راج کندرا: ایک بس کنڈکٹر کے بیٹے کا ہیروں کے کامیاب تاجر سے مبینہ فحش فلمیں بنانے کے الزامات تک کا سفر

ممبئی پولیس کے مطابق فروری 2021 میں کرائم برانچ میں ایک کیس درج کیا گیا تھا۔ راج کندرا کو اسی معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا اور ان سے سات آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

Read more

مرلی دھرن: باتونی کرکٹر جن کی چمکتی آنکھوں میں جادو تھا

سری لنکا یہ ٹیسٹ 10 وکٹوں سے جیت گیا تھا لیکن جیت سے زیادہ جشن مرلی دھرن کی 800 وکٹوں کا تھا۔ کیمرے کی آنکھ نے وہ منظر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیا تھا جس میں مسکراتے مرلی دھرن اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے کندھے پر سوار وہ گیند سب کو دکھا رہے تھے جس سے انھوں نے 800 ویں وکٹ حاصل کی تھی۔

Read more

کارگل جنگ: جب انڈین انٹیلیجنس نے جنرل مشرف کا فون ٹیپ کیا

26 مئی سنہ 1999 کی شب ساڑھے نو بجے انڈیا کے آرمی چیف جنرل وید پرکاش ملک کی ’سکیور انٹرنل ایکسچینج‘ فون کی گھنٹی بجی۔ فون کے دوسرے سرے پر ہندوستانی انٹیلیجنس ایجنسی را کے سیکرٹری اروند دَوے تھے۔ انھوں نے جنرل ملک کو بتایا کہ ان کے اہلکاروں نے پاکستان کے دو بڑے جرنیلوں کے درمیان بات چیت کو ریکارڈ کیا ہے۔

ان میں سے ایک جنرل بیجنگ سے گفتگو کر رہے تھے۔ پھر انھوں نے ریکارڈ شدہ گفتگو کے حصوں کو جنرل ملک کو پڑھ کر سنایا اور کہا کہ اس میں پوشیدہ معلومات ہمارے لیے اہم ہوسکتی ہے۔

Read more

نواز شریف اور غلام اسحاق خان کی سیاسی محاذ آرائی: ’میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا‘ سے استعفے تک

نوازشریف کی مشکل اس وقت شروع ہوئی جب آٹھ جنوری 1993 کو حرکت قلب بند ہوجانے سے جنرل آصف نواز جنجوعہ کی وفات ہو گئی۔

Read more

پیگاسس پراجیکٹ: اسرائیل کی این ایس او کمپنی کا بنایا ہوا پیگاسس سپائی ویئر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

دنیا بھر کے 17 مختلف صحافتی اداروں کے ساتھ مل کر ایمنسٹی اور فوربڈن سٹوریز نے ‘دا پیگاسس پراجیکٹ’ کے نام سے ایک تحقیق شروع کی جس میں انھوں نے ان نمبروں کا تجزیہ کیا تاکہ یہ جان سکیں کہ جاسوسی اور نگرانی کرنے والا یہ سافٹ وئیر کس کس کے فون کو متاثر کر چکا ہے اور یہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے۔

Read more

انڈیا کے سابق وزیر اعظم نرسمہا راؤ کا تاریخی فیصلہ جس نے ملک کو ایک معاشی قوت میں بدل دیا

آج سے 30 برس قبل انڈیا شدید اقتصادی بحران کا شکار اور دیوالیہ پن کے قریب تھا مگر اس وقت کے وزیر اعظم نرسمہا راؤ کا وہ کون سا تاریخی فیصلہ تھا جس نے انڈیا کے معاشی حالات ہمیشہ کے لیے بدل دیے؟

Read more

صدام حسین ایک ناکام کہانی: ’آمر ڈرتا ہے کہ اگر مارے گا نہیں تو مر جائے گا‘

عراق کے سابق آمر صدام حسین نے ملک پر د دہائیوں سے زیادہ حکومت کی لیکن جب ان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا تو کوئی بھی ان ساتھ کھڑا نہیں تھا۔

Read more

حج 2021: غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی تیاری سے لے کر تبدیلی تک کا سفر تصاویر میں

غلاف کعبہ کی تیاری کا آغاز کب ہوا اس کے متعلق درست معلومات موجود نہیں ہیں تاہم متعدد تاریخی کتب کے مطابق قبل از اسلام دور میں پہلی مرتبہ یمن کے بادشاہ طوبیٰ الحمیری نے کعبے پر غلاف چڑھایا تھا۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ پیش قدمی کی داستان

سنہ 2001 میں طالبان کو امریکہ کی قیادت میں افغانستان پر حملہ آور ہونے والی افواج نے حکومت سے ہٹا دیا تھا لیکن اس کے بعد سے طالبان کی طاقت میں دوبارہ اضافہ ہوا ہے اور اب اس گروپ نے پھر سے افغانستان کے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

Read more

’جناح پور‘ کے مبینہ نقشوں کی برآمدگی سازش یا مفروضہ: وہ ’بھوت‘ جس نے آج تک پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑا

’بھوت نے کبھی پیچھا نہیں چھوڑا۔۔۔ نہ بوتل میں بند کرنے والوں کا، نہ بوتل سے نکالنے والوں کا۔۔۔ کبھی اکھنڈ بھارت‘ کبھی جناح پور، ایک کے بعد ایک کر کے یہ سب کچھ کسی جادوگر کی ٹوپی سے برآمد ہونے والے خرگوش کی طرح کا تماشہ تھا اور بس۔۔۔‘

