوں کے آس پاس بھی ورزش کرتیں تو شاید وہ بہتر اتھلیٹ ہوتیں۔

Read more

کانز فلم فیسٹیول میں پہلی پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو ایوارڈ ملنے پر سوشل میڈیا پر چرچے

انڈیا کانز فلم فیسٹیول میں گیسٹ آف آنر کے طور پر شامل ہوا تھا اور مقابلے میں اس کی نمائندگی بھی تھی لیکن میڈیا میں پاکستان کا دور دور تک کوئی نام یا ذکر نہیں تھا۔

Read more

افضل کوہستانی: کوہستان ویڈیو سکینڈل میں چار بیٹے کھو دینے والی منزرہ بی بی گمنامی میں زندگی گزارنے پر مجبور

سنہ 2013 میں تین بیٹوں کی ہلاکت کے بعد افضل کوہستانی کی والدہ منزرہ بی بی کو ان کے آبائی علاقے سے بے دخل کر دیا گیا تھا اور وہ گذشتہ نو برس سے گمنام مقام پر پناہ لیے ہوئے ہیں، جہاں پر ان کے ساتھ 20 یتیم پوتے اور پوتیاں اور گھر کی دیگر 20 خواتین بھی رہائش پزیر ہیں۔

Read more

علی رضا سدپارہ: ’استادوں کا استاد پہاڑوں کو بھی روتا چھوڑ گیا‘

الپائن کلب آف پاکستان کے جنرل سیکرٹری کرار حیدری کے مطابق علی رضا سدپارہ نے پاکستان میں موجود آٹھ ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں کو 17مرتبہ سر کیا تھا۔ شاید کسی اور کے لیے ان کا یہ ریکارڈ توڑنا اتنا آسان نہیں ہو گا۔

Read more

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ: امریکہ میں اسلحہ رکھنے پر آئینی تحفظ کیوں حاصل ہے؟

امریکہ میں برسوں سے شہریوں کے اسلحہ رکھنے کے حق کے حامیوں نے دوسری ترمیم کو اپنے حقوق کی ضمانت کے طور پر دیکھا ہے۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کی دستاویز کے مطابق ’دوسری ترمیم قانون کی پاسداری کرنے والے بندوق مالکان کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم ہے۔‘

Read more

مصباح الحق: ’بچپن میں شرارتی تھا، فوج میں جانا چاہتا تھا لیکن والد کی وفات نے سب بدل دیا‘

مصباح الحق کہتے ہیں ’2016 میرے لیے بہت یادگار سال رہا تھا۔ اس سال پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچنا بہت بڑی بات تھی۔ میں پاکستان کا پہلا کرکٹر بنا تھا جسے آئی سی سی نے اسپرٹ آف دی کرکٹ کے ایوارڈ سے نوازا تھا۔‘

Read more

پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات کتنے نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں؟

پاکستان کی حکومت اور کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے رواں ماہ عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جو 30 مئی تک جاری رہے گی۔ اس اہم پیش رفت کے بعد مذاکرات کے مزید ادوار بھی متوقع ہیں اور جنگ بندی میں مذید توسیع بھی۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: کرن جوہر کی پارٹی میں فلمی ستاروں کی دھمال اور ریتک کی نئی گرل فرینڈ

اس ہفتے مشہور فلمساز کرن جوہر کی 50ویں سالگرہ کی شاندار پارٹی کی چرچے، ملائکہ اور ان کی بہن ایک بار پھر ٹرولرز کے نشانے پر اور ریتک روشن کی نئی گرل فرینڈ کون؟ یہ سب پڑھیے بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں ہلاک ہونے والے کارکن: ’مجھے پتہ ہے بابا چلے گئے ہیں، ماما بتا نہیں رہیں‘

سید احمد لانگ مارچ میں دوستوں کے ساتھ گئے لیکن واپس ان کی میت آئی۔ تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود شاہ اور دیگر قائدین کے ہمراہ ان کے گھر تعزیت کرنے گئے۔

Read more

نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر: ’بیٹا شوق سے نہیں، مجبوری میں گیا تھا‘

حکومت پاکستان کے مطابق مارچ میں نائجیریا کے عسکریت پسند گروہ کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر ابوذر عفاری کی رہائی کی کوششیں جاری ہیں لیکن ابھی تک ان میں کوئی واضح پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

