پاکستان کا دورۂ انگلینڈ: کرکٹ سیریز میں انگلینڈ کا کورونا بحران یا پاکستانی خوش بختی کا سامان؟

بابر اعظم بھی یہی کہتے ہیں کہ ان کی پلاننگ مکمل تھی اور سیریز کے آغاز کے لئے پراعتماد تھے مگر عین وقت پہ بدلی صورت حال نے کافی ساری تیاری متاثر کر ڈالی اور یکسر نئے سکواڈ کے اعلان پہ انھیں دوبارہ ڈیٹا اینالسٹ کے ساتھ بیٹھ کر کاؤنٹی میچز کی ویڈیوز دیکھنا پڑیں۔

Read more

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی بندرگاہ پر کنٹینر جہاز میں دھماکہ

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک بندرگاہ پر کنیٹر جہاز میں دھماکہ ہوا جس سے علاقے کی عمارتوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

Read more

دلیپ کمار کی زبان ایک عہد کی زبان تھی جو ان کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی

نہ میں دیوداس ہوں نہ میری کوئی پارو ہے اور جب پارو نہیں تو چندرمکھی کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ پھر بھی میں جب بھی اداس ہوتا ہوں دلیپ کمار کی فلم دیوداس ضرور دیکھتا ہوں۔

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ: نیو یارک فلیٹ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیویارک فلیٹ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری منطور کر لی ہے۔ سابق صدر کی پیشی کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا آنکھوں دیکھا حال جانیے ہمارے نامہ نگار کی زبانی۔

Read more

بلوچستان: ضلع جھل مگسی میں دو بچوں کی مٹی میں ڈھکی وائرل تصاویر کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی سے دو بچوں کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں ہیں جن کے سر کے سوا ان کا پورا جسم مٹی سے ڈھکا ہوا تھا، جس سے فوری طور پر دیکھنے والوں کو یہ لگا کہ شاید وہاں کسی مخصوص رسم و رواج کے طور پر ان پر مٹی ڈالی گئی ہو۔ لیکن ایسا حقیقت کچھ اور ہے؟

Read more

یوسف خان کا فلمی نام دلیپ کمار کب اور کیسے پڑا؟

انڈین فلموں کے سپر سٹار دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان ہے۔ ان کے فلموں میں قدم رکھنے کی کہانی جتنی دلچسپ ہے اتنی ہی دلچسپ ان کے نام بدلنے کی کہانی بھی ہے۔

Read more

افغان طالبان کا کنڑ، قندھار کی سرحدی چوکیوں پر قبضہ: سرحدی علاقوں میں آباد پاکستانیوں کو ’بُرے دن لوٹنے‘ کا ڈر

باجوڑ سے رکن قومی اسمبلی نے تصدیق کی کہ گذشتہ ہفتے افغان طالبان کی جانب سے صوبہ کنڑ اور قندھار سے جڑی پاکستانی سرحد پر واقع افغان فوج کی چیک پوسٹوں پر حملے کیے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بظاہر لگ رہا ہے کہ افغان طالبان یہ سب کچھ ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت کر رہے ہیں۔

Read more

عثمان مرزا: اسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار، سوشل میڈیا پر بحث

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Read more

فیصل آباد کے قریب ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے نوجوان پر تشدد: ’ایک لڑکا سلطان راہی بن گیا، اسے ولن بنا کر تشدد کیا گیا‘

پنجاب کے شہر فیصل آباد کے قریب سمندری کے رہائشی نوجوان کو چند لڑکوں نے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور ان کے سر کے بال مونڈ دیے ہیں۔ پولیس نے پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ دو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Read more

دانیال حسین: نوجوان جس نے ’لاٹری‘ جیتنے کی خاطر خواتین کا قتل کیا

لندن میں 19 سالہ دانیال حسین ابھی 18 برس کے ہوئے ہی تھے کہ انھوں نے دو بہنوں نکول سمالمین اور بلبا ہنری کو ایک پارک میں حملہ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ دونوں بہنیں وہاں برتھ ڈے پارٹی منا رہی تھیں۔ مگر دانیال حسین نے ایسا وحشیانہ جرم کیوں کیا؟

Read more

ون یونٹ: ’علاقائیت کے خاتمے‘ کے نام پر کیا گیا فیصلہ جو آج بھی پاکستان کو پریشان کر رہا ہے

اس بل کی منظوری کے ٹھیک دو ہفتے کے بعد یعنی 14 اکتوبر 1955 کو یہ بل نافذ العمل ہو گیا۔ تاریخ میں اس بل کو ون یونٹ منصوبے کے نام سے شہرت حاصل ہوئی۔ علاقائی اور لسانی شناختیں ختم کر کے ایک پاکستانی شناخت والا اعلان اسی قانون کی منظوری کے موقع پر کیا گیا تھا۔

