اسرائیل کا تعارف اور حالیہ جنگ

  فلسطین میں طویل عرصے سے بربریت دکھانے والا اسرائیل کوئی بڑا ملک نہیں ہے۔ اس کا کل رقبہ 20 ہزار 7 سو 77 مربع کلو میٹر اور آٹھ ہزار انیس مربع میل ہے جو کہ پاکستان کے کئی اضلاع یعنی بہاولپور، ژوب، خضدار اور چاغی سے کم ہے۔ اسرائیل کا محل وقوع اس طرح ہے کہ اس کے شمال میں لبنان، شمال مشرق میں شام، مشرق میں اردن، جنوب مغرب میں مصر، مغرب میں بحیرہ روم اور جنوب میں

Read more

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے شرمناک واقعات

یہ بات خوش آئند ہے کہ گلگت پولیس نے گزشتہ دنوں چند گھنٹوں کے اندر اندر گلگت میں ایک تیرہ سالہ بچے سے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے واقعہ کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ امید ہے پولیس تمام ثبوت جمع کرنے کے علاوہ بروقت میڈیکل ٹسٹ کرائے گی تاکہ اس ملزم کو عدالت سے قرار واقعی سزا مل سکے۔ یہ بات انتہائی شرمناک اور تشویشناک ہے کہ گلگت بلتستان میں ایسے کیسز وقتاً فوقتاً سامنے آتے

Read more

مرد کی ازلی بدمعاشی اور عورت کشی

ایک سترہ سالہ پھول جیسی نہتی لڑکی کا دن دہاڑے ملک کے صاف ستھرے اور بظاہر پرامن شہر اور دارالحکومت میں بے دردی سے قتل ہوتا ہے۔ دنیا بھر سے لوگ اس کی مذمت کرتے ہیں۔ میڈیا سمت ہر ذی شعور غم زدہ خاندان کی ڈھارس باندھتا ہے اور انصاف کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسی دوران ایک عورت دشمن سوچ جو ایسے کسی موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتی سامنے آتی ہے اور کہاں کہاں سے منطقیں لاکر یہ

Read more

راہنما ہو تو شاہ کریم جیسا

لفظ امام عربی کا لفظ ہے، اس کا معنی رہبر ہے۔ جس کی جمع آئمہ ہے۔ یہ اسلامی رہبری کا عہدہ ہے جو اکثر مسلمانوں کی جماعت کے رہنما کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ پرنس کریم آغاخان شیعہ امامی اسماعیلی جماعت کے سلسلہ امامت کے انچاسویں امام تھے۔ آپ نے دور جدید کے تقاضوں کے مطابق ایک ویژنری امام یعنی رہبر ہونے کا حق ادا کیا۔ رہبر کا کام راستہ دکھانا ہوتا ہے۔ آپ نے انیس سو پچاس کی دہائی

Read more

فرقہ واریت کی آگ میں جلتا پاکستان

پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کی تاریخ دلخراش اور شرمناک ہے۔ ستر اور اسی کی دہائیوں میں یہ فسادات اس وقت زور پکڑنے لگے جب ضیاء الحق مسند اقتدار پر قابض تھے۔ اس وقت اور بعد ازاں پارہ چنار سے گلگت بلتستان تک اور جھنگ سے کوئٹہ تک پاکستان فرقہ واریت کی آگ میں جلتا رہا۔ ان واقعات میں اب تک ہزاروں بے گناہ شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ہزاروں زخمی ہوئے اور ہزاروں لوگ ہجرت کر چکے ہیں۔

Read more

ڈیجٹل لٹریسی اور سائبر کرائم سے بے خبری

پاکستان میں گزشتہ چند سالوں میں سیاسی و مذہبی راہنماؤں اور ججز سمیت کئی لوگوں کی نجی ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں۔ ایسی ویڈیوز کو سوشل میڈیا استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین ثواب سمجھ کر آگے پھیلاتے اور ان پر تبصرے و تجزیے کرتے رہے ہیں۔ ان تبصروں کے دوران غیر جانبدارانہ اور سائنسی تبصرے و تجزیے کم جبکہ پسند نا پسند کی بنیاد پر طنز اور تنقید زیادہ کیا جاتا ہے۔ اگر زیر بحث فرد اپنے پسند کے قبیلہ،

Read more

گلگت بلتستان کا انمول تاریخی و ثقافتی ورثہ

ملک کے ایک موقر اخبار کی خبر ہے کہ واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم کی زد میں آنے والے آثار قدیمہ، چٹانوں پر کی گئی نقش و نگاری اور کندہ کاری کو محفوظ کرنے کے لئے ایک پرائیویٹ کمینی کے ساتھ ساڑھے چار کروڑ روپے کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت کمپنی آٹھ ماہ کے اندر ڈیم کی سائیٹ پر موجود کندہ کاری کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے دستاویزی اور تھری ڈی فلم کی شکل میں محفوظ کرے

Read more

کم عمری کی شادی قانوناً جرم کیوں ہے؟

پاکستان میں کم عمری کی شادی کی ممانعت کا 1929 کا قانون قومی سطح پر نافذ العمل ہے جس میں بچی کی سولہ سال سے کم اور بچے کی 18 سال سے کم عمر کی شادی قانونا جرم ہے۔ بچوں کے حقوق کا بین الاقوامی کنونشن جس کا پاکستان دستخط و توثیق کنندہ ہے کے مطابق بچے یا بچی کی اٹھارہ سال سے کم عمر شادی بچوں کے بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ اس ضمن میں پاکستان کے صوبوں نے

