لداخ سے گلگت بہہ کر آنے والی کون ہے؟ ’انڈیا پاکستان کے صاب میری بیٹی کی لاش میرے حوالے کر دیں‘

30 برس کی خیرالنسا کی لاش پیر کی صبح گلگت بلتستان کے سرحدی علاقے تھونگموس سے ملی۔ تھونگموس سب ڈویژن چھوربٹ میں گلگت بلتستان کو انڈیا کے زیرانتظام لداخ سے ملانے والے آخری گاؤں فرانو کے قریب واقع ہے۔

Read more

انڈیا کی پہلی لاک ڈاؤن فلم ’سی یو سون‘: ’اس فلم نے ایسے لوگوں کی اجرت ممکن بنائی جن کا واحد ذریعہِ آمدن سنیما تھا‘

’سی یو سون‘ نامی سسپنس فلم شاید انڈیا کی پہلی ’میڈ ایٹ ہوم، لاک ڈاؤن فلم‘ ہے۔ گذشتہ ہفتے ایمازون پرائم ویڈیو سٹریمنگ سروس پر ریلیز ہونے والی اس فلم کو ناقدین نے بہت پسند کیا ہے۔

Read more

انڈیا: ہم جنس پرست پولیس اہلکار خواتین کی کہانی جن کے حفاظت مسلح محافظ کریں گے

پائل اور کنچن کو پولیس کی ٹریننگ کے دوران ایک دوسرے سے محبت ہوئی تاہم ان کےرشتے کو خاصی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور انھیں دھمکیاں بھی دی گئی ہیں جس کے باعث انھیں عدالت سے اپنے ہی خاندان سے محفوظ رہنے کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کی التجا کرنی پڑی۔

Read more

امراللہ صالح: کابل میں افغانستان کے نائب صدر کے قافلے پر حملہ، کم از کم دس افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملک کے پہلے نائب صدر امراللہ صالح کو نشانہ بنانے والے ایک دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تاہم امراللہ صالح کو صرف معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

Read more

توشہ خانہ کیس: آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر فردِ جرم عائد، نواز شریف اشتہاری قرار

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ سے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں حاصل کرنے کے مقدمے میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے اُنھیں اشہتاری قرار دے دیا ہے۔

Read more

متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدے پر دستخط کے لیے ابوظہبی کے ولی عہد کے بجائے وزیرِ خارجہ کو امریکہ بھیجنے کے فیصلے پر سوشل میڈیا ردِ عمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر اسرائیلی صدر بنیامن نتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ 15 ستمبر کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امن معاہدرے پر امریکہ میں دستخط کریں گے تاہم سوشل میڈیا پر سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ محمد بن زاید خود اس تقریب میں کیوں نہیں شریک ہوں گے۔

Read more

کرکٹ کے ’غیر متاثر کن‘ کھلاڑی جنھوں نے صرف ایک ٹیسٹ کھیلا لیکن مشہور بھی ہوئے

پاکستانی کرکٹ کی دنیا میں کچھ ایسے کھلاڑیوں کے نام بھی ہیں جنہیں ایک ٹیسٹ کی غیر متاثر کن کارکردگی اور گمنامی میں چلے جانے کے باوجود کسی نہ کسی وجہ سے اب بھی یاد کیا جاتا ہے۔

Read more

سنہرا اسلامی دور: قرون وسطیٰ کی فارسی شاعرائیں رابعہ بلخی، مھستی گنجوی، جنھوں نے محبت کو ایک نئی زبان دی

عرب مسلمانوں کے دو سو سالہ دورِ حکمرانی کے بعد پہلی نظر میں قرون وسطیٰ کے ایران میں شاعری کے منظرنامے پر صرف مرد چھائے ہوئے نظر آتے ہیں مثلاً رودکی، فردوسی اور نظامی۔ لیکن سنہرے اسلامی دور کے ادب میں دو اور نام بھی ہیں جنھیں تاریخ نے یاد رکھا اور یہ دونوں نام خواتین کے ہیں۔

Read more

احمد شاہ مسعود کی برسی: جب دو عرب نوجوانوں نے شمالی اتحاد کے سربراہ کو دھماکے سے اڑا دیا

