فن سین فائلز: ایچ ایس بی سی بینک کے ذریعے کیسے کروڑوں ڈالر کے فراڈ کی رقم منتقل کی گئی؟

لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیسے ایچ ایس بی سی سمیت بڑے بینکوں نے جرائم سے حاصل ہونے والی رقم کی دنیا کے مختلف حصوں میں منتقلی کی اجازت دی۔

Read more

اے پی سی کا آنکھوں دیکھا حال: طویل خاموشی کے بعد نواز شریف کا ‘ماسٹر سٹروک’ اور شہباز شریف کی ’مصالحت کاری‘

صحافی لابیز میں سیاستدانوں کو روکتے کہ کوئی اپنی رائے کا اظہار کر لے یا کانفرنس کے ایجنڈے سے متعلق بات کر لے مگر سوالات کی بوچھاڑ میں ان کا جواب صرف ایک مسکراہٹ میں ہی ہوتا۔

Read more

دنیا کی صدیوں پرانی قدیم کاروباری کمپنیاں جاپان میں ہی کیوں ہیں؟

جاپان میں 33 ہزار سے زائد ایسی کمپنیاں اور کاروبار اپنا وجود رکھتے ہیں جو ایک صدی یعنی 100 سال سے زیادہ قدیم ہیں۔ یہ کمپنیاں اپنا وجود اتنے طویل عرصے تک کیسے قائم رکھ پائی ہیں اور جاپان کے مستقبل کے لیے اس کا کیا مطلب ہے، پڑھیے اس رپورٹ میں۔

Read more

ہندوستان کی رانی جس نے چیچک کے پہلے حفاظتی ٹیکے کے لیے ماڈلنگ کی

ینٹنگ کی تاریخ واڈیار بادشاہ کی شادی کی تاریخوں اور جولائی 1806 کے عدالتی ریکارڈ سے ملتی ہے جس میں اعلان کیا گیا تھا کہ دیوجممانی کو ٹیکے لگانے کا ’خوشگوار اثر‘ بہت سے لوگوں پر ہوا اور وہ ٹیکہ لگوانے کے لیے آگے آئے۔

Read more

جب ایک دل جلے بیک پیکر کی انڈیا میں ’دی بیٹلز‘ سے ملاقات ہوئی

جب 1968 میں کینیڈا کا ایک 23 سالہ شخص مراقبہ کرنے کے لیے انڈیا کے مقدس شہر رشیکش کے قریب ایک آشرم میں پہنچا تو اسے بتایا گیا کہ وہ اس جگہ پر نہیں جا سکتا کیونکہ وہاں ’دی بیٹلز‘ بینڈ کے اراکین رہائش پذیر تھے۔

Read more

1965 کی پاکستان انڈیا جنگ اور ایوب خان کا خفیہ دورۂِ چین

ایوب خان کے اس دورے کو مکمل طور پر خفیہ رکھا گیا اور پاکستان میں بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہوسکا۔ ایوان صدر میں روزمرہ کے معمول کو سختی سے برقرار رکھا گیا۔ ایوب خان کے لیے صبح کی چائے لے جانے والا اسی طرح برتن سجا کر ان کے کمرے تک لے گیا اور خالی ٹرے واپس لایا۔

Read more

نواز شریف: حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی تقریر نشر نہ کرنے کی ہدایت، پیمرا کا ضابطہ اخلاق کیا کہتا ہے؟

مسلم لیگ ن نے اعلان کیا ہے کہ اے پی سی کے دوران نواز شریف کا لندن سے خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے لائیو سٹریم کیا جائے گا لیکن حکومت نے واضح کیا ہے کہ چونکہ سابق وزیراعظم مفرور مجرم ہیں اس لیے ان کی تقریر نشر کرنا غیر قانونی ہو گا۔

Read more

نواز شریف: حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی تقریر نشر نہ کرنے کی ہدایت، پیمرا کا ضابطہ اخلاق کیا کہتا ہے؟

مسلم لیگ ن نے اعلان کیا ہے کہ اے پی سی کے دوران نواز شریف کا لندن سے خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے لائیو سٹریم کیا جائے گا لیکن حکومت نے واضح کیا ہے کہ چونکہ سابق وزیراعظم مفرور مجرم ہیں اس لیے ان کی تقریر نشر کرنا غیر قانونی ہو گا۔

Read more

نواز شریف: حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم کی تقریر نشر نہ کرنے کی ہدایت، پیمرا کا ضابطہ اخلاق کیا کہتا ہے؟

مسلم لیگ ن نے اعلان کیا ہے کہ اے پی سی کے دوران نواز شریف کا لندن سے خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے لائیو سٹریم کیا جائے گا لیکن حکومت نے واضح کیا ہے کہ چونکہ سابق وزیراعظم مفرور مجرم ہیں اس لیے ان کی تقریر نشر کرنا غیر قانونی ہو گا۔

