خودساختہ بحرانوں میں گھرے کپتان اور خاموش اپوزیشن
کپتان آج چاروں طرف سے بحرانوں میں گِھرے ہوئے اور یہ بحران ان کے اپنے پیدا کیے ہوئے ہیں۔ بحران کھڑے کرنے کا آغاز کپتان نے پارلیمان میں اپنی پہلی تقریر سے ہی کردیا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے کپتان کو تخت نشیں ہوئے اٹھارہ ماہ میں ہونے کو آئے اور ان اٹھارہ ماہ میں کوئی مہینہ ایسا نہیں گزرا جس میں کسی نئے بحران نے سر انہ اٹھایا ہو۔ کپتان کے بحرانوں میں گھرے رہنے کی سب سے
Read more