Read more

تیل مصنوعات پر سبسڈی کا خاتمہ: کیا طویل مدت میں ملکی معیشت کے لیے صحیح اقدام ہے؟

وفاقی حکومت کی جانب سے تیل مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے اور قیمتیں بڑھانے کے فیصلے سے ایک جانب عام آدمی شدید متاثر نظر آتا ہے تو دوسری جانب یہ سوال ہو رہا ہے کہ اس فیصلے کو ملک کی معاشی صورت حال کے لیے طویل مدت میں بہتر قرار دیا جانا کس حد تک درست ہے؟

Read more

شہباز تتلہ قتل کیس میں سینئر پولیس افسر کو عمر قید: ’اچھی بات ہے کہ ایسے کیسوں میں پولیس افسران کو بھی سزائیں دی جارہی ہیں‘

لاہور کی سیشن عدالت نے سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہباز تتلہ کے قتل کے مقدمے میں ان کے بچپن کے دوست اور سابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ دو ملزان کو بری کر دیا گیا ہے۔

Read more

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ: ہلاک ہونے والی ٹیچر کے خاوند ’دل ٹوٹنے سے‘ چل بسے

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوالڈے کے سکول میں فائرنگ سے 19 بچے اور دو ٹیچرز ہلاک ہوئیں۔ مگر اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ان میں سے ایک ٹیچر کے خاوند دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ہیں۔

Read more

ہاتھوں کی پیوند کاری: ’مجھے یہ خلائی دور کی بات لگی‘

سٹیون غالبا دنیا کے پہلے شخص ہیں جن کو لاحق بیماری کی وجہ سے دونوں ہاتھوں کی پیوند کاری کی گئی۔ اس آپریشن میں 30 ماہرین کی ٹیم نے حصہ لیا جو دمسبر 2021 میں 12 گھنٹے تک جاری رہا۔ اس سے قبل ان کے لیے موزوں ڈونر (عطیہ کرنے والا) تلاش کیا گیا تھا۔

Read more

کیا وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا؟

تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت نے 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا تھا مگر اب اسے چھین لیا گیا ہے۔ تاہم حکومت وزرا نے وضاحت دی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں اور انھیں ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا بلکہ انتخابات میں ان کی شمولیت کے لیے بہتر حل تلاش کیا جا رہا ہے۔

Read more

یوکرین میں گندم کی زبردست پیداوار مگر یہ عالمی منڈی تک کیسے پہنچے گی؟

یوکرین سے اجناس کی برآمدات سے عالمی منڈی میں خوراک کی قیمتیں کم رکھنے میں مدد ملی سکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ روس کے محاصرے کے بعد انھیں عالمی منڈیوں تک کیسے پہنچایا جائے۔

Read more

لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ: پی ٹی آئی کے بیانیے، انتخابی سیاست اور ورکرز پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ ختم کرنے، حکومت کو چھ دن کی مہلت دینے، دوبارہ ورکرز کو اسلام آباد جمع کرنے، کے فیصلے سے، پی ٹی آئی کی سیاست، عمران خان کی مقبولیت، ورکرز کے حوصلوں، لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے تشکیل دیے گئے بیانیے اور انتخابی مہم پر کس طرح کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

Read more

مذاکرات یا پس پردہ قوتوں کا کردار: عمران خان کے ’غیر متوقع‘ فیصلے میں کارفرما عوامل کیا ہو سکتے ہیں؟

عمران خان ڈی چوک پہنچ کر انتخابات کی تاریخ لینے تک وہاں دھرنا دینے کی دھمکی دیتے آئے ہیں۔ بی بی سی نے سیاسی تجزیہ کاروں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے کے اعلان کے پیچھے کیا عوامل ہو سکتے ہیں؟

Read more

انڈیا میں موٹاپے کا بڑھتا ہوا مسئلہ جو وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے

انڈیا میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر قابو نہ کیا گیا تو ہنگامی حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور یہ ایک وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔

Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر زیر بحث: ’کیا اب الیکشن جلدی نہیں ہوں گے؟‘

اس فیصلے کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان کے سوشل میڈیا پر قیمتوں میں اضافہ اور اس کے ممکنہ معاشی اور سیاسی اثرات شدید بحث کا مرکز بنے جہاں ایک طرف تحریک انصاف اور پی ٹی آئی حامیوں نے مسلم لیگ ن کو باور کرایا کہ ماضی میں بطور اپوزیشن وہ کیا دعوے کرتے رہے۔ کچھ آوازیں ایسی بھی ہیں جن کا نقطہ نظر سیاسی جماعتوں سے ہٹ کر ہے۔

