ایران میں پرسرار دھماکے: ایرانی حکام کی ملک میں تازہ دھماکوں کی اطلاعات کی تردید
ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
Read moreایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا تھا کہ ملک کے سوشل میڈیا صارفین نے گرمدارہ اور قدس کے شہروں کے قریب دھماکے سنے ہیں تاہم حکام نے اس کی تردید کی ہے۔
Read moreاطلاعات کے مطابق ایک خاتون نے پارک وون سون کے خلاف اسی روز جنسی ہراس کا دعویٰ دائر کیا تھا جس روز وہ لاپتہ ہوئے تھے۔
Read moreفلمساز سنجے لیلی بھنسالی نے ممبئی پولیس کو بتایا ہے کہ وہ سوشانت سنگھ کے ساتھ چار فلمیں کرنا چاہتے تھے لیکن اداکار کے پاس کسی وجہ سے ان کے لیے وقت نہیں تھا۔
Read moreجوناتھن کہتے ہیں ’مجھے پچپن سے ویڈیو گیمز کا شوق تھا۔ مجھے یاد ہے کہ ویک اینڈ پر میں صبح سویرے اٹھ کر دبے پاؤں سیڑھیوں سے نیچے اترتا اور فیفا فائیو گیم کھیلتا کرتا تھا۔ میں گیم کی آواز بند کر دیتا تھا تاکہ والدین کو پتا نہ چلے۔‘
Read moreمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
Read moreپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں اے این پی کی رہنما ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ سنہ 2018 کے عام انتخابات سے قبل خاوند کی ہلاکت کے بعد انھیں سیاست لفظ سے نفرت ہو گئی تھی۔ لیکن پھر بیٹے کے کہنے پر انتخابات میں حصہ لیا اور جیت گئیں۔
Read moreامریکہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پاکستان کی قومی ایئر لائن کی خصوصی پروازوں پر پابندی کی وجہ پائلٹس کی اسناد پر خدشات کو قرار دیا ہے۔ اس سے قبل یورپی یونین کے ممالک بھی پی آئی اے کے فضائی آپریشن معطل کر چکے ہیں۔
Read moreحال ہی میں سامنے آنے والی ایک خفیہ دستاویز میں چین پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے سیاستدانوں سمیت اہم برطانوی شخصیات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی تاکہ وہ برطانیہ میں چینی سمارٹ فون کمپنی کی حمایت کریں۔
Read moreبریگیڈیئر غازی الدین حیدر کی اصل واقفیت پولو کے کھیل سے تھی لیکن انھیں پھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مینیجر بنا دیا گیا جس کے باعث کئی مضحکہ خیز واقعات پیش آئے۔
Read moreچند روز قبل پاکستان میں انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کے اعلی حکام اس وقت خوشی سے جھوم اٹھے جب چیئرمین نیب کے نام پر جاری کردہ لگ بھگ دو ارب روپے کی خطیر رقم کا ایک پے آرڈر ادارے کو موصول ہوا۔
Read moreچند روز قبل پاکستان میں انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کے اعلی حکام اس وقت خوشی سے جھوم اٹھے جب چیئرمین نیب کے نام پر جاری کردہ لگ بھگ دو ارب روپے کی خطیر رقم کا ایک پے آرڈر ادارے کو موصول ہوا۔
Read moreمیری ٹرمپ ماضی میں بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتی رہی ہیں اور وہ اپنے چچا کے خلاف ٹیکس دستاویزات نیویارک ٹائمز کو خفیہ طور پر فراہم کر چکی ہیں۔
Read moreچین پر الزام ہے کہ وہ اپنے انتہائی مغرب میں واقع صوبے سنکیانگ میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو منظم طور پر استحصال کا نشانہ بنا رہا ہے تاہم چین کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے۔
Read moreماحولیات کے ماہرین نے کہا ہے کہ کراس ریور گوریلا کو بچوں کے ساتھ دیکھنا انتہائی حوصلہ افزا ہے کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ معدومی کے خطرے سے دوچار گوریلے کی افزائش نسل ہو رہی ہے۔
