عمران خان: ہیرو سے زیرو تک کا سفر

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی ہے لیکن ایک عظیم قوم ہونے کا دعویٰ کرنے والے اس ملک کی حکومت قومی یکجہتی کا کوئی اشارہ دینے کے لئے تیار نہیں ہے۔ ملک کا وزیر اعظم اب بھی لاک ڈاؤن اور کرفیو کا فرق واضح کرنے اور اٹلی کی صورت حال سے پاکستان کے حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے مرغے کی طرح ایک ٹانگ پر کھڑے رہنے کا اعلان کررہا ہے۔ ایک ارب سے

Read more

تحریک انصاف حکومت کرنے کا جواز کھو چکی ہے

وزیر اعظم عمران خان کے اس اعلان کے ایک روز بعد کہ وہ کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے لاک ڈاؤن کا حکم نہیں دے سکتے ، ان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی حکومتیں اپنی صوابدید کے مطابق کرسکتی ہیں لیکن وفاقی حکومت، سندھ میں لاک ڈاؤن کے فیصلہ سے متفق نہیں ہے۔ اس وقت وفاق کے علاوہ تین صوبوں پر تحریک انصاف کی

Read more

وبا پر سیاست کرنے والے عمران خان قوم کا ’اعتماد‘ چاہتے ہیں

ایک ایسے وقت میں جبکہ پاکستان کے ہر صوبے میں کووڈ۔19 کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، ملک کا وزیراعظم فیصلہ کن اقدامات کرنے اور نقل و حمل کی مناسب پابندیاں عائد کرنے میں صوبائی حکومتوں کا ساتھ دینے میں بری طرح ناکام ہوچکا ہے۔ عمران خان نے آج قوم سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر اصرار کیا کہ حکومت لاک ڈاؤن نہیں کرسکتی کیوں کہ اس کے پاس وسائل نہیں ہیں اور غریبوں کو گھروں

Read more

اب لاک ڈاؤن کیجئے ورنہ کرفیو سے بھی فائدہ نہیں ہو گا

سندھ میں مکمل اور پنجاب و بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن کے اعلانات کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے لوگوں کی تعداد 750 ہو چکی تھی۔ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے اگرچہ لاک ڈاؤن کے طریقہ کو ’غریب دشمن‘ قرار دیتے ہوئے استعمال کرنے سے انکار کیا تھا لیکن آج ہی حکومت کو فوری طور سے تمام بین الاقوامی پروازیں بند کرنے کا اعلان کرنا پڑا۔ اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر

Read more

سندھ کا جری وزیر اعلیٰ اور پاکستان کا کم حوصلہ وزیر اعظم

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ کراچی اور سندھ کے لوگوں کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچانے کے لئے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں ۔ اب انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تین روز کے لئے ازخود گھروں تک محدود رہیں تاکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ سندھ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جو کورونا کے خلاف جنگ میں مؤثر اور فوری اقدامات کررہا ہے۔ سندھ میں ایک ماہ پہلے ہی اسکول بند کرنے

Read more

کورونا سے لڑنے کے لئے فوج کی نہیں، شعور کی ضرورت ہے!

پاکستان میں کورونا وائرس  مریضوں کی  بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود وفاقی حکومت کی پالیسی غیر واضح  ہے ۔  ابھی  تک ایسے ٹھوس اقدامات سے گریز کیا جارہا ہے جن کے تحت لوگوں کی آمد ورفت کو محدود کرکے اس مرض کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ سندھ حکومت کی بار بار درخواست پر وزیر ریلوے شیخ رشید نے آج بارہ  ریل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے تمام صوبوں میں  کووڈ۔19  کا شکار لوگوں  کی تعداد میں 

Read more

چیف جسٹس کورونا وائرس کو کیسے روکیں گے؟

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد تین سو سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ اس وائرس کی وجہ سے لاحق بیماریوں کے سبب دو افراد کے مرنےکی تصدیق کی گئی ہے۔ ملک میں اس وائرس کے حوالے سے قیادت کا فقدان اور معلومات کی کمی دکھائی دیتی ہے۔ یہ صورت حال تیزی سے پھیلنے والے اس وائرس کی روک تھام کے حوالے سے تشویشناک ہے۔ کووڈ۔19 کے پھیلاؤ پر قوم کو اعتماد میں لینے کے لئے گزشتہ شام وزیر

Read more

کرونا وائرس پر وزیر اعظم کی سیاسی تقریر سے عوام کو اطمینان نہیں ہو سکتا

وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ انہیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہم نے قوم کے طور پر اس مشکل کا سامنا کرنا ہے۔ تاہم اس تقریر میں کی گئی باتیں سننے کے بعد ہر پاکستانی کو یہ بات پلے سے باندھ لینی چاہئے کہ یہی وقت پریشان ہونے اور خود اپنی ذمہ داری اٹھانے کا ہے۔ حکومت نے ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی ذمہ داری لینے سے

Read more

کووڈ۔19 ایک وبا ہے، اسے قومی المیہ بننے سے روکا جائے

وزیر اعظم عمران خان نے ممتاز تبلیغی رہنما مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مذہبی رہنماؤں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات کے بارے میں وزیر اعظم ہاؤس کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس موقع پر وزیر اعظم نے مولانا طارق جمیل اور ان کے ساتھیوں سے ہاتھ نہیں ملایا۔ اس طرح بظاہر عوام تک یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وبا

Read more

کورونا وائرس:  قہر الہیٰ یا اللہ کی  ’بے بسی‘ کا ثبوت

پاکستان میں ایک دن میں کورونا وائرس کا شکار لوگوں کی تعداد دو گنا ہوگئی ہے۔ حکومتی اطلاعات کے مطابق اس وقت 53 افراد اس وبائی مرض کا شکار ہیں۔ آنے والے دنوں میں صورت حال خراب ہوسکتی ہے۔  سندھ حکومت نے فی الوقت اس وبا کی روک تھام کے لئے اپنے وسائل کے اعتبار سے قابل قدر  اقدامات کئے ہیں لیکن اگر یہ وبا پھیلتی ہے اور بڑی تعداد میں لوگ   کووڈ۔19 نام کے اس وائرس کا شکار ہوتے

Read more

عورت مارچ، ثقافتی تصادم اور عمران خان کا یک رنگ سماج

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں کیے جانے والے ’عورت مارچ‘ کے تحت مظاہروں کو ملک میں ثقافتی تصادم کا نتیجہ قرار دیا ہے جو ان کے بقول دوہرے تہرے تعلیمی نظام کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اس طرح ایک قوم تیار نہیں ہوسسکتی۔ اس لئے حکومت ملک میں ایک تعلیمی نصاب متعارف کروانے کے لئے کام کررہی ہے۔ ملک کے چیف

Read more

پابند صحافت، آزاد حکومت اور کورونا وائرس کی موجیں

وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ وہ بنفس نفیس کورونا وائرس کے خلاف قومی اقدامات کی نگرانی کررہے ہیں ، اس لئے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بلکہ وہ قوم کو مزید اعتماد میں لینے کے لئے خطاب کرنے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ عمران خان کے وعدوں اور تقریروں سے اگر ملک کے مسائل حل ہوسکتے تو پاکستان اس وقت تک کسی مسلمہ فلاحی ریاست کے معیار سے بھی بہتر حالت میں پہنچ

Read more

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری، صحافت پر حملہ کیوں ہے؟

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی احتساب بیورو ایک خود مختار ادارہ ہے۔ اس کے کسی اقدام سے حکومت کا تعلق جوڑنا درست نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جنگ و جیو گروپ کے چیف ایڈیٹر و مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ قرار نہیں دی جاسکتی۔ اور ایک سیٹھ کی گرفتاری کو صحافتی آزادی سے جوڑنا مناسب نہیں ہے۔

