دہشت گردوں اور قانون شکنوں سے مصالحت یا قانون و آئین کا احترام
کراچی یونیورسٹی میں ایک خود کش دھماکہ میں تین چینی استاد اور بس کا ڈرائیور جاں بحق ہوئے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں دو فوجی جوان شہید ہو گئے۔ ملک میں سیاسی بحران کے علاوہ قومی سلامتی اور عوامی جان و مال کو لاحق اندیشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان دونوں سانحات کے بعد روٹین کے سرکاری بیانات سامنے آئے ہیں۔ ایسے بیانات البتہ نہ تو مسئلہ کا احاطہ کر سکتے ہیں
Read more



































































