ہالی ووڈ سٹار امریکی اداکار کرک ڈگلس 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
چھ دہائیوں تک سینما پر راج کرنے والے امریکی اداکار کرک ڈگلس 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سٹیج اور سکرین پر نظر آنے والے اداکار نے مختلف کردار نبھائے، جس میں 1960 میں بنائی جانے والی فلم سپارٹاکس میں ان کا کردار یادگار رہے گا۔ ڈگلس سنہ 1916 میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ہالی ووڈ کے سنہرے دور میں خاصی شہرت پائی اور وہ 1949 کی باکسنگ پر مبنی فلم ’چیمپیئن‘ میں اداکاری کے لیے پہلی بار
Read more

































































































