قطب الدین ایبک: وہ سخی ’غلام‘، جس نے ہندوستان میں مسلم سلطنت کی بنیاد ڈالی

سلطان شہاب الدین غوری کی موت کے بعد 1206 میں قطب الدین ایبک کی تاج پوشی ہوئی لیکن اُنھوں نے سلطان کا خطاب نہیں اپنایا اور نہ ہی اپنے نام سے کوئی سکہ جاری کیا اور نہ ہی اپنے نام سے کوئی خطبہ پڑھایا جب تک کہ اُنھیں آزاد نہیں کیا گیا۔

Read more

آپ اپنی لہجے کے ذریعے خود کو مزید پُرکشش کیسے بنا سکتے ہیں؟

ہم لوگوں کے بارے میں اپنی رائے قائم کرنے کے لیے انھیں ان کے لہجوں کے ذریعے پرکھتے ہیں۔ ایسے افراد جن کی آواز یا لہجہ پرکشش ہو وہ ہمارے نزدیک زیادہ اہل، رحم دل اور قابلِ بھروسہ ہوتے ہیں۔ اس کے باعث ہم کسی کی ایک خصلت کے ذریعے ان کی شخصیت کا غلط اندازہ لگا بیٹھتے ہیں جسے ‘ہیلو ایفکٹ’ کہتے ہیں۔

Read more

انیل کمار چوہان: حیدرآباد کی مساجد میں خطاطی کرنے والے ہندو مصّور جو اردو اور عربی سمیت چھ زبانیں لکھنا جانتے ہیں

ملیے حیدرآباد کی گنگا جمنی تہذیب کے متنوع سپوت انیل کمار چوہان سے، جو ہندو ہونے کے باوجود عربی اور اردو میں خطاطی کرتے ہیں اور مساجد میں قرآنی آیات لکھنے کے ساتھ ساتھ نعتیہ کلام پڑھنے کا شوق بھی رکھتے ہیں۔

Read more

مینوپاز: دھندلاتی یادداشت اور بے چینی کے ساتھ کبھی ماں نہ بن پانے کا سوگ

ایمی 19 برس کی عمر میں اووری یا بیضہ دانی کے سرطان کا شکار ہو گئی تھیں۔ اور جب تک اس مرض کی تشخیص ہوئی وہ بہت بری طرح پھیل چکا تھا۔ ایک بڑی سرجری کر کے ان کی بیضہ دانیوں کو نکال دیا گیا۔ ان کی کیموتھریپی بھی ہوئی۔

Read more

آپریشن کولمبا: دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے خلاف پیغام رساں کبوتروں کے ذریعے چلایا جانے والا کامیاب جاسوس مشن

دوسری جنگ عظیم میں برطانیہ اور اتحادی افواج نے جرمن نازی فوج کی جاسوسی کرنے کے لیے پیغام رسانی والے کبوتروں کا استعمال کیا تھا۔ یہ مشن تقریباً ساڑھے تین برس چلا تھا اور اس میں اتحادی افواج کو بہت کامیابی ہوئی تھی۔

Read more

جب دلیپ کمار انگریزوں کے لیے سینڈوچ بناتے بناتے جیل پہنچ گئے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار دلیپ کمار کو سانس لینے میں کچھ دشواری کے بعد اسپتال میں داخل کرایا دیا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی انکی طبیعت بگڑنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔

Read more

جارج اورول کا ناول 1984 موجودہ دنیا کا عکاس کیوں لگتا ہے؟

ہر چیز کو توڑ مروڑ کے پیش کرنا، ہر حرکت پر نظر رکھنا، مطلق العنان حمکران ۔ ۔ آج کی دنیا جارج اورول کے اس مشہور ناول جیسی لگتی ہے جسے اگر مشکل دور کا ہدایت نامہ کہا جائے تو علط نہیں ہوگا۔

Read more

آپریشن اوپرا: جب اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے عراق کا جوہری ری ایکٹر تباہ کیا

چالیس برس پہلے تاریحِ عالم میں ایک نئی بات رقم ہوئی تھی جب اسرائیل نے پہلی مرتبہ ایک دوسری مقتدر ریاست میں گھس کر اُس کے جوہری ری ایکٹر پلانٹ پر ہوائی حملہ کر کے اُسے مکمل طور پر تباہ کردیا تھا۔

Read more

پاکستان میں شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنے فرقے کے متعلق کس طرح کی باتیں سُننا پڑتی ہیں؟

پاکستان میں شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے بہت سے بچےاپنے فرقے کے متعلق مختلف طرح کے سوالات اور باتیں سُنتے ہوئے بڑے ہوتے ہیں۔ اور کچھ کے لیے یہ سلسلہ بڑے ہونے کے بعد بھی جاری رہتا ہے۔

Read more

پاکستانی سپیس پروگرام اور رہبر اول: جب پانچ پاکستانی سائنسدانوں نے صرف نو ماہ میں پاکستان کو خلائی قوت بنا دیا

یہ پراجیکٹ کیسے شروع ہوا، پاکستان یہ مقصد کیسے حاصل کر پایا اور ٹیم کو اس دوران کیا کیا چیلنجز درپیش رہے، یہ میرے وہ سوال تھے جن کی وجہ سے میں چھ دہائیوں بعد اس ٹیم کے ارکان کی تلاش میں جت گیا۔

Read more

انڈیا میں ماہواری کے دوران گھر سے بے دخل ہونے والی خواتین کے لیے ’بہتر اور محفوظ‘ جھونپڑیاں

انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ ماہواری کے دنوں میں گھر سے بے دخل ہونے والی خواتین کو محفوظ مقام فراہم کر رہے ہیں تاہم ناقدین کہتے ہیں کہ اس سے ماہواری کو شرمندگی سمجھنے کے رویے میں تبدیلی نہیں لائے گا۔

Read more

خواتین کی مخصوص ’آور گلاس‘ جسامت کا بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے کوئی تعلق ہے؟

مگر آور گلاس جسامت جیسی کچھ خصوصیات ہمیشہ سے ہی کیوں پسند کی جاتی ہیں؟ کیا ایسی خصوصیات بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں کوئی خفیہ پیغام دے رہی ہوتی ہیں؟ اور اگر ایسا ہے تو انسانی جسمات میں اتنی مختلف اقسام کیوں ہیں؟

