چین اور روس کے درمیان فاصلے قربتوں میں کیسے بدلے؟

جب ماؤزے تنگ نے پہلی بار سوویت یونین کا دورہ کیا تو جوزف سٹالن نے ان سے ملنے پر رضامندی ظاہر کرنے سے پہلے انھیں ماسکو کے مضافات میں ایک گیسٹ ہاؤس میں کئی ہفتوں تک انتظار کرایا لیکن جب شی جن پنگ نے گذشتہ ہفتے روس کا دورہ کیا تو صورتحال بالکل مختلف تھی۔

Read more

ترکی زلزلہ: ’ہم اپنے بچوں کو ڈھونڈنا چاہتے ہیں بے شک وہ مرے ہی کیوں نہ ہو‘

ترکی میں جہاں ایک جانب زلزلہ متاثرین کی زندگیوں کو معمول پر لانے کے لیے بہت ساری کوششیں کی جا رہی ہیں، وہیں اب بھی سینکڑوں خاندان اپنے لاپتہ پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں اور انھیں اپنے پیاروں کے زندہ یا مردہ ملنے کی امید ہے۔

Read more

ویاگرا کی حادثاتی دریافت جس نے سیکس کی دنیا میں انقلاب برپا کیا

ویاگرا کی ایجاد سیکس کی تاریخ میں ایک اہم موقع تھا تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ایک حادثاتی ایجاد تھی جو ایک ایسے تجربے کے دوران ہوئی جس کا مقصد کچھ اور تھا۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: ’25 روپے ماہانہ تنخواہ ملتی ہے، سوچتی ہوں اس سے روٹی خریدوں یا صابن کی ٹکیہ‘

’مہینے بھر صفائی ستھرائی کا کرتی ہوں، یہ کام کرتے ہوئے پورا جسم اور کپڑے گرد آلود ہو جاتے ہیں۔ اتنے مشکل کام کے بعد جب مہینے کے پہلی تاریخ کو صرف 25 روپے تنخواہ ملتی ہے تو میں سوچتی ہوں کہ اس کی ایک روٹی خریدوں یا صابن کی ایک ٹکیہ؟‘

Read more

’یارکرز، جو ڈھونڈتے ڈھونڈتے میچ ہی کھو گیا‘ سمیع چوہدری کا کالم

سوال یہ نہیں کہ اگر بابر اعظم، محمد رضوان، حارث رؤف اور شاہین آفریدی اس سکواڈ کا حصہ ہوتے تو کیا یہ تاریخ پلٹی جا سکتی تھی بلکہ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کے یہ نوجوان چہرے افغانستان کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت رکھتے تھے؟ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

فرزند پنجاب اور پنجابی رابن ہُڈ کہلانے والے دُلا بھٹی جو سرحد کے دونوں جانب یکساں مقبول ہیں

آج کے دن سنہ 1589 کو دلا بھٹی کو 42 برس کی عمر میں بغاوت کی پاداش میں مغل بادشاہ اکبر کے دور میں پھانسی دے دی گئی تھی۔ ماہرین دلا بھٹی کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

Read more

روس کا اپنے ایٹمی ہتھیار بیلاروس میں نصب کرنے کا فیصلہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس اپنے ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیاروں کو اپنے اتحادی ملک بیلاروس میں نصب کرے گا۔ روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر پوتن نے کہا کہ اس اقدام سے ایٹمی ہتھیاروں کی تخفیف کے معاہدروں کی خلاف ورزی نہیں ہو گی۔ انھوں نے اپنے اس فیصلے کا موازنہ یورپ میں امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب سے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ روس اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا کنٹرول بیلاروس کے حوالے نہیں

Read more

’یہ ہمارا مشترکہ فیصلہ تھا کہ ہم خوشگوار موڈ میں ان کے ساتھ آخری تصویر لیں تا کہ انھیں اچھی طرح الوداع کہہ سکیں۔‘

فیملی، دوست و احبات تابوت کے پاس جمع ہوتے ہیں اور مرنے والوں کے ساتھ آخری تصویر لیتے ہیں۔ ان مناظر میں کچھ لوگ روتے ہیں جبکہ بعض میت کے احترام میں خاموش رہتے ہیں۔

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر عارف علوی کے نام خط: ’آپ کا طرز عمل صدر کے آئینی کردار کے مطابق نہیں‘