Read more

سلمان خان کا پیغام میرے لیے بہت خاص تھا: ورلڈ چیمپئن نکہت زرین کی باتیں

ویمنز ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر دھماکہ کرنے والی نکہت زرین اب وطن واپس پہنچ گئی ہیں انکا کہنا ہے کہ حجاب رکاٹ نہیں آپ حجاب پہن کر بھی باکسِنگ کر سکتے ہیں۔

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: اسلام آباد کے ڈی چوک کی فضا میں اب بھی آنسو گیس کی بُو ہے

بدھ کی شام پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچے لیکن جمعرات کی صبح حکومت کو الٹی میٹم دے کر عمران خان گھر چلے گئے۔ پولیس کی شیلنگ اور مظاہرین کی جانب سے آگ لگائے جانے کے واقعات کے بعد شہر اور ڈی چوک کا احوال نامہ نگار ریاض سہیل کی زبانی

Read more

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی: سیاسی جماعتوں اور ماہرین کی رائے

وفاقی حکومت کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔

Read more

قطب مینار: انڈیا کا سب سے اونچا مینار متنازع کیوں ہے؟

قطب مینار انڈیا کی سب سے مقبول اور نمایاں یادگار عمارتوں میں سے ایک ہے۔ اور یہ ملک میں مسلم حکمرانی کے دور کے ابتدائی فن تعمیر میں سے ہے۔ لیکن اب ایک عدالت فیصلہ کرے گی کہ کیا دہلی کے قطب مینار کمپلیکس میں صدیوں پہلے منہدم کیے گئے مندروں کو بحال کیا جانا چاہیے۔

Read more

پُرتشدد واقعات کے باوجود انڈیا میں گوشت خوری کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

جین مذہب میں گوشت کھانا مکل طور پر ممنوع ہے۔ جین مذہب میں گوشت کھانا ایک بڑا گناہ شمار ہوتا ہے۔ پانچ سال پہلے جو سروے ہوا تھا اس میں پتہ چلا تھا کہ جین مذہب میں تقریباً سات قیصد لوگ گوشت کھاتے تھے لیکن حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ جین مذہب میں گوشت خوروں کی تعداد بڑھ کر تقریباً 27 فیصد ہو گئی ہے۔

Read more

آئین کہاں نیوٹرل رہنے اور کہاں معاونت کا حکم دیتا ہے؟

یہ واضح نہیں کہ پی ٹی آئی کارکنوں اور اُن کی قیادت نے اسلام آباد میں آرمی دستوں کی موجودگی سے متعلق کیا تاثر لیا ہے۔ آرمی قیادت آئین کے تحت پابند ہے کہ امن وامان کے قیام میں وفاقی حکومت کی معاونت اور مدد کے لئے طلب کئے جانے پر فوجی دستے مہیا کرے۔

Read more

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: رکاوٹیں ریت کی دیوار ثابت ہوئیں، پی ٹی آئی مظاہرین ریڈ زون تک پہنچنے میں کامیاب رہے

اسلام آباد پہنچنے والے مظاہرین پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے شیلنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل چند ویڈیوز میں پی ٹی آئی کے حامی دوسروں کو بھی آنسو گیس سے بچنے کے لیے آگ لگانے کا مشورہ دیتے نظر آ رہے ہیں لیکن کیا آگ آنسو گیس کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ہے؟

Read more

انڈیا: ڈاک خانے کے ڈپٹی پوسٹ ماسٹر نے عام لوگوں کا پیسہ آئی پی ایل سٹے میں لگا دیا

پولیس کے مطابق یہ رقم ایک کروڑ روپے سے زیادہ ہے جو ڈپٹی پوسٹ ماسٹر وشال نے غبن کر کے آئی پی ایل کی سٹے بازی میں لگا دی۔ پولیس وشال کو گرفتار کر چکی ہے۔

Read more

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ختم، عالمی ادارے کا تیل و بجلی پر سبسڈی کے اگلے بجٹ میں خاتمے پر زور

حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قطر میں ہونے مزاکرات بے نتیجہ رہے ہیں جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی اور تیل کی مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی طے شدہ معاہدے کے خلاف تھی۔

Read more

یاسین ملک کو سزا کے بعد شاہد آفریدی انڈین صارفین کے نشانے پر

کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو انڈین کورٹ کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر پاکستان میں سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور لوگ ان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کا طنز، تحریک انصاف کی جانب سے ’پولیس گردی‘ کی شکایت

