جبری گمشدیوں کے کمیشن کی مدت میں توسیع نہ کریں، انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس کی سفارش

انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس (آئی سی جے) نے پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے معاملات کو دیکھنے کے لیے بنائے گئے کمیشن کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اس کمیشن کی مدت میں توسیع نہ کرنے کی سفارش کی ہے۔

Read more

سنہرا اسلامی دور: ریاضی دان محمد ابن موسیٰ الخوارزمی، جن کے کام کو ’خطرناک‘ اور ’جادو‘ گردانا گیا

بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں لکھاری اور براڈ کاسٹر جم الخلیل ہمیں الخوارزمی کی بارے میں بتا رہے ہیں۔ محمد ابن موسیٰ الخوارزمی ایک فارسی ریاضی دان، ماہر فلکیات، نجومی، جغرافیہ نگار اور بغداد کے بیت الحکمت سے منسلک ایک سکالر تھے۔

Read more

ریپ کلچر: بیٹی کے مقدمے کی پیروی کرتی ماں کا شکوہ، ’ریپ کے بعد صلح کرنے پر مجبور کیوں کیا جاتا ہے؟‘

پنجاب میں ہر ماہ ریپ کے 292 یعنی ہر روز لگ بھگ ریپ کے دس مقدمات درج ہوتے ہیں جبکہ دوسری جانب قانونی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ صوبے میں ریپ کے واقعات کی اصل تعداد باقاعدہ رپورٹ ہونے والے کیسز سے کہیں زیادہ ہے۔

Read more

ایل جی کے نئے گھومنے والے سمارٹ فون ’دی ونگ‘ کی ایک نہیں، دو سکرینز ہیں

صارفین ’دی ونگ‘ نامی اس فون کی دوسری سکرین کو یا تو کسی اور کام کے لیے استعمال کر سکتے ہیں یا دونوں سکرینز پر ایک ہی کا مکر سکتے ہیں، جیسا کہ گیم کھیلنے کے لیے اسے کنٹرولر کے طور پر استعمال کرنا۔

Read more

اسرائیل اور عرب ممالک میں امن معاہدے: کیا تل ابیب کو تسلیم نہ کر کے پاکستان غلطی کر رہا ہے؟

متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بعد یہ بحث بھی چل نکلی ہے کہ کیا پاکستان کو بھی اسرائیل سے اپنے تعلقات قائم کر لینے چاہیے۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: کیا ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے سے کیس کمزور پڑ سکتا ہے؟

سابق آئی جی پولیس افتخار رشید کے مطابق تفتیش میں کچھ کامیابیاں ملنے کے بعد کیس کی ادھوری تفصیلات ظاہر کرنا مناسب نہیں کیونکہ کسی کیس کی تفتیش کے دوران جب تک ملزم گرفت میں نہ آ جائیں کسی قسم کی تفصیلات منظر عام پر آ جانے سے فائدہ ملزمان کو ہو سکتا ہے۔

Read more

انڈیا چین کشیدگی: کیا چین کے رویے میں نرمی آ رہی ہے؟

انڈیا اور چین کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات کے بعد دونوں ملکوں نے سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ جس پانچ نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوا ہے اس کی پاسداری مشکل ہو سکتی ہے۔

Read more

صحافی اسد علی طور پر فوج کے خلاف ’ہرزہ سرائی‘ کے الزام میں مقدمہ

پاکستان کے شہر راولپنڈی کی پولیس نے سوشل میڈیا پر پاکستانی اداروں بالخصوص فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے، پوسٹس اور تبصرہ کرنے کے الزام میں مقامی صحافی اسد طور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Read more

عمر خالد کی گرفتاری: جواہر لعل یونیورسٹی کے سابق طالبعلم رہنما دلی فسادات کی سازش کے الزام میں گرفتار

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی سٹوڈنٹ یونین کے سابق رہنما عمر خالد کو گرفتاری کے بعد 10 روز کے لیے پولیس کے ریمانڈ میں دے دیا گیا ہے۔

Read more

انڈیا: آسام میں مندر تعمیر کروانے والے ایک مسلمان جوڑے کی کہانی

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مذہب کے نام پر سیاست سے ہٹ کر ایک مسلم جوڑا ہندوؤں کی عبادت گاہوں کی تعمیر اور مرمت میں مالی امداد کرکے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثال پیش کررہا ہے۔

Read more

خواتین کی صحت: ’دوران حمل ماں میں ذیابیطس کنٹرول میں نہ رہنے سے بچے کی موت بھی ہو سکتی ہے‘

طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ دورانِ حمل بہت سی حاملہ خواتین بلڈ پریشر کے معاملے کو تو مسئلہ سمجھتی ہیں لیکن ذیابیطس کو کنٹرول کرنے پر توجہ نہیں دی جاتی، جس کی وجہ سے زچہ و بچہ دونوں ہی کے لیے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹس کے بعد دارالحکومت سے آٹھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والا شخص اپنے گھر پہنچ گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے مبینہ طور پر جبری گمشدگی کے ایک واقعہ کا نوٹس لینے کے بعد، آٹھ ماہ قبل وفاقی دارالحکومت سے لاپتہ ہونے والا شخص اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، انڈیا میں 94 ہزار سے زائد نئے کیسز

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پوری دنیا میں کورونا وائرس کے لگ بھگ تین لاکھ آٹھ ہزار نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں یہ یومیہ متاثرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ متاثرہ ممالک میں انڈیا، امریکہ اور برازیل سرفہرست ہیں۔

Read more

خواجہ آصف کی طالبان کی حمایت میں کی گئی ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ: ’خواجہ صاحب! اگر ایسا ہے تو پھر اڈے امریکہ کو کیوں دیے؟‘

جہاں افغانستان میں گذشتہ کئی دہائیوں سے جاری جنگ کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر پوری دنیا سے مثبت رد عمل سامنے آ رہا ہے وہیں اسی حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف اپنی ایک ٹویٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: لاہور ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو طلب کر لیا

سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری صوبائی کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی، جس سے قوم کی بچیوں کو کچھ حوصلہ ہوتا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اگر اسی ذہن کے ساتھ تفتیش ہو رہی ہے تو پتا نہیں کتنی حقیقت ہے اور کتنی ڈرامہ بازی ہے۔

Read more

افغان امن مذاکرات: کیا قطر میں ہونے والے مذاکرات کی کامیابی انڈیا اور افغانستان کو اور قریب لے آئے گی؟

افغانستان طالبان امن مذاکرات میں انڈیا بھی گہری دلچسپی رکھتا ہے اور چاہتا ہے کہ دونوں کے مابین ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوں لیکن انڈیا کو خدشات بھی لاحق ہیں۔

Read more

سعودی عرب: منگل سے سفری پابندیوں میں جزوی نرمی، یکم جنوری 2021 کے بعد تمام پابندیاں ہٹانے کا امکان

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر عائد سفری پابندیاں منگل سے جزوی طور پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے جبکہ پابندیاں مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ یکم جنوری 2021 کے بعد کیا جائے گا۔

Read more

15 ستمبر سے سکول کھولنے کا اعلان: کیا پاکستان کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے ایس او پیز کے ساتھ نصابی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے تیار ہیں؟

حکومت کے جاری کردہ ایس او پیز پر سکول اور دیگر تعلیمی ادارے عملدرآمد کروانے کے لیے کتنے تیار ہیں؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی نے لاہور کے چند سرکاری اور نجی سکولوں کا دورہ کیا۔

Read more

ایف اے ٹی ایف: پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے کیا کر رہا ہے؟

ایف اے ٹی ایف کے 14 سے 21 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ اُن 13 معاملات پر پاکستان نے کتنی پیش رفت کی ہے جن پر تحفظات تھے۔ اس کے بعد اکتوبر کے اجلاس میں پاکستان کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Read more

ایف اے ٹی ایف: پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے کیا کر رہا ہے؟

ایف اے ٹی ایف کے 14 سے 21 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ اُن 13 معاملات پر پاکستان نے کتنی پیش رفت کی ہے جن پر تحفظات تھے۔ اس کے بعد اکتوبر کے اجلاس میں پاکستان کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

Read more

خواتین کو کیوں کام کی جگہوں پر عمر کی بنا پر تعصب کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟

چیریٹی ایج یو کے کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ یورپ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک عمر کی بنا پر تعصب ہے اور زیادہ تر خواتین ہی اس کا خمیازہ بھگت رہی ہیں۔

Read more

وہ چینی لفظ جو امریکی پروفیسر کے خلاف نسلی پرستی کی تحقیقات کا سبب بن گیا

امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک پروفیسر کے خلاف شکایت کی تفتیش کے دوران سامنے آنے والے چینی زبان کے بظاہر ایک بے ضرر لفظ نے ایک بحث کو جنم دے دیا ہے۔

Read more

وہ چینی لفظ جو امریکی پروفیسر کے خلاف نسلی پرستی کی تحقیقات کا سبب بن گیا

امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک پروفیسر کے خلاف شکایت کی تفتیش کے دوران سامنے آنے والے چینی زبان کے بظاہر ایک بے ضرر لفظ نے ایک بحث کو جنم دے دیا ہے۔

Read more

کیا فضائی آلودگی سگریٹ نوشی سے زیادہ مہلک ہے؟

ایک نئی تحقیق میں پیش کیے گئے اندازوں کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کی اوسط عمر میں 3 سال کی کمی آرہی ہے۔ محققین کا خیال ہے کہ 2015 میں آلودگی کی وجہ سے 88 لاکھ اموات قبل از وقت واقع ہوئیں جو سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ لیکن آلودگی سے آپکی اوسط عمر میں کتنی کمی آرہی ہے؟