Read more

میر شکیل الرحمان کی گرفتاری، آزادی صحافت پر حملہ ہے

احتساب بیورو نے چونتیس سال پرانے ایک معاملہ میں جنگ و جیو گروپ کے چیف ایگزیکٹو اور چیف ایڈیٹر میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس گرفتاری کے بارے میں اگرچہ متضاد مؤقف سامنے آیا ہے لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ موجودہ حکومت کے ناپسندیدہ اور ملک کے سب سے قدیم اور معتبر میڈیا گروپ کے مالک و ایڈیٹر کی گرفتار ی سے آزادی صحافت کے بارے میں سنگین سوالات سامنے آئے ہیں۔ موجودہ حکومت

Read more

افغانستان: دو صدر، ایک امیر اور دیوانے کے خواب جیسا امن

وزیر اعظم عمران خان نے ایک ایسے وقت میں افغان امن معاہدہ کی کامیابی کے لئے دعا کی ہے جب کہ اس کی تکمیل کے بارے میں شبہات میں اضافہ ہورہا ہے۔ مہمند میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے 29 فروری کو امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدہ کی مکمل کامیابی کی امید کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں قیام امن سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بھی امن بحال ہوگا اور خوشحالی

Read more

عورت مارچ نے مرد کو برقع پوش اور سراج الحق کو انقلابی لیڈر بنا دیا

اسلام آباد میں عورت مارچ کے جلوس پر حملہ کیا گیا۔ جوتے، لاٹھیاں اور پتھر پھینکے گئے۔ اس طرح تقدیس مشرق کے پاسبانوں نے واضح کردیا کہ مغرب سے درآمد کردہ ’بے حیائی‘ قابل قبول نہیں ہے۔ اگر یہ بے حیائی سماج میں عزت و وقار سے جینے اور مرد کے مسلط کردہ جبر سے آزادی کا نام ہے تو اس کا مظاہرہ تو خود حیا مارچ والوں نے بھی اپنے طور پر کیا۔ اس طرح بحث کے فریق اس

Read more

عورت مارچ نے ہماری سوچ کا افلاس بے نقاب کر دیا

عورت مارچ پر فتوؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور یہ شبہات پیدا کرنے کے لئے بھی پورا زور لگایا جا رہا ہے کہ 8 مارچ کو ہونے والے اس مارچ کے درپردہ کوئی غیر ملکی ایجنڈا ہے جس سے پاکستان کو کمزور کرنے کا کام لیا جا رہا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق کے چند بے ضرر نعرے معاشرے کی تعمیر کا بوجھ اٹھائے جغادریوں پر بھاری پڑ رہے ہیں۔ دلیل، حجت اور شواہد کی بنیاد پر آگے بڑھنے والی

Read more

عورت مارچ سے کون کون خوفزدہ ہے؟

لاہور ہائی کورٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ’شہریوں ‘ کی طرف سے دائر ان درخواستوں کو مسترد کردیا ہے کہ 8 مارچ کو یوم خواتین کے موقع پر ملک بھر میں منعقد کئے جانے والے عورت مارچ کو روکنے کا حکم دیا جائے۔ اصولی طور پر ملکی عدالتوں کے حکم کے بعد یہ بحث ختم ہوجانی چاہئے کہ پاکستان کی خواتین کو اپنے بنیادی انسانی حقوق کے لئے کیوں اور کیسے احتجاج یا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

Read more

عوام پر کم بوجھ ڈالنے کا اعلان حکومتی ناکامی کا اعتراف ہے

وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری اداروں کی کارکردگی اور اصلاح کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ادارے بدعنوان نظام کی وجہ سے تباہ ہوئے ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت ان کی اصلاح کے لئے مؤثر اقدامات کررہی ہے ۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ان اصلاحات کے نتیجے میں عام آدمی پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے گا۔ اس اجلاس میں متعدد سرکاری املاک اور اداروں کی فروخت

Read more

افغان امن پر مایوسی کے سائے اور شاہ محمود قریشی کی غیرضروری توقعات

افغانستان میں امن معاہدہ کے بعد امریکی افواج نے طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے ۔ اس سے پہلے قیدیوں کی رہائی کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازعہ کی وجہ سے طالبان نے متعدد افغان چوکیوں پر حملے کرکے سیکورٹی فورسز کے متعدد ارکان اور پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا تھا۔ جوابی امریکی کارروائی میں طالبان کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ امریکی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کو حلیف کے طور پر افغان

Read more

حکومت نواز شریف کو واپس لا کر کون سا خزانہ بھرے گی؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزارت خارجہ نے برطانوی حکام  سے ایک خط میں مطالبہ کیا  ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے  لیڈر  اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو  ملک بدر کرکے پاکستان واپس بھیجاجائے جہاں وہ العزیزیہ کیس میں سزا  بھگت رہے تھے۔   اس خط کے بعد یہ تعین کرنا مشکل ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ’انصاف‘ کے تقاضے پورے کرنے  کے لئے  بے چین ہے یا اس سیاسی

Read more

امریکہ طالبان معاہدہ افغانستان میں امن کی ضمانت نہیں دیتا

لغوی معنوں میں ابھی امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان معاہدے کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی اور اس ’تاریخی‘ معاہدے پر تحسین و توصیف کے ڈونگرے ابھی برسائے ہی جارہے تھے کہ افغانستان کے صدر نے معاہدہ کے ایک اہم نکتہ سے انحراف کرتے ہوئے طالبان کے پانچ ہزار قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔ صرف اس ایک اعلان سے افغانستان میں امن کے امکانات اور اس میں حائل مشکلات کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ ایک

Read more

بھارت کے انتشار میں پاکستان کی کامیابی تلاش نہ کریں

نئی دہلی کے تین روزہ فسادات کی آگ اگرچہ ٹھنڈی پڑ رہی ہے لیکن اس کے نتیجہ میں اٹھنے والے سوالات ایسے سلگتے انگاروں کی صورت اختیار کررہے ہیں جن کا جواب ہندوستان کے اندر یا باہر کسی کے پاس نہیں ہے۔ بھارت کی حکمران پارٹی اپنی غلطیوں کا ادراک کرنے کی بجائے اپوزیشن اور نئی دہلی کی حکومت پر الزام تراشی کے ذریعے اپنا کلیجہ ٹھنڈا کرنے کے علاوہ ذمہ داری سے گریز کی حکمت عملی اختیار کئے ہوئے

Read more

ہندو انتہاپسندی: دنیااسلامی دہشت گردی کو بھول جائے گی

نئی دہلی کے فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 42 تک پہنچ چکی ہے لیکن بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت نے اس تشدد کی ذمہ داری قبول کرنے کی بجائے اپوزیشن کو نشانہ بنانے کا آغاز کیا ہے۔ وزیر داخلہ امیت شاہ نے اپوزیشن پارٹیوں اور لیڈروں پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ترمیمی شہریت بل پر احتجاج کی حوصلہ افزائی کے ذریعے اس خوں ریزی کی بنیاد رکھی تھی۔ نئی دہلی میں بظاہر حالات معمول پر

Read more

بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام : مسلم امہ اور جمہوری دنیا کی خاموشی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا یہ انتباہ بروقت اور ضروری تھا کہ دنیا کو نئی دہلی میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کا نوٹس لینا چاہئے جن میں آخری خبریں آنے تک دو درجن سے زائد لوگ جاں بحق ہوچکے تھے۔ تاہم دنیا کے لیڈروں سے یہ توقع عبث ہے کہ وہ بھارتی حکومت کو اس کے فرقہ وارانہ جرائم اور انسانیت کش اقدامات کے لئے ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔ دو روز پہلے شروع ہونے والے فسادات کا آغاز

Read more

نواز شریف کی ضمانت مسترد کرنے سے حکومت مضبوط نہیں ہو گی

پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا انکشاف کیا ہے۔ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ اب وفاقی حکومت کو بھجوایا جارہا ہے تاکہ وہ اس سلسلہ میں مناسب کارروائی کرسکے۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے پنجاب حکومت کے فیصلہ کے خلاف عدالت میں اپیل کرنے

