بلوچستان کے لاپتہ افراد: ’لاپتہ ہونے سے قبل والد کو سیاسی نظریات کی وجہ سے دھمکی آمیز فون آتے تھے‘
اپنے زخمی پیروں کی تصاویر دکھاتے ہوئے سمی بلوچ کا کہنا تھا کہ کہ جب وہ چلتے ہوئے اپنے پیروں کو زمین پر رکھتی تھیں تو اس سے ہونے والی تکلیف کا اظہار الفاظ میں ناممکن ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’انھی زخمی پیروں کے ساتھ میں نے دیگر افراد کے ہمراہ جدید انسانی تاریخ کی طویل ترین لانگ مارچ یہ سوچ کر کی کہ شاید ہماری تکالیف کو دیکھ کر انھیں ترس آ جائے اور وہ میرے والد سمیت
Read more































































