Read more

بریگزٹ معاہدے کے کچھ حصے نظر انداز کرنے کی ‘شرمناک’ کوشش مسترد کریں: میجر اور بلیئر

برطانیہ کے سابق وزرائے اعظم ٹونی بلیئر اور سر جان میجر نے پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ بورس جانسن کی بریگزٹ کے معاہدے کے کچھ حصوں کو نظر انداز کرنے کی ‘شرمناک’ کوشش کو مسترد کریں۔

Read more

پاکستان میں جرائم اور دہشتگردی کے واقعات کی میڈیا کوریج کیسے ہوتی ہے؟

پاکستان میں توجہ حاصل کرنے کے لیے کوئی چینل بازی لے جاتا ہے تو کوئی سب سے بڑی خبر اور بریکنگ نیوز کے دعوے سے سکرین کا رنگ لال پیلا کر دیتا ہے۔ چینل کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے رپورٹرز پر بھی دباؤ رہتا ہے اور وہ خود سے بھی نئے نئے طریقے ایجاد کرتے نظر آتے ہیں۔ کیا اصل میں میڈیا کے ضابطہ اخلاق میں درج کیا ہے۔

Read more

جیل میں حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تشخیص، مسلم لیگ ن کا علاج کے لیے فوری ہسپتال منتقلی کا مطالبہ

حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو خط لکھ کر حمزہ شہباز کو جیل سے اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔

Read more

آکسفورڈ یونیورسٹی کورونا ویکسین کا ٹرائل پھر سے شروع کر رہی ہے

ایسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ذریعے بنائی جانے والی کووڈ 19 ویکسین کا ٹرائل دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل ایک برطانوی مریض میں اس کے سائڈ ایفکٹ یعنی دیگر غیر متوقع اثرات کو دیکھتے ہوئے اسے روک دیا گیا تھا۔

Read more

شہباز گل کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردِعمل: ’شہباز صاحب! فرات کے کنارے کُتا نہیں، عورت لوٹی گئی ہے‘ یہ مبارک باد دینے کی بات ہے؟‘

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل سے تو آپ واقف ہی ہوں گے۔۔۔ شہباز صاحب سوشل میڈیا پر ایک خاصی مشہور شخصیت ہیں اور اپنی ٹویٹس کے باعث اکثر خبروں میں بھی رہتے ہیں۔

Read more

شہباز گل کی ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین کا سخت ردِعمل: ’شہباز صاحب! فرات کے کنارے کُتا نہیں، عورت لوٹی گئی ہے‘ یہ مبارک باد دینے کی بات ہے؟‘

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل سے تو آپ واقف ہی ہوں گے۔۔۔ شہباز صاحب سوشل میڈیا پر ایک خاصی مشہور شخصیت ہیں اور اپنی ٹویٹس کے باعث اکثر خبروں میں بھی رہتے ہیں۔

Read more

بین الافغان مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کیا کیا ہوا؟

مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں اگرچہ افغانستان سے گئے ہوئے افغان حکومتی وفد کی سب سے پہلی ترجیح جنگ بندی تھی، لیکن طالبان وفد کے لیے جنگ بندی سے زیادہ اہم کچھ اور مسائل تھے، جو اُن کے مطابق جنگ بندی سے پہلے حل ہونے چاہیے۔

Read more

سکواش کے تین بڑے پاکستانی کھلاڑی جو عالمی چیمپئن نہ بن سکے

جہانگیرخان کا کہنا ہے کہ ’محب اللہ خان، گوگی علاؤالدین اور ہدی جہاں یقیناً بڑے کھلاڑی تھے لیکن ان میں کچھ نہ کچھ کمی تھی جس کی وجہ سے یہ تینوں برٹش اوپن یا ورلڈ اوپن نہ جیت سکے۔

Read more

نوید افکاری: ایران نے عالمی اپیلوں کے باوجود اپنے ریسلر کو پھانسی دے دی

پہلوان نوید افکاری کی پھانسی کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر ایرانی حکومت سے بہت اپیلیں کی گئیں تھی جن میں عالمی سطح پر 85 ہزار اتھلیٹس کی نمائندگی کرنے والی ایک یونین بھی شامل تھی۔

Read more

اوکاڑہ ملٹری فارمز تنازع: مہر عبدالستار چار سال بعد رہا

جنرل سیکرٹری انجمن مزارعین پنجاب مہر عبدالستار کو لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی ڈویژنل بینچ نے آٹھ ستمبر کو ان پر لگائے مختلف مقدمات میں سے آخری مقدمے میں بھی بری کر دیا جس کے بعد 12 ستمبر یعنی ہفتے کے روز انھیں بالآخر چار سال کے بعد رہائی مل گئی۔