شمالی اتحاد کے سربراہ اور ماہر گوریلا جنگجو کو 9 ستمبر کو ان کے ہی علاقے میں صحافیوں کے روپ میں آئے دو عرب خود کش بمباروں نے ہلاک کر دیا تھا۔

Read more

ریا چکرورتی: بولی وڈ اداکارہ سشانت سنگھ راجپوت کی ہلاکت سے منسلک منشیات کے مقدمے میں گرفتار

ریا کے بھائی شوویک اور راجپوت کے گھر کے سابق مینیجر سیمیوئل میرانڈا کو بھی گذشتہ ہفتے منشیات کے اسی مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Read more

عثمان بزدار پولیس سربراہان سے نالاں کیوں رہتے ہیں؟

تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال کے عرصے میں پنجاب پولیس کے پانچ سربراہ تبدیل کیے جا چکے ہیں۔ شعیب دستگیر کو ان کے عہدے سے کیوں برطرف کیا گیا ہے اس حوالے سے حکومت اور ہٹائے جانے والے آئی جی کے موقف میں تضادات ہیں۔

Read more

لاہور: توہین رسالت کے الزام میں ایک مسیحی شہری کو موت کی سزا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ایک عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں ایک مسیحی شہری کو موت اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ملزم کو پچاس ہزار جرمانہ کی سزا سنائی اور حکم دیا کہ جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں چھ ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔

Read more

محسن داوڑ کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی کسی بھی قائمہ کمیٹی کلا پہلا اجلاس

پاکستان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی کی انسانی حقوق سے متعلق قائمہ کمیٹی نے بچوں کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے واقعات کی تفتیش کی نگرانی کسی مرد کی بجائے خاتون پولیس افسر سے کروانے کی منظوری دے دی ہے۔

Read more

نعمان اعجاز کی عفت عمر شو کے وائرل کلپ پر بحث: ’سوچیں اگر ایک عورت نے ایسی باتیں کی ہوتیں تو کیا ہوتا‘

بی بی سی نے جب اس کہانی کے تمام کرداروں سے بات کی تو معلوم ہوا کہ یہ انٹرویو حالیہ دنوں میں نہیں بلکہ گذشتہ برس اگست میں یوٹیوب پر نشر ہوا تھا۔ لیکن پھر حالیہ دنوں میں اس کے دوبارہ وائرل ہونے کی وجہ کیا بنی؟ یہ جاننے سے پہلے آپ کو اس انٹرویو کا سیاق و سباق بتانا ضروری ہے۔

Read more

انڈین وزیر دفاع کے دورۂ ایران کی وجہ چین کے ساتھ کشیدگی یا امریکی انتخابات؟

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جب پانچ ستمبر کو ٹویٹ کر کے بتایا کہ وہ روس سے لوٹتے ہوئے ایران جائیں گے تو کئی لوگ حیران رہ گئے۔ ایسا اس لیے ہوا کیوں کہ ان کا روس کا تین روزہ دورہ پہلے سے طے تھا لیکن ایران رکنے کے بارے میں عوامی سطح پر اطلاعات نہیں تھیں۔

Read more

روہنگیا مہاجرین: بنگلہ دیش سے انڈونیشیا مہینوں کا سمندری سفر

پولیس کا کہنا ہے کہ مچھیروں نے سماٹرا کے شمالی ساحل سے کئی میل کی مسافت پر ایک لکڑی کی کشتی کو دیکھا جو ان مہاجرین کو لے کر آ رہی تھی، جس میں14 بچوں سمیت 297 افراد سوار تھے۔

Read more

خیبرپختونخوا میں ماربل کی کان کُنی: ضلع مہمند میں کان پر پہاڑی تودے گرنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک، امدادی کارروائیوں میں مشکلات

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں واقع ماربل کی کان پر پہاڑی تودے گرنے سے اب تک 18 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ڈیڑھ درجن زخمی ہیں۔

Read more

مولان: ڈزنی فلم کی عکس بندی چینی صوبے سنکیانگ میں کرنے اور چینی حکومتی اداروں کا شکریہ ادا کرنے پر میڈیا کمپنی کو تنقید کا سامنا