Read more

دلیپ کمار کی وفات: ’تم آج تک کے عظیم فنکار ہو‘

دلیپ کمار نے چھ دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں صرف 63 فلمیں کیں لیکن انھوں نے انڈین سنیما میں اداکاری کے فن کو ایک نئی تعریف ایک نئی معنویت دی۔

Read more

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان حالیہ تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

سعودی عرب نے ایک نئی ایئر لائن متعارف کرانے کا اعلان کیا جو اماراتی ایئر لائن ایمریٹس کا مقابلہ کرے گی جبکہ سعودی شہریوں پر متحدہ عرب امارات جانے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

Read more

انڈیا میں ڈاکٹروں کا خود پر حملے روکنے کے لیے سخت کارروائی کا مطالبہ

ڈاکٹر سیناپتی آسام میں انسدادِ کورونا مرکز میں کام کرتے ہیں اور انھیں وہاں اپنی نوکری کے دوسرے روز اس وقت ایک مریض کے رشتہ داروں کے غضب کا سامنا کرنا پڑا جب انھوں نے بتایا کہ مریض دم توڑ چکا ہے۔

Read more

عمران خان، نریندر مودی، طیب اردغان اور محمد بن سلمان سمیت 37 سربراہان مملکت 'پریڈیٹرز آف پریس فریڈم ' کی فہرست میں شامل

صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ‘رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز’ نے پیر کو ایسے 37 ممالک کے سربراہوں کی فہرست شائع کی ہے جو ان کے مطابق اپنے ملک میں سنسرشپ، صحافیوں کو قید کر کے، انھیں تشدد کا نشانہ بنا کر، ہراساں کر کے یا انھیں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کروا کر آزادی صحافت کو مسلسل دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکومتِ پاکستان نے اپنے فوری رد عمل میں اس رپورٹ کو ’فضول‘ قرار دیا ہے۔

Read more

کووڈ ٹیسٹ مثبت، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تبدیل، پاکستان کو کتنا فائدہ ہو گا؟

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی پوری ٹیم تبدیل کردی ہے اور جس 18 رکنی تبدیل شدہ ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے اس کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو سونپی گئی ہے جس میں نو کھلاڑی ایسے ہیں جنھوں نے اس سے قبل ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی ہے۔

Read more

قومی بچت سکیموں کے منافع پر ٹیکس میں اضافہ، پنشنرز اور بوڑھے افراد کے لیے کتنا نقصان دہ؟

ریٹائرمنٹ کے بعد قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری ایک معقول نفع کمانے کا پرکشش ذریعہ تھا تاہم ٹیکس کی شرح بڑھنے سے اس آمدنی میں کٹوتی ہوگی اور وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی کی شرح بلندی کی جانب گامزن ہے۔

Read more

انڈیا میں دہشت گردی کے الزام میں جیل جانے والے سب سے معمر شخص کی موت، سوشل میڈیا پر شور

انڈیا کے ہزاروں ایکٹیوسٹوں، سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے قبائلی حقوق کے کارکن اسٹین سوامی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہار لیا ہے۔

Read more

طالبان کی پیش رفت کو روکنے اور اپنی افواج کی حمایت کے لیے افغان خواتین نے اسلحہ اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے: ’ہمیں طالبان سے کسی اچھائی کی توقع نہیں‘

افغانستان میں جاری کشیدگی اور طالبان کی جانب سے پیش قدمی کے بعد جہاں افغانستان میں ایک خوف پایا جاتا ہے وہیں خواتین بھی میدان عمل میں آگئی ہیں اور گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایسی تصویریں سامنے آئی ہیں جن میں افغان خواتین بھاری اسلحہ اٹھائے کھڑی ہیں۔

Read more

دودو بھیل کی مبینہ تشدد سے ہلاکت: ’بھائی کا بدن جھلسا ہوا تھا اور جسم پر زخموں کے 19 نشانات تھے‘

رجسٹرار کی جانب سے ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی مٹھی کو بھیجے گے خط میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے اخبارات میں دودو بھیل کے مبینہ تشدد سے قتل کے خلاف احتجاج کی خبر کا نوٹس لیا ہے۔

Read more

افغانستان: امریکی فوجی رات کی تاریکی میں بغیر بتائے بگرام فضائی اڈہ چھوڑ گئے، افغان حکام