Read more

ایمازون: دو پاکستانی بھائیوں کی کمپنی یوٹوپیا ڈیلز کی کہانی جو آغاز میں دو مرتبہ فراڈ کے بعد ایمازون کی ٹاپ سیلرز لسٹ میں شامل ہوئے

یوٹوپیا ڈیلز امریکہ میں قائم کمپنی ہے جو ایمازون کا پلیٹ فارم استعمال کر کے امریکہ اور دنیا بھر میں گھریلو استعمال کی اشیا آن لائن فروخت کرتے ہیں۔ یوٹوپیا ڈیلرز کو مختلف اداروں کے علاوہ ‘سیلر ریٹنگز ڈاٹ کام میں ساتواں رینک دیا گیا ہے جبکہ پچھلے مہینے ان کی رینکنگ پانچویں تھی۔

Read more

کیا آپ کو معلوم ہے کہ وھیل مچھلی کی قے کروڑوں روپے میں کیوں فروخت ہوتی ہے؟

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کسی جانور کی الٹی یعنی قے سونے سے زیادہ قیمت ہو سکتی ہے؟ یہ ایک کروڑ روپے فی کلوگرام کی قیمت سے بھی فروخت ہو سکتی ہے؟

Read more

سانحۂ ٹنڈو بہاول: مائی جندو کے خاندان کے نو افراد کا قتل جس نے سندھ میں آپریشن کلین اپ کا رخ ہی موڑ دیا

’سانحۂ ٹنڈو بہاول‘ حکومت اور فوج دونوں کے لیے ایسی قومی شرمندگی کا باعث بنا جس کا اعتراف اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف نواز کو اعلانیہ طور پر کرنا پڑا۔

Read more

آپریشن بلیو سٹار: ایسا فوجی آپریشن جس کی قیمت چکانے کے لیے اندرا گاندھی کو اپنی جان دینی پڑی

گولڈن ٹیمپل سکھوں کا مقدس ترین مقام ہے جہاں 30 سال پہلے کارروائی کی گئی تھی مگر کیا یہ آپریشن کامیاب قرار دیا جا سکتا ہے؟

Read more

کرپٹو کرنسی کی ٹریڈنگ: ’وہ رات جب میں نے کرپٹو کرنسی کی لت میں چوری کیے ہوئے لاکھوں پاؤنڈز گنوا دیے‘

جیک نے مشہور کرپٹو کرنسی بٹ کوائن سب سے پہلے 2015 میں خریدی، لیکن انھیں بڑی کامیابی کچھ سال بعد ملی، اتنی کہ ان کی کرپٹو ٹریڈنگ قابو سے باہر ہوگئی۔

Read more

ظہیر عباس: 274 رنز کی وہ اننگز جس نے گمنام پاکستانی بلے باز کو ایشیئن بریڈمین بنا دیا

ظہیر عباس اپنی اس اننگز کے بارے میں کہتے ہیں ʹکوئی بھی بیٹسمین ریکارڈ کا سوچ کر نہیں جاتا۔ میں نے جب پچاس کیے تو سنچری کے بارے میں سوچنا شروع کیا جب سنچری ہوئی تو میری کوشش تھی کہ اسے ڈبل سنچری میں تبدیل کروں۔ʹ

Read more

نیپال شاہی خاندان کی ہلاکت: جب ولی عہد بادشاہ اور ملکہ سمیت شاہی خاندان کے نو افراد کو قتل کر کے خودکشی کر لی

دو جون سنہ 2001 کو شام چار بجے شاہی خاندان کے جنازے کا جلوس نکلا تو سارا کا سارا کھٹمنڈو شہر سڑکوں پر نکل آیا۔ مہاراجہ کے اعزاز میں ملک کے ہزاروں افراد نے اپنے سر منڈوائے۔

Read more

زچگی میں حاملہ ماوؤں کی بپتا: ’میرے شوہر مدد کرنا چاہتے تھے مگر نہیں جانتے تھے کہ کیسے‘

بچے کی پیدائش ایک انتہائی مشکل اور صبر آزما کام ہے جو کسی صورت ٹی وی اور فلموں میں دکھائی جانے والی رومانوی تصویر سے مطابقت نہیں رکھتا۔ ہم نے حال ہی میں ماں بننے والے چند نوجوان پاکستانی خواتین سے بات کی اور اُن کے زچگی کے تجربات کے بارے میں پوچھا۔

Read more

ذہنی صحت کی بحالی میں مدد کے لیے لایا گیا کتا موت کی وجہ بن گیا

کیرا لیڈلو کو اپنے بھائی کے برمنگھم میں واقع گھر کے لاؤنج میں منہ کے بل گرا ہوا پایا گیا تھا جبکہ اُن کا سٹیفورڈ شائر بُل ٹیریئر کتا دوسری جانب ایک کونے میں سہما ہوا بیٹھا تھا۔

Read more

GDP نمو میں 9 فیصد اضافہ: بنگلادیش معاشی ترقی میں پاکستان اور بھارت سے آگے نکل گیا

پاکستان اور بھارت اب بنگلادیش سے غریب ہو گئے، بنگلادیش کی فی کس آمدنی، تین لاکھ 44 ہزار، پاکستان کی دو لاکھ 38 ہزار اور بھارت کی تین لاکھ روپے ہو گئی۔ گزشتہ سال بنگلا دیش کی جی ڈی پی نمو میں نو فی صد اضافہ ہوا۔ سن 1971 میں، پاکستان بنگلا دیش سے 70 فیصد امیر تھا، آج بنگلا دیش پاکستان سے 45 فی صد امیر ہے۔ بنگلا دیش کئی بھارتی ریاستوں سے کہیں زیادہ امیر ہے، گزشتہ عشرے

Read more

ژنگ خہ: جنسی صلاحیت سے محروم کر دیا گیا مسلمان بچہ جو دنیا کی سب سے بڑی بحری طاقت کا سربراہ بنا

