نادرا کادھماکہ: آرٹی ایس مکمل طور پر فعال رہا

ممتاز صحافی اعزاز سید نے ٹویٹر پر انکشاف کیا ہے کہ نادرا نے آر ٹی ایس (ریزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم) کے بند ہونے کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ آر ٹی ایس سے آر ایم ایس (ریزلٹ مینیجمنٹ سسٹم) میں کوئی ڈیٹا نہیں کہا تھا۔ ”نادرا کادھماکہ:واضح کرنا چاہتے ہیں کہ آرٹی ایس مکمل طور پر فعال رہا اور بند نہیں ہوا۔آر ٹی ایس کا آر ایم ایس سے کوئی تعلق نہیں تھا۔یہ بات کہ آر ٹی ایس سے

Read more

ہالینڈ کے رکن پارلمینٹ گیرٹ وائلڈرز نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کر دیا

ہالینڈ میں انتہائی دائیں بازو کے رن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز نے پیغمبر اسلام کے خاکوں ( نعوذبااللہ) کا مقابلہ منسوخ کر دیا ہے۔ گیرٹ وائلڈرز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ موت کی دھمکیوں اور دہشت گردی کے خطرات سے صرف ان کی ذات نہیں بلکہ پورے ہالینڈ کو نشانہ بنایا جارہا تھا چنانچہ انہوں نے جان و مال کے نقصان کو روکنے کے لئے خاکے بنانے کا مقابلہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گیرٹ وائلڈرز نے ایک

Read more

پاکستان سالانہ ایک ہزار ارب ڈالر منی لانڈرنگ کا شکار ہے: صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان

پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سوشل میڈیا پر اپنے دھواں دھار پیغامات سے ہل چل مچا دی ہے۔ وفاقت وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے ہیلی کاپٹر میں 55 روپے فی کلو میٹر سفر کی خوش خبری کے بعد پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے زور دار بیانات سے پاکستانی قوم، بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی صفوں میں جوش و جذبہ بھر دیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے ٹویٹ کیا کہ عمران خان کے

Read more

خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکےپر روکنے والے ڈی پی او کا تبادلہ

پاکپتن: وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے والے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کا ٹرانسفر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے جمعرات 23 اگست کو خاور مانیکا کو ناکے پر رکنے کا اشارہ کیا لیکن وہ نہ رکے، لیکن جب پولیس نے ان کی کار کو روکا تو انہوں نے غلیظ زبان استعمال کی۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد حکومت پنجاب نے ریجنل پولیس افسر

Read more

شیخ رشید کو ریلوے افسران کی بریفنگ رضیہ بٹ کا ناول لگتی ہے: اندرونی کہانی  

حنیف گل پاکستان ریلویز کے چیف کمرشل مینیجر ہیں، سی ایس پی افسر ہیں، اس سے پہلے کوئٹہ اور پھر پشاور کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر بھی کام کر چکے ہیں۔ ریلوے سے متعلق تمام اخبار نویس جانتے ہیں کہ حنیف گل امریکہ اور برطانیہ سے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ملک سے محبت کے جنون میں مبتلا ہیں اور بہترین مواقع نظرانداز کر کے پاکستان ریلوے میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ حنیف گل تحریک

Read more

بلوچستان کے نامزد گورنر ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے گورنر بننے سے معذرت کر لی

  وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزدگی کے بعد ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے گورنر بلوچستان کا عہدہ لینے سے معذرت کر لی ہے۔ ایک نجی نیوز چینل کے مطابق امیر خان جوگزئی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ عمران خان کا بہت شکر گزار ہوں لیکن میں یہ عہدہ نہیں لے سکتا۔ ان کاکہنا تھا کہ مجھ پر کوئی نیب کا مقدمہ نہیں چل رہا۔ میرے خاندان کے لوگ پہلے بھی سیاست میں رہ چکے ہیں،

Read more

حج کے دوران ایک رحم دل سعودی اہلکار اور بزرگ دیسی خاتون

حج کے دوران شلوار قمیض پہنے ہوئے ایک بزرگ دیسی خاتون اپنے جوتے کھو بیٹھیں۔ ان کے ساتھی موجود شخص ان کے لئے گتے کی مدد سے جوتے بنا کر ان کو پہنانے لگا تاکہ ان کے پیر تپتی ہوئی زمین سے نہ جلیں۔ اسی دوران ایک سعودی اہلکار کی نظر ان پر پڑ گئی۔ وہ ان کے قریب آیا اور اپنی وردی کے جوتے اتار کر ان خاتون کو پہنا دیے اور خود ننگے پاؤں ہو کر فرائض انجام

