کسی بھی کھیل پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش ہے : سوناکشی

بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم پر بننے والی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بالی ووڈ میں مختلف کھیلوں میں کارہائے نمایاں دینے والے کھلاڑیوں کی زندگی پر فلم بنانے کا رجحان چل نکلا ہے جس میں اداکار عامر خان اور سلمان خان بھی پیش پیش ہیں تاہم اب اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھی بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم پر فلم میں کام کرنے

Read more

راما کنور، ثاقبہ کاکڑ: دوش کس کو دیں؟

ادارہ ‘ہم سب’ بخت محمد برشوری صاحب کے خیالات سے سخت اختلاف رکھتے ہوئے اپنی آزادی اظہار کی پالیسی کی بنیاد پر یہ تحریر شائع کر رہا ہے۔ ہمیں برشوری صاحب کی تحریر کے دوسرے پیراگراف کی ان سطروں سے اختلاف ہے۔ \” دیکھنے کو نظر آتا ہے کہ بھائیوں کا کردار ہر جگہ منفی ہے مگر بھائی کیا کرے، اس معاشرے میں پھر اس کی زندگی بھی تو زندگی نہیں رہتی، وہ سماج، پڑوسیوں اور علاقہ بھر کے آگے

Read more

تحفظِ نسواں کا بل اور پی آئی اے کی نجکاری

زندگی کا سفر ہے اور اس کے مسافروں کا ایک گروہ اس سفر کی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش میں دن رات لگا ہوا ہے ۔ اگر کوئی انفرادی اجتماعی یا حکومتی سطح پہ ذرا سا بھی راستے کا کنکر اْٹھانے کا اقدام کرتا ہے یا ایسا کرنے کا عزم کرتا ہے تو یہ گروہ دل و جان سے اْس کی حمایت کا اعلان کر دیتا ہے اور عملی طور پہ اس کا ساتھ دینے کے لئے خود کو

Read more

پنجابی فلموں کا سنہری دور کبھی واپس نہیں آسکتا : صائمہ

اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کا سنہری دوراب کبھی واپس نہیں آسکتا ‘ماضی کی روایتی فلموں میں کردار نگاری اورپاکستانی تہذیب و ثقافت کا بڑا خیال رکھا جاتاتھا۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا ” میں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز فلموں سے کیا جو میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔“ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ”سلطان راہی مرحوم کی اچانک وفات کے باعث پنجابی فلموں کا سورج غروب ہوگیا جبکہ دور حاضر

Read more

شہر کی کماؤ پوت سڑکیں

صنعتی انقلاب کی بنیاد پہیّے پر ہے اور پہیہ مشین کے ساتھ ساتھ ذرائع آمدورفت میں اکائی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایسی اکائی کہ جس کو اگر کُل سے منہا کر دیا جائے تو باقی غیر متحرک ڈھانچہ بچتا ہے جس کی کوئی حیثیت نہیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے جسم سے رُوح نکل جائے تو جسم محض مٹی کا ڈھیر بن جاتا ہے۔ جب انسان گھوڑوں، اونٹوں اور اپنے پاؤں پر سفر کرتا تھا تب راستے راہگذر ہوتے تھے اور

Read more

ایک پرنٹر کی کہانی

میں ایک حقیر پر تقصیر پرنٹر ہوں۔۔۔ نہ ذات نہ صفات، نہ ہی کوئی اوقات۔ کمپیوٹر سے منسلک رہتا ہوں، اور اسی کے احکامات کا تابع ہوں۔ میرے دامن میں چند اجلے صفحے ہوتے ہیں، جن پر سیاہی پھیر کر دنیا کے حوالے کر دیتا ہوں۔ جہاں مجھے نصب کیا گیا ہے، وہیں پر بہت سے بندے اور ٹی وی بھی نصب ہیں۔ ٹی وی تو ایک ہی جگہ کھڑے کھڑے گلا پھاڑتے ہیں، بندے ساتھ ساتھ دوڑتے بھاگتے بھی

Read more