Read more

چینی گولڈ فش جھیلوں اور دریاؤں کا 'عفریت' کیوں بن رہی ہے؟

سائنس دانوں کے مطابق گولڈ فش سب سے پہلے چین میں پائی گئی تھی اور بعد میں یہ پوری دنیا میں پھیل گئی۔ یہ بنیادی طور پر گوشت خور مچھلیاں ہیں۔ جہاں دوسری مچھلیاں مچھر کے لاروا کھاتی ہیں وہیں گولڈ فش کی اصل خوراک ان مچھلیوں کے انڈے ہیں۔

Read more

افغانستان کی بادشاہت سے جمہوریت بننے کی کہانی

افغانستان اُس جمہوریت سے دور ہوتا نظر آ رہا ہے جس کی بنیاد آج سے ٹھیک 49 برس قبل محمد داؤد خان نے افغانستان کے آخری بادشاہ اور اپنے چچازاد بھائی محمد ظاہر شاہ کو تخت سے محروم کر کے رکھی تھی۔

Read more

پاکستان کے سوشل میڈیا پر خواتین کی طلاق کا موضوع زیر بحث: ’طلاق پڑھی لکھی نہیں بلکہ باشعور عورت لیتی ہے‘

پاکستانی معاشرے میں کہیں نہ کہیں آج بھی یہ سوچ رائج ہے کہ خواتین کا پڑھنا لکھنا اور گھر سے نکل کر کام کرنا ان کی گھریلو زندگی اور خاص کر ان کی ازدواجی زندگی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

Read more

انڈیا میں تقاریب میں ناچنے والی خواتین کا استحصال: ’مجھے پنجرے میں ناچنا پڑتا ہے، لوگ ہماری ویڈیو بناتے اور گالیاں دیتے ہیں‘

یہ لڑکیاں بہار کے کچھ علاقوں کی بعض شادیوں یا پارٹیوں میں مخصوص آرکسٹرا بینڈوں میں ناچتی ہیں اور گاتی ہیں لیکن پرفارمنس کے دوران انھیں اکثر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Read more

افغانستان میں دو دہائیوں تک لڑی جانے والی جنگ سے متعلق 10 اہم سوالوں کے جوابات

بیس برس بعد امریکی افواج کا افغانستان سے انخلا ہو گیا ہے۔ اس جنگ کی سب کو بہت ہی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی ہے، یہ قیمت نہ صرف مالی صورت میں چکائی گئی بلکہ قیمتی انسانی جانوں کا بھی ضیاع ہوا۔ لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے کہ امریکہ کی فوج افغانستان میں جنگ کیوں لڑ رہی تھی اور وہاں کیا ہو رہا تھا؟

Read more

جوہری مواد: کیا امریکی انتظامیہ نے مبینہ ’جوہری مواد کو پاکستان سمگل‘ کرنے کی کوشش سے صرفِ نظر کیا تھا؟

امریکی محکمے ’کسٹمز اینڈ انٹیلیجنس‘ نے سنہ 1987 میں پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین ارشد پرویز کو پکڑنے کے لیے ایک جامع منصوبہ ترتیب دیا تھا۔ یہ وہ شخص تھا جس نے امریکی ریاست پینسلوینیا میں ایک کمپنی ’کارپینٹر سٹیل‘ سے رابطہ کر کے ایک خاص قسم کے فولاد کی خریداری کی بات کی تھی۔

Read more

پلّوی برنوال: انڈیا میں لوگ سیکس کے بارے میں بات نہیں کرتے، اس لیے میں ان کی مدد کرتی ہوں‘

بہت سے انڈین سکول سیکس ایجوکیشن فراہم نہیں کرتے، اور یہ والدین پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں سے جنسی تعلقات کے بارے میں بات کریں۔ سیکس کوچ پلّوی برنوال والدین کو بتاتی ہیں کہ بچوں سے اس موضوع پر کیسے بات کرنی ہے۔

Read more

انڈیا کی سکیلیٹن لیک: ہمالیائی جھیل جہاں موجود سینکڑوں انسانی ڈھانچے آج بھی ایک معمہ بنے ہوئے ہیں

تقریباً 80 سال پہلے ہمالیہ کی اس جھیل کے پاس سینکڑوں ڈھانچوں کی دریافت نے دنیا کو حیران کر دیا تھا اور اب اتنا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہ معمہ وہیں کا وہیں کھڑا ہے۔

Read more

دانش عالم: بٹ سول کا کمپیوٹر انجینیئر جس نے ساتھی کی جان بچانے کے لیے یخ بستہ لولو سر جھیل میں چھلانگ لگا دی

دانش یکم جولائی کی صبح اپنی کمپنی کے ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آباد سے گلگت بلتستان کے علاقے استور کے راستے میں تھے۔ وادی کاغان سے گزرتے ہوئے وہ کچھ دیر کے لیے لولوسر جھیل پر رکے، جہاں پر کئی عینی شاہدین کے مطابق وہ اپنے ایک ساتھی کی جان بچانے کی کوشش میں منفی پندرہ ڈگری کے یخ بستہ پانی کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے۔

Read more

کراچی میں جولائی 1972 کے لسانی فسادات: اردو، سندھی اور سندھ، زبان کے تنازع کی تاریخ

آج سے 49 برس قبل نو جولائی 1972 کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ’قومی زبان‘ کے معاملے پر ہونے والے فساد اور مشتعل احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ان ہلاکتوں کی یاد میں کراچی کے علاقے لیاقت آباد (لالو کھیت) میں قائم ’مسجدِ شہداء‘ کے احاطے میں کئی قبریں آج بھی اس واقعے کی یاد دلانے کے لیے آج بھی موجود ہیں۔