Read more

ناصر آباد ہنزہ کی بہادر سکیم بانو کا عظیم مشن

سکیم بانو ایک بہادر اور عظیم خاتون ہیں۔ جس مشن پر وہ کاربند ہیں وہ کم لوگوں کے نصیب میں آتا ہے۔ وہ تہمینہ ویلفیئر فاونڈیشن کی سربراہ ہیں۔ اپنے گاؤں ہنی (ناصر آباد ) ضلع ہنزہ میں انہوں نے افراد باہم معذوری کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت تہمینہ ویلفیئر ری ہیبلٹیشن اینڈ ووکیشنل سینٹر قائم کیا ہے۔ جہاں وہ ان افراد کو سلائی کڑھائی اور کوکنگ سمیت کئی ہنر سکھاتی ہیں۔ وہ ان افراد کو مختلف کھیلوں

Read more

سالانہ یوم انگور

مئی 2023 کو دنیور گلگت میں محترم استاد غلام عباس نسیم کے دولت کدے میں سجنے والی چیری ڈے کی محفل مشاعرہ کی مٹھاس ابھی دل و دماغ سے اتری نہیں تھی ایسے میں گزشتہ جمعہ کی شام محترم غلام عباس نسیم صاحب کی اچانک فون کال موصول ہوئی اور اپنے منفرد انداز میں حکم صادر فرماتے ہوئے کہنے لگے کہ ہفتے کے روز گلگت کے مضافاتی گاؤں نومل میں پروفیسر ڈاکٹر انصار مدنی کے ہاں حسب سابق سالانہ یوم

Read more

گلگت بلتستان میں ذہنی صحت سے متعلق اعلامیہ

گلگت بلتستان میں ذہنی صحت جیسے اہم بنیادی انسانی حق کے تحفظ کے سلسلے میں ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے زیر اہتمام سٹیک ہولڈرز کا ایک مشاورتی اجلاس مقامی ہوٹل میں مورخہ ٢٢ جولائی ٢٠٢٣ کو منعقد ہوا جس میں محققین، سماجی کارکنوں، سرکاری و غیر سرکاری محکموں اور گلگت بلتستان میں ذہنی صحت پر کام کرنے والےمختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں انسانی حقوق کے بین القوامی

Read more

منتخب ایوان کی تذلیل کا ذمہ دار کون؟

گلگت بلتستان میں اقتدار کی حالیہ رسہ کشی میں منتخب ایوان کی تذلیل افسوسناک ہے۔ سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان  خالد خورشید کی نا اہلی کے بعد گلگت بلتستان اسمبلی کو تالے لگا کر منتخب نمائندوں اور سٹاف کو بے دخل کرنے کا عمل معزیز ایوان کی تضحیک ہے۔ وہ کونسی وجوہات تھیں جن کی وجہ سے ایسا غیر جمہوری قدم اٹھانا پڑا جبکہ سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے آرڈرز پر عملدرآمد اسمبلی کو تالے لگائے بغیر بھی کرایا

Read more

شونٹر استور کا دلخراش واقعہ

گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سانحہ شونٹر کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کئی خانہ بدوش خاندان متاثر ہوئے ہیں۔ برفانی تودہ گرنے کا واقعہ 26 مئی سہ پہر چار بجے پیش آیا تھا جس کی زد میں آنے والے گجر بکروال برادری کے افراد کشمیر سے استور کی طرف آرہے تھے۔ اس واقع میں کل 11 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے ہیں، جی بی ڈی ایم اے کے مطابق واقع میں جاں بحق

Read more

فرسودہ سرکاری دفتری نظام اور چیف سکریٹری جی بی

سرکاری دفاتر کا نظام فرسودہ اور ناکارہ ہو چکا ہے۔ سرکار میں بھرتی ہونے والے ہزاروں کی تعداد میں گریڈ 14 سے نیچے کے بیشتر ملازمین کی کوئی پیشہ وارانہ تربیت نہیں ہوتی ہے اور وہ اپنی پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے دوران گھر یا معاشرے سے سیکھے ہوئے رویوں پر اکتفا کرتے ہیں جو کہ عموماً دفتری نظام کو چلانے کے قابل نہیں ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کے ظاہری حلیے سے لے کر گفتگو

Read more

شگر میں معذور بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ

شگر بلتستان میں ایک سپیشل ( معذور) بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی جنسی ذاتی کا واقع شرمناک اور دردناک ہے۔ مقامی میڈیا کی خبر کے مطابق شگر کے علاقے بوندو میں زیر تعمیر ریزورٹ کے مزدوروں کی جانب سے مبینہ طور پر ایک سپیشل لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی پولیس کی جانب سے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تمام ملزمان غیر مقامی ہیں جو زیر تعمیر ریزورٹ میں کام کرتے تھے۔

