باصلاحیت کون؟ ڈگری والا یا مزاحمت کر کے نتیجہ دینے والا

ایک تپتی دوپہر، جب سورج پورے جلال سے چمک رہا تھا، میں اپنے زمیندار دوست حاجی صاحب کے ساتھ ان کی زمینوں پر گیا۔ ہم دونوں ایک پرانے پیپل کے درخت کے نیچے بیٹھے گرمی کی شدت سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ہلکی ہلکی ہوا کے جھونکوں کے درمیان، ہم دنیا جہاں کی باتیں کر رہے تھے۔ یوں ہی باتوں باتوں میں، میں نے اپنے ایک دوست کا ذکر چھیڑ دیا۔ ”بڑا قابل تھا وہ،“ میں نے کہا۔

Read more

تعاون کے منکر، تبدیلی کے دشمن

ہم ایک ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں ہر شخص تبدیلی کی بات تو کرتا ہے، لیکن جب وقت آتا ہے کسی اجتماعی مقصد میں عملی تعاون کا، تو اکثریت یا تو خاموش ہو جاتی ہے یا راہِ فرار اختیار کرتی ہے۔ یہ خاموشی کبھی محض لاپروائی نہیں ہوتی، بلکہ اکثر دانستہ بے حسی ہوتی ہے۔ وہی بے حسی جو کسی اور کے دکھ میں شریک ہونے سے روکتی ہے، کیونکہ اُس میں ذاتی فائدہ شامل نہیں ہوتا۔ ایسا

Read more

کمپنیوں کو خاموشی سے تباہ کرنے والے افراد

  بعض لوگ اپنی شخصیت کے اعتبار سے بہت شائستہ، خوش اخلاق، مہذب اور باصلاحیت نظر آتے ہیں۔ اُن کی گفتگو میں اثر ہوتا ہے، شخصیت انتہائی باوقار اور انداز ایسا کہ کوئی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ وہ ادارے میں سب سے پہلے آتے ہیں اور سب سے زیادہ وقت دیتے ہیں، ہر معاملہ میں بہت اہم رائے رکھتے ہیں جس سے ٹاپ مینیجمنٹ اُن کو ہر شعبہ کے حوالے سے شاملِ مشورہ رکھتے ہیں، ہر بات پر

Read more

نیت اور نالج کے باوجود بے عملی کیوں؟ خواب حقیقت کیوں نہیں بنتے؟

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ بڑے شوق اور جوش سے کسی کام کے بارے میں سوچتے ہیں، منصوبے بناتے ہیں، آئیڈیاز جمع کرتے ہیں، اور یہاں تک کہ ان پر ریسرچ بھی کرتے ہیں، لیکن وقت گزرنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ وہ سب کچھ صرف کاغذوں اور دماغ میں ہی محدود رہا۔ جب وہی خیال کسی اور کے ذریعے حقیقت کا روپ دھار لیتا ہے، کوئی نیا برانڈ مارکیٹ میں آ جاتا ہے یا کوئی کاروبار کامیابی

Read more

ناکامی، کامیابی کا پہلا قدم: جب بدترین نتائج بہترین راستہ دکھاتے ہیں

  زندگی میں ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ بہترین مقام حاصل کرے۔ والدین چاہتے ہیں کہ ان کے بچے کلاس میں اول آئیں، ادارے چاہتے ہیں کہ ان کے ورکرز سب سے زیادہ نتائج دیں اور نوجوان چاہتے ہیں کہ وہ کیریئر میں سب سے آگے ہوں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کامیابی ہمیشہ سب کو نہیں ملتی اور نہ ہی ہر نتیجہ بہترین ہوتا ہے۔ زندگی کی راہیں اکثر بہترین اور بدترین کے درمیان کسی درمیانی مقام

Read more

موقع صرف انہیں ملتا ہے جو اس کے لیے تیار ہوں

  دنیا میں ہر انسان ایک جیسے حالات سے نہیں گزرتا، اور نہ ہی ہر موقع ہر کسی کے لیے یکساں نتیجہ دیتا ہے۔ کسی کو ہوا بلند کرتی ہے اور کسی کو زمین سے لگا دیتی ہے۔ یہی ہوا، یہی موسم، یہی حالات کسی کے لیے کامیابی کی نئی راہیں کھولتے ہیں تو کسی کے خوابوں کو بکھیر کر رکھ دیتے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ حالات کیسے ہیں، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ کیا آپ تیار ہیں؟

Read more

انفرادی رویوں سے اجتماعی زوال تک

ہم روزمرہ زندگی میں جب بھی کسی فرد کو غلطی کرتے دیکھتے ہیں، تو اکثر ہمارا ردعمل نہایت شدید ہوتا ہے۔ چاہے وہ ٹریفک میں غلط سائیڈ پر آنے والا شخص ہو، دفتر میں فائل روکنے والا کلرک یا کوئی سرکاری اہلکار، ہم چاہتے ہیں کہ ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے، انہیں سخت سزا دی جائے۔ لیکن جیسے ہی ہم خود یا ہمارا کوئی قریبی شخص ایسی ہی کسی غلطی میں ملوث ہو، تو ہمارے رویے بدل جاتے

Read more

کامیابی اور ناکامی کا راز: منصوبہ بندی، حکمت عملی اور منیجمنٹ

اکثر لوگ شکایت کرتے سنے جاتے ہیں کہ انہوں نے دل سے کسی مقصد کے لیے کوشش کی مگر ناکامی ان کا مقدر بنی۔ کوئی عشق میں ناکام ہو کر زندگی سے مایوس ہو جاتا ہے، کوئی ملازمت نہ ملنے پر ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ بعد میں احساس ہوتا ہے کہ ”کاش“ کوئی رہنمائی، کوئی صحیح مشورہ یا کوئی حکمت عملی میسر ہوتی تو نتیجہ مختلف ہوتا۔ حقیقت یہ ہے کہ کامیابی کا راستہ صرف خواہشات یا جذبات