Read more

صدام حسین حکومت کو چکمہ دے کر فرار ہو جانے والے عراقی اولمپیئن کی داستان

عراقی اولمپیئن رائد احمد کو 1996 اولمپکس میں عراق کا قومی پرچم اٹھانے کا اعزاز ملا لیکن انھیں ساتھ ساتھ یہ ہدایات بھی دی گئی تھیں کہ وہ امریکی صدر کی جانب نہ دیکھیں۔ شیعہ برادی سے تعلق رکھنے والے رائد احمد نے نہ صرف ان ہدایات کو نظر انداز کیا بلکہ انھوں نے اپنی حکومت کو چکمہ دے کر امریکہ میں پناہ حاصل کر لی جو ملک میں شیعوں کے خلاف بدترین کارروائیوں میں مصروف تھی۔

Read more

برطانوی پیراکی ٹیم جن کا ’چھوٹی چھاتیوں اور چھوٹے کولہوں‘ کی وجہ سے مذاق اڑایا گیا

ہم میں سے بہت سے لوگوں چاہیں گے کہ ہم زیادہ ایتھلیٹک ہو جائیں، مگر پیشہ ور تیراک کیٹ شارٹمین اور ایزی تھروم کے لیے ان کی جسامت تضحیق اور بدسلوکی کا باعث بن گئی ہے۔

Read more

فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس کا وجود محض چند سال کا رہا مگر اثرات دو صدیوں بعد بھی باقی ہیں

لارڈ ویلزلی فورٹ ولیم کالج کو ‘آکسفورڈ آف دی ایسٹ’ یعنی مشرق دنیا کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی حیثیت سے پروان چڑھانا چاہتے تھے اور ٹیپو سلطان کے خلاف انگریزوں کی فتح کی پہلی سالگرہ کے جشن سے اسے منسوب کرنا چاہتے تھے۔

Read more

سنیل گواسکر کی سالگرہ: ورلڈ کپ میں متنازع اننگز اور عمران خان سے متعلق پیشگوئیاں

پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سنیل گواسکر کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی درست ثابت ہوئی جس پر لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا کہ ’گواسکر کہیں نجومی تو نہیں ہیں؟‘

Read more

باڈی شیمنگ: کاندھے جھکا کر چلتی ہوں تاکہ کسی کی نظر میرے سینے پر نہ جائے

عملی طور پر کسی بھی شخص کے لیے کیا یہ ممکن ہے کہ وہ ایک انسان کو اپنے جسم کے اندر پالے، پیدا کرے اور فوری طور پر ایسا دکھنے لگے جیسے اس کے جسم کے ساتھ کچھ ہوا ہی نہ ہو؟ ہم نے چند خواتین سے ماں بننے کے بعد ان کے وزن پر ہونے والی تنقید اور اس کے ان کی ذہنی صحت پر اثرات کے بارے میں بات کی۔

Read more

دو تہذیبوں کے درمیان پھنسی ہوئی چٹان جبل الطارق کی تصویری کہانی

فوٹو گرافر لیوک آرچر کا خاندان اس جگہ رہتا ہے جہاں برطانیہ اور سپین کی سرحدیں مل جاتی ہیں اور اس مضمون میں وہ بحیرہ روم میں واقع اس جزیرہ نما کے حوالے سے اپنی تصاویر اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

Read more

’دلیپ کمار کی محبوبہ، دوست اور جیون ساتھی سبھی کچھ سائرہ بانو تھی‘

دلیپ کمار اور ان کی جیون ساتھی سائرہ بانو کی لازوال اور بے لوث محبت کی داستان کی کہانی، دلیپ خاندان کے گذشتہ 21 برس سے ترجمان فیصل فاروقی کی زبانی۔

Read more

’مجھے افسوس ہے کہ میں نے 37 سال کی عمر تک سیکس نہیں کیا‘

اگرچہ اوسطاً ایک شخص اپنے لڑکپن میں سیکس کرتا ہے لیکن یہ سب کے ساتھ نہیں ہوتا۔ جوزف‘ 60 سال کے ہیں اور رنڈوے ہیں کے لیے یہ بات بہت شرمناک ہے۔ انھوں نے اپنی کہانی بی بی سی ریڈیو 5 سے شیئر کی۔ میں 30 کے پیٹھے تک کنوارہ تھا۔ مجھے نہیں معلوم یہ کتنا غیر معمولی ہے لیکن میرے لیے باعث شرم اور بدنامی تھی۔ میں حد سے زیادہ شرمیلا اور بے چین شخص ہوتا تھا لیکن اس

Read more

پاکستان کے پہلے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ممکن بنانے والے ڈاکٹر راشد لطیف خاں کی کہانی: جب والد سے پوچھا گیا ’یہ حرام کام آپ نے تو نہیں کیا ہے؟‘

لاہور کے ڈاکٹر راشد خاں بتاتے ہیں کہ 1980 کی دہائی میں انھیں پاکستان میں آئی وی ایف کے ذریعے پہلے ٹیسٹ ٹیوب بچے کی پیدائش میں مشکلات پیش تو آئیں مگر مریضوں کی کبھی کوئی کمی نہیں تھی۔ ’وہ کہتے ڈاکٹر صاحب بسم اللہ کرو، ہمارا ہو جائے گا۔‘

Read more

سنیماٹوگرافی: برصغیر میں دکھائی جانے والی لومیئر برادران کی پہلی فلمیں اور انڈیا میں فلم انڈسٹری کی ابتدا

فلم میں اگرچہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو آپ کے لیے حیران کن ہو، بس ایک ٹرین پلیٹ فارم پر آ کر رک رہی ہے۔ تاہم جب یہ منظر لندن میں بڑے پردے پر پہلی بار دکھایا گیا تو فلم کے ناظرین کو یوں لگا جیسے ٹرین پردۂ فلم سے نکل کر ان کی جانب آرہی ہے اور وہ چند ہی لمحوں میں اس کے نیچے آکر کچلے جانے والے ہیں۔

