ریحام کی کتاب اگر درجن بھر افراد کے پاس ہے تو وہ لیک ہو جائے گی
چھے جون 2018 کو لندن کے دی ٹائمز میں ہارون جنجوعہ اور ہیو ٹاملنسن کا ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ اس مضمون کے مطابق ریحام خان نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کے حامیوں نے ان کا کمپیوٹر ہیک کیا ہے اور ان کی کتاب کا مسودہ اس کے پبلش ہونے سے چند دن پہلے ہی چوری کر لیا گیا ہے۔ مضمون میں ریحام خان کا قول درج ہے کہ ”تحریک انصاف والے کہتے ہیں کہ ان کے پاس
Read more












































