خوشی کی راہ کیا ہے؟
ہر ایک شخص زندگی میں بار بار اس بات پر غور کرتا ہے کہ خوشی کیا ہے؟ ہر اک گزرتے دن کے ساتھ زندگی کے فیصلے، تجربے اور نتیجے اسے ایک نئی سیکھ اور سمجھ دیتے ہیں۔ بیماریاں، پریشانیاں، دباؤ، موسم اور حالات اسے بسا اوقات بس یہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ خوشی کا تعلق شاید صرف دولت، طاقت اور شہرت کے حصول سے ہے اور اگر وہ جزوی یا کلی طور پر اس تجزیہ پر یقین
Read more