Read moreبالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار جگدیپ، جن کا اصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا، 81 برس کی عمر میں اس دنیا کو الوداع کہہ گئے ہیں لیکن انھیں انڈین سینما کی مشہور فلم شعلے میں سورما بھوپالی کے کردار کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Read moreسنہ 2016 میں پاکستان کے شہر کوئٹہ کے سِول ہسپتال پر ہونے والے حملے کے بعد ایک ویڈیو اور کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں ایک خاتون ڈاکٹر کو زمین پر گرے ہوئے زخمیوں کی مدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔ وہ تھیں کوئٹہ کی ڈاکٹر شہلا سمیع جن کا بدھ کو اسی ہسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔
Read moreگاؤکاؤ کے امتحانات انتہائی دشوار ہوتے ہیں جس میں طلبہ کو چینی زبان، ریاضی، انگریزی اور ایک اور مضمون میں اپنی قابلیت کا ثبوت دینا ہوتا ہے۔ کروڑں طلبہ کے لیے یہ صرف ایک امتحان نہیں بلکہ اچھا اور پر آسائش سے بھرپور مستقبل حاصل کرنے کا واحد نادر موقع ہوتا ہے۔
Read moreکرکٹ کے مایہ ناز کمنٹیٹرز مائیکل ہولڈنگ اور ناصر حسین کی نسلی تعصب کے خلاف باتوں کی ویڈیو جو اب تک پاکستان کیا، پوری دنیا میں وائرل ہو چکی ہے۔
Read moreاس تحریر میں چار میک اپ آرٹسٹس یہ بتاتی ہیں کہ انھوں نے فیشن کی دنیا میں قدم کیسے رکھا اور کریئر کے ذریعے اپنے خواب کس طرح پورے کیے۔
Read moreپاکستانی سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی مہم کا انکشاف اس وقت ہوا جب ایک آٹھ سالہ بچی کے ریپ کی جھوٹی خبر کے خلاف بچی کے خاندان نے پشاور میں ایف آئی آر درج کروائی۔
Read moreپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک سال قبل قتل ہونے والے ٹی وی اینکر مرید عباس کے مقدمے میں ملوث ملزمان پر تاحال فرد جرم عائد نہیں ہو سکی ہے جس کی وجہ سے مقدمے کا باقاعدہ آغاز نہیں ہو سکا ہے۔
Read moreپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک سال قبل قتل ہونے والے ٹی وی اینکر مرید عباس کے مقدمے میں ملوث ملزمان پر تاحال فرد جرم عائد نہیں ہو سکی ہے جس کی وجہ سے مقدمے کا باقاعدہ آغاز نہیں ہو سکا ہے۔
Read moreصبح سے ہی #FatimaJinnah پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے اور اس اگر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کی گئی ٹویٹس کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر صارفین اپنی ’مادرِ ملت‘ کو سابق فوجی آمر اور صدر جنرل ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑنے اور ان کے خلاف ڈٹ جانے کے لیے یاد کررہے تھے۔
Read moreصبح سے ہی #FatimaJinnah پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے اور اس اگر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ کی گئی ٹویٹس کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر صارفین اپنی ’مادرِ ملت‘ کو سابق فوجی آمر اور صدر جنرل ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑنے اور ان کے خلاف ڈٹ جانے کے لیے یاد کررہے تھے۔
Read moreسپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنی بیرون ملک جائیداد کے ذرائع آمدن کے حوالے سے اپنا جواب فیڈرل بورڈ آف ریونیو، ایف بی آر، میں جمع کروا دیا ہے۔
Read moreحال ہی میں امریکی حکومت کی جانب سے وہاں مقیم غیر ملکی طلبا کے لیے نئی تعلیمی پالیسی متعارف کروائی گئی ہے جس کے باعث مکمل آن لائن یونیورسٹیوں کے طلبہ امریکہ میں نہیں رہ سکیں گے۔
Read moreاس پابندی کے بعد کتے کا گوشت کھانے اور فروخت کرنے پر پانچ سال کی قید یا 12 ہزار ڈالر جرمانے کی سزا دی جا سکے گی۔
