تینوں بولی وڈ خانز منفرد ہیں : انوشکا شرما

بولی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بولی وڈ کے تینوں کامیاب خان یعنی شاہ رخ، عامر اور اب سلمان کے ساتھ کام کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تینوں ہی منفرد ہیں۔ واضح رہے کہ انوشکا شرما نے بولی وڈ میں اپنے کیرئیر کا آغاز 2008 میں بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’رب نے بنادی جوڑی‘ سے کیا تھا، جس کے بعد انہوں نے ایک بار پھر شاہ رخ کے ساتھ 2012 میں

Read more