ابوالکلام آزاد کو اب بخش دینا چاہیے
ذوالفقار احمد چیمہ معروف کالم نویس، ادیب، اور مزاح نگار ہیں۔ معروف اس لیے لکھا ہے کہ یہاں ہر قلیم گھسیٹ معروف اور ہر تجزیہ کار سینیئر ہے۔ چیمہ صاحب کی نیک نامی کی وجہ ان کی پولیس کے لیے وہ خدمات ہیں جو تاریخ کے قرطاس پر دائمی نقوش چھوڑ چکی ہیں۔ تاہم کچھ ناہنجار اس بات پہ معترض ہیں کہ آپ غیر قانونی پولیس مقابلوں میں لوگوں کو مار دیتے تھے، ایسے لوگوں کو نظر انداز کر دینا
Read more
