Author: فرنود عالم
تقدیس کے کھوکھلے معیار اور سچائی کا انکار
نجی مواصلاتی کمپنی کے اشتہار میں جو چیز ہمیں گراں گزری وہ یہ ہے کہ اولاد کو والدین کی نافرمانی پہ اکسایا جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے۔! ہم اس اشتہار میں یہ دریافت کرنے سے کیوں قاصر ہیں کہ والدین کی ایک بھیانک غلطی کی نشاندہی کی جا رہی ہے۔ ؟ عرض یہ ہے ! اسٹیفن مارکووے نے لکھا کہ ہر بچہ زندگی کے چودہ شعبوں میں سے کسی ایک میں پیدا ہوتا ہے۔ ہم اکثر طب کے
Read more