افغانستان کے فوجی حکام کے مطابق امریکی فوج نے 20 برس بعد جب بگرام کا فوجی اڈہ چھوڑا تو انھوں نے بجلی بند کر کے رات کی تاریکی میں فضائی اڈے کے نئے افغان کمانڈر کو بتائے بغیر ایسا کیا۔ افغان حکام کے مطابق انھیں اس بارے میں غیرملکی افواج کے جانے کے کئی گھنٹوں بعد پتا چلا۔

Read more

انٹیگریٹڈ تھیٹر کمانڈ: انڈین افواج کی ’متحدہ کمان‘ کا منصوبہ کیا ہے اور اس پر فضائیہ کو کیا تحفظات ہیں؟

انڈیا میں بری، بحری اور فضائیہ یعنی فوج کے تینوں ونگوں کو ملا کر ‘انٹیگریٹڈ تھیٹر کمانڈ’ تشکیل دینے کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے اور اس کے ساتھ یہ مباحثہ بھی جاری ہے کہ اس کے متعلق فوج کے اعلی عہدیداروں کے بیانات کے کیا مطالب ہیں۔

Read more

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا اور 1989 کے واقعات کی بازگشت

ایک ایسے تنازعے میں جہاں زمین پر ہونے والی پیش رفت اتنی ہی اہم ہے جتنا میڈیا پر موجود بیانیہ، افغانستان میں موجود سفارتی مشنز پرسکون رہتے ہوئے اپنا کام جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن یہ انتہائی مشکل کام ثابت ہو رہا ہے۔

Read more

ہیراپولس کا پراسرار ’جہنم کا دروازہ‘ جس کی اصلیت سائنس نے واضح کی

ترکی میں موجود قدیم شہر ہیراپولس کے پراسرار ’جہنم کے دروازے‘ میں طویل عرصے سے ایک خطرناک راز چھپا ہوا تھا لیکن جدید سائنس کی بدولت قدیم رومن دور کے اس افسانوی راز کے پیچھے کی حقیقت بالآخر آشکار ہو گئی ہے۔

Read more

صحافی ندیم ملک کو ملنے والا نوٹس: ’ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوں گا نہ ضمانت کراؤں گا‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ندیم ملک کا کہنا تھا کہ انھیں شک ہے کہ انھیں ایف آئی اے سے نوٹس دلوانے میں اہم عہدوں پر فائز حکومتی عہدیداروں کا ہاتھ ہے کیونکہ انھوں نے ’کئی بڑے سکینڈلز پر پروگرام کیے ہیں۔‘

Read more

ہاتھوں، پیروں سے محروم کرن: بی ایس کا امتحان دینے والی لڑکی جس کی پیدائش پر ڈاکٹروں نے کہا تھا ’یہ نہیں جی پائے گی‘

صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کی کرن اشتیاق آج انگلش میں بی ایس آنرز کی طالبہ ہیں۔ انھوں نے تمام تر تعلیم دوسرے بچوں کے ساتھ روایتی سکولوں میں یا پھر گھر پر پڑھائی کر کے حاصل کی ہے اور میڑک میں اچھے نمبروں سے پاس ہوئی تھیں۔

Read more

جیف بیزوس: صارفین سے لگاؤ رکھنے والے ایمازون کے بانی اور سربراہ اپنے عہدے سے مستعفی

جیف بیزوس اب ایمازون کی سربراہی سے مستعفی ہوچکے ہیں مگر ان کے ساتھ کام کرنے والوں نے اب بھی ان سے سیکھے سبق یاد کر رکھے ہیں۔ ان کے تکنیکی معاون کولن برائیر کے مطابق ایمازون میں منصوبہ بندی کی سطح پر ’سب سے پہلے ایک پریس ریلیز لکھی جاتی ہے، یہ وہ چیز ہے جو باقی کمپنیاں آخر میں کرتی ہیں۔‘

Read more

نائجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کو سکول سے اغوا کر لیا

نائجیریا کے شہر زاریا سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کدونا شہر میں بیتھل باپٹسٹ سکول جانے والی ایک 15 طالبہ کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ بڑی تعداد میں مسلح افراد موٹربائیکس پر سکول پہنچے اور وہاں انھوں نے حفاظتی باڑیں توڑ دیں اور سکول میں داخل ہو کر بچوں کو اغوا کر لیا۔

Read more

کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے سات افراد نذر آتش: ’اس حادثے نے پوری کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیا، اس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں‘

کینیڈا کے مغرب میں واقع البرٹا صوبے کے ایک چھوٹے قصبے چیسٹرمیر کے ایک گھر میں تین جولائی کو ہونے والی آتشزدگی کے واقعہ میں سات پاکستانی نژاد افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد سے مقامی کمیونٹی میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ہلاک شدگان میں چار بچوں سمیت ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ ایک مرد اور پانچ بچوں نے بھاگ کر جان بچائی۔