Read more

غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں جہالت ہے

غیرت کے نام پر قتل اور گھریلو تشدد کے واقعات تشویشناک ہیں۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ ایک ہفتے میں ایسے دو دردناک واقعات پیش آئے ہیں۔ بوبر میں ایک بھائی نے کلہاڑی کے وار سے شادی شدہ بہن کو بے دردی اور سفاکیت سے قتل کر دیا جبکہ دوسرے واقع میں جگلوٹ کے مقام پر ایک شخص نے اپنی بیوی اور دو بچوں پر گرم پانی پھینک دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوئے اور اس واقع کی ایف آر

Read more

بیٹیوں کے ساتھ بیٹوں کو بھی حیا کا درس دیا جائے

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ہم گلگت بلتستان کی ان تمام ماؤں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو گزشتہ کئی مہینوں سے ناقص و مضر صحت آٹے کی فراہمی سمیت پانی اور بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف گلگت بلتستان کے دور مختلف دور افتادہ مقامات پر احتجاجی مظاہرے کرتی رہی ہیں۔ اس موقع پر ہم ان تمام خواتین کو بھی خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو معاشرے کے ظلم و

Read more

معلومات تک رسائی کا بنیادی انسانی حق

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی انسانی حق ہے۔ اس حق کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات میں خاص اہمیت دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کی شق نمبر 19 اس حق کے بارے میں ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی انسانی حق ہے۔ انسانی حقوق کے شہری و سیاسی حقوق کے عالمی کنونشن کے آرٹیکل 19 اس کو بنیادی انسانی حقوق کی فہرست میں شامل کرتا اور

Read more

محنت سے اپنی قسمت بدلنے والے حامد حسین کی کہانی

حامد کی کہانی دلچسپ اور سبق آموز ہے۔ یہ کہانی ان تمام افراد کو متاثر کر سکتی جو اپنی زندگی میں بے روزگاری، غربت اور مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں اور اس دوران مایوسی کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ حامد کی کہانی ملک کے ہر نوجوان کو ہمت دے سکتی ہے کہ وہ صفر سے شروع کر کے لاکھ پتی بن سکتے ہیں جس کے لئے حوصلہ، محنت، کفایت شعاری اور ایمانداری لازمی ہے۔ آج سے تیرہ سال

Read more

فرقہ وارانہ تقسیم کا شکار معاشرہ خواتین کے خلاف یک زبان

گلگت بلتستان، پورے ملک میں فرقہ وارانہ تقسیم کے حوالے سے اپنی پہچان رکھتا ہے ۔ یہاں پر فرقہ وارانہ تقسیم ، تقسیم ہند کے ساتھ ہی شروع ہوئی تھی۔ مگر اس میں شدت ٨٠ کی دہائی سے آنے لگی تھی۔ گذشتہ چار عشروں میں یہاں سینکڑوں لوگ فرقہ واریت کی آگ میں جل کر اپنی قیمتی جانیں گنوا چکے ہیں۔ فرقہ وارانہ فسادات میں اربوں روپیے کی املاک کو جلانے، ہزاروں لوگوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت

Read more

سڑے دماغ سے خوشبو نہیں آ سکتی

ہمارے کچھ فیس بک کے معزز دوست سارا دن فیس بک میں ظاہر ہونے والی ہر پوسٹ پر شدید ترین تنقید کر کے اپنا دماغی بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔ یہ بات طے ہے کہ کوئی بھی فرد ہر مضمون میں مہارت نہیں رکھتا۔ اس لئے ایسے دوستوں کے کمنٹس سے متعلقہ شعبے میں ان کی کم علمی پورے آب و تاب سے جھلکتی نظر آتی ہے۔ تنقید ہر ایک کا حق ہے لیکن تنقید میں دلیل کا ہونا بہت لازمی

Read more

گھریلو تشدد

پاکستانی معاشرہ مجموعی طور پر تشدد پسند ہے۔ یہاں تشدد، مارپیٹ اور قتل کو ایک نارمل عمل سمجھا جاتا ہے۔ تشدد کی کم و بیش تمام شکلیں یہاں پائی جاتی ہیں۔ یہاں تشدد صنف، زبان، عقیدہ، نسل، قبیلہ اور علاقہ وغیرہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ تشدد کی تمام اقسام میں سے صنفی بنیاد پر ہونے والا تشدد زیادہ بھیانک ہوتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ ایک عشرے کے دوران صنفی تشدد کی شرح خوفناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

Read more

چقچن مسجد بلتستان کا عظیم ثقافتی ورثہ

بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی کی جیتی جاگتی مثال چقچن مسجد ضلع گانچھے کا ضلعی ہیڈ کوارٹر خپلو میں واقع ہے۔ سیرو تفریح یا کسی بھی کام کی غرض سے خپلو جانے والے لوگ اس مسجد کو دیکھنے ضرور جاتے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق مسجد کے اندرونی دروازے کے ساتھ لٹکے دو زنجیروں کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر کوئی بھی حاجت کی دعا کی جائے یا منت مانگی جائے تو وہ لازمی طوع پر پوری ہوجاتی