Read more

ٹرمپ کا دورہ بھارت: پاکستان سے دوستی یا بھارتی مؤقف کی تائید

پاکستانی میڈیا نے شہ سرخیوں میں صدر ٹرمپ کا یہ اعلان اپنے قارئین اور سامعین تک پہنچایا ہے کہ ’امریکہ کے پاکستان کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں‘۔ یہ پیغام بھارت پہنچنے کے پہلے ہی روز احمد آباد کے ایک شاندار جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے دیا گیا ہے۔ تاہم اسے پاکستان سے دوستی سے زیادہ بھارت کے اس مؤقف کی تائید سمجھنا چاہئے کہ پاکستانی سرحدوں پر دہشت گرد تیار ہوتے ہیں جو بھارت میں بھی تخریبی کارروائیاں کرتے

Read more

شتروگن سنہا کے ذریعے کشمیر ’فتح‘ کرنے کا منصوبہ

بھارتی اداکار اور سیاست دان شتروگن سنہا اگرچہ دورہ لاہور کے باعث گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا کے ذریعے توجہ اور خبروں کا موضوع بنے ہوئے ہیں لیکن گورنر ہاؤس لاہور میں صدر عارف علوی کے ساتھ ان کی ملاقات نے سرحد کے دونوں طرف تنقید اور تبصروں کا بازار گرم کیا ہے۔ ایسے میں پاکستانیوں کے لئے دلچسپی کا سبب یہ سوال ہے کہ کیا حکومت کے پاس بھارت کے ساتھ سفارتی مواصلت کے سارے امکانات ختم ہوچکے

Read more

افغانستان میں جنگ بندی: پاکستان کا اعزاز یا تہمتوں کی تصدیق

کابل سے ہونے والے ایک اعلان کے مطابق طالبان اور سرکاری افواج نے ایک ہفتہ کی جنگ بندی کا آغاز کردیا ہے۔ اس ہفتہ کے دوران فریقین اگر جنگ بندی کا وعدہ پورا کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو امکان ہے کہ 29 فروری کو امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے پا جائے گا۔ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر سارا کریڈٹ لینے اور یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان

Read more

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سیاسی اور سفارتی پھندا ہے

پیرس میں منعقد ہونے والے اجلاس کے بعد  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اعلامیہ میں پاکستان  کو بدستور  گرے لسٹ میں رکھنے  کا اعلان کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ اگر جون تک پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے تمام 27 نکات پر  مکمل عملدرآمد نہ کیا تو اسے بلیک لسٹ  یعنی  پاکستان کا عالمی معاشی بائیکاٹ کرنے کا  انتہائی اقدام کیا جائے گا۔ پاکستانی حکومت اور  پیرس اجلاس میں پاکستان کی نمائیندگی کرنے والے وفد کے سربراہ

Read more

اٹارنی جنرل کا استعفیٰ: سیاسی و انتظامی انارکی کا شاہکار

اٹارنی جنرل آف پاکستان کا اچانک استعفی اور سپریم کورٹ کی طرف سے ائر مارشل ارشد محمود ملک کو پاکستان ائیر فورس یا پی آئی اے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کا حکم، ملک کی اعلیٰ سطح پر سیاسی و انتظامی انارکی کا ثبوت فراہم کرتے ہیں۔ یہ معاملات روٹین کا وقوعہ ہونے کے باوجود عام نوعیت کے امور نہیں ہیں۔ ایک معاملہ میں حکومت کا اعلیٰ ترین لا افسر سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ پر ایسے

Read more

تنازعہ کشمیر: نعروں کی بجائے ٹھوس پالیسی  بنانے پر غور کیا جائے

دو روز قبل نئی دہلی سے ڈی پورٹ ہونے والی برطانوی پارلیمنٹیرین ڈیبی ابراہمس  آج اپنےوفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں۔  وہ  برطانوی پارلیمنٹ کے کشمیر گروپ کی سربراہ ہیں اور  لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف  انسانی حقوق کی صورت حال  کا جائزہ لینے کے لئے برصغیر کا دورہ کررہی ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت نے  انہیں  ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ آج اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور برطانوی پارلیمنٹ

Read more

احسان اللہ احسان کے فرار پر وزیر داخلہ مطمئن کیوں ہیں؟

دو ہفتے انتظار کے بعد بالآخر وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت اور ریاست طالبان اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان اور اے پی سی حملہ سمیت دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث احسان اللہ احسان فرار ہوچکا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ نے اس خبر کی تصدیق کے علاوہ اس پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ اس معاملہ پربہت کام

Read more

افغان مہاجروں کو انتہاپسندی کا سبب قرار دینا عمران خان کی کوتاہ نظری ہے

وزیر اعظم عمران خان نے افغان پناہ گزینوں کی واپسی تک پاکستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کے خاتمہ کی ضمانت دینے سے انکار کیا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے اسلام آباد میں افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں 40 سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ البتہ اسی سانس میں انہوں نے یہ دعویٰ کرنا بھی ضروری سمجھا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے مکمل طور سے ختم کردیے گئے ہیں۔ افغانستان

Read more

جمہوریت کو یرغمال بنانے کا طریقہ ترک کیا جائے

اپوزیشن کی دو جماعتوں نے فوج کے بارے میں وزیر اعظم کے تازہ بیان پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سید نئیر بخاری نے تو اس قسم کا بیان دینے پر عمران خان کا مواخذہ کرنے کی بات کی ہے۔ جاننا چاہئے کہ وزیر اعظم کو یہ اعلان کیوں کرنا پڑتا ہے کہ فوج حکومت کے نہیں بلکہ ان کی پشت پر ہے۔ اس حوالے سے اہم ترین پہلو یہ ہے کہ وزیر اعظم سیاست

Read more

ٹونی عثمان کا نیا ڈرامہ ناروے میں پاکستانی تارکین وطن کی تاریخ کو دستاویزی شکل دے گا

’کافی کی چسکی‘ پاکستانی نارویجین ہدایت کار ٹونی عثمان کا نیا اسٹیج ڈرامہ ہے جو 27فروری سے 2 مارچ تک اوسلو میں اسٹیج کیا جائے گا۔ آج کل اس ڈرامہ کی ریہرسل زور شور سے جاری ہے ۔ ڈرامہ کے دونوں کردار، ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر ہمہ وقت اس پیش کش کو اعلیٰ معیار کے مطابق پیش کرنے اور ناظرین کے لئے آرٹ کا ایسا نمونہ تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں جو ان کی تفریح کا سبب بھی بنے، ناروے میں

Read more

کیا عمران خان کو اپنی حکومت قائم رہنے کا واقعی یقین ہے؟

وزیر اعظم عمران خان جب بھی ملکی معیشت کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہیں، معاشی و مالی معاملات سے متعلق ان کی لاعلمی کا پردہ چاک ہوتا ہے۔ آج گورنر ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران ان کی باتوں سے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ وہ معاشی نزاکتوں سےآگاہ نہیں ہیں۔ اور نہ ہی یہ جاننے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کس طرح اپنے طرزعمل یا تکلم سے ملک کے کونے

Read more

پاکستانی سیاست: شق 89 کی زد میں

پاکستانی سیاست مکمل بحران کا شکار ہے جس کا براہ راست اثر معیشت پر مرتب ہورہا ہے۔ مہنگائی میں کمر توڑ اضافہ اور حکومت کی طرف سے بقدر اشک بلبل پندرہ ارب روپے کی سبسڈی دینے کا منصوبہ دراصل اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ معاملات پر کسی کا کنٹرول نہیں ہے۔  ہر شخص خواہ وہ حکومت کا حصہ ہو یا اپوزیشن بنچوں پر بیٹھ کر حکومت کی کارکردگی کو تنقیدی نگاہ سے دیکھتا ہو، صرف اپنےسیاسی اہداف کے لئے

Read more

یہاں تو 22 کروڑ ’غدار‘ ہیں، وزیر اعظم کس کس کو پکڑیں گے

مان لینا چاہئے کہ وزیر اعظم عمران خان کو میڈیا کی توجہ حاصل کرنے اور اہم ترین معاملات کوپس پشت دھکیل کر خود نمایاں ہونے کا ڈھب آتا ہے۔ تاہم ان کی یہ صلاحیت امور مملکت چلانے یا معیشت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت نہیں ہورہی۔ آج اپنے سیاسی دکھڑے سنانے کے لئے انہوں نے ترک صدر کے دورہ کی بھی پرواہ نہیں کی اور خود ہی میڈیا میلہ لوٹ لیا۔  آج پورے ملک کی توجہ پاکستان کے دورے