Read moreیاد رہے کہ جن پہاڑی سلسلوں میں آج چین اور انڈیا آمنے سامنے ہیں وہاں پہلی بار بڑی عالمی طاقتیں آمنے سامنے نہیں آئی ہیں۔ ماضی میں یہ علاقہ روس، چین اور برطانوی انڈیا کے درمیان ایک بڑی کشمکش دیکھ چکا ہے۔
Read moreچند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
Read moreسمگل کیا گیا سونا باتھ روم فٹنگز کے اندر چھپایا گیا تھا اور اسے کیرالہ کے کسٹم حکام نے ایئرپورٹ پر ضبط کیا۔
Read moreس نمونے سے ٹیروسار یعنی ٹھنڈے خون والے اُن فقری جانداروں کی مبہم ابتدا کے بارے میں بھی معلومات مل سکیں گی جو پر رکھتے تھے اور ڈائنوسارز کے زمانے میں آسمانوں پر راج کرتے تھے۔
Read moreلیاری گینگ وار میں مبینہ طور پر ملوث عذیر بلوچ، بلدیہ فیکٹری کی آتش زنی اور نثار مورائی کے معاملے پر وفاقی حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان چپقلش نے اس وقت ایک دلچسپ موڑ لیا جب وفاقی وزیر علی زیدی نے دعویٰ کیا کہ عزیر بلوچ سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹس ان کے پاس 2017 سے موجود ہے۔
Read moreبرہان وانی کی ہلاکت کو چار سال پورے ہونے پر ہر سال کی طرح ایک بار پھر اُن کی برسی منائی جا رہی ہے اور انڈیا اور پاکستان میں برہان وانی کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
Read moreافغان طالبان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ افغان حکومت پر تمام قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے دباؤ ڈالے وگرنہ دوسری صورت میں انھوں نے تنبیہ کی ہے کہ اگر تمام قیدیوں کو رہا نہ کیا گیا تو بین الافغان مذاکرات شروع نہیں کیے جائیں گے۔
Read moreبیلا حدید، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً ساڑھے اکتیس ملین فالوور ہیں، انھوں نے اپنی ایک انسٹا سٹوری میں اپنے والد کے پرانے امریکی پاسپورٹ کی تصویر لگائی جس میں ان کی جائے پیدائش کی جگہ واضح طور پر ’فلسطین‘ لکھا ہے۔ بیلا نے لکھا تھا ’میرے بابا اور ان کی جائے پیدائش، فلسطین۔‘ یہ پوسٹ انسٹاگرام نے ہٹا دی۔
Read moreانڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ یعنی بی سی سی آئی کے موجودہ چیئرمین اور انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گانگولی کی کامیابی کی کہانیاں آپ کو ہر جگہ مل جائيں گی لیکن تنازعات سے بھی ان کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔
Read moreپاکستان کے ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے بتایا کے پاکستان میں زیر حراست مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو نے اپنی سزا کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے سے انکار کر دیا ہے وہ اس کے بجائے اپنی رحم کی اپیل کے پیروی جاری رکھیں گے۔
Read moreماہرین کے مطابق حاملہ یا ماں بن چکی خواتین کے پلازما میں ایسی مخصوص اینٹی باڈیز ہوتی ہیں جو کورونا کے مریضوں کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچا کر ان کے سانس لینے میں دشواری پیدا کر سکتی ہیں۔
Read moreدبئی پولیس کا کہنا ہے کہ جیکب پونلے اور رامون عباس، دونوں کو امریکی حکام کے حوالے کیا گیا ہے اور انھیں شکاگو کی ایک عدالت میں وائر فراڈ کرنے کی منصوبہ بندی اور لاکھوں ڈالر لانڈرنگ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔
Read moreمعروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی آج چوتھی برسی منائی جا رہی ہے۔ ایدھی سینٹر کراچی میں پل کر جوان ہونے والے بدر نامی نوجوان آج خود چار بچوں کے باپ ہیں مگر ایدھی صاحب کی یاد آج بھی ان کے دل میں سمائی ہے۔
