پلوامہ واقعہ: عمران خان فوج کی زبان بول رہے ہیں، تحقیقات کا مطالبہ بے معنی ہے: انڈیا

انڈیا نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پلوامہ حملے کی تحقیقات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے ۔ انڈیا کا کہنا ہے کہ وہ ممبئی حملے اور پٹھان کوٹ کے حملے کے بھی ثبوت دے چکا ہے لیکن ان میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ انڈین وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گغے ایک بیان میں پلوامہ حملے پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے

Read more

جعلی اکاونٹس کا معاملہ اہم ہے، نظرانداز نہیں کر سکتے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت پر سندھ پولیس کے سربراہ کو بھی طلب کیا گیا ہے اور یہ سماعت کراچی میں ہو گی سپریم کورٹ نے مبینہ طور پر اربوں روپے بیرون ممالک بھیجنے سے متعلق سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور اومنی گروپ کے سربراہ کی طرف سے دائر کی گئیں نظرثانی کی اپیلیں مسترد کردی ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اتنے اہم معاملے کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت کا کہنا تھا

Read more

انڈیا: پلوامہ حملے کا سیاسی فائدہ کس کو ہو گا؟

کوئی بھی عسکری فیصلہ مودی حکومت کے لیے خطرے سے بھرا ہوا ہوگا 14 فروری کو پلوامہ میں انڈین نیم فوجی دستے سی آر پی ایف پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد انڈیا میں پاکستان مخالف جذبات عروج پر ہیں۔ پورا انڈیا صدمے میں ہے اور سیاسی حلقوں میں پاکستان کو سبق سکھانے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حکمران پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کے بیانات بالکل ویسے ہی ہیں جیسے کسی بڑے شدت پسند حملے کے

Read more

ساہیوال واقعے کی دو متوازی تحقیقات: کیا حتمی حیثیت جے آئی ٹی کی ہو گی؟

ہلاک ہونے والے مہر خلیل کے بھائی مہر جلیل کو جے آئی ٹی کی طرف سے کی جانے والی تفتیش پر اعتبار نہیں ہے ساہیوال میں انسدادِ دہشت گردی کے محکمہ کے اہلکاروں کے ہاتھوں گزشتہ ماہ ایک خاتون اور بچی سمیت چار افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کارروائی میں ملوث اہلکاروں کی انسدادِ دہشت گردی کے مقدمہ کے تحت گرفتاری کے بعد تحقیقات جاری ہیں۔ انٹیلی جنس نمائندوں اور پولیس پر مشتمل پانچ رکنی اس ٹیم کی تحقیقات گزشتہ ایک

Read more

محمد حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندر میں شامل

سلمان بٹ کے سپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے جانے کے بعد آئی سی سی نے ان پر دس سالہ پابندی عائد کردی تھی جو اب ختم ہو چکی ہے پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی فرنچائز لاہور قلندر نے ان فٹ محمد حفیظ کی جگہ اوپنر سلمان بٹ کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے۔ محمد حفیظ کراچی کنگز کے خلاف اتوار کو کھیلے گئے میچ میں انگوٹھے میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے

Read more

پلوامہ: پاکستانی وزیرعظم عمران خان کی انڈیا کو تحقیقات میں مکمل تعاون کی پیشکش

پاکستان نے انڈیا کو پلوامہ میں نیم فوجی اہلکاروں پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے پاکستانی سرزمین پر کارروائی کی تو پاکستان اس کا منھ توڑ جواب دے گا۔ عمران خان نے یہ بات منگل کو پلوامہ حملے کے معاملے پر پالیسی بیان میں کہی۔ وزیر اعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ انڈیا کو سوچنا چاہیے کہ پاکستان کو اس حملے سے کوئی فائدہ نہیں

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: کیا ہم تیار ہیں؟

یہ محض ایک تکلیف دہ اتفاق ہے کہ پاکستان کے دو ہمسایوں کے فوجیوں پر ایک ہی ہفتے میں حملے ہوئے ہیں۔یہ بھی تلخ حقیقت ہے کہ دونوں ہمسائے پاکستان کے خلاف ہم آواز ہیں۔ تاہم یہ اتفاقات حادثات نہ بن جائیں، ہمیں اس کے لئے تیار ہونا ہوگا۔

صحافی اور سیاسیات کی طالبعلم کے طور پر عالمی اور علاقائی تبدیلیوں، بدلتے حالات اور اُن میں جمع تفریق ہمارے پیشے کا حصہ ہے۔

Read more

پلوامہ: ’کشمیری مائیں بھٹک جانے والے بچوں سے ہتھیار پھنکوائیں ورنہ وہ مارے جائیں گے‘

لیفٹینٹ جنرل کے ایس ڈھلوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پلوامہ میں مارے جانے والے عسکریت پسندوں کا تعلق شدت پسند تنظیم جیش محمد سے تھا انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں تعینات انڈین فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کشمیری مائیں اپنے بچوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں کیونکہ ہتھیار نہ پھینکنے والوں کا انجام موت ہے۔ انڈین فوج کی 15ویں کور کے کمانڈر لیفٹینٹ جنرل کے ایس ڈھلوں نے یہ بات منگل

Read more

محمد بن سلمان کا دورہِ انڈیا: کیا سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بنانے کے لیے دہلی اپنے پرانے دوستوں کو ترک کر دے گا؟

جب سے نریندر مودی اقتدار میں آئے ہیں، انڈیا کے خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات واضح طور پر مضبوط ہوئے ہیں۔

گذشتہ پانچ برسوں میں انڈیا اور سعودی عرب قریب آئے ہیں اور سنہ 2016 میں نریندرا مودی کے ریاض کے دورے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔

ولی عہد محمد بن سلمان بھی 19 اور 20 فروری کو انڈیا کے دو روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں جس سے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

انڈیا کی خام تیل کی درآمدات کا ایک چوتھائی حصہ سعودی عرب سے آتا ہے اور سنہ 2018-2019 میں انڈیا نے اس پر 87 ارب ڈالر خرچ کیے۔

Read more

منٹو کے لیے ہندوستان بھی پاکستان جیسا!

اپنی کہانیوں کے ذریعے سماج کا ننگا سچ دکھانے والے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نزدیک ہندوستان بھی پاکستان جیسا ہی ہے۔ گذشتہ دنوں پاکستان میں انڈین اداکارہ اور فلمساز نندتا داس کی فلم ‘منٹو’ اور لاہور کے کلچر سینٹر الحمرا کی جانب سے ‘منٹو میلہ’ پر پابندی نے یہ ثابت کر دیا کہ پاکستان کے ایک طبقے میں آج بھی منٹو منظور نہیں۔ لیکن منٹو کے لیے بے انتہا محبت کا دم بھرنے والے ہندوستان نے بھی ان

Read more

خواتین مردوں سے زیادہ عمر کیسے پاتی ہیں؟

نیپال سمیت دنیا بھر میں خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ عمر پاتی ہیں دنیا بھر میں مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ عمر پاتی ہیں۔ صحت کے عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کے مطابق سنہ 2016 میں عالمی سطح پر دنیا کی آبادی کی اوسط عمر 72 سال تھی لیکن جب اسے مردوں اور خواتین میں تقسیم کیا گیا تو خواتین کی عمر 74 سال دو ماہ ٹھہری جبکہ مردوں کی اوسط عمر 69 سال اور آٹھ ماہ سامنے

Read more

میکسیکو سرحدی دیوار: ایمرجنسی نافذ کرنے پر امریکی ریاستوں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ

امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف لوگ بھر سڑکوں پر نکل آئے امریکہ میں 16 ریاستوں کے اتحاد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہنگامی حالت کے نفاذ پر ہر جانے کا دعوی کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے میکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈ حاصل کرنے کی غرض سے یہ ہنگامی حالت نافذ کی ہے۔ یہ قانونی مقدمہ کیلیفورنیا کے شمالی ضلعے کی ایک عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے

Read more

پلوامہ حملہ: گوگل پر ہائی جیکنگ کی کارروائی کے بعد ٹوائلٹ پیپر سرچ کرنے پر پاکستانی پرچم کی تصاویر