Read more

متاثرین سیلاب کی سماجی نفسیاتی بحالی بھی ضروری ہے

اس سال تباہ کن سیلاب نے ملک کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے نشانات جگہ جگہ ان تلخ لمحات کی یاد تازہ کرتے دکھائے رہے ہیں جب ہر طرف قیامت خیز مناظر تھے۔ ملک کے دیگر حصوں اور گلگت بلتستان کے سیلاب میں فرق اس لئے ہے کیونکہ یہاں آسمانی بجلی گرنے، گلیشیئرز کے پھٹنے اور نالوں میں طغیانی کے نتیجے میں پہاڑوں کے اوپر

Read more

گلگت بلتستان میں شراب کے قانون پر عوام کا غصہ

قانون ہمیشہ یہ فرض کرتا ہے کہ ملک کا ہر شہری قانون سے واقف ہے۔ اس لئے کوئی شہری یہ کہہ کر اپنے کسی فعل سے بری الذمہ نہیں ہو سکتا کہ کسی جرم کے ارتکاب کے دوران وہ اس ضمن میں رائج قانون سے واقف نہیں تھا۔ گلگت بلتستان میں آج کل جی بی ریونیو ایکٹ 2022 زیر بحث ہے۔ جو کہ حالیہ دنوں گلگت بلتستان اسمبلی سے منظور کیا گیا ہے۔ عوام کی اکثریت اس بات پر غم

Read more

چیف سکریٹری اور جی بی کا تعلیمی نظام

چیف سکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی صاحب کا گلگت بلتستان میں تعلیم کے شعبہ کی زبوں حالی پر فکر مندی اور اس ضمن میں ٹھوس اقدامات اٹھانے کے عزم کا اظہار قابل قدر ہے۔ انہوں نے اپنی ایک حالیہ پریس کانفرنس میں عندیہ دیا ہے کہ ان تمام اساتذہ کو نئے سرے سے ٹسٹ انٹرویو سے گزارا جائے گا جن کے سکولوں کا رزلٹ تسلی بخش نہیں ہے۔ سکولوں کے نتائج پر تشویش بجا ہے لیکن اساتذہ کا دوبارہ

Read more

خودکشی: جدید مسائل کے قدیم حل کیسے ممکن ہیں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں خودکشیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر غور و فکر کے لئے منعقد کیے گئے غذر یوتھ گرینڈ مرکہ آن مینٹل ہیلتھ کے کامیاب انعقاد پر یوتھ کے دوستوں کو مبارک دیتے ہوئے میں ان چند خرافات کا ذکر کرنا چاہتا ہوں جو غذر کی خودکشیوں سے متعلق ہمیں اکثر معاشرے میں سننے کو ملتے ہیں۔ ایک تو یہ کہا جاتا ہے کہ خودکشیاں صرف غذر میں ہوتی ہیں۔ یہ بات سراسر غلط ہے خودکشیاں

Read more

قدرتی آفات اور گلگت بلتستان کی حکومت

گلگت بلتستان چاروں طرف بلند و بالا پہاڑوں، تند و تیز دریاؤں، ندی نالوں اور دیو ہیکل گلیشیرز میں گرا ہوا علاقہ ہے۔ یہاں سال بھر اور خصوصاً موسم گرما میں گلیشیرز کے پھٹنے اور برفانی تودوں کے گرنے کے واقعات کے علاوہ خوف ناک سیلابی ریلوں کی آمد ندی نالوں میں طغیانی، چھوٹے بڑے پہاڑوں کے سرکنے یا مٹی کے تودے گرنے یا زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی سلائیڈنگ جیسی قدرتی آفات کا خطرہ ہر وقت موجود رہتا

Read more

سیاسی ضابطہ اخلاق وقت کی اہم ضرورت

سیاست میں روایات کا اہم کردار ہوتا ہے۔ اچھی روایات فروغ پائیں گی تو تمام سیاسی جماعتوں کو اس کا پھل ملے گا، بری روایات فروغ پائیں گی تو ایک کے بعد دوسری جماعت ان غلط روایات کی بھینٹ چڑھتی جائے گی۔ آج کی برسر اقتدار سیاسی جماعت جس غلط روایت کو فروغ دے گی کل وہ خود اس کا شکار ہو جائے گی۔ جیسے گزشتہ برسر اقتدار جماعت کی قائم کردہ غلط روایات اس کے اپنے گلے پڑ رہی

Read more

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

ملک کی اکثریت آبادی آج بھی یہ سمجھتی ہے کہ آئین کی دھجیاں اڑا کر ہی نظام ٹھیک ہو سکتا ہے۔ ان کا خیال راسخ ہے کہ آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے یا اس کی من پسند تشریح کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ یہ اکثریتی آبادی آئین نہیں ریاست کو بچانے کا نعرہ بھی لگاتی ہے۔ اس آبادی کا خیال ہے کہ آئین اہم نہیں ریاست اہم ہے۔ اس آبادی کو بغیر آئین کے بھی ریاست چلانے

Read more

گلگت بلتستان مستقل صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟

جی ہاں یہ سوال بجا ہے کہ عبوری کیوں گلگت بلتستان پاکستان مستقل صوبہ کیوں نہیں بن سکتا؟ سوچنے والوں نے یقناً اس پر تفصیلی غور و خوض کے بعد ہی صوبہ کے ساتھ عبوری کا لاحقہ لگا دیا ہو گا تاکہ سانپ بھی مرے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔ ماضی کے تلخ تجربات کی روشنی میں گلگت بلتستان کے مقامی لوگ گومگو کی کیفیت میں مبتلا ہیں۔ ماضی کی طرح اس دفعہ بھی یہاں کے باسیوں کے ساتھ ہاتھ