Read moreکسووری جتنا حسین ہے، اتنا ہی خطرناک بھی ہے کیونکہ اپنی مضبوط ٹانگوں کے ایک ہی وار سے کسووری اپنے مخالف کو جان لیوا گھاؤ دے سکتا ہے، چاہے وہ انسان ہی کیوں نہ ہو۔
Read moreایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے چین میں پیدا ہونے والے امریکہ کے رہائشیوں سے کہا کہ اگر چینی حکام انھیں ہدف بنا کر انھیں چین واپس لوٹنے کے لیے کہیں تو وہ ایف بی آئی سے رابطہ کریں۔
Read moreچین کے خلاف مدد طلب کرتے ہوئے نہرو نے امریکہ کو یقین دلایا کہ جنگی طیاروں کا استعمال صرف چین کے خلاف ہوگا اور پاکستان کے خلاف ان کو کبھی استعمال نہیں کیا جائے گا۔
Read moreامریکہ کے صدر نے مئی میں چین پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے عالمی ادارہ صحت پر وائرس کے حوالے سے ‘دنیا کو گمراہ’ کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔
Read moreوزیر اعظم مودی عموماً کسی بھی ملکی و غیر ملکی رہنما کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دینا نہیں بھولتے اسی لیے انڈیا اور چین کے درمیان کشیدگی کو اس سالگرہ کی مبارکباد نہ دینے کی وجہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف دائر کی گئیں درخواستوں کو غیر موثر قرار دیکر نمٹا دیا ہے۔ تاہم یہ کہا ہے اگر مستقبل میں درخواست گزار یہ سمجھے کہ اس کی حق تلفی ہوئی ہے تو وہ دوبارہ اس معاملے کو اٹھا سکتا ہے۔
Read moreاداکارہ پرینکا چوپڑہ ہوپر ہیڈکوارٹر کی چوتھی سالانہ انسٹاگرام رچ لسٹ میں شامل ہونے والی پہلی بالی وڈ شخصیت ہیں جنھیں ایک پوسٹ کے لیے دو لاکھ نواسی لاکھ ڈالر مل سکتے ہیں۔ انسٹا گرام پر پرینکا کے پانچ کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ فولور ہیں۔
Read moreاین ڈی ایم اے کے چئیرمین لیفٹینٹ جنرل محمد افضل کے انٹرویو کا ایک کلپ پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں 18ویں ترمیم اور ’غیر تربیت یافتہ سویلینز‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر انھیں مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
Read moreنئی پالیسی کے تحت ایسے غیر ملکی طلبا کو امریکہ سے اپنے اپنے ممالک واپس جانے کی ہدایت کی گئی ہے جن کے تعلیمی اداروں میں کلاسیں مکمل طور پر آن لائن طریقہ پڑھائی پر منتقل ہو چکی ہیں۔ اس پالیسی سے پاکستانی طلبا کیسے متاثر ہو سکتے ہیں پڑھیے اس رپورٹ میں۔
Read moreسوشانت سنگھ کی زندگی کی آخری فلم دل بیچارہ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی، ایک بار پھر سوشانت سنگھ کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا ہے۔
Read moreپشاور سے سکھ کمیونٹی کے 22 افراد سردار رگویر سنگھ کی وفات کے بعد چہلم میں شرکت کے لیے لاہور گئے تھے اور جمعے کے روز واپس پشاور آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
Read moreحکومت سندھ نے پیر کو لیاری کے گینگسٹر عذیر بلوچ، بلدیہ فیکٹری کی آتش زنی اور نثار مورائی کے معاملے سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹس محکمہ داخلہ کی ویب سائٹ پر جاری کر دی تھیں تاہم ان میں سے کسی میں بھی پیپلز پارٹی کے کسی اعلی عہدیدار کا نام شامل نہیں۔
Read moreایل اے سی پر پیچھے ہٹنے کے سوال پر چین نے کہا ہے کہ دونوں ممالک سرحد پر تناؤ کو کم کرنے کی طرف گامزن ہیں۔ تاہم چین نے اپنے بیان میں واضح طور پر یہ نہیں کہا کہ آیا اس کی فوج پیچھے ہٹی ہے یا نہیں۔
Read moreپچھلے تین ماہ سے ایران میں ملک کے حساس مقامات پر دھماکوں اور آتش زنی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور انھیں اچھا خاصا نقصان پہنچا ہے۔ آتش زنی کے ان واقعات میں سے کئی ایک جوہری تنصیبات، آئل ریفائنریاں، بجلی گھروں، اہم فیکٹریوں اور کاروباری اداروں میں پیش آئے۔