Read more

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے بشیر بابا: ’11 سال قید کے بعد بے قصور ہوں تو میرا وقت بھی لوٹا دو‘

سرینگر کے رعناواری علاقے میں رہنے والے بشیر احمد بابا کو سنہ 2010 میں انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی سکواڈ نے دارالحکومت احمد آباد سے اُس وقت گرفتار کر لیا تھا جب وہ گجرات میں ایک رضاکار تنظیم ’مایا فاوٴنڈیشن‘ کے تربیتی پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔

Read more

انڈیا میں ایک دہائی میں بہت کچھ بدلا مگر ایک چیز ہے جس میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں

ورلڈ بینک کے ایک مطالعے سے پتا چلا ہے کہ پچھلی چند دہائیوں سے انڈیا کے دیہاتوں میں جہیز کا نظام بہت حد تک ایک سطح پر رہا ہے۔ لیکن یہ عمل بلا روک ٹوک جاری ہے۔

Read more

عامر خان، کرن راؤ: طلاق کے بعد مسٹر پرفیکشنسٹ تو خوش ہیں مگر چند سوشل میڈیا صارفین اتنے برہم کیوں ہیں؟

بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ نے اپنی طلاق کے اعلان کے ایک دن بعد کہا کہ وہ دونوں بہت خوش ہیں۔

Read more

وخان کوریڈور: افغانستان کا وہ الگ تھلگ خطہ جہاں کے مناظر آج بھی صدیوں پرانے لگتے ہیں

19ویں صدر میں برطانیہ اور روس کے درمیان گریٹ گیم میں وخان نے اہم کردار ادا کیا۔ ولکاکس کہتے ہیں کہ ’جب روس اور برطانیہ وسطی ایشیا کی لڑائی لڑ رہے تھے تو افغانستان انتہائی اہم تھا۔‘

Read more

گوادر: ’نئے ایئرپورٹ اور بزنس کی بات ہو رہی ہے، مگر آپ ہمیں پانی اور بجلی کیوں نہیں دے سکتے‘

جب گوادر میں ترقی اور سی پیک کے پراجیکٹس کی بات کی جاتی ہے تو لوگ پانی اور بجلی کا مطالبہ بھی دوہراتے ہیں لیکن کچھ لوگ حکومت پر کھلا طنز بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

’پاکستانی اٹائر‘: ’اس بازار میں مقابلہ اتنا سخت ہے کہ ہم پاکستانی سوٹ پر آپ کو پانچ روپے بھی کم نہیں کر سکتے‘

انڈیا میں فیشن کی دنیا سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ دلی ہو کہ سورت، پنجاب کا شہر امرتسر ہو کہ لدھیانہ پاکستانی سوٹ کی مانگ ہر جگہ ہے۔

Read more

سراج الدولہ کا وہ قید خانہ جس میں بند ’146 انگریزوں میں سے صرف 23 ہی زندہ بچے‘

کلکتے کے قید خانے کے اس واقعے کو نہ صرف ہندوستان میں برطانوی سامراج کی توسیع کی اصل وجہ بتایا گیا بلکہ اس کی بنیاد پر ہندوستان میں برطانوی حکومت کو جائز ٹھہرانے کی کوشش بھی کی گئی۔

Read more

ڈکی برڈ: امپائر جو ملکہ برطانیہ سے ایوارڈ لینے چار گھنٹے پہلے محل پہنچ گئے

عمران خان کے اوور کی آخری گیند پر رابن جیک مین کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل ہوئی اور انگریز امپائر ڈکی برڈ کو فیصلہ دینے میں ذرا بھی وقت نہ لگا اور انھوں نے اپنی انگلی ہوا میں بلند کر دی۔

Read more

ہم سٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب میں پاکستانی فنکاروں کے ملبوسات پر تنقید: ’یہ ہم سٹائل ایوارڈز ہیں میٹ گالا نہیں، خود کو کنٹرول کریں‘

کئی صارفین کو ہم سٹائل ایوارڈز کی تقریب میں پاکستانی فنکاروں کے ملبوسات سے گریمی ایوارڈز، ہیلو وین اور میٹ گالا کی یاد آئی تو کسی نے ان کا موازنہ انڈین فنکاروں سے کیا۔

Read more

افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کا انخلا: تمام غیر ملکی فوجیوں کو مقررہ تاریخ تک افغانستان سے جانا ہو گا ورنہ ردعمل دیں گے، طالبان

طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے یہ بیان ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا ہے جن کے مطابق ایک ہزار امریکی فوجی سفارتی مشن اور کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی حفاظت کے لیے افغانستان میں رہ سکتے ہیں۔