Read more

کیا گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانا آسان ہے

مختلف ادوار میں گلگت بلتستان میں برسر اقتدار ہر حکومت یہاں کے باسیوں کو امید دلاتی رہی ہے کہ وہ یہاں کا دیرینہ آئینی و سیاسی حقوق کا مسئلہ حل کرے گی۔ کسی بھی حکومت کی طرف سے جب کبھی کوئی سیاسی و انتظامی پیکیج دیا جاتا ہے تو ابتدائی طور پر ان کے سپورٹرز کی طرف سے واہ واہ ہوجاتی ہے لیکن چند سالوں کے اندر اس کی حقیقت عیاں ہوجاتی ہے اور لوگ دوبارہ آئینی و سیاسی محرومیوں

Read more

دادی جواری اور گلگت بلتستان حکومت کی پالیسیاں

دادی جواری سولویں صدی میں گلگت میں ایک مشہور خاتون حکمران رہی ہیں۔ ان کے دور حکومت میں گلگت میں تاریخ سا ترقیاتی کام ہوئے تھے، ان میں سے گلگت شہر کو سیراب کرنے والے دو بڑے ایریگیشن چینلز آج بھی ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں. گلگت بلتستان کا بچہ بچہ دادی جواری کے نام اور ترقیاتی کارناموں سے واقف ہے۔ جی بی میں پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے اقتدار سنھبالنے کے پہلے سال ہی تاریخ

Read more

سانحہ سیالکوٹ اور سری لنکا جانے والے پاکستانی

ڈیموکریٹک سوشلسٹ ریپبلک آف سری لنکا جنوبی ایشیاء کا ایک جزیرہ نما ملک ہے جس کی کل آبادی سوا دو کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ اس کا کل رقبہ 25 ہزار تین سو تیس مربع میل ہے۔ سری لنکا میں سنہالہ اور تامل زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ انگریزی سرکاری اور تجارتی مقاصد کے لئے استعمال ہونے کے علاوہ ذریعہ تعلیم بھی ہے۔ اس لئے اکثریت آبادی انگریزی سمجھتی اور بولتی ہے۔ سری لنکا کی شرح تعلیم ترقی پذیر ممالک

Read more

جی بی میں غیرقانونی سیاسی تقرریاں

اس وقت گلگت بلتستان کا سیاسی اور انتظامی نظام ”دی گورنمنٹ آف گلگت بلتستان آرڈر 2018“ کے تحت چل رہا ہے۔ چونکہ گلگت بلتستان آئین پاکستان میں شامل نہیں ہے اس لئے مختلف وفاقی حکومتیں یہاں کا نظام چلانے کے لئے مختلف اوقات میں انتظامی آرڈرز کا اجراء کرتی رہی ہیں۔ موجودہ آرڈر سے قبل 2009 کا آرڈر اور اس سے قبل بھی۔ وفاق کی طرف جاری کیے گئے مختلف آرڈرز یہاں رائج رہے ہیں۔ وفاق نے یہ قراردیا ہے

Read more

شینا قاعدہ: عبد الخالق تاج کا بڑا کارنامہ

ایک طرف نفسا نفسی اور بے چینی کا دور دورہ ہے، دوسری طرف مٹھی بھر لوگ علم و ادب اور تخلیقی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ عبدالخالق تاج کے پاس زندگی گزارنے کے لئے درکار ہر سہولت موجود ہے۔ وہ چاہیں تو گھر میں بیٹھ کر عیش و عشرت اور آرام کی زندگی گزار لیں۔ لیکن ان کے اندر تخلیق کا ایک طوفان اکثر بپا ہوتا دیکھا گیا ہے جو ان کو کچھ نہ کچھ کرتے رہنے پر مجبور کر دیتا

Read more

موجودہ حکومت میڈیا سے کیوں خوف زدہ ہے؟

پی ایف یو جے اور صحافتی تنظیموں کے سربراہان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سالوں میں بارہ ہزار سے زائد میڈیا ورکرز بے روزگار ہو گئے ہیں جو کہ میڈیا ہاؤسز سے فارغ کیے گئے ہیں جبکہ ساٹھ سے زائد صحافیوں پر انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات بنائے گئے ہیں۔ میڈیا ہاؤسز نے حکومت کے دباؤ میں آ کر ہزاروں میڈیا ورکرز کو بے روزگار کرنے کے علاوہ دیگر ورکرز کی تنخواہوں میں بھی کٹ لگا دی ہے۔ ان تنظیموں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی طرف سے میڈیا پر جو قدغنیں لگائی گئی ہیں اس کی مثال بد ترین ڈکٹیٹر شپ میں بھی نہیں ملتی ہے۔