فلم مولان کے آخری کریڈٹس میں سنکیانگ کی ایک حکومتی ایجنسی کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مختلف ذرائع کے مطابق چینی حکومت نے اس صوبے میں تقریباً دس لاکھ افراد (جن میں سے زیادہ تر اویغور مسلمان افراد ہیں) کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔

Read more

ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کا امریکی صدر پر ’نسل پرست‘ اور ’غنڈہ‘ ہونے کا الزام

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیلی میکینینی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ‘کوہن ایک بدنام مجرم اور بار سے خارج کیے گئے وکیل ہیں جنھوں نے کانگریس سے جھوٹ بولا۔‘

Read more

ترکی اور یونان: کیا قدرتی وسائل کا یہ تنازع روس اور فرانس سمیت دیگر علاقائی طاقتوں کے درمیان جنگ میں بدل سکتا ہے؟

اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے مطابق کسی ملک کا اپنی حدود کے اندر دو سو ناٹیکل میل تک کا علاقہ اس کا خصوصی اکنامک زون تصور کیا جاتا ہے۔ ترکی سمندری حدود کی اس نئی تشریح کی سختی سے مخالفت کرتا ہے کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشرقی بحیرۂ روم کا بڑا حصہ یونان کا تصور ہو گا۔

Read more

پاکستان میں ادویات کی قیمتوں کی پالیسی: ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی شکایات کتنی حقیقی ہیں؟

پاکستان میں ادویات کی قیمتوں کی پالیسی پر دوا ساز کمپنیاں ناخوش ہیں۔ کیا پاکستان میں ملکی و غیر ملکی ادویات ساز کمپنیوں کو واقعی اپنی پیدا کردہ مصنوعات کی صحیح قیمت نہیں ملتی؟

Read more

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات: اگلے مرحلے میں کیا ہو سکتا ہے؟

مذاکرات کے نتائج فی الحال غیر یقینی ہیں۔ کئی برسوں کی لڑائی کے بعد میدانِ جنگ میں تو کوئی جیت نہیں سکا لیکن اب کم از کم افغان عوام کو امن کا ایک موقع ضرور ملا ہے۔

Read more

اسرائیل اور عرب ریاستیں: مسئلہ فلسطین سے کویت کا تاریخی تعلق کیا ہے؟

عرب کے خلیجی ممالک میں اسرائیل کی طرف بڑھتے ہوئے جھکاؤ کے باوجود کویت مسئلہ فلسطین کے منصافانہ طریقے سے حل ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے اپنے درینہ موقف پر سختی سے قائم ہے۔یہ معاہدہ جو امریکی کوششوں کی وجہ سے ہوا اس کی بحرین اور عمان نے خوب پذیرائی کی جبکہ سعودی عرب اور قطر نے اس بارے میں خاموشی اختیار کیے رکھی۔

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ: ’ایجنسیاں اپنے کام کے بجائے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار کر رہی ہیں۔‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایس ایس ای سی پی کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کو اگلے دس روز میں بازیاب کروانے کا حکم دیا ہے۔

Read more

نوجوان خواتین اور خود کشیاں: ’مجھے لگا جیسے میں ایک خول میں ہوں‘

نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گذشتہ سال انگلینڈ اور ویلز میں عورتوں میں خود کشی کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ گذشتہ سال اپنی جان خود ہی لینے والے 5,691 لوگوں میں سے تین چوتھائی مرد تھے۔

Read more

کنگنا رناوت کو مودی حکومت کی جانب سے وائی پلس سکیورٹی

انڈیا کی وفاقی حکومت نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو وائی پلس درجے کی سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چند روز قبل سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کنگنا نے کہا تھا کہ وہ ممبئی میں محفوظ محسوس نہیں کرتی ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارہ کھلیں گے، سکول کھلنے پر کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں گی؟

پیر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ 15 ستمبر سے پاکستان بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھول دیے جائیں گے۔ تاہم فوری طور پر ہر جماعت کے طالب علموں کو 15 ستمبر سے سکول نہیں بلایا جائے گا۔

Read more

انڈین فوجیوں کے اغوا کی خبر پر انڈیا اور چین کے درمیان کشیدگی

چینی افواج کی جانب سے پچھلے ہفتے ایک سرحدی ریاست سے مبینہ طور پر انڈیا کے 5 فوجیوں کو اغوا کرنے کی خبروں پردلی اور بیجنگ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ الزام سب سے پہلے انڈین ریاست اروناچل پردیش کی قانون ساز اسمبلی کے ایک رکن نے ٹوئٹر پر لگایا تھا۔