گوگل پر ‘بیسٹ ٹویلٹ پیپر ان دی ورلڈ’ یعنی دنیا کا بہترین ٹوائلٹ پیپر لکھا گیا تو سامنے آنے والی تصاویر پاکستانی پرچم کی تھیں پلوامہ حملہ کے بعد خیال ہے کہ انڈین مظاپرن کی جانب سے گوگل پر ہونے والی ایک ہائی جیکنگ کی کارروائی کے بعد ٹوائلٹ پیپر سرچ کرنے پر پاکستانی پرچم کی تصاویر سامنے آنے لگیں۔ گوگل پر ’بیسٹ ٹویلٹ پیپر ان دی ورلڈ‘ یعنی دنیا کا بہترین ٹوائلٹ پیپر لکھا گیا تو سامنے آنے والی

Read more

گلگت: 14 سالہ دیدار حسین کے اغوا، جنسی زیادتی اورقتل کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

گلگت بلتستان کی وادی تحصیل ہیڈ کواٹر اشکومن میں ہزاروں افراد نے 14 سالہ لڑکے دیدار حسین کے اغوا کی بعد اجتماعی زیادتی اور قتل کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اس واقعے میں ملوث اہم مجرمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے تھے۔

گلگت بلتستان کی ویب سائٹ پامیر ٹائمز سے منسلک مقامی صحافی دردانہ شیر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہر طبقۂ فکر سے ہزاروں افراد نے اس احتجاج میں حصہ لیا. جو ہلاک کیے جانے والے بچے کے والد کی طرف سے نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری میں ناکامی پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔ انھوں نے ہلاک کیے جانے والے بچے کے خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا اور چھ گھنٹے تک سڑک بلاک کیے رکھی۔ ‘

Read more

امن مذاکرات: طالبان نے اسلام آباد کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟

افغان طالبان کی جانب سے اسلام آباد میں امریکی وفد اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ پہلے سے طے شدہ ملاقات منسوخ کرنے کے اعلان نے ایک مرتبہ پھر کئی شکوک شبہات کو جنم دیا ہے۔ بعض ذرائع نے ملاقات کی منسوخی کی وجہ طالبان گروپوں میں اختلافات کو قرار دیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اتوار کی شام ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ ایک مختصر بیان میں کہا تھا کہ اٹھارہ فروری کو اسلام

Read more

بات چیت کا وقت ختم، اب کارروائی کا وقت ہے: انڈیا کے وزیر اعظم مودی

انڈیا میں ہندو قوم پرست تنظیمیں اس وقت بہت سرگرم ہیں اور پاکستان کے خلاف جلسے جلوسوں اور مظاہروں کا انعقاد کر رہی ہیں انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پلوامہ کے حملے کے ساتھ بات چیت کا وقت ختم ہو گیا اور اب دہشت گردی کے خلاف ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارروائی سے ہچکچانہ بھی دہشتگردی کو فروغ دینے کے برابر ہے۔ ارجینٹینا کے صدر کے ساتھ دلی میں

Read more

اپنی تصویروں، کپڑوں یا جسم کے ذریعے لوگوں کی توجہ حاصل نہیں کرنا چاہتی: اقرا عزیز

اکثر لوگوں کو یہ شکایت ہے کہ اقرا فون کا جواب دینا پسند نہیں کرتیں ’میں اکثر سوچتی ہوں کہ میں کون ہوں؟ کمرے میں تنہا بیٹھ کر اکثر خود سے سوال کرتی ہوں کہ ادکارہ ہونے کے علاوہ میں کیا ہوں؟ مجھے ان سوالوں کے ہر بار مختلف جواب ملتے ہیں۔ میرے خیال میں کبھی کبھی خود سے ایسے سوال کرنا اچھا ہوتا ہے کہ آپ کیا ہیں اور آگے کیا کرنا چاہتے ہیں۔‘ یہ کہنا ہے نوجوان نسل

Read more

بوریوالہ میں سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والا شخص گرفتار

پنجاب کے شہر بوریوالہ میں ’ریاستی اداروں اور قومی شخصیات‘ کے خلاف سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ مبینہ ملزم اظہر حسین کے خلاف ایف آئی آر پولیس کی مدعیت میں ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے جس میں ایکٹ کی شق 25 ڈی کا اطلاق کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے ’محترمہ فاطمہ جناح، فوج، عدلیہ اور وزیرِ اعظم پاکستان‘ کے خلاف

Read more

’پاک-سعودی تعلقات کی گہرائی بڑھتی ہی رہی ہے‘

اسلام آباد کے افق پر فیصل مسجد پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں ایک معنی خیز حیثیت رکھتی ہے اسلام سرزمینِ حجاز سے پھیلا جو اب سعودی عرب کا ایک اہم صوبہ ہے۔ یہیں دینِ اسلام کے دو مقدس ترین مقامات مکہ اور مدینہ واقع ہیں۔ پاکستان کے مسلمانوں کی ان مقدس جگہوں سے وابستگی اب ان دو ممالک کے تعلقات میں بھی ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس طرح اللہ کا گھر اور پیغمبرِ اسلام کا روضہ

Read more

مانچسٹر یونائیٹڈ: کیا محمد بن سلمان ’دنیا کا سب سے قیمتی فٹبال کلب‘ خریدنے لگے ہیں؟

آج کل پاکستانی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں سے زیادہ تر سعودی عرب سے متعلق ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دو روزہ دورہِ پاکستان ہے۔ ولی عہد کا نام دنیا بھر میں بھی ٹریند کر رہا ہے، مگر اس کی وجہ کچھ اور ہے۔ اتوار کے روز ٹوئٹر پر پھیلتی ہوئی خبروں کے مطابق محمد بن سلمان نے نامور برطانوی فٹبال ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

Read more

کینسر کے مریضوں کا اصرار: ہمیں ’ہیرو‘ کہہ کر نہ پکاریں

مِنڈی کینسر کی تشخیص کے بعد خود کو زیادہ ’بہادر‘ تصور نہیں کرتیں ’آپ ہیرو ہیں!‘ ’اس نے شیر کی طرح ڈٹ کر بیماری کا مقابلہ کیا۔‘ ’ہمت نہ ہارو، فائیٹر بنو!‘ کینسر سے متاثرہ افراد کے لیے اکثر لوگ ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ یہ اس لیے کرتے ہیں تا کہ کینسر سے دوچار مریض کے دکھ درد میں کمی لا سکیں۔ لیکن برطانوی ادارے میک میلن کینسر سپورٹ کی جانب سے کروائے گئے ایک سروے

Read more

پلوامہ: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک اور حملہ، افسر سمیت چار فوجی ہلاک

پولیس کے مطابق ایک مکان میں چھپے عسکریت پسندوں نے فوجیوں پر فائرنگ کر دی بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلوامہ میں جمعرات کو ہونے والے بم حملے کے بعد عسکریت پسندوں اور نے فوج کے درمیان ایک اور جھڑپ میں ایک میجر سمیت چار فوجی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ سرینگر میں بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ جھڑپ پلوامہ کے پنگلینا گاؤں میں پیر کی صبح ایک

Read more

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائر فائیٹرز نے پہاڑی شیر کو درخت سے ’بچا لیا‘

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حکام کے مطابق ایک بہت بڑی بلی کو درخت سے بچا لیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کیلیفورنیا میں ایک جائیداد کے مالک نے باغ میں کام کرتے ہوئے اس بڑی بلی کو درخت پر دیکھا۔ پہاڑی شیر یا امریکی تیندوے کو 50 فِٹ اونچی درخت کی شاخ پر دیکھے جانے کے بعد امریکی فائر فائیٹرز سان برنارڈینو میں واقع اس جائیداد پر پہنچے۔ فائر فائیٹرز نے اس علاقے کو محفوظ کرنے کے

Read more

پلوامہ حملہ: پاکستان سپر لیگ کی انڈین نشریاتی کمپنی ایونٹ سے علیحدہ

پاکستان سپر لیگ کی انڈین نشریاتی کمپنی آئی ایم جی ریلائنس نے لیگ کے بقیہ میچ نشر نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے مطلع کر دیا ہے۔ آئی ایم جی ریلائنس نے یہ فیصلہ پلوامہ میں پیش آنے والے اس واقعے کے تناظر میں کیا ہے جس میں متعدد انڈین فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔ آئی ایم جی ریلائنس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھیجی گئی ای میل میں کہا ہے کہ وہ