Read more

مرتضیٰ بھٹّو: ذوالفقار علی بھٹّو کے ’حقیقی سیاسی جانشین‘ جو اپنی ہی بہن بےنظیر کے دورِ حکومت میں مارے گئے

والد کی پھانسی بعد مرتضیٰ بھٹّو اور ان کے بھائی شاہنواز نے ذولفقار علی بھٹو کی موت کا بدلہ لینے کی ٹھانی اور مبینہ طور پر ’الذوالفقار‘ نامی تنظیم قائم کی۔ البتہ مرتضیٰ بھٹو کا خاندان اس حوالے سے ان کا دفاع کرتے ہوئے آج تک اس بات کی تردید کرتا ہے کہ ان کا اس نظیم سے کوئی تعلق تھا بھی یا نہیں۔

Read more

نائیجیریا: غلاموں کی اولادیں جو آج بھی اپنی مرضی سے شادی نہیں کر سکتیں!

ایگبو نسلی گروہ میں آزاد غلاموں کی اولاد کو اب بھی اپنے آباؤ اجداد کی حیثیت حاصل ہے اور مقامی ثقافت میں ایسے ایگبو سے شادی کرنا منع ہے جنھیں ’پیدائشی طور پر آزاد‘ دیکھا جاتا ہے۔

Read more

نائٹ موونگ سروسز: جاپانی کمپنیاں جو لوگوں کی ’غائب‘ ہونے میں مدد کرتی ہیں

ہر سال کئی افراد اپنی زندگیوں، گھروں اور خاندانوں سے دور کہیں ’غائب‘ ہو جانے کا فیصلہ کرتے ہیں اور جاپان میں کچھ ایسی کمپنیاں ہیں جو ایسا کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔

Read more

نواز شریف کی ٹوئٹر پر آمد: پہلا پیغام اور ردعمل

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نےسنیچر کی شام سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنایا اور ایک ٹویٹ کی۔ جواب میں انھیں جہاں بہت سے لوگوں نے خوش آمدید کہا وہیں ان پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

Read more

ایف اے ٹی ایف: حکومت کا قانون سازی کا دفاع، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کل ہو گی

پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سے متعلق بلز کی پارلیمنٹ کی جانب سے حال ہی میں دی گئی متفقہ منظوری ملک کو ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے بے حد اہم ہے دوسری جانب اپوزیشن جماعتیں اتوار کو آل پارٹیز کانفرنس کر رہی ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: بورس جانسن کا کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے نئی پابندیاں لگانے پر غور

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن برطانیہ میں کورونا وائرس کی ‘دوسری لہر سامنے آنے’ کے بیان کے بعد اب اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ آیا انگلینڈ میں کووڈ 19 سے متعلق حفاظتی اقدامات سخت کیے جائیں۔

Read more

بلوچستان میں بچہ مبینہ زیادتی کے بعد کیمیائی مواد سے زخمی: پولیس

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیس حکام کے مطابق ضلع لسبیلہ میں ایک بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے اور اسے کیمیکل مواد سے زخمی بھی کیا گیا ہے۔

Read more

لسبیلہ میں دس سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد کیمیائی مواد سے زخمی کرنے کا واقعہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیس حکام کے مطابق ضلع لسبیلہ میں ایک بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے اور اسے کیمیکل مواد سے زخمی بھی کیا گیا ہے۔

Read more

کیا امریکی قیادت میں ایشیائی ممالک کا اتحاد انڈو پیسیفک خطے میں چین کے اثر کا مقابلہ کر سکتا ہے؟

امریکہ، انڈیا، آسٹریلیا اور جاپان آپس میں فوجی اور تجارتی تعاون کو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں تا کہ انڈو پیسیفک خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کیا جا سکے۔

Read more

کیمیکل کیسٹریشن پر عفت عمر کے بیان پر تنقید: ’جب آپ طنز کرتے ہیں تو وہ اتنا ہی کڑوا ہوتا ہے‘

پاکستانی اداکارہ اور میزبان عفت عمر چند روز سے مسلسل خبروں اور تنقید کی زد میں ہیں اور آئے روز کئی نہ کسی حوالے سے ٹوئٹر پر ان کا نام ٹرینڈ کرتا نظر آتا ہے۔

Read more

انڈیا، چین سرحدی تنازع: چینی کوہِ کیلاش پر ’انڈین قبضے‘ کی حقیقت کیا ہے؟

لداخ میں ایل اے سی پر انڈیا اور چین کے مابین کشیدگی جاری ہے اور گذشتہ ایک ہفتہ سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انڈین فوج نے کوہِ کیلاش اور مانسروور جھیل پر قبضہ کرلیا ہے۔