Read more

حکومت گرانے سے معیشت نہیں سنبھلے گی

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ناکام معاشی پالیسیوں اور ملک میں بڑھنے والی مہنگائی پر وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں جذباتی تقریر کے دوران انہوں نے یاد دلایا کہ عمران خان کہا کرتے تھے کہ جب وزیر اعظم کرپٹ ہوتا ہے تو مہنگائی بڑھتی ہے۔ اب عمران خان پارلیمان کو بتائیں کہ مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کے دور حکومت میں لئے

Read more

کیا تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو رہی ہے؟

شاید یہ قیاس آرائیاں غلط ثابت ہوجائیں کہ تحریک انصاف کی حکومت ختم ہو رہی ہے اور ملک میں قومی اتفاق رائے کی حکومت بنانے کے بعد مڈ ٹرم انتخابات کا اہتمام کیا جائے گا۔ تاکہ عمران خان کے برسر اقتدار آنے کے بعد ملکی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کیا جاسکے۔ فی الوقت یہ اندازے، افواہیں ، تجزیے یا ’باخبر‘ ذرائع سے حاصل کی گئی معلومات اسی قیاس کو درست ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ حکومتی

Read more

مہنگائی سے لڑنے کی دعویدار حکومت لال مسجد کے مولوی سے ہار گئی

وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز بنی گالہ میں اپنے مالی مشیروں کے اجلاس میں ضروری اشیائے صرف کی قیمتوں میں دو ہفتے کے اندر کمی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آج اسلام آباد انتظامیہ نے لال مسجد کے سابق خطیب اور انتہاپسند مذہبی لیڈر مولانا عبدالعزیز کے ساتھ ایک معاہدہ میں جامعہ حفصہ تعمیر کرنےکے لئے 20 کنال پلاٹ دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جو حکومت ایک سخت گیر مولوی کی دھمکیوں

Read more

مفرور دہشت گرد اور حصار بند ملا کے سامنے مجبور ریاست

تحریک طالبان پاکستان اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار کے بعد اسلام آباد کی لال مسجد میں مولانا عبدالعزیز کی مورچہ بندی نے ملک میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی کے علاوہ قومی ایکشن پلان کے تحت انتہاپسندی کے خاتمہ کے لئے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں شدید شبہات پیدا کئے ہیں۔ لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز مبینہ طور پر گزشتہ دو ہفتوں سے لال مسجد پر قابض ہیں اور

Read more

احسان اللہ احسان کے فرار کا  ذمہ دار کون ہے؟

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا ایک مبینہ ویڈیو پیغام سامنے آنے کے 48 گھنٹے بعد بھی سیکورٹی ایجنسیوں یا پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے یہ بتانے کی زحمت نہیں کی گئی کہ کیا دہشت گردی کے متعدد واقعات میں ملوث یہ شخص واقعی فوج کی حراست سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے؟ میڈیا کے متعدد اداروں اور صحافیوں نے اس بارے میں سیکورٹی ایجنسیوں کے نمائیندوں سے رابطہ کیاہے لیکن اس خبر

Read more

حکومت کی معاشی ناکامیاں اور ارکان پارلیمنٹ کا گھگھو گھوڑا

کراچی میں ایک غریب رکشا ڈرائیور نے خود کشی کرلی۔ قرض خواہوں کے تقاضوں اور گزر بسر کے لئے مناسب آمدنی حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد 45 سالہ شخص نے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی۔ کراچی میں ایک ماہ کے اندر غربت کی وجہ سے خود سوزی کے ذریعے اپنی جان لینے کا یہ دوسرا واقعہ تھا۔ ایک ماہ پہلے چار بچوں کے ایک باپ نے بھی اپنے اہل خاندان کی ضروریات پوری کرنے میں ناکامی

Read more

آزاد کشمیر کو کشمیر کی آزادی کا نمونہ بنایا جائے

پاک فوج نے بھارتی قیادت کو کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے باز رہنے کا مشورہ دیا ہے اور بھارتی لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کیا ہے۔ راولپنڈی میں کور کمانڈر اجلاس کے بعد جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق پاک فوج کی قیادت نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان کے خلاف کوئی کارروائی کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کا بھرپور قوت سے جواب دیا جائے گا۔ اگرچہ فوج کی طرف سے

Read more

کشمیر بھارت سے آزاد ہوگا تو پاکستان کیا کرے گا؟

آج پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ مل کر یوم یک جہتی کشمیر منایا۔ پرانے دعوے اور نعرے دہرائے گئے اور ایک دن کی چھٹی منا کر سال بھر کے لئے کشمیریوں کو خودمختاری دلوانے کا وعدہ ایفا کردیا گیا۔ اب یہ باب آئیندہ برس کے یوم یکجہتی کشمیر تک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ اگر چھٹی کرنےاور یوم منانے سے آزادی ملنا ممکن ہوتا تو اہل پاکستان نے گزشتہ 70 برس کے دوران کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کے

Read more

مسلم امہ کا سحر اور بھارت کی تباہی کا خواب

وزیر اعظم عمران خان نے ملائشیا کے دورہ کے دوران انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور ہندو توا کی بنیاد پر اختیار کی گئی پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان شدید بحران کا شکار ہوگا اور اس کے ٹکڑے ہوجائیں گے اور یہ ملک ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ ابھی مودی حکومت کی فاشسٹ پالسییوں کے اثرات

Read more

کورونا وائرس: پاکستانیوں کو تنہا چھوڑ نے کا غیر ذمہ دارانہ رویہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک بار پھر چین میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کا اہتمام کرنے سے انکار کیا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اقدام نہ صرف اہل پاکستان کی بہتری کے لئے کیاگیا ہے بلکہ عالمی ادارہ صحت کی ہدایت کی روشنی میں صورت حال کا ذمہ دارانہ مقابلہ کرنے کے لئے بھی ضروری ہے۔ چین کے ووہان علاقے سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی وجہ

Read more

کیا عمران خان، جنرل باجوہ کی توسیع سے انکار کرسکتے ہیں؟

مسلم لیگ (ق) کے لیڈر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ شکایات کا پنڈارا کھولا ہے اور کہا ہے کہ حلیف جماعتوں کے ساتھ ’دوسری بیوی ‘ جیسا سلوک بند کیا جائےاور ان کی شکائتیں دور کی جائیں۔ اس دوران وزیر اعظم نے مسلم لیگ (ق) کے علاوہ متحدہ قومی موومنٹ اور سندھ کے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور بلوچستان میں اتحادی جماعتوں کی

Read more

ناکام سیاسی تجربے کو کیسے درست کیا جائے؟

ملک میں اس بارے میں بمشکل دو رائے پائی جاتی ہیں کہ عمران خان کو وزیر اعظم بنوا کر ملکی سیاست میں ڈرامائی اور خوشگوار تبدیلی لانے کی کوشش ناکام ہو چکی ہے۔ یہ خواہش دو سطح پر ناکامی سے دوچار ہوئی ہے۔ ایک تو جن لوگوں نے عمران خان کو سیاسی مسیحا سمجھ کر یہ خواب دیکھا تھا کہ وہ اقتدار میں آتے ہی ملک کی تقدیر بدل دیں گے، وہ اب اپنے اس اندازے پر پشیمان ہیں۔ تاہم

Read more

ناروے میں پاکستانی تارکین وطن کی گولڈن جوبلی پر ٹونی عثمان کا اسٹیج ڈرامہ

ناروے کے ممتاز اداکار، ڈائریکٹر اور کہانی کار ٹونی عثمان ناروے میں پاکستانی تارکین وطن کے پچاس برس مکمل ہونے کی مناسبت سے ایک نیا اسٹیج ڈرامہ پیش کررہے ہیں جو اس ماہ کے آخر میں اسٹیج کیا جائے گا۔ اس نئے ڈرامے کا نام ’کافی کی ایک چسکی‘ ہے۔ یہ ناروے میں پاکستانی تارکین وطن کی آمد کے پچاس سال مکمل ہونے کے موقع پر پیش کیا جائے گا۔  ڈرامہ کے ڈائریکٹر اور اسکرپٹ رائٹر ٹونی عثمان ہیں۔ انہوں