Read more

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سکیورٹی فورسز پر حملہ، چار اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے ایک حملے کم از کم چار اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ضلع انتظامیہ کے ایک اہلکار نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بی بی سی کو بتایا کہ یہ حملہ ضلع کے علاقے گوران میں کیا گیا۔ اہلکار کے مطابق اس علاقے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے۔ انھوں نے بتایا جب سکیورٹی فورسز کے اہلکار گوران کے علاقے میں پہنچے تو نامعلوم

Read more

پی ایس ایل 4: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے نامناسب الفاظ اور اشاروں کے الزامات

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ کی دو فرنچائز ٹیموں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نامناسب زبان اور اشارے استعمال کیے جانے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ یہ واقعہ سنیچر کی شب لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیان دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے دوران پیش آیا تھا۔ جس کے بارے میں دونوں ٹیموں نے میچ ریفری روشن مہانامہ سے بھی باضابطہ شکایت کی ہے۔ میچ کے اختتام پر

Read more

افغان طالبان: ’ہمیں مزاکرات کے لیے پاکستان جانے سے روک دیا گیا`

13 فروری کو طالبان کے بیان میں کہا گیا تھا کہ قطر میں اُن کے سیاسی دفتر کے کچھ ارکان 18 فروری کو اسلام آباد جائیں گے طالبان کی جانب سے اتوار کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور اقوامِ متحدہ نے طالبان کے وفد کو مزاکرات کے لیے پاکستان جانے سے روک دیا ہے کیونکہ اُن کے وفد کے نو اراکین اقوامِ متحدہ اور امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ افغان طالبان سے

Read more

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک لاہور قلندرز نے دو وکٹ کے نقصان پر 14 رنز بنائے تھے جبکہ تین اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا تھا۔ لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ انجری کے باعث آج پشاور زلمی کے خلاف میچ نہیں کھیل رہے اور

Read more

محمد بن سلمان: وکیل سے ولی عہد تک

شاید ہی کوئی سعودی شہزادہ عالمی سطح پر اتنی تیزی سے ابھرا ہو جس طرح محمد بن سلمان کا عروج ہوا ہے۔ اور شاہ فیصل کے بعد شاید ہی سعودی خاندان کے کسی فرد کے متعلق دنیا میں اتنا تجسس پایا جاتا ہو جتنا ولی عہد محمد بن سلمان کے متعلق پایا جاتا ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ وہ اتنی تیزی سے قدامت پسند سعودی پالیسیوں میں تبدیلی کیوں لانا چاہتے ہیں۔

بی بی سی کے نامہ نگار فرینک گارڈنر کے مطابق جب وہ سنہ 2013 میں جدہ میں محمد بن سلمان سے ملے تھے تو انھوں نے اپنا تعارف محض ایک ‘وکیل’ کے طور پر کروایا۔ لیکن آج وہ وکیل نہیں عرب دنیا کے سب سے طاقتور ملک کے سب سے طاقتور شخص نظر آ رہے ہیں اور سعودی فرمانروا بھی بظاہر اہم فیصلے ان کے صلاح مشورے سے ہی کرتے ہیں۔

محمد بن سلمان اب حقیقی طور پر تخت سے ایک ہی قدم کی دوری پر ہیں۔

Read more

اپنے تھپڑ اور گالی سے ڈرو ورنہ ۔۔ ۔

نہتا اور بے بس انسان جب نتائج کے خوف سے آزاد ہو جائے تو ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے۔ تین چار مثالیں تو میں پچھلے دس برس کی ہی دے سکتا ہوں۔

تیونس کے قصبے سدی بوزید میں سترہ دسمبر دو ہزار دس کو کسی پولیس والے نے پھل فروش محمد بوعزیزی سے رشوت مانگی، بوعزیزی نے انکار کر دیا، پولیس والے نے اسے تھپڑ مارے، مرے ہوئے باپ کی گالی دی اور ٹھیلہ ضبط کر کے چالان کاٹ دیا۔ بوعزیزی نے بلدیہ کے دفتر میں شکائیت کے لیے کسی افسر سے ملنے کی کوشش کی۔ نہیں ملنے دیا گیا۔ بوعزیزی نے اسی دفتر کے سامنے خود کو آگ لگا لی۔

Read more

صدر ٹرمپ: یورپی ممالک دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں پر اپنے ملکوں میں مقدمات چلائیں

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ دولتِ اسلامیہ کی خلافت ‘ گرنے کے قریب’ ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ اور دوسرے یورپی اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ممالک سے تعلق رکھنے والے دولتِ اسلامیہ کے 800 سے زیادہ جنگجوؤں کو واپس لیں اور اُن پر مقدمات چلائیں۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات اپنی ٹوئٹ میں کہی ہے۔ اِسی دوران امریکی حمایت والی کرد فورسز شام اور عراق کے سرحدی علاقے میں دولتِ اسلامیہ کے بچے

Read more

سعودی ولی عہد پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم، آرمی چیف ایئرپورٹ پر موجود

شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ راولپنڈی کے نور خان ائیر بیس پر پہنچ گیا ہے جہاں ان کا خیر مقدم کرنے پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی کابینہ کے چند وزرا کے ساتھ ساتھ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے سے موجود ہیں۔ وہاں سے انھیں وزیرِ اعظم ہاؤس لے جایا جائے گا جہاں سعودی ولی عہد کو گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔

اس سے قبل جب سعودی ولی عہد کا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوا تو پاکستان فضائیہ کے طیاروں نے اسے حفاظتی حصار میں لے لیا۔ پاک فضائیہ کے طیارے مہمان کے طیارے کے دائیں اور بائیں جانب فار میشن میں پرواز کرتے ہوئے انہیں بحفاظت راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پر لائے۔

Read more

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تین آؤٹ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مد مقابل ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کی پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس وقت کریز پر کیمرون ڈیلپورٹ اور رضوان حسین موجود ہیں۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک اسلام یونائیٹڈ نے دوسرے اوور کے اختتام پر دو وکٹ کے نقصان پر چھ سکور بنائے تھا۔ یہ بھی پڑھیے حارث رؤف:

Read more

وزارت داخلہ کے متنازع نوٹیفیکیشن پر وزیر اعظم نے تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اس خبر کی تصدیق کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گذشتہ جمعرات کو وزات داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک متنازع نوٹیفیکیشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سرکیولر بالکل جاری ہوا ہے اسی لیے وزیر اعظم نے اس کے لیے تحقیقات کا حکم دیا ہے کہ یہ کیسے جاری ہوا۔‘ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب کو بدنام کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم شروع ہے جس میں زیادہ

Read more

بلوچستان اسمبلی میں سعودی منصوبوں پر اراکین کو اعتماد میں لیے جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں گذشتہ روز صوبے کی قوم پرست جماعتوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے حالیہ دورہِ پاکستان کے دوران متوقع معاہدوں کے پیشِ نظر شدید خدشات اور تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے ایک قرارداد بھی منظور کروائی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت سعودی عرب کے ساتھ آئل ریفائنری سمیت بلوچستان سے منسلک دیگر منصوبوں سے متعلق بلوچستان حکومت اور یہاں کے اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد

Read more

حارث رؤف: ’پی ایس ایل میں تیز ترین گیند کرنا چاہتا ہوں‘

پی ایس ایل میں سنیچر کی شام کراچی کنگز کے خلاف چار وکٹوں کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندر کو جیت سے ہمکنار کرنے والے چوبیس سالہ فاسٹ بولر حارث رؤف کی گمنامی سے شہرت پانے تک کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ راولپنڈی کے اس نوجوان فاسٹ بولر نے پارٹ ٹائم سیلزمین کے طور پر ایک دکان میں بھی کام کیا ہے اور ساتھ ساتھ سڑکوں پر ٹیپ بال کرکٹ بھی کھیلی ہے لیکن کئی والدین کی

Read more

ادویات بغیر نسخے کے ’کریانے کی دکان پر ٹافیوں کی طرح فروخت ہو رہی ہیں‘

پاکستان میں منشیات کے خلاف کئی مہمات چلائی جا چکی ہیں اور حال ہی میں اعلان ہوا کہ صوبہ پنجاب کے سکولوں میں ڈرگ ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے۔ لیکن ذہنی امراض کے مریضوں لیے تجویز کردہ نُسخے کے ساتھ ملنے والی ادویات کا یہ حال ہے کہ وہ ’کریانے کی دکان پر ٹافیوں کی طرح فروخت ہو رہی ہیں۔‘ ذہنی امراض پر کام کرنے والے سماجی کارکن عدیل چوہدری کا کہنا ہے کہ ان ادویات کی کم قیمت اور

Read more

مائی نیم از انور اینڈ آئی ایم ناٹ اے ٹیررسٹ !