Read more

افغانستان میں بچوں کے شناختی کارڈ پر اب ماں کا نام بھی درج ہوگا

افغان معاشرے میں بعض حلقوں کی جانب سے خواتین کے ناموں کو چھپانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے، خواہ وہ شادی کے دعوت نامے پر ہو یا ڈاکٹر کے نسخے پر۔ لیکن اب اس فیصلے سراہا جا رہا ہے۔

Read more

شوپیاں انکاؤنٹر: انڈین فوج کے مطابق ’سکیورٹی فورسز نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہونے والے تصادم کے معاملے میں انڈین فوج کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کارروائی کی تھی۔

Read more

روتھ بیڈر گنزبرگ: امریکی سپریم کورٹ کی 87 سالہ جج انتقال کرگئیں، ’آج ہم نے حقوقِ نسواں کی ستون کھو دی‘

ایک عدالتی بیان کے مطابق جج گنزبرگ واشنگٹن ڈی سی میں لبلبے کے میٹاسٹیٹک کینسر سے دم توڑ گئیں ہیں۔ امریکہ میں خواتین کے حقوق کے لیے ان کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔

Read more

’نظر ملا کر بات نہ کریں‘، دوحا میں طالبان سے ملاقات اور رابطے کا میرا تجربہ

خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کی شہرت رکھنے والے گروہ کے مردوں سے جب ایک خاتون نامہ نگار کو انٹرویو کرنے کا بلاآخر موقع ملے تو اسے کس صورت حال کا سامنا کرنا پڑتا سکتا ہے۔

Read more

ٹیبل ٹینس: وہ بھی کیا اچھے دن ہوا کرتے تھے

ستر کی دہائی میں ٹیبل ٹینس سکول کالجوں سے لے کر پرائیویٹ کلبوں تک ہر جگہ بڑے شوق سے کھیلا جاتا تھا۔ اس زمانے میں کراچی ٹیبل ٹینس کا اہم مرکز تھا جہاں مختلف کلبز میں اس کھیل کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہوا کرتی تھیں۔

Read more

امریکہ میں اتوار سے چینی ایپس ٹک ٹاک اور وی چیٹ ڈاؤن لوڈ کرنے پر پابندی ہو گی

ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور یہ صارفین کا ڈیٹا چین کو فراہم کرتی ہیں تاہم چین اور یہ کمپنیاں ان الزامات کی تردید کرتی ہیں۔

Read more

ایف بی آر کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کو ساڑھے تین کروڑ روپے واجب الادا ٹیکس جمع کروانے کا نوٹس

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ کے ٹیکس سے متعلق جمع کروائے گئے جواب کو مسترد کرتے ہوئے اُنھیں ساڑھے تین کروڑ روپے واجب الادا ٹیکس کی مد میں جمع کروانے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

Read more

کیا کشیدگی کے دوران انڈیا نے چین سے ہی کروڑوں ڈالر کا قرض لیا؟

انڈیا میں کانگریس پارٹی کہہ رہی ہے کہ ایک جانب لداخ میں سرحد پر چین کے ساتھ جھڑپ میں انڈین فوجیوں کی ہلاکتیں ہو رہی تھیں تو دوسری جانب وفاقی حکومت ‘چینی بینک’ سے قرض لے رہی تھے۔

Read more

سوشل میڈیا پر سیاستدانوں کے ٹیکس گوشواروں پر ردعمل: اسد عمر کی شہباز شریف کو اثاثوں کے تبادلے کی پیشکش

پاکستان میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو یعنی ایف بی آر کی جانب سے سال 2018 میں ایوان بالا اور ایوان زیریں میں شامل اراکین کے ٹیکس ریٹرن کی ڈائریکٹری بھی جاری کر دی ہے۔ جانیے کس نے سب سے زیادہ ٹیکس دیا اور کس نے خانہ خالی چھوڑ دیا۔

Read more

پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی: ’حکومت کو شاید ابھی تک احساس نہیں کہ معاملات کتنے سنگین ہیں‘

پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن حالیہ چند دنوں میں نہ صرف ملک کے مختلف شہروں میں شیعہ مخالف مظاہروں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بلکہ اس کے علاوہ شیعہ علما پر توہین صحابہ کے الزامات عائد کیے گئے اور شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل بھی ہوا۔

Read more

کورونا وائرس: پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد میں بتدریج کمی کیسے ممکن ہوئی؟

کراچی کے دو مختلف اداروں کے لیے کی جانے والی تحقیق میں سے ایک تحقیق یہ دعویٰ کرتی ہے کہ کراچی میں کووِڈ کے 95 فیصد متاثرین میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں جس کے نتیجے میں ہسپتالوں میں متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

Read more

جو بائیڈن کون ہیں: وہ سیاستدان جنھیں قسمت عام سا نہیں رہنے دیتی

امریکی سیاست میں آج کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہے ’جس کی زندگی جو بائیڈن سے زیادہ المناک رہی ہو۔ ‘بائیڈن کا طویل سیاسی سفر مسلسل المیوں کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتا رہا ہے۔