Read more

دلیپ کمار کی زبان ایک عہد کی زبان تھی جو ان کے ساتھ ہی رخصت ہو گئی

نہ میں دیوداس ہوں نہ میری کوئی پارو ہے اور جب پارو نہیں تو چندرمکھی کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ پھر بھی میں جب بھی اداس ہوتا ہوں دلیپ کمار کی فلم دیوداس ضرور دیکھتا ہوں۔

Read more

یوسف خان کا فلمی نام دلیپ کمار کب اور کیسے پڑا؟

انڈین فلموں کے سپر سٹار دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان ہے۔ ان کے فلموں میں قدم رکھنے کی کہانی جتنی دلچسپ ہے اتنی ہی دلچسپ ان کے نام بدلنے کی کہانی بھی ہے۔

Read more

دانیال حسین: نوجوان جس نے ’لاٹری‘ جیتنے کی خاطر خواتین کا قتل کیا

لندن میں 19 سالہ دانیال حسین ابھی 18 برس کے ہوئے ہی تھے کہ انھوں نے دو بہنوں نکول سمالمین اور بلبا ہنری کو ایک پارک میں حملہ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ دونوں بہنیں وہاں برتھ ڈے پارٹی منا رہی تھیں۔ مگر دانیال حسین نے ایسا وحشیانہ جرم کیوں کیا؟

Read more

ون یونٹ: ’علاقائیت کے خاتمے‘ کے نام پر کیا گیا فیصلہ جو آج بھی پاکستان کو پریشان کر رہا ہے

اس بل کی منظوری کے ٹھیک دو ہفتے کے بعد یعنی 14 اکتوبر 1955 کو یہ بل نافذ العمل ہو گیا۔ تاریخ میں اس بل کو ون یونٹ منصوبے کے نام سے شہرت حاصل ہوئی۔ علاقائی اور لسانی شناختیں ختم کر کے ایک پاکستانی شناخت والا اعلان اسی قانون کی منظوری کے موقع پر کیا گیا تھا۔

Read more

ہیراپولس کا پراسرار ’جہنم کا دروازہ‘ جس کی اصلیت سائنس نے واضح کی

ترکی میں موجود قدیم شہر ہیراپولس کے پراسرار ’جہنم کے دروازے‘ میں طویل عرصے سے ایک خطرناک راز چھپا ہوا تھا لیکن جدید سائنس کی بدولت قدیم رومن دور کے اس افسانوی راز کے پیچھے کی حقیقت بالآخر آشکار ہو گئی ہے۔

Read more

وخان کوریڈور: افغانستان کا وہ الگ تھلگ خطہ جہاں کے مناظر آج بھی صدیوں پرانے لگتے ہیں

19ویں صدر میں برطانیہ اور روس کے درمیان گریٹ گیم میں وخان نے اہم کردار ادا کیا۔ ولکاکس کہتے ہیں کہ ’جب روس اور برطانیہ وسطی ایشیا کی لڑائی لڑ رہے تھے تو افغانستان انتہائی اہم تھا۔‘

Read more

سراج الدولہ کا وہ قید خانہ جس میں بند ’146 انگریزوں میں سے صرف 23 ہی زندہ بچے‘

کلکتے کے قید خانے کے اس واقعے کو نہ صرف ہندوستان میں برطانوی سامراج کی توسیع کی اصل وجہ بتایا گیا بلکہ اس کی بنیاد پر ہندوستان میں برطانوی حکومت کو جائز ٹھہرانے کی کوشش بھی کی گئی۔

Read more

ڈکی برڈ: امپائر جو ملکہ برطانیہ سے ایوارڈ لینے چار گھنٹے پہلے محل پہنچ گئے

عمران خان کے اوور کی آخری گیند پر رابن جیک مین کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل ہوئی اور انگریز امپائر ڈکی برڈ کو فیصلہ دینے میں ذرا بھی وقت نہ لگا اور انھوں نے اپنی انگلی ہوا میں بلند کر دی۔

Read more

شملہ معاہدہ: بھٹو کی ’چالاکی‘ اور اندرا گاندھی کی ’سیاسی غلطی‘

سوال یہ ہے کہ اس معاہدے کے نتیجے میں بھٹو کی سفارت کاری سے پاکستان کو کیا فائدہ پہنچا اور اندرا گاندھی کو اس معاہدے کی وجہ سے آج بھی تنقید کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟

Read more

امریکہ کی برطانیہ سے آزادی، دو جنگیں اور ’خصوصی تعلقات‘

امریکی قوم کے جنم سے پہلے اور بعد میں امریکہ اور برطانیہ کے تعلقات میں کئی موڑ آئے ہیں جن میں کچھ تناؤ سے بھرپور بھی رہے ہیں مگر بسا اوقات دوستانہ رہے ہیں۔

Read more

رنگ گورا کرنے والی کریم: ’میرے والد مجھے پہچان ہی نہیں سکے انھوں نے التجا کی کہ میں ان کریموں کا استعمال چھوڑ دوں‘

بی بی سی کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو کریمیں عموماً ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر نہیں خریدی جا سکتیں، وہ دکانوں پر کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں۔

Read more

1977 کا مارشل لا: بھٹو حکومت کے خاتمے کو امریکی سفارت خانہ کیسے دیکھ رہا تھا؟

امریکہ اور پاکستان کے بنتے، بگڑتے تعلقات کی ہماری آج کی کہانی ڈی کلاسیفائیڈ یا افشا کیے گئے ان ٹیلی گرامز، ایرگرامز(خطوط) اور پیغامات پر مبنی ہے جن کا تبادلہ پاکستان میں امریکی سفارت خانے اور امریکی حکومت کے درمیان پاکستانی تاریخ کے اہم ترین برسوں میں سے ایک، 1977 میں ہوا۔