Read more

قدیمی ہنر کی بقا: چاقو، قینچی اور اوزار تیز کرنے کا فن

دنیا ترقی کی راہ پر گامزن ہے، جدید ٹیکنالوجی نے نہ صرف ہمارے رہن سہن کو بدلا بلکہ کئی پرانے پیشے بھی ناپید ہوچکے ہیں۔ انہی میں سے ایک فن چاقو، قینچی اور دیگر اوزار تیز کرنے کا ہے، جو کسی دور میں ہر گلی، محلے اور بازار میں عام تھا لیکن آج چند ہاتھوں میں محدود ہو چکا ہے۔ چاقو تیز کرنے کا فن صدیوں پرانا ہے، چاقو تیز کرنے کا کام زیادہ تر دستی چاکی (pedal driven sharpening

Read more

کاروبار میں سکلز کی بھی کوئی اہمیت ہے یا صرف کیش ہی کافی ہے؟

کاروبار شروع کرنے کے خواہشمند افراد اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ ہمیں کتنے پیسے (کیش) کی ضرورت ہوگی؟ ہم کتنی رقم انویسٹ کریں؟ لیکن حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی کاروبار کے لیے سب سے زیادہ ضروری چیز کیش نہیں بلکہ مہارت (سکلز) ہوتی ہے۔ کیش کے بغیر کاروبار چلایا جا سکتا ہے، لیکن اگر کسی شخص میں ضروری مہارتیں موجود نہ ہوں تو کاروبار کو کامیابی سے چلانا ناممکن ہو جاتا ہے۔ بہت سے کامیاب کاروباری افراد ایسے

Read more

تہوار، تجارت اور کنزیومرز: تاریخی حکمتِ عملی سے موجودہ دور تک

رمضان، عید، کرسمس، دیوالی، بیساکھی اور دیگر تہواروں پر کنزیومرز خریداری کے لیے زیادہ متوجہ ہوتے ہیں اور یہ مواقع برانڈز اور دُکانداروں کے لیے اپنی مصنوعات فروخت کرنے اور گاہکوں کا اعتماد جیتنے کا بہترین وقت ہوتے ہیں۔ مگر افسوس کہ ہمارے ہاں اکثر کاروباری حضرات کنزیومرز کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ مصنوعی قیمتوں میں اضافہ، جعلی ڈسکاؤنٹ اور مارکیٹنگ کے فریب کے ذریعے وقتی طور پر تو فروخت بڑھا لی جاتی ہے، مگر طویل المدتی نقصان برانڈ

Read more

بہانے تلاش کرنے اور حل تلاش کرنے میں فرق: جانیے نان پرفارمر اور پرفارمر کی حقیقت

کسی بھی ادارے میں دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں : پرفارمر (Performer) اور نان پرفارمر (Performer Non) ۔ دونوں کا رویہ، طرزِ عمل اور سوچنے کا انداز بالکل مختلف ہوتا ہے۔ ایک حقیقی محنتی اور نتیجہ خیز کام کرتا ہے، جبکہ دوسرا صرف باتیں اور بہانے بناتا ہے۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ نان پرفارمر ہمیشہ خود کو پرفارمر کے برابر کھڑا کرنے کی کوشش کرتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے کوئی چور خود کو چور کہلانا پسند

Read more

ترقی یافتہ اور زوال پذیر اقوام۔ اصل فرق نظام کا ہوتا ہے، افراد کا نہیں

ترقی یافتہ قومیں اور زوال پذیر اقوام بنیادی طور پر ایک دوسرے سے مختلف اس لیے ہوتی ہیں کیونکہ ان کے کام کرنے کا انداز اور سوچنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں کسی بھی کام کو کرنے سے پہلے اس کی مکمل منصوبہ بندی کی جاتی ہے، وقت کی قدر کی جاتی ہے اور ہر شعبے میں بہترین حکمت عملی اپنائی جاتی ہے۔ جبکہ زوال پذیر اقوام میں زیادہ تر فیصلے وقتی فائدے کو مدنظر رکھ

Read more

رئیل اسٹیٹ میں نقصان نہیں، موقع ہوتا ہے۔ بائنگ ٹائم یا سیلنگ ٹائم

  یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کبھی نیچے چلی جاتی ہے یا اس میں نقصان ہوتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ رئیل اسٹیٹ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی، بلکہ یا تو یہ خریدنے کا وقت ہوتا ہے یا فروخت کرنے کا۔ جو لوگ اس حقیقت کو سمجھتے ہیں، وہ مارکیٹ میں ہمیشہ فائدے میں رہتے ہیں۔ سرمایہ کاری کے شعبے میں ایک بنیادی اصول یہ ہے کہ ”مندی میں خریدیں اور تیزی میں بیچیں“ اور

Read more

ڈیجیٹل سیلز ماڈل اور پاکستانی تاجروں کے لیے رہنمائی

جدید دنیا میں کاروبار کی کامیابی کے لیے سیلز کا ڈیجیٹل ماڈل ناگزیر ہو چکا ہے۔ وہ دور گزر چکا جب محض دُکان پر بیٹھ کر یا روایتی مارکیٹنگ کے طریقوں سے سیلز کی جا سکتی تھی۔ آج کے جدید دور میں کسٹمرز کی رسائی پہلے سے کہیں زیادہ وسیع ہو چکی ہے اور وہ اپنی خریداری کے فیصلے آن لائن ریسرچ، سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ریویوز دیکھ کر کرتا ہے۔ ایسے میں اگر پاکستانی تاجر بھی

Read more

پاکستان میں صحت کا نظام: علاج کم، اذیت زیادہ

پاکستان میں صحت کا نظام بدانتظامی، کرپشن اور ناقص پالیسیوں کی وجہ سے زبوں حالی کا شکار ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں صبح سویرے لمبی قطاریں ایک عام منظر ہیں، جہاں مریض گھنٹوں انتظار کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ پرائیویٹ ہسپتالوں میں اگرچہ بہتر سہولیات میسر ہیں، لیکن ان کی مہنگائی عوام کی پہنچ سے باہر ہے۔ بدانتظامی، کرپشن، اور وسائل کی کمی کی وجہ سے مریضوں کو مناسب سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں۔ ہسپتالوں کے اندرونی انتظامات بے حد پیچیدہ