Read more

آسٹریلیا کا درخت جس کا زہر ’بچھو اور مکڑے جیسا ہوتا ہے‘

تحقیقی جریدے سائنس ایڈوانس کے مطابق یونی ورسٹی آف کوئنز لینڈ کے محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا کہ وہ لوگ جو ان درختوں کے پتوں سے متاثر ہوتے ہیں انھیں شدید جلن کا احساس ہوتا ہے۔

Read more

چین انڈیا کشیدگی: چینی اخبار گلوبل ٹائمز میں 15 جون کی جھڑپ میں چینی ہلاکتوں کا ذکر

چین میں حکومت کے زیر اثر اخبار گلوبل ٹائمز کے ایڈیٹر نے جون میں ہونے والی جھڑپ میں چین کو ہونے والے جانی نقصان کا ذکر کیا ہے جسے انڈیا میں چین کی جانب اپنے فوجیوں کے ہلاکتوں کے اعتراف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Read more

اگ نوبل انعام: سائنس کے عجیب و غریب تجربات کو سراہنے کے لیے قائم کیے گئے ایوارڈز کے 30ویں سال میں امن کا ’مزاحیہ نوبل‘ انڈیا اور پاکستان کے نام

اس سال ’امن کا نوبل انعام‘ انڈیا اور پاکستان کی حکومتوں کو دیا گیا کیونکہ ان کے سفارت کار آدھی رات کو ایک دوسرے کی گھنٹیاں بجا کر دروازہ کھلنے سے پہلے ہی بھاگ جاتے تھے۔

Read more

فلم انڈسٹری: وہ دور جب کراچی کے ہر کونے میں ایک سینما تھا

پاکستانی سینما کی بربادی کا باقاعدہ آغاز سنہ 1979 میں ہوا جب جنرل محمد ضیا الحق کے دورمیں پانچ سو سے زائد فلموں کے تمام سنسر سرٹیفکیٹ منسوخ کر کے ان فلموں پر پابندی لگا دی گئی۔

Read more

امریکہ، چین کشیدگی: امریکی اعلیٰ عہدیدار کے دورے کے موقع پر چین کی آبنائے تائیوان میں فوجی مشقیں

یہ مشقیں ایک ایسے وقت پر ہو رہی ہیں جب پہلے ہی بیجنگ اور واشنگٹن میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور امریکہ جزیرہ تائیوان کو اپنی مدد کی پیشکش کر رہے۔ خیال رہے کہ چین تائیوان کو اپنا ہی ایک صوبہ سمجھتا ہے۔ اس وقت تائیوان میں حکومت کا اپنا ایک جداگانہ نظام حکومت ہے۔

Read more

ریکوڈک: چھ ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی پر حکم امتناع، پاکستان کے لیے کتنا بڑا ریلیف ہے؟

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کے مطابق اس اقدام سے جرمانے کی ادائیگی کے سلسلے میں ملک کو مئی 2021 تک کا ریلیف حاصل ہو گیا ہے اور اب پاکستان ایک نئی قانونی حکمت عملی کے تحت آگے بڑھے گا۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: ’جو میرے اور سوشانت کے ساتھ ہوا آپ کے بچوں کے ساتھ ہوتا تو کیا آپ یہی کہتیں‘

اس ہفتے انڈسٹری کی خاتونِ اول کہی جانے والی جیا بچن نے کچھ اس طرح انٹری لی کہ کنگنا کو طیش آ گیا۔ سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمان اور اداکارہ جیا بچن نے پارلیمان میں ان لوگوں کو جم کر لتاڑا جو بالی ووڈ کو ’گٹر‘ اور منشیات کا اڈہ کہہ رہے ہیں۔

Read more

انور جلال شمزا: پاکستانی آرٹسٹ کے وہ دس فن پارے جنھیں حقیقی مالکان تک پہنچنے میں 35 برس لگے

برصغیر میں تجدیدی آرٹ کے بانیوں میں شامل انور جلال شمزا کی وفات کے بعد سنہ 1985 میں ان کے فن پاروں کی سرکاری سطح پر پاکستان میں نمائش کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس کے لیے شمزا کے دس فن پارے برطانیہ سے پاکستان تو آئے مگر واپس نہیں گئے۔

Read more

نائن الیون: القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی 9/11 کی مناسبت سے جاری کردہ ویڈیو کا ایک جائزہ

القاعدہ ہر سال گیارہ ستمبر کے حملوں کے حوالے سے بھرپور پروپیگنڈہ مواد شائع کرتی ہے مگر ماہرین کے مطابق اس اہم موقع کی مناسبت سے اس برس القاعدہ کی پروپیگنڈہ نشریات کافی کمزور رہی ہے۔

Read more

نائن الیون: القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کی 9/11 کی مناسبت سے جاری کردہ ویڈیو کا ایک جائزہ