Read more

ہمارا معاشرہ بستر مرگ پر ہے

دنیا کی کسی بھی سچی عدالت نے جذبات، غصہ اور تعصب پر مبنی کبھی فیصلہ نہیں سنایا ہے۔ عدالت میں ایک ہی ہتھیار کام آتا ہے وہ ہے دلیل۔ دلیل ثبوت کی علامت ہے۔ ثبوت نہیں تو دلیل پیدا نہیں ہو سکتی۔ دلیل جتنی جاندار ہوگی کیس اتنا مضبوط ہوتا ہے۔ چنانچہ انصاف کی بنیاد دلیل ہے۔ دلیل حق اور سچ کو ظاہر کرتی ہے۔ دلیل کے لئے علم کا ہونا ضروری ہے اور علم کے لئے تحقیق اور تحقیق

Read more

قربانی کا بکرا

”قربانی کا بکرا“ صدیوں پرانا اردو کا سدا بہار محاورہ۔

قربانی کے بکرے کی کہانی کافی دلچسپ ہوتی ہے۔ مالک سال بھر بڑے لاڈ سے پالتا ہے۔ بکرا یہ سمجھتا ہے کہ مالک کتنا رحم دل اور پیار کرنے والا ہے۔ ایک دن بہت اہتمام کے ساتھ اس کو منڈی تک پہنچایا جاتا ہے۔ جہاں یہ بکرا اپنے ہم قبیلہ جانوروں اور دیگر بکروں سے مل کر اور منڈی کی ہلچل دیکھ کر بہت خوش ہوتا ہے۔ اکثر سادہ لوح بکرے گاؤں سے شہر کی منڈی تک پہنچ کر حیران بھی ہوتے ہیں اور یوں خیال کرتے ہیں کہ ان کو شہر کے سیر سپاٹے پر لایا گیا ہے۔

Read more

شینا کا وقار اور ادب کا تاج، ظفر وقار تاج

گلگت بلتستان میں شاعری، ادب، موسیقی، ثقافت اور مقامی زبانوں کا ذکر ہو اور تاج خاندان کا ذکر نہ ہوتو کہانی ادھوری ہی نہیں بلکہ بدذائقہ ہوجاتی ہے۔ تاج خاندان سے ہماری محبت کا رشتہ دادا کے زمانے سے رہا ہے۔ سرکاری مصروفیات کے باوجود عبدالخالق تاج نے ادب، شینا شاعری اور موسیقی کے لئے اپنی جوانی وقف کر رکھی تھی اور یہ سلسلہ ریٹائرمنٹ کے بعد اب تک جاری ہے۔ اس سے قبل تعلیم یافتہ لوگ موسیقی کی محفلوں

Read more

جمہوریت میں بجٹ سازی کی اہمیت

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد تقریباً 106 ارب کے لگ بھگ حجم کا اپنا پہلا سالانہ بجٹ صوبائی اسمبلی میں کل 26 جون کو پیش کر دیا ہے۔ اس دوران اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بجٹ کو عوام دشمن اور غیر متوازن قرار دیا اور بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ احتجاج کرنا اپوزیشن کا بنیادی حق اور جمہوریت کا حسن ہے لیکن اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ اب

Read more

خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان

دنیا میں ہر سال خودکشی کے دس لاکھ سے زائد واقعات رونما ہوتے ہیں۔ پاکستان میں یہ تعداد دس ہزار سالانہ کی ہے۔ گلگت بلتستان کی آبادی پندرہ لاکھ ہے۔ یہاں سالانہ بیس کے قریب خودکشیوں کے واقعات ہوتے ہیں۔ آبادی کے حساب سے گلگت بلتستان میں خودکشیوں کی یہ شرح دنیا کے دیگر معاشروں سے مختلف نہیں ہے لیکن آپس میں رشتے داریوں میں جڑے ہوئے گلگت بلتستان کے لوگوں کے لئے ایسی خبریں ہمیشہ پریشان کن ہوتی ہیں۔

Read more

شیخ سحر بلتستان کے ایک پر اسرار شخص تھے

بلتستان کے شیخ سحر دنیا کے واحد غریب اور بے گھر انسان تھے جن کے جنازے پر شہر امڈ آیا اور لوگ پھوٹ پھوٹ کر رویے۔ آج کے زمانے میں ولیوں کے قصے کتابوں میں ہی ملتے ہیں مگر شیخ سحر کا مقام بہت بلند تھا اتنا بلند کے زمانے کے نامی گرامی لوگ ان کے سحر میں مبتلا تھے۔ اہل ادب، لکھاری، صحافی اور اہل سیاست سے لے کر افسر شاہی اور مذہبی لوگوں تک سب شیخ سے ملنے کی تمناء رکھتے تھے۔ ان کے ساتھ ملاقات کے لئے وقت یا جگہ کا تعین نہیں کیا جاسکتا تھا۔ جہاں قسمت نے ساتھ دیا وہاں شیخ صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل ہوتا تھا۔

Read more

دفاتر میں ہراسانی کے خلاف بولو اور روکو

کام کی جگہ پر صنفی بنیادوں پر کیا جانے والا امتیازی سلوک اور ہراسانی کے واقعات میں روزں افزوں اضافے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے ہاں اس ضمن میں قوانین سے متعلق آگاہی اور ان پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔ صنفی بنیادوں پر امتیازی سلوک کی شکار اکثریت خواتین کی ہے۔ خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اور ہراسانی کے واقعات کی شکایات ہر دفتر سے آتی ہیں۔ بعض کام کی جگہوں / دفاتر میں کھلے عام اور بعض جگہوں میں بڑی صفائی کے ساتھ یہ کام ہوتا ہے۔

