شہباز شریف کی کالی ہانڈی پلٹ گئی
سینیٹ الیکشن میں پنجاب سے مسلم لیگ نون اپنی حیثیت سے زیادہ ووٹ لے اڑی اور تحریک انصاف کے چند ووٹ اڑنچھو ہو گئے۔ اس پر تحریک انصاف والے پریشان تھے ہی کہ رانا مشہود نے بیان داغ دیا۔ فرمانے لگے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات ہو گئی ہے۔ معاملات کو درست کرنے میں شہباز شریف کا بڑا کردار ہے۔ وہ ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے لے قابل قبول رہے ہیں۔ پنجاب میں تحریک انصاف کے پاس معمولی اکثریت ہے اور جن
Read more