القاعدہ ہر سال گیارہ ستمبر کے حملوں کے حوالے سے بھرپور پروپیگنڈہ مواد شائع کرتی ہے مگر ماہرین کے مطابق اس اہم موقع کی مناسبت سے اس برس القاعدہ کی پروپیگنڈہ نشریات کافی کمزور رہی ہے۔

Read more

کورونا وائرس: انڈیا کووڈ 19 کی وبا پر قابو کیوں نہیں پا سکا؟

انڈیا میں کورونا وائرس کی وبا کو نو مہینے ہونے کو ہیں۔ ملک میں پچاس لاکھ سے زیادہ تصدیق شدہ متاثرین ہیں جو کہ امریکہ کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر سب سے بڑی تعداد ہے۔ اس وائرس سے اب تک ملک بھر میں 80 ہزار افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

Read more

چینی سکینڈل: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی ایف آئی میں طلبی کا نوٹس جاری

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے یعنی ایف آئی اے نے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو چینی سکینڈل میں تحقیقات کے لیے 18 ستمبر یعنی جمعے کے روز پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: این سی او سی کے مروجہ ضابطہ کار پر عمل نہ کرنے پر 22 تعلیمی ادارے بند، پاکستان میں یومیہ ٹیسٹنگ میں نیا ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس کی نگرانی کرنے والے مرکزی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں مروجہ ضابطہ کار پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے گذشتہ 48 گھنٹوں میں 22 تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔

Read more

تھائی لینڈ کے شاہی خاندان کو چیلنج کرنے والی طالبہ

21 سالہ پنوسیا نے تھائی لینڈ میں گذشتہ اگست ایک تقریر میں سرعام شاہی خاندان کو چیلنج کرتے ہوئے ہزاروں طلبہ کے سامنے ایک دس نقاتی ایجنڈا رکھا جس میں بادشاہت کے نظام میں اصلاحات شامل تھیں۔

Read more

تھائی لینڈ کے شاہی خاندان کو چیلنج کرنے والی طالبہ

21 سالہ پنوسیا نے تھائی لینڈ میں گذشتہ اگست ایک تقریر میں سرعام شاہی خاندان کو چیلنج کرتے ہوئے ہزاروں طلبہ کے سامنے ایک دس نقاتی ایجنڈا رکھا جس میں بادشاہت کے نظام میں اصلاحات شامل تھیں۔

Read more

فیکٹ چیک: انڈین فوج میں مسلم ریجمنٹ کی حقیقت کیا ہے؟

انڈیا کے سوشل میڈیا پر مسلسل ایسے پیغامات وائرل ہو رہے ہیں کہ انڈین فوج کی مسلم ریجمنٹ نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کے خلاف لڑنے سے انکار کر دیا تھا۔ بی بی سی ہندی نے ان دعوؤں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

ساجد گوندل گمشدگی کیس: وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ذاتی حیثیت میں طلبی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکیورٹی اینڈ سٹاک ایکسچینج پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل کے مبینہ اغوا اور بازیابی کے حوالے سے جوابات کے لیے وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ امور شہزاد اکبر کو 21 ستمبر کو ذاتی حثیت میں طلب کر لیا ہے۔

Read more

انڈیا چین کشیدگی پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بیان: ’انڈیا بڑے اور سخت اقدامات اٹھانے کے لیے تیار ہے‘

انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں بیان میں کہا ہے کہ انڈیا ہر قسم کا قدم اٹھانے کے لیے تیار ہے اور فوج بھی پوری طرح تیار ہے۔ انھوں نے کہا ’ہمارے فوجیوں کے حوصلے بلند ہیں۔‘

Read more

ندا یاسر: مبینہ اغوا اور قتل ہونے والی پانچ سالہ بچی کے والدین سے چبھتے سوال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین مارنگ شو ہوسٹ پر برہم

مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ کی میزبان ندا یاسر ابھی پروگرام کی تمہید ہی باندھ رہی تھیں کہ مہمانوں میں موجود ایک برقع پوش خاتون کی سسکیاں سنائی دینے لگیں۔ یہ خاتون اس پانچ سالہ بچی کی والدہ تھیں جسے کراچی میں رواں ماہ مبینہ طور پر اغوا اور ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔

Read more

اسرائیل اور عرب ممالک میں امن معاہدے: راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ کے کچھ مقامات پر بمباری

گذشتہ دنوں واشنگٹن میں اسرائیل اور دو خلیجی عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی ایک تقریب کے فوراً بعد سے اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین پرتشدد کارروائیوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

Read more

سیارہ زہرہ: کیا سیارہ وینس کے بادلوں میں زندگی موجود ہونے کے امکانات ہیں؟

سیارے وینس یا زہرہ کے بادلوں میں زندگی کے معلق ہونے کے بہت امکانات ہیں اور یہ خیال انتہائی غیرمعمولی ہے۔ ماہرین فلکیات اس بات پر اس لیے غور کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے اس کی فضا میں ایک گیس کی نشاندہی کی ہے جس کی وہاں موجودگی کی وہ وضاحت نہیں دے پا رہے ہیں۔