پلوامہ میں بھارتی ریزرو فورس کے کانوائے پہ خودکش حملہ ہوا اور کم وبیش پچاس فوجی مارے گئے۔ ہمیں فوجیوں کے مرنے پہ ہمیشہ بہت دکھ ہوتا ہے ۔ چاہے سرحد کے ادھر مریں یا ادھر۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک فوجی تیار کرنے میں ، ہر ملک و قوم کے غریب عوام کی خون پسینے کی کمائی شامل ہوتی ہے اور وہ یہ فوجی اس لئے تیار کرتے ہیں کہ جیت کر سینے پہ تمغہ سجا کر گھر آئیں ۔ اس طرح ایک نادیدہ دشمن کی بھینٹ نہ چڑھیں ، دشمن بھی وہ جو خود کو اس جرم کی سزا پہلے ہی دے چکا ہوتا ہے ۔

کشمیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے میں اتنی جذباتی ہو جاتی ہوں کہ زمینی حقائق تک سے نظریں چرا جاتی ہوں۔ میں تو خیر برصغیر کے ان کروڑوں باشندوں میں سے ہوں جو سرحد کے ادھر اور ادھر پتا نہیں کس کی چھیڑی ہوئی جنگیں لڑنے اور ان جنگوں میں ہر لمحے بے موت مرنے کو تیار رہتے ہیں ۔لیکن کشمیر کا معاملہ ایسا ہے کہ بڑے بڑے جغادری بھی دیوانے سے ہو جاتے ہیں ۔

Read more

فواد چوہدری پر پریس کلبوں کے دروازے بند

فواد چوہدری پاکستان کے پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات بن گئے ہیں جن کے داخلے پر ملک کے تمام بڑے پریس کلبوں نے پابندی عائد کر دی ہے اور اُن کی پریس کانفرنسوں کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔

سنیچر کے روز ملک کے مختلف پریس کلبوں نے علیحدہ علیحدہ فیصلوں میں اِس پابندی کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے سب سے پرانے کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ فیصلہ کچھ عرصے سے ملک بھر میں میڈیا ہاؤسز سے صحافیوں کی برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں پر وفاقی حکومت کی خاموشی کی وجہ کیا گیا ہے۔

کراچی پریس کلب کے صدر کا کہنا ہے کہ ‘وفاقی وزیر اطلاعات کئی تقریبات میں روایتی میڈیا کے بے اثر ہوجانے کی بات کر چکے ہیں اور وہ مالکان پر زور ڈال رہے ہیں کہ وہ ڈجیٹل میڈیا کو اپنی ترجیح بنائیں۔’

Read more

کیا اے بی ڈی ویلیئرز کا رنگ جمے گا یا محمد عامر کا جادو چلے گا؟

پی ایس ایل کے پانچویں میچ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مد مقابل ہیں۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا اس سے قبل پی ایس ایل میں چھ بار آمنا سامنا ہو چکا ہے اور کراچی کنگز کو ان میں سے 4 میچیز میں کامیابی ملی جبکہ لاہور قلندرز دو بار فاتح رہی۔ یہ بھی پڑھیے مونچھوں کے تاؤ سے لہو گرماتا ہوں: چاچا

Read more

راجستھان میں بھارتی فضائیہ کی بڑی جنگی مشقیں

مشقیں راجستھان کے علاقے میں ہوئیں انڈیا کی فضائیہ نے کشمیر کے علاقے پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے واقعہ کے بعد پاکستان کی سرحد سے متصل انڈیا کی ریاست راجستھان میں بڑی فضائی مشقیں کی ہیں جن میں فضائیہ میں شامل تمام طرز کے جہازوں اور حملہ آوور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا ہے۔ انڈیا کی سرکاری خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق یہ فضائی مشقیں پوکھران کے علاقے میں کی گئیں اور ان میں بھرپور فائر

Read more

کشیدگی کی فضا اور کلبھوشن کے معاملے پر سماعت

کلبھوشن کو پاکستان کے صوبے بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا بین الاقوامی عدالت انصاف میں فروری کی 18تاریخ کو انڈیا یہ استدعا کرنے والے ہے کہ پاکستان کو حکم دیا جائے کہ وہ پاکستان میں موت کی سزا پانے والے مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوش جادھو کی سزا معاف کرے وگرنہ پلواما حملے کے بعد خطے میں پائی جانے والی کشیدگی سنگین صورت اختیار کر سکتی ہے۔ کلبھوشن جادھو جن کے بارے میں پاکستان نے دعوی کیا تھا کہ وہ

Read more

پلوامہ حملے پر چین کی خاموشی سے کیا سمجھا جائے؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے پلوامہ ضلع میں نیم فوجی سینٹرل ریزور فورس یعنی سی آر پی ایف کے قافلے پر ہونے والا حملہ گزشتہ تین دہائیوں کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس حملے میں سی آر پی ایف کے کم از کم 46 جوانوں کی ہلاکت ہو گئی اور حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم جیش محمد نے قبول کر لی ہے۔ انڈیا نے اس حملے کا ذمہ دار براہ راست پاکستان

Read more

جموں میں کرفیو، مسلمانوں کی املاک جلانے کے واقعات

جموں میں کرفیو کے دوران سیکیورٹی فورسز گشت کر رہی ہیں مسلح شورش کی 30 سالہ تاریخ میں بھارتی فورسز پر ہوئے سب سے بڑے حملے میں 46 سے زیادہ فورسز اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں مذہبی منافرت میں شدت پیدا ہو گئی ہے اور جموں میں مسلمانوں کو ہراساں کرنے اور ان کی املاک کو نذرآتش کرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ جموں کے بیشتر مقامات پر جمعہ سے ہی کرفیو نافذ ہے،

Read more

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ: سعودی عرب کو پاکستان کی ضرورت کیوں؟

’پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخ، مذہب اور ثقافت کے انتہائی گہرے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں‘ یہ وہ الفاظ ہیں جو دہائیوں سے دونوں ممالک کے سربراہان متعدد بار دہرا چکے ہیں۔ اور شاید یہ ہی وجہ ہے کہ جب بھی پاکستان کو اندرونی معاشی یا سیاسی عدم استحکام کا سامنا ہوا تو اس نے سب سے پہلے سعودی عرب سے مدد طلب کی۔ چاہے وہ جنرل ضیاالحق کے دور آمریت میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا

Read more

پلوامہ حملے پر سدھو کے بیان سے سوشل میڈیا پر غصہ

Ptiسدھو انڈین صوبہ پنجاب کی حکومت میں رہنما ہیں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پوامہ کے علاقے میں انڈیا سیکیورٹی فورسز پر حملے کے بارے میں انڈیا کے صوبہ پنجاب کے سیاستدان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کے بیان پر انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا اور اس کی پاداش میں ایک ٹی وی چینل نے انھیں ایک کامیڈی شو سے بھی علیحدہ کر دیا ہے۔ پلوامہ کے علاقے میں ہونے والے شدت پسند حملے کے

Read more

دروازے پر دستک نے سیریل کِلر سے بچا لیا

جج کا کہنا ہے کہ انھیں صرف اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ کیا میک آرتھر کو عمر قید کی سزائیں ایک ساتھ سنائی جائیں گی یا انھیں یہ سزا آٹھ بار الگ الگ بھگتنی پڑیں گی
گزشتہ سال جنوری میں پولیس نے کنیڈین سیریل کِلر بُروس میک آرتھر کو اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا جب وہ ایک اور قتل کرنے والے تھے۔