Read more

پاکستان کے دورۂ انگلینڈ پر مصباح الحق کا بیان: جیتا ہوا ٹیسٹ ہاتھ سے نکل جانا تکلیف دہ ہے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ انھیں انگلینڈ کے دورے میں ٹیسٹ سیریز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہ جیتنے کا بہت زیادہ افسوس ہے۔

Read more

معذور افراد: گوچی کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی انسٹا پوسٹ کے پیچھے کن خواتین کا ہاتھ ہے؟

بی بی سی کی ہفتے وار سیریز ‘دی باس’ میں دنیا بھر میں کاروبار کرنے والی مختلف شخصیات کا انٹرویو کیا جاتا ہے۔ اس ہفتے ہم نے زیبدی مینجمنٹ کی بانی، لورا جانسن اور زوئی پروکٹر سے بات کی جو ایک ایسی ایجنسی چلاتی ہیں جو جسمانی اور سیکھنے سے معذور ماڈلز اور اداکاروں کی نمائندگی کرتی ہے۔

Read more

کورونا وبا سے جڑی بی بی سی کی اہم خبریں اور معلومات، اب آپ کے موبائل فون پر بھی دستیاب

بی بی سی اردو کی کورونا وائرس کے حوالے سے موبائل فون بُلیٹنز آپ کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت سننے کے لیے اپنے موبائل فون سے 447474 ملا سکتے ہیں۔ اس کال کی قیمت تین روپے فی منٹ ہوگی۔

Read more

سنتھیا ڈی رچی: اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی شہری کو فوری ملک بدر کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی کو فوری ملک بدر کرنے سے متعلق وزارت داخلہ کے فیصلے پر عمل درآمد کو روک دیا ہے۔

Read more

سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا صدر ٹرمپ سے فون پر رابطہ: آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہو سکتے‘

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب فلسطین کے مسئلے کا منصفانہ اور مستقل حل چاہتا ہے اور تنازع کے حل کی یہ شرط سعودی مملکت کے پیش کردہ عرب امن منصوبے کی نقطہ آغاز ہو گی۔

Read more

فرح پہلوی: کیا ہزاروں ڈالر مالیت کا ریشمی لباس ایران کی آخری ملکہ کا ہی ہے؟

جرمنی میں واقع ہرمن ہسٹوریکا نامی معروف نیلام گھر نے ریشم کے اُس لباس کو 8800 ڈالرز کے عوض فروخت کر دیا جس کے بارے میں اُن کا دعویٰ ہے کہ یہ ایران کی آخری ملکہ فرح پہلوی کی ملکیت تھا۔

Read more

سندھ میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال: جنوبی اضلاع میں منافع بخش فصلیں تباہ، متاثرین پینے کے پانی اور سائبان سے بھی محروم

جنوبی سندھ کے اضلاع سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ اور بدین کے متاثرین کی نہ صرف فصلیں تباہ ہوئی ہیں بلکہ ان بے گھر ہونے والے شہریوں کو پینے کے پانی اور خیموں کی فراہمی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

Read more

امریکہ: ایمازون نے امریکہ میں غیر ملکی افراد کی جانب سے پودوں کے بیج فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی

امریکہ میں کئی شہریوں کو مفت لیکن پُراسرار بیج موصول ہو رہے ہیں۔ اس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایمازون نے نئی ہدایات میں اب صرف امریکہ میں موجود فروخت کنندہ کو بیج بیچنے کی اجازت ہوگی۔

Read more

فقیر ایپی: جس نے پاکستان کے خلاف ایک آزاد مملکت ’پختونستان‘ کے قیام کا اعلان کیا

بیسویں صدی کے نصف اول میں جب برصغیر کا گوشہ گوشہ آزادی کے نعروں سے گونج رہا تھا، ایپی فقیر اُس زمانے میں کچھ ایسے غیر معروف بھی نہیں تھے۔