پاکستان تحریکِ انصاف کے ’آزادی مارچ‘ میں پکڑ دھکڑ، پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان اور لیڈران میں آنکھ مچولی اور فیک نیوز کی بھرمار کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن ساتھ ایک اور سلسلہ طعنوں اور طنزوں کا بھی چل رہا ہے جس میں بظاہر برسرِ اقتدار پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران زیادہ سرگرم نظر آ رہے ہیں۔

Read more

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی اشیا کی ضبطی: ذاتی استعمال یا بیچنے کی نیت، قانون کیا کہتا ہے؟

پاکستان میں کسٹم حکام کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے سامان کی تلاشی کے دوران ایسی اشیا کی ضبطی کا سلسلہ جاری ہے جو کسٹم حکام کے مطابق ممنوعہ اشیا کی فہرست میں شامل ہیں اور جن کی پاکستان میں درآمد پر پابندی عائد ہے۔

Read more

سلواڈار راموس: امریکہ میں سکول کے 19 بچوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے والا حملہ آور کے بارے میں کیا معلوم ہے؟

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے کہا ہے کہ بظاہر سکول میں پولیس سے مقابلے کے دوران راموس کی موت ہوئی۔ گورنر کا کہنا تھا کہ حملہ آور کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو پولیس اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Read more

انڈو نیشیا: پام آئل کی بڑی کمپنیوں کی وجہ سے مقامی قبائلی لاکھوں ڈالر سے محروم

دنیا کی کسی بھی سپر مارکیٹ میں اگر آپ کوئی چیز خریدتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ اس میں پام آئل شامل ہو۔ اور اگر آپ یہ دیکھنا چاہیں کہ اس پام آئل کا ماخذ کیا ہے تو آپ انڈونشیا کے پام آئل کے باغات میں لگے درختوں تک پہنچ جائیں گے۔ لیکن بی بی سی کی ایک تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ جانسن اینڈ جانسن، کیلوگز اور مونڈلیز جیسی پام آئل سے بنی مصنوعات فروخت کرنے والی بڑی بڑی کمپنیاں انڈونیشیا کے جنگلوں میں بسنے والے قبائل اور مقامی لوگوں کو لاکھوں ڈالر کی آمدنی سے محروم کر رہی ہیں۔

Read more

ٹرومین ڈاکٹرائین: وہ 33 سیکنڈ جن میں 75 سال قبل سرد جنگ کی بنیاد رکھی گئی

ٹرومین ڈاکٹرائن ہی اس مارشل پلان کی بنیاد رکھتی ہے جس کے تحت نیٹو کی تشکیل ہوئی اور آئندہ 40 سال تک امریکی خارجہ پالییس کا محور بنی رہی۔

Read more

عمران خان کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کی ناکامی یا کامیابی عمران خان کی سیاست پر کیا اثرات ڈالے گی؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے اوراُس کے کامیاب ہونے تک، پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین نے اتنی شَدومَد سے فوج کو نیوٹرل رہنے اور پھر مداخلت کی اپیل نہیں کی تھی، جو وہ اس لانگ مارچ کے دوران کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

انڈیا: ٹیڈی بیئر کا تحفہ جس نے دلہے کو اندھا کر دیا

انڈیا کی ریاست گجرات کے نوساری ضلع میں واقع ونسڈا کے میندھا بھری گاؤں کے رہنے والے ہریش دلوی نے اپنی چھوٹی بیٹی سلمیٰ کی شادی بڑی دھوم دھام سے کی تھی۔ لیکن شادی کے اگلے ہی دن ان کی بیٹی سلمیٰ کا فون آیا جس نے بتایا کہ ’دھماکا ہوا ہے اور لتیش شدید زخمی ہے۔‘

Read more

عمران خان کو لانگ مارچ کی اجازت دینے پر رضا مندی سے انکار تک

پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت دینے میں رضامندی ظاہر کرکے لانگ مارچ سے ایک دن پہلے اس کی اجازت نہ دینے کے بارے میں پنجاب حکومت کے ترجمان عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ خفیہ اور حساس اداروں کی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

Read more

کیا کواڈ کے سربراہی اجلاس کے دوران توجہ ’چین کو قابو‘ کرنے پر مرکوز ہوگی؟

جاپان نے دعوی کیا ہے کہ منگل کو دارالحکومت ٹوکیو میں ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس کے دوران اسے اس وقت اپنے جنگی طیاروں کو فضا میں بھیجنا پڑا جب مبینہ طور پر چین اور روس کی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اس کی فضائی حدود کے قریب آ رہے تھے۔

Read more