67 سالہ بُروس کی سزا کی سماعت کے پہلے دن اس کے ہاتھوں ہوئے قتل کی ہولناک تفصیلات بیان کی گئیں۔
میک آرتھر نے گزشتہ ہفتے آٹھ افراد کو قتل کرنے کا اعترافِ کیا تھا۔

Read more

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہیں۔ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے لوک رونکی اور رضوان حسین نے اننگز کا آغاز کیا۔ یہ بھی پڑھیے مونچھوں کے تاؤ سے لہو گرماتا ہوں: چاچا ٹی ٹوئنٹی پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی چھ وکٹوں سے فتح کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سات رنز سے

Read more

پاکستان سپر لیگ: مونچھوں کے تاؤ سے لہو گرماتا ہوں: محمد زمان خان

کرکٹ کے میدانوں کی رونق کھلاڑیوں سے سجتی ہے لیکن بات اسی وقت مکمل ہوتی ہے جب میدان کے کونے کونے سے شائقین کے نعرے سیٹیاں اور دلچسپ فقرے بلند ہو رہے ہوں۔ انھی شائقین میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اپنے مخصوص لباس اور حرکات و سکنات کی وجہ سے سب سے منفرد دکھائی دے رہے ہوتے ہیں جیسے چاچا ٹی ٹوئنٹی۔ چاچا ٹی ٹوئنٹی کا اصل نام محمد زمان خان ہے لیکن کرکٹ کی دنیا میں وہ

Read more

’پاسدارانِ انقلاب پر خودکش حملہ کرنے والوں کی پاکستان پشت پناہی کرتا ہے‘: ایرانی کمانڈر

ایران میں پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر نے الزام لگایا ہے کہ حال ہی میں ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے ذمہ داران کی پاکستان کی سکیورٹی فورسز پشت پناہی کرتی ہیں۔

بدھ کے روز ہونے والے اس حملے میں پاسدران انقلاب کے کم از کم 27 محافظ ہلاک ہو گئے تھے۔

سنیچر کے روز ایران کے ریاستی میڈیا پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو نے میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا کہ پاکستان کی حکومت ایران میں ’انقلاب کے ان مخالفین اور اسلام کے دشمنوں کو پناہ دیتی ہے۔‘

Read more

پلومہ حملہ: ’پاکستان کے ملوث ہونے کے ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں‘

یاد رہے کہ جمعرات کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ہوئے خودکش حملے میں 46 پیرا ملٹری پولیس اہلکاروں کی ہلاکتوں کے پیشِ نظر انڈیا نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ عالمی سطح پر پاکستان مکمل طور پر تنہا ہو جائے۔ انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے پاس پاکستان کے اس حملے میں ملوث ہونے کے ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں لیکن انڈیا کی طرف سے ابھی تک یہ ثبوت فراہم

Read more

پلوامہ حملہ: ’صرف امن ہی انصاف ہے۔‘

انڈيا سے تعلق رکھنے والی امن کی علمبردار، 20 سالہ گُرمہر کور کے والد انڈین فوج ميں ميجر تھے اور کارگل کی پاکستان انڈیا جھڑپوں ميں مارے گئے تھے۔ کُرمہر کی دوسری کتاب ’دی ینگ اینڈ دی ریسٹلس‘ کچھ ہی ہفتوں میں شائع ہونے جا رہی ہے۔ بی بی سی اردو نے پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد ان سے بات کی۔ اتنے برس سے امن کے لیے کام کرنے کے بعد جب پلوامہ جیسے واقعات پیش آتے ہیں

Read more

پنجاب میں رواں برس کا پہلا پولیو کیس: پولیو ختم کیوں نہیں ہو رہا؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیو مہم پاکستان کے دوسرے بڑے شہر اور پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شالیمار ٹاؤن کے علاقے یو سی 20 میں ایک آٹھ ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تشخیص کی گئی ہے۔ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر منیر احمد نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور سے آٹھ سال کے بعد پولیو کا کیس سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ماحول

Read more

اطالوی شہری ثنا چیمہ: گجرات کی عدالت نے ثبوت نہ ہونے پر غیرتی قتل کے ملزم بری کر دیے

گجرات کے علاقے منگوال کے قریب واقع کوٹ فرید قبرستان میں ثنا چیمہ کی قبر کشائی کی گئی۔ صوبہ پنجاب کے شہر گجرات کی ایک مقامی عدالت نے پاکستانی نژاد اطالوی خاتون کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا ہے۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق عدالت کا کہنا ہے کہ قتل کے اس مقدمے کی سماعت کے دوران ایسے شواہد عدالت میں پیش نہیں کیے گئے جو ملزمان کو مجرم

Read more

پاکستانی مزدور اب سعودی عرب نہیں جانا چاہتے

چاندنی چوک پر کئی عمارتوں کے بیچوں بیچ ایک ٹریول ایجنسی کا مٹی سے اٹا ہوا بورڈ پاکستان سے باہر جانے والوں، خصوصاً سعودی عرب جانے والوں کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں سرکاری سطح پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے پاکستان آنے کا انتطار کیا جا رہا ہے، وہیں یہاں کے پروموٹرز بھی اس بات کے منتظر ہیں کہ کئی سالوں سے انھیں پیش آنے والی مشکلات کا حل نکالا

Read more

سعودی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں ایک دن کی تاخیر

وزارت خارجہ نے اپنی پریس ریلیز میں دورے میں تاخیر کی وجہ بیان نہیں کی ہے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں ایک روز کی تاخیر ہوگئی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں سعودی ولی عہد کے دورے میں تاخیر کی تصدیق کی ہے تاہم اس کی کوئی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 17 اور اٹھارہ فروری کو پاکستان کا

Read more

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بٹینگ کی دعوت دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک دس میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے پانچ پشاور زلمی نے جیتے، چار میں کوئٹہ فاتح رہی جبکہ ایک میچ بے نیتجہ رہا۔ دونوں ٹیمیں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کے پہلے کوالیفائنگ فائنل میں سامنے آئیں تھیں۔ پی ایس ایل کے بارے میں

Read more

لارڈ نذیر احمد پر ’مجبور خواتین کا فائدہ اٹھانے‘ کا الزام

برطانیہ کے دارالامراء یا ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر احمد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے ایسی خواتین سے جنسی تعلقات قائم کیے جو ان کے پاس مدد کے لیے آئی تھیں۔ بی بی سی کے حالاتِ حاضرہ کے معروف پروگرام ‘نیوز نائٹ’ نے انکشاف کیا ہے کہ مزکورہ خواتین میں سے ایک نے کہا ہے کہ انھوں نے ’ایک دوست کے ذریعے لارڈ نذیر احمد سے ایک معاملے میں مدد کے لیے رابطہ کیا،

Read more

پلوامہ حملہ: ذمہ داری قبول کرنے والا ’جیش محمد گروپ` کون ہے؟

عمر سعید شیخ اور مشتاق زرگر کے ہمراہ کشمیر کی جیل سے رہائی کے فوری بعد مولانا مسعود اظہر نے مولانا فضل الرحمان خلیل سے ملاقات کی تھی۔ جمعرات کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات پیرا ملٹری پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں کم ازکم 44 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ سنہ 1989 کے بعد انڈین فورسز پر کشمیر میں ہونے والا یہ سب سے بڑا حملہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق شدت پسند گروپ جیش محمد نے اس

Read more

پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آمنے سامنے

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم اور لیام لوننگٹسن نے نے اننگز کا آغاز کیا۔ اب سے کچھ دیر قبل کراچی کنگز نے تیسرے اوور کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 23 رنز بنائے تھے۔ جمعرات سے شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست

Read more

پلوامہ حملے پر سوشل میڈیا پر چھڑی جنگ: ’ہمیں ایک بار پھر سرجیکل سٹرائیک چاہیے‘

پلوامہ میں ملٹری پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں 40 اہلکار ہلاک ہوئے جمعرات کو پلوامہ حملے میں انڈین پیرا ملٹری پولیس اہلکاروں ہلاکت کے بعد بھارتی اور پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے جہاں اس واقعہ کی مذمت کی وہیں، اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے اس پر سخت ردعمل دیا ہے۔ پلوامہ حملے کے بعد چھڑی اس لفظی جنگ میں کئی صارفین نے حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے جبکہ