Read more

چین اور انڈیا سرحدی تناؤ کو (ابھی کے لیے) کم کرنے پر کیسے آمادہ ہوئے؟

کئی مہینوں تک ہمالیہ کے پہاڑی علاقے میں سرحدی کشیدگی جاری رہنے کے بعد انڈیا اور چین نے یہ اعلان کر کے کئی لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج جھڑپوں میں ملوث نہیں ہوں گی۔ دونوں ممالک کا پانچ نکاتی مشترکہ اعلامیہ چینی اور انڈین وزرائِے خارجہ کی طویل ملاقات کے بعد جاری کیا گیا۔ یہ اعلامیہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب دونوں کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی تھی۔

Read more

چین کے ساتھ 1962 کی لڑائی میں شامل انڈین جنگی قیدیوں کی داستانیں

بریگیڈیئر دالوی کو چینی فوجیوں نے انڈین فوجیوں سے علیحدہ تبت کے سیتھانگ کیمپ میں تنہائی میں رکھا تھا۔ ہمیشہ محفلوں کی شان سمجھے جانے والے دالوی کچھ ہی دنوں میں افسردگی کا شکار ہوگئے۔ 1962 میں چینی فوج کی قید میں جانے والے انڈین فوجیوں پر کیا بیتی۔ ریحان فضل کی زبانی

Read more

چین کے ساتھ 1962 کی لڑائی میں شامل انڈین جنگی قیدیوں کی داستانیں

بریگیڈیئر دالوی کو چینی فوجیوں نے انڈین فوجیوں سے علیحدہ تبت کے سیتھانگ کیمپ میں تنہائی میں رکھا تھا۔ ہمیشہ محفلوں کی شان سمجھے جانے والے دالوی کچھ ہی دنوں میں افسردگی کا شکار ہوگئے۔ 1962 میں چینی فوج کی قید میں جانے والے انڈین فوجیوں پر کیا بیتی۔ ریحان فضل کی زبانی

Read more

بین الافغان مذاکرات، پاکستان اور انڈیا سمیت تمام ملکوں کا مثبت ردعمل

افغانستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری جنگ کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر عالمی سطح پر مثبت رد عمل سامنے آ رہا ہے اور بین الاقوامی طاقتوں سمیت خطے کے تمام ممالک کی طرف سے اس کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

Read more

چین کا چینگدو اور انڈیا کا رفال: کون سا جنگی طیارہ زیادہ جدید ہے؟

چین اور انڈیا کے درمیان سرحد پر کشیدگی جاری ہے اور ایسے میں دونوں ممالک کے ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر بات ہو رہی ہے کہ کس کے جنگی جہاز زیادہ خطرناک یا با صلاحیت ہیں۔

Read more

انڈین صحافی کے والدین کی وائرل کہانی: ماں کے لڈو کے شوق میں گھر پر ہائی سپیڈ انٹرنیٹ لگوانا پڑا

خیر سیوک خاصے خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے والد کا ای میل پاس ورڈ کا جنون اور ماں کے لڈو کھلینے میں لوگوں کو اتنی دلچسپی ہو گی۔

Read more

کیا مودی چین کے معاملے پر وہی ‘غلطی’ دہرا رہے ہیں جو نہرو نے کی؟

دو جون 2017 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بین الاقوامی فورم پر اپنے خطاب میں کہا کہ چین اور انڈیا میں سرحدی تنازع کے باوجود دونوں ممالک کی درمیان پچھلے چالیس سال میں ایک بھی گولی نہیں چلی ہے۔‘ چین نے مودی کے اس بیان کا خیرمقدم کیا تھا۔ یہ تین سال پہلے کی بات ہے اور اب صورت حال یہ ہے کہ وہ اب یہ دوبارہ نہیں کہہ سکتے۔‘

Read more

کیا مودی چین کے معاملے پر وہی ‘غلطی’ دہرا رہے ہیں جو نہرو نے کی؟

دو جون 2017 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بین الاقوامی فورم پر اپنے خطاب میں کہا کہ چین اور انڈیا میں سرحدی تنازع کے باوجود دونوں ممالک کی درمیان پچھلے چالیس سال میں ایک بھی گولی نہیں چلی ہے۔‘ چین نے مودی کے اس بیان کا خیرمقدم کیا تھا۔ یہ تین سال پہلے کی بات ہے اور اب صورت حال یہ ہے کہ وہ اب یہ دوبارہ نہیں کہہ سکتے۔‘

Read more

بین الافغان امن مذاکرات: سرکاری کمیٹی کے سربراہ معصوم ستانکزئی اور طالبان کے چیف جسٹس مولوی عبدالحکیم کون ہیں؟