Read moreسلطانہ ہر ڈاکے کی منصوبہ بندی بڑی احتیاط کے ساتھ کرتا اور ہمیشہ کامیاب لوٹتا۔ کہا جاتا ہے کہ وہ بڑے نڈر طریقے سے ڈاکہ ڈالتا تھا۔ وہ خون بہانے سے حتیٰ المقدور گریز کرتا لیکن اگر کوئی شکار مزاحمت کرتا تو وہ ان کو قتل کرنے سے دریغ نہیں کرتا تھا۔
Read moreدل کا کیا ہے، دل مان بھی جائے لیکن جب دو دہائیوں میں پانچ مرتبہ ایک ہی کرتب دہرایا جائے، تو خفگی بنتی ہے۔ لارڈز کے میدان پر کھیلے گئے اس فائنل نے واقعات کے ایک ایسے تسلسل کو جنم دیا جو آج تک تھم نہیں سکا۔
Read moreامریکی حکومت نے کہا ہے کہ طلبا اگر امریکہ میں رہنا چاہتے ہیں تو انھیں ایسے کسی کورس میں شمولیت اختیار کرنی ہوگی جس میں اب بھی آف لائن تعلیم دی جا رہی ہے، بصورتِ دیگر وہ خزاں کے سیمیسٹر کے لیے ملک میں نہیں رہ سکیں گے۔
Read moreبرطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب کا کہنا تھا کہ ان پابندیوں کی زد میں آنے والے لوگ ماورائے عدالت قتل بشمول سیاسی فائدے کے لیے قتل، تشدد، بدسلوکی، جبری مشقت اور غلامی کروانے میں ملوث ہیں۔
Read moreکویت ایک ایسی قانون سازی کرنے جا رہا ہے جس کے بعد غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کی جا سکے گی تاکہ کویتی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع کم نہ پڑ جائیں۔
Read moreبعض جنوبی ایشیائی گھرانوں میں مردوں اور عورتوں کا ایک مخصوص کردار تصور کیا جاتا ہے جسے معاشرے میں لوگ بغیر سوال کیے نبھاتے آ رہے ہیں۔ کچھ لوگ اس روایت کو چیلنج کرتے ہیں کیونکہ ان کے مطابق یہ طور طریقے صنفی برابری کے منافی ہیں۔
Read moreہانگ کانگ میں نئے سیکیورٹی قوانین کے نافذ ہونے کے بعد ایک جمہوریت پسند کارکن کی طرف سے بین الاقوامی حمایت کی اپیل کے بعد چین نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔
Read moreجے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ نہیں ’دہشت گردی‘ کا واقعہ تھا جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی کی تنظیمی کمیٹی کے سربراہ حماد صدیقی کے ’ایما پر ایم کیو ایم کے کارکنوں نے یہ اقدام اٹھایا تھا۔‘
Read moreرواں سال حج کے دوران عازمین خانہ کعبہ کو چھو پائیں گے نہ حجرہ اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔ یہاں تک کہ شیطان کو ماری جانے والی کنکریاں بھی جراثیم کش سپرے سے گزرنے کے بعد پیکٹ میں ملیں گی۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
Read moreدوسری جنگِ عظیم میں برطانوی افواج، اور پھر 1965 اور 1971 کی جنگوں میں پاکستانی فوج کے لیے خدمات سر انجام دینے والے مولانا فضل رؤف نے ایک اور جنگ میں فتح حاصل کر لی، لیکن اس بار یہ جنگ ذاتی نوعیت کی تھی۔
Read moreاردو زبان کے وجود میں آنے سے متعلق یہ بحث شاید سوشل میڈیا پر زیادہ دیر نہ چلتی اگر عروج اورنگزیب داغ کے شعر کا سر پیر توڑ کر ٹویٹ نہ کرتیں۔۔۔
Read moreبرطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول کے سائنسدانوں نے اپنے ایک روبوٹ ساتھی کی رونمائی کی ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران ان کی لیبارٹری میں بلا ناغہ تحقیق میں مصروف ہیں۔
Read moreچین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا کے ایک شہر میں بیوبونک طاعون یعنی گلٹی دار طاعون کا معاملہ سامنے آنے کے بعد حکام نے چوکسی میں اضافہ کر دیا ہے۔
Read moreچین اور ایران کے مابین ایک معاہدہ طے پایا ہے جس کے بارے میں ابھی کوئی تفصیلی اعلان نہیں کیا گیا ہے تاہم کہا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین یہ معاہدہ اگلے 25 سالوں تک نافذالعمل رہے گا۔