Read more

شوبز ڈائری: کنگنا رناوت کی بایوپک بالی وڈ میں کئی بم پھوڑے گی

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت آج کل کافی غصے میں ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں انھیں نظر انداز کیا جاتا ہے اور ان کے کام کی تعریف میں لوگ کنجوسی کرتے ہیں، جس کے جواب میں انڈسٹری کے کئی ستاروں نے فلم ’منی کارنیکا‘ میں ان کے کام کی تعریف کی۔ ویسے آجکل کیا وہ اکثر ہی غصے میں رہتی ہیں اور لوگو ں کو آئینہ دکھانے کا کام بخوبی کرتی ہیں

Read more

پاکستان انڈیا کو تباہ کرنے کا خواب چھوڑ دے: مودی

‘ہمارے پڑوسی نے جو راستہ اختیار کیا ہے وہ یقیناً تباہی کی طرف لے جائے گا‘ انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا کو تباہ کرنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان اگر یہ سوچتا ہے کہ وہ انڈیا کو بدحال کر سکتا ہے تو اس کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ ’پاکستان انڈیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے جس طرح کی سازشیں

Read more

ٹرمپ امریکہ میں ’ایمرجنسی نافذ‘ کرنے والے ہیں: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو کی سرحدی دیوار کی فنڈنگ کے معاملے پر ’قومی ایمرجنسی‘ کا اعلان کرنے والے ہیں۔ ایک بیان کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ حکومتی شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کے لیے باڈر سکیورٹی کے بل پر تو دستخط کر دیں گے مگر سرحدی دیوار کے اپنے مطالبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اب وہ کانگرس کو بائی پاس کر کے دیوار کی تعمیر کے لیے فوجی فنڈز کا استعمال کرنے کا ارادہ

Read more

اینڈریو مائیکل: ماں سے 30 ہزار پاؤنڈ چوری کر کے کروڑوں کمانے والا شخص

ANDREW FOSKER/PINPEPاینڈریو کہتے ہیں کہ بےتحاشہ دولت کما لینے کے باوجود وہ مزید کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں جب اینڈریو مائیکل 17 سال کے تھے تو انھوں نے اپنی والدہ کے کریڈٹ کارڈ کو ان کی اجازت کے بغیر استعمال کرتے ہوئے 30 ہزار برطانوی پاؤنڈز سے اپنی زندگی بدلنے کے لیے ایک جوا کھیلا۔ یہ سنہ 1997 کی بات ہے۔ وہ اپنی والدہ کے ہمراہ انگلینڈ کے مغربی شہر چیلتنم میں رہائش پذیر تھے کہ انھیں کاروبار کرنے

Read more

اقبالیات اور غلاموں کا دیس

کیا کہا کسی نے کہ سکول میں بچوں کو اقبالیات اور اسلامیات پڑھائی جائے؟ دل سے صدا نکلی ’نواں آیاں اے سوہنیا‘۔ پھر دماغ نے پوچھا کہ آپ لوگ کون سے سکولوں میں پڑھے ہو؟ ایچی سن کالج میں۔ آپ کے زمانے میں شاید یہ نہ پڑھاتے ہوں، اب تو پچھلے 30 سال سے ٹاٹ سکولوں سے لے کر سینٹرل ائیرکنڈیشن سکول میں بھی پڑھاتے آرہے ہیں۔ دل میں سوال آیا کہ ہمیں آپ نے اقبالیات اور اسلامیات کے علاوہ

Read more

اوری سے پلوامہ حملے تک

جمعرات کو پلوامہ میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں 34 سی آر پی ایف کے جوان ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اس حملے کی ذمہ داری جیش محمد نامی تنظیم نے قبول کی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی، بی جے پی کے لیڈر ارون جیٹلی، کانگرس کے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے حملے کی مذمت کی ہے اور متاثرہ خاندانوں اور سپاہیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ کانگرس کا دعوی ہےمودی حکومت کے دوران اب تک 18 بڑے حملے

Read more

عاصمہ جہانگیر: ’ان کی روح یہی کہہ رہی ہو گی کچھ کام خود بھی کر لیا کرو‘

بچپن میں ہی یہ سبق پڑھا دیا گیا تھا کہ اگر قائداعظم پاکستان کے قیام کے فورا بعد اس جہان فانی سے کوچ نہ کرتے تو پاکستان ایک مختلف ملک ہوتا اور کچھ نہیں تو چھوٹی موٹی سپر پاور ہوتا۔ چولہوں میں گیس پوری آ رہی ہوتی، فوج سرحدوں پر جنگی مشقیں کر رہی ہوتی، عامر اور آصف پاؤنڈ لے کر نو بالیں نہ کرتے، عمران خان کو آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر سے ملنے دبئی نہ جانا پڑتا بلکہ

Read more

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ اور لاہور قلندرز مدِ مقابل

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائٹیڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان اور سہیل اختر نے اننگز کا آغاز کیا۔ اب سے کچھ دیر پہلے لاہور قلندرز نے دوسرے اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 18 رنز بنائے تھے۔ اسلام آباد یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ پی ایس ایل کے بارے میں مزید پڑھیے

Read more

متحدہ عرب امارات میں پاکستان سپر لیگ فور کی رنگ رنگ تقریب کا آغاز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کی افتتاحی تقریب دبئی کے سٹیڈیم میں شروع ہو گئی ہے۔ جمعرات کی رات افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے متحدہ عرب امارات کے حکام کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انھیں امید ہے کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ دبئی کے سٹیڈیم میں ہونے والی افتتاحی تقریب سے پاکستانی اور غیر ملکی فنکاروں

Read more

پِٹ بُل نے ٹوئٹر پر پاکستانیوں کو پیغام بھجوادیا کہ وہ نہیں آرہے

عالمی شہرت یافتہ گلوکار پِٹ بُل، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ اعلان انھوں نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ویڈیو کے ذریعے کیا۔ انھوں نے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ کیونکہ فضائی سفر کافی طویل تھا لہٰذا پائلٹس نے ایک ٹیسٹ اڑان بھری اور جب لینڈ کیا تو انجن کے کچھ پرزے گر گئے تھے جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل کی تقریب میں نہیں پہنچ سکیں گے۔ https://twitter.com/pitbull/status/1095813314678902784 پاکستانی کرکٹ شائقین

Read more

ویلنٹائن ڈے: دہلی کے کالج میں ‘کنوارپن ٹری‘ پر تنازع

کئی سالوں سے جاری سے رسم کے بارے میں مشہور کیا گیا ہے کہ اس میں شریک ہونے والے طالبعلم آئندہ چھ ماہ میں ہی اپنا کنوارپن کھو دیتے ہیں۔

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے ایک کالج میں طالبات کا مطالبہ ہے کہ کالج کے ہاسٹل میں ہونے والی ایک رسم جس میں مرد طالب علم ایک درخت سے کونڈم لٹکا کر ایک ‘حسین دیوتی‘ کی پوجا اس امید میں کرتے ہیں کہ ان کا کنوارپن ختم ہو جائے، کو ختم کیا جائے۔

Read more

سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 405 ارب روپے کی آفر بھی مسترد کر دی

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاون کی انتظامیہ کی طرف سے کراچی میں 16 ہزار ایکٹر اراضی کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے چار کھرب روپے جمع کرنے کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس زمین کی موجودہ قیمت اور ملکی کرنسی کی قدر و قمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ نے اپنی پیشکش میں یہ موقف اختیار کیا تھا کہ وہ 405 ارب

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں دھماکہ، بارہ سکیورٹی اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

حملے کے بعد شاہراہ پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے اور فورسز نے وسیع علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے پلوامہ ضلع میں جمعرات کی شام اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب لیتہ پورہ کے قریب جموں سرینگر شاہراہ پر نصب ایک بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی۔ دھماکے کی زد میں نیم فوجی فورس سی آر پی ایف کی دو بسیں آئیں اور پولیس ذرائع کے