Read more

جوائنٹ فیملی: زیادہ تر انڈین مشترکہ خاندان میں رہنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

ناول نگار وی ایس نیپاول لکھتے ہیں کہ انڈین خاندان ایک قبیلے کی طرح تھا جو تحفظ اور شناخت فراہم کرتا تھا اور لوگوں کو خالی پن سے بچاتا تھا۔ تازہ تحقیق کے مطابق اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔

Read more

ایف اے ٹی ایف: کیا نئی قانون سازی سیاسی مخالفین اور میڈیا کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہو گی؟

گذشتہ روز پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں ہونے والی قانون سازی کے بعد حزبِ اختلاف کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں ایسی قانون سازی کی گئی جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے۔

Read more

صلاح الدین ایوبی اور دریائے نیل: شمالی افریقہ کی شہ رگ جس میں پانی آنے کا جشن مصر کے پہلے سلطان کی نگرانی میں منایا جاتا تھا

دریائے نیل کے سیلاب کا آغاز جون کے وسط میں ایتھوپیا اور وسطی افریقہ کی جھیلوں کے علاقے میں بارشوں سے ہوتا ہے۔ پانی کے بہاؤ کا باقاعدہ ریکارڈ بہت ضروری تھا اور اس کا حل ‘نائلو میٹر’ کی صورت میں سامنے آیا تھا۔

Read more

نریندر مودی کے انٹرویوز: کیا انڈین وزیرِ اعظم اپنی بات کہنے اور سخت سوالات کے جواب دینے کے ماہر ہیں؟

نریندر مودی 70 برس کے ہو چکے ہیں اور گزرتے وقت کے ساتھ ان کے انٹرویو کم سے کم ہوتے گئے ہیں۔ ان کے کچھ حالیہ انٹرویوز پر یہ تنقید ہوئی ہے کہ ان میں زیادہ سخت سوالات نہیں پوچھے گئے۔ جبکہ ماضی میں وہ کئی مرتبہ انٹرویو کو درمیان میں ختم کر چکے ہیں۔

Read more

خواتین کی صحت: ’غیر تربیت یافتہ دائی سے ڈیلیوری ماں اور بچے کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے‘

پاکستان کی 60 فیصد آبادی گھروں میں بچوں کی پیدائش کو ترجیح دیتی ہے جبکہ عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق دورانِ زچگی صرف 39 فیصد خواتین کے پاس تربیت یافتہ دائی موجود ہوتی ہے۔

Read more

خواتین کی صحت: ’غیر تربیت یافتہ دائی سے ڈیلیوری ماں اور بچے کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے‘

پاکستان کی 60 فیصد آبادی گھروں میں بچوں کی پیدائش کو ترجیح دیتی ہے جبکہ عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق دورانِ زچگی صرف 39 فیصد خواتین کے پاس تربیت یافتہ دائی موجود ہوتی ہے۔

Read more

کرمنل لا (ترمیمی) بل 2020: پاکستان کے ضابطہ فوجداری میں فوج سے متعلق کیا ترامیم تجویز کی گئی ہیں؟

پاکستان پینل کوڈ 1860 اور کوڈ آف کرمنل پروسیجر 1898 میں ترمیم کرنے کے لیے کرمنل لا (ترمیمی) ایکٹ بل 2020 بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق مسلح افواج کا تمسخر اڑانا جرم ہو گا۔

Read more

کلبھوشن جادھو: پاکستان میں قید مبینہ انڈیبن جاسوس کے لیے انڈیا نے ہریش سالوے کو نامزد کیا ہے

انڈیا نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ پاکستانی جیل میں قید مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کے مقدمے کی پیروی کے لیے کوئنز کاؤنسل ہریش سالوے کو مقرر کرنا چاہتا ہے۔

Read more

لاہور موٹروے ریپ کیس: پاکستان میں ریپ جیسے جرائم کے لیے کس قسم کی قانون سازی کی ضرورت ہے؟

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں جرائم کی روک تھام کے لیے سزاؤں کا اذیت ناک اور سنگین ہونا ضروری نہیں بلکہ سزا کا یقینی ہونا بہت ضروری ہے اور ملک کے نظام عدل میں سائنسی بنیادوں پر اصلاحات کی ضرورت ہے۔

Read more

کورونا وائرس: انڈیا میں متاثرین کی کل تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کر گئی، ملک میں آکسیجن کا بحران

انڈیا میں وائرس کے بڑھنے کی رفتار میں تیزی ایک ایسے وقت میں آ رہی ہے جب حکومت نے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیاں ہٹانے کا حکم دیا ہے تاکہ انڈیا کی گرتی ہوئی معیشت اور لاکھوں کی تعداد میں بے روز گار افراد کو سہارا مل سکے۔