Read more

شملہ معاہدہ: بھٹو کی ’چالاکی‘ اور اندرا گاندھی کی ’سیاسی غلطی‘

سوال یہ ہے کہ اس معاہدے کے نتیجے میں بھٹو کی سفارت کاری سے پاکستان کو کیا فائدہ پہنچا اور اندرا گاندھی کو اس معاہدے کی وجہ سے آج بھی تنقید کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟

Read more

کشمیر: سکھ لڑکیوں کی 'جبری تبدیلی مذہب اور شادی' میں حقیقت کیا اور فسانہ کیا

حال ہی میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سکھ برادری کے کچھ افراد نے الزام لگایا ہے کہ ان کی برادری کی لڑکیوں کو زبردستی اسلام قبول کرایا جا رہا ہے اور پھر انھیں زبردستی مسلمان لڑکوں سے شادی پر مجبور کیا جارہا ہے۔

Read more

جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں، معید یوسف

معید یوسف کے مطابق ملزمان کے فون اور دیگر جو آلات ملے ہیں اس کا فارنزک ہوا ہے اور مرکزی ماسٹر مائنڈ اور معاونین کا تعلق بھی انڈیا سے جڑتا ہے۔

Read more

امریکہ کی برطانیہ سے آزادی، دو جنگیں اور ’خصوصی تعلقات‘

امریکی قوم کے جنم سے پہلے اور بعد میں امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات میں کئی موڑ آئے ہیں جن میں کچھ تناؤ سے بھرپور بھی رہے ہیں مگر بسا اوقات دوستانہ رہے ہیں۔

Read more

گیم شو کے دوران فیصل قریشی ٹک ٹاکرز سے ناراض: ’لڑکی ہو یا لڑکا آئندہ بدتمیزی برداشت نہیں کریں گے‘

پاکستان کے نجی ٹیلی وژن کے ایک گیم شو کے دوران اداکار فیصل قریشی ٹک ٹاکرز سے ناراض ہو گئے اور انھیں بدتمیز اور جاہل کہہ ڈالا تاہم سوشل میڈیا صارفین کی رائے اس حوالے سے منقسم ہے۔

Read more

یوکرائن: خواتین فوجیوں کو بوٹوں کے بجائے ہیلز میں مارچ کروانے کے فیصلے پر اتنا غصہ کیوں؟

یوکرائن کی وزارت دفاع کی جانب سے اگلے مہینے ہونے والی پریڈ میں خواتین فوجیوں کو بوٹوں کے بجائے اونچی ہیل میں مارچ کروانے کے فیصلے پر سخت ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

Read more

رنگ گورا کرنے والی کریم: ’میرے والد مجھے پہچان ہی نہیں سکے انھوں نے التجا کی کہ میں ان کریموں کا استعمال چھوڑ دوں‘

بی بی سی کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو کریمیں عموماً ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر نہیں خریدی جا سکتیں، وہ دکانوں پر کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں۔

Read more

کیا عورت اور مرد میں بغیر کسی جنسی کشش کے دوستی ممکن ہے؟

‘مرد اور عورت دوست نہیں ہوسکتے کیونکہ جنسی تعلق ہمیشہ بیچ میں آجاتا ہے’۔ یہ الفاظ فلم ‘جب ہیری میٹ سیلی’ سے ہیں۔ یہ الفاظ ہیری برنز اس وقت ادا کرتے ہیں جب انھیں کچھ ہی دیر پہلے سیلی کہتی ہے کہ وہ صرف دوست بن سکتے ہیں۔ سیلی، ہیری کو اپنے بے ضرر دوستوں کی فہرست بتا رہی ہے۔ وہ اس بات پر متفق ہے کہ دوستی بغیر کسی جنسی کشش کے ممکن ہے، لیکن ہیری اس کی بات

Read more

آن لائن ڈیٹنگ ایپس چھوڑنے سے ’مجھے اپنی زندگی واپس مل گئی‘

پیو ریسرچ سنٹر کے ڈیٹا کے مطابق کئی خواتین ڈیٹگ ایپس اور سائٹوں پر ہراسانی کی شکار ہوتی ہیں۔ 18 سے 34 سال کی عمر کی خواتین میں سے 57 فیصد کا کہنا ہے کہ انھیں جنسی طور پر نازیبا پیغامات بھیجے گئے ہیں۔

Read more

اخوان المسلمون: ’سیاسی اسلام‘ کی نمائندہ سب سے بڑی تنظیم اقتدار ختم ہونے کے آٹھ سال بعد کہاں کھڑی ہے؟

آج اخوان کے اکثر رہنما مصر سے باہر ترکی اور قطر جیسے ممالک میں رہنے پر مجبور ہیں مگر مصری حکومت کے ترکی اور قطر سے بہتر تعلقات ہو رہے ہیں، ایسے میں اخوان کا مستبقل کیا ہے؟