Read more

جنرل باجوہ سے گلے ملنے پر سدھو پر بغاوت کا مقدمہ

راشٹریہ لوک سماتا پارٹی کے رہنما اور وکیل سدھیر اوجھا نے نوجوت سدھو کے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں جنرل قمر باجوہ سے گلے ملنے پر عوام کو ریاست کے خلاف بغاوت پر اکسانے، نقص امن عامہ اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی ہے۔ عدالت نے اپیل سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔ جرم ثابت ہونے پر نوجوت سدھو کو کم از کم دو سے تین برس

Read more

ہم جنگ نہ ہونے دیں گے – سورگ باشی اٹل بہاری واجپائی کی نظم

جنگ نہ ہونے دیں گے ہم جنگ نہ ہونے دیں گے وشوشانتی کے ہم سادھک ہیں جنگ نہ ہونے دیں گے کبھی نہ کھیتوں میں پھر خونی کھاد پھلے گی کھلیانوں میں نہیں موت کی فصل کھلے گی آسمان پھر کبھی نہ انگارے اگلے گا ایٹم سے ناگاساکی پھر نہیں جلے گا ہتھیاروں کے ڈھیروں پر جن کا ہے ڈیرا منہ میں شانتی بغل میں بم، دھوکے کا پھیرا کفن بیچنے والوں سے یہ کہہ دو چلا کر دنیا جان

Read more

معروف مصنف احمد اقبال کی گاڑی چوری

ویب ڈیسک: گزشتہ روز راولپنڈی میں، ایئر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کی حدود سے ممتاز مصنف احمد اقبال کی گاڑی ان کے گھر کے سامنے سے اٹھا لی گئی۔ تفصیل کے مطابق نا معلوم چور صبح ساڑھے نو دس بجے کے قریب گھر کے باہر کھڑی گاڑی ایم این یو 186، انجن نمبر 128489، چیسس نمبر 440786، چرا لے گئے۔ چوری کا علم ہوتے ہی ایئر پورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کو مطلع کیا گیا، اور 15 پر کال کی۔ تھانے میں کار

Read more

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکن فرحان ورک چین میں کیا سیکھ رہے ہیں

فرحان ورک کی چند دلچسپ ٹویٹس۔ 2 Aug کچھ تحریک انصاف کے بھائیوں کو میرے چین کے دورے سے بہت تکلیف ہورہی یے۔ میں ادھر پاکستان کے لوگوں کی مشکلات کے لئے دھکے کھا رہا ادھر مجھے فضول کی باتیں سناتے ہیں۔ میں ایک آخری دفعہ بتا رہا ہوں مجھے چینی حکومت نے بلایا ہے کیونکہ میں شنگھائی یوتھ آرگنائزیشن کا یوتھ ممبر ہوں۔ کچھ تحریک انصاف کے بھائیوں کو میرے چین کے دورے سے بہت تکلیف ہورہی یے. میں

Read more

نواز شریف سے آج جیل میں ملنے والے ملاقاتیوں کی لسٹ

نواز شریف سے آج جیل میں ملنے والے ملاقاتیوں کی لسٹ رشتہ دار شہباز شریف میاں یوسف عباس میاں عزیز عباس ناصر احمد قادری عمیر عثمان اسرار خان خوشدل خان ملازم عبداللہ طاہر فاروق شکیل احمد مسلم لیگی و دیگر سیاسی راہنما شاہد خاقان عباسی رانا محمد اقبال سابق سپیکر پنجاب ایاز صادق سپیک قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی خرم دستگیر عاتط شبیر خان پرویز رشید محمد زبیر گورنر سندھ مفتاح اسماعیل امیر مقام برجیس طاہرمصدق ملک راجہ ظفر الحق