Read more

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ منصوبہ: ڈیل آف سنچری یا صدی کا سب سے بھیانک تھپڑ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اسرائیل کے وزیر اعظم کو بغل میں کھڑا کرکے مسئلہ فلسطین حل کرنے کا ایک ایسا منصوبہ پیش کیا ہے جسے دنیا بھر میں یک طرفہ اور اسرائیل نواز منصوبے کا نام دیا جارہا ہے۔ لیکن ٹرمپ اسے اس صدی کا سب سے بڑا منصوبہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ فلسطینیوں کو علیحدہ ریاست حاصل کرنے کا اس سے بہتر موقع نہیں ملے گا۔ فلسطینیوں کے علاوہ ترکی اور ایران

Read more

پشتون تحفظ موومنٹ پر کریک ڈاؤن اور مجبور وزیر اعظم پر تہمت

ملک میں تحریک انصاف کی حکومت کے بارے میں افواہوں اور قیاس آرائیوں کا طوفان بدستور جاری ہے۔ اس دوران پشتون تحفظ موومنٹ کے لیڈر منظور پشتین کی گرفتاری کے بعد اب اس حراست کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ بھی شامل ہیں۔ منظور پشتین کو ڈیرہ اسماعیل خان میں درج کی جانے والی ایک ایف آئی آر کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا

Read more

پنجاب میں عثمان بزدار کا جانشین کون ہو گا؟

پاکستانی سیاست میں خاموشی کسی بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔ یہ تو ضروری نہیں ہے کہ یہ طوفان کسی غیر متوقع تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو لیکن اس پراسرار خاموشی کی وجہ سے پیدا ہونے والی بے یقینی، ملکی معیشت کے لئے مہلک اورحکومت کی فیصلہ سازی میں رکاوٹ کا سبب بی رہے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ڈیووس کے ہنگامہ خیز دورہ سے واپسی کے فوری بعد لاہور اور کراچی کا دورہ کیا ہے اور

Read more

ٹوئٹر سرکار کی خاموشی اور حلیف صفوں سے اٹھتا دھؤاں

بدلتے، بگڑتے، پریشان حال اور جمہوری طور سے مفلوک ’ نئے پاکستان ‘ میں صرف مریم نواز کا ٹوئٹر ہی خاموش نہیں ہے بلکہ ٹوئٹر والی سرکار کا ہینڈل بھی محو استراحت ہے یا طویل رخصت کی تیاری پر ہے۔ اس دوران حکمران پارٹی اور حلیف صفوں سے مسلسل اختلاف کا دھؤاں اٹھنے کی خبریں عام ہورہی ہیں۔ سوال ہے کہ کیا ڈیووس میں عمران خان کی ’پر شور‘ سرگرمیاں داخلی سیاست میں فائر فائیٹنگ کا حصہ تھی یا وزیر

Read more

دائرے میں قید پاکستانی سیاست اور سی پیک پر امریکی تنقید

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بعد اب وزیر اعظم عمران خان نے بھی سی پیک پر امریکی تنقید کو فضول یا احمقانہ قرار دیا ہے۔ یہ سوال اہم نہیں ہے کہ امریکہ کی طرف سے کسی نہ کسی بہانے پاک چین اقتصادی معاہدے پر کی جانے والی تنقید جائز ہے یا غلط، بلکہ اس سوال کا جواب تلاش کرنا اور عوام تک پہنچانا ضروری ہے کہ پاکستان چین سے مالی اور سفارتی امداد لیتے ہوئے امریکہ کے ساتھ تعلقات

Read more

عمران خان قومی مشکلات کو سمجھتے ہی نہیں، حل کیا خاک کریں گے

وزیراعظم عمران خان نے ڈیووس میں ناشتے کی میز پر پاکستانیوں سے باتیں کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ملک کو سنگین معاشی مشکلات کا سامنا ہے ۔ اس کے باوجود ان کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں کامیاب ہیں کیوں کہ ملک کا اقتصادی خسارہ کم ہورہا ہے۔ کسی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی یہی ہوسکتی ہے کہ وہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے اور اصلاح کا راستہ اختیار کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوچکی ہو۔

Read more

امریکا بہادر سے مصالحت، ثالثی اور معاشی تعاون کا ترنگا لالی پاپ؟

وزیر اعظم عمران خان نے ڈیووس اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے ۔ ٹرمپ نے حسب معمول عمران خان کو اپنا بہترین دوست قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر کشمیر کے مسئلہ پر ’ثالثی‘ کی پیش کش کی ہے۔ اس دوران پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی وزارت خارجہ کی اعلیٰ عہدیدار ایلس ویلز نے اسلام آباد میں پاک چین اقتصادی راہداری کو پاکستانی معیشت کے لئے نقصان دہ اور

Read more

آٹے اور چینی کے لئے ترستے عوام اور سرمد کھوسٹ کی فلم پر پابندی

وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے مطابق فیڈرل سنسر بورڈ نے سرمد کھوسٹ کی فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز روک دی ہے۔ اور اس فلم کے مواد کے بارے میں اب اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے لی جائے گی۔ اس دوران پنجاب اور سندھ حکومتوں نے صوبائی سنسر بورڈز کی منظوری کے باوجود اس فلم کی ریلیز روکنے کا فیصلہ کیاہے کیوں کہ اس سے نقص امن کا اندیشہ ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ان

Read more

معاشی ترقی اور جنگ جوئی ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے

ایک طرف گندم کے بحران پر وفاقی حکومت سندھ حکومت سے دست و گریبان ہے تو دوسری طرف وزیر اعظم بھارت کے ساتھ جنگ کی باتیں کررہے ہیں۔ عمران خان نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران دو اہم بیانات دیے ہیں۔ ان دونوں کا تعلق ملک کی بہبود اور معاشی استحکام سے ہے ۔ نوجوانوں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بدترین بحران سے نکل آئی ہے اور اب بہتر دن

Read more

پاکستانی سیاست کے سر پر جوتا مگر کس کا؟

ٹیلی ویژن اسٹوڈیو میں فوجی بوٹ لانے کا واقعہ پرانا ہو چلا۔ اس ملک و قوم پر بلاؤں کا سیلاب کچھ یوں وارد ہوا ہے کہ اگلے طوفان کی تیاری میں جانے والے سانحہ کو یاد کرنا یا اس کی خبر رکھنا ممکن ہی نہیں رہتا۔ اسے قومی بے حسی کا نام بھی دیا جاسکتا ہے لیکن حقیقت مگر یہ ہے کہ بے حس ہوئے بغیر سانس لینا دشوار ہوجائے۔ اور سب جانتے ہیں کہ اصول، غیرت یا بیانیہ سے بڑھ کر زندگی کی گاڑی کو کھینچنا ضروری ہوتا ہے۔

Read more

بوٹ کی عزت سے معاملہ بوٹ پر بحث تک کیسے پہنچا؟

پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی نے اے آر وائی نیوز چینل پر کاشف عباسی کے پروگرام پر پابندی کا ’حکم‘ واپس لے لیا ہے ۔ تاہم بدھ کو نشر ہونے والے اس پروگرام میں فیصل واوڈا کے جوتا لانے اور میز پر سجانے سے لے کر اس پر ’شیریں بیانی‘ کے علاوہ پیمرا کی طرف سے آنے والے یک طرفہ رد عمل نے پاکستان میں صحافی، صحافت، سیاست اور فوج کے موضوعات پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔  اس بحث

Read more

کرے وزیر اور بھرے صحافی؟

آزادی صحافت کے نام پر کسی بھی صحافی یا نشریاتی ادارے کی غیر مشروط حمایت نہیں کی جاسکتی۔ لیکن صحافتی اخلاقیات کی خلاف ورزی پر کسی سرکاری ادارے کو صحافی اور ٹی وی پروگرام کے خلاف کارروائی کا حق بھی نہیں دیا جاسکتا۔ اسی لئے پیمرا کی طرف سے کاشف عباسی اور ان کے پروگرام پر ساٹھ روز کی پابندی قابل قبول نہیں ہے۔ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی حکومت کا زیر نگیں نہیں بلکہ ایک خود