Read moreدنیا بھر میں الیکٹرک کاروں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور حکومت پاکستان کی جانب سے الیکٹرک وہیل پالیسی میں تبدیلی کے بعد کئی صارفین کے ذہنوں میں سوال ہے کہ وہ الیکٹرک کار کیسے منگوا سکتے ہیں اور آیا ان گاڑیوں کی قیمتیں ملک میں دستیاب پٹرول والی گاڑیوں سے کم یا زیادہ ہوں گی۔
Read moreنتاشہ سلمان کے والد کا انتقال اس برس اپریل میں ہوا تھا اور جب وہ اپنی سالگرہ کا انتظام ان کے بغیر کر رہی تھیں تو اس وقت ان کے انباکس میں ایک ایسا پیغام آیا جو ان کے والد نے انھیں کئی برس پہلے بھیجا تھا لیکن ان کی پہلے کبھی اس پر نظر نہیں پڑی۔
Read moreصفیہ جب سنہ 1983 میں پیدا ہوئیں تو اس کا نام مشیل ریمسڈن رکھا گیا تھا اور پھر 2007 میں اس نے اپنے پڑوس میں رہنے والے ایک گھرانے کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا تھا۔
Read moreاتوار کی شب اسرا بلگچ کی جانب سے پشاور زلمی کے سربراہ کو ٹوئٹر پر ٹیگ کر کے اچھی خبر کا عندیہ دینا تھا کہ پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین نے ان کے اس پیغام کا خیر مقدم کرتے ہوئے اپنے آرا کا اظہار کرنا شروع کر دیا۔
Read moreسنہ 1892 میں ایک ہندوستانی کو برطانوی پارلیمان کے لیے کس طرح منتخب کیا گیا اور یہ تاریخی واقعہ ہمارے لیے موجودہ دور میں کیا اہمیت رکھتا ہے۔
Read moreبی بی سی نے جنوبی ایشیا سے تعلق رکھنے والی چند خواتین سے پوچھا کہ وہ گوری رنگت کے لیے دستیاب مصنوعات کیوں استعمال کرتی رہی ہیں؟
Read moreپاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک تازہ موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
Read moreوزیراعظم عمران خان نے رواں برس مارچ میں کورونا ریلیف آپریشن کے لیے ٹائیگر فورس کا اعلان کیا تھا لیکن لوگوں کا شکوہ ہے کہ لاک ڈاؤن، ماہ رمضان اور پھر سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران، انھیں کہیں بھی ٹائیگر فورس کے رضا کار نظر نہیں آئے۔
Read moreانگلینڈ میں تین مہینے بعد پہلی بار شراب خانوں، کیفے، ریستوران اور سینما گھروں نے صارفین کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ ہم نے چھ نوجوان فوٹوگرافروں سے کہا کہ وہ ہمیں بتائیں کہ لوگوں نے یہ شام کیسے گزری۔
Read more’کشمیر ویسے بھی اب ایک قید خانہ ہے۔ اُس پر یہ کورونا وائرس۔ لوگ گھروں میں ہیں، چاروں طرف گھٹن ہے۔ ایسے میں ہماری ویڈیوز دیکھ کر لوگوں کو چند لمحوں تک راحت ملتی تھی۔ اب ہمارے پاس ہے بھی کیا؟‘
Read moreامریکی کمپنی راکٹ لیب نے کہا ہے کہ اس کی الیکٹرون گاڑی شمالی جزیرے پر واقع مہیا جزیرہ نما سے اڑنے میں ناکام ہو گئی اور یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے سیٹلائٹ پر لے جائے جانے والے تمام پے لوڈز تباہ ہو چکے ہیں۔
Read moreسنہ 1851 میں اپنی بہن کو لکھے ایک خط میں ناول نگار جارج ایلیٹ نے ململ کے کپڑوں پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ‘چھینٹے دار’ کپڑے سب سے اچھے ہوتے ہیں لیکن اس کا اثر ‘چِنٹز’ ہوتا ہے۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ یعنی تین جولائی کی صبح اچانک لیہ پہنچ گئے جہاں انھوں نے فوجی افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا لیکن ان کے ہسپتال کے دورے پر سوشل میڈیا میں گرما گرم بحث جاری ہے یہاں تک کہ فوج کو وضاحت جاری کرنی پڑی۔