Read more

خواتین کی صحت: پاکستان میں زیادہ تر حاملہ خواتین آئرن کی کمی یا اینیمیا کا شکار کیوں ہوتی ہیں؟

پاکستان میں ستر فیصد خواتین اینیمیا کا شکار ہوتی ہیں اور ان میں پڑھی لکھی کھاتے پیتے گھرانوں کی خواتین بھی شامل ہوتی ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

Read more

نوواک جوکووچ: لائن جج کو نادانستہ طور پر گیند مارنے پر جوکووچ کو بلامقابلہ شکست، یو ایس اوپن سے باہر

نادانستہ طور پر لائن جج کو گیند مارنے پر ٹاپ سیڈ ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن کے چوتھے راؤنڈ سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا ہے۔

Read more

ایشین پاور لفٹنگ: پاکستانی بہنیں جنھوں نے والد کے خوابوں کو ایک منفرد تعبیر دی

پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری راشد ملک کے مطابق پاکستان میں چار بہنوں کا یہ ریکارڈ ایشین پاورلفٹنگ فیڈریشن نے دو سال تک جاری رہنے والی تحقیق اور چھان بین کے بعد تسلیم کیا ہے۔

Read more

چین، انڈیا سرحدی تنازع: وزرائے دفاع کے بعد وزرائے خارجہ کی ملاقات متوقع

انڈیا اور چین کے وزرائے دفاع کے درمیان سنیچر کو شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے دوران ماسکو میں ہونے والی ملاقات کے بعد اب دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان دس ستمبر کو ملاقات ہونے کی توقع ہے۔

Read more

انڈین ریلوے کو ایک مسافر لڑکی کے لیے 535 کلومیٹر تک راجدھانی ایکسپریس کیوں چلانی پڑی؟

رانچی پہنچنے والی راجدھانی ایکسپریس میں انانیہ چوہدری ہی اکلوتی مسافر تھیں جنھوں نے دلتونگنج سے رانچی تک کا 535 کلومیٹر کا سفر اکیلے ہی طے کیا۔ ایسا رانچی ریلوے ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ کوئی ٹرین صرف ایک ہی مسافر کے ساتھ اتنا طویل سفر طے کر کے آئی ہو۔

Read more

یاسر حسین: ’باہر کا کچرا مال برابر‘ کہنے پر پاکستانی اداکار ارطغرل کے پرستاروں کی طرف سے تنقید کی زد میں

کامیڈین یاسر حسین کے ایک بیان پر انھیں ارطغرل کے فینز کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’گھر کی مرغی دال برابر اور باہر کا کچرا بھی مال برابر۔’ لیکن بعد میں انھوں نے واضح کیا تھا کہ ان کا اشارہ ارطغرل کی کاسٹ کی طرف نہیں تھا۔

Read more

کووڈ 19: کیا افریقہ میں غربت کورونا وائرس کے خلاف ایک ڈھال بن گئی ہے؟

افریقہ میں کووڈ 19 سے اموات کی شرح کم ہے اور کئی اندازے غلط ثابت ہوئے ہیں۔ ماہرین اب یہ سوچ رہے ہیں وہ حالات جنھیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب سمجھا جاتا ہے، کہیں وہی اس مسئلے کا حل بھی تو نہیں؟

Read more

مرغزار چڑیا گھر سے کاون کی منتقلی: کیا کاون کو 35 برس بعد اسلام آباد سے کمبوڈیا منتقل کرنے کا عمل محفوظ ہے؟

پاکستانی حکومت آج کل کاون کو کمبوڈیا بھیجنے کی تیاریوں میں مصروف ہے جبکہ ماہرین یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ آیا کاون کی 35 برس بعد کسی دوسرے ملک منتقلی کاون کے فائدہ مند ہے بھی یا نہیں۔

Read more

ایران جوہری معاہدہ: امریکہ کی ایران پر بین الاقوامی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ کی حکمتِ عملی کیوں ناکام ہو سکتی ہے؟

اگست کے اوائل میں امریکہ نے ایک قرار داد پیش کی تھی جس میں صرف ہتھیاروں کی منتقلی پر غیر معینہ مدت تک پابندی کا کہا گیا تھا جو کہ اس برس موسم خزاں میں ختم ہو رہی ہے۔ اس اقدام سے یہ پتا چلتا ہے کہ امریکہ بھی شاید ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی دلیل پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔

Read more

بلوچستان: معروف سماجی کارکن اور صحافی شاہینہ شاہین فائرنگ کے واقعے میں ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معروف سماجی کارکن، پینٹر، صحافی اور اینکر پرسن شاہینہ شاہین فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک ہوگئی ہیں۔

Read more

اتر پردیش سے وولور ہیمپٹن تک: جسے لوگ پیدا ہوتے ہی دریا میں پھینک دینا چاہتے تھے وہ ’مچھلی‘ جال توڑ کر باہر آ گئی

دماغی فالج کی مریضہ کولی کوہلی تمام عمر اپنے خلاف تعصب کے رویے سے لڑائی لڑتی رہیں اور ساتھ ساتھ اپنے احساسات کو لفظوں میں پروتی رہیں۔ آج وہ ایک کامیاب شاعرہ ہیں۔

Read more

فلمی نقاد اعجاز گُل کی منتخب کردہ دس بہترین پاکستانی فلمیں

مشہور فلم نقاد اعجاز گل کے نزدیک یہ سبھی 10 فلمیں بہترین ہیں اور انھیں نمبر ایک یا دو تین کی حیثیت نہیں دی جا سکتی۔ ان کے مطابق یہ تمام فلمیں ہر انداز اور طریقے سے ہماری فلمی تاریخ کا بہترین اور نہ بھلانے والا سرمایہ ہیں۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان دورہ کراچی: صوبائی دارالحکومت کے لیے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان، تین سال میں تکمیل کا ارادہ

وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے لیے ‘110 ارب روپے کی مالیت کے ایک تاریخی پیکج’ کا اعلان کیا ہے جس میں وفاقی اور صوبائی حکومت دونوں کا تعاون شامل ہوگا۔

Read more

کیا ایران دس گنا زیادہ یورینیئم سے جوہری ہتھیار بنانے کی تیاری کر رہا ہے؟

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے بتایا ہے کہ ایران کے افزودہ یورینیئم کے ذخائر اب 2105 کلوگرام تک پہنچ چکے ہیں جبکہ 2015 کے معاہدے کے تحت یہ مقدار 300 کلو گرام سے تجاوز نہیں کر سکتی۔

Read more

سابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بری، سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل

صوبہ بلوچستان کی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن اور پشتونخوا میپ کے رہنما مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری کردیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر شدید ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔

Read more

چین انڈیا سرحدی تنازع: انڈیا اور چین کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات، انڈین آرمی چیف کے مطابق ‘سرحد پر صورتحال نازک’

چین کے وزیر دفاع ویئ فینگی نے اپنے انڈین ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ماسکو میں ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین جاری سرحدی کشیدگی کو کم کیا جانا چاہیے اور ساتھ ساتھ انھوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اس حالیہ تناؤ کا باعث انڈیا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن نے میرے اسقاط حمل کو مزید درد ناک تجربہ بنا دیا

کورونا وائرس کی وجہ سے کئی حاملہ خواتین کو بہت ہی درد ناک تجربات سے گزرنا پڑا ہے۔ بی بی سی نے تین ایسی خواتین سے بات کی ہے جن کا حمل کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن کے دوران گر گیا تھا۔

Read more

امریکی فوجیوں کا مذاق: ’احمق‘ اور ’ہارے ہوئے‘ کہنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان رپورٹس پر شدید ردعمل اور تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں انھوں نے دوران جنگ مرنے والے امریکی فوجیوں کو ’ہارے ہوئے‘ اور ’احمق‘ کہہ کر ان کا مذاق اڑایا ہے۔

Read more

یروشلم میں تقریباً تین ہزار سال قدیم ’شاندار محل‘ کی دریافت

اسرائیل میں ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں تقریباً تین ہزار سال قبل تعمیر کیا گیا ایک ایسا ‘شاندار محل’ دریافت کیا ہے جو اُس دور کا ہے جب مسیحیوں کی الہامی کتاب انجیل کے مطابق یروشلم پر یہودی بادشاہت تھی۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خواتین قیدیوں کی رہائی کے احکامات، کون کون رہا ہوگا؟

عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث خواتین قیدیوں کی رہائی کی ہدایات وزارت انسانی حقوق اور اٹارنی جنرل سے مشاورت کے بعد جاری کی گئی ہیں۔

Read more

’میں ڈمی چیرمین ہوں‘، اقبال قاسم کرکٹ کمیٹی سے مستعفی

پاکستان کے سابق لیفٹ آرم سپنر اقبال قاسم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے چیرمین کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور پاکستانی کرکٹ بورڈ نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

Read more

افریقی ہاتھیوں کے معاشروں میں عمر رسیدہ نر ہاتھیوں کی اہمیت کا راز کیا ہے؟

افریقی ہاتھیوں پر کی جانی والی ایک تحقیق کے مطابق عمر رسیدہ نر ہاتھی اپنے ہنر اور تجربہ کو نوجوان نر ہاتھیوں میں منتقل کر کے اپنی نسلوں کی بقا میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Read more

محسن داوڑ کو کوئٹہ ہوائی اڈے سے ’حفاظتی تحویل‘ میں لے لیا گیا

رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ کو آج کوئٹہ میں حکام نے ’حفاظتی تحویل‘ میں لے لیا ہے اوو انھیں شہر کے ایک سرکاری ریسٹ ہاﺅس میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read more

مہمند: ایک سال قبل ’اپنے دفاع‘ میں سیکیورٹی اہلکار کوہلاک کرنے والی خاتون پر فائرنگ

ایس ایچ او مہمند سردار حسین کے مطابق زیبا بی بی نے بتایا کہ وہ جمعے کو دوپہر کے وقت اپنے گھر کے باہر اپنے مویشیوں کو پانی پلا رہی تھی کہ دو نامعلوم نقاب پوش افراد ان کے پاس آئے اور ایک نے ان پر فائرنگ کر دی۔

Read more

پاکستان میں سیلاب سے تباہی: جولائی سے اب تک کم از کم 180 افراد ہلاک

پاکستان میں اس سال پھر سیلاب اور بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہو رہی ہے اور جولائی سے اب تک ملک کے چار صوبوں میں کم از کم 180 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Read more

’۔۔۔میڈیا ایک لڑکی کو شیطان کے طور پر پیش کر رہا ہے‘

فلم ہدایتکار رام گوپال ورما نے اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد میڈیا میں ریا چکرورتی کے خلاف جاری ’میڈیا ٹرائل‘ پر ایک بار پھر سوال اٹھائے ہیں اور کئی دیگر خواتین فنکاروں نے بھی تنقید کی ہے۔

Read more

پاکستان میں چین کے سفیر نے صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی تصدیق کر دی

پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ابھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ چینی سفیر کے مطابق دونوں ممالک پاک چین راہداری کے منصوبے سی پیک کو درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہیں اور دونوں مل کر ہی ان کا مقابلہ کریں گے۔

Read more

بیروت دھماکہ: کتے کی نشاندہی پر ریسکیو عملے کو ’ملبے تلے زندگی کی تلاش‘

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھماکے کو گزرے ایک ماہ بیت چکا ہے ہے تاہم ریسکیو ٹیمز کو اب بھی ایک عمارت کے ملبہ میں ایک انسانی جان کے بچ جانے کی امید ہے۔

Read more

بہنوئی اور چاول کا ٹرک: انڈین لکھاری شیو رام داس کی وائرل کہانی نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے

کبھی کبھار ایک ایسا قصہ سامنے آتا ہے جو اتنا سنسنی خیز ہوتا ہے کہ آپ کا دل مانتا ہی نہیں کہ یہ سچ ہو سکتا ہے۔ البتہ حقیقی زندگی اکثر خیالی دنیا سے زیادہ عجیب ہوتی ہے اور اسی لیے ایسے ‘سٹرینجر دین فکشن’ واقعات کو بہت پزیرائی ملتی ہے۔ یہ کہانی بھی ایسے ہی ایک واقعے کی ہے۔

Read more

ساجد گوندل: ایس ای سی پی کے اعلیٰ افسر لاپتہ، گاڑی محکمہ زراعت کے دفتر کے باہر سے برآمد

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مالیاتی اور کاروباری اداروں کے نگراں ادارے سکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر اور سابق صحافی ساجد گوندل کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ملنے کے بعد اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Read more