Read more

کیا عورت اور مرد میں بغیر کسی جنسی کشش کے دوستی ممکن ہے؟

‘مرد اور عورت دوست نہیں ہوسکتے کیونکہ جنسی تعلق ہمیشہ بیچ میں آجاتا ہے’۔ یہ الفاظ فلم ‘جب ہیری میٹ سیلی’ سے ہیں۔ یہ الفاظ ہیری برنز اس وقت ادا کرتے ہیں جب انھیں کچھ ہی دیر پہلے سیلی کہتی ہے کہ وہ صرف دوست بن سکتے ہیں۔ سیلی، ہیری کو اپنے بے ضرر دوستوں کی فہرست بتا رہی ہے۔ وہ اس بات پر متفق ہے کہ دوستی بغیر کسی جنسی کشش کے ممکن ہے، لیکن ہیری اس کی بات

Read more

آن لائن ڈیٹنگ ایپس چھوڑنے سے ’مجھے اپنی زندگی واپس مل گئی‘

پیو ریسرچ سنٹر کے ڈیٹا کے مطابق کئی خواتین ڈیٹگ ایپس اور سائٹوں پر ہراسانی کی شکار ہوتی ہیں۔ 18 سے 34 سال کی عمر کی خواتین میں سے 57 فیصد کا کہنا ہے کہ انھیں جنسی طور پر نازیبا پیغامات بھیجے گئے ہیں۔

Read more

اخوان المسلمون: ’سیاسی اسلام‘ کی نمائندہ سب سے بڑی تنظیم اقتدار ختم ہونے کے آٹھ سال بعد کہاں کھڑی ہے؟

آج اخوان کے اکثر رہنما مصر سے باہر ترکی اور قطر جیسے ممالک میں رہنے پر مجبور ہیں مگر مصری حکومت کے ترکی اور قطر سے بہتر تعلقات ہو رہے ہیں، ایسے میں اخوان کا مستبقل کیا ہے؟

Read more

ٹرمینل لوسیڈیٹی: کچھ انتہائی بیمار مریض موت سے پہلے اچانک ٹھیک کیوں ہو جاتے ہیں؟

کئی شدید علیل مریضوں کی حالت میں موت سے پہلے بہتری کے رجحان کو بیان کرنے کے لیے مختلف زبانوں اور زمانوں میں اصطلاحات موجود ہیں تاہم یہ ایسی بات ہے جو سائنس کے لیے ابھی تک نا قابل فہم ہے۔

Read more

چچڑ کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری لائم: ’لوگ کہتے ہیں کہ میں بیمار نہیں لگتی‘

وبائی امراض کے ماہرین کے مطابق چچڑ سے پھیلنے والا یہ مرض طبی ماہرین کے لیے ایک چیلینج بن جاتا ہے کیونکہ اس مرض کی علامات دیگر امراض سے ملتی جلتی ہیں۔

Read more

بغداد بغاوت 1973: پاکستان میں تخریبی کارروائی میں ملوث ملزم نثار السعود جنھیں صدام حسین کے خلاف بغاوت کے الزام میں سزائے موت ہوئی

اسلام آباد میں چند ماہ پیشتر پیش آنے والے واقعات کا عراق میں ہونے والی ناکام بغاوت سے کیا تعلق تھا؟ اس تفصیل سے پہلے اس فوجی بغاوت کا مزید احوال جاننا ضروری ہے۔

Read more

ایمی جانسن: دو براعظموں کے درمیان اکیلے سفر کرنے والی پائلٹ کی موت جو آج بھی ایک معمہ ہے

ایمی جانسن کی دلیرانہ ہوابازی نے انھیں اُس دور اور آنے والے دنوں کے لیے ایک آئیکن بنا دیا مگر بدقسمتی سے اُن کی زندگی ایک المناک اور پراسرار حادثے میں ختم ہوگئی۔

Read more

ایک جھوٹی شادی اور ڈھائی لاکھ ڈالر کا دھوکہ، ’میں کتنا بے وقوف تھا‘

جیمز نے فیصلہ کیا کہ وہ خود یوکرین منتقل ہو جائیں اور نئی زندگی کی شروعات کریں۔ انھوں نے اپنی نوکری چھوڑ دی اور اپنا گھر بیچ دیا۔ پھر ارینا کی جانب سے حوصلہ افزائی پر دونوں نے اوڈیشہ میں ہی ایک ایسی جگہ دیکھنا شروع کر دی جہاں وہ دونوں رہ سکیں۔ لیکن یہ سب ایک دھوکا ثابت ہوا۔

Read more

امریکہ کا مجسمہ آزادی، جسے جانا تو مصر تھا مگر پہنچ نیو یارک گیا

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ یہ مجسمہ فرانس نے امریکہ کو تحفے میں دیا تھا مگر کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ مجسمہ ساز نے اصل میں یہ مصر کے لیے بنانا چاہا تھا؟

Read more

سونے کے متلاشی کن کنوں کی ایمازون کے جنگلوں پر نظر

داریو کوپیناوا برازیل میں ایمازون کے جنگلات میں قائم ایک دور دراز کے گاؤں میں مقامی افراد کے رہنما ہیں جہاں قریب ایک ہزار افراد رہائش پزید ہیں اور وہاں تک پہنچنے کے لیے یا تو جہاز سے جایا جا سکتا ہے، یا ایک چھوٹی کشتی پر بہت طویل سفر کے بعد۔

Read more

نامعلوم اڑن طشتریوں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں: پیٹاگون

جمعے کے روز جاری ہونے والی پینٹاگون کی ایک رپورٹ میں سنہ 2004 کے بعد سے جاری مظاہر کی 144 اطلاعات کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ ان میں سے سوائے ایک کے کسی اور کے بارے میں وضاحت نہیں کر سکتے۔