صدر عارف علوی کے خط کے جواب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے انھیں لکھا کہ ’میں صرف اس لیے آپ کے خط کا جواب دے رہا ہوں تاکہ آپ کے متعصب رویے اور اقدامات کو سامنے لا کر آپ کی تاریخ درست کر سکوں۔‘ انھوں نے کہا کہ ’آپ کے تعصب زدہ خط کے کچھ حصے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کی پریس ریلیز معلوم ہوتے ہیں۔‘ شہباز شریف نے الزام لگایا کہ ’آپ نے اپنے حلف کی خلاف ورزی

Read more

مینارِ پاکستان جلسہ: ’ویڈیو پرانی ہوسکتی ہیں مگر اجتماع متاثر کن رہا‘

تحریک انصاف کی قیادت کا دعویٰ ہے کہ کارکنان کی گرفتاری، سڑکوں کی بندش اور انٹرنیٹ سروسز کی معطلی کے باوجود مینار پاکستان جلسے میں ریکارڈ تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ تاہم بعض لوگوں نے نشاندہی کی کہ جلسہ کامیاب ظاہر کرنے کے لیے پُرانی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں۔

Read more

ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ

کچھ عرصے پہلے تک میرا خیال تھا کہ فسطائی یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ اب لگتا ہے کہ فسطائیت نظریہ سے زیادہ کیفیت کا نام ہے جو کسی بھی بھلے چنگے دکھائی دینے والے جمہوریت نواز پر طاری ہو سکتی ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

رمضان: سحر و افطار میں الائچی اور دہی کھانے سے کیا واقعی پیاس کم لگتی ہے؟

رمضان کے آغاز سے ہی مختلف افراد روزے کی حالت میں پیاس کم لگنے کے ٹوٹکے شیئر کرتے ہیں لیکن کیا واقعی الائچی اور دہی کا استعمال مفید ہے۔ ماہرین سحری و افطاری میں کیا تجویز کرتے ہیں۔

Read more

گاندھی کی تعلیمی قابلیت اور قانون کی ڈگری کی حقیقت کیا ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے نائب گورنر منوج سنہا نے 23 مارچ کو ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’پڑھے لکھے لوگوں کو بھی یہ غلط فہمی ہے کہ گاندھی کے پاس قانون کی ڈگری تھی لیکن گاندھی کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی۔‘

Read more

جنرل باجوہ چپ رہنے کا کیا لیں گے؟

پاکستان میں یہ اچھا اصول تھا کہ جو سپہ سالار گیا تب بس چپ کر کے گھر میں بیٹھ گیا، زندگی میں پہلا چیف جنرل ضیا الحق دیکھا تھا کہ انھیں خدا نے ریٹائرمنٹ کا موقع ہی نہیں دیا اور بائی ائیر ہی اپنے پاس بلا لیا۔ اب ان کے صاحبزادے اپنے والد کا مشن مکمل کرنے کے لیے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔

Read more

ساورکر نہیں گاندھی ہوں اور گاندھی معافی نہیں مانگتے:راہل گاندھی

بھارتی لوک سبھا کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پہلی بار میڈیا کے سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم مودی اور بزنس مین اڈانی کے درمیان تعلقات کے بارے میں بار بار الزامات لگائے۔

Read more

’پھل صرف 10 روپے کلو‘: رعایتی قیمت پر فروٹ دینے کا سلسلہ تیسرے سال بھی جاری

کراچی کے نوجوان مصطفیٰ حنیف کے مطابق تین سال قبل انھوں نے سوچا کہ رمضان میں ایسی کون سی چیز ہے جو سب سے زیادہ فراہم کی جائے تاکہ لوگوں کو آسانی ہو۔ تو انھیں پھلوں کا خیال آیا۔

Read more

جب مہنگائی سے تنگ ارجنٹینا نے پیسو اور امریکی ڈالر برابر کرنے کا فیصلہ کیا

90 کے دہائی کے اوائل میں ارجنٹینا میں مہنگائی بے قابو ہوچکی تھی۔ اس سے نمٹنے کے لیے صدر منم کے وزیر معیشت ڈومنگو کاوالو نے مالیاتی اصلاحات میں مصنوعی ایکسچینج ریٹ یا کنورٹیبلٹی کا قانون متعارف کرایا۔