انڈیا میں لاک ڈاؤن کے دوران پتنگ بازی میں اضافہ: ’پتنگ خریدنے کے لیے لوگ پاکستان سے بھی کالز کر رہے ہیں‘

کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن کے دوران انڈیا اور پاکستان میں پتنگ بازی میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس کاروبار سے منسلک افراد نے بھی اس دوران کافی پیسے بنائے۔

Read more

شہرہ کوفی: ’قاتلوں نے دو مرتبہ میری آنکھوں کے سامنے میری والدہ کو مارنے کی کوشش کی‘

شہرہ کوفی کی والدہ کو ان کے سامنے دو مرتبہ مارنے کی کوشش کی گئیں۔ ان کی سیاستدان والدہ فوزیہ کوفی جو افغان طالبان کی دیرینہ نقاد ہیں اور برسوں سے ان کو موت کی دھمکیاں ملتی رہی ہیں۔ خطرات کے باوجود شہرہ کو لگتا ہے کہ ان کی والدہ کو اپنے نظریے کے افغانستان کے حصول کے لیے جد وجہد جاری رکھنی چاہیے۔

Read more

بابری مسجد، رام مندر تنازع: ایودھیا میں تعمیر ہونے والی ’نئی بابری مسجد‘ کیسی ہو گی، اس کے آرکیٹیکٹ کون ہیں؟

ایودھیا میں نئی مسجد کی تعمیر کی ذمہ داری دلی کی جامعہ ملیہ کے فن تعمیر کے ماہر پروفیسر ایس ایم اختر کو سونپی گئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی نئی مسجد کی ماضی سے مشابہت کی توقع رکھتا ہے تو اس کی وجہ جذباتی لگاؤ نہیں بلکہ اسلامی فن تعمیر کے بارے میں ’غلط فہمی‘ ہے۔

Read more

پاکستان کے لوک فنکار: ’موسیقی ہمارے لیے بزنس نہیں گزر بسر کا واحد سہارا ہے‘

گذشتہ کئی روز سے اسلام آباد میں ایک تربیتی پروگرام کے ذریعے لوک فنکاروں کو انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے کام کو دنیا کے سامنے لانے اور اس سے آمدن حاصل کرنے کے طریقے سکھائے جا رہے ہیں۔

Read more

اداکارہ بپاشا باسو اپنے حاملہ ہونے کی افواہوں سے چڑتی کیوں ہیں؟

اداکارہ بپاشا باسو اپنے بارے میں پھیلنے والی افواہوں سے خاصی ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بھی ان کا وزن بڑھتا ہے ان کے بارے میں افوا پھیلا دی جاتی ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔

Read more

انگلینڈ میں سیکس کے ذریعے منتقل ہونے والے گونوریا انفیکشن کے کیسز میں اضافہ

انگلینڈ میں سیکس کے ذریعے منتقل ہونے والے گونوریا انفیکشن کے کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد صحت کے حکام کی جانب سے لوگوں کو محفوظ سیکس کے لیے کنڈوم کا استعمال کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔

Read more

’اگر عاصم باجوہ صفائی نہ دے سکے تو لوگ سوچیں گے احتساب جانبدار ہے‘

تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث جاری ہے جس میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عاصم باجوہ کی جانب سے صرف استعفیٰ دیا جانا ناکافی ہے حکام کو ان کی مزید تفتیش کرنی چاہیے۔ دوسری جانب عاصم باجوہ کے حامیوں کی بھی کمی نہیں ہے جو کہ ان کے جواب کو کافی مان رہے ہیں۔

Read more

صحافی احمد نورانی کی خبر پر عاصم باجوہ کا ردِ عمل: ’جب اثاثے ظاہر کیے تو اہلیہ کاروبار سے الگ ہو چکی تھیں‘

عاصم سلیم باجوہ نے صحافی احمد نورانی کی خبر پر وضاحتی بیان میں کہا ہے انھوں نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات 22 جون 2020 کو ظاہر کیں لیکن ان کی اہلیہ نے ان کے بھائیوں کے غیرملکی کاروبار سے اپنی سرمایہ کاری یکم جون 2020 کو ہی نکال لی تھی۔

Read more