Read more

کاسمیٹک سرجری کے غیر منظم کورس جو صرف چند گھنٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں

پچھلے کچھ برسوں میں جمالیاتی یا غیر جراحی دار بیوٹی ٹریٹمنٹ جیسے بوٹوکس، مائیکرو نیڈلنگ اور تھریڈ لفٹ کی مقبولیت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے لیکن جمالیاتی تربیت کے یہ کورسز تقریباً غیرمنظم ہیں۔

Read more

نیکولو میکاؤلی: سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے پہلے سیاسی مفکر کون تھے؟

اٹلی سے تعلق رکھنے والے نیکولو میکاولی وہ پہلے سیاسی مفکر سمجھے جاتے ہیں جنھوں نے سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کیا۔ ان کی توجہ کا مرکز غلط اور صحیح کے بجائے اس بات پر تھا کہ حقائق کیا ہیں اور کیا حاصل کرنا ضروری ہے۔ وہ فلسفیانہ خیالات کے بجائے عملی اور حقیقت پسندانہ حکمتِ عملی پر زور دیتے تھے۔

Read more

شاہراہ قراقرم: شاہراہ ریشم کی جدید شکل نے گلگت بلتستان کے لوگوں کی زندگیاں کیسے بدلیں؟

اس علاقے سے سڑک گزارنا کوئی آسان کام نہیں تھا۔ جب جون سنہ 1978 میں اس سڑک کا افتتاح ہوا تو اس کی تعمیر میں حصہ لینے والے سینکڑوں پاکستانی اور چینی مزدور اور انجینیئر لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر حادثات میں ہلاک ہو چکے تھے۔

Read more

ورکنگ وویمن: جب گاؤں کی ممعر خواتین نوجوان لڑکی کے دکان میں کام کرنے کے حق میں باہر نکلیں

جب اقصیٰ نے مِلک کلیکشن سنٹر پر کام کرنا شروع کیا تو علاقے کے مردوں نے اعتراض کیا کہ یہ لڑکی ایک دکان کیسے چلا سکتی ہے۔ یہاں تک کہ جب اقصیٰ نے یہ کام شروع کیا تو علاقے کے مرد ان کے سنٹر پہنچ گئے اور کہا کہ اقصیٰ یہاں کام نہیں کر سکتیں۔

Read more

بال ٹھاکرے: نوجوان کارٹونسٹ جو انڈیا کے سب سے بڑے شہر کے سیاہ و سفید کا مالک بنا

ویبھو پوراندارے نے اپنی کتاب ’دی سینا سٹوری‘ میں لکھا ہے کہ ’ہر نئے شہر جس پر شیو سینا نے قبضہ کیا وہاں فسادات ہوئے۔ پارٹی نے ہندوتوا نظریے کا استعمال اس وقت سنجیدگی سے کیا تھا جبکہ اس نظریے کی قومی سطح پر حالیہ حامی بی جے پی بھی اس طرح کے محاذ آرائی کے مؤقف اختیار کرنے سے باز آتی تھی۔

Read more

میجر جنرل منظور احمد کی فوج سے ’جبری برطرفی‘ کا معاملہ: ’صدر پاکستان کو خط لکھنے پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا‘

گذشتہ جمعے کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک ’ارجنٹ میٹر‘ کے نام سے ایک کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا۔ کسی اخباری رپورٹر یا سماجی کارکن کو کانوں کان خبر نہ ہوئی۔ یہ کیس پاکستانی فوج سے برطرف کیے گئے ایک جنرل کا تھا جو خود چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت میں پیش ہوئے اور اپنی پوری کہانی سنائی۔

Read more

الیومناٹی: تاریخ کی ’پراسرار ترین‘ خفیہ تنظیم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

الیومناٹی نام کی ایک خفیہ اور حقیقی سوسائٹی کا قیام 245 برس قبل ہوا تھا اور اسی سوسائٹی کے نام کو ایک افسانوی سوسائٹی کے لیے بھی استعمال کیا گیا، جس کا سالوں سے سازشی مفروضوں سے تعلق جوڑا اور سمجھا جاتا ہے۔

Read more

’اپنے نانا کی سوانح عمری لکھتے ہوئے مجھے معلوم ہوا کہ وہ ایک قاتل تھے‘

لیتھوینیا سے تعلق رکھنے والوں کے لیے جوناس نوریکا ایک ہیرو تھے جو کہ دوسری جنگِ عظیم میں سویت کومیونسٹوں کے خلاف لڑے تھے۔ مگر ان کی پوتی کی تحقیق کچھ اور بتاتی ہے۔

Read more

امریکہ: بچوں کا رویہ ’تبدیل‘ کرنے کے لیے بنائے گئے کیمپ جہاں بچوں کی موت تک ہو جاتی

امریکہ میں ذہنی صحت اور رویوں کے مسائل کے شکار بچوں کو تربیتی کیمپوں میں بھیجنا عام بات ہے لیکن اب ان کیمپوں میں وقت گزارنے والے کئی افراد بتا رہے ہیں کہ ایسے کیمپوں میں بچوں کا کیسے استحصال کیا جاتا ہے۔

Read more

لوسٹ گولڈن سٹی: مصر کے تین ہزار سال پرانے شہر سے فرعونوں کے قیمتی آثار دریافت

مصر کی ریت تلے حال ہی میں ایک تین ہزار سال پُرانا شہر ’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت ہوا ہے۔ اسے ملک میں سنہ 1922 کے دوران طوطن خامن کے مقبرے کی کھوج کے بعد سے سب سے اہم آثار قدیمہ کی دریافت سمجھا جا رہا ہے۔