چین کے مسلمان ایڈمرل ژنگ خہ کے بارے میں کئی داستانیں ہیں اور کئی تاریخ دانوں کا خیال ہے کہ ’سندباد‘ کی کہانی اسی چینی ایڈمرل کی زندگی سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔

Read more

وسیم اکرم کے کرکٹ کریئر کے ابتدائی دن: کالج کی ٹیم کا بارہواں کھلاڑی پاکستانی ٹیم کا فاسٹ بولر کیسے بنا؟

یہ لاہور کے ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو ٹیبل ٹینس کا صف اول کا کھلاڑی بننا چاہتا تھا اور جو کرکٹ محض وقت گزارنے کے لیے کھیل رہا تھا۔ تعلیم میں اس کی دلچسپی صرف فائن آرٹس کی ڈگری کے حصول کے لیے تھی۔۔۔ وسیم اکرم کے ابتدائی دور پر نظر ڈالیں تو گمنامی سے اچانک شہرت کی بلندی پر پہنچنے کی یہ کہانی انتہائی حیران کُن معلوم ہوتی ہے۔

Read more

خود کشی پر آمادہ نوجوان کیسے رُکا: ’میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ میں اتنا بہادر نہیں کہ خود کشی کر لوں‘

راولپنڈی کے سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوانوں کے لیے منگل کی شب کافی ذہنی تناؤ لیے ہوئے تھی کیونکہ وہ سب مل کر ایک 15 سالہ نوجوان کی زندگی بچانے کی کوشش میں لگے تھے جو خود کشی پر آمادہ تھا۔

Read more

رفیع خاور ننھا، جن کی موت کی پولیس نے تو فائل بند کر دی لیکن پرستار 35 سال بعد بھی محبت کی فائل کھولے بیٹھے ہیں

نگار خانوں میں ننھا اور نازلی کے عشق اور ان کے ہولناک انجام کو آنکھوں سے دیکھنے والے اس درد ناک کہانی کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ یک طرفہ عشق تھا جو ننھا جیسے معصوم اور سادہ لوح نے نازلی سے کیا تھا۔

Read more

عورت کی شادی اور بچے پر مبارکباد لیکن کرئیر پر خوشی کیوں نہیں؟

پاکستان میں خواتین کی ایک بڑی تعداد اب اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہی ہے لیکن اس کے باوجود ایسی خواتین کی تعداد بہت کم ہے جو گھر سے باہر جا کر ملازمت کرتی ہیں۔

Read more

الیکٹرک کار: ہم بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے ناگزیر انقلاب سے کتنا دور ہیں؟

ایک وقت تھا جب الیکٹرک کار کا ہیٹر چلانے سے اس کی رینج کم ہوجاتی تھی مگر اب ان کی کاکردگی بہتر ہونے کے ساتھ قیمتوں میں کمی آچکی ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی پٹرول اور ڈیزل کار پر سبقت ناگزیر ہے۔

Read more

ہنسی کرونیئے: باب وولمر دلی کے پولیس کمشنر سے سابق جنوبی افریقی کرکٹ کپتان کے بارے میں کیا جاننا چاہتے تھے؟

’مجھے جان نامی اس شخص نے ہارنے کے عوض دس ہزار ڈالرز کی پیشکش کی تھی جس کا ذکر میں نے صرف آف سپنر پیٹ سمکوکس سے کیا لیکن جب میں میدان میں گیا تو پاکستانی کپتان سلیم ملک نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم نے جان سے بات کر لی ہے؟‘

Read more

کوئٹہ زلزلہ 1935: جب 45 سیکنڈ میں پورا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا

زمین نے رات تین بج کر تین منٹ پر ہلنا شروع کیا اور 45 سیکنڈز کے انتہائی مختصر دورانیے میں کوئٹہ شہر اور سول لائنز کی لگ بھگ تمام عمارتیں زمین بوس ہو چکی تھیں۔ 7.7 شدت کا زلزلہ پورے شہر کو نیست و نابود کر چکا تھا۔

Read more

کیا ٹھنڈے پانی سے نہانا آپ کے جسم و دماغ کو بدل دیتا ہے؟

حالیہ برسوں میں مختلف تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مختصر دورانیہ کا تناؤ انسانی صحت کے لیے اچھا ہو سکتا ہے۔ اس بات کا سائنسدانوں نے عوامی سطح پر خطاب کرنے سے لے کر دباؤ میں ذہنی طور پر ریاضی کے سوالات حل کرنے تک کے حالات میں جائزہ لیا ہے اور اس سے یہ بات درست ثابت ہوتی ہے۔

Read more

اپنی اپنی محبت کی خاطر والدین نے مجھے چھوڑ دیا

جس طرح کوئی کھانا پسند نہ آنے اور کپڑا فٹ نہ ہونے پر آپ اسے چھوڑ دیتے ہیں اسی طرح مجھے بھی چھوڑ دیا گیا۔
میرے والدین نے مجھے بچپن میں ہی تنہا چھوڑ دیا۔

کیا ان کا انتقال ہو گیا ہے؟ نہیں، میں یتیم نہیں ہوں اور یہی بات میرے لیے شدید تکلیف کا باعث ہے۔
میرے والدین زندہ ہیں اور اسی گاؤں میں رہتے ہیں جہاں میں رہتی ہوں، لیکن وہ مجھ سے اجنبیوں جیسا سلوک کرتے ہیں۔ جب میں پنگوڑے میں ہی تھی اسی زمانے میں انھوں نے مجھے چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔

Read more

لطیفہ النادی: سنہ 1933 میں دنیا کو حیران کرنے والی مصر کی پہلی خاتون پائلٹ

لطیفہ مصر کے سکول برائے ہوا بازی میں ہفتے میں دو کلاسز لیتی تھیں اور انھوں نے غیر ملکی اور مصری ہوا بازی کے ٹرینرز سے 67 گھنٹے کی فلائٹ ٹائم کی تربیت حاصل کی تھی۔

Read more

اونلی فینز: فحش تصاویر اور ویڈیوز بیچنے والے بچوں کا استحصال عام ہونے لگا

بی بی سی کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں ‘اونلی فینز’ نامی ایک ویب سائٹ اپنے کم عمر صارفین کو نامناسب ویڈیو فروخت کرنے اور ان میں کام کرنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔

Read more

جون آف آرک: فرانس کو فتح دلوانے والی 17 سالہ لڑکی جسے بدعتی قرار دے کر جلا دیا گیا

جون آف آرک ایک غریب کسان کے گھر پیدا ہونے والی لڑکی کی کہانی ہے جس نے غیبی آوازوں کے کہنے پر تلوار اٹھائی اور اپنی جرات اور بہادری سے نہ صرف فرانس کو انگریزوں کے قبضے میں جانے سے بچا لیا بالکہ اس نے اپنے بادشاہ کی تاج پوشی میں بھ اہم کردار ادا کیا۔

Read more

جاگو ہوا سویرا اور مشرقی پاکستان کی وہ یادرگار اردو فلمیں جنہیں نہ پاکستان اور نہ بنگلہ دیش میں یاد رکھا گیا

مشرقی پاکستان میں بننے والی اردو فلمیں پاکستانی فلمی صنعت میں ہمیشہ یادگار رہیں گی۔ مگر بدقسمتی یہ ہے کہ سقوط ڈھاکا کے بعد ان فلموں کو نہ پاکستان فلمی صنعت کے مؤرخین وہ اہمیت دیتے ہیں جن کی وہ مستحق ہیں اور نہ ہی بنگلہ دیش کی فلمی صنعت کی تاریخ میں ان کا بھرپور تذکرہ ملتا ہے۔

Read more

محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِ اعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے کرتے برطرف ہو گئے

‘محمد خان جونیجو کی وزارت عظمیٰ کے تابوت میں آخری کیل اس وقت ٹھوکی گئی جب انھوں نے فوجی افسروں کی ترقیوں اور تقرریوں کی فائلیں ایوان وزیر اعظم میں روکنا شروع کر دیں۔ وہ بعض افسروں کی فائلیں ازخود طلب کرنے لگے تھے اور جو فائلیں بھجوائی جاتی تھیں ان کو روکنے لگ گئے تھے۔’

Read more

بادشاہ فاروق اور ان کے ہٹلر سے مبینہ روابط: جلاوطنی، پراسرار موت اور رات کے اندھیرے میں تدفین، مصر کے آخری بادشاہ کی داستان

1936 میں شہزادہ فاروق اپنے والد اور مصر کے بادشاہ فواد اول کے جانشین ہونے کی حیثیت سے ان کا تخت و تاج سنبھالنے کے لیے برطانیہ سے مصر واپس پہنچے تھے۔

Read more

پیراگرینا پرل: دنیا کا سب سے مشہور اور مہنگا موتی جو دولت اور طاقت کی علامت بنا

بادشاہوں اور ملکاؤں نے اسے تصاویر میں پہنا اور الزبتھ ٹیلر کے پالتو کتے نے اسے کھایا۔ پیراگرینا پرل کی تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ یہ نہ صرف دولت، طاقت اور روحانی پاکیزگی کی علامت بنا بلکہ اسے سامراجی نظام کی نشانی کے طور پر بھی دیکھا گیا۔

Read more

سبھاش چندر بوس: ہندوستان کو آزاد کروانے کی خواہش رکھنے والے رہنما جنھوں نے انگریزوں سے لڑنے کے لیے فوج تیار کی

آزاد ہند فوج کا قیام دوسری عالمی جنگ کے زمانے میں جرمنی، اٹلی اور جاپان کے زیر اثر برما میں ہوا اور اپنی ناکامی کے باوجود اس نے انڈیا کی تحریکِ آزادی کو تقویت دی۔

Read more

پی آئی اے طیارہ ہائی جیکنگ: جب ہائی جیکروں کو دھوکہ دینے کے لیے پاکستان کا حیدرآباد انڈیا کا بھوج بن گیا

انڈیا کے 11 سے 13 مئی تک متعدد ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد سے دونوں ملکوں کے تعلقات ایک بار پھر کافی کشیدہ ہوچکے تھے اور یہ باتیں عام ہورہی تھیں کہ انڈیا جوابی ایٹمی دھماکے کرنے سے روکنے کے لیے پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔

Read more

ماضی کی ’ایلفی‘، آج کی ’زیب النسا‘: جہاں دکان میں داخلے سے قبل جوتے صاف کروائے جاتے تھے

یہ 26 مئی 1970 کی بات ہے۔ کراچی سے نکلنے والے اُردو کے سب سے کثیر الاشاعت روزنامہ ’جنگ‘ میں ایک چھوٹی سی خبر شائع ہوئی جس کا عنوان تھا ’ایلفی، زیبی ہو گئی۔‘

Read more

پال اردیش: دنیاوی آسائشوں سے ماورا ’خانہ بدوش‘ ریاضی دان جنھیں کبھی امریکی جاسوس کہا گیا کبھی روسی

اگر آپ پال اردیش سے اُس وقت ملے ہوتے جب اُن کی عمر فقط چار یا پانچ برس تھی تو یہ ملاقات آپ کو حیران کر دینے کے لیے کافی ہوتی کیونکہ وہ آپ سے آپ کی تاریخِ پیدائش اور ولادت کا وقت پوچھتے اور ذہن ہی ذہن میں کچھ جمع تفریق کے آپ کو چند ہی لمحوں میں بتا دیتے کہ آپ کی عمر سیکنڈز کے حساب سے کتنی ہو چکی ہے۔

Read more

ایڈولف ہٹلر: زندگی کے آخری دن ہٹلر نے شادی رچائی، جشن منایا اور پھر خود کو گولی مار لی۔۔۔

25 اپریل کو اس نے اپنے باڈی گارڈ، ہینز لنج کو فون کیا اور کہا ’میں نے خود کو گولی مار لی ہے۔ تم میری لاش کو چانسلر کے باغ میں لے جاؤ اور اسے آگ لگا دو۔ میری موت کے بعد کوئی مجھے نہ دیکھے یا مجھے پہچان نہ پائے۔‘