Read moreبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Read moreویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولرز کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ دوسرے بولرز کے مقابلے میں زیادہ خطرناک اور بے رحم ہوتے ہیں۔ اس کی کئی مثالیں موجود ہیں جب ویسٹ انڈین فاسٹ بولنگ نے حریف بلے بازوں کا اعتماد بری طرح جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
Read moreجاپان میں لاک ڈاؤن نہیں اور وہاں معمر افراد کی تعداد بھی زیادہ ہے لیکن وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی شرح کم کیسے ہے؟
Read moreپاکستان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے حالیہ دنوں میں کراچی، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں ڈارک ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر بچوں کی فحش تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والے تین ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا ہے۔
Read moreپاکستان کی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرپرسن کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے نوشین امجد کی جگہ ایف بی آر کے بورڈ ممبر برائے کسٹمز پالیسی محمد جاوید غنی کو یہ عہدہ سونپ دیا ہے۔
Read moreابیگیل فورسائتھ کو جب یہ خیال آیا کہ دوبارہ استعمال ہونے والے کافی کپ بنائے اور فروخت کیے جائیں اور انھوں نے ایک ڈیزائنر سے رابطہ کیا تو وہ اس سے بالکل متفق نہیں تھے۔ ابیگیل نے بتایا کہ وہ کہنے لگے کہ اس سے احمقانہ خیال انھوں نے پہلے کبھی نہیں سنا۔
Read moreپاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس پر ان کی اپنی بیٹی نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔ خاتون نے اپنے والد کے خلاف مبینہ طور پر جنسی زیادتی، جنسی عمل کی ویڈیو بنانے اور حبس بے جا میں رکھنے کے الزامات میں مقدمہ درج کروایا ہے تاہم خاتون کے والد نے ان الزامات کی تردید کی ہے خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ
Read moreانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگا لینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ شمال مشرقی ریاست نے جانورں کی فلاح کے لیے کام کرنے والے گروپس کی مہم اور مطالبات کے بعد کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان گروپس نے اس ریاستی فیصلے کو انڈیا میں کتوں پر ڈھائے
Read moreکورونا وائرس کی وبائی بیماری کے دوران جمعہ کا اجتماع صدر ٹرمپ کا تازہ ترین اجتماع تھا جس کے ذریعے وہ نومبر میں ہونے والے انتخابات سے قبل اپنے حامیوں میں جوش بھرنے کی کوشش کر رہے تھے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چار جولائی یعنی امریکہ کی آزادی کی یاد میں ماؤنٹ رشمور میں اپنے خطاب میں نسل پرستی کے حالیہ مظاہروں کے دوران یادگاروں کو گرانے والے لوگوں کے ’کینسل کلچر‘ کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے کہا
Read moreسندھ حکومت نے عزیر بلوچ سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ کو پیر جولائی کو عام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بی بی سی کو اس رپورٹ کی دستخط شدہ کاپی حاصل ہوئی ہے، جس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے ملوث ہونے کا کوئی ذکر شامل نہیں ہے۔
واضح رہے کہ اس رپورٹ کی دستخطوں کے بغیر کچھ نقول میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں آصف زرادی اور ان کی بہن فریال تالپور کے کردار سے متعلق بھی دعوے کیے گئے۔