Read more

کیا گرمی اور پرتشدد واقعات میں کوئی تعلق ہو سکتا ہے؟

گرمیوں کے موسم میں شاید ہمیں آئس کریم کھانے یا ساحل پر ٹھنڈے پانی میں نہانے کا خیال آئے مگر گرم موسم آپ کو زیادہ چڑچڑا، غصیلا، دکھی اور جارح بھی بنا سکتا ہے۔ پر ایسا کیوں ہوتا ہے؟

Read more

پاکستان میں امریکی ڈرون حملے: وہ ہتھیار جس نے پاکستانی قبائلی علاقوں کو شدت پسندوں کے لیے ’جنت‘ سے ’جہنم‘ میں بدلا

’خون سے سربمہر ڈرونز پر خفیہ سمجھوتہ‘ نامی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ امریکی انٹیلیجنس حکام نے پاکستانی آئی ایس آئی کو یہ پیشکش کی تھی کہ دہشت کی علامت طالبان رہنما نیک محمد کی ہلاکت کے بدلے امریکہ کو ڈرون اڑانے کے لیے پاکستانی اڈے دیے جائیں۔

Read more

جنوبی کوریا میں خفیہ کیمروں کا نشانہ بننے والی خواتین: ’مجھ سے بار بار پوچھا گیا کہ کیا آپ کی فلم اس لیے تو نہیں بنائی گئی کیونکہ آپ کو یہ پسند ہے‘

سنہ 2013 سے 2018 کے درمیان جنوبی کوریا میں پولیس کو خفیہ کیمروں سے فلم بنانے کے 30 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ کیے گئے لیکن بیشتر متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ ان معاملات کی تفتیش کے دوران ان کا پولیس کے ساتھ تجربہ انتہائی خوفناک رہا۔

Read more

’میرا بیٹا ان کے شکنجے میں ہے۔ کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟‘ ایک ’کلٹ ڈی پروگرامر‘ نے سینکڑوں افراد کو خطرنا گروہوں کے چنگل سے کیسے نجات دلائی

رِک راس نے لوگوں کو خطرناک مذہبی فرقوں اور نفرت انگیز گروہوں سے بچانے کے لیے 500 سو کارروائیاں کیں۔ انھیں کئی بار قتل کی دھمکیاں دی گئیں، اور ان کا کام غیر متنازع نہیں ہے۔

Read more

بنبھور: قدیم شہر ’دیبل‘ اور سرزمین پاکستان کی پہلی مسجد کے آثار

سنہ 1957 میں اس شہر کے آثار کی کھدائی کے کام کی نگرانی پاکستان کے مشہور ماہر آثار قدیمہ ایف اے خان نے کی اور سنہ 1965 تک اس شہر کی کھدائی کا کام سرانجام دیا۔ ان کھدائیوں کے بعد ماہرین آثار قدیمہ نے بتایا کہ یہ شہر تقریباً دو ہزار سال قدیم ہے اور پہلی صدی عیسوی سے 13ویں صدی عیسوی تک اپنے عروج پر تھا۔

Read more

انڈیا، پاکستان تعلقات: مختلف ممالک میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا مقابلہ کیوں ہے اور اس سے کیا خطرات ہو سکتے ہیں؟

دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک نے ان ہتھیاروں کی تیاری پر گذشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ رقم خرچ کی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کا خطرہ کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔

Read more

ویون رچرڈز اور نینا گپتا: انڈین فلم انڈسٹری کی اداکار جو اداکاری سے زیادہ ایک کرکٹر کے ساتھ افیئر سے معروف ہوئیں

اداکارہ نینا گپتا انڈین فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے کہیں زیادہ معروف کرکٹر ویوین رچرڈز کے ساتھ اپنے افیئرز کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔

Read more

طارق عزیز: 'دیکھتی آنکھوں، سُنتے کانوں' کو طارق عزیز کا وہ سلام جو پوری دنیا میں گونجا

علم و سائنس کی دنیا میں جس طرح ہر ابتدا ارسطو سے جا ملتی ہے اسی طرح برصغیر میں انٹرٹینمنٹ اور نیوز چینلز پر دکھائے دینے والے ٹی وی پروگراموں کے ہر فارمیٹ کے بانی طارق عزیز جا نکلتے ہیں۔

Read more

کارڈیک اریسٹ یا حرکت قلب بند ہونے کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟

ڈنمارک کے فٹ بالر کرسٹین اریکسن گزشتہ ہفتے یورپ کے فٹ بال مقابلوں ‘یورپین چیمپیئن شپ’ ایک میچ کے دوران دل کی دھڑکن اچانک بند ہونے سے بے ہوش ہو گئے تھے جس کے بعد وہ تین راتیں ہسپتال میں گزار چکے ہیں جہاں ان کے دل کے مختلف ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

Read more

ہیرے اگلتا میدان افسانہ یا حقیقت؟ ایک گاؤں میں سینکڑوں لوگ کھدائی میں مصروف

جنوبی افریقہ میں سینکڑوں لوگ اپنی زندگی بدلنے کی امید میں صوبہ کوازولو نٹا کے ایک گاؤں میں جمع ہو کر ہیروں کی تلاش میں دن رات کھدائی کر رہے ہیں۔

Read more

ویلینٹینا تیریشکووا: ’ستاروں کی سنڈریلا‘ کا فیکٹری ورکر سے پہلی خلا نورد خاتون بننے تک کا سفر

آج سے 58 برس قبل 16 جون سنہ 1963 کو سوویت یونین نے خلا میں پہلی خاتون خلاباز ویلینٹینا تیریشکووا کو بھیج کر دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ ویلینٹینا تیریشکووا کے گمان میں بھی نہ تھا کہ حکام کو لکھی جانے والی ایک معمولی سی چٹھی انھیں خلا میں لے جانے کی کنجی ثابت ہو گی۔