Read more

بلیک ستمبر: کیا 1970 میں فلسطینیوں کے ’قتل عام‘ میں ضیاالحق بھی ملوث تھے؟

آج سے تقریباً 51 برس قبل فلسطینی آزادی کی جدوجہد کرنے والوں نے ایک جنگ مسلمان ملک اردن کے خلاف بھی لڑی تھی جس میں ان کو نہ صرف بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا تھا بلکہ شاید ہمارے اکثر قارئین کو اس بات کا علم نہ ہو کہ اس جنگ میں ایک پاکستانی فوجی افسر کا کردار کس قدر اہم تھا۔

Read more

شیر شاہ سوری: وہ افغان سردار جس نے مغلوں اور افغانوں کی کمزوریاں جان کر ہندوستان پر راج کیا

شیر شاہ کی جنگی مہمات سے کہیں زیادہ ان کی انتظامی صلاحیتوں کی تعریف ہوتی ہے۔ اگرچہ ان سے قبل ان کے کچھ پیشروؤں نے اس جانب کچھ توجہ مبذول کی تھی لیکن شیر شاہ نے انتہائی کم عرصے میں بہت ہی انمٹ نقش چھوڑے، جیسے بنگال سے افغانستان تک جی ٹی روڈ۔

Read more

شہزادی عابدہ سلطان: دو ریاستوں کی وارث بھوپال کی ’غیر معمولی‘ شہزادی جو صرف دو سوٹ کیس لے کر پاکستان آئیں

شہزادی عابدہ رات ایک بجے کوروائی کے محل پہنچیں، اپنا بھرا ہوا ریوالور اپنے شوہر کی جانب پھینکا اور کہا ’ہتھیار میرا ہے اور بھرا ہوا ہے۔ اسے استعمال کرو اور مجھے قتل کر دو۔ نہیں تو میں تمہیں قتل کردوں گی۔ یہ وہ واحد صورت ہے کہ تم اپنا بیٹا مجھ سے حاصل کرسکتے ہو۔‘ یہ سن کر نواب صاحب بدحواس ہوگئے۔

Read more

مارٹن بشیر: شہزادی ڈیانا کے ’دھوکہ دہی‘ سے کیے گئے انٹرویو پر بی بی سی کو سخت تنقید کا سامنا

ایک آزاد انکوائری کے مطابق، بی بی سی کے صحافی مارٹن بشیر نے سنہ 1995 میں جعل سازی سے کچھ دستاویزات تیار کی تھیں اور ان کے بارے میں بی بی سی نے مناسب طریقے سے انکوائری بھی نہیں کرائی تھی۔ بی بی سی نے پر معافی مانگی ہے۔

Read more

سگریٹ چھوڑنے کا ‘گرل فرینڈ فارمولہ’

ہم سب جانتے ہیں کہ تمباکو صحت کے لیے نقصان دہ ہے. سگریٹ بیڑی پینا نقصان دہ ہے۔ پھر بھی لوگ سگریٹ بیڑی پیتے ہیں اور بڑی شان سے دھواں اڑاتے ہیں۔ اسی طرح تمباکو اور تمباکو نوشی کے نقصانات کے حوالے سے حکومتیں اور سماجی تنظیمیں لوگوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں، لیکن لوگ پھر بھی تمباکو نوشی کرتے ہیں.

ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں تقریبا ایک سو کروڑ لوگ تمباکو نوشی کرتے ہیں. ان میں سے زیادہ تر کو معلوم ہے کہ یہ ان کے لیے نقصان دہ ہے، لیکن وہ پھر بھی وہ اسموکنگ کرتے ہیں.

Read more

کیا دیومالائی قصے کہانیوں میں کچھ حقیقت بھی ہو سکتی ہے؟

اساطیری یا دیو مالائی قصے کہانیاں ہزاروں سال سے چلی آ رہی ہیں جن میں انوکھی مخلوقات، پریاں اور دیوی دیوتا ہوتے ہیں۔ تاہم ان میں ماضی میں رونما ہونے والی ماحولیاتی تباہیوں کے شواہد بھی ہوتے ہیں۔

Read more

سیکس اور رومانس: ملیے اُن لوگوں سے جو دوسروں کی طرف جنسی اور رومانوی کشش نہیں رکھتے

دنیا میں ایسے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو خود کو اے سیکشوئل قرار دیتے ہیں، یعنی اُنھیں دوسروں کے ساتھ رومانس یا سیکس کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔

Read more

صوفی گلوکارہ عابدہ پروین: ’میرے اندر اللہ سائیں نے صوفی موسیقی کا رنگ اور شوق ڈالا‘

دنیا بھر میں اپنی صوفی گائیگی کی وجہ سے مشہور پاکستانی گلوکارہ عابدہ کا تعلق ویسے تو صوبہ سندھ سے ہے تاہم انھوں نے سندھی کے ساتھ ساتھ اردو، سرائیکی پنجابی اور عربی، زبانوں میں بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ صوفی کلام میں زبان کو سمجھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

Read more

گرو تیغ بہادر کی 400 ویں سالگرہ: سکھوں کے نویں گرو تیغ بہادر کون تھے اور وہ سکھ گرو کیسے بنے؟

بہت سے لوگوں کے لیے گرو تیغ بہادر کی زندگی سکھ مذہب کے لیے ایک بہترین نمونہ پیش کرتی ہے۔ ان کی پیدائش کے 400 سال بعد گرو کی سنجیدہ نظمیں لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ تاریخ دان پشورا سنگھ کے مطابق گرو تیغ بہادر کی قربانی کی وجہ سے انسانی حقوق کا تحفظ سکھ شناخت کا ایک کلیدی پہلو بنا۔

Read more

ستیہ جیت رے: انڈیا کا وہ فنکار جس کے پاس ’تیسری آنکھ‘ تھی

انڈیا کے معروف فلمساز اور ہدایت کار ستیہ جیت رےسو سال قبل دو مئی سنہ 1921 کو مغربی بنگال کے شہر کلکتہ میں پیدا ہوئے تھے اور انھوں نے انڈین سنیما کو عالمی سطح پر پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا جس کے اعتراف میں ہالی وڈ کے گرانقدر خصوصی آسکر ایوارڈ سے انھیں نوازا گیا۔