Read more

شہریت کا قانون: انڈیا میں شہریت کا ترمیمی بل راجیہ سبھا میں پاس نہ ہو سکا

حزب اختلاف کی جماعتیں شہریت کا قانون کے ترمیمی بل کو ہندتوا کے ایجنڈے سے تعبیر کر رہی تھیں انڈیا میں شہریت کا ترمیمی بل راجیہ سبھا یعنی ایوان بالا میں پاس نہ ہو سکا۔ اس بل کو لوک سبھا میں منظوری مل چکی تھی لیکن راجیہ سبھا میں اسے حزب اختلاف اور خود حکمران بی جے پی کی کئی اہم اتحادی جماعتوں کی سخت مخالفت کے سبب پیش نہیں کیا جا سکا۔ پارلیمنٹ کے اجلاس کے خاتمے کے ساتھ

Read more

سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں میمو گیٹ کیس کو نمٹا دیا

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ملکی آئین اور پاکستان کی مسلح افواج بہت مضبوط ہیں پاکستان کی عدالت عظمی نے ممیمو گیٹ کا معاملہ نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریاست چاہے تو امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لا کر ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کر سکتی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج، جمہوریت اور آئین اتنے کمزور نہیں ہیں کہ محض ایک خط سے گھبرا جائیں۔ واضح رہے

Read more

’سلمان رشدی نے برطانوی نسل کو بنیاد پرست بنایا‘

یہ سنہ1989 کا ویلنٹائن ڈے ہے۔ مارگریٹ تھیچر وزیراعظم ہیں اور بہت دور ایران کے رہبرِ اعلیٰ نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں برطانوی مصنف سلمان رشدی کی موت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس کا برطانیہ کے نوجوان مسلمانوں پر گہرا اثر پڑتا ہے. الیاس کرمانی ہر اس چیز سے لطف اندوز ہو رہے تھے جو ایک طالب علم کی زندگی میں رونما ہوتی ہے۔ وہ جنوبی لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں ایک روایتی پاکستانی گھر میں

Read more

شہباز شریف کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کی دو ریفرنس میں ضمانت کی درخواست منطور کرتے ہوئے اُنھیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ملزم کے وکیل کو دس، دس لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا بھی حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ میاں شہباز شریف کو نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں گذشتہ برس اکتوبر میں

Read more

جنگل کا بادشاہ تصاویر کے مقابلے میں کامیاب

  تصویر کے کاپی رائٹDAVID LLOYDاس سال کے ‘وائلڈلائیف فوٹوگرافر آف دی یئر` کے مقابلے میں مرد شیروں کے جوڑے کی تصوریر نے ‘پیپلز چوئس ایوارڈ’ جیتا۔ اس سال کے ’وائلڈ لائف فوٹوگرافر آف دی ایئر` مقابلے میں مرد شیروں کے جوڑے کی تصوریر جس کو ’بانڈ آف برادرز‘ کا نام دیا گیا ’پیپلز چوائس ایوارڈ‘ جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ پیشہ ور فوٹوگرافر ڈیوڈ لائڈ نے یہ تصویر اتاری جس کا مقابلہ ابتدائی مرحلے میں 45 ہزار بھجوائی گئی

Read more

ایئربس کا 2021 سے A380 طیارے نہ بنانے کا اعلان

یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2021 سے اپنے سُپر جمبو طیارے کی ڈلیوری بند کر دے گی، جس کا مطلب ہے کہ یہ طیارہ اب مزید تیار نہیں کیا جائے گا کیونکہ اس کی مانگ ختم ہو چکی ہے۔ یہ اعلان ایمرٹس ایئرلائن اور ایئربس کی جانب سے جاری مشترکہ پریس ریلیز میں کیا گیا۔ ایئربس کے اس تاریخ ساز طیارے کو اکیلے سہارا دینے والی ایمرٹس ایئرلائن نے ہی اس کے تابوت میں

Read more

ننھی ہادیہ ہاشمی: اسلام پورہ سے نیس کیفے بیسمنٹ تک

لاہور کے علاقے اسلام پورہ کے مرکزی بازار میں داخل ہوں تو رنگ رنگ کی دکانوں اور دھول سے اٹی سڑکوں پر رینگتی ٹریفک کا شور استقبال کرتا ہے۔ اس شور کے بیچوں بیچ بھول بھلیوں جیسی گلیوں میں رستہ بناتے رہائشی علاقے میں نکل آئیں تو ایک پرانی کثیر منزلہ عمارت کا زینہ چڑھتے ہوئے، سانس پھولتی نہیں بلکہ بحال ہونے لگتی ہے۔ یہاں باہر کا شور سمٹ کر کہیں اور کی راہ لیتا ہے۔ ’سا، رے، گا، ما،

Read more

شمیمہ بیگم اپنے بچے کے لیے شام سے برطانیہ واپسی کی خواہشمند

شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شمولیت کے لیے سنہ 2015 میں مشرقی لندن سے جانے والی تین طالبات میں سے ایک کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے اقدام پر افسوس نہیں لیکن وہ واپس برطانیہ آنا چاہتی ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز سے بات کرتے ہوئے 19 سالہ شمیمہ بیگم نے کوڑے دانوں میں ’کٹے ہوئے سر‘ دیکھنے کی بات کی لیکن کہا کہ اس سے انھیں ’ڈر نہیں لگا‘۔ شام میں واقع ایک پناہ گزین کیمپ سے بات

Read more

پی ایس ایل: کون ہوا صفر پر آؤٹ،کس نے لگائے چھکے

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل میں اہم کردار ادا کیا ہے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کا آغاز آج سے متحد عرب امارات میں ہو رہا ہے۔ اس سیزن میں چھ ٹیمیں شریک ہیں جن میں اسلام آباد یونائٹیڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز،کراچی کنگز، ملتان سلطانز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی شامل ہیں۔ اسلام آباد یونائٹیڈ اب تک پی ایس ایل کے دو فائنل کھیل چکی ہے اور دونوں میں

Read more

ساہیوال ہلاکتیں: فورنزک شواہد بدل دیے گئے

پاکستان کے شہر ساہیوال میں جنوری کے مہینے میں پنجاب کے انسدادِ دہشت گردی کے محکمے کے اہلکاروں کے ہاتھوں چار افراد کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے ٹیم کی رپورٹ آنا تاحال باقی ہے تاہم شواہد کا فورینزک تجزیہ کرنے والی ایجنسی نے اپنی حتمی رپورٹ جمع کروا دی ہے۔ پنجاب فورینزک سائنس ایجنسی لاہور کی رپورٹ کے مطابق ‘سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے تجزیے کے لیے جمع کروائے جانے والے زیادہ تر شواہد میں ردوبدل کیا

Read more

لاڑکانہ: فائرنگ میں باجوڑ سے تعلق رکھنے والے تین مزدور قتل

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک واقعے میں تین پختون مزدوروں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، تینوں کی لاشیں حکومت سندھ کی ایمبولینسز میں باجوڑ روانہ کی گئیں۔ یہ واقعہ بدھ کی دوپہر نوڈیرو کے علاقے میں شگر ملز کے سامنے پیش آیا۔ ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش کا کہنا ہے کہ مزدور چنگچی میں آرہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ان کا پیچھا کیا اور

Read more

پاکستان: طالبان،امریکہ مذاکرات،عمران خان سے ملاقات طے

وزیر اعظم عمران خان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سے افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں مدد مانگی تھی افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی مذاکراتی ٹیم کے ممبران امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 18 فروری کو پاکستان جائیں گے۔ میڈیا کو طالبان کے ترجمان کی جانب سے ارسال کیے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے دورے کے

Read more

ایران: خودکش حملے میں پاسبدران انقلاب کے 20 محافظ ہلاک

خودکش حملے میں نشانہ بننے والی سکیورٹی اہلکاروں کی بس کی یہ تصویر فارس نیوز ایجنسی نے جاری کی ہے ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے خودکش حملے میں پاسبدران انقلاب کے کم ازکم 20 محافظ ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق محافظوں کو منتقل کرنے والی گاڑی کو پاک ایران سرحد سے متصل سیستان بلوچستان صوبے کے قریب خاش زاہدان روڈ پر نشانہ بنایا گیا۔ سرکاری خبررساں ادارے ارنا نے ذرائع کے