Read more

اپنے ہی یوگا سکول کی ریپ اور جنسی تشدد کے حوالے سے تحقیقات کی کہانی

بی بی سی کی صحافی اشلین کور دنیا میں یوگا کے سب سے بڑے نظام میں سے ایک سے منسلک ایک معتبر یوگا ٹیچر تھیں تاہم ایک پریشان کن سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد انھوں نے پچھلی کئی دہائیوں سے جاری جنسی تشدد کے مبینہ واقعات کو بے نقاب کیا۔

Read more

کیا پاکستان امریکی اور نیٹو افواج کے ساز و سامان کی افغانستان سے واپسی کے لیے فضائی راستہ فراہم کر رہا ہے؟

افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے وقت تو پاکستان نے رسد میں مدد فراہم کی لیکن کیا امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا میں بھی پاکستان کی فضائی، زمین اور سمندری حدود استعمال کی جائیں گی یا کی جا رہی ہیں؟

Read more

سٹیفن ہاکنگ: بیٹی کی فیس اور مالی مسائل کے باعث لکھی گئی کتاب جس نے اُنھیں راتوں رات مشہور کر دیا

یہ بات آج بھی زیرِ بحث ہے کہ کتنے لوگوں نے یہ کتاب مکمل پڑھی اور کتنے لوگوں نے صرف یہ خرید کر رکھ دی لیکن یہی وہ کتاب ہے جس نے سٹیفن ہاکنگ کو تحقیقی حلقوں سے باہر پوری دنیا میں متعارف کروایا۔

Read more

ٹرمینل لوسیڈیٹی: کچھ انتہائی بیمار مریض موت سے پہلے اچانک ٹھیک کیوں ہو جاتے ہیں؟

کئی شدید علیل مریضوں کی حالت میں موت سے پہلے بہتری کے رجحان کو بیان کرنے کے لیے مختلف زبانوں اور زمانوں میں اصطلاحات موجود ہیں تاہم یہ ایسی بات ہے جو سائنس کے لیے ابھی تک نا قابل فہم ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے قدموں کی چاپ، اب وہاں رہنے والے انڈینز کا کیا ہوگا؟

پچھلے کچھ ہفتوں سے افغانستان میں زمینی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ طالبان جنگجوؤں نے ایک کے بعد ایک دو درجن سے زیادہ اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے۔ جبکہ افغان فوج دعویٰ کررہی ہے کہ اس نے کئی اضلاع کو واپس لے لیا ہے۔

Read more

چچڑ کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری لائم: ’لوگ کہتے ہیں کہ میں بیمار نہیں لگتی‘

وبائی امراض کے ماہرین کے مطابق چچڑ سے پھیلنے والا یہ مرض طبی ماہرین کے لیے ایک چیلینج بن جاتا ہے کیونکہ اس مرض کی علامات دیگر امراض سے ملتی جلتی ہیں۔

Read more

توہین رسالت کے الزام میں عدالت سے بری ہونے والا شخص پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں ایک پولیس اہلکار نے حال ہی میں توہینِ رسالت کے الزام میں لگ بھگ تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والے شخص کو ٹوکے کے وار کر کے قتل کر دیا ہے۔

Read more

سماجی رابطوں کا پلیٹ فارم فیس بک اب آپ سے پوچھے گا کہ کیا آپ کا دوست شدت پسند ہے؟

امریکہ میں فیس بک ایک نیا فیچر ٹیسٹ کر رہی ہے جہاں وہ صارفین سے یہ پوچھتے ہیں کہ انھیں اس بات کی پریشانی تو نہیں کہ ان کے جاننے والوں میں سے کوئی شدت پسندی کی طرف جا رہا ہو۔

Read more

کیا حزب اختلاف اور پی ٹی آئی حکومت کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

رواں ماہ میں پاکستان میں جہاں سیاسی ہنگامہ آرائی اپنی انتہا پر دیکھنے کو ملی وہیں کچھ ایسی پیشرفت بھی ہوئی کہ جن سے یہ چہ میگوئیاں شروع ہو گئیں ہیں کہ اپوزیشن اور حکومت میں بڑھتے فاصلے سمٹنا شروع ہو گئے ہیں۔

Read more

امریکی ریاست ہوائی میں کارگو طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ، دونوں پائلٹس ریسکیو کر لیے گئے

امریکی ریاست ہوائی کی ساحلی پٹی سے کچھ دور بوئنگ 737 کارگو طیارے کو انجن میں خرابی کے باعث سمندر میں ہی ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی ہے تاہم اس طیارے میں سوار دونوں پائلٹ اس دوران زخمی ہوئے تاہم انھیں فوری طور پر ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