افغان حکومت کا ایک وفد جمعہ کے روز 11 ستمبر کو کابل سے دوحہ روانہ ہوا۔۔ یہ وہی تاریخ ہے جب 19 برس قبل امریکہ پر وہ حملے ہوئے تھے جن کے نتیجے میں طالبان کی حکومت کا خاتمہ ہوا تھا۔

Read more

ناصر شیرازی بطور میجر عزیز بھٹی: فوجی ہیرو کے کردار کے لیے کئی برس کا انتظار اور حقیقی تربیت

بعد از وفات شانِ حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے میجر عزیز بھٹی کی زندگی پر بننے والا ڈرامہ نشانِ حیدر مصنوعی سیٹ کے بجائے جہاں واقعات رونما ہوئے ان حقیقی جگہوں پہ فلمایا گیا اور اس ڈرامے میں مرکزی کردار نبھانے والے ناصر شیرازی نے فوجی کی حیثیت سے سخت تربیت بھی حاصل کی۔

Read more

افغانستان میں امن کی قیمت کیا خواتین کو ادا کرنی پڑ رہی ہے؟

1990 کی دہائی میں طالبان کے دور میں افغانستان کی خواتین کو کام کرنے یا تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ 2001 میں ان کی حکومت گرائے جانے کے بعد اس حوالے سے تھوڑی بہت بہتری آئی ہے مگر ابھی بھی اس حوالے سے کافی چیلنجز موجود ہیں۔

Read more

پیمرا کے سابق چیئرمین اور صحافی ابصار عالم کے خلاف ’سنگین غداری‘ کا مقدمہ درج

پنجاب پولیس نے صحافی اور پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے سابق چیئرمین ابصار عالم کے خلاف ’سنگین غداری‘ کا مقدمہ درج کیا ہے۔

Read more

صحافی بلال فاروقی گرفتار، فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں صحافی اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں پر متحرک بلال فاروقی کے خلاف پاکستان آرمی کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور انھیں ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Read more

صحافی بلال فاروقی گرفتار، فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں صحافی اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں پر متحرک بلال فاروقی کے خلاف پاکستان آرمی کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور انھیں ان کے گھر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Read more

کے الیکٹرک: کیا کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے کمپنی کا ڈیٹا رینسم ویئر حملے کے نتیجے میں ’اغوا برائے تاوان‘ ہو گیا ہے؟

کے الیکٹرک پر ’رینسم ویئر‘ حملہ کرنے والا گروہ ماضی میں بھی کئی بڑے حملے کر چکا ہے اور ایک حالیہ کیس میں انھوں نے امریکہ کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کا ڈیٹا لاک کر کے ان سے تقریباً 12 لاکھ ڈالر وصول کیے تھے۔

Read more

76 ہزار پاؤنڈ کی ڈیزائنر مصنوعات چوری کرنے والے خاتون جیل جانے سے بچ گئیں

برطانیہ میں ایک خاتون نے ٹرین میں سوار ایک دوسری خاتون مسافر سے گفتگو شروع کی اور پھر اس کا سوٹ کیس چرایا جس میں 76 ہزار پاؤنڈ مالیت کے ڈیزائنر کپڑے اور زیورات تھے۔

Read more

برج خلیفہ پر لائٹ شو کے ذریعے بچے کی جنس ظاہر کرنے پر سوشل میڈیا پر بحث

چند روز قبل جب ایک خاندان نے اپنے ہاں بچے کی پیدائش سے پہلے اُس کی جنس کا اعلان برج خلیفہ پر لائٹ شو کے ذریعے کیا تو وہ ویڈیو تو وائرل ہوئی لیکن اس کے ساتھ ہی اس پر بحث کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

Read more

انڈیا سے جنگ جیت کر چین اروناچل پردیش سے پیچھے کیوں ہٹا؟

اگر چین سرحد کے قریب واقع اروناچل پردیش کو اپنا علاقہ سمجھتا ہے تو اس کی فوج 1962 میں یہاں سے واپس کیوں گئی تھی۔ ماہرین کے مطابق اُس وقت چین چاہتا تو جنگ کے بعد اس خطے پر قابض ہوسکتا تھا۔

Read more

کیا انڈیا میں گدھی کا دودھ سات ہزار روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے؟

انڈیا میں حال ہی میں ایک خبر شائع ہوئی جس کے مطابق ملک میں گھوڑوں اور گدھوں پر تحقیق کرنے والے ادارے نے ایک دودھ کا پلانٹ شروع کرنے کا ارادہ کیا ہے اور اس بارے میں مختلف میڈیا اداروں نے دعوی کیا کہ گدھے کا دودھ سات ہزار روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جاسکتا ہے۔

Read more

موٹروے کے قریب خاتون کا مبینہ ریپ: ’پنجاب حکومت کی واحد فوکس ملزمان تک جلد از جلد پہنچنا ہے‘

منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آنے والے اس مبینہ واقعے کی تحقیقات کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس کی جانب سے دو الگ الگ کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: کیا عقیدے اور دعا کی طاقت نے پاکستان کو کورونا سے محفوظ رکھا؟

لیکن دنیا کے لیے حیران ُکن یہ امر بھی ہے کہ لوگوں کی لاپرواہی اور حکومت کی نرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا کا پھیلاو کافی محدود رہا۔

Read more

موٹروے کے قریب خاتون کا مبینہ ریپ: سوشل میڈیا پر متاثرہ خاتون کی شناخت ظاہر نہ کرنے کی اپیل

موٹروے پر خاتون کے ساتھ مبینہ ریپ اور ڈکیتی کے واقعے کے بعد لوگوں میں یہ تشویش بھی بڑھ رہی ہے کہ ایسے میں سوشل میڈیا پر متاثرہ افراد کی ذاتی معلومات جاری کر دی جاتی ہے جو کہ اخلاقی اور قانونی اعتبار سے درست نہیں۔

Read more

انڈیا اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے پر متفق: ’موجودہ صورتحال کسی کے مفاد میں نہیں‘

ماسکو میں جمعرات کو انڈیا اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال کسی کے مفاد میں نہیں، اس لیے ایسے اقدامات کے لیے کوششیں تیز کی جائیں گی جن سے امن قائم ہو سکے۔

Read more

حفیظ اللہ حسنی: چار برس قبل بلوچستان میں لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد

حفیظ اللہ محمد حسنی کی جبری گمشدگی کے بعد سکیورٹی فورسز کے ایک میجر نے ان کے خاندان سے 68 لاکھ روپے کے عوض انھیں چھوڑنے کی یقین دہانی کروائی تھی تاہم اب ان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

Read more

محمد علی جناح: معاملہ بانی پاکستان کی ایک روپیہ تنخواہ اور دو بار نمازِ جنارہ کا

بانی پاکستان محمد علی جناح کی وفات صرف 72 سال پرانا واقعہ ہے مگر اب بھی ان سے وابستہ کچھ واقعات ایسے ہیں جن کی تفصیلات واضح نہیں۔ وہ چاہے ان کی تنخواہ کا معاملہ ہو یا نمازِ جنازہ کا کسی سوانح عمری میں کوئی واقعہ ملتا ہے اور کسی سوانح عمری میں کچھ اور۔

Read more

شوبز ڈائری: ‘کنگنا کو سکیورٹی اور عامر خان کو پاکستان جانے کا مشورہ‘

دنیا کو تفریح کا سامان مہیا کرنے والی انڈسٹری بالی وڈ میں ہر روز ایک نیا تماشا سامنے آ رہا ہے اور اس تماشے کو دکھانے کی ذمہ داری کچھ انڈین نیوز چینلز بخوبی نبھا رہے ہیں۔

Read more

آرتیمیسیا: یہ کون سا پودا ہے جسے ’کورونا شکن‘ کہا جا رہا ہے، اور اس کی حقیقت کیا ہے؟

آرتیمیسیا نامی یہ پودا اصل میں ایشیا میں پایا جاتا ہے مگر دنیا کے اور بہت سے ایسے علاقوں میں بھی اُگتا ہے جہاں کا موسم گرم اور دھوپ زیادہ پڑتی ہو۔

Read more

صدر ٹرمپ کی امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزدگی، کیا ماضی میں بھی متنازع نامزدگیاں کی گئی ہیں؟

ناروے کے ایک انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان نے صدر ٹرمپ کا نام 2021 میں امن کے نوبیل انعام کے لیے بھیجا ہے اور انھوں نے اس کی وجہ صدر ٹرمپ کا حال ہی میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی میں کردار بتائی ہے۔

Read more

چینی سفیر کے اکاؤنٹ سے پورن کلپ ’لائیک‘ ہونے پر ٹوئٹر سے تحقیقات کا مطالبہ

چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ چینی سفیر کے اکاؤنٹ پر ’چین مخالف قوتوں نے ایک بہیمانہ حملہ‘ کیا ہے جو ایک ’شرمناک‘ منصوبے کا حصہ ہے جس کا مقصد ’عوام کو دھوکہ دینا ہے۔‘

Read more

مہمند حادثہ: پہاڑ کی جانب تکتی نگاہیں، لواحقین کی دم توڑتی امیدیں

مہمند ایجنسی میں پیر کو سنگ مرمر کی کان پر پہاڑی تودے گرنے سے اب تک کم از کم 24 افراد کے ہلاک اور 9 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق لگ بھگ 8 سے 10 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

Read more

انڈیا چین کشیدگی: جب افواج آمنے سامنے ہوں تو دونوں اطراف کے کمانڈر ’ہاٹ لائن‘ پر کیا باتیں کرتے ہیں؟