Read more

’خواتین کی ہراسگی سے متعلق قانون کو مضبوط کریں‘: سپریم کورٹ

عدالت کا کہنا تھا کہ سرگوشیاں سنتے ہیں کہ اس قانون کو کمزور کیا جائے گا جس پر پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو یقین دہانی کروائی کہ حکومت پنجاب اس قانون کو کمزور نہیں کرے گی۔ پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے حکومت کو دفاتر میں خواتین کو ہراساں نہ کرنے کے قانون کو مضبوط بنانے کی ہدایات کی ہے۔ عدالت نے اس ضمن میں اٹارنی جنرل اور چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کہا

Read more

انڈیا میں پُراسرار مینڈک کی دریافت

انڈیا کے محققین نے سڑک کے کنارے پر واقع ایک گڑھے میں مینڈک کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے۔ دہلی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کرنے والی سونالی گارگ اور ان کے سپروائزر ایس ڈی بیجو نے جنوبی انڈیا میں حیاتیاتی تنوع کے گڑھ مغربی گھاٹ میں نئی نسل کے مینڈک دریافت کیے ہیں۔ اس نسل کا تعلق ایک نئے مینڈک کے گروپ یا جینیس سے ہے جسے سائنسدانوں نے مسٹیسیلیس کا نام دیا ہے۔ یہ

Read more

ہمارے غیرملکی کرکٹرز نے اکثر ہمیں دھوکہ دیا: ندیم عمر

پاکستان سپر لیگ میں شریک ٹیموں میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وہ ٹیم ہے جسے غیرملکی کرکٹرز کے پاکستان نہ آنے کا سب سے زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ سنہ 2017 میں جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل میں پہنچی تھی تو اس کے چار اہم کرکٹرز پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں تھے جن میں کیون پیٹرسن قابل ذکر تھے۔ گذشتہ سال بھی کیون پیٹرسن اور شین واٹسن نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا اور اس بار

Read more

سوشل میڈیا پر انتہا پسندی پھیلانے والے کے خلاف کارروائی کا اعلان

فواد چوہدری نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ حکومت جلد سوشل میڈیا پر پائے جانے والے انتہا پسندی پر مبنی بیانیے کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ حکومت جلد سوشل میڈیا پر پائے جانے والے انتہا پسندی پر مبنی بیانیے کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت منافرت پھیلانے والوں کے خلاف

Read more

پاپوا نیو گینی : ایپک اجلاس کے بعد 300 قیمتی گاڑیاں لاپتہ ہو گیئں

پاپوا نیو گینی کی پولیس گذشتہ سال ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) کے اجلاس کے دوران حکام کو دی جانے والی تقربیاً 300 لگژری گاڑیوں کی واپسی کے لیے کوشاں ہے۔ خیال رہے کہ لگژری گاڑیوں کا یہ بیٹرا غربت کا شکار پاپوا نیو گینی آنے والے رہنماؤں کے استعمال کے لیے درآمد کیا گیا تھا تاکہ وہ سٹائل کے ساتھ ملک میں سفر کر سکیں۔ لیکن پولیس کے ایک کمانڈر نے منگل کو بتایا کہ ان میں 284 گاڑیاں

Read more

انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز: آئی سی سی نے شینن گیبرئیل پر فرد جرم عائد کر دی

ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن امپائرز نے گیبریل کو ان کے کہے ہوئے الفاظ پر خبردار کیا تھا انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بالر شینن گیبرئیل پر فرد جرم عائد کر دیا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن امپائرز نے گیبرئیل کو ان کے کہے ہوئے الفاظ پر خبردار کیا تھا۔ سکائی سپورٹس کی جانب سے شیئر کی

Read more

تھائی لینڈ: شہزادی کو نامزد کرنے والی پارٹی کو تحلیل کرنے کی تجویز

تھائی لینڈ میں الیکشن کمیشن حکام نے تجویز دی ہے کہ جس سیاسی جماعت نے ملک کے شاہی خاندان کے رکن کا نام وزیراعظم کے امیدوار کے طور پر پیش کیا ہے اسے ختم کر دیا جائے۔ انتخابی حکام نے شہزادی بولرتانا ماہیڈول کی نامزدگی کو آئینی شہنشاہیت کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ تاہم تھائی لینڈ کے بادشاہ واجیرالنونگ کورن کی بہن شہزادی بولرتانا ماہیڈول کا کہنا ہے کہ وہ ان کی جانب سے ملک کی وزیراعظم بننے کی

Read more

بھارتی خاتون وزیر کو چھونے کی ویڈیو وائرل

تریپورہ کے ایک بی جے پی رہنما پر وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ایک خاتون وزیر کو غلط طریقے سے چھونے اور ان کی بے حرمتی کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ نو مارچ کا ہے جب اگرتلہ کی ریلی میں سٹیج پر نریندر مودی کے ساتھ ریاست کے وزیر اعلیٰ بھی موجود تھے۔ اس ریلی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں تریپورہ کے وزیر

Read more

سعودی ولی عہد کی آمد پر چار سطحی سکیورٹی پلان ترتیب

وزارت داخلہ کے اہلکار کے مطابق سعودی ولی عہد کے وفد کے ارکان کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے۔ حکومت پاکستان نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران حفاظتی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سعودی ولی عہد وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر سنیچر کے روز اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پر اتریں گے جہاں سے اُنھیں وزیر اعظم ہاؤس لے

Read more

فرانس: کتا زیادہ بھونکا تو مالک کو جرمانہ ہو گا

کتوں کے غیر ضروری بھونکنے کی صورت میں مالک کو 68 یوروز جرمانہ دینا ہو گا شمالی فرانس کے ایک قصبے میں میئر نے کتوں کے غیر ضروری طور پر بھونکنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب فیکوریس نامی قصبے میں کتوں کے غیر ضروری اور بار بار بھونکنے کی صورت میں مالک کو 68 یورو جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔ میئر جین پائری ایسٹنی کا کہنا ہے کہ دن رات کتوں کے بھونکنے سے علاقے میں ایک ناقابل

Read more

انقلابِ ایران: چار دہائیوں میں ایران کیسے تبدیل ہوا؟

ایران کا دارلحکومت تہران(1978-2018) فروری 1979 کا اسلامی انقلاب، 20ویں صدی کے اہم واقعات میں سے ایک تھا۔ اس میں ایران کے اس وقت کے حکمران شاہ رضا پہلوی کی حکومت کو ختم کر دیا گیا۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ان 40 برسوں میں یہ ملک کیسے تبدیل ہوا؟ 1. آبادی میں اضافہ روحانی پیشوا اور انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ خمینی جب پیرس سے جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد 1979 میں تہران واپس آئے تو اس

Read more

اویغوروں کا مطالبہ: ’مجھے بھی میرے والدین دکھائیں کہ وہ زندہ ہیں‘

جب سے چین کے ریاستی میڈیا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں معروف اویغور موسیقار کو ان کی موت کی خبروں کے برعکس زندہ دکھایا گیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اویغور مسلمانوں کی جانب سے اپنے رشتہ داروں کی سلامتی کے بارے میں خبروں کے مطالبات کا سیلاب سا آ گیا ہے۔ 10 فروری کو جاری کی گئی ویڈیو فوٹیج میں ایک شخص عبدالرحیم حیات کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ وہ ’اچھی

Read more

سائبر سکیورٹی: ’پاکستان دنیا کے دس بدترین ممالک میں شامل‘

‘کومپیری ٹیک’ کے بلاگ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سائبر حملوں سے غیر محفوظ ممالک کی فہرست میں پاکستان ساتویں نمبر پر ہے ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان انٹرنیٹ صارفین کے لیے دنیا کے سب سے غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے اور یہاں استعمال کیے جانے والے 25 فیصد موبائل فونز پر مال ویئر یا وائرس کے حملے ہو چکے ہیں۔ سائبر سکیورٹی پر تحقیق کرنے والے ادارے ’کومپیری ٹیک‘ کی تازہ درجہ بندی کے

Read more