اس حوالے سے بعض لوگ بہت شاطرانہ طریقہ سے یہ کام کرتے ہیں۔ مثلاً کسی خاتون کو ملازمت میں رکھنے کے بعد دفتر کے سربراہ کی طرف سے سب سے پہلے یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ آپ دفتر کے معاملات اپنے اہل خانہ یا قریبی لوگوں کو نہ بتائیں۔ اس سے مراد بظاہر دفتری راز داری ہوتی ہے مگر اندر سے ان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دفتر کے اندر کی غلاظت باہر نکل کر بدنامی کا باعث نہ بنے۔ دفتری امور کی راز داری تو ہر ملازم کا فرض ہے لیکن جب بات امتیازی سلوک اور ہراسانی کی ہو تو ایسے میں یہ مسئلہ دفتر کا اندرونی مسئلہ نہیں رہتا۔

Read more

محروم طبقات کی آواز آئی اے رحمان

ایک دن لاہور میں رحمان صاحب کے ساتھ فیض گھر جا رہے تھے ، راستے میں میں نے ان سے پوچھا سر گھر کا مطلب کیا ہے۔ رحمان صاحب مسکرائے اور کہنے لگے گھر کا تصور خاندان کے بغیر ممکن نہیں، ایک خاندان کے افراد جس عمارت میں مقیم ہوں اس کو گھر کہا جاتا ہے ورنہ وہ صرف عمارت یا مکان کہلائے گا مگر گھر نہیں کہلائے گا۔

Read more

ایوان اقتدار سے نشر ہونے والا لیکچر پروگرام

بڑے بزرگ فرماتے ہیں کہ ایوب خان جب صدر مملکت تھے تب سبز انقلاب کے چرچے تھے۔ ان کی طرف سے قوم کی اصلاح کے لئے قوم سے خطاب کے نام پر مقامی حکومتوں کی اہمیت پر درس کا پروگرام ایوان صدر سے نشر ہوتا تھا۔ بعد ازاں ضیاء الحق کے دور میں روس اور امریکہ جنگ پر بھی لیکچر پروگرامز ایوان اقتدار سے نشر ہوتے تھے۔ ضیاء الحق جب اقتدار میں تھے اس وقت ہم بچے تھے اس لئے یاد نہیں پڑتا ہے کہ وہ کس طرح کی دانشورانہ گفتگو فرماتے تھے مگر اپنے مشرف صاحب کا زمانہ تو پورا کا پورا یاد ہے۔

Read more

نذیر صابر کا متنازع بننے والا بیان اور علی سدپارہ

محمد علی سدپارہ جب کے ٹو کی مہم جوئی کے لئے نکلے تھے تو سوائے چند ایک کے باقی لوگ ان کو جانتے تک نہیں تھے بلکہ ان کی اس مہم جوئی کو ایک فضول اور غیر ضروری سرگرمی سمجھ رہے تھے۔ آج علی سدپارہ کئی روز سے کے ٹو کی بلند چوٹی پر لاپتہ ہیں تو وہ ہر کسی کے ہیرو ہیں۔ بلکہ ان کی محبت میں کچھ لوگ اتنے جنون کا شکار ہیں کہ ان کی مہم جوئی پر تبصرہ کرنے والوں پر بھی لعنتیں بھیج رہے ہیں۔

یہ لعنتیں بھیجنے والے لوگ نہ تو کوہ پیمائی کی ابجد سے واقف ہیں نہ ہی ان کو اس ضمن میں کوئی عقلی و تکنیکی بات سمجھنے کا شوق ہے۔ ان میں سے اکثریت ان لوگوں کی ہے جو کل تک یہ کہتے رہے ہیں کہ آخر اس ٹھنڈ میں کے ٹو پر جانے کا کیا فائدہ؟ علی سدپارہ و دیگر کو مفت میں اپنی جانوں کے ساتھ کھیلنے سے کیا ملتا ہے؟

یہ الگ بات ہے کہ کوہ پیمائی سے دنیا کے کئی ممالک اربوں ڈالر کا زرمبادلہ کماتے ہیں مگر اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اس خطرناک کھیل میں حصہ لینے والے بہادر لوگوں کو دنیا واقعی ہیرو کا درجہ دیتی ہے۔

Read more

گلگت بلتستان اور قانون کرایہ داری

نائلہ جعفری کیس میں بظاہر جو پہلو توجہ طلب تھا وہ قانون کرایہ داری پر عملدآمد کا تھا مگر اس کی طرف کسی نے دھیان نہیں دیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ گلگت بلتستان کے لوگ قانون کرایہ داری سے نابلد ہیں۔ گلگت بلتستان قانون کرایہ داری ایکٹ 2010 موجود ہے مگر لوگ اس کو نہ سمجھتے ہیں اور نہ ہی اہمیت دیتے ہیں۔ انتظامیہ نے بھی اس ضمن میں آنکھیں بند رکھی ہے۔ گلگت شہر سمیت تمام ضلعی