Read more

امریکی چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ کی فہرست میں پاکستان شامل، ترجمان دفتر خارجہ کی مذمت

امریکہ نے پاکستان کو چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ (سی ایس پی اے) کی فہرست میں شامل کیا ہے لیکن ترجمان دفتر خارجہ نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کی اشاعت سے قبل امریکہ کی جانب سے پاکستان کے کسی ادارے سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی امریکہ کی جانب سے پاکستان کو تفصیلات مہیا کی گئی ہیں۔

Read more

کووڈ 19: انڈیا میں ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی

انڈیا میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ایک طرف حکومت ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لا رہی ہے جبکہ دوسری جانب ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے کیونکہ بہت سی اموات رپورٹ نہیں کی جا رہیں۔

Read more

ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے ہے؟

اس صفحے پر تمغوں کی تازہ ترین صورتحال اور شرکت کرنے والے ممالک کی درجہ بندی خود بخود اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی جن کی مدد سے طلائی، نقرئی اور کانسی کے تمغے جیتنے والی نیشنل اولمپک کمیٹیز کے نتائج دیکھے جا سکیں گے۔

Read more

جنوبی وزیرستان: مبینہ طور پر طالبان کی جانب سے کی جانے والی وال چاکنگ کی تحقیقات

جنوبی وزیرستان میں پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول کڑمہ کی عمارت اور برآمدے کی دیوار پر کی جانے والی وال چاکنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Read more

گرومنگ گینگ: ’برطانیہ بدری سے میرے خاندان کے حقوق پامال ہوں گے‘

برطانیہ میں نو عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی فعل کے جرم میں سزا پانے والے گروہ کے دو ممبران برطانیہ سے نکالے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد رکوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال: ’ججز والد کے درجے کے برابر ہیں اس لیے مجھے معاف کر دیا جائے‘

سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے شخص کی معافی کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ان پر فرم جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

بگرام ایئر بیس: امریکہ نے ’افغانستان کا گوانتانامو‘ کہلائے جانے والا ایئربیس خالی کر دیا، افغان حکومت کا امتحان شروع

’افغانستان کا گوانتانامو‘ یعنی بگرام فوجی اڈہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آئندہ کیا ہونے والا ہے۔ امریکی فوجی قوت کی علامت یہ اڈہ کبھی سوویت افواج کے زیر اثر تھا۔ اس اڈے میں فوجی اثاثوں کا ایک خزانہ موجود ہے اور یہی خزانہ طالبان کا اولین ہدف ہو گا۔

Read more

کووڈ 19: وہ موقع جب پاکستانیوں نے واقعی دل سے انڈیا کا ساتھ دیا اور دعائیں کیں

آرٹیفشل انٹیلیجنس کے تحت کی جانے والی تحقیق جس میں ایسی ہزاروں ٹویٹس کا مشاہدہ کیا گیا ہے جو 21 اپریل سے چار مئی کے درمیان پاکستانی صارفین کی جانب سے کی گئیں تھی سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان حمایتی پیش ٹیگز میں بہت بڑی تعداد مثبت ٹویٹس ہی کی تھی۔

Read more

عسکری قیادت کا سیاسی رہنماؤں کو پیغام: ’خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر قومی سلامتی کے معاملات پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے‘

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عسکری قیادت کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں شرکت کرنا تھی لیکن حزب اختلاف کے رہنما نے سپیکر آفس کو پیغام دیا کہ ’اگر وہ آئیں گے تو ہم واک آؤٹ کر جائیں گے۔‘

Read more

بغداد بغاوت 1973: پاکستان میں تخریبی کارروائی میں ملوث ملزم نثار السعود جنھیں صدام حسین کے خلاف بغاوت کے الزام میں سزائے موت ہوئی

اسلام آباد میں چند ماہ پیشتر پیش آنے والے واقعات کا عراق میں ہونے والی ناکام بغاوت سے کیا تعلق تھا؟ اس تفصیل سے پہلے اس فوجی بغاوت کا مزید احوال جاننا ضروری ہے۔

Read more

بینظیر بھٹو کے فون ٹیپنگ کے الزامات سے بلاول بھٹو کی جانب سے فون ٹیپ کرنے کے مطالبے تک

پاکستانی تاریخ میں سیاست دانوں کے فون ٹیپ ہونا کوئی انوکھی بات بالکل بھی نہیں بلکہ ماضی میں سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر اور ریاستی اداروں پر جاسوسی کے الزامات عائد کرتی آئی ہیں اور تو اور پاکستان کے وزیر اعظم نے گذشتہ برس ایک ٹی وی پروگرام میں کہا تھا کہ آئی ایس آئی ان کے فون ریکارڈ کرتی ہے۔