Read more

عمران خان کی مایوسی اور مستقبل کا المناک سیاسی نقشہ

مایوسی کے گہرے بادل پاکستانی سیاست کے افق پر نمایاں ہیں۔ بظاہر آئین شکن آمر کے خلاف فیصلہ دینے والی عدالت کو ہی غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ، ٹی وی اسٹوڈیو میں فوجی بوٹ کو میز پر رکھ کر ایک وفاقی وزیر کی گفتگو اور تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کا ملک کے آئینی انتظام سے دست برداری کے اعلان کو اس مایوسی کی فوری اور اہم وجوہ قرار دیا جاسکتا ہے۔ تاہم ان وجوہات کو قومی پریشانی اور نفسیاتی

Read more

لندن کی ایک تصویر اور ٹیلی ویژن سکرین پر فوجی بوٹ

پاکستان میں انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی ایک تصویر کے بہت چرچے ہیں۔ اس تصویر نے آرمی ایکٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اپوزیشن اور حکومت کےدرمیان بھائی بندی کے مناظر کو پس منظر میں دھکیل دیا ہے۔ کبھی نواز شریف کو ہاتھ پاؤں باندھ کر پاکستان لانے کی بات کی جاتی ہے اور کبھی ٹاک شو میں فوجی بوٹ پیش کرکےاپوزیشن کو اس کی اوقات یاد دلائی جاتی ہے۔ حیرت ہے کہ لندن کے کسی کیفے میں بیٹھے

Read more

پرویز مشرف اصل کمانڈو ثابت ہوئے

پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے یہ معلوم کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر بغاوت کے الزام میں مقدمہ چلانا ہی غیر قانونی اور غیر آئینی تھا ۔ بلکہ  اس وقت کی حکومت نے جس طریقے سے یہ کام سرانجام دیا تھا، وہ بھی مسلمہ ضابطوں اور اصولوں سے متصادم تھا۔  اس طرح بفضل الہی مملکت خداد پاکستان کو لاحق انجانی سازشوں اور بھیانک خدشات

Read more

کیا آرمی ایکٹ میں ترمیم سے پارلیمانی جمہوریت دفن ہو گئی؟

پارلیمنٹ سے عجلت اور تقریباً اتفاق رائے سے آرمی ایکٹ میں ترمیم منظور ہونے کے بعد ملک میں جمہوریت کے حوالے سے سنجیدہ سوالا ت سامنے آئے ہیں۔ ان سوالوں کی نوعیت یوں مزید سنگین ہوگئی ہے کہ  تحریک انصاف کی حکومت اور دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں نے شدید اختلافات اور ایک دوسرے کے بارے  بداعتمادی کے باوجود نہایت سرعت سے ان بلوں کو منظور کیا اور ملکی قانون کا حصہ بنانے کے لئے صدر مملکت کو روانہ کردیا۔ زیادہ

Read more

آزاد کشمیر پر قبضہ کا بھارتی خواب اور پاکستان کی ناکام سفارت کاری

بھارتی آرمی چیف  جنرل منوج مکند نراوانےکی دھمکی آمیز پریس کانفرنس کے بعد پاک فوج کے ترجمان اور وزارت خارجہ کی طرف سے اسے مسترد کرنا روٹین کا بیان سمجھا جائے گا۔  حیرت اس بات پر ہونی چاہئے کہ بھارتی فوج کے کسی سربراہ کو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ہی پریس کانفرنس میں پاکستان کے حوالے سے اشتعال انگیز اور جارحانہ  بیان دینے کی ضرورت محسوس ہوئی ہے۔  اس سے بھی زیادہ حیرت کا مقام ہے کہ دنیا

Read more

دہشت گردی ختم کرنے کے بعد پاکستان اب آسٹریلیا میں آگ بجھائے گا

کوئٹہ کی ایک مسجد میں بم دھماکہ سے 15 افراد مارے گئے۔ یہ اہم نہیں رہا کہ مارنے والے کون ہیں۔ ضروری ہے کہ جان لیا جائے مرنے والے نہتے شہری اور اس دیار بے اماں کے باسی تھے جسے دہشت گردی سے پاک کرنے کے دعوے چہار دانگ عالم میں گونج رہے ہیں۔ نئے پاکستان کے تصور کی خاک اڑا کر وزیر اعظم عمران خان یہ ظاہر کررہے ہیں کہ انہوں نے اپنے ملک میں سارے مسائل پر قابو

Read more

پاکستانی سیاست میں ترک حمام کا موسم

پاکستانی سیاست میں اب شرم و حیا کا زمانہ نہیں ہے، برہنہ پائی کی بجائے دریدہ دہنی اور دراز دستی کا زمانہ ہے۔ اب پگڑیاں اچھالنے کی بجائے دستار اتار کر یارکی چوکھٹ پہ رکھنے کا موسم ہے۔ پھر اس امید پر کبھی آسمان اور کبھی ’ان‘ کی طرف دیکھنے کا وقت ہے جن کے دیکھے سے منہ پہ رونق آجاتی ہے۔  اب جھوٹ اور منافقت کا غازہ چہرے سے کھرچنے کا وقت آگیا ہے کہ اب اس حمام میں

Read more

عمران خان  کی ثالثی سے پہلے ہی ٹرمپ نے جنگ سے انکار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی تقریر کے بعد مشرق وسطی میں فوری جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے لیکن  آج عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حملے اور اس سے پہلے جمعہ کے روز  امریکی ڈرون حملہ میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی  کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال  پوری دنیا کے لئے  بدستور تشویش اور پریشانی کا سبب  ہے۔ ایران نے جنرل سلیمانی کی موت کا انتقام لینے کے لئے آج علی الصبح عراق میں 

Read more

مبارک ہو! اس حلفِ غلامی میں ہم سب ایک ہیں  

قومی اسمبلی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید تین برس تک پاک فوج کا سربراہ برقرار رکھنے کے قانون کی حمایت کردی ہے۔ اس طرح ملک کے سب سے برتر ایوان نے ایک شخص کی سرفرازی کے لئے ہر پارلیمانی روایت اور جمہوری طریقے کو ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سیاسی پارٹیوں نے وسیع تر قومی مفاد کے نام پر ملک میں سول بالادستی کا اصول منوانے اور فوج جیسے طاقت ور ادارے کو آئینی حدود کے اندر

Read more

کیا دنیا امریکہ کی غنڈہ گردی برداشت کرتی رہے گی؟

خبر ہے کہ تہران میں آیت اللہ خمینی کے جنازے کے بعد سے سوگواروں کا اتنا بڑا ہجوم نہیں دیکھا گیا جتنا بڑا اجتماع جمعہ کو امریکی حملہ میں مارے جانے والے ایرانی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ پڑھنے کے لئے اکٹھا ہؤا تھا۔ نماز جنازہ کے دوران دیگر لوگو ں کے علاوہ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ آئی کی آنکھیں نمناک تھیں۔ جنرل قاسم سلیمانی کو قومی ہیرو کا درجہ حاصل تھا۔

Read more

ایک تھپڑ صحافی  کے  منہ پر، دوسرا عوام کی پشت پر

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے  ٹی وی اینکر مبشر لقمان  کو  تھپڑ رسید کیا ہے ۔ اس کے بعد اب ملکی مباحث  کی توجہ اس ’ دلچسپ سانحہ ‘ کی طرف  مبذول ہوجائے گی۔ اس دوران قومی اسمبلی اور سینیٹ آئندہ چند روز میں  اس ٹائم فریم کے مطابق آرمی ایکٹ میں ترامیم منظور کرلیں گی جو خبروں کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہبر اعلیٰ نوازشریف نے شدید علالت کے باوجود لندن سے ایک خصوصی خط میں  

Read more

جنرل سلیمانی کا قتل مشرق وسطیٰ  کے  امن کو تباہ کرسکتا ہے

جمعہ کی صبح بغداد کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ  کے قریب ایک امریکی میزائل حملے میں ایرانی قدس فورسز کے سربراہ جنرل  قاسم سلیمانی   کی  ہلاکت کے بعد  مشرق وسطیٰ کی صورت حال سنسنی خیز حد تک سنگین اور دشوار ہوچکی ہے۔ آیت اللہ  خامنہ ای کی قیادت میں ایرانی لیڈروں نے یکے بعد دیگرے جنرل سلیمانی کی موت کا  بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف امریکی صدر نے  امریکی زندگیوں کی حفاظت کے لئے  قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو

Read more

آرمی چیف کی توسیع: نہ کوئی بندہ رہا، نہ کوئی بندہ نواز

قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں نے نئے آرمی ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ غالب امکان ہے کہ ہفتہ کے روز اسے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور بھی کروالیا جائے گا۔ اس طرح ملک کی سب سیاسی پارٹیوں نے ملک و قوم سے گہری محبت اور پاک سرزمین سے وفاداری کا ثبوت بہم پہنچا دیا ہے۔ اب اطاعت گزاری میں محمود و ا یاز ایک ہوئے۔ کسی کو کسی پر برتری حاصل نہیں رہی۔ ترمیم شدہ آرمی

Read more

آرمی ایکٹ پر حکومت اپوزیشن اتحاد: جمہوری جدوجہد کا سیاہ باب

تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان میں پرانے پاکستان کی اینٹوں کے ساتھ ایک ایسی عمارت تعمیر کرنے کا کارنامہ سرانجام دے رہی ہے جس کے بعد فوج کے تسلط کو جمہوریت اور آرمی چیف کی مرضی و منشا کو قومی مفاد قرار دینا ہی دراصل حب الوطنی اور جمہوریت کی سرفرازی کہا جائے گا۔ یہ فرمان پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد پاکستانی عوام کا مقدر کہلائے گا۔ سوال تو صرف اتنا ہے کہ جوتوں میں دال بانٹتی اور ایک

Read more

جنرل باجوہ کی توسیع کیوں ضروری ہے؟

لگتا ہے کہ حکومت کو اپنے کسی بھی اقدام پر سو فیصد اعتبار نہیں ہوتا ، اسی لئے ایک فیصلہ کے بعد مختلف راستہ اختیار کرنے کی فوری کوشش بھی سامنے آجاتی ہے۔ تحریک انصاف کی اسی سرکاری پالیسی کو یو ٹرن کا نام دیا جاتا ہے۔ مخالفین نے اگرچہ یہ اصطلاح طنزیہ استعمال کرنا شروع کی تھی لیکن عمران خان نے اپنی ’ سیاسی بصیرت ‘ کی بدولت اسے ڈاکٹرائن کی شکل دے دی ہے۔ اور قرار دیا ہے

Read more

نیا سال عوامی شعور کی بیداری کا سال ثابت ہو گا

سال 2020 دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ پوری دنیا کی طرح اہل پاکستان بھی نئے سال سے کچھ امیدیں لگائے بیٹھے ہیں لیکن کچھ خوف بھی دامن گیر ہیں۔ 2019 میں رونما ہونے والے متعدد واقعات نئے سال میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں اندیشے پیدا کرنے کا سبب ہیں۔ یہ سال پاکستان میں جمہوریت کے لئے کشمکش کو کسی نہ کسی حتمی نتیجہ پر پہنچا سکتا ہے۔ گزرنے والا سال ان معنوں میں ایک نئے سیاسی

Read more

استنبول میں امجد اسلام امجد کی انگریزی تقریر پر پاکستانیوں کی پریشانی

21  دسمبر کو استنبول کے شاندار ہالچ کانگرس سنٹر میں ممتاز ترک شاعر، مفکر اور نثر نگار نجیب فاضل کی یاد میں تقسیم کئے جانے والے سالانہ ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس سال چھٹی بار یہ ایوارڈ دیے گئے تھے۔ ایوارڈ لینے والوں میں پاکستان کے ممتاز شاعر، ادیب، ڈرامہ نگار اور استاد امجد اسلام امجد بھی شامل تھے۔ اس پر وقار تقریب میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان مہمان خصوصی کے طور پر شریک تھے۔ پاکستان میں

Read more

ایک نئے باجوہ ڈاکٹرائین کی ضرورت

پاکستانی نژاد امریکی محقق اور مصنف شجاع نواز کو گزشتہ چند روز سے خبروں میں نمایاں جگہ ملی ہے۔ اس کی وجہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ان کی نئی کتاب کی تقاریب کو منسوخ کرنے کا اعلان تھا۔ مصنف نے خود اپنی فیس بک پر بتایا ہے کہ یہ تقریبات فوج نے منسوخ کروائی ہیں تاہم انہوں نے اس پر مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ یہ چھوٹا سا واقعہ ملکی سیاست اور فوج کے تعلق کے

Read more

عمران حکومت: تبدیلی کا ہیولا، احتساب کا دھوکہ اور سفارتی کامیابی کا واہمہ

عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ تبدیلی کے ایجنڈے پر کوئی مفاہمت نہیں کریں گے۔ یادش بخیر وہ ایسی ہی یقین دہانیاں اور وعدے احتساب کے حوالے سے بھی کرتے رہے تھے جن پر ایک نئے آرڈی ننس کے ذریعے فاتحہ پڑھنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔  اب وزیر اعظم کے وزیر اور مشیر پریس کانفرنسوں اور انٹرویوز میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ نیا احتساب آرڈی ننس دراصل نظام کو شفاف، ہمدرد اور

Read more

ترمیمی احتساب آرڈی ننس : عمران خان نے کسی کو نہیں، اپنے آپ کو این آر او دیا ہے

صدر نے گزشتہ روز ایک نئے احتساب آرڈی ننس پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت احتساب آرڈی ننس مجریہ 1999 میں دوررس تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بعض مبصرین کا خیال ہے ان تبدیلیوں کے بعد ملک میں احتساب بیورو کی حیثیت کاغذی شیر سے زیادہ نہیں ہوگی۔ اس کے اصل اختیارات ختم کردیے گئے ہیں۔ نئے آرڈی ننس کو لاہور ہائی کورٹ کے علاوہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ مدعین نے اعلیٰ عدالتوں سے آرڈی ننس پر

Read more

سنہ 2020 میں عمران خان کے ستارے گردش میں نظر آ رہے ہیں

وزیر اعظم بننے کے بعد سے ٹھوکریں کھا کر بھی عمران خان نے پیچھے مڑ کر دیکھنے یا کسی غلطی کو تسلیم کرنے سے مسلسل انکار کیا ہے۔ ان کے اس رویے نے دوستوں کو خوش اور مخالفین کے علاوہ عوام کی اکثریت یا مبصرین کو حیران کیا ہے۔ عمران خان گو کہ وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوچکے ہیں لیکن وہ بدستور کرکٹ ٹیم کے کپتان کا طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔ شاید وہ اس بات کو

Read more

پاکستان میں مذہبی آزادی: زمینی حقائق سرکاری بیانیہ کے برعکس ہیں

ملتان کی بہاؤالدین یونیورسٹی کے استاد جنید حفیظ کو موت کی سزا دیے جانے کے چند روز بعد ہی پاکستان کا یہ احتجاج سامنے آیا ہے کہ امریکہ اسے ان ملکوں کی فہرست میں شامل نہ کرے جہاں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ امتیازی اور متعصبانہ سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ جنید حفیظ کوسزائے موت کی خبر کے تناظر میں وزارت خارجہ کا یہ بیان بے وقعت اور بے مقصد ہوجاتا ہے۔ 20 دسمبر کو جاری ہونے والی رپورٹ میں امریکی

Read more

آرمی چیف کی توسیع: نظر ثانی کی جذباتی درخواست

حکومت نے جنرل قمر جاوید باجوہ  کی بطور آرمی چیف تقرری یا توسیع کے بارے میں سپریم کورٹ کے  حکم پر نظر ثانی کی اپیل دائر کی ہے۔ عدالت نے گزشتہ ماہ کے آخر میں حکم دیا تھا کہ چھ ماہ کے اندر اس معاملہ پر قانون سازی کی جائے۔ جنرل باجوہ کو اس مدت میں عبوری توسیع دی گئی تھی۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ایک پریس کانفرنس میں حکومتی اقدام کے بارے

Read more

بھارت کے ارادے اور پاکستان کا داخلی انتشار

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے سوال پر کوئی مفاہمت نہیں کرے گا۔ لائن آف کنٹرول کے دورہ کے دوران فوجی دستوں سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا کہ فوج ملک کی حفاظت کرنے اور کسی بھی مہم جوئی کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ آرمی چیف کا یہ بیان لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزی کی

Read more

جنید حفیظ کو سزا: انصاف ممکن نہیں تھا

ملتان کے ایڈیشنل سیشن جج حافظ کاشف قیوم نے توہین مذہب کیس میں بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی کےسابق لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ انہیں توہین مذہب کے قانون 295 کی شقات اے، بی اور سی کا مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید، دس سال قید بامشقت اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا کاحکم بھی دیا گیا ہے۔ پاکستان میں توہین مذہب کا معاملہ اتنا حساس اور سنگین بنادیا گیا ہے کہ یہ بات طے ہو چکی

Read more

کیا پاکستان کوالالمپور کانفرنس سے دور رہ کر فائدے میں رہے گا؟

وزیر اعظم عمران خان نے آخری لمحات میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دباؤ کی وجہ سے کوالالمپور سربراہی کانفرنس میں شرکت سے معذوری ظاہر کی۔ یہ طرز عمل سفارتی طور سے پاکستان کو ناقابل اعتبار بنانے اور اس کی غیر جانبداری کو داغدار کرنے کا سبب بنا ہے۔ اس میں بھی کوئی شبہ نہیں ہے کہ اس وقت ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جو مسلمان سربراہان جمع ہیں ، وہ کسی نہ کسی طور سے مشرق وسطیٰ

Read more

کیا جسٹس وقار احمد سیٹھ گردن زدنی ہیں؟

سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آج اپنے اعزاز میں منعقد ہونے والے فل کورٹ ریفرنس سے پہلے گفتگو میں کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کی گئی ہے۔ ان کا یہ بیان پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے اور اس پر حکومت اور فوج کے رد عمل کے تناظر میں بے حد اہمیت رکھتا ہے۔ اس دوران خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلہ کو نہ صرف پاک فوج کے ترجمان نے انسانیت

Read more

پیرا 66 نے عدالتی فیصلے کے روشن پہلوؤں کو ماند کر دیا

اصطلاحاً کہا جائے تو پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے کی ’روشنائی بھی خشک نہیں ہوئی تھی‘ کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے عدالت کے سربراہ اور فیصلہ لکھنے والے جج جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف آئین کی شق 209 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوج کے ترجمان نے کہا کہ ’ تفصیلی فیصلے سے فوج کے خدشات درست ثابت ہوئے ہیں اوریہ کہ فیصلے کے الفاظ انسانیت، تہذیب اور مذہب سے

Read more

بولنے کا وقت آیا تو مریم نواز خاموش ہے!

پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلہ نے ملک میں  تقسیم نمایاں اور واضح کردی ہے۔  سابق آرمی چیف کو سزا دینے کا حکم سامنے آنےکے بعد یا تو فوج کی للکار سنائی دی ہے یا حکومت کی وضاحتیں۔ اس فیصلہ پر اپوزیشن کا رد عمل  اس سناٹے میں اضافہ کررہا ہے جو خوف اور بےیقینی کی وجہ سے پیدا ہؤا ہے۔ قومی سطح پر صرف پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے رائے دینے اور جمہوری

Read more

پرویز مشرف کو سزا: جدوجہد ابھی جاری ہے

سابق آرمی چیف  جنرل(ر) پرویز مشرف کے  خلاف آنے والے فیصلے پر فوج کے ترجمان کا ردعمل  سنگین اور افسوسناک  ہونے کے علاوہ تصادم کے ایک نئے راستے کی طرف نشاندہی کررہا ہے۔ خصوصی عدالت  کا فیصلہ حتمی نہیں ۔ اس کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جائے گی اور کوئی نہیں جانتا کہ وہاں یہ معاملہ کتنے برس تک ’التوا‘ کا شکار رہے یا اسے تبدیل کردیاجائے۔ اس کے باوجود میجر جنرل آصف غفور کے بیان میں  جس

Read more

سولہ دسمبر کے پرانے سوال اور سپریم کورٹ کا نیا سوال

ایک اور سولہ دسمبر بیت گیا۔ چند دہائیوں میں وہ نسل بھی ختم ہوجائے گی جو اس دن کو ایک قومی المیہ کے طور پر یاد رکھتی ہے۔ اس کے بعد جو نسلیں 16 دسمبر 1971 کو یاد کریں گی انہیں مطالعہ پاکستان کے نصاب کے عین مطابق یہ ازبر ہوگا کہ مشرقی پاکستان کے ہندوؤں نے سازش کی اور مجیب الرحمان جیسے لیڈر ان کے آلہ کار بن گئے۔ قومی جذبوں اور امنگوں سے لبریز اس سبق میں مزید

Read more

چند کلمات مظلوم وکیلوں کی حمایت میں

ملک کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے گزشتہ ہفتہ کے دوران لاہور کے امراض قلب ہسپتال پر حملہ کو قابل افسوس و مذمت قرار دیا ہے اور وکالت و ڈاکٹری کے معزز پیشہ سے وابستہ افراد کو عقل کے ناخن لینے اور اپنے باوقار پیشوں کی عزت کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسی طرح لاہور ہائی کورٹ کے ایک جج نے وکیل رہنماؤں کو مشورہ دیا کہ وہ پھول لے کر کارڈیولوجی انسٹی ٹیوٹ جائیں اور ڈاکٹروں

Read more

ریاض ملک کا سرکاری وکیل اور عمران خان کی سعودی دربار میں حاضری

یہ سطور شائع ہونے تک عمران خان سعودی شاہی دربار میں حاضری کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ چکے ہوں گے جہاں ان کے چہیتے شہزاد اکبر پوری دل جمعی سے ملک ریاض کی وکالت کا حق ادا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ گو کہ سینیٹرشہزاد اکبر کا بنیادی کام ملک میں احتساب کا ڈھنڈورا پیٹنا، قانون کو ہر کس و ناکس کے لئے یکساں قرار دینا اور لوٹی ہوئی دولت بیرون ملک سے واپس لے کر آنا ہے لیکن

Read more

میڈیا اور حکومت کی دوستی: شرائط کیا ہوں گی؟

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ حکومت میڈیا اور صحافیوں کو درپیش مسائل حل کرنے میں معاونت کے لئے تیار ہے۔ البتہ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ حکومت کے ساتھ اس دوستی کی میڈیا اور ملک کے صحافیوں کو کیا قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ گو رپورٹروں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے اس طرف واضح اشارے ضرور دیے ہیں۔

Read more

عمران خان اور راؤ انوار ایک پیج پر

پورا ملک گزشتہ روز لاہور کے امراض قلب ہسپتال پر وکلا کے حملہ کے بعد ، اس بات کا سراغ لگانے میں مصروف ہے کہ اصل قصور وار کون تھا ۔ لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ اللہ چوہدری نے واضح کیا ہے کہ ہسپتالوں میں مریض مرتے ہی رہتے ہیں، اس میں وکیلوں کا کیا قصور ہے؟ ملک بھر کے بیشتر دوسرے وکلا بھی تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان میں بعض نہایت سینئیر اور انسانی حقوق کے علاوہ قانون

Read more

قانون کے محافظ انسانی زندگیوں کے دشمن کیوں بن گئے؟

لاہور کے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکیلوں نے حملہ کیا اور ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کو نقصان پہنچانے کے علاوہ متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔ وکیلوں کی اشتعال انگیز کارروائی کے نتیجے میں زیر علاج 4 مریض جاں بحق ہوگئے۔ بعد میں ڈاکٹروں کا ایک گروہ بھی مقابلے پر اتر آیا ۔ دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔ پنجاب حکومت نے حسب معمول اس سانحہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی بنا دی ہے اور وزیر اعظم

Read more