Read more

دہلی کے بھانڈ اور طوائفیں

شاہی اور شہر آبادی کا تو ذکر ہی کیا۔ اب سے چالیس پچاس پہلے پہلے تک دلّی میں ایک سے ایک منچلا رئیس تھا۔ ریاست تو خیر باپ دادا کے ساتھ 1857 ء میں ختم ہو گئی تھی مگر فرنگی سرکار سے جو گزارہ انہیں ملتا تھا۔ اس میں بھی ان کے ٹھاٹ باٹھ دیکھنے کے لائق تھے۔ انہیں میں سے ایک بگڑے دل رئیس تھے جو اپنی شاہ خرچیوں کی وجہ سے نواب صاحب کہلانے لگے تھے۔ انہیں نت

Read more

عوامی مقامات پر جنسی اعضا کی نمائش: ’مردوں کی فرسٹریشن کے لیے تربیت اور علاج کی ضرورت ہے‘

یہ غالباً اسّی کی دہائی کا واقعہ ہے، لاہور کی رہائشی کلثوم اختر کو سال یاد نہیں۔ وہ اپنے بیٹے کے علاج کے لیے اسلام آباد آ رہی تھیں۔ وہ برقعے میں ملبوس تھیں اور ان کے سسر ان کے ہمراہ تھے۔

بس میں ان کے پیچھے بیٹھے شخص نے انھیں نامناسب انداز میں چُھونے کی کوشش کی۔ اس کی دوسری کوشش پر وہ نشست سے اٹھیں اور جوتا اتار کر اس شخص کی پٹائی شروع کر دی۔

Read more

ٹھنڈا گوشت: وہ افسانہ جو منٹو کے لیے بہت گرم ثابت ہوا

ٹھنڈا گوشت نہ صرف قیام پاکستان کے بعد منٹو کی پہلی افسانوی تخلیق تھا بلکہ اپنی مخصوص نوعیت کے اعتبار سے بھی اس کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔

Read more

اینگلو انڈین: ’روشن خیال‘ اور ’فرض شناس‘ برادری جس نے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے پاکستان چھوڑ دیا

ساٹھ اور ستر کی دہائیوں کے دوران اینگلو انڈین پاکستان کے کئی شعبوں میں بہت ہی اہم خدمات انجام دے رہے تھے۔ مگر بعد ازاں اس برادری کی اکثریت نے بہتر مستقبل کے لیے پاکستان چھوڑنا شروع کردیا۔

Read more

بیت المقدس پر حکومت کرنے والی طاقتور ملکائیں

اچھی یا بری لیکن بیت المقدس کی طاقتور ملکاؤں نے قرون وسطیٰ کے دور کی تاریخ کے صفحوں پر اپنے نقوش چھوڑے ہیں۔ یہ شاہی سلطنت خواتین حکمرانوں کے ایک منفرد سلسلے کا بتاتی ہے جنھوں نے اپنی کامیابوں اور تجربات سے دنیا بھر کی توجہ سمیٹی۔

Read more

سوفی سکول: وہ جرمن طالبہ جس نے ہٹلر کی مزاحمت کی اور جرمنی کو متاثر کیا

سوفی کی 100 ویں سالگرہ پر جرمنی ایک یاد گاری سکہ جاری کر رہا ہے، گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات ہوں گی اور ان کی زنگی پر ایک نیا انسٹاگرام چینل وقف کیا گیا ہے۔ جرمنی میں آج بھی ان کی بہادری اور دلیری کی کہانیاں نوجوانوں کو متاثر کرتی ہیں۔

Read more

کوکا کولا کا فارمولا تبدیل کرنے کا فیصلہ: وہ ’سب سے بڑی غلطی‘ جس نے کوک کو پیپسی پر برتری دلوائی

سنہ 1985 میں مارکیٹ میں دستیاب ‘دوسری کولا’ سمجھا جانے والا مشروب پیپسی 20 برس سے کوکا کولا کے مارکیٹ شیئر کو کم کرتا چلا آ رہا تھا اور کوکا کولا کمپنی کے مالکان اس صورتحال سے بہت پریشان تھے۔

Read more

گالی دینے میں مزا کیوں آتا ہے؟

ٹھوکر کھانے سے ہونے والی تکلیف میں تو شائستہ سے شائستہ انسان کے منہ سے بھی گالی یا کوئی لا یعنی بات نکل جاتی ہے۔ ایسا اضطراری طور پر ہوتا ہے۔ مگر ایسے الفاظ سے ہمیں تسکین کیوں ملتی ہے؟ اس مضمون میں ہم گالی کے محرکات جاننے کی کوشش کریں گے۔

Read more

ریٹائرڈ ایئر مارشل اصغر خان کا وہ خط جس نے فوج کو ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف ’بغاوت‘ پر قائل کیا

یہ تین جولائی 1977 کی بات ہے، وزیر اعظم کے پہلو میں رکھے گرین فون یعنی ہاٹ لائن کی گھنٹی بجی۔ وزیر اعظم ناشتے میں مصروف تھے، انھوں نے ذرا سے تکدر کے ساتھ فون کی طرف دیکھا، پھر فون اٹھا لیا اور خاموشی سے بات سننے لگے۔

Read more

رولز روئس: نوابوں کی پسندیدہ برطانوی کار کمپنی جس کی گاڑیاں محمد علی جناح کی سواری بھی بنیں

لگژی گاڑیوں کی برطانوی کمپنی رولز روئس پاکستان سمیت کئی ملکوں کی تاریخ کے اہم واقعات سے جڑی رہی ہے اور اسے انڈیا کے مہاراجاؤں کی پسندیدہ کاروں میں سے ایک بھی سمجھا جاتا تھا۔

Read more

حجراسود: جدید ترین تکنیک سے بنائی گئی ’جنت کے پتھر‘ کی حیرت انگیز تصاویر

مکہ مکرمہ میں واقع مسجد الحرام میں موجود مقدس پتھر حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جو فوٹوگرافی کی جدید ترین تکنیک کے ذریعے بنائی گئی ہیں۔

Read more

رینسم ویئر کے واقعات میں تیزی سے اضافہ حکومتوں کے لیے قومی سلامتی کا معاملہ بن گیا