Read more

جی بی میں حفیظ دور کے غیر جمہوری اقدامات

جس طرح ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے نواز شریف اپنے اقتدار کے دونوں میں جمہوری اقدارکا جنازہ نکال دینے والے اقدامات کرتے رہتے اور قتدار کے ختم ہوتے ہی جمہوریت کا راگ الاپتے پائے گئے تھے اسی طرح گلگت بلتستان میں ان کی جماعت کے منتخب وزیر اعلی اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں ووٹ کو عزت دو کے نعرہ کے ساتھ ساتھ غیر جمہوری اقدامات پر آنکھیں بند کرتے رہے ہیں۔ ان کے اقتدار کے آخری

Read more

غریب کے لئے یہ تدابیر کارگر نہیں ہیں

چونکہ میڈیا سے لے کر سرکاری محکوموں تک ہر جگہ متوسط یا صاحب ثروت لوگ بیٹھے ہیں اس لئے موجودہ وبا سے نمٹنے کی جتنی تدابیر بیان کی جارہی ہیں وہ انہی دو طبقات کے لئے ہی سود مند ثابت ہوسکتی ہیں۔ غریب، محنت کش، مزودر، دیہاڈی دار، بے روزگار، نچلے ملازمین، بھیک مانگ کر گزارہ کرنے والے، بے گھر، کم آمدنی والے، افراد باہم معذوری اور وہ تمام طبقات جو مل کر ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی پر

Read more

”شووفو“ اور ہماری پولیس

معروف امریکن صحافی فیلکس گرینی اپنی کتاب ”دی وال ہیز ٹو سائیڈز“ میں رقمطراز ہیں کہ جب وہ ساٹھ کی دہائی میں چین کے دورے پر تھے تو وہاں کی پولیس کی ایک روایت ان کو بہت پسند آئی۔ اس روایت کا نام ”شووفو“ Shuo Fu، means to convince by talk ہے۔ جس کا مطلب بنتا ہے بات چیت کے ذریعے لوگوں کو سمجھانا اور قائل کرنا۔ فیلکس اپنی کتاب میں دو واقعات کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں

Read more

چین کے ماڈل سے داتا دربار کے ماڈل تک

سیاسی منظر نامے میں بار بار چین اور ریاست مدینہ کے ماڈلوں کا ذکر سن کر دل باغ باغ ہوتا ہے۔ چین نے ساٹھ کروڑ لوگوں کو خطہ غربت سے اوپر اٹھا یا۔ ریاست مدینہ میں اقلیتوں کے تمام حقوق محفوظ تھے کوئی شہری بھوکا نہیں سوتا تھا۔ ہماری کم علمی کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا جاتا رہا ہے، آپ کو کیا معلوم ریاست مدینہ کا ماڈل کیا ہوتاہے؟ جلد یونیورسٹیوں میں ہم آپ کو پڑھائیں گے۔ ان ماڈلوں پر

Read more

تشدد، ماورائے عدالت قتل اور ہمارا قانون

رحیم یار خان کے ایک تھانے میں صلاح الدین ایوبی نامی ملزم کا دوران حراست موت کے بعد ملک کے مختلف علاقوں سے تواتر کے ساتھ ایسے واقعات کی خبریں آنے لگی ہیں۔ تھانوں کے اندر ہونے والاتشدد، دوران حراست موت اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات ہمارے ہاں نیئے نہیں ہیں۔ جب بھی کوئی ایسا بھیا نک واقع رونما ہوجاتا ہے تو لوگ کچھ عرصے تک شور مچاتے ہیں پھر یکسر فراموش کر دیتے ہیں۔ لوگ شور مچانے کے

Read more

سائیکل آف وائیلینس

اس ظالم، بدمعاش، زانی، چور، ڈاکو، قاتل، سفاک، مجرم، لٹیرا اور خبیث کو سرعام پھانسی دو، اس کا سر کاٹو، اس کو پتھروں سے مار مار کر ہلاک کردو، اس کو دریا برد کردو، اس کو آگ میں پھینک دو، اس کو گھسیٹ گھسیٹ کر مار دو، اس کے سر پر ڈنڈے برسادو، اس کو سرِعام گولی ماردو، اس کے ہاتھ پاوں توڑ دو، اس کو جہنم واصل کردو، اس کو زندہ دفن کردو، اس کی گردن اڑا دو وغیرہ وغیرہ۔

یہ وہ ردعمل ہوتا ہے جو کسی بھی قتل، ریپ، گھریلو تشدد اور دیگر ظلم و زیادتی کے واقعے کے رونما ہونے کے فوراً بعد عام اور پڑھے لکھے لوگوں کی طرف سے سامنے آتا ہے۔

Read more

تبدیلی آئی ہے

یہاں مراد پی ٹی آئی والی تبدیلی نہیں ہے بلکہ ذرائع ابلاغ کی اصلی اور انقلابی تبدیلی ہے۔ ماضی میں صرف سرکاری میڈیا ہوا کرتاتھا۔ مگر جمہوریت کے ارتقا ٕ کے ساتھ ساتھ میڈیا آزاد ہوتا گیا اور نجی میڈیا نے سرکاری میڈیا کو پیچھے چھوڈ دیا۔ نجی میڈیا نے انسانی حقوق اور جمہوریت کے سفر میں بے مثال قربانیاں دیں۔ جس کے نتیجے میں دنیا میں آزادی اظہار رائے اور معلومات تک رسائی کو اہم اور بنیادی حقوق کی حیثیت مل گئی۔

Read more