Read more

فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟

فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں پنشن پالیسی میں اصلاحات پر ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے جب انھوں نے اچانک اپنی لگژری گھڑی اتار دی مگر ایسا کرنے پر وہ تنقید کی زد میں ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’اصغر افغان کا ادھورا خواب پورا ہوا‘

بالآخر راشد خان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کو پچھاڑ کر ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب ترین کپتان اصغر افغان کا وہ خواب پورا کر دیا جو پاکستان کے خلاف جیت بِنا ادھورا رہ گیا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

خالصتان تحریک کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

امرت پال سنگھ نے حال ہی میں خالصتان کا مطالبہ کیا ہے اور وہ تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ اس وقت وہ کئی مجرمانہ مقدمات درج ہونے کے بعد مفرور ہے۔ حالیہ سماجی و سیاسی ہلچل کے درمیان پنجاب سے ایک اہم سوال ابھرا کہ آخر خالصتان کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

Read more

جب ہندوستان میں لڑکی پیدا ہوتے ہی مار دینے کا رواج تھا

تاریخِ ہندوستان پر اپنی کتاب میں مؤرخ ایچ ایم ایلیئٹ نے لکھا ہے کہ ’ہندو قانون میں ممنوع ہونے کے باوجود بچیوں کا قتل اعلیٰ ذاتوں میں بہت عام تھا، جو ایک بیٹی کی پیدائش کو بے عزتی اور شرمندگی کا باعث تصور کرتے تھے۔‘

Read more

عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی تاحال لاپتہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کے ترجمان اظہر مشوانی کے گھر والوں کے مطابق وہ لاپتہ ہیں اور ان کا الزام ہے کہ ایک روز پہلے لاہور میں مبینہ طور پر ان کے گھر کے سامنے سے انھیں اٹھایا گیا تھا۔

Read more

جموں و کشمیر میں رمضان کا آغاز پاکستان کے ساتھ: کشمیری حکام ’آزاد‘ رویتِ ہلال کمیٹی کیوں چاہتے ہیں؟

جموں و کشمیر میں جب بدھ کو یہ اعلان کیا گیا کہ رمضان کا آغاز جمعہ کو ہوگا تو لوگوں نے اسے نظرانداز کرتے ہوئے پاکستان میں اعلان ہوتے ہی جمعرات کو ہی پہلی روزہ رکھا۔

Read more

ہوٹل کے عالیشان کمرے جو آپ کے لیے جراثیم کا گڑھ بھی ثابت ہو سکتے ہیں

ہوٹل کے کمرے چاہے کتنے صاف ستھرے دکھائی دیں تاہم یہ ضروری نہیں کہ مہنگا اور معروف ہوٹل ایک کم مہنگے ہوٹل کے مقابلے میں ذیادہ صاف ہو۔ گھر سے باہر ہوٹل کے قیام میں آپ کو کن چیزوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔

Read more

’ٹرمپ نے گرفتاری کا جھوٹا دعوی کیا‘: کیا سابق امریکی صدر اپنے خلاف مقدمے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی وہ پیشگوئی تو اب تک پوری نہیں ہوئی کہ ان کو گرفتار کر لیا جائے گا لیکن فرد جرم کے انتظار کے ساتھ ساتھ سابق امریکی صدر خود کو جیل سے باہر رکھنے اور وائٹ ہاوس میں واپسی کی مہم کے لیے اس موقعے کو استعمال کرنے کی حکمت عملی طے کر رہے ہیں۔

Read more

خلاباز کھاتے کیا ہیں اور اگر انھیں خلا میں پیزا کی یاد ستانے لگے تو؟

خلا میں پیاس بھجانا اور پانی پیتے رہنا ضروری ہے لیکن یہ پانی آتا کہاں سے ہے؟ کچھ پانی تو خلاباز اپنے ساتھ زمین سے لے کر جاتے ہیں اور باقی خلا میں ہی ری سائیکل کیا جاتا ہے۔

Read more

پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم

افغان ٹیم اپنی بھرپور قوت سے میدان میں اترے گی اور محمد نبی بھی کم بیک کریں گے۔ ان کنڈیشنز میں سپنرز سے نمٹنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے اور افغان سپن اٹیک میں وہ چالاکی اور پُھرتی موجود ہے کہ نوآموز پاکستانی بلے بازوں کو حیرت میں ڈال سکے۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے

اپنے ٹک ٹاک کیریئر میں شاؤ کو اب تک کے سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ امریکی قانون ساز مطالبہ کر رہے ہیں کمپنی اپنے امریکی اثاثوں کو فروخت کر دے یا پھر ملک میں پابندی کا سامنا کرے۔

Read more

شہزادی رائے: ’ملازمت سے نکالتے وقت کہا گیا کہ آپ کی جنس ہمارے لیے باعث شرمندگی ہے‘

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے کام کرنے والی شہزادی رائے پر پچھلے دنوں حملے کی کوشش کی گئی۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ چوتھا حملہ تھا جو ان پر ہوا۔

Read more

جب ایک ٹیچر اپنے سٹوڈنٹس سے پہلی بار ملنے اسلام آباد سے وزیرستان پہنچیں

سیما ماہین جبران ہمیں پشاور کینٹ کے ہیلی پیڈ پر ملیں اور ہماری منزل وہ دو منزلہ سکول ہے جہاں اس قصبے کے تین سو بچے زیرتعلیم ہیں۔ سیما آج پہلی بار ان بچوں سے ملیں گی جنھیں وہ ہر روز ریاضی اور انگریزی پڑھاتی ہیں۔

Read more

خواجہ سرا جنھیں اپنی آزادی کی قیمت سیکس ورکر کے روپ میں ادا کرنی پڑی

ریاست ہریانہ میں کئی سال سے رہنے والی علیشا ایک ٹرانس جینڈر ہیں۔ وہ آشو سے علیشا بن گئیں تاکہ کھل کر اپنی شناخت کے ساتھ رہ سکیں لیکن اس آزادی کی قیمت انھیں ایک سیکس ورکر کے روپ میں ادا کرنی پڑی۔

Read more

کیا امریکی حکومت لوگوں کے ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی لگا سکتی ہے؟

امریکی حکومت ٹک ٹاک کے چینی مالکان سے یہ مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ اسے فروخت کر دیں یا پھر پابندی کا رسک مول لینے کے لیے تیار رہیں۔ امریکی کانگریس کے اراکین نے ٹک ٹاک کے سی ای او سے کیپیٹل ہل میں بڑے سخت سوالات کیے ہیں۔ لیکن کیا ایپ پر پابندی لگانے کا معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے اور اس سے جڑے کئی سوالات ہیں۔

Read more

مودی کنیت والوں کو ’چور‘ کہنے کے الزام میں راہل گاندھی کو دو سال کی سزا

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو سورت کی ایک عدالت نے چار سال پرانے ہتک عزت کے مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تاہم انھیں فوری طور پر ضمانت بھی مل گئی ہے۔

Read more

پنجاب میں انتخابات ملتوی: کیا ملک میں جاری سیاسی افراتفری میں مزید اضافہ ہو گا؟

الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ آغاز سے ہی متنازع بن چکا ہے جس کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے تنقید تو سامنے آئی لیکن متعدد قانون دان اور تجزیہ کار بھی اسے آئین اور سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں

Read more

رمضان کے چاند کا دیر رات اعلان: چاند کی پیدائش پر سائنس کیا کہتی ہے؟

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز ہو یا عید کے تہوارکی خوشی، جب تک رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر آنے کا اعلان سامنے نہ آئے، ملک کی اکثریت ایک گو مگو کی کیفیت میں رہتی ہے۔

Read more

پاکستانی ’بیرونِ ملک ٹیکسی چلانے کو ملک میں رہنے پر ترجیح‘ کیوں دے رہے ہیں؟

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی اور معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن کیا ملک چھوڑنے کی اس بڑھتی ہوئی خواہش کے پیچھے اصل وجوہات یہی ہیں اور اس سب کا پاکستان کے مستقبل کے لیے کیا مطلب ہے۔

Read more

ماہل بلوچ سے برآمد ہونے والی جیکٹ حملے کے لیے کسی تیسرے شخص کو پہنچائی جانی تھی، بلوچ حکام کا دعویٰ

بلوچستان میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ کوئٹہ سے گرفتار ہونے والی خاتون ماہل بلوچ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ’ان سے جو خود کش جیکٹ برآمد ہوئی تھی وہ انہیں کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے ایک کمانڈر نے دہشت گردی کے واقعے میں استعمال کرنے کے لیے کسی کو پہنچانے کے لیے بھجوائی تھی‘۔ ان کا یہ اعترافی ویڈیو بیان بدھ کو سول سیکریٹریٹ میں میڈیا کے سامنے ایک پریس کانفرنس کے