مائیکرو سافٹ، ایمازون، امریکی ایف بی آئی اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی سبھی نے رینسم ویئر ٹاسک فورس (آر ایف ٹی) میں مل کر حکومتوں کو 50 کے قریب رینسم ویئر مخالف تجاویز پیش کی ہیں۔

Read more

عمان کے دورا دراز کے گاؤں کمزار کو ’عرب کا ناروے‘ کیوں کہتے ہیں؟

کمزار عمان کے دوسرے علاقوں سے بہت دور ہے اور اس کے اور بڑے شہروں کے درمیان 100 کلومیٹر کا پتھریلا صحرا ہے۔ لیکن اس کی یہی دوری اسے اتنا منفرد بناتی ہے کہ اس کی اپنی مخصوص زبان اور اپنی ثقافت ہے۔

Read more

کوہ نور: دنیا کے سب سے مشہور ہیرے کی کہانی جس میں بدشگونی بھی شامل ہے

دلیپ سنگھ کے گرد چاروں طرف سرخ اوور کوٹ اور ہیٹ میں ملبوس انگریزوں نے دائرہ بنا رکھا تھا۔ تھوڑی دیر کے بعد ایک عوامی تقریب میں انھوں نے اپنے دربار کے باقی ماندہ سرداروں کے سامنے اس دستاویز پر دستخط کر دیے جس کا برطانوی حکومت برسوں سے انتظار کر رہی تھی۔

Read more

انسٹاگرام پر یہ ’سب سے مقبول پرندہ‘ کیوں ہے؟

حال ہی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں یہ سوال کیا گیا ہے کہ ’کون سے پرندوں کی تصاویر بہترین ہوتی ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟‘ اس میں بتایا گیا کہ اُلو کے ایک دور کے رشتہ دار فراگ ماؤتھ کی تصاویر باقی پرندوں کی نسبت انسٹاگرام پر زیادہ مقبول ہوتی ہے۔

Read more

کھدی رام بوس: انڈیا کی تحریکِ آزادی کے لیے جان دینے والے سب سے کم عمر مجاہد کی کہانی

کھدی رام بوس کو ہائی کورٹ میں سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لیے سات دن کی مہلت دی گئی مگر پہلے تو انھوں نے یہ اپیل کرنے سے انکار کر دیا۔ بعد میں اپنے وکلا کے سمجھانے پر کھدی رام نے اپیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

Read more

مصر: ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جسے آج تک حل نہیں کیا جا سکا

دنیا کی قدیم اور پائیدار ترین تہذیبوں میں سے ایک کے متعلق مصر کے ماہرین اور شائقین کے درمیان یہ ایک نہ حل ہونے والا معمہ رہا ہے اور وہ ہے مجسموں کی ٹوٹی ہوئی ناک۔

Read more

خواتین کے خلاف جنسی جرائم: وہ ممالک جہاں ریپ کا شکار بننے والی لڑکیوں کو ’خاندان کی عزت‘ کے نام پر ریپسٹ سے بیاہ دیا جاتا ہے

باربرا جیمنیز کے مطابق چند ممالک میں ’ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون اور اس کے خاندان کی عزت کے ‘نام نہاد’ تحفظ کی آڑ میں بھی ان قوانین کا اطلاق کیا جاتا ہے۔ کسی غیر شادی شدہ لڑکی کے کنوارے پن کے خاتمے سے ہونے والی ‘بے عزتی’ کو اس لڑکی کے اہلخانہ اپنی بیٹیوں کی سالمیت سے بڑھ کر ایک بڑی برائی کے طور پر دیکھتے ہیں۔‘

Read more

حدیں پار کرنے والی وہ شہزادی جس کی کتاب پہلی صلیبی جنگ کی اہم شہادت ہے

اس کتاب کی مصنفہ شہزادی اینا کومنینے ہیں جو شہنشاہ الیکسیوس کی تخت نشینی کے تقریباً دو سال بعد پیدا ہوئیں اور ان کی پہلی اولاد تھیں۔ اینا کومنینے کو آج قرون وسطیٰ کی ایک عظیم مؤرخہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

Read more

فرانس، الجیریا تعلقات: 60 برس قبل ہونے والے ایٹمی تجربات جن کی تلخی دو ممالک کے تعلقات میں آج بھی ہے

فرانس کی جانب سے اپنی سابقہ کالونی الجیریا کے صحرا میں کیے جانے والے جوہری تجربے کے طویل المدتی نتائج کے باعث دونوں ممالک میں 60 برس بعد آج بھی تلخی ہے۔ الجیریا کے صحرا میں بلیو جربویا نامی اس پلیوٹونیم بھرے ایٹمی بم اور اس کے بعد دیگر 16 ایٹمی ہتھیاروں کے دھماکوں کو اس وقت فرانس کی عسکری طاقت اور ترقی کے طور پر دیکھا گیا تھا۔

Read more

ریوینج پورن: انڈونیشیا جہاں انتقامی پورن کا نشانہ بننے والے سزا کے ڈر سے سامنے نہیں آتے

انڈونیشیا میں ایسی خواتین جن کی ذاتی جنسی تصاویر سوشل میڈیا پر ان کی رضامندی کے بغیر پوسٹ کی گئیں ہیں، انھیں ملک کے فحاشی سے متعلق قانون کے تحت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

منور ظریف: مزاحیہ اداکاری کے ’غالب‘ جنھیں 45 سال گزرنے کے بعد بھی لوگ نہیں بھولے

منورظریف کو دنیا سے گئے لگ بھگ آدھی صدی ہونے کو ہے لیکن ان کا فن اور اس کے تمام رنگ ابھی تک تازہ محسوس ہوتے ہیں۔ مرزا اسد اللہ خان غالب کے کلام کی طرح منورظریف کی اداکاری بھی کبھی آوٹ ڈیٹیڈ نہیں ہوئی۔

Read more

سی ای او سیکرٹس: ٹھیلے پر چائے کا بزنس شروع کرنے والی خاتون جن کی پراڈکٹ اب بڑے سٹورز اور ریسٹورنٹس پر فروخت ہوتی ہے