Read more

سعد رفیق سمیت پنجاب میں مسلم لیگ ن کے 20 ایم پی اے غائب

شہباز شریف کی سخت ہدایات کے باوجود مسلم لیگ ن کے بیس منتخب نمائندے آج پارٹی میٹنگ میں شریک نہیں ہوئے جو پارٹی سے وفاداری یقینی بنانے اور مستقبل کا لائحہ عمل ترتیب دینے کے لئے بلائی گئی تھی۔ مسلم لیگ ن کے تمام منتخب نمائندگان کو پارٹی کے ماڈل ٹاؤن کے دفتر میں بلایا گیا تھا۔ مسلم لیگ ن کے 129 امیدواروں نے انتخاب جیتا ہے لیکن ذرائع کے مطابق صرف 106 میٹنگ میں آئے تھے۔ بیشتر امیدواروں نے

Read more

عمران خان کی ووٹ ڈالتے ہوئے انتخابی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

عمران خان نے اپنا ووٹ ڈالتے ہوئے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر دی۔ ووٹر نے اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر سے بیلٹ پیپلز اور مہر وصول کرنے کے بعد اسے دوسروں سے چھپا کر اپنے پسندیدہ امیدوار کے نام کے آگے مہر لگانی ہوتی ہے۔ اس عمل کو خفیہ رکھنے کی خاطر ہی پولنگ بوتھ پر موبائل فون پر پابندی لگائی گئی ہے۔ لیکن عمران خان نے ضابطہ کار کے مطابق چھپا کر ووٹ لگانے کی بجائے آج میڈیا کے

Read more

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو شریف فیملی نے صدر پاکستان بنانے کی پیشکش کی: ہارون رشید

معروف صحافی ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل پر انکشاف کیا ہے کہ شریف فیملی نے نیب کے چیئرمین کو ہپیش کش کی ہے کہ وہ اپنا عہدہ چھوڑ دیں اور مستعفی ہو جائیں تو انہیں صدر پاکستان کے عہدے سے نواز دیا جائے گا۔ انہین یہاں تک کہا گیا کہ اگر ان کو یقین نہیں تو یہ وعدہ خانہ کعبہ میں حجر اسود کے سامنے بھی کیا جا سکتا ہے۔ ہارون الرشید نے مزید کہا کہ ملک

Read more

نواز شریف کا اسپتال منتقل ہونے سے انکار

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اسپتال منتقل ہونے سے انکار کر تے ہوئے اس بات پر اصرار کیا ہے کہ انہیں جیل میں درکار طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جیل میں درکار طبی سہولتیں فراہم کرنے پر اصرار کر رہے ہیں، جبکہ پمز میڈیکل بورڈ نے بھی نواز شریف کو فوری اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل میں درکار طبی سہولت میں تاخیر سے نواز شریف

Read more

نواز شریف کو کومے اور دل کے دورے کا خطرہ، پروفیسر ڈاکٹر میجر جنرل اظہر کیانی کی رپورٹ

کل 22 جولائی کے دن آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی درخواست پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے نواز شریف کا معائنہ کیا۔ ڈاکٹر حامد شریف خان نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ انہوں نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر میجر جنرل اظہر محمود کیانی کے ساتھ نواز شریف کا معائنہ کیا۔ نواز شریف کو ڈی ہائیڈریشن ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں ذیابیطس اس حد تک بگڑنے کا امکان ہے جس کی

Read more

جسٹس شوکت عزیز کا اپنے الزامات کے بارے میں چیف جسٹس کو خط

جسٹس شوکت عزیز نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ ان کے لئے بہت عزت کی بات ہے کہ ان کو 23 برس وکالت کرنے کے بعد 2011 میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنایا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کو اس بات پر تشویش ہے کہ ان کے ادارے کی آزادی چند افراد اور قابل عزت اداروں کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے اور مختلف مواقع

Read more

حنیف عباسی کے حلقے این اے 60 میں انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے آج حنیف عباسی کے حلقے راولپنڈی این اے 60 میں ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حلقے میں حنیف عباس کے مقابل شیخ رشید تھے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حنیف عباسی کو انتخابات سے محض دو دن قبل نااہل کر دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں میڈیا اور سیاسی حلقوں میں شدید بحث شروع ہو چکی ہے جس سے ماحول بہت زیادہ اور نہایت منفی انداز میں گرم ہو