Read more

سی سی پی او لاہور عمر شیخ: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروانے کا اعلان

انسانی حقوق سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے لاہور سیالکوٹ موٹروے ریپ کے مقدمے میں طلب کیے جانے کے باوجود کپیٹل سٹی پولیس افسر لاہور عمر شیخ کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

نواز شریف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: مریم نواز کا سخت لہجہ ’مایوسی‘ کا غماز یا مستقبل کی سیاسی پالیسی کا؟

گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر ان کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ انھیں بخوبی اندازہ ہے کہ سیاستدانوں کی طرح معزز جج صاحبان بھی دباؤ کا شکار ہیں۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: شوبز شخصیات کی جانب سے خواجہ سراؤں کے احتجاجی مظاہرے کو نظرانداز کرنے پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستان کے صوبے پنجاب میں گذشتہ ہفتے ہونے والے ریپ کے واقعے کے بعد سے ملک بھر میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی جس کے بعد عوام کی جانب سے مختلف مظاہرے کیے گئے تھے۔ اسی نوعیت کا ایک اور احتجاج 14 ستمبر کو پیر کے روز کراچی میں پریس کلب کے سامنے منعقد ہوا لیکن اس بار سوشل میڈیا پر تنقید کی توپوں کے گولوں کا رخ معاشرتی برائیوں کے بجائے اس مظاہرے میں شرکت کرنے والوں پر تھا۔

Read more

انڈیا، چین تعلقات: چین کی ’ڈیجیٹل جاسوسی‘ انڈیا کے لیے کس قدر پریشان کُن ہے؟

چین کے لیے کون جاسوسی کر رہا ہے؟ یہ سوال دنیا بھر کی سکیورٹی اور خفیہ ایجنسیوں کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ انڈیا کے لیے یہ معاملہ اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ ایک چینی کمپنی پر حال ہی میں دس ہزار انڈین شہریوں کی ڈیجیٹل نگرانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Read more

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ: بیرون ملک پاکستانیوں کو کیا سہولیات میسر ہوں گی؟

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے اب نان ریذیڈنٹ پاکستانی بینک برانچ، سفارتخانہ یا قونصلیٹ جائے بغیر ڈیجیٹل اور آن لائن طریقے سے اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ یہ مرحلہ صرف 48 گھنٹوں میں مکمل ہو سکے گا۔

Read more

سشانت سنگھ، ریا چکروتی: بالی وڈ میں منشیات کے استعمال کی کہانی کھل کر سامنے کیوں نہیں آ سکتی؟

حکومتی جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بے جے پی) کے رکن پارلیمان اور اداکار روی کشن نے لوک سبھا میں ‘بالی وڈ میں ڈرگز کے استعمال’ کے مسئلے پر بات کی تھی اور اس بارے میں سخت اقدامات کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

Read more

کورونا وائرس اور شادی ہالز کے ایس او پیز: کیا اب پاکستان میں شادیوں کی تقاریب پہلے جیسی نہیں ہوں گی؟

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیشِ نظر ملک بھر میں 13 مارچ سے تمام شادی ہالز بند کر دیے گئے تھے، تاہم اب حالات بہتر ہونے پر حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ انھیں دوبارہ کھول دیا جائے۔

Read more

کورونا وائرس اور شادی ہالز کے ایس او پیز: کیا اب پاکستان میں شادیوں کی تقاریب پہلے جیسی نہیں ہوں گی؟

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیشِ نظر ملک بھر میں 13 مارچ سے تمام شادی ہالز بند کر دیے گئے تھے، تاہم اب حالات بہتر ہونے پر حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ انھیں دوبارہ کھول دیا جائے۔

Read more

کورونا وائرس اور شادی ہالز کے ایس او پیز: کیا اب پاکستان میں شادیوں کی تقاریب پہلے جیسی نہیں ہوں گی؟

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیشِ نظر ملک بھر میں 13 مارچ سے تمام شادی ہالز بند کر دیے گئے تھے، تاہم اب حالات بہتر ہونے پر حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ انھیں دوبارہ کھول دیا جائے۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: ’مرکزی ملزم کا ڈی این اے پروفائل محفوظ نہ ہوتا تو شاید یہ کیس کئی سال تک حل نہ ہو پاتا‘

بی بی سی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد اشرف طاہر نے ان تمام واقعات کا احاطہ کیا ہے جن کی مدد سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادار ے ملزمان تک جلد پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

Read more

اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان امن معاہدے: اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا اگلا عرب ملک عمان ہو گا؟