ایک اجنبی ملک میں اکیلے اپنا کاروبار چلانا، خالہ جی کی گھر تو نہیں لیکن ٹینا چین کہتی ہیں کہ ایسا ممکن ہے۔

Read more

احمد شاہ ابدالی کے بیٹے تیمور شاہ: جب مغل خاندان کی ملکہ نے اپنے ہاتھوں سے بادشاہ سے محبت کرنے والی کنیز کو زہر پلایا

بادشاہ اور ملکہ کی محبت کے قصے زبان زدِ عام تھے اور ملکہ کو بھی اس محبت کا علم ہو چکا تھا اور پھر وہی ہوا کہ کنیز کو زہر کا پیالہ پینا پڑا۔

Read more

بے آف پِگز پر حملے کے 60 برس: ’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی

کیوبا کے ساحل پر ‘بے آف پِگز‘ میں امریکی فوجی مداخلت کے واقعے کو اب 60 برس ہو چکے ہیں۔ یہ کیوبا کے سربراہ فیدل کاسترو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ایک ناکام کوشش تھی۔ کیوبا میں آج بھی اس امریکی مداخلت کی ناکامی کے دن کو جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Read more

سلطنت عثمانیہ کی تقسیم: فرانس اور برطانیہ نے سو سال قبل کیسے مشرق وسطیٰ کے خطے اور تیل کا بندربانٹ کیا

یہ واقعہ اپریل سنہ 1920 کا ہے جب فرانس اور برطانیہ نے ایک صبح اٹلی کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک کانفرنس کا آغاز کیا۔ کانفرنس کا ایجنڈا مشرق وسطی میں سلطنت عثمانیہ کی تقسیم کو حتمی شکل دینا تھا۔

Read more

مس کیرج یا حمل کا بار بار ضائع ہونا: ’میں اور میرے شوہر ایک دوسرے کو دیکھ کر بس رو پڑتے تھے‘

ماں کی کوکھ میں بڑھنے والے بچے کا ضائع ہو جانا کسی بھی شادی شدہ جوڑے کے لیے بہت بڑا نقصان ہوتا ہے اور اس مسئلے سے دوچار خواتین کا اس حساس موضوع پر بولنا کوئی آسان نہیں ہوتا لیکن کچھ خواتین نے بی بی سی کو اپنے اس تلخ تجربے کے بارے میں بتایا ہے۔

Read more

وبا اور لاک ڈاؤن: روم نے 17ویں صدی میں لاک ڈاؤن لگا کر وبا کو کیسے شکست دی؟

آج سے 400 سال پہلے سائنس کو اتنی اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ ’16ویں صدی میں یورپ میں بادشاہت کا رجحان تھا جہاں شاہ کے پاس اپنے شہریوں کے اوپر مکمل کنٹرول تھا۔ محقق کہتے ہیں کہ مذہبی طاقت اور سیاسی طاقت مکمل طور پر ایک دوسرے سے منسلک تھیں۔

Read more

مولانا وحید الدین: وہ عالم جن کی علمی فضیلت سے ان کے نظریات سے اختلاف رکھنے والے بھی متاثر ہوئے

مولانا وحید الدین نے بابری مسجد تنازعے پر مسلمانوں سے ایودھیا کی سرزمین پر اپنے دعوے کو ترک کرنے اور ہندو قدامت پسند تنظیموں سے اس کے عوض سماج میں امن و امان قائم کرنے لیے متھرا اور وارانسی کی متنازع مساجد سے اپنا دعویٰ ترک کرنے کی اپیل کی تھی۔

Read more

یونس خان کے 10 ہزار رنز: ’دو، تین سال اور کھیل لینا چاہیے تھا، 12،13 ہزار رنز بنا سکتا تھا‘

یونس خان کو وہ لمحہ اب بھی اچھی طرح یاد ہے جب انھوں نے چائے کے وقفے کے بعد روسٹن چیز کی دوسری گیند کو سویپ کر باؤنڈری کی جانب پھینکا اور اسی کے ساتھ کیریئر میں دس ہزار رنز مکمل کر لیے۔ یونس کے نزدیک اس ہدف کی اہمیت ان کی ذات سے کہیں زیادہ ہے۔

Read more

رمضان میں ماہواری: پاکستانی خواتین کِن مشکل حالات کا سامنا کر رہی ہیں؟

پاکستانی معاشرے میں نا صرف خواتین کو پیریڈز کی وجہ سے ہتک اور طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے بلکہ جسمانی اور جذباتی تبدیلی کے اِن مشکل دنوں میں بھی رمضان کے اہتمام میں شریک ہونا اُن کی مجبوری بن جاتی ہے اور روزہ نہ رکھنے پر ان سے طرح طرح کے سوال بھی کیے جاتے ہیں۔

Read more

سائبر سکیورٹی: کیا انڈیا چین کے سائبر حملوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟

ماہرین کا خیال ہے کہ جہاں چین میں سائبر ماہرین اور ہیکرز کی ایک فوج ہے وہیں انڈیا نے چند برس پہلے ہی اس پر توجہ دینا شروع کی ہے اور اس کا یہ سفر بے حد طویل ہے۔

Read more

بھونگ مسجد: صادق آباد کی آغا خان ایوارڈ یافتہ مسجد جس کی تعمیر میں 50 برس سے زیادہ کا عرصہ لگ گیا

علاقے میں یہ بات مشہور تھی کہ رئیس غازی محمد اس مسجد کو جان بوجھ کر مکمل نہیں کروا رہے کیونکہ کسی پیر فقیر نے انھیں کہا ہے کہ جب بھی یہ مسجد مکمل ہو گی، تمہارا انتقال ہو جائے گا۔ جب 1975 میں رئیس غازی محمد کا انتقال ہوا تو اس وقت بھی مسجد کے بڑے مینار کی تعمیر کا کام جاری تھا۔

Read more

ہلدا کروگر: ناکام اداکارہ مگر کامیاب جاسوس جنھوں نے بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھنسایا

انھوں نے بالی وڈ سٹار بننے کی کوشش کی مگر اس میں انھیں کچھ خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی مگر اسی دوران وہ میکسیکو کے چند بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھانسنے میں ضرور کامیاب رہیں۔

Read more