شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل اس سال اتنے بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب کیسے بنی؟
سنہ 2018 سے لے کر 2022 تک شیشپر گلیشئیر پر بننے والی جھیل پھٹنے سے پانچ مرتبہ سیلاب آیا ہے جس سے حسن آباد کے کئی خاندان بے گھر ہوئے ہیں مگر اس سال جیسی تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔
Read more



































































