Read more

پولیس انفارمرز: پولیس کے لیے مخبری کرنے والے کون لوگ ہوتے ہیں اور یہ نظام کیسے چلتا ہے؟

پاکستان میں پولیس کا روائتی انفارمرز یعنی مخبروں کا نظام کس طرح کام کرتا ہے، مخبر جرائم پیشہ گروہوں میں گھل مل کر معلومات کیسے حاصل کرتے اور اسے پولیس تک کیسے پہنچاتے ہیں اور اس کے عوض انھیں ادائیگیاں کیسے کی جاتی ہیں اور سب سے بڑھ کر پولیس اپنے مخبروں کا تحفظ کیسے کرتی ہے۔ پڑھیے اس دلچسپ رپورٹ میں۔

Read more

لگان کے 20 سال: عامر خان کو ’لگان‘ فلم کے لیے ’ہاں‘ کرنے میں دو سال کیوں لگے؟

انڈین ہدایتکار آشوتوش گواریکر کی فلم ‘لگان’ کو ریلیز ہوئے آج 20 سال ہو گئے ہیں۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ اگر آشوتوش گواریکر فلم ‘لگان’ کی کہانی نہ لکھتے تو عامر خان خود کبھی بھی فلمساز نہیں بن پاتے۔

Read more

مصنوعی ذہانت کا تجزیہ: بالی وڈ میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے پایا جانے والا جنون جو اب کم ہو رہا ہے

مصنوعی ذہانت کے ذریعے کی گئی ایک تحقیق میں بالی وڈ میں پچھلے ستر سال میں بننے والی سینکڑوں فلموں کے مکالموں کا جائزہ لیا گیا کیا جن میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے جنون دیکھا گیا۔

Read more

سکندر اعظم: صرف 32 سال کی عمر میں دنیا کی سب سے بڑی سلطنت قائم کرنے والا نوجوان

اپنے عروج کے زمانے میں سکندرِ اعظم کی سلطنت مغرب میں یونان سے لے کر مشرق میں آج کے پاکستان، افغانستان، ایران، عراق اور مصر تک پھیلی ہوئی تھی۔

Read more

موساد کے سابق سربراہ کا چشم کشا انٹرویو، ایران کے خلاف کارروائیوں کے تفصیلات کا انکشاف

کسی تھرلر ناول کی طرح کوہن نے بتایا کہ کیسے ایجنٹوں نے تجوریاں توڑیں، ٹنوں کے حساب سے ایرانی جوہری دستاویزات چرائیں اور پیچھا کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں سے بچتے ہوئے انھیں ملک سے باہر پہنچا دیا۔

Read more

جاوید میانداد: ’میرے والد کو یہ بات سخت ناپسند تھی کہ میں وکٹ جلدی گنوا دوں‘

’جب میانداد انگلینڈ میں پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے آئے تھے تو انگریزوں کو انھیں میانداد کہنا ذرا مشکل ہوتا تھا لہذا وہ انھیں مم اینڈ ڈیڈ کہہ کر پکارتے تھے۔‘

Read more

درّہ خیبر: جہاں سکندرِ اعظم سے لے کر انگریزوں تک، سب کے غرور خاک میں مل گئے

درّہ خیبر سے راستے کے حصول کے لیے یہاں پر آباد آفریدی قبائل کو خراج دینا پڑا اور دنیا کو فتح کرنے والے بڑے بڑے فاتحین کو بھی یہاں سر جھکانا پڑا مگر وہ کیا وجہ ہے جو اس علاقے کو اتنا مشکل بناتی ہے؟

Read more

جنسی ہراسانی: انگلینڈ کے سکولوں میں لڑکیوں کی جانب نامناسب رویہ عام ہونے لگا، رپورٹ میں انکشاف

انگلینڈ میں سکولوں کے نگران ادارے نے پایا ہے کہ کچھ لڑکیوں سے ایک رات میں 11 لڑکے بھی برہنہ تصاویر بھیجنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔

Read more

اے پی ایم ایس او کا قیام، عروج اور زوال: ’داخلوں سے محروم‘ طلبا کنگ میکر کیسے بنے؟

ایک زمانے میں جو طلبا اتنے مجبور تھے کہ اپنے تعلیمی اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتے تھے وہ اتنے بااختیار کیسے ہو گئے کہ پاکستان کی وفاقی و صوبائی حکومتیں اُن کی مرضی سے قائم یا گرائی جانے لگیں؟

Read more

روس کی جیلوں میں تعینات جیلر حسیناؤں کا مقابلہ حسن

روس کے وفاقی محکمہ جیل خانہ جات نے ملک کی جیلوں کی تعینات خوبصورت خاتون جیل وارڈنز کے درمیان مقابلہ حسن کروایا ہے۔ روسی محکمہ جیل نے اس مقابلہ حسن کو ‘مس پینل سسٹم کونٹیسٹ 2021’ کا نام دیا ہے۔

Read more

حکان ائیک: وہ شخص جو انجانے میں جرائم پیشہ افراد کو ایف بی آئی کے شکنجے میں لے آیا

آسٹریلیا کی پولیس کے مطابق حکان ائیک نوہ مطلوبہ شخص ہیں جنہوں نے غیر دانستہ طور پر ایک خفیہ سافٹ ویئر دوسرے مشتبہ افراد تک پہنچا کر انہیں بے نقاب کر دیا۔

Read more

خواتین کرکٹرز اور زچگی: تین کرکٹرز کی کہانی جنھوں نے بچوں کی پیدائش کے بعد بھی کھیل جاری رکھا

کسی خاتون کھلاڑی کے حاملہ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اب ان کا کیریئر ختم ہوگیا ہے۔ ماضی میں ایسا کئی بار ہوا مگر اب خواتین کھلاڑیوں کو اپنے خاندان کی پرورش کے لیے کھیل چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔

Read more