Read more

تلاش، محنت اور صحیح رہنمائی: کامیابی کا سنہری اصول

زندگی کی حقیقت بھی انٹرنیٹ کی سرچ انجن جیسی ہے۔ ہر شخص اپنی تلاش میں مصروف ہے، کوئی کامیابی ڈھونڈ رہا ہے، کوئی خوشحالی، کوئی سکون اور کوئی دولت۔ لیکن ہر انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کی وہ واقعی تلاش کر رہا ہوتا ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ کسی نے انٹرنیٹ پر ”گاڑی“ تلاش کی ہو اور نتیجے میں ”پہاڑ“ آ گیا ہو۔ بالکل اسی طرح، زندگی میں بھی ہمیں وہی کامیابی، وہی مواقع اور وہی حالات

Read more

جب یاہو نے گوگل کو 10 لاکھ ڈالر میں خریدنے سے انکار کیا

دنیا میں کچھ کہانیاں ایسی ہیں جو کامیابی سے شروع ہو کر ناکامی پر ختم ہوتی ہیں اور ان کہانیوں میں سبق چھپے ہوتے ہیں جو کاروباری افراد، طلبا اور پروفیشنلز کے لیے رہنما اصول بن سکتے ہیں۔ یاہو کی کہانی بھی انہی میں سے ایک ہے۔ 1990 کی دہائی میں، یاہو انٹرنیٹ کی دنیا کا بادشاہ تھا۔ یہ وہ ویب سائٹ تھی جسے ہر انٹرنیٹ صارف نے اپنی پہلی پسند کے طور پر چنا۔ میں جب خود 90 کی

Read more

پی آئی اے کیوں پیچھے رہ گیا؟ جبکہ ائر انڈیا اور بیمان بنگلہ دیش آگے نکل گئے

پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (PIA) کی کہانی ایک وقت میں پاکستان کی ترقی اور فخر کی علامت تھی۔ 1955 میں اپنے قیام کے بعد ، یہ ادارہ جلد ہی دنیا کی معروف ائر لائنز میں شامل ہو گیا۔ 1960 کی دہائی میں، پی آئی اے نے بوئنگ 707 جیٹ طیارہ متعارف کروا کر ایک سنگ میل عبور کیا۔ یہ پہلی ایشیائی ائر لائن تھی جس نے جدید طیارے کو اپنی سروس میں شامل کیا۔ اس وقت پی آئی اے کا بیڑا

Read more

بلاک بسٹر: عروج، زوال اور نیٹ فلکس کے ہاتھوں شکست کی داستان

یہ کہانی ہے ایک ایسی کمپنی کی ہے جو ایک وقت میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا بے تاج بادشاہ تھی۔ بلاک بسٹر، جو کبھی ویڈیو رینٹل کا مترادف سمجھا جاتا تھا، اپنی ناقابلِ یقین کامیابیوں کے باوجود وقت کے ساتھ نہ بدلنے کی وجہ سے تاریخ کے اوراق میں دفن ہو گیا۔ اس کی جگہ نیٹ فلکس اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز نے لے لی، جو جدید ٹیکنالوجی اور صارفین کی بدلتی عادات کو سمجھنے میں کامیاب رہے۔ بلاک بسٹر (جسے

Read more

کوڈک کی داستان: کامیابی کی معراج سے ناکامی کی گہرائی تک

میں نے خود جو پہلا کیمرہ استعمال کیا وہ والد صاحب کا کیمرا تھا وہ کینن کمپنی کا تھا لیکن اس میں جو ریل ڈلتی تھو وہ کوڈک یا ایگفا کی تھی 1985۔ 86 کی بات ہے ہم لیبیا میں رہتے تھے والد صاحب کیمرہ لے کر آئے کیمرہ رول میں 36 یا غالباً 38 تصویریں ہوتی تھی بہت احتیاط سے استعمال کرنا پڑتا تھا۔ بہت احتیاط کرنی پڑتی تھی اگر کیمرہ استعمال کرتے ہوئے غلطی سے بھی کیمرہ رول

Read more

روشن مستقبل کے لیے 2025 میں ٹارگٹس کیسے طے کریں؟

نیا سال زندگی میں آگے بڑھنے، نئے مواقع تلاش کرنے اور پچھلے سال کی کامیابیوں اور ناکامیوں کا تجزیہ کرنے کا بہترین وقت ہوتا ہے۔ 2025 میں ایک روشن مستقبل کے لیے اپنے ٹارگٹس کو منظم طریقے سے طے کرنا ضروری ہے۔ یہ ٹارگٹس آپ کے کاروبار، ملازمت، تعلیم، یا ذاتی زندگی کے کسی بھی پہلو سے جڑے ہو سکتے ہیں۔ لیکن فرق اس وقت پیدا ہوتا ہے جب آپ ٹارگٹس کو صرف سوچنے تک محدود نہ رکھیں بلکہ انہیں

Read more

نوکیا: عروج کی داستان، زوال کا سبق

مجھے موبائل انڈسٹری میں تقریباً نصف دہائی کام کرنے کا موقع ملا اس سارے عرصے میں پاکستان، افغانستان، دبئی، ابوظہبی، چائنہ، بنگلہ دیش، انڈیا اور ایران کی مارکیٹوں کا قریب سے جائزہ لینے کا موقع ملا۔ پاکستان کے تو صرف میں نے اسی شہروں کا سفر کیا لیکن چائنہ میں بیٹھ کر ان سارے ممالک کے کاروباری حضرات کے ساتھ طویل نشستیں ہوئیں۔ خصوصاً جب ہم اپنی شپمنٹ بھیج دیتے تو ایک دو دن خوب موقع ملتا تو ہمارا کام

Read more

سیلز کا گیم پلان: سیلز کا کھیل ہے کیا؟

سیلز کو اکثر لوگ ایک غیر منظم اور اتفاقی عمل سمجھتے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ سیلز ایک مکمل سسٹم ہے جو نہایت منظم اور منصوبہ بندی پر مبنی ہوتا ہے۔ ایک کامیاب سیلز کا دار و مدار اس کے ہر مرحلے پر ہوتا ہے، اور اگر کوئی ایک مرحلہ بھی نظرانداز ہو جائے، تو پورا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ جیسے کسی مشین کے اگر تمام پرزے صحیح کام کریں تو مشین بہترین نتائج دیتی ہے اور اگر

