پاکستان کے خلاف مودی کا سٹرکٹ ایکشن
آپ نے کشمیر میں دہشت گردی کے واقعہ کے متعلق تو سنا ہو گا؟ بس اسی وجہ سے موڈ کافی آف ہے۔ اس بار دہشت گردوں نے کلمہ سن سن کر صرف ہندوؤں کو ٹارگٹ کیا، کیا آپ لوگوں کو ہماری ہنومان چالیسہ آتی ہے؟ اگر آپ سے کوئی کہے کہ وہ سنائیں تو شاید آپ لوگ بھی نہ سنا پائیں، ہمارے پرائم منسٹر مسٹر مودی اب کافی سٹرکٹ ایکشن لے رہے ہیں آپ کے پاکستان کے خلاف، دیکھتے ہیں
Read more