اسرائیل کے حوالے سے مشرق وسطی کے ممالک کے رویوں میں آنے والی تبدیلی پر ماہرین کا خیال ہے کہ اس کی بڑی وجوہات میں ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت، تیل کی قیمتوں میں کمی، خلیجی ممالک میں حکومتوں کے خلاف بغاوت کے خطرات اور امریکی حمایت کے خاتمے کا خوف ہے۔

Read more

کرکٹ: پاکستانی کرکٹرز کے تماشائیوں سے الجھنے کے دلچسپ قصے

کرکٹ کی تاریخ میں ایسے کئی واقعات موجود ہیں جب تماشائیوں کی کسی بات اور حرکت نے کھلاڑیوں کو مشتعل کیا اور وہ ان سے الجھ پڑے۔ ان میں کچھ واقعات کا تعلق پاکستان کے مشہور کرکٹرز سے بھی ہے۔

Read more

موریا آتشزدگی: ایک باپ جو یونان میں پناہ گزیں کیمپ کی بجائے اپنے جنگ زدہ ملک میں واپسی کا سوچ رہا ہے

تین بچوں کے والد طالب شاہ حسینی کو یونانی جزیرے لیسبوس میں قائم موریا کیمپ میں رات کی تاریکی میں اس وقت جان بچانے کے لیے بھاگنا پڑا جب ان کے خیمے کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تقریباً ایک برس تک انتہائی برے حالات میں رہنے کے بعد اب یہ افغان فنکار اپنے خاندان کو وطن لے جانے کا سوچ رہے ہیں۔

Read more

نوجوان کو جب اپنا کھویا ہوا فون ملا تو اس میں بندر کی سیلفیاں تھیں

ملائیشیا میں ایک نوجوان کا کہنا ہے کہ اسے اپنے موبائل فون پر ایک بندر کی سیلفیاں اور ویڈیو ملے ہیں۔ اس شخص کا یہ فون کھو گیا تھا جو اسے گھر کے پیچھے جنگل سے ملا۔

Read more

اسرائیل کے متحدہ عرب امارات اور بحرین سے معاہدے، کس کے لیے کتنے اہم؟

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ معاہدوں پر آج وائٹ ہاؤس میں اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے رہنما دستخط کریں گے۔ ان معاہدوں کے خلاف فسلطینی علاقوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

Read more

باب خیبر پر کوکی خیل قبیلے کا دھرنا اور حکام کے ادھورے وعدے

جمرود میں کم از کم 80 دن سے دھرنا دے رہے مظاہرین کا تعلق کوکی خیل قبیلے سے ہے اور یہ باب خیبر سے 80 کلومیٹر دور وادی تیراہ میں واقع اپنے علاقے راجگل واپس جانا چاہتے ہیں۔

Read more

برٹش ایئرویز کا پہلی بار لاہور سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

برٹش ایئرویز کے اعلان کے مطابق چودہ اکتوبر سے لاہور سے ہفتے میں چار پروازیں شروع ہوں گی۔ لاہور سے لندن ہیتھرؤ کی ان پروازوں کی ٹکٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔

Read more

’کیا کراچی میں قانون خواتین کو بائیک چلانے کی اجازت نہیں دیتا؟‘

کراچی کی ایک خاتون نے شکایت کی ہے کہ انھیں لائسنس آفس نے بائیک کا لائسنس جاری کرنے سے انکار کیا ہے جبکہ ڈی آئی جی لائسنس قمر زمان نے کہا ہے کہ خواتین کو بائیک کا لائسنس جاری کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

Read more

’یوٹیوب شارٹس‘: یوٹیوب نے ٹک ٹاک کی طرز پر نئی ویڈیو ایپ بنا لی، ٹیسٹنگ انڈیا میں ہو گی

جون میں اس سوشل میڈیا ایپ پر پابندی عائد ہونے سے قبل انڈیا، بیرونِ ملک ٹِک ٹاک کی سب سے بڑی منڈی تھی جہاں اس پلیٹ فارم پر صارفین کی تعداد دو کروڑ تک تھی۔

Read more

نواز شریف: العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر اُن کی عدم موجودگی میں سماعت جاری رکھنے درخواست بھی مسترد کر دی ہیں۔

Read more

سہیل وڑائچ کتاب ہٹانے کی وجہ بتاتے ہیں

پاکستان کے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ کار سہیل وڑائچ کی تحریر کردہ ایک کتاب گذشتہ شام مارکیٹ میں متعارف کروائی گئی تھی تاہم اطلاعات کے مطابق اسے پہلے روز ہی پاکستان کے کچھ ریاستی اداروں کی جانب سے اعتراض کے بعد دکانوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: کیا شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں لاہور، سیالکوٹ موٹروے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کی؟

بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا واقعی شہباز شریف نے ریپ واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی جماعت کو موٹروے بنانے کا کریڈٹ دیا؟ یا اصل کہانی کچھ جو 18 سیکنڈ کے کاٹے گئے کلپ میں توڑ مروڑ کر دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read more