Read more

سیلز بڑھانے کا اصل فارمولا

کاروباری دنیا میں اکثر شکایت سننے کو ملتی ہے : ”مارکیٹ میں گاہک نہیں ہیں“ ۔ یہ جملہ اکثر ان لوگوں سے آتا ہے جنہوں نے اپنی مصنوعات یا سروسز کو بیچنے کے لیے درست حکمتِ عملی اپنانے کی کوشش نہیں کی۔ گاہک کی کمی اکثر ناقص حکمتِ عملی کا نتیجہ ہوتی ہے نہ کہ مارکیٹ کی ناکامی کا۔ اگر زمین اچھی ہو لیکن بیج ناقص ہو تو نتائج کمزور آتے ہیں۔ اگر زمین اچھی ہو بیج بھی بہترین ہو

Read more

سیلز پرسن اور کمپنیز: مفاد پرست تعلق

کارپوریٹ دنیا میں سیلز پرسن اور مینیجمنٹ کے درمیان تعلقات ایک نازک توازن پر قائم ہوتے ہیں۔ سیلز پرسنز وہ ستون ہیں جو کسی کمپنی کی کامیابی کو ممکن بناتے ہیں، لیکن جب ان کی محنت، مہارت اور خدمات کو وقت پر تسلیم نہیں کیا جاتا تو یہ توازن بگڑ جاتا ہے۔ یہ رویہ نہ صرف سیلز پرسن کے لیے مایوسی کا باعث بنتا ہے بلکہ کمپنی کے مستقبل پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ کمپنیز کا رویہ بعض اوقات

Read more

 غلط رویوں کو قبول کرنا کمزوری اور نظر انداز کرنا اصل بہادری ہے

کاروباری دنیا میں جہاں اہداف کی تکمیل اور کامیابی کا حصول اولین ترجیح ہے، وہاں ورک پلیس پر رویوں کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے۔ کسی بھی کمپنی کی کامیابی کا انحصار صرف اس کے منصوبوں اور حکمت عملی پر نہیں ہوتا بلکہ اس کے افراد کے رویوں پر بھی ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے، اچھے ورکرز اور ٹیموں کو اکثر ایسے سخت اور غیر ضروری رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے مورال کو متاثر کر سکتے ہیں۔

Read more

مصنوعی تعریف، باطنی اختلاف اور عملی زندگی کے تضادات

بچپن کی یادیں ہمیشہ زندگی کے تلخ حقائق کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔ ایک وقت تھا جب ہم شام کو بیڈمنٹن کھیلا کرتے تھے۔ ہمارے ساتھ دو بھائی بھی شریک ہوتے تھے۔ کھیل کے دوران دونوں بھائی ایک دوسرے کی تعریف اس قدر غیر ضروری اور مبالغہ آمیز انداز میں کرتے کہ دیکھنے اور سننے والے بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہتے۔ اگر ایک بھائی کھیلتا تو دوسرا کہتا، ”واہ ذیشان بھائی! کیا بات ہے۔“ اور دوسرا بھائی جواباً

Read more

مگرمچھ پروفیشنلز: نوجوانوں کے کیریئر کے دشمن

ہر نوجوان جب پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کرتا ہے تو اس کے دل میں کچھ خواب ہوتے ہیں۔ وہ ان خوابوں کو اپنی محنت، صلاحیت اور جذبے کے ساتھ پورا کرنا چاہتا ہے۔ نوجوانوں کے لیے یہ دنیا ایک نئے موقع کی طرح ہوتی ہے جہاں وہ اپنے ہنر اور صلاحیتوں کو منواتے ہیں اور اپنا کیریئر مضبوط کرتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے، پیشہ ورانہ دنیا میں کچھ ایسے افراد بھی موجود ہوتے ہیں جنہیں ”مگرمچھ پروفیشنلز“ کہا جا

Read more

گارڈ کی خوش اخلاقی سے سیلز کی کامیابی تک کا سفر

کاروباری دنیا میں سیلز کا عمل صرف پروڈکٹ کی قیمت اور معیار پر منحصر نہیں ہوتا بلکہ یہ پورا تجربہ گاہک کے ساتھ کیے جانے والے رویے سے شروع ہوتا ہے۔ جیسے ہی کوئی گاہک دُکان میں قدم رکھتا ہے، اس کے لیے پہلا تاثر نہایت اہم ہوتا ہے، اور یہ تاثر بنانے میں ایک گارڈ کا کردار بنیادی ہوتا ہے۔ گارڈ کا کردار عمومی طور پر سیکیورٹی فراہم کرنے تک محدود سمجھا جاتا ہے، لیکن دراصل وہ گاہک کے

Read more

گاہک کو عزت دو، منافع کی ضمانت لو

دھمکانے، سمجھانے، اور بتانے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے، لیکن بدقسمتی سے کئی دکاندار اور سیلز پرسنز اس فرق کو سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں۔ پاکستان کے مختلف کاروباری شعبوں میں اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب کسٹمر کسی پروڈکٹ کے بارے میں سوالات کرتا ہے، تو سیلز مین یا دکاندار اُس کو مناسب جواب دینے کے بجائے دھمکانے کے انداز میں بات کرتے ہیں۔ یہ رویہ کاروباری کامیابی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ جب کوئی

Read more

کاروبار شروع کرنے سے پہلے، یہ ضرور جانیں

کاروبار کا آغاز جوش و جذبے کا تقاضا کرتا ہے، لیکن صرف یہ عناصر کامیابی کی ضمانت نہیں دیتے۔ ہر انٹرپرینیور کو اپنے کاروباری سفر میں مشکلات اور چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور انہیں کامیابی کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ اگر تو انٹرپرینیور ان مشکلات پر قابو پا گیا تو کامیابی یقیناً ہے۔ انشاءاللہ جب کوئی شخص کاروبار کا آغاز کرتا ہے، تو اس کے ذہن میں ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ وہ اپنا نام بنائے اور