اکثر خبریں آتی ہیں کہ کشیدہ حالات میں ’ہاٹ لائن پر دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ہوئی‘ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہاٹ لائنز پُرامن ماحول میں بند ہوتی ہیں۔ دراصل ہاٹ لائن دو ممالک کے فوجیوں کے مابین ’ون ٹو ون مواصلات‘ کا ذریعہ ہے۔

Read more

خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن: ’میں نے خودکشی کی کوششوں کو مزاحیہ کتاب میں بدل دیا تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ ایک اور راستہ بھی ہے‘

بچپن میں بدسلوکی اور مالی مشکلات کے نتیجے میں ایریکو کوبایاشی نے ایک سے زیادہ بار اپنی جان لینے کی کوشش کی۔ وہ بچ گئیں اور اب انھیں لگتا ہے کہ ان کا بچ جانا بے فائدہ نہیں تھا۔

Read more

نواز شریف اور العزیزیہ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت، ’مریض لندن میں ڈاکٹر امریکہ میں‘

جسٹس عامر فاروق نے جب لاہور کی احتساب عدالت کا ایک آرڈر پڑھا تو اس میں لکھا ہوا تھا کہ نواز شریف بیرون ملک میں ہیں لیکن ان کا سراغ نہیں مل رہا۔ یہ سن کر ججوں کے علاوہ کمرۂ عدالت میں موجود لوگ مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔

Read more

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے مبینہ ریپ کے واقعے پر بیان پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

قانون نافذ کرنے والوں کی طرف سے یہ کہا جانا کہ رات گئے، اکیلے سفر کرتے ہوئے موٹروے پر مبینہ طور پر ریپ کا شکار ہونے والی خاتون کو دوسرے راستے سے جانا چاہیے تھا یا پھر پیٹرول نہ ہونا ان کی کوتاہی کا نتیجہ تھا، اس سے کیا پیغام ملتا ہے؟

Read more

لاہور میں محکمہ ایکسائز کے ایک سابق انسپکٹر کے گھر سے ’33 کروڑ روپے کیش اور پرائز بانڈ کی صورت میں برآمد‘

نیب لاہور کے ترجمان ذیشان انور نے بتایا کہ ملزم کے گھر سے چھاپے کے دوران 33 کروڑ روپے کیش اور پرائز بانڈ کی صورت میں برآمد کیے گئے ہیں۔

Read more

فوربز 400: شاہد خان تقریباً آٹھ ارب ڈالر کے ساتھ امریکہ کے 66ویں امیر ترین شخص

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سالانہ شائع کی جانے والی 400 امیر ترین امریکیوں کی فہرست میں 66ویں نمبر پر پاکستانی نژاد امریکی شاہد خان ہیں جن کی کُل دولت کا تخمینہ 7.8 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔

Read more

سندھ میں سیلاب: خیرپور کے قریب سیلاب زدگان کی کشتی الٹنے سے دو لڑکیاں ہلاک

پاکستان میں صوبہ سندھ میں ضلع خیر پور کے قریب دیہات سیلاب کے پانی کی زد میں ہیں اور پیر جو گوٹھ کے مقام پر کشتی الٹنے کے ایک واقعے میں دو بچیاں ہلاک بھی ہوئی ہیں۔

Read more

پاکستان میں خواتین اور بچوں کے ریپ اور ہراسانی کے واقعات پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستان میں گذشتہ چند دنوں کے دوران ریپ اور ہراسانی کے متعدد واقعات پیش آنے کے بعد لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ آیا پاکستان خواتین اور بچوں کے لیے ایک محفوظ ملک ہے۔

Read more

انڈیا، چین سرحدی تنازع: مودی حکومت کے لیے ایران اچانک اتنا اہم کیوں ہو گیا؟

آٹھ ستمبر کو انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایران کا دورہ کیا اور اس سے دو روز قبل وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بھی ایران گئے۔ ان یکے بعد دیگرے دو ملاقاتوں کے بعد سوال اٹھتا ہے کہ مودی حکومت کے دو اہم کابینہ کے وزیروں کا چار دن میں ایران کا دورہ کرنے کا مطلب کیا ہے؟

Read more

بچوں کی پیدائش میں وقفہ اور خواتین کی صحت: ’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں اندر سے بالکل ختم ہو گئی ہوں‘

ماں کا صحت مند ہونا بھی اُتنا ہی ضروری ہے جتنا بچے کا اِس دنیا میں آنا، لیکن اگر بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ نہ ہو تو زچہ و بچہ دونوں کے لیے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ آخر دو بچوں کی پیدائش میں کتنا وقفہ ہونا ضروری ہے؟