Read more

وزیراعظم آفس کے افسر بن کر انڈین حکام کو کئی سال تک چکما دینے والے کرن پٹیل کون ہیں؟

کرن پٹیل اس وقت عدالتی حراست میں ہیں اور سری نگر کی سینٹرل جیل میں بند ہیں۔ کرن پٹیل کو وزیر اعظم کے دفتر کے ایک سینیئر اہلکار کے طور پر ظاہر کر کے کشمیر میں وی وی آئی پی سہولت اور زیڈ پلس سیکورٹی ملی ہے۔

Read more

1958 کا مارشل لا: پاکستانی تاریخ کی ’تاریک ترین‘ رات

جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتے ہیں: ‘میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنے گیا۔ وہ لان میں بیٹھے ہوئے تھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔ میں نے پوچھا۔ ‘کیا آپ نے اچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟’ ‘ہاں۔’ ‘کیا اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟’ ‘نہیں۔ اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں۔’ ‘میں نے سوچا کہ کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ حالات ایسے موڑ

Read more

’جمہوریت کے امپائر‘: انڈیا میں گورنر کا عہدہ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے؟

گورنر کے پاس یہ اختیار بھی ہوتا ہے کہ وہ اسمبلی سے منظور شدہ قانون کو روک سکیں۔ کرکٹ کی اصطلاح میں ایک ریاست کا گورنر ’جمہوریت کا امپائر‘ مانا جاتا ہے۔

Read more

اہم امریکی شخصیات کے پاکستان کے سیاسی بحران پر تبصرے اور مشورے پی ٹی آئی کی لابنگ کا نتیجہ ہیں؟

زلمے خلیل زاد اور سینیٹر جیکی روزن کی جانب سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تازہ ترین بیانات کے بعد یہ سوال پوچھا جا رہا ہے کہ امریکی سیاست دانوں کی اچانک پاکستان میں بڑھتی دلچسپی کی وجوہات کیا ہیں اور یہ کتنی اہمیت کی حامل ہے؟

Read more

حلبجہ بمباری: صدام حسین کا اپنے ہی شہریوں پر کیمیائی گیسوں کا وہ حملہ جو عراق آج تک نہیں بھول پایا

صدام حسین کی جانب سے حلبجہ کی کرد آبادی کو سبق سکھانے کے لیے ان پر استعمال کیے جانے والے کیمیائی ہتھیاروں سے خارج ہونے والی اعصاب شکن گیسوں سے کوئی بچ نہیں سکا تھا۔

Read more

نواب آف بھوپال: جب ایک انڈین شہری وزیر اعظم بننے پاکستان پہنچے

پاکستانی سیاست کی اس سنسنی خیز اور ڈرامائی کہانی کا انکشاف خان آف قلات نے اپنی کتاب میں کیا جو 1975 میں شائع ہوئی۔ یہ تمام واقعات چونکہ صرف تین شخصیات کے درمیان تھے، اس لیے ان واقعات پر خاموشی کا پردہ پڑا رہا۔

Read more

سبینہ فاروق: ’ایسی لڑکی کا تصور ہی مشکل تھا، جو کسی لڑکے کے پیار میں اس حد تک گِر جائے‘

اداکارہ سبینہ فاروق جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ’تیرے بِن‘ میں حیا کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایک منفی کردار ہونے کے باوجود ناظرین میں مقبول ہے اور وجہ ہے حیا کے ڈائیلاگز اور اس پر سبینہ کی جان دار ڈیلیوری۔

Read more

ترکی میں ’موٹاپے کا علاج‘ جو طبی پیچیدگیوں کے ساتھ ساتھ اب موت کا باعث بن رہا ہے

بی بی سی کی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ اب موٹاپہ کم کرنے کا آپریشن (گیسٹرک سلیو) کروانے کے لیے ترکی جانے والے سات برطانوی شہریوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔

Read more

برمنگھم میں مسجد سے گھر جانے والے بزرگ کو نذر آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

برمنگھم کے علاقے ایجبیسٹن میں پیر کو ایک شخص کو اس وقت نذر آتش کیا گیا جب وہ شام کے وقت مسجد سے گھر جا رہا تھا۔ قتل کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read more