Read moreانڈین فوجی انٹلیجنس کے سابق چیف جنرل (ر) امرجیت بیدی نے کہا ہے کہ انڈیا کو اپنی خفیہ ایجنسیوں کے کردار کا جائزہ لینا چاہیے اور چین کا بحران ختم ہونے پر ان کی اصلاح کرنی چاہیے۔ جنرل بیدی نے بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وادی گلوان میں چینی فوجیوں کے ساتھ لڑنے والے انڈین فوجیوں کو انٹیلی جنس کی جانب سے خبردار کیا جانا چاہیے تھا۔ انھوں نے کہا: ’ہمارے فوجیوں کو چینی فوجیوں
Read moreنسیم یوسفزئی نے اپنے تخلیقی سفر کا آغاز قلم سے کیا، کام کرتے کرتے وہ بجلی سے کھیلنے لگے اور اب وہ کباڑ خانے پہنچ گئے ہیں۔ نسیم کی عمر اب 50 برس سے زیادہ ہو چکی ہے لیکن ان کے شوق کا کوئی مول نہیں اور آج بھی وہ اپنا کام اتنی ہی چستی اور لگن کے ساتھ کرتے ہیں جیسے وہ اپنی جوانی میں کیا کرتے تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ 1995 کی یومِ پاکستان کی
Read moreتنبیہ: اس خبر کے کچھ پہلو ہمارے قارئین کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک 14 برس کے بچے کے قتل کی تفتیش کے دوران مقدمے میں مدعی نے پولیس کے سامنے اعترافِ جرم کر لیا ہے۔ یہ واقعہ چند روز قبل لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آیا جب رہائشی محمد سلیم کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ اس کے نتیجے میں ڈاکو گھر میں موجود نقدی اور دیگر
Read moreاتنی مقدار میں دوا کا پکڑا جانا اپنے آپ میں عالمی ریکارڈ ہے اٹلی کی پولیس نے ایمفیٹا مائن نامی دوا کی 14 ٹن گولیاں پکڑی ہیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ انھیں دولتِ اسلامیہ کی مالی مدد کے لیے شام میں تیار کیا گیا تھا۔ پولیس کے خیال میں دوا کا اتنا بڑا ذخیرہ ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ کیپٹاگون کی اِن آٹھ کروڑ 40 لاکھ گولیوں کی مالیت کا تخمینہ ایک ارب یورو لگایا گیا ہے۔ یہ
Read moreسنہ 2007 میں اسلام آباد میں موجود لال مسجد پر کیے جانے والے فوجی آپریشن کو 13 سال گزر چکے ہیں لیکن آج بھی یہ معاملہ پوری طرح حل نہیں ہوا۔ آج بھی اس دھویں سے کبھی کبھی چنگاری نکلتی ہے جو کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔ اس آپریشن کے بارے میں محتلف وجوہات پیش کی جاتی ہیں۔ کچھ لوگ اس آپریشن کے حق میں بات کرتے ہیں تو کچھ لوگ اس معاملے
Read moreاب جبکہ برطانیہ کو ہانگ کانگ کے تین کروڑ شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھولنے کی وجہ سے چین کے سنگین جوابی اقدام کے خطرے کا سامنا ہے جو کہ برطانوی اعلان کو اپنے اندرونی معاملے میں مداخلت قرار دے رہا ہے، ہانگ کانگ کا بحران ایسے حالات میں سفارت کاری کے لیے ایک بڑی آزمائش بن گیا ہے جب عالمی وبا نے ہر مسئلے سے توجہ ہٹا دی ہے۔ اس لیے دیکھنا یہ ہے کہ اس ڈرامے کے پس
Read moreReuters </figure>اب جبکہ برطانیہ کو ہانگ کانگ کے تین کروڑ شہریوں کے لیے اپنے دروازے کھولنے کی وجہ سے چین کے سنگین جوابی اقدام کے خطرے کا سامنا ہے جو کہ برطانوی اعلان کو اپنے اندرونی معاملے میں مداخلت قرار دے رہا ہے، ہانگ کانگ کا بحران ایسے حالات میں سفارت کاری کے لیے ایک بڑی آزمائش بن گیا ہے جب عالمی وبا نے ہر مسئلے سے توجہ ہٹا دی ہے۔ اس لیے دیکھنا یہ ہے کہ اس ڈرامے کے
Read moreفالج، ہذیانی کیفیت، اضطراب، پریشانی، تھکن، اور اس جیسی ایک طویل فہرست۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کووڈ 19 نظام تنفس کی بیماری ہے تو دوبارہ سوچیے۔۔۔ جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں، یہ واضح ہوتا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس مختلف نوعیت کی دماغی بیماریوں کا موجب ہے۔ ایسے کئی لوگ جو اس بیماری سے متاثر ہوئے انھوں نے مجھ سے بعد میں رابطہ کیا اور بتایا کہ انھیں شدید نوعیت کا مرض نہیں ہوا تھا
Read more