Read more

اینجلینا جولی کی جانب سے یمن کی خاطر لگائے گئے امدادی لیموں پانی سٹال کی امداد

یمن کے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے رقم اکھٹی کرنے کی غرض سے دو ننھے دوستوں نے لیموں پانی کا ایک سٹال لگایا لیکن انھیں ایک ایسے ذریعے سے رقم موصول ہوئی جو وہ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔

Read more

علی دایی: رونالڈو سے بھی زیادہ گول کرنے والے ایرانی فٹبالر

ایران میں علی دیائی کا وہی درجہ ہے جو کہ میراڈونا کا ارجنٹینا میں ہے۔ شائقین فٹبال کی نئی پیڑھی بہت سے فٹبالرز اور ان کے کھیل کے انداز سے بے خبر ہے کیونکہ پرانی ویڈیوز دیکھنے سے کھلاڑی کی صلاحیت کا صحیح اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔

Read more

بلوچستان کے گاؤں میں انسداد منشیات مہم: بلیدہ گاؤں کی خواتین نے اپنے علاقے کو منشیات سے کیسے محفوظ بنایا؟

کچھ عرصہ پہلے تک صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایک چھوٹے سے گاؤں بلیدہ میں منشیات باآسانی اور ارزاں نرخوں پر دستیاب تھی مگر پھر وہاں کی خواتین آگے بڑھیں اور منشیات کے انسداد کی مہم شروع کی جسے دیکھتے ہی دیکھتے عوامی پزیرائی حاصل ہوئی۔

Read more

نواز شریف کی اپیل پر العزیزیہ کیس کی سماعت: ’نیب کے مقدمات میں یا تو ضمانت ہوتی ہے یا پھر نہیں ہوتی‘

جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ آج العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اپیل پر سماعت کرے گا۔

Read more

کورونا وائرس: باب وڈورڈ کی نئی کتاب کے مطابق صدر ٹرمپ پہلے سے جانتے تھے کووڈ 19 کتنا ہلاکت خیز ہو سکتا ہے

واٹرگیٹ سکینڈل سامنے لانے والے صحافی باب وڈورڈ کی نئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے امریکہ پہنچنے سے پہلے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جانتے تھے کہ یہ عام فلو اور نزلہ زکام سے کہیں زیادہ ہلاکت خیز ہے تاہم ان کے مطابق وہ ’اس بحران کی سنگینی پر پردہ ڈالنا‘ چاہتے تھے۔

Read more

کنگنا رناوت شِو سینا کی ریاستی حکومت سے کس کی ایما پر ٹکر لے رہی ہیں؟

ماہرین کا خیال ہے کہ مہاراشٹرا میں بی جے پی اور شِو سینا کے درمیان ایک سرد جنگ جاری ہے اور اس مبینہ سرد جنگ میں ممبئی میونسپل کارپوریشن نے کنگنا کے گھر اور دفتر والی عمارت کے کچھ حصوں کو منہدم کیا۔

Read more

لاہور: موٹروے کے قریب خاتون کے ساتھ مبینہ ریپ، ڈکیتی، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا نوٹس

ایف آئی آر کے مطابق درخواست دہندہ کی عزیزہ نے بتایا کہ 30 سے 35 سال کی عمر کے دو مسلح اشخاص نے انھیں اور ان کے بچوں کو گاڑی سے نکال کر ان کا ریپ کیا اور ان سے نقدی اور زیور چھین کر فرار ہو گئے۔

Read more

یونان: تارکین وطن کا سب سے بڑا مرکز آتشزدگی سے تباہ ہو گیا

موریا کے اس مرکز میں تقریباً 13 ہزار افراد تھے، جو کہ اس مرکز کی گنجائش سے چار گنا زیادہ ہے۔ انفو مائیگرینٹ نامی تنظیم کے مطابق اس کیمپ میں ٹھہرائے گئے پناہ گزینوں میں سے 70 فیصد کا تعلق افغانستان سے ہے تاہم یہاں 70 سے زیادہ ممالک کے تارکین وطن موجود ہیں۔

Read more

کنگنا رناوت کی جانب سے ٹوئٹر پر پاکستان کا نام لینے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ معاملہ اصل میں ہے کیا اور کنگنا نے کہاں کی تصاویر پوسٹ کیں ہیں اور ان کا پاکستان میں جمہوریت کی موت سے کیا تعلق بنتا ہے۔

Read more

دو برس میں پنجاب میں چھٹا آئی جی: آخر معاملہ کیا ہے؟

اگست 2018 میں پنجاب کی اس وقت کی پی ٹی آئی حکومت کے قیام کے بعد ڈاکٹر کلیم امام کی تعیناتی اور پھر ان کی تبدیلی سے شروع ہونے والی تبدیلیوں کی یہ لہر محمد طاہر، امجد جاوید سلیمی، عارف نواز خان اور شعیب دستگیر سے ہوتی ہوئی انعام غنی تک آ پہنچی ہے۔

Read more