241 سال قید کی سزا سے آزاد ہونے والے شخص کو نئی دنیا میں کیا سب سے عجیب لگا

27 سال قید کے بعد بوبی بوسٹک کو رہا کیا گیا تو انھیں دنیا میں بہت سی چیزیں معیوب لگیں۔ وائر لیس ایئر فونز پر وہ کہتے ہیں کہ ’یہ لوگ خود سے کیوں بات کر رہے ہیں۔‘

Read more

کیا ٹیپو سلطان کی موت ’ہندو سالاروں کے ہاتھوں‘ ہوئی تھی یا بی جے پی تاریخ کا سیاسی استعمال کر رہی ہے؟

‘شیر میسور’ کے نام سے مشہور مسلم حکمران ٹیپو سلطان کی موت کو تقریبا سوا دو سو سال ہو چکے ہیں لیکن انڈیا کی سیاست میں گذشتہ کئی دہائی سے ان کے نام کا استعمال ہو رہا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف کا قتل: 50 سال پرانی دشمنی جس میں ’50 سے زیادہ افراد‘ جانیں گنوا چکے ہیں

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عاطف منصف اور ان کے ساتھیوں کا قتل پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ اس دشمنی میں مقامی لوگوں کے مطابق اب تک 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور دونوں خاندانوں کے بیشتر مرد قتل ہو چکے ہیں۔

Read more

کیا موٹرسائیکل، چھوٹی گاڑیوں کے لیے رعایتی پیٹرول کی فراہمی کا منصوبہ آئی ایم ایف معاہدے کی راہ میں رکاوٹ بن سکتا ہے؟

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں رعایت کے منصوبے کے اعلان کے بعد یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ آیا پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت پیٹرول پر سبسڈی دینے کا سیاسی فیصلہ کر رہی ہے جو ملک کی معاشی مشکلات میں اضافہ کر سکتا ہے یا پھر یہ واقعی ایک قبل عمل منصوبہ ہے جو غیر معمولی مہنگائی کی لہر میں عوام کو کچھ ریلیف فراہم کر سکے گا۔

Read more

’مجھے امید دلوائی گئی کہ یہ علاج مجھے نابینا ہونے سے بچا لے گا‘: مریضوں کو جھوٹی امیدیں بیچنے والے ڈاکٹر

بی بی سی کے نامہ نگار نے ایک خفیہ تحقیق میں ایسے ڈاکٹروں کا پردہ چاک کیا ہے جو اب تک کئی مریضوں کا نام نہاد علاج کر چکے ہیں۔

Read more

عالمی سطح پر بینک دیوالیہ کیوں ہو رہے ہیں اور کیا ہم نئے عالمی مالیاتی بحران کے قریب جا رہے ہیں؟

دنیا کی بڑی مالیاتی کارپوریشنز مشکل میں ہیں۔ امریکہ اور یورپ میں سیاسی رہنما اور مرکزی بینک یہ یقین دلوا رہے ہیں کہ اُن کا مالیاتی نظام مضبوط اور مستحکم ہے مگر حالیہ دنوں میں عالمی سطح پر سرمایہ کاروں میں گھبراہٹ کے آثار واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ مگر یہ معاملہ کیا ہے؟

Read more

مالوتوف کاکٹیل یا پیٹرول بم: وہ ہتھیار جو کبھی سوویت ٹینکوں کی تباہی کا ’مشروب‘ ہوا کرتا تھا

چاہے آپ اسے مزاحمت کی علامت سمجھیں یا آتشزنی و انتشار کا ہتھیار، مولوتوف کاکٹیل یا پیٹرول بم ایک عام آدمی کی طاقتور ایجاد ہے جو سستی ہونے کی باوجود بھرپور نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Read more

’کالا چشمہ‘: سپاٹیفائی سے مشہور انڈین گانے کیوں غائب ہو گئے ہیں؟

سپاٹیفائی کا کہنا ہے کہ وہ ان گانوں کے مالکان سے پرانا معاہدہ ختم ہونے کے بعد نیا معاہدہ طے نہیں کر پایا ہے۔ ایسے گانے جنھیں کروڑوں مرتبہ سنا جا چکا تھا جیسے باجی راؤ مستانی کا گانا ملہاری یا بار بار دیکھ فلم کا گانا کالا چشمہ، اب ڈیلیٹ کیے جا چکے ہیں۔