Read more

جیل اور جیل کی مسجد میں نواز شریف کے خلاف قیدیوں کے نعرے اور اشتعال انگیز رویہ

اڈیالہ جیل حکام  نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نقل و حرکت کو مزید محدود کردیا۔ اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے مذکورہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب نواز شریف اپنی بیرک کے بیرونی احاطے میں صبح کے وقت چہل قدمی کررہے تھے تب قیدیوں نے ان کے خلاف نعرے لگائے۔ بعض اطلاعات کے مطابق نواز شریف سے مسجد میں بھی بدتمیزی کی گئی اور ان کو جیل کی مسجد میں نماز پڑھنے سے روک دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی

Read more

لاہور نہر پر مسلم لیگی ریلی کے مناظر

تین ویڈیوز لاہور کی نہر والی سڑک کو بھی کنٹینر لگا کر بند کیا گیا تھا۔ ادھر ریلی نے کرین کی مدد سے کنٹینر ہٹا دیے۔ پولیس والوں سے جھڑپ کے بعد پولیس پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئی اور ریلی آگے ائیر پورٹ کی طرف رواں ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ سیکرٹری انفارمیشن خرم مشتاق کو پولیس نے حراست میں لے لیا مگر اس کے بعد ریلی کے شرکا نے پولیس کا گھیراؤ کر کے ان کو چھڑایا۔  وہ پولیس کی

Read more

لاہور کو سیل بند کر دیا گیا

لاہور کو جگہ جگہ کنٹینر لگا کر بند کیا جا چکا ہے۔ یہ لاہور کی معلوم تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ لاہور شہر کی اندرونی سڑکوں کو بھی کنٹینر لگا کر مکمل طور پر بند کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مختلف مواقع پر یہ روایت تو شروع ہو گئی تھی کہ کسی بڑے جلسے یا جلوس کی صورت میں لاہور کے داخلی راستے بند کیے جانے لگے تھے مگر شہر کی اندرونی سڑکیں ہمیشہ کھلی رہی رہی

Read more

پشاور زلمی نے مدرسہ کرکٹ لیگ کا اعلان کر دیا

پاکستان کی تاریخ کی پہلی اسکول لیگ، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار گلوبل لیگ کے انعقاد کے بعد پاکستان سپر لیگ کی نمبرون برانڈ پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن نے پاکستان کی پہلی ”زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ“ کے انعقاد کا اعلان کیا۔ جاوید آفریدی نے کہا کہ لیگ کے انعقاد کا مقصد محبت، مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے پیغام کو فروغ دینا ہے۔ زلمی فاونڈیشن اور ورلڈ کونسل آف ریلیجنز (مذاہب کی عالمی کونسل) نے اس بات پر

Read more

ٹیکسی سروس کریم کا سیاسی کریش ہو گیا

(ہم سب نیوز) آن لائن اپلیکیشن کے ذریعے ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی کمپنی ”کریم“ نے پاکستان کے عام انتخابات کے دوران اپنی مارکیٹنگ کمپین کے نا مناسب سلوگن جاری کرنے پر معذرت کا اظہار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق ”کریم“ نے مختلف سیاسی جماعتوں کے انتخابی نعروں کو اپنی تشہیری مہم میں اس طرح برتا کہ عوام کا شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ”کریم“ کی گزشتہ ہفتے سے جاری تشہیری مہم میں اس طرح کی ٹیگ لائن دکھائی گئیں۔

Read more

قوم تک احتساب عدالت کا فیصلہ لیٹرین کے ذریعے پہنچے گا

ممتاز تحقیقاتی صحافی اعزاز چیمہ نے احتساب عدالت سے تازہ ترین صورت حال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ بیشتر صحافیوں تک فیصلہ لیٹرین کے ذریعے پہنچے گا۔ یہ صحافی بقیہ قوم کو اس فیصلے سے آگاہ کریں گے۔ انہوں نے صحافیوں کی لیٹرین کے باہر جمع قطار کی تصویر دیتے ہوئے یہ ٹویٹ کیا ہے: لیٹرین سے فیصلہ : احتساب عدالت میں صرف پندرہ صحافیوں کو جانے کی اجازت ہے باقی صحافی عدالتی عمارت میں موجود ایک لیٹرین کی کھڑکی