Read more

بل کوسبی: ’امیریکاز ڈیڈ‘ کی جنسی حملے کے مقدمے میں سزا معطلی پر امریکہ میں غم و غصہ

سنہ 2018 میں اُنھیں سابق باسکٹ بال کھلاڑی اینڈریا کونسٹینڈ کو نشہ دے کر اُن پر جنسی حملہ کرنے پر سزا سنائی گئی تھی جسے بدھ کو ختم کر دیا گیا ہے۔

Read more

کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، چھ اہلکار زخمی

بلوچستان کے صوبائی وزیرِ داخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ایک اہلکار کی حالت تشویش ناک ہے۔ تاہم حکام نے ابھی اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ حملے کا نشانہ سکیورٹی فورسز ہی تھیں۔

Read more

شہزادی ڈیانا کی ساٹھویں سالگرہ: ان کے دونوں بیٹوں کے تعلقات کا مستقبل کیا ہوگا؟

برطانوی شہزادے پرنس ولیم اور ان کے بھائی پرنس ہیری جمعرات کو اپنی والدہ شہزادی ڈیانا کی ساٹھویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مجسمے کی رونمائی کریں گے۔

Read more

جذباتی یونس خان ماضی کے تنازعات کو بار بار کیوں دہراتے ہیں؟

پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں اور رنز بنانے والے بیٹسمین یونس خان جو اپنے جذباتی فیصلوں کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں کبھی بھی کرکٹ اسٹبلشمنٹ کے فیورٹ نہیں رہے۔ کچھ لوگوں کے خیال میں یہ یونس خان کا غیر لچکدار مزاج ہے جس کی وجہ سے ان کی پاکستان کرکٹ بورڈ سے کبھی نہیں بنی۔

Read more

’سستی سبزی‘ بیچنے کا الزام: لاہور کے محمد وقاص کے خلاف مقدمہ کیوں درج کیا گیا؟

مختلف مقدموں کا سامنا کرنے والے سبزی فروش نے رائیونڈ کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر عدالت سے رجوع کیا ہے اور گذشتہ روز ہونے والی سماعت میں لاہور ہائی کورٹ نے علاقے کے اسسٹنٹ کمشنر کو طلب کر لیا ہے۔

Read more

ڈونلڈ رمزفیلڈ: عراق جنگ کے معمار سابق امریکی وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کون تھے؟

سابق امریکی وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ جو سنہ 2003 میں شروع ہونے والی عراق جنگ کے ماسٹر مائنڈز میں سے ایک تھے 88 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔

Read more

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال: حکمراں پارٹی کو کس نظر سے دیکھا جائے؟

جہاں ایک جانب چین کی حکومتی جماعت کمیونسٹ پارٹی اپنے قیام کے سو سال مکمل ہونے کا جشن منا رہی ہے وہیں دوسری جانب اس حوالے سے بحث بڑھتی جا رہی ہے کہ چین میں رائج آمرانہ طرز حکومت پر تنقید اور اس پر مرکوز کی گئی توجہ سے کیسے نمٹا جائے جو کہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہے۔

Read more

ٹک ٹاک نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے کم عمر صارفین کے 73 لاکھ سے زائد مشتبہ اکاؤنٹ ختم کر دیے

نوجوانوں میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 13 سال کی عمر سے اکاؤنٹ بنانے کی اجازت ہے اور یہ اکاؤنٹ بچوں کے تحفظ کی خلاف ورزی پر ڈیلٹ کیے گئے۔

Read more

’ارطغرل‘ کے بعد ترک خفیہ ایجنٹس کی کارروائیوں پر مبنی نئے ڈرامے ’تشکیلات‘ میں کیا ہے اور یہ اتنا مقبول کیوں ہو رہا ہے؟

ترک خفیہ ایجنسی کی ستائش پر مبنی ٹی وی ڈارموں کی ایک سیریز نے اس سال مارچ سے دھوم مچا رکھی ہے اور اس کے ناظرین کی تعداد سب سے زیادہ رہی ہے۔

Read more

ایمی جانسن: دو براعظموں کے درمیان اکیلے سفر کرنے والی پائلٹ کی موت جو آج بھی ایک معمہ ہے

ایمی جانسن کی دلیرانہ ہوابازی نے انھیں اُس دور اور آنے والے دنوں کے لیے ایک آئیکن بنا دیا مگر بدقسمتی سے اُن کی زندگی ایک المناک اور پراسرار حادثے میں ختم ہوگئی۔

Read more