Read more

’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو دوبارہ اُبھرتی خالصتان تحریک سے کتنا خطرہ ہے؟

انڈیا کی ریاست پنجاب میں پولیس گذشتہ کئی روز سے خالصتان حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کو گرفتار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے مگر وہ تاحال مفرور ہیں۔ مگر امرت پال سنگھ کون ہیں اور ان کی بڑھتی مقبولیت کو انڈیا کے چند حلقے تشویش کا باعث کیوں قرار دے رہے ہیں؟

Read more

سابق امریکی صدر اور پورن سٹار: ٹرمپ اور سٹورمی ڈینیئلز کی کہانی کیوں اہم ہے؟

اس مقدمے میں کیا ہو سکتا ہے اس کا فیصلہ نیویارک سٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی ایلون بریگ کریں گے لیکن اگر ٹرمپ کے خلاف یہ دفعات لگائی جاتی ہیں تو وہ پہلے سابق صدر ہوں گے جن کے ساتھ ایسا ہو گا۔

Read more

’بیٹے کو ڈانٹا کہ تیری شادی کی عمر ہے اور میں شادی کر لوں تو لوگ کیا کہیں گے‘

بھاسکر اور ان کے بھائی وویک نے اپنی ماں کو دوسری شادی کے لیے رضامند کیا ’یہ ایک صدمے جیسا تھا جب شادی کی عمر والے میرے بیٹے نے مجھے دوبارہ شادی کرنے کو کہا‘۔ سیلوی یہ بھی کہتی ہیں ’ساتھ ہی میں یہ سوچ کر فخر بھی محسوس کرتی تھی کہ اس معاشرے میں میرے بیٹوں جیسی ذہنیت کسی اور کی نہیں ہے۔ یہاں بہت سی ایسی خواتین ہیں جنہوں نے اپنے شوہر کھو دیے ہیں، اور تنہا ہی

Read more

سوات میں 15 سال بعد لڑکیوں کے ہائی سکول اور کالج میں تعلیم کا آغاز: ’یقین نہیں تھا ہم کالج پڑھنے آئیں گے‘

سنہ 2007 میں خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں کالعدم تحریک طالبان کے خلاف فوجی آپریشن شروع ہوا تو تحصیل خوازخیلہ میں لڑکیوں کے ڈگری کالج و ہائی سکول اور وٹرنری ہسپتال میں سکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا گیا لیکن اب مقامی سطح پر طویل کوششوں کے بعد پندرہ سال بعد دونوں اداروں کی عمارت کو خالی کر کے ان میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوئی ہیں۔

Read more

کیا آئی ایم ایف کے قرض اور پاکستان کے جوہری پروگرام کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟

آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایستھر پریز رز نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

Read more

سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل: موسے والا قتل کیس میں نامزد لارنس بشنوئی کے خلاف ایک اور ایف آئی آر درج

بالی وڈ اداکار سلمان خان کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے گینگسٹر لارنس بشنوئی اور گولڈی برار کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ انڈیا کی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق دھمکی آمیز ای میل بھیجنے والے شخص نے ہندی میں لکھا کہ ’گولڈی بھائی (گولڈی برار) سلمان خان کے آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنا چاہتے ہیں۔‘ پی ٹی آئی نے پولیس حکام کے حوالے سے لکھا ہے

Read more

وہ شخص جو عراق جنگ کو روک سکتا تھا: ’واشنگٹن پہلے سے ہی نائن الیون کے انتقام کا منصوبہ رکھتا تھا‘

عراق جنگ کے 20 برس بعد بھی برازیل کے سابق سفارتکار ہوزے موریسیو بستانی ابھی تک اس پچھتاوے کا شکار ہیں کہ وہ اس جنگ کو روکنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے تھے۔

Read more

’مجھے اپنا آپ ناپاک محسوس ہوا، گھر جا کر میں نے غسل کیا‘: جنسی ہراسانی سے نمٹنے کا ہتھیار سیفٹی پن

کچھ مہینے پہلے، انڈیا میں کئی خواتین نے ٹوئٹر پر یہ اعتراف کیا کہ وہ ہمیشہ اپنے ہینڈ بیگ میں یا اپنے پاس ایک سیفٹی پن رکھتی ہیں اور پرہجوم جگہوں پر بدکرداروں سے لڑنے کے لیے یہ ان کا منتخب کردہ ہتھیار ہے۔