Read more

مریم نواز کی ٹویٹس سے فیصلے کا پتہ چل رہا ہے

مریم نواز ٹویٹر پر مسلسل پیغامات بھیج رہی ہیں اور ان کی ٹویٹس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ان کی کیا توقع ہے کہ فیصلہ کیسا آئے گا۔ پاکستان میں آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی چاہنے والا ہر شخص نواز شریف ہے۔ بڑھتے چلو۔ یہ وہ جنگ ہے جس میں ہار ہے ہی نہیں۔ انشاءالّلہ ! پاکستان میں آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی چاہنے والا ہر شخص نواز شریف ہے۔ بڑھتے چلو۔ یہ وہ جنگ ہے جس

Read more

الیکٹ ایبل اور پیسے کے بغیر نہیں جیت سکتے: عمران خان

”آپ الیکشن جیتنے کے لئے لڑتے ہیں۔ آپ اچھا بچہ بننے کے لئے الیکشن نہیں لڑتے۔ میں جیتنا چاہتا ہوں۔ میں الیکشن پاکستان میں لڑ رہا ہوں، یورپ میں نہیں“۔ انڈیا کے ساتھ تعلقات کی بہتری پر نواز شریف کی تعریف۔ ”میں ہمیشہ ہی سے الیکٹ ایبل کا متلاشی تھا، لیکن اس سے پہلے وہ ہمارے ساتھ شامل ہونے سے انکاری تھے“ ”فوج نے بھٹو کی حکومت میں مداخلت نہیں کی، کیونکہ وہ ایک طاقتور وزیراعظم تھا۔“ عمران خان پرامید

Read more

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر چھٹی پر چلے گئے

اطلاعات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آج چھٹی پر چلے گئے ہیں اور یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ کل بھی چھٹی پر رہیں گے۔ یاد رہے کہ کل بروز جمعہ نواز شریف کے ایون فیلڈ کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنایا جانا تھا اور نواز شریف نے درخواست کی تھی کہ فیصلہ چند دن بعد سنایا جائے کیونکہ وہ خود عدالت میں کھڑے ہو کر یہ فیصلہ سننا چاہتے ہیں۔ آج سابق وزیراعظم

Read more

نیب کا الیکشن تک کسی بھی امیدوار کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے الیکشن لڑ نے والے کسی بھی امیدوار کوکرپشن کے الزامات پر 25 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت اسلام آباد میں نیب ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس ہواجس میں  ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور خوربرد کے الزامات کا جائزہ لینے کے بعد اہم فیصلے کیے گئے۔ نیب نے سابق ڈی جی پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی احد چیمہ،سی ای او بسم اللہ انجینئرنگ

Read more

مریم نواز جیل جانے کے لئے تیار

مریم نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ الیکشن سے چند روز پہلے فیصلہ آنے کی کیا وجہ ہے؟ کیا آپ جیل جانے کے لئے تیار ہیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ یہ تو ساری دنیا کو پتہ ہے۔ میں جیل جانے کو بالکل تیار ہوں۔ اس میں کوئی ڈرنے کی بات نہیں ہے۔ جب آپ نے ایک جھنڈا اٹھا لیا ایک ایسے کام کا جو ستر سال میں کسی نے نہیں کیا، کسی نے یہ جھنڈا نہیں

Read more

رانا اقبال سراج پر تشدد: الیکشن کمیشن نے نگراں وزيراعلی پنجاب کو خط لکھ دیا

  الیکشن کمیشن نے ملتان میں ن لیگ کے امیدوار رانا اقبال سراج پر تشدد کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رانا اقبال سراج پر مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ امیدواروں کو یکساں سیکیورٹی کی فراہمی کے احکامات جاری کیے تھے، امیدواروں کی سیکیورٹی صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کمیشن نے نگراں وزيراعلی

Read more

عامر لیاقت حسین کی مبینہ دوسری بیوی کون ہیں؟

عام انتخابات میں ممتاز عالم دین اور سیاست دان عامر لیاقت حسین کے کاغزات نامزدگی سے اٹھنے والے ہنگامے تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی میں اپنی ڈاکٹریٹ کی ڈگری جمع نہیں کرائی جس کے بعد وہ اب مزید ڈاکٹرنہیں رہے۔ دوسری طرف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں تحریک انصاف نے حلیم عادل شیخ سے ٹکٹ واپس لے کر عامر لیاقت حسین

Read more

عہد یوسفی تمام ہوا: مشتاق احمد یوسفی انتقال کر گئے

ممتاز مزاح نگار مشتاق یوسفی کراچی میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق یوسفی طویل عرصے سے علیل تھے۔ اردو ریسرچ جرنل میں ان کے فن اور شخصیت پر شائع شدہ مضمون شکریے کے ساتھ ہم سب پر شائع کیا جا رہا ہے۔ مشتاق احمد یوسفی کی ظرافت نگاری حافظ سید عبدالکریم رضوان (شعبہ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی) بیسویں صدی کی ساتویں دہائی سے لے کر اکیسویں صدی کے موجودہ دورمیں اردو کے طنزیہ ومزاحیہ ادب میں جو

Read more

تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے صوبائی امیدواروں کی لسٹ

PUNJAB Provincial Candidate’s List Form No Name Age Constituency 2660 M. Akbar Hayat Haraj 45 PP-203 Khanewal-I 4641 Rana Salman 25 PP-205 Khanewal-III 703 Syed Abbas Ali Shah 46 PP-207 Khanewal-V 755 Muhammad Jamshaid Shoukat 43 PP-208 Khanewal-VI 2836 Nawabzada Abdul Razzaq Khan 67 PP-209 Khanewal-VII 3292 KHALID JAVED 51 PP-210 Khanewal-VIII 1838 MUHAMMAD ZAHEER UD DIN KHAN ALIZAI 44 PP-214 Multan-IV 476 Javed Akhtar 55 PP-215 Multan-V 1113 MAKHDOOM SHAH MAHMOOD QURESHI 61 PP-217 Multan-VII 4492 MAZHAR ABBAS RAAN

Read more

تحریک انصاف کے مغربی پنجاب کے صوبائی امیدواروں کی لسٹ

PUNJAB Provincial Candidate’s List Form No Name Constituency 3429 ALI HASSAN RAZA QAZI PP-94 Chiniot-II 4215 Ali Afzal Sahi PP-97 Faisalabad-I 4216 Muhammad Afzal Sahi PP-98 Faisalabad-II 2423 Ali Akhtar PP-99 Faisalabad-III 2470 Zaheer UD Din PP-100 Faisalabad-IV 2447 GHULAM HAIDER BARI PP-101 Faisalabad-V 2892 Adil Pervaiz PP-102 Faisalabad-VI 3143 SHAHID KHALIL NOOR PP-104 Faisalabad-VIII 947 MUMTAZ AHMAD PP-105 Faisalabad-IX 2154 Sardar Dilnawaz Ahmad Cheema PP-106 Faisalabad-X 153 Aftab Ahmad Khan PP-108 Faisalabad-XII 396 Nadeem Aftab Sindhu PP-109 Faisalabad-XIII 2521

Read more

تحریک انصاف کے وسطی پنجاب کے صوبائی امیدوار

PUNJAB Provincial Candidate’s List Form No Name Age Constituency 288 Zubair Ahmed Khan Tanda 50 PP-28 Gujrat-I 776 Saleem Sarwar Jaura 56 PP-31 Gujrat-IV 453 MIAN MUHAMMAD AKHTER HAYAT 70 PP-32 Gujrat-V 1799 Ch Liaqat Ali 65 PP-33 Gujrat-VI 3552 MIAN ABID JAVED 48 PP-35 Sialkot-I 2226 CH TAHIR MEHMOOD HUNDLI 48 PP-36 Sialkot-II 2155 Muhammad Ashiq 71 PP-37 Sialkot-III 3119 Mohammad Akhlaq 62 PP-38 Sialkot-IV 4574 Tanveer ul Islam 44 PP-39 Sialkot-V 1052 Amjad Ali Bajwa 55 PP-40 Sialkot-VI

Read more

تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا کے صوبائی امیدواروں کی لسٹ

  KPK Provincial Candidate’s List Form No Name Age Constituency 1177 Israruddin 41 PK-1 Chitral 811 Mian Sharafat Ali 44 PK-2 Swat-I 2233 Dr. Haider Ali Khan 54 PK-3 Swat-II 274 Aziz Ullah Khan 56 PK-4 Swat-III 1404 Fazal Hakim Khan Yousafzai 44 PK-5 Swat-IV 1451 Amjad Ali 44 PK-6 Swat-V 1460 Amjad Ali 44 PK-7 Swat-VI 1097 Mohib Ullah Khan 49 PK-8 Swat-VII 956 MAHMOOD KHAN 45 PK-9 Swat-VIII 1257 Nawab Ali 45 PK-10 Upper Dir-I 571 Muhammad Azam

Read more

پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران برائے قومی اسمبلی کی لسٹ

Form No Name Age Constituency 1348 Abdul Latif 45 NA-1 Chitral 1597 Saleem Rehman 51 NA-3 Swat-II 2395 Murad Saeed 31 NA-4 Swat-III 1408 Sahibzada Sibghat Ullah 43 NA-5 Upper Dir 1201 Mehboob shah 52 NA-6 Lower Dir-I 211 Muhammad Bashir khan 60 NA-7 Lower Dir-II 591 Junaid Akbar 41 NA-8 Malakand Protected Area 1492 Sher Akbar Khan 61 NA-9 Buner 3355 Muhammad Nawaz Khan 58 NA-12 Battagram 2016 Zar Gul Khan 55 NA-14 Mansehra-cum Torghar 4615 Ali Asghar Khan

Read more

جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی جی ایچ کیو طلبی

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کی ہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کو 28 مئی کو جنرل ہیڈکوارٹرز میں طلب کیا گیا ہے۔ ان سے کہا جائے گا کہ وہ کتاب سپائی کرونیکلز میں دیے گئے ان سے منسوب باتوں کی وضاحت کریں۔ یہ باتیں ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی تصور کی گئی ہیں جو تمام حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں پر لاگو ہوتا ہے۔ Lt Gen Asad Durrani,

Read more

وادی نیلم کا پل ٹوٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

وادی نیلم میں کنڈل شاہی پل ٹوٹنے سے پل پر کھڑے 40 سے زائد سیاح ’نالہ جاگراں‘ میں جاگرے۔ ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ شاہد محمود کا کہنا ہے کہ پل پر 40 سے زائد سیاح موجود تھے، خستہ حال پل گنجائش سےزیادہ افراد کا وزن برداشت نہ کرسکا اور ٹوٹ گیا جس کے باعث پل پر موجود تمام افراد نالے میں گرگئے۔ نالے سے اب تک چار لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ 6 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے۔

Read more

الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہو سکتا ہے: آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ضرورت تھی تو پی ٹی آئی سے اتحاد ہو گیا لہذا الیکشن کے بعد ضرورت پڑی تو عمران خان سے اتحاد ہو جائے گا۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا، بینظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو جمہوریت کو مضبوط کرنے کی خاطرشہید ہوئے

Read more

مودی حکومت نے لال قلعہ ایک نجی کمپنی کو بیچ ڈالا

حکومت ہند نے دہلی کا تاریخی لال قلعہ 25 کروڑ روپے کے عیوض ڈالمیا گروپ کے حوالے کر دیا۔ اس اقدام پر سوشل میڈیا پر طوفان مچا ہوا ہے۔ ہفتے کے دن حکومت نے اپوزیشن کے اس الزام کی تردید کی ہے کہ وہ انڈیا کے ورثے کی نجکاری کر رہی ہے اور اس نے کہا ہے کہ ڈالمیا گروپ سے ہونے والے معاہدے پر کوئی پیسہ کمانے والا کام نہیں کیا جا سکے گا۔ اس ہفتے ڈالمیا گروپ نے

Read more

عاصمہ جہانگیر کنونشن کا اعلامیہ

(منعقدہ 7-8 اپریل 2018)  کنونشن کے شرکاء جن میں انسانی حقوق کے کارکن، مزدور، کسان، طلبہ، وکلاء، سماجی تنظیموں کے ارکان، خواتین، اقلیتوں اور محنت کشوں کے حقوق کے لیے سرگرم شہری، ادیب، استاد اور صحافی شامل ہیں، مشترکہ طور پر یہ عہد کرتے ہیں کہ: 1۔ پاکستان میں جمہوریت، وفاقیت اور مساوی شہریت کی اقدار کے مکمل حصول تک ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ 2۔ پاکستان کے دستورکے آرٹیکل 3 جس میں ریاست کے ہر نوع کے استحصال

Read more