Read more

کامیابی کا راز : اچھا ماحول اور اثرات

ہماری زندگی میں کامیابی یا ناکامی کا زیادہ تر انحصار اس ماحول اور ان لوگوں پر ہوتا ہے جو ہمارے اردگرد ہوتے ہیں۔ یہ ایک عام سی بات ہے کہ انسان اپنے ارد گرد کے اثرات کو قبول کرتا ہے، لیکن اس بات کی گہرائی میں جائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ماحول کا کردار کتنا اہم ہے۔ یہ اثرات نہ صرف ہماری سوچ اور عادات پر ہوتے ہیں بلکہ ہماری پیشہ ورانہ اور ذاتی کامیابیوں کو بھی براہ راست

Read more

کیا آپ کے پاس کاروبار بڑھانے کا درست منصوبہ ہے یا محض خواب؟

پاکستان کے موجودہ معاشی حالات کا جائزہ لیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ چھوٹے کاروباروں کے لیے چیلنجز بڑھتے جا رہے ہیں۔ ڈالر کی بڑھتی قیمت، ملٹی نیشنل کمپنیوں کا بڑھتا ہوا تسلط، اور متوسط طبقے کی نچلے درجے میں منتقلی جیسے مسائل ہر کاروباری کو درپیش ہیں۔ ان حالات میں کاروبار کو بڑھانا ایک طرف کاروبار چلانا ایک مشکل کام بن چکا ہے۔ لیکن، جیسا کہ اکثر کہا جاتا ہے : ”کامیابی صرف انہی کو ملتی

Read more

شعور بغیر جرات کے اور علم بغیر عمل کے بیکار ہے

کامیاب سیلز لیڈرشپ صرف اس بات پر منحصر نہیں ہوتی کہ آپ کتنی معلومات رکھتے ہیں یا آپ کا شعور کس قدر بلند و بالا ہے۔ اصل کامیابی اس وقت حاصل ہوتی ہے جب آپ اپنے شعور کے ساتھ جرات کا بھی مظاہرہ کریں اور اپنے علم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے جدوجہد کرتے ہوئے مطلوبہ نتائج حاصل کریں۔ جرات اور عمل کو جانچنے کا پیمانہ کیا ہو گا؟ اگر کوئی شخص صرف زبانی جمع خرچ کرے یعنی اپنے

Read more

ملازمت پیشہ افراد کو کاروبار کے لئے بچت کی سوچ اپنانا ہو گی

بچت ایک ایسا تصور ہے جو ہر فرد کی زندگی میں کسی نہ کسی مرحلے پر اہمیت اختیار کرتا ہے۔ مگر اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کہ بچت کی اپروچ ہر فرد کے لئے یکساں نہیں ہوتی۔ ملازمت پیشہ افراد اور کاروباری حضرات کے درمیان اس اپروچ میں نمایاں فرق ہوتا ہے۔ جہاں ملازمت پیشہ افراد اخراجات کو کم کر کے بچت کرنے کی کوشش کرتے ہیں، وہاں کاروباری حضرات آمدن کے نئے ذرائع پیدا کر کے اپنے وسائل

Read more

مارکیٹ سے گاہک غائب یا حکمت عملی کمزور؟

مارکیٹ میں مندی، کسٹمر نہ ہونا، سیاسی حالات، تہوار یا موسم کی وجہ سے کاروبار میں کمی جیسے جملے اکثر سنتے ہیں۔ کاروباری افراد اور سیلز مین اکثر یہی بہانے بناتے ہیں کہ آج کل بازار میں کوئی چہل پہل نہیں ہے یا کسٹمر نہیں مل رہا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ مارکیٹ کبھی بھی مکمل طور پر ڈاؤن نہیں ہوتی۔ اصل مسئلہ ہمیشہ مارکیٹ یا کسٹمر کی کمی نہیں ہوتا، بلکہ یہ ناقص حکمت عملی ہوتی ہے جو کاروبار

Read more

اچھی یونیورسٹی یا اچھی ڈگری؟ فیصلہ جو آپ کے مستقبل کا رخ متعین کرے گا

جب طلباء اپنی تعلیمی زندگی کا آغاز کرتے ہیں، تو ان کے ذہن میں ایک سوال اکثر اٹھتا ہے : ”کیا مجھے اچھی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہیے، چاہے کورس کمزور ہو، یا کسی غیر معروف یونیورسٹی میں ایک طاقتور ڈگری حاصل کرنی چاہیے؟“ یہ ایک اہم سوال ہے جس کا جواب طلباء کے مستقبل کی بنیاد رکھ سکتا ہے، خاص طور پر جب بات کیریئر کی ہو۔ غیر معروف یونیورسٹی سے اچھے کورس کا نقصان: عموماً، طلباء غیر معروف

Read more

سیلز کیریئر شروع کرنے والوں کے لئے پانچ اہم نکات

کیا آپ سیلز کیرئیر شروع کرنا چاہتے ہیں یا سیلز میں آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئیے اس مضمون میں ہم جانیے ہیں وہ 5 اہم نکات جو آپ کے کیریئر کو مضبوط آغاز دیں گے 1۔ سیلز کے بنیادی اصول سیکھیں : • سیلز کے بنیادی اصولوں کو سمجھیں جیسا کہ گاہک کی ضروریات کو سمجھنا جب سیلز مین کسی کسٹمر سے رابطہ کرتا ہے تو اس کو یہ جاننا چاہیے کہ کیا کسٹمر کو اس پراڈکٹ

Read more

معیاری رہنمائی: کاروبار کی توسیع کے لئے ایک ضروری عنصر

کسی بھی کاروبار کی ترقی اور کامیابی کے لئے معیاری رہنمائی کا کردار نہایت اہم ہے۔ اچھی رہنمائی وہ ہوتی ہے جو تجربے، مہارت اور بصیرت پر مبنی ہو۔ خصوصاً جب بات کاروبار کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ہو۔ اس مضمون میں ہم ان پہلوؤں کا جائزہ لیں گے جو رہنمائی کے لئے ناگزیر ہیں، بشمول جانچنے، موازنہ کرنے، پہچاننے اور رہنمائی کرنے کی اہمیت۔ جانچنے کی اہمیت جانچنا یعنی کسی بھی خیال، منصوبے، یا عمل کے معیار