Read more

خالصتانی تحریک: مظاہرین کے انڈین سفارتخانے سے ترنگا اُتارنے پر مودی حکومت کا برطانیہ سے باضابطہ احتجاج

لندن میں خالصتان تحریک کے حامی افراد کی جانب سے انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ اور سفارتخانے کی عمارت سے ترنگا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read more

’کھلونا ٹرین‘: 46 کلومیٹر کا فاصلہ پانچ گھنٹوں میں طے کرنے والی سست ترین ریل کا سفر

میں نے بھی اسی ٹرین میں سفر کیا ہے، حالانکہ میرا سفر شاہ رخ خان کے سفر سے کہیں زیادہ آرام دہ اور کم خطرناک تھا۔ نیلگیری ماؤنٹین ریلوے (نیلگیری یعنی ’نیلے پہاڑ‘جب سورج کی کرنیں پہاڑیوں پر پڑتی ہیں) یا این ایم آر جسے مقامی لوگ زیادہ شوق سے ’کھلونا ٹرین‘ کہتے ہیں کا سفر ایک خوشگوار تجربہ اور سفر ہی منزل کی ایک مثال ہے۔

Read more

مولانا آزاد جو آخر تک تقسیم ہند کو روکنے کی کوشش کرتے رہے

مہاتما گاندھی کے سکریٹری مہادیو دیسائی کا خیال تھا کہ آزاد کے پاس کبھی بھی صحیح الفاظ کی کمی نہیں تھی اور آزاد وہ شخص تھے جو کانگریس کی میٹنگوں میں سب سے زیادہ بولتے تھے۔

Read more

افغانستان: ’طالبان حکام بیٹوں کو سرکاری نوکریوں سے فارغ کریں‘

ہیبت اللہ اخوندزادہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اہلکار اپنے بیٹوں یا خاندان کے دیگر افراد کی جگہ دوسرے افراد کی تقرری کریں اور مستقبل میں رشتہ داروں کو ملازمت دینے سے گریز کریں۔

Read more

انڈین پنجاب میں خالصتان حامی گروپ کے خلاف ریاست گیر مہم، امرت پال ’مفرور‘ قرار

انڈیا کی شمال مغربی ریاست پنجاب کی پولیس نے سنیچر کے روز ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ اور دیگر ارکان کے خلاف ریاست گیر مہم شروع کی۔

Read more

پینگوئن کی آنکھوں میں موتیا بند کا پہلا آپریشن: ’ہم نے ان کی آنکھوں میں بادل چھائے دیکھے‘

اس آپریشن کی قیادت کرنے والے ویٹنری ڈاکٹر گلیڈیز بو کا خیال ہے کہ ممکنہ طور پر یہ پہلی بار ہے کہ پینگوئن پر کامیابی کے ساتھ انٹراوکولر لینس ایمپلانٹس کیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ ویٹنری میڈیسن میں ایک ‘سنگ میل’ ہے۔

Read more

’مجھے گرفتار کیا جاسکتا ہے‘ ٹرمپ نے وسیع پیمانے پر احتجاج کی کال کیوں دی؟

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انھیں منگل کو گرفتار کیا جا سکتا ہے اور اس ممکنہ اقدام کے پیش نظر انھوں نے اپنے حامیوں پر زور دیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کر دیں۔

Read more

ایک رجحان ساز ریڈیولوجسٹ کی کہانی

راشد صاحب نے بی بی سی اردو کی تاریخ اور مشرقِ وسطی کے بحران پر رجہان ساز ریڈیو سیریز مرتب کیں۔ ہر نئی ٹیکنالوجی کو پہلے خود سیکھنے اور پھر دوسروں کو سکھانے میں وہ ہمیشہ اوروں سے زیادہ پرجوش تھے۔

Read more

اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس سے سیاسی فائدہ کس کو ہوگا؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں زمان پارک کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس کے آپریشن اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم سے ایک بار پھر ان افواہوں میں تیزی آئی ہے کہ انتخابی مہم سے قبل درجنوں مقدمات میں سے کسی ایک میں عمران خان کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ کے مطابق ’ہم گرفتاری کا سوچیں بھی تو اسے ضمانت مل جاتی ہے۔‘

Read more