کابینہ کا درد سر: مریم کا سفر اور میڈیا کی خبر
ملک کو بحران کا سامنا ہوگا لیکن حکومتی کابینہ کے ایجنڈے پر موجود نکات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا سب سے بڑا مسئلہ شریف خاندان کو کسی بھی قیمت پر ملک میں لاکر جیل بھجوانا ہے۔ وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات کی گفتگو سنی جائے تو واضح ہوتا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ حساب بے باق کرنے کے علاوہ میڈیا کو لگام دینا، اس وقت وزیر اعظم کے نزدیک اہم ترین
Read more






















































































