تین ماہ میں مسیحیوں کے خلاف مذہبی عدم رواداری کے 43 واقعات
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان میں مذہبی آزادی یا مذہبی رواداری کی حوصلہ افزا شکل کبھی نظر نہیں آئی۔ مسیحی پاکستانی تو خصوصی طور پر مذہبی تعصب کا شکار رہے ہیں، دہایئوں سے ان کے وجود کو تسلیم کرنے کی بجائے انہیں قومی دھارے اور مساوی حقوق سے پرے رکھنے کی پالیسی عام رہی ہے۔…
Read more