Read more

سیلز کی نفسیات کیا ہے اور کیوں اہم ہے؟

ہماری کہانی ایک نوجوان رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، زاہد علی کی ہے، جو لاہور میں رہتا ہے۔ زاہد نے رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں قدم رکھا، لیکن اس کے سامنے چیلنجز کا پہاڑ تھا۔ اسے سمجھ نہیں آتا تھا کہ لوگ پراپرٹی کیوں خریدتے ہیں۔ وہ جس مارکیٹ میں کام کر رہا ہے اس کے اردگرد ایک تعلیم یافتہ آدمی ایک سستی پراپرٹی کو بھی بیچ نہیں پا رہا اور اسی طرف ایک عام سا سادہ سا آدمی جس کے پاس

Read more

کام کی تبدیلی نہیں، خیالات کی تبدیلی کی ضرورت

اکثر لوگ جو عرصہ دراز سے کسی مخصوص شعبے میں کام کر رہے ہوتے ہیں، وہ صبح سے شام تک اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے باوجود اپنے کام سے مطمئن نہیں ہوتے۔ اس عدم اطمینان کی وجوہات میں سے ایک بنیادی وجہ ان کے خیالات اور رویوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے، نہ کہ ان کے کام کی نوعیت میں۔ اس مضمون میں ہم اس بات پر غور کریں گے کہ کیسے خیالات کی تبدیلی لوگوں کو اپنے کام میں

Read more

خیالاتی سفر۔ مائنڈ مینیجمنٹ

آج صبح میری آنکھ 5:30 بجے کھل گئی بستر پر لیٹا ذہن مختلف خیالات پر سوچنے لگا ابھی مجھے خیالاتی سفر پر گئے ہوئے کچھ دیر ہی ہوئی تھی کہ اچانک خیال آیا اور اس خیال کے آتے ہی میں کمرے کی کھڑکی سے باہر دیکھنے لگا جہاں لان، درخت، گھاس اور اس پر چہکتے ہوئے پرندے اور ان کے اس شور نے میرے خیال کو تقویت دی اور یہ بات سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ اللہ نے آج

Read more

مارکیٹ کبھی ڈیڈ نہیں ہوتی بلکہ کی جاتی ہے

تجارت اور تجارت کی ہلچل والی گلیوں میں، جب بازار سست پڑ جاتا ہے تو اکثر مایوسی کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ دکاندار خالی گلیوں کی طرف دیکھتے ہیں، تاجر سیلز میں کمی پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور طلباء مستقبل اور ملازمت کے مواقع کی کمی سے پریشان ہیں۔ تو ایک فقرہ ”مارکیٹ مر گئی (ڈیڈ ہو گئی) ہے“ ہر طرف سننے کو ملتا ہے۔ جملہ ”مارکیٹ مر گئی ہے“ یہ روایتی محاورہ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک

Read more

سیلز لیڈرشپ کی اہمیت

سیلز لیڈرشپ کی اہمیت کو سمجھنا ہر ایک سیلز مینیجر کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ یہ باب اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ ایک موثر سیلز لیڈر کیسے اپنی ٹیم کو اہداف کے حصول، موٹیویشن کے برقرار رکھنے اور کاروبار کی ترقی کے لیے رہنمائی کرتا ہے۔ ایک کامیاب سیلز لیڈر وہ ہوتا ہے جو نہ صرف ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے بلکہ گاہکوں کے ساتھ مضبوط تعلقات بھی قائم کرتا ہے۔ کامیاب لیڈرشپ وقتی نقصان کی پرواہ کیے بغیر دور کے فائدہ کو ترجیح دیتا ہے۔

Read more

کچھ لوگوں اور اداروں میں شور ہوتا ہے

آپ نے اس چیز کا مشاہدہ کیا ہو گا کہ آپ کے اردگرد اکثر ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو آپ کو ہمہ وقت اپنی طرف متوجہ کیے ہوتے ہیں۔ وہ آپ کو اپنے کاموں کے بارے میں لمحہ بہ لمحہ آگاہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اصل میں وہ کہیں نہ کہیں Look Busy Do Nothing کے مصداق پر ہوتے ہیں ان کو ایسے لگتا ہے کہ ان کے کام نہ کرنے کی وجہ یا ان کو دیے گئے

Read more

پہلے آنے والوں کی ذمہ داری: ایک اخلاقی منظرنامہ

میں لاہور کی ایک سوسائٹی میں رہائش پذیر ہوں جہاں پر ایک بڑی جامعہ مسجد ہے مجھے اپنے والد محترم کو لے کر ہر جمعہ کی نماز کے لئے جانا ہوتا ہے۔ والد صاحب کی آنکھوں کی بینائی بہت کم ہونے کی وجہ سے ان کو انتہائی محتاط انداز میں مسجد میں لے کر جانا ہوتا ہے تاکہ کوئی ٹھوکر وغیرہ نہ لگ جائے۔ عموماً جو نمازی خطبہ کے قریب آتے ہیں ان کو اپنی گاڑی یا سواری کو پارک

Read more

سیلز کی کامیابی کے لیے ذہنیت کیوں اہم ہے

سیلز کی متحرک دنیا میں، کامیابی صحیح مہارتوں اور علم سے بالاتر ہے۔ اس کے لیے ایک طاقتور ذہنیت کی ضرورت ہے۔ جو سیلز کے پیشہ ور افراد کو چیلنجوں پر قابو پانے، مسترد ہونے کو قبول کرنے، اور اعتماد کے ساتھ ثابت قدم رہنے کے لیے با اختیار بنائے۔ اس باب میں، ہم دریافت کریں گے کہ سیلز کی کامیابی کے لیے ذہنیت کیوں اہم ہے اور کس طرح صحیح ذہنیت کو تیار کرنا آپ کے سیلز کیریئر کو

Read more

سیلز مائنڈ سیٹ تیار کرنا

سیلز کی اس مسابقتی دنیا میں کامیابی کے لیے صحیح مائنڈ سیٹ کو تیار کرنا بہت ضروری ہے۔ اعتماد کے ساتھ سیلز کرنے کے لیے صرف پروڈکٹ کے علم اور قائل کرنے کی مہارت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اس کے لیے ایک ذہنیت کی ضرورت ہوتی ہے جو آپ کو چیلنجوں کو قبول کرنے، مضبوط تعلقات استوار کرنے اور رکاوٹوں کے ذریعے ثابت قدم رہنے کی طاقت فراہم کرے۔ اس باب میں، ہم سیلز مائنڈ سیٹ تیار کرنے کے

Read more

مارکیٹنگ: اعتماد کے ساتھ سیلز کے لیے اپنے سفر کو با اختیار بنانا

آج کے متحرک کاروباری منظر نامے میں، سیلز اور مارکیٹنگ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے افعال ہیں جو کامیابی کو آگے بڑھانے کے لیے باہمی تعاون سے کام کرتے ہیں۔ جبکہ مارکیٹنگ کسٹمرز میں بیداری اور دلچسپی پیدا کرنے کی بنیاد رکھتی ہے، سیلز ایک محرک قوت ہے جو لیڈز کو کسٹمرز میں تبدیل کرتی ہے۔ اعتماد کے ساتھ فروخت کرنے کے خواہاں افراد کے لیے مارکیٹنگ میں سیلز کے اہم کردار کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ اس باب میں،

Read more

سیلز کی اقسام: کردار اور ذمہ داریاں

عام لوگ سیلز کی صرف ایک ہی قسم کے نام سے واقف ہوتے ہیں جبکہ سیلز کی کئی اقسام ہیں۔ ہر سیل کی قسم کا مختلف رول ہوتا ہے اور اسی رول کے تناظر میں ذمہ داریاں بھی مختلف ہوتی ہیں۔ سیلز کے کردار کمپنیز اور سیکٹرز کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں، لیکن یہاں ان کے کردار اور ذمہ داریوں کے ساتھ سیلز پوزیشنز کی کچھ عام قسمیں ہیں۔ ان کے بارے میں تفصیلات میری کتاب ”اعتماد سے

Read more

فون کال پر سیلز کی تکنیک جانیں

آج کی تیز رفتار کاروباری دنیا میں، فون کالز سیلز کے عمل کا ایک لازمی حصہ بنی ہوئی ہیں۔ اگرچہ ٹیکنالوجی نے مختلف مواصلاتی ذرائع متعارف کرائے ہیں، فون پر سیلز کا فن اب بھی اہم ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم فون کالز کے لیے ضروری سیلز کی تکنیکوں کو تلاش کریں گے جو آپ کو اعتماد کے ساتھ سیلز کرنے کے لیے با اختیار بنائے گی۔ ان تکنیکوں میں مہارت حاصل کر کے، آپ بامعنی روابط استوار کرنے، اعتراضات

Read more

کسٹمرز کے ساتھ اعتماد کا رشتہ کیسے قائم کیا جائے؟

کسٹمرز کے ساتھ اعتماد اور اعتبار پیدا کرنا ایک کامیاب اور پائیدار کاروبار کی بنیاد ہے۔ یہ مستقل طور پر وعدوں کو پورا کرنے، شفاف ہونے، اور دیانتداری پر مبنی کنکشن قائم کرنے کے بارے میں ہے۔ ایسا کرنے سے، کاروبار ایسے وفادار کسٹمرز کو تیار کر سکتے ہیں جو نہ صرف بار بار آتے ہیں بلکہ آپ کے برانڈ اور پراڈکٹ کے وکیل بھی بن جاتے ہیں۔ کسٹمرز کے ساتھ اعتماد اور اعتبار پیدا کرنا کامیاب سیلز کا سنگ

Read more

اخلاقی تحفظات کے ساتھ کاروباری مقاصد کو متوازن کرنا

کاروباری مقاصد اور اخلاقی تحفظات کے درمیان توازن قائم کرنا سیلز پروفیشنلز کے لیے ضروری ہے۔ اگرچہ سیلز کے ٹارگٹس کو حاصل کرنا اور کاروبار کی ترقی کو بڑھانا اہم ہے، لیکن اخلاقی معیارات کو برقرار رکھنا اور مضبوط ساکھ کو برقرار رکھنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اس مضمون میں، ہم اخلاقی تحفظات کے ساتھ کاروباری مقاصد کو متوازن کرنے کی اہمیت کو تلاش کریں گے اور اس نازک توازن کو کس طرح نیویگیٹ کرنا ہے اس بارے میں

Read more

سیلز کے غیر اخلاقی طریقوں کی شناخت اور ان سے بچاؤ

سیلز کی کامیابی کے حصول میں، سیلز پروفیشنلز کے لیے دیانتداری کے ساتھ کام کرنا اور غیر اخلاقی طریقوں سے گریز کرنا بہت ضروری ہے۔ اعتماد پیدا کرنے، مثبت ساکھ کو برقرار رکھنے، اور طویل مدتی کسٹمر تعلقات قائم کرنے کے لیے غیر اخلاقی سیلز کے طریقوں کی نشاندہی کرنا اور ان سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ اس سیکشن میں، ہم سیلز کے غیر اخلاقی طریقوں کو پہچاننے کی اہمیت کو دریافت کریں گے اور ان سے بچنے کے طریقے

Read more

نئے سال کے اپنے سیلز کے اہداف اور کوٹہ کو کیسے مقرر کیا جائے

نیا سال شروع ہوتے ہی ہر شعبہ کے لوگ خصوصاً جو کاروبار سے منسلک ہیں وہ اپنے اہداف کا تعین کرنے پر لگے ہوئے نظر آتے ہیں نجی زندگی سے لے کر ملازمت پیشہ تک اور عملی زندگی سے لے کر کاروباری زندگی تک ہر شخص و ادارہ اس چیز میں مصروف ہے کہ کیا ”کھویا اور کیا پایا“ گزشتہ سال میں کیا کھویا اور اگلے سال پانے کے حصول کے لئے اہداف کا تعین شروع ہو جاتا ہے۔ کمپنیز

Read more

سیلز ٹیم کو منظم کرنا اور حوصلہ افزائی کیوں ضروری ہے؟

سیلز مینیجر کے طور پر، اپنی سیلز ٹیم کو موثر طریقے سے منظم کرنا اور اس کی حوصلہ افزائی کرنا کارکردگی کو چلانے، سیلز کے اہداف کو حاصل کرنے، مثبت اور نتیجہ خیز کام کے ماحول کو فروغ دینے کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس مضمون میں، ہم سیلز ٹیم کو منظم کرنے اور انہیں متحرک رکھنے کے لیے کلیدی حکمت عملیوں اور تکنیکوں کو تلاش کریں گے۔ ان طریقوں کو لاگو کرنے سے، آپ اپنی سیلز ٹیم کو اعتماد

Read more

سیلز ماہرین کی خدمات حاصل کرنا اور ان کی ٹریننگ کیوں ضروری ہے؟

موثر سیلز مینجمنٹ کے لیے سیلز کے لوگوں کی خدمات حاصل کرنا اور ان کی تربیت کرنا بے حد ضروری ہوتا ہے خصوصاً جب آپ کو اپنی مصنوعات بیچنے کے لئے ایک کامیاب اور موثر ٹیم کی ضرورت ہو۔ صلاحیت یا استعداد بڑھانا ہمیشہ سے ہی مستقل چیلنج رہا ہے اور اچھی کمپنیز اس پر اپنا مستقل کردار رکھتی ہیں۔ کیونکہ آنے والے دور کے چیلنجز صرف تربیت یافتہ ٹیمیں ہی مینیج کر سکیں گی۔ سیلز مینیجر کے طور پر،

Read more

بالمشافہ ملاقاتوں کے لیے سیلز کی تکنیک

اگرچہ ٹیکنالوجی نے ہمارے مواصلات اور کاروبار چلانے کے طریقوں میں انقلاب برپا کر دیا ہے، آمنے سامنے ملاقاتیں سیلز پروفیشنلز کے لیے ایک انمول ٹول بنی ہوئی ہیں۔ ذاتی طور پر امکانات (پراسپیکٹس) کے ساتھ جڑنے کی صلاحیت گہرے درجے کی مصروفیت اور تعلقات کی تعمیر کی اجازت دیتی ہے۔ اس باب میں، ہم آمنے سامنے ملاقاتوں کے لیے ضروری سیلز کی تکنیکوں کو تلاش کریں گے جو آپ کو اعتماد کے ساتھ سیلز کرنے کے لیے با اختیار

Read more

سوشل میڈیا کے لیے سیلز کی تکنیک

آج کے ڈیجیٹل دور میں، سوشل میڈیا سیلز کے پیشہ ور افراد کے لیے امکانات سے جڑنے، تعلقات استوار کرنے اور سیلز چلانے کا ایک طاقتور ذریعہ بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا کو موثر طریقے سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت آپ کی سیلز کی کوششوں کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی ہے اور آپ کو اعتماد کے ساتھ سیلز کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ اس آرٹیکل میں، ہم سوشل میڈیا کے لیے ضروری سیلز تکنیکوں کو تلاش کریں گے

Read more

اعتراضات کو سنبھالنا اور سیلز کلوز کرنا

سیلز کی دنیا میں، اعتراضات ناگزیر ہیں۔ اعتراضات سے خوفزدہ ہونے کے بجائے، سیلز پروفیشنلز انہیں خدشات کو دور کرنے، اعتماد پیدا کرنے اور بالآخر سیلز کو کلوز کرنے کے مواقع کے طور پر اپنانا سیکھ سکتے ہیں۔ اس مضمون میں، ہم اعتراضات سے نمٹنے اور سیلز کو کلوز کرنے کے فن میں مہارت حاصل کرنے کے لیے موثر حکمت عملی تلاش کریں گے۔ ان تکنیکوں کو لاگو کرنے سے، آپ اعتراضات کو آسانی کے ساتھ نیویگیٹ کرنے اور اپنی

Read more

اعتماد اور لچک کے ذریعے سیلز کی کارکردگی کو بڑھانا

سیلز (کاروبار) کی مسابقتی دنیا میں، اعتماد اور لچک اہم خصوصیات ہیں جو کامیابی اور ناکامی کے درمیان فرق کر سکتی ہیں۔ سیلز پروفیشنل کے طور پر، یہ ضروری ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں، مصنوعات اور خدمات پر اعتماد پیدا کریں، ساتھ ہی ساتھ چیلنجز پر قابو پانے اور ناکامیوں سے واپسی کے لیے لچک بھی رکھتے ہوں۔ اس مضمون کا مقصد آپ کو اپنے سیلز کیریئر میں اعتماد اور لچک پیدا کرنے میں مدد کرنے کے لیے عملی حکمت

Read more

ٹارگٹ کسٹمرز کی نشاندہی اور ان کی ضروریات کو سمجھنا

کسی پراڈکٹ یا سروس کو بیچنے کے لیے صرف قائل کرنے والی تکنیکوں سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ آپ کے ٹارگٹ کسٹمرز کی گہری سمجھ اور ان کی مخصوص ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت کا مطالبہ کرتا ہے۔ اس مضمون میں، ہم آپ کے ہدف کے سامعین کی شناخت اور کامیاب سیلز کے لیے ان کی ضروریات کو سمجھنے کی اہمیت کو تلاش کریں گے۔ میری کتاب، ”اعتماد سے سیلز کریں“ کے اصولوں سے وضع کرتے ہوئے،

Read more

مارکیٹنگ: ترقی کی ذہنیت کو اپنانا

سیلز کی دنیا میں، ترقی کی ذہنیت کا ہونا ایک اہم عنصر ہے جو کامیاب افراد کو باقی لوگوں سے الگ کرتا ہے۔ آپ جس ذہنیت کو اپنے سیلز اپروچ میں لاتے ہیں وہ آپ کے اعتماد کے ساتھ سیلز کرنے کی صلاحیت میں مکمل فرق پیدا کر سکتی ہے۔ اس باب میں، ہم ترقی کی ذہنیت کے تصور کو تلاش کریں گے اور ایسی عملی حکمت عملیوں کا جائزہ لیں گے جو اس ذہنیت کو اپنانے اور اپنے